تناسخ کی دلیل کا خلاصہ
رَدْ تَنَاسُخْ, حصہ 2
۱۵
من
يا أيها الناس اعبدوا ربكم الذي خلقكم والذين
قبلكم لعلكم تتقون الذي جعل لكم الارض فراشا وا
السماء بناء وانزل من السماء ماءاً فاخرج به من الثمرات
رزقاً لكم فلا تجعلو الله اندادا
اور ذیا یا
وما خلقت الجن والانس الا ليعبدون :
جب عبادت الہی انسان پر واجب ہوئی۔اور یہ سامان اس
لئے عطاء ہوا۔کہ انسان اپنے فرائض منصبی کو ادا کر سکے۔پس یہ سان
جزا اور سزار میں داخل نہ ہوگا۔کیونکہ اگر جزا اور سزائے اعمال میں
اسے داخل کیا جاوے۔تو باری تعالے اپر ظلم کا الزام ہوگا۔اس
لئے کہ یہی چیزین منصبی فرایض کے ادا کر نے میں بھی ضروری تھیں۔اور یہی انتہا کر دوری میں بھی داخل ہو گئیں۔ہاں ان کا دفور
اور ان کا عمدگی سے میسر ہو جانا لعنتی و ثمن اعمال کے بعد ہوتا ہوتا
to
تو یہ تمہیں۔سا جواب۔اگر یہ تفرقہ میں کے باعث تناسخ کے
ماننے والوں کو شبہ بڑار سابقہ جسم کے اعمال کی سزا اور جزا ہوتا۔تو ضرور تھا۔کہ اتنی برکت کی بات بلکہ یوں کہئے کہ لا انتہا زمانہ کی
و لوگو فرمانبردار ہے رہو۔اپنے اس رب کے جینے نکلو اور تم سے پہلوں کو بنایا
اور فرمانبرداری کا یہ فائدہ ہوگا۔کہ تم دکھوں سے بچے رہوگے۔اسی رب نے
زمین کو تمہارے لئے فریاش ر آرام گاہ اور گول ) او آسمان کو بناء بنایا۔اور بادلو
سے پانی اوتارا پہر نکالے اس سے کئی قسم کے پہل رزق تمہار لئے۔میں شرد در اللہ کا کسی کوئی
امریں شریک نہ بنائو۔سے بن وانس تو صرف اسلئے ہیں کہ الہ تو کی فرمانبردار رہیں۔
باتیں ہمیں یاد ہوتیں۔اتنی لمبی مدت کے ہزاروں ہزار باتیں اور کام
ہم یک قلم کیوں بھول گئے ؟
اب انعام اور خلوت کے لینے والے کو خبر نہیں۔کس کس نیک
عمل پر مجھے انعام ملا اور سر پا نے والے کو اطلاع نہیں کہیں بدکاری
کے بدلہ میں ماخوذ ہوں۔لڑکپن کے حالات بھول جانے پر قیاس
نہیں ہو سکتا۔اول تو اس لئے کہ اسوقت انسانی عقل ناقص اور بالکل لکھی
ہوتی ہے۔دوم جیسے آریہ مانتے ہیں۔کہ سب آدمی سود ر پیدا ہوتے ہیں۔قرآن کریم یوں فرماتا ہے۔واللہ آخر جكم من بطون أمها تكم
لا تعلمون شيئًا :-
سیوم - وہ حالت بھی مختصر وقت کی ہے۔اور کچھ بڑی کاموں
سے اسکا تعلق نہیں۔البتہ اہل اسلام اس قسم سے پہلے ارواح پر
عہد الست کا زمانہ تجویز کرتے ہیں۔اور اس زمانہ کو مانتے ہیں۔گر اول تو وہ ایک عالم مثال کی عجائبات اور اس کی نیرنگیوں
کی ایک بات ہے۔دوم اسوقت کو بہت تھوڑا وقت سمجھا جاتا ہے۔مگر پھر بھی غور
کرو۔آجتک اسکا کتنا اثر باقی ہے۔کہ تمام ارواح کی فطرت میں
اس اثر کا باعث باہمہ اختلاف ادیان - وازمان۔اور بتا غض و نظام
کے اسبات پر قریباً اتفاق ہے کہ ہمارا کوئی رب ہے۔چاہے کوئی اُسے اللہ کہے۔کوئی یہوواہ - کوئی اونگ کہتی۔کوئی یزدان ہے۔کسی کی زبان پر دھرم کے نام سے موسوم ہوا کسی
کے دہن پر شکتی کے نام سے۔
iz
انبیاء علیہم السلام کو لوگوں نے دیکھا۔اُن کے عجائبا ست -
مجزایت کو مشاہدہ کیا۔مگر ان کے منکر رہے۔اور باری تعالے کو
بن دیکھے یہاں یوں مان لیا۔کہ گویا وہ عیاں ہے۔دلائی ہے یہ
اتفاق ہرگز مت سمجھو کیونکہ ہم روزمرہ دیکھ رہے ہیں، مباحث
اور دلائل سے متخاصمین میں جھگڑا اور عناد بڑھتا ہے۔نہ اتفاق -
بات یہ ہے کہ کبھی کانوں نے اپنے خالق و خاطر کی آواز سنا دی ہیں۔پھر ہم دیکھتے ہیں کہ مختلف مذاہب کے لوگ کیسی کیسی پر
تکلیف عبادات کی طرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے پر متوجہ ہیں۔کیا ایسی جان کا ہی اور اسطرح کی محبت بدوں کسی تنبلی دیکھنے کے
هارت شنید سے ہے؟ نہیں نہیں۔ایسا ہوتا تو نا دید حیتوں
کے حسن کو سر کر لوگ ایسے ہی عشق میں مبتلا ہوتے۔بیلے بنوں
کو دیکھ کر جان از عشاق کا مال ہو رہا ہے۔ولی الخیر کالا در اینت
ایا کہ سلیم الفطرت ہمارے سید و سوئی کا منغوله على قائلها العملوت
والسلام الکل سچ ہے۔اس تحقیق پر یقین وارتی ہے۔ہنے ریب کبھی اس راج کو تجلی
الی کی عادت انسان ہو چکی ہے۔گو اس عالم میں نہ ہی۔عالم
مثال میں ہیں۔اور گو اسوقت ہمارے جسمانی ذرات تقدر عظیم
کیر ہوں میہ اسوقت ہیں، بلکہ انہمت کے وقت نہایت جو
اجسام ہوں۔ستر ہوں جواب - ابدی نجات اور مانگی آرام کا حال
کرنا تمام مجھے الفطرت اندارج کا تقاضا ہے۔تو کیا یہ فطری خراش
پیاس طالب کو محروم رہیگی اور باری
تعالے کے کاس رقم کامل قننل والے گھرانے سے پیچھے طالبوں
تبلی طلب اوربيه اسب
IA
کو صاف جواب ملے گا۔کہ ابدی نجات - سریدی راحت اور
دایی آرام و سرور کا سا ان اس ہمہ قدرت ہمہ فضل ہمہ طاقت
کے گھر میں موجود نہیں۔ہر گز ایسا نہ ہو گا۔او کم نصیب آریوا
ہرگز ایسا نہ ہو گا۔ہاں او تاریخ کے ماننے والو! اس کریم کی بارگاہ
سے الیسا روکھا سوکھا جواب ہر گز نہ ملے گا۔بلکہ بات تو یہ ہے۔کہ ہوا کی صفت عدل بھی ہم طالبوں کیا پیار شا فرما ہوئی او
عرض کرے گا۔کہ ان غرباء کے فطری اور پہلی تقاضا کو پورا کیجئے
اے اللہ الکریم آپ کے دروازہ کو چھوڑ کر کدھر جاویں۔آپ
کی سرب شکستیان دانا در بارگاہ میلے سے محروم ہو کہ کہاں سے
کامیاب ہوسکتے ہیں۔آپ کی شب و روز کیا ازل سے ابد
تک کی تختی ایسی نہیں۔کہ انہیں کو ئی خروج بھی کم کر سکے۔تب
ہم کو انشاء اللہ نہائے ابدی آرام نصیب ہو گا۔""
ہاں تاریخ کے قائل ابدی آرام کے منکر : پابندی) آریہ
اید می آرام بدانا بادنجات سے محروم رہ جا دیں۔اسلئے کہ ان کی
رات اور جہات میں یہ طلب ہی نہیں رہی۔ان کی روح نے
بری آرام کا سوال ہی چھوڑ دیا۔اس اعتقاد نے ان کی فطرت
کو اگر رہ کر دیا تو ممکن ہے۔ان پہ نہ وہ رحم ہو اور نہ عدل ان
کی سپارش کی ہے۔اٹھا نہ ہواں جو اس اس دیانندی آریہ کے نزدیک
آرا گوت ہوا ایک تعلیم اور یہی نہیں پھر دن کی اس آزادی کے
ہیں روح کم سے الگ رہنے کی ران کوئی است
اور تمام انوار ازل سے بد تک ہی کا اتار رہے
اد
19۔۔اور ہمیشہ گرفتار رہینگے۔پس ہم کو سخت حیرانی ہے۔اگر تمام ارواح
کو ہمیشہ ایسی گرفتاری رہی۔یا اینکه دیانندی آریہ مانتے ہیں کہ
ارواح
اللہ تعالیٰ کی مخلوق نہیں۔اور نہ اس کے پر نے بمب
بچنے ظل ہیں۔پس دیا نندی آریہ صاحبان بنتا ہے۔ایسی سخت
گیری کسی رحیم یا عادل کا کام ہے۔قرآن کریم کیسے لطف
سے فرماتا ہے۔ولا يظلم ربك احداً :-
انیسواں جواب۔قطع نظر اس امر کے دیانندیوں
کے نزدیک اللہ تعالے ارواج کا خالق نہیں۔اور پھر انر
ایسا سخت گیر ہے۔کہ ارواح کو کبھی ابد الآباد نجات نہ دیگا۔بتقدير تسلم اعتقاد آواگون کے وہ رحیم۔کریم محسن یعنی دالہ
بالو بھی نہیں (معاذ اللہ) کیونکہ اس رحمن رحم کریم کے
ہر ایک احسان کے بدلہ میں آلہ یہ لوگ کہدین کے تجو ان کو اپنے
اعمال کی مزدور شامل رہی ہے۔پس میں اللہ تعالٰی کا کوئی
فضل انپر نہیں۔مگر پیچ ہے۔وہی کتاب جس میں لکھا ہے
نجات اس کے فضل سے ہوگی۔فهم عذاب المحجم فضلا من
سورة دخان - رکوع ۳:-
وقهم
:
ا تیرا دین تو کسی پر ظلم نہیں که تا۔N
ے۔اور بچایا اون کو دو رخی کے عذابہ سے۔یہ فضل ہوا تیرے
ری کا
سابقوا الى مغفرة مرربكم وجنة عرضها
لعرض السماء والارض اعدت الذين امنوا بالله
ورسله ذالك فضل الله يوتيه من يشاء والله ذوا
الفضل العظيم سیپارہ نمبر ۲۷ سوره حدید رکوع ۳ -
نجات کا مسئلہ فصل الخطاب نام رو نصاری میں مفصل ہے۔بیسواں جواب۔آریہ صاحبان! باری تعالے کو
فضل وکرم سے کس نے روکا۔اسپر کون غالب۔اس پر کون
حکمران۔اس نے کب عہد نہیں بلکہ وعید کر دیا ہے۔کہ کسی
که کسی مریض
فضل نہ کرے گا ہ ہم تو کہتے ہیں۔اگر ایسا
سخت ڈرا دوا دیا بھی ہے۔تو بھی وہ نجاستا دے سکتا ہے۔کیونکہ وہ ہر طرح کے عیوب
سے پاک جانتا ہے۔کہ وعدوں کے خلاف کا نام اگر کذب ہو۔تو وی کا غلاف کذبہ نہیں بلکہ کرم اور فضل ہے۔لانتشال ما يفعل وه يسالون
-
ای سوال جو اب اس تاریخ کا مسئلہ جیسے تو حید کے
جواب
6۔خلاف ہے۔اور شرکیہ کا باعث۔ویسے ہی اخلاق او مارل
فلاسفی کا منظر ناک دشمن ہے۔توی کے خلاف تو اسلئے ہے۔تناسخ ماننے والوں پر
22۔دوڑو اپنے رب کی معافی اور اُس جنت کیطرف جسکا پھیلاؤ ہے۔آسمان اور
زمین کے پر ملاؤ کے برابر رکھی گئی ہے۔انکے لئے جو یقین لائے۔اللہ پر اور اسکو ہیولوں
پر یہ نہیں ہو اللہ کا دیتا ہو جسے چاہتا ہے۔اور اللہ کا فضل بڑا ہے۔ہے۔تو کچھ الاد تبولا کہ کیا پر کسیکو نکتہ چینی اور سوال کی جگہ نہیں۔اور جو
کھے لوگ کرتے ہیں۔امیر تو سکنہ چاہتی اور سوال ہو سکتا ہے ؟
I
لازم ہے۔جیسے دیانندیوں کا اعتقاد ہے۔کہ ارواح اللہ تعالے
کے بنائے ہوئے نہیں۔پر مانو اسکے مخلوق نہیں۔زمانہ اس کی
کرت نہیں:
طرح اللہ تعالی غیر مخلوق ہے۔ارواح اور میٹر بھی فر مخلوق
ہے۔یہ لوگ وحدت وجود کے بھی قائل نہیں۔جیسے ان
کے ویدانتوں کا خیال ہے۔تو کہ کہا جاوے کہ اصل واحد
کے معتقد ہو کہ توحید کے مدعی ہیں۔اور اخلاق - مارک فلاسفی
کا اسواسطے خطرناک دشمن ہے۔کہ بشر طیکہ اعتقاد مسئلہ تناسخ -
کوئی شخص اپنے کسی محسن خیر خواہ الہی محب - انسانی ہمدرد
کی نسبت اعتقادیقین نہیں کر سکتا کہ اس سخت
شخص نے مجھ پر
احسان کیا یا رحم کھایا۔بلکہ تناسخ کا معتقد محسن کے ہر ایک ست
احسان کے بدلہ میں کہ سکتا ہے۔کہ اس محسن نے کوئی احسان
نہیں کیا۔ممکن ہے۔کہ اس نے ہمارے پہلے احسانوں کا بدلہ
دیا ہو :-
مجھے یا
ایک درشهر
جہ کو چھونے کاٹا۔شدید
نے جن کو اس ملک کی زبان میں
والا ہتے ہیں۔جھاڑا لیا جب اس کی قصى المزاج
مزاج راجہ کو آرا
آرام آیا
اور جھاڑا کر نیوالے کو انعام دیا۔اس کا پہرہ معاف کیا۔تناسخ والے خوش اعتقاد بول اٹھے۔دیکھو کس طرح اس بچھو
نے سپاہی کا قرضہ او تا را :-
سوال جوار تناسخ کا مسئلہ ماننے سے ثابت
غرض ہیں۔کہ بے مزدوری
ہوتا ہے۔باریت
کسی پر رحم - احسان۔فرماتے :
سبحانه تعالى عما يصفون ط هـ
تیسواں جو اب ہم لوگ بعض وقت بیوجہ احسان
کرتے۔اور پھر دوسرے وقت احسان کے خلاف کرتے یا احسان
نہیں کرتے۔اس وقسیم کی مختلف کاروائی سے معلوم ہوتا ہے۔کہ احسان کرنا ہمارا ذاتی اور خانہ زاد وصف نہیں بلکہ ما بالعرض
ہم کو یہ صفت لاحق ہو جاتی ہے۔اور ہر ما بالعرض کیو اسطے بالذات
ضرور رہتے۔پس لازم آیا کسی جگہ انسان بالذات موجود ہے۔تو
کیوں آریو! اس جگہ کا نام۔باری تعالی کی پاک ذات نہیں جانتی؟
ذات ہند
چوبیسواں جواب۔تاریخ کے اعتقاد پر ضرور ہے۔کہ کسی
شخص کو جناب باری تعالیٰ کی پاک ذات سے محبت نہ رہے۔۔حالانکہ نص ہے۔اور آ پاتے ہیں۔والذين امنوا اشد حبا الله :-
اور یہ بات کہ تناسخ کو ماننے پر باری تعالی سے محبت نہیں
رہ سکتی۔اسلئے ہے۔کہ جس میچ کی نسبت ہجوم کو استفاد ہو دیار
کہ ممکن نہیں کہ میری خلاف ورزی قانون اور جرم کے بعد یہ
حاکم محمد قصور وار پہ رحم کرے گا۔وہ حاکم مجرم کو کیوں پیارا ہونے
لگا۔ہاں جس مجرم کا یہ ایمان ہو کہ شاید حاکم سے در گزر ہو جا دے۔آج نہ سہی کل۔البتہ وہاں محبت ممکن ہے۔چیسواں جواب حسب الاعتقاد ایسے عدل ایزدی کے
جیمی اللہ تعالیٰ کے فضل و کہ تم عطا۔اور احسان کی امید نہ
رہے۔بد کار کو اسکی جناب جما دعاء پر اور تھنا۔لغو اور بیہودہ
ہے۔ایمان ہے تو اللہ تعالی سے بڑی محبت سکھا کرتے ہیں :
ہوگی۔معاذاللہ کو کیا پیارا کہ قر آن کریم میں موجود ہے۔أنه لا يئس من روح الله الا القوم الکافرون :-
اور کیا پیارا ہے کے تقنطوا من رحمتہ الله ان الله يغفر
الذنوب جمیعا۔اور روح افزا ہے یہ کلمہ اذا سألك عبای
عنی فانی قریب اجیب دعوة الداع اذا دعان
فليستجسولى وليو منوا -
أدعوني استجب لكم ان الذین بیست که برون عرباتی
سید خلون جهنم داخرین
چھواں جواب۔بدکاری اور نافرمانی کے بعد تاریخ
ماننے والے کو عقیان و نافرمانی سے نکلنے کی واسطے تناسخ کے
اعتقاد یہ چاہے کوئی مدد گار نہ رہے۔اسلئے کہ جناب باری تعالیٰ
سے کسی عطیہ کی امید نہیں۔اسواسطے کہ اس عدالت سے مرا
ہی سزا بھگتنے کا فنوک لگ سکا۔وہالے تے حضور کی امید آنیسا
مگر کیسی لطیفہ بشارت ہے اس کتاب میں نہیں آیا ہے۔بات تو یہ ہے کہ ا تعالی کے انعامات اور احسانوں سے اُسکے جنگہ ہی نا امید
ہوا کرتے ہیں۔سے خبردار اللہ تعالٰی کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہو جو اللہ
تو تمام گیا ہوں کو عضو کیا کرتا ہے۔پس اسے ترمیم کر ہم کے دیے نا امیدی نہیں ہے۔سے جب تجھ سے میرے بندے یہ پونچھیں ہمارا رب کہاں ہیں جو ہم اس دعا کریں۔تو کہ وہ فرماتا ہے۔ہمیں تو بہت ہی قریب ہوں جب کبھی خاص لوگ دعا مانگے۔والے مجھ سے مانگیں۔پس لوگو یا چاہئے اپنے آپ
کو ایسا بناؤ کہ تمہاری دعائیں
قبول ہو کر یں۔اور پورے طور پر مجھے بالوں سے مجھ سے مانگو تو میری ہی عبادت کو
میں تمہاری دعا اور عبادت قبول کرونگا۔جو لوگ میری زمانی داری سے ہے
ا من يجيب المضطر اذا دعاء ويكشف السوء
ستائیواں جواب تاریخ کے اعتقاد پر چاہئے کہ گناہ اور
اللہ تعالیٰ کی بغاوت ہمیشہ ہوتی رہے۔او بدی دنیا سے
کبھی اٹھو۔اول۔اسلئے کہ باری تعالے کو بدی کے قائم رکہنی کیضرورت ہوں
دوم اسواسطے کہ نیکوں اور اللہ تعالیٰ کے فرمانبرداروں کو
بھی بدی کے قائم رہنے کی ضرورت ہے۔باریتعالی کو اسواسطے کہ جب نیک نے نیکی کی احسب الاعتقاد
اہل تناسخ کے ضرور ہے۔کہ باری تعالیٰ اس نیک کو نیکی کا بدلیہ
دیوے۔بدلہ کیا ہو یہی گھوڑے۔ہاتھی ہیں۔اونٹ۔بکری و بصیرت
عورتیں وغیرہ وغیرہ۔اب اگر بد کار بد کاری نہ کریں۔تو نیکو بیچے
واسطہ وہ اسباب جن کا ذکر اوپر ہو چکا ہے۔کہا اس سے آوے اس
واسطے یا تو بدکاروں کا اپر احسان ہے۔کہ ایسے سامان مہیا کر دیتی
ہیں۔یا وہ معاذ اللہ یہ مجبوری ان سے بدی کراتا ہے ، تاکہ اسے
بہ
نیکوں کے انعام میں مدد ملے۔نیک اسواسطے بدکاری کو چاہیں۔کہ ان کو بدون پای بد کار
کے گھوڑے۔ہاتھی پنچھ عورتیں کہاں سے ملیں۔مکانات کی لکڑ نہیں
کہاں سے آویں گرمی میں بچارے ہندوستانی کس بڑی برگہ بلاک
کے نیچے آرام کریں۔اس واسطے آریہ کے خیال پرلا انتہا زمانہ سے
بدکاری دنیا میں موجود ہے۔اور لا انتہار نہ مانہ تک بدی موجود
ر ہے ی۔اللہ تعالیٰ کے سواء دوسرا کون ہو۔جو مضطر کے موبار
قبولیت عطام سے اور کیا دیہی سنا دکھ کو دور کرے۔
اٹھائیسواں جواب جب گناہ کا ہمیشہ رہتا بستا نیویں
جواب میں بیان ہوا ضرور ی بھرا اور بد کار کو بدکاری کی سزا اٹھانا
بھی ضرور پڑا۔تو بتا ؤ پھر بد کار کو جناب باریتعالی سے محبت ہوگئی
یا نفرت ؟
انتیسواں جواب حسن مہر کی مخدوم مصلح - بادی دیگرم۔کو برا کہنا فطرت کی گواہی ہے کہ بہت بڑا ظلم ہے۔خالق فطرت
کی کلام میں ایک صدیق کا ذکر ہے۔وہ فرماتا۔انه ربي احسن متواى انه لا يحب الظالمين -
یا اور خالق خطرات کے کلام میں ہے۔-
الطيبات للطيبين والطيبون للطيبات۔مر تناسخ کے ماننے والے اپنے تمام محسنوں کو بد کار اور بڑا جانتے۔ہیں۔بلکہ انپر سوار ہوتے اور ان سے زنا واظت کے واقع ہونے
کے مجوز ہیں۔کیونکہ اگر ان کے محسن بُرائیوں کے مرتکب نہ ہوں۔تو وہ آواگون
اور منجم مرن میں کیونکر آویں گر جنم مرن میں آنا تو ضرور ہے۔اسلئے
ثابت ہوا کہ وہ لوگ بدی کے بھی مرتکب ہوا کرتے ہیں۔مسلمان انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کی عصمت کے فائل
ہیں۔اور جو اعتراض عیسائیوں یہودوں کی تواریخ سے اہالا سلام
پر کئے جاتے ہیں۔ان میں موتر منوں کو دھوکہ ہی بادہ دہو کہ دیا
چاہتے ہیں۔ے وہ تومیر امر کی ہے۔اسے مجھے اچھی طرح رکھا اگر میں اسے بدسلوکی کروں تو ظالم بنوں
اور اللہ تعالیٰ ظالموں سے محبت نہیں رکہتا۔کے پہلونکو پہلی بات کہو پہلی باتیں
تو پہلوں ہی کے لئے ہیں۔اور پہلے لوگ ہی پہلی باتوں کو مستحق ہیں ؟
I
تیوال جواب۔ہم دیانندی آریہ سے پوچھتے ہیں۔لک
کے بزرگ جہاتما نیک خجستہ کردار تھے۔اور ہیں۔یا پانی اور
بدکار ؟ اگر نیات اور پہلے تھے۔اور ہیں۔اور برائی ان میں
نہیں۔تو چاہے وہ ابدی نجات پا جاویں۔اور آیند آور گوند
میں جو جہنم اور سزاء کا گھر ہے۔نہ آویں پھر اور لوگ آپ کو محسن
مربی۔اور بزرگ بن جا دیں۔اور وہ بھی اسیطرح نجات
پالیں۔یہاں تک که محمد و دانه واح کا سلسلہ آخر محد و زمانه
نہیں ختم ہو جا دے۔پھر سر نٹی کے پیدا ہونیکا سامان ہی خدا
کے یہاں نہ رہے۔معاذ اللہ۔اور بصورت ثانیہ۔اگر نیک اور پھلے نہیں۔تو ان میں
کوئی بھی قابل اعتبار نہ رہے۔اسلاید کار کا اعتبار کیا۔اکتيوال جواب مینے اپنے کانوں بڑے بڑے راجوں
مہاراجوں سے سنا اور تقدیر مانے مسئلہ تناسخ کے سچ ہی ہیں۔وہ لوگ کہا کرتے تھے۔تیت در آج۔اور راجوں بزرگ کیا معنی
تی یعنے دیا مقتول اور سخت سخت اور مشکل عبادتوں کا نتیجہ
یہ ہے کہ ریاضت کننده ریاضت کے بعد راجہ ہو جاتا ہی پھر
راج کا یہ نتیجہ ہے کہ وہ انسان یعنی را بد دوزخی ہو جاتا ہے۔اس کلام کا دوسرا جملہ یعنے راجوں برگ اسلئے بھی یہی ہے۔بیچ
کہ راجوں اور مہاراجوں سے اکثر ظلم و تعدی ہو جاتی ہے۔ان
سے پورا انصاف محال ہے۔پھر عیاشی اور فضولی وغیرہ وغیرہ
آفات میں مبتلا رہتے ہیں۔کچھ
بلکہ میرے جیسا تجربہ کار تو شہادت بھی دے سکتا ہے۔که علی العموم کہ دوسرا جملہ سچ ہو۔کیونکہ دوزخ کا نمونہ