تناسخ کی دلیل کا خلاصہ

رَدْ تَنَاسُخْ, حصہ 3

۲۷
ان میں مجھے دکھائی دیتا ہے۔جسے سفلی آتشک پہاڑی روک
گرمی - باد مشجرہ مبارک کہتے ہیں۔اہل مصر نے نائیٹریٹ آف
سلور کا کیسا خوبصورت نام رکھا ہے۔الجھ الجہنمی ہیں جب کبھی
آتشک کے زخموں پر اسکا استعمال کرتا ہوں۔اسوقت اس
مصری نام کی خوبی جیسی مجھے معلوم ہوتی ہے۔شائد ایک ناتجربہ
کار یا شرایع سے نا واقف کو ہرگز معلوم نہ ہو تی ہو گی۔بستیواں جواب۔ہمنے انا - آرام و تکلیف اعمال کے
ثمرات ہیں۔مگر یہ کیوں نہیں کہا جاتا ہے۔کہ وہ اعمال دنیوی
اور اسی قسم کے ہیں۔ہاں نمرات کہتے ہیں یہ فائدہ بھی ہے کہ جزا
سفراء میں باعث انعام اور موتیبا سزا کا علم اور اس کا
یاد ہونا ضرور ہے۔ترات میں علم اور یاد اسباب ضرور ہی نہیں۔غامیشہ ما فی الباب ہمیں وہ اسباب و موجه است یاد
نہ ہوں۔سوالیسی یاد داشت تو تاریخ ماننے والوں کے نزدیک
بھی غرور نہیں۔رہی، بہر ریاست که بیکه ید
جہ میں ایسے کون۔سے کون سے اعمال ہیں۔جن کے باعث
بچھو نے سزا بھگتی یا جس کا نمرہ اُٹھایا۔سو اس کے سر دست دو جواب
اول۔یہ کہ اعمال دو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک وہ اعمال ہیں
جن کا نمرہ یا جزا لینے ہمیں عامل اور فاعلی یا مرتکب کا عاقل و مابغ
اور سمجھ دار ہونا جان بوجھ کر قانون قدرت کی خلاف ورزی
کا مرتکب ہوتا ضرور نہیں۔مثلاً ایک نادان لڑ کا آگ میں رہتے
ڈال ہے۔زہریلا دودھ پلایا جا دے۔ایسی خلاف ورزی میں

سناء جزا اور غمزہ کا اُٹھا نا ضرور ہے۔بہت نہ ہو تھوڑا سہی۔مگر ایسی صورتیں اگر قدرے قلیل دکھ دائک اور رنج رساں
ہوں تو ان کی تلافی اس اجر عظیم سے ہو جاتی ہے۔جسے شہادت
کا مرتبہ کہتے ہیں۔دوسرے وہ اعمال ہیں۔جنہیں قانون کی خلاف ورزی
میں مرتکب جرایم کا عاقل بالغ، جان بوجھ کر جرم کا مرتکب ہونا
ضروری ہے۔ایسے قوانین کو قانون شریعت - قانون حکماء
قانون حکام کہتے ہیں۔پس لڑکے قانون قدرت کی خلاف ورزی
میں گرفتار ہیں۔انہوں نے خود کی ہے۔یا ان کے والدین اور
مربیوں نے یہ۔دو بیر۔لڑکے بھی ہم کہ سکتے ہیں۔کہ جان بوجھ کر کسی برائی
کے مرتکب ہوا کرتے ہیں۔اور اسی کی سزاء میں گرفتار ہوتے ہیں۔یا تو ا سلئے کہ برائی کی فرینکوب ان کی روح ہے۔اور انکی روح
چین ہوشیار اور ان کی کمزوری کے وقت ایسی گن - کرم۔اور
سمجھاؤ کے ساتھ ہے۔جیسے جوانی کے وقت۔اور یا اسلئے کہ جقدر کے وہ لڑکے ہیں۔اور جبقدر ان کے جسم
اور عناصر کی استعداد ہے۔اسقدر کی سمجہ والی انکی روح بھی ہو۔پھر جیسے چھوٹی سی چیونٹی بھی روح اور سمجھہ کا ایک مقدار
رکھتی ہے۔اور سمجھہ کے خلاف مرتکب بھی ہوتی ہے۔اسی طرح
وہ لڑکے بھی جن کو بیمار دیکھتے ہو۔اپنی وسعت سمجھ کے موافق کسی
خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہوں۔جب ہم عقل اور حکماء اور بڑے بڑے سمجھ والوں کو دیکھتے
ہیں۔کہ وہ لوگ بھی عقل اور سمجہ کے خلاف کرتے ہیں اور

۲۹
اسکی سزا پاتے ہیں۔بھلا چھوٹی سی عقل کے بچے ایسا کیوں نہ
کرتے ہوں۔بلکہ ہم کہ سکتے ہیں۔لڑکوں کو کچھہ بڑی تکلیف نہیں
ہوتی اور اس کے والدین و مرتی اپنے اسی شبنم کے استعمال کی
سزا بھگت لیتے ہیں۔اور جائز ہے۔کہ ایسے لڑکوں کو آیندہ
ابدال آباد نہ زندگی میں ترقی کا سامان مجاوے۔تیتیوال جواب نیکی کا اثر اگرچہ عمدہ ہوتا ہے۔مگر
نیک اپنی نیکی پر کبھی تجبر کرتا۔نیکی کو ریاء اور لوگوں کو د کہلائے
کیو اسطے بجا لاتا ہے۔کمزور لوگوں کو حقارت کی نگاہ سحر دیکھتا ہے۔اور بدی کا اثر اگرچہ بڑا ہونا چاہیئے۔مگر بد کا اپنی بدکاری
پر جب نظر کرتا ہے۔تو بارگاہ الہی میں عجز و انکسار - اضطراب
شرمندگی ظاہر کرتا اور دُعائیں مانگتا ہے۔اسلئے نیک اپنی بیگی
کو تباہ کر دیتا ہے۔اور بد کار بدی کے بعد مقرب بارگاہ الہی ہو
انگاہ کے لوگ انیک
تا ہے تیا جسکو ہم !
جاتا ہے۔باد کار کو سہی۔اور اپنے غلط تو ہمات
سے اگر تمہ دیں کہ یہ تکلیف نیک پر اسکے پور پہلے جسم کا پہل ہیں
اور یہ آسائشیں بدکار کو اسکے پور بلے جسم کا پھل ہیں۔تو ہمارا
یہ تو ہم غلط ہو گا۔کیونکہ ممکن ہے۔ہماری تشخیص نے غلطی
کھائی ہو۔چونتیسواں جواب۔نیکیوں کے بہت اقسام ہیں۔پھر جیسے نیکیوں کے انواع و اقسام ہیں۔ایسے ہی نیکیونجے
ثرات اور نتائج کے بھی اقسام ہیں۔اکثر لوگوں کی یہ حالت
ہے۔ایک قسم یا سو ہزار قسم کی نیکی کرتے ہیں۔اور جس جس قسم کی
نیچی کرتے ہیں۔اس کے انواع واقسام کی برکات اور

ثمرات کو حاصل کرتے ہیں۔مگر وہی نیک ایک قسم کی نیکی کرنے والے اور اور طرح
کی بدی بھی کرتے ہیں۔اور ان بدیوں کی سزا بھگتے ہیں۔پھر یہ بھی ہے۔کہ بعض نیکیاں اس قسم کی ہیں۔کہ جلد
پھل دیتی ہیں۔اور بعض نیکیاں اپنا نمرہ مدت کے بعد
دیتی
ر کرتی ہیں۔ایسی حالت میں نظارہ کنندہ کبھی غلطی میں پھنسا کسی
قسم کی بدی کے مرتکب کو مطلق نیک - اور کسی قسم کی نیکی کرنے
والے کو بد کار کہہ بیٹھتا ہے۔اس جواب کو یہ قصہ واضح کرتا ہے۔خاکسار ایک بار مجلس میں انا لنتصر رسلنا والذين !
في الجنوة الدنيا ير ا حباب کو کچھ سُنا رہا تھا۔ایک
نے اس میں دریافت کیا۔کہ جب تمام آرام ایمان تو حاصل
ہو سکتے ہیں۔اور انواع و اقسام آلام کفر و نا فرمانی سے تو انگریز
کیوں حیوہ دنیا میں منصور و دولتمند ہیں۔شخص
تبہ نما کسارے اُتے اور عام اہل مجلس سے عرض کیا کہ
ایمان کے اونے اترین شعبوں میں سے اماطة الأذى عن
الطریق ہے۔یعنے رستوں کو صاف کرتا۔راستوں میں سے۔دُکھ دینے والی اشیا کو دور کرنا۔اور مومنوں کی تعریف میں
آیا ہے۔وام هم شور سے بینھم۔مومن وہ ہے جن کی
حکومت جنکے کام مشورہ سے ہوں۔اور مومنوں کو کہا گیا ہے۔وان ليس للانسان الإما سعی وان سعید سونیری
میرے پیارے نخا طہوا ان چند ایمانی احکام پر انگریزوں
ے اسکا ترجمہ صفحہ اس کے حاشیہ کیتا ہے۔

نے عمل کیا اور تمنے ان احکام پر عملدرآمد سے مونہہ موڑا جن لوگوں
نے ان احکام اسلام کو لیا۔وہ ان احکام کے پھل بھی اُٹھا رہے
ہیں۔ہم نے نافرمانی کی اسکا بدلہ بھی بھگت رہے ہو۔یہ تو اوامر
کی تمثیل ہے۔ایسا ہی الہی نواہی پر نظر کرو۔تنازعوا فتفشلوا وتذهب ريحكم
آیہ شریف بالا میں تمکو حکم ہے۔باہمی جنگ و جدال چھوڑ
و والا بودے ہو جاؤ گے۔تمہاری ہوا بگڑ جائیگی۔اس نہی
تم نے پرواہ نہ کی۔اللہ کے فضل سے تم بھائی بھائی تھے
مگر باہم اعدا ہو گئے۔عراض تم لوگ اپنی نافرمانیوں کے وبالوں میں گرفتار ہو۔ہاں نمازیں پڑھتے ہو۔روزے رکھتے ہو۔زکواتیں دیتے ہو۔حج ادا کرتے ہو۔اور اُن سب سے مقدم تو حید پر ایمان لائے ہو
اور انگریز مثلاً ان احکام کے منکر ہیں۔تو ان اعمال کے بمثرات
تم ہیں اُٹھاؤ گے۔انگریز ان کا پھل نہ لینگے، غرض جو شخصی۔جس قسم کا بیج بوئے گا۔اس قسم کا پھل اُٹھائیگا۔لعلكم تتفكرون في الدنيا والآخرة کی صدا سنگ
صحابہ کرام اور ان کے اتباع عظام نے دین اور دنیا دونوں
حسنات کا بیج بویا تھا۔دونوں کا پھل اٹھایا۔لے آدمی کو اپنی سعی و کوشش کا نتیجہ ملا کرتا ہے۔اور اپنی کوشش کے نتائج
آپس میں مت جھگڑا کرو۔باہمی اختلافات
سے پودے ہو جاؤ گے۔اور تمہاری
عزیت و ہوا اڑ جائیگی۔سے تو کہ تم دنیا اور آخرت میں فکر کرو۔

پنتیسواں جواب - نیک شخص کے دو پہلو ہیں۔ایک جہت میں۔وہ اللہ تعالے کا محورب۔اور ایک بہت
میں بباعث اپنی نیکیوں کے اللہ تعالٰی کا محبوب ہے۔نیک
پتہ تکالیف کا آنا ممکن ہے کہ محبت کی بہت سے ہو نہ محبوبیت
کی بہت ہے۔اور الغابات مجبوریت کی بہت سے ہوں۔نہ
موت ہونیکی و
تناسخ پر عقلی بحث تو بقدر ضرورت لکھ چکا ہوں۔اب
ایک نقلی سنیئے۔اور اس بحث کی ضرورت اسلئے پڑی کہ تنقیه
دماغ کے مصنف نے تاریخ کے اثبات میں قرآن کریم کی آیات
کریمہ سے استدلال کیا ہے۔اگر چہ عقل والے اچھی طرح سمجھتے
ہیں۔کہ اس سمجھ دار قوم کو اتنی عاقبت اندیشی نہیں مسلمان
تیرہ سو برس میں تاریخ جیسے ضروری اور اعتقادی مسئلہ
کو جو قرآن میں (معاذ اللہ ) موجود ہو نہ سمجھیں۔اور یہ ہندی
نشر او کو عربی لٹریچر کی بھی خبر نہیں۔قرآن سے تناسخ کو
سمجھ جاوے۔خیر اللہ ہی کیوں نہ ہو۔تنقیہ دماغ والے نے تناسخ
کی لفظی بحث میں تین مقدمے تائم کہ ہیں اور تلیفون کا ثبوت
قرآن ہے دیا ہے۔اول روح کا ایک قالبات دوسرے قالب میں آتا
دوم۔ایک صورت سے دوسری صورت میں آتا۔سوم - پاپ کرموں کی وجہ سے بارہ بار سنسارو نہیں
جنم لینا۔امراول کا ثبوت یہ دیا ہے۔قالوا اذا كنا عظاما ور فأنا أعنا الميجوثون خلفا

اولم يروا ان الله الذي خلق السموات والارض قادر على ان
يخلق مثلهم دوسری دلیل یہ دی ہے۔كما بدا نا اول خلق نعيد وعلا علينا انا كنا فاعلين اسكاتر جمركيات
جیسا ابتداء سے بنایا ہنی پہلی بار پھر اسکو دھرا دینگے۔وعدہ ضرور ہو چکا ہے۔ہمپر بیشک ہم کر نیوالے ہیں۔مصدق - گر ناظرین یاد رکھیں ان دونوں
آیات کریمہ سے تو اتنا نہیں
ہوا کہ دنیا کے ختم ہو جانے پر قیامت کے روز لوگ پھر جی اُٹھیں گے۔اور
اسلامیوں کو اس بات سے انکار نہیں۔اسبات
امرثانی یعنے ایک صورت سے دوسری صورت میں آنا اسکے اثبات
میں کہا ہے۔ولقد علمتہ الذین اعتدوا منكم في السبت فقلنا
لهم كونو اقردة خائين فجعلناها نكالا لما بين يديها وما خلفها
وموعظة للمتقین۔اور اسکا ترجمہ کیا ہے :-
اور البتہ جان چکے ہو جنہوں نے تم میں سے زیادتی کی ہفتہ کے دن میں
تو کہا ہمنے ہو جاؤ بندر پھٹکارے۔پھر پہنے وہ دہشت رکھی۔اس شہر کے
یہ ویبر د والوں کے، اور پیچھے والوں کو۔اور نصیحت رکھی ڈروالوں کو یا
قوم عاد بھی بندر بنائی گئی تھی۔ناظرین غور کرو۔یہ آیت کریمہ تو تناسخ کا ابطال کر رہی ہو کیونکہ نظام
اور بلحاظ ترجمہ مصنف تنقیہ اس آیت سے ثابت ہوتا ہے۔کہ یہود جینے
جیتے بندر بن گئے تھے۔اور تناسخ ماننے والوں کا اعتقاد یہ ہے کہ
جاندار مرکز دوسرے جنم میں ظہور پاتا ہے۔اور انندے لال جی کا یہ اضافہ بھی کہ قوم عاد بھی بندر بنائی گئی پہنی
آذین کے قابل ہے۔جسکا اشارہ بھی قرآن واحادیث میں نہیں۔امر ثالث پاپ کرموں کی وجہ سے بار بار نہاروں میں جینم
نہ لیا ہیں یہ حکم کہ میں اللہ نے بنا اسمان اور زمین سکتا ہے ایسون کو بنانا۔

لینا اور اُسکا ثبوت یہ دیا ہے۔و حرام على قريبة اهلكناها انهم لا يرجعون حتر انا فتحت
یا جوج و ماجوج و هم من كل حدب ينسلون :-
اور اس آیت کریمیہ کا یہ ترجمہ کیا ہے۔۔اور مقرر ہو۔ہاہیں ہر بستی پر جسکو ہمنے کھپا دیا کہ وہ نہیں پھر بینگے۔یہاں تک کہ تکھولا جاوے یا جوج ماجوج اور وہ ہر
او جان سے
پھیلتے آویں پھر کہا ہی۔یا
یہ تر جمہ ذرہ صاف نہیں - اسواسطے ہم اسکا انگریزی ترجمہ جو تیل
نے کیا ہی۔یہاں لکھتے ہیں۔پھر انگریزی ترجمہ لکھا ہو۔افسوس آپ کو دعوت
ہے مگر اتنی سوجھ نہیں کہ مسلمان قرآن کا ترجمہ صاف نہیں کر سکے۔اس
لئے آپ کو سیل صاحب کے ترجمہ کی ضرورت پڑی۔خود ہی لفظی ترجمہ
کر لیا ہوتا۔پا کسی مسلمان سے پوچھ لیا ہوتا۔آیو۔اگر میں یا کوئی اور مسلمان ولسن ويدك ترجمہ کے
رو سے تمیر الزام لگانا چاہے تو کیا انصاف ہو گا۔خیال ہی نہیں۔یہ
انصاف کر لو
اس آیہ کریمیہ میں اول حرام کا لفظ تحقیق طلب تھا۔مگر تنقیہ کے مصنف
نے جس کا تنقیہ خبط کی واسطے مناسب ہے۔جو معنے لئے وہی مناسب اور عمدہ ہیں۔اور وہ معنے کیا ہیں مقرر ہو رہا ہو یا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اسکے معنے
ہے رضی اللہ
واجب کئے ہیں۔ان معنے کا ثبوت کو تفسیر میں مخاطب کیلئے ضرور نہیں
یگر قوم کی اسطے بہت مفید ہو گا۔میں اس معنی کی شہاد قرآن کر دیتا ہوں۔کی شہ
قل تعالوا اتب ما محمد ديکھو عليكم ان لا تشركو ابن شيخ و بالوالدين
احسانا۔(سورۂ انجام پارہ نمبشر)
دوسرا لفظ اس آیت کریمیہ میں لا یرجعون ہے۔جسکے مضر ہیں۔اے تو کہ آؤ میں پڑھ دوں تمپر وہ باتیں جو اللہ نے تمہر مقرر کردی
کہ واللہ کا کسیکو اور والدین سے سلوک رکہو :

وہ نہیں پر ینگے۔غور طلب یہ امر ہے کہ کس طرف نہ پہریں گے۔اقول - احتمال تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف نہ پھر ینگے۔اور جزا استرا
کے واسطے زندہ نہ ہونگے۔سو یہ معنی تو صحیح نہیں۔کیونکہ اس آیت
کے ماقبل گذر چکا ہے۔کل الينا راجعون۔(سوره انبیاء یوں ہے
اور اس کے معنے ہیں۔تمام لوگ ہماری طرف رجوع
اران کلر) اور اس کے معنے ہیں
علام
دوم معنے ہیں۔دنیا میں پھر کر نہ آدینگے۔سوم معنے ہیں وہ
شریر جنکو اللہ تعالیٰ نے کھپایا اور ہلاک کیا۔اپنی شرارت سے پہر نے
استاین
والے نہیں۔یہ دونوں معنے صحیح ہیں۔تیسر ا لفظ حتی کا ہی جو جیتے
اذا فتحت یا جوج وماجوج میں ہو۔یہ سے حرف ابتدا ہو۔فقط جیسے کہ
نہ مختصر کی اور ابن عطیہ نے کہا ہے۔اس صورت میں جتنے کے معنے یہانتک
کرنے میے نہ ہونگے۔بلکہ یہ کلام علیرہ ہوگا۔اور جملہ شرطیہ اذا فتحت کا جواب
فاذا هو شاخصہ ہوگا اذا مو شاخصہ کا اذا ا جانا کے معنے
دیتا ہے۔جبکو عربی میں مفاجاة کہتے ہیں۔اور یہ اذا فا کی تاکید
ہوا کرتا ہیں۔باستے کا حرف ائی کے معنے رکہتا ہو۔بین مطلب یہ ہو گا کہ جن
جن بستیوں کو اللہ تعالیٰ نے ہلاک کیا ہے۔یا جوج اور ماجوج کے
قتحمند ہونے یا شکست پانے اور قیامت کے نزدیک آجانے تک
جتنے شریہ ہلاک ہو رہے ہیں۔وہ نہ تو دنیا میں واپس آدینگے اور نہ
وہ اپنی شرارت سے باز آدینگے۔ہاں جب دنیا کا کارخانہ ہی ختم ہو
گیا۔اور قیامت آگئی۔اور جنہ ا سزا کا وقت آپہنچا تو سب آجائینگے۔جیسے کل الینا راجعون سے ثابت ہو چکا تھا۔جو پہلے گزر چکا۔معلوم ہوتا ہو۔مصنف تنقیہ کو لفظ حتے سے خیال پیدا ہو
ما قبل ما بعد کے خلاف ہو ا کرتا ہے۔مگر اس آیت پر غور کرنا چاہیے۔१०८

۳۶
ومن يعصر الله ورسوله فان له نار جهنم خالدين فيها ابدا
حتى اذا ل ا وا ما يوعدون فسيعلمون من اضعف ناصاً
واقل عدداً (سوره جن پاره (۲۹)
اب ہم تناسخ کے مدعیوں کو جنکودعوی ہے کہ بنا سے قرآن سے بھی ثابت ہوتے
و تین آیت قرآنیہ سن کر تناسخ کی بحث کو ختم کرتے ہیں۔أول - الميروا كم اهلكنا قيلهم من المقرون انهم اليهم لا
يرجعون۔وان كل لما جميع لدنيا محضرون۔(سورة ليس
پاره نمبر
دوم - فلا يستطيعون توصيته ولا الى اهلهم يرجعون
(سوره پیش پاره ۲۳)
سوم - اما الذين سعد واففى الجنة خالدين فيها
ما دامت السموات والارض الا ما شاء ربك عطاء
غیر محدود۔(سورہ ہود پاره ۱۲)
اور مصنف تقیہ دماغ کا یہ کہناکہ قرآن میں لکھا ہے اصحاب کہف کا کیتا
نیک اعمال کے باعث بہشت میں چلا گیا۔اور جانورں گواہی دینگے یا یہ باتیں
اس قابل نہیں کہ عقل والا جوابدے۔کیونکہ ان لوگوں نے دعوی کیا ہے
کہ یہ باتیں قرآن
کریم میں مندرج ہیں۔حالانکہ قرآن میں مندی نہیں۔لہ کیا وہ دیکھتے ہیں کہ انسے پہلے کی بستیاں ہم کھا چکے ہیں۔وہ انکی طرف دھیاں
نہیں کرتے۔یقینا کر کے سب ہمارے حضور میں حاضر ہو نیوالے ہیں۔کے نہ تو وہ وصیت ہی کر سکینگے اور نہ انہیں اپنے خاندان کی طرف لونا میگا۔ے سعادتمندوں کو تو جنت میگی۔انھیں ہمیشہ رہیں گے۔جنگ آسمان اور زمین رہیا۔گر تو تیرا دیتا ہو۔یہ بخشیں کبھی بند نہ ہونگی ؟
**

آج 10 میں سے 10 باقی