تمہید

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بيته
التمهيد
أيها الأعزة اعلموا رحمكم اے معزز حضرات ! اللہ تم پر رحم فرمائے۔جان لو
الله أنى امرؤٌ عُلمتُ من کہ میں ایک ایسا شخص ہوں کہ مجھے قادر و توانا اللہ
رة الله القدیر ، ویسرنی ربّی کی جناب سے علم سکھایا گیا اور میرے رب نے ہر
لكل دقيقة، ونجانی من اعتیاص باریک نکتہ میرے لئے آسان کر دیا۔اور ہر سفر کی
المسير، وعافانی و صافانی مشکلات سے مجھے بچایا اور عافیت بخشی، میرے
وأسـرا بــي من بيت نفسي إلى ساتھ خالص محبت کی اور مجھے میرے نفس کے گھر
العظيم الكبير۔فلما وصلت سے اپنے عظیم اور وسیع گھر کی طرف لے گیا۔پھر
القبلة الحقيقية بعد قطع جب میں صحراؤں اور سمندروں کو عبور کرنے کے
البراري والبحار۔وتشرفت بعد حقيقى قبلہ تک پہنچا اور اس کے چنیدہ گھر کے
بطواف بيته المختار، وخصصنی طواف کا مجھے شرف حاصل ہوا۔اور میرے رب کی
ربى بتجديد المدارك مہربانی نے میری استعدادوں کو جلا بخشنے کی تجدید
وإدراك الأسرار، وكان ربی کے ساتھ اور اسرار تک رسائی کے لئے مجھے
خدني وودودى، واستودعته مخصوص کرلیا اور میرا رب میرا حبیب اور میرا
كل وجودى، وأخذتُ من لدنه محبّ بن گیا۔اور میں نے اپنا پورا وجود اس
كل علم من الدقائق والأسرار، کے سپرد کر دیا۔اور میں نے اس کی جناب سے
وصبغتُ منه في جميع الأنظار دقائق واسرار کا ہر علم حاصل کر لیا اور تمام نظریات
والأفكار، صرفتُ عنان التوجه وافکار میں میں اس کی جناب سے رنگین کیا گیا۔إلى كل نزاع كان بين فرق تو میں نے قوم وملت کے فرقوں کے درمیان ہر
القوم والملة، وفتشت في اختلافی امر کی جانب اپنی توجہ کی باگ موڑ دی اور ہر
كل أمر من السبب والعلة معاملہ کے سبب اور اُس کی علت کی چھان بین کی
لطف

وما تركت موطنا من مواطن البحث اور بحث و تدقیق کا کوئی مقام نہ چھوڑا۔مگر تحقیق کی
والتدقيق، إلا واستخرجتُ أصله رو سے اس امر کی اصلیت کو میں نے ظاہر کر دیا اور
على وجه التحقيق۔وعرفت أن مجھے یہ معلوم ہو گیا کہ لوگوں نے اپنے قضیوں کے
الناس ما أخطأوا في فصل القضايا، فیصلہ میں جو غلطیاں کیں اور جن غلطیوں کا ارتکاب
وما وقعوا في الخطايا، إلا لميلهم کیا اُس کی صرف اور صرف یہ وجہ تھی کہ وہ غفلت
إلى طرف مع الذهول عن طرف کے باعث ایک طرف سے ہٹ کر دوسری جانب
آخر، فإنهم كبروا جهة واحدة مائل ہو گئے اور بغیر علم کے صرف ایک پہلو کو بڑا
بغير علم وحسبوا ما خالفها أصغر (اہم) بنالیا اور اس کے مخالف پہلو کو چھوٹا اور حقیر
وأحقر۔وكان من عادات النفس سمجھا۔اور یہ نفس کی عادت ہے کہ جب وہ کسی
أنها إذا كانت مغمورة في حُبّ مطلوبہ شے کی محبت میں ڈوبا ہوا ہو تو وہ ان اشیاء
شيء من المطلوبات، فتنسى أشیاء کو جو اس کے مخالف ہوں بھول جایا کرتا ہے اور
يخالفه، ولا تسمع نصاحة ذوى ہمدردی کرنے والوں کی نصیحت کو نہیں سنتا بلکہ بسا
المواساة، بل ربما يعاديهم ويحسبهم اوقات اُن سے دشمنی کرنے لگتا ہے۔اور انہیں
كالأعداء ، ولا يحاضر مجالسهم دشمنوں کی طرح سمجھتا ہے نہ وہ ان کی مجالس میں
ولا يصغى إلى كلماتهم لشدة حاضر ہوتا اور نہ ہی دل پر دبیز پردے کی بنا پر وہ
الغطاء۔ولهذه المفاسد علل ان کی باتوں کو غور سے سنتا ہے اور ان خرابیوں
وأسباب وطرق وأبواب، وأكبر کے کئی اسباب و علل ، طریقے اور راستے ہیں۔اور
علله قساوة القلوب، والتمايل على اُن کا سب سے بڑا سبب قساوت قلبی ، گنا ہوں
الذنوب، وقلّة الالتفات إلى كى جانب میلان، روز آخرت کے محاسبہ کی
محاسبات المعادِ، وصحبة طرف کم توجہی اور معاندین میں سے فریب
الخادعين والكاذبين من أهل العناد کاروں اور جھوٹوں کے ساتھ میل جول ہے۔

وإذا رسخوا في جهلهم فتدخل اور جب وہ اپنی جہالت میں راسخ ہو جاتے
العشرات في العادات وتكون ہیں تو بہت سی لغزشیں اُن کی عادات میں داخل
للنفوس كالمرادات فنعوذ ہو جاتی ہیں۔اوہ وہ نفوس کے لئے دلی
بالله من عشرات تنتقل إلى مرادوں کی مانند ہو جاتی ہیں۔پس ہم ایسی
عادات وتلحق بالهالكين لغزشوں سے جو عادات بن جائیں اور ہلاک
وربما كانت هذه العادات ہونے والوں سے ملا دیں اللہ کی پناہ مانگتے
مستتبعة لتعصبات راسخة من ہیں۔بسا اوقات یہ عادتیں مباحثات کی وجہ
مجادلات والمجادلات سے راسخ تعصبات کو جنم دیتی ہیں اور نفسانی
النفسانية سم قاتل الطالب مباحثات حق اور ہدایت کے طالب کے لئے
الحق والرشاد، وقلما ينجو سم قاتل ہیں۔اور اس گڑھے میں گرنے
الواقع في هذه الوهاد۔والا شخص کم ہی بچتا ہے۔بعض اوقات فساد
وقد تكون العلل المفسدة پیدا کرنے والے اسباب اور گمراہ کرنے
والموجبات المضلة مستترة، والے موجبات پوشیدہ اور آنکھوں سے مخفی
ومن العيون مخفية، حتى لا ہوتے ہیں کہ وہ شخص بھی جس میں یہ باتیں
يراها صاحبها ويحسب نفسه من موجود ہوں انہیں دیکھ نہیں پاتا اور اپنے آپ کو ان
المصيبين المنصفين۔وحينئذ لوگوں میں سے سمجھتا ہے جو صائب الرائے اور
يسعى إلى المشاجرات منصف ہیں، تو اس وقت وہ اختلافات کی طرف
ويشتد في الخصوصات ، لپکتا اور ایسے جھگڑوں میں شدت اختیار کرتا ہے
ا
وربمـا يـحســب خـیالا طفيفا اور کبھی وہ ادنی خیال اور کمز ور رائے کو ایسی پختہ دلیل
ورأيا ضعيفا كأنه حجة قوية لا کی طرح سمجھنے لگتا ہے کہ جسے تو ڑا نہیں جاسکتا پس
دحوض لها، فيميس كالفرحين وہ خوشیاں منانے والوں کی طرح جھومنے لگتا ہے۔حميد لعله سهو الناسخ والصحيح ”الخصومات“۔(الناشر)

و سبب كل ذلك قلة التدبر اور یہ سب کچھ قلت تدبر ، عدم فراست، بچے (۵)
وعدم التبصر ، والخلو عن العلوم علوم سے محرومی اور رسوم باطلہ کی تصویر میں
الصادقة، وانتقاشُ صُورِ الرسوم (ذہن پر نقش ہونے اور نفسانی خواہشات
الباطلة، والانتكاس على شهوات
پر کلیۂ جھک جانے ، روحانی ذوق سے محرومی،
النفس بكمال الجنوح والحرمان بلند نگاہی سے ماندگی، زمین (مادیات) کی
من مذوقات الروح وعجز النظر
عن الطموح والإخلاد إلى الأرض طرف جھکاؤ اوراس پراندھوں کی طرح گر
والسقوط عليها كعمين۔پڑنے کی وجہ سے ہے۔وهذه هي العلل التي جعلت یہی وہ وجوہات ہیں جنہوں نے لوگوں کو گروہ
الناس أحزابا، فافترقوا وأكثر هم در گروه کر دیا ہے اور وہ فرقوں میں بٹ گئے ہیں
تخيروا تبابًا، وكذبوا الحق اور ان میں سے اکثر نے ہلاکت کو اختیار کرلیا
كذابًا، بل لعنوا أهله كالمعتدین اور حق کو بُری طرح جھٹلایا بلکہ انہوں نے زیادتی
وصالوا كخریج مارق علی کرنے والوں کی طرح اہلِ حق پر لعنت کی۔دین
المحسنين، ونظروا إلى أهل سے نکل جانے والے سرکش کی طرح محسنوں
الحق بتشامخ الأنوف، وتغيظ پر حملہ کیا۔اور انہوں نے اہل حق کی طرف متکبرانہ
القلب المؤوف، وحسبوا انداز سے ناک بُھوں چڑھا کر اور غضبناک
أنفسهم من العلماء والأدباء ، مسخ شدہ دل کے ساتھ دیکھا۔اور انہوں نے
وسحبوا ذيل الخيلاء ، وما كانوا اپنے آپ کو علماء وادباء میں سے سمجھا اور انہوں نے
من المفلقين۔ومنهم الذين تکبر کا دامن گھسیٹا حالانکہ وہ قادر الکلام نہ تھے۔نالهم من الله حظ من المعرفة اُن میں سے بعض ایسے ہیں جنہیں اللہ کی طرف
ورزق من الحق والحكمة، سے معرفت اور حق و حکمت میں سے حصہ ملا

وفتح الله عيونهم وأزال اور اللہ نے ان کی آنکھیں کھولیں اور ان کے
ظنونهم، فرأوا الحقائق شکوک و شبہات دور کئے، پس انہوں نے
محدقين۔ومنهم قوم أخطأوا حقائق کو تمام پہلوؤں سے احاطہ کرتے
في كل قدم، وما فرّقوا بین ہوئے دیکھا۔اور بعض ان میں سے ایسے بھی
وجود وعدم وما كانوا تھے جنہوں نے ہر قدم پر غلطی کھائی اور وجود
ستبصرين۔أصروا علی اور عدم وجود میں فرق نہ کیا اور وہ اہل بصیرت
مرکوزات خطراتھم نہ تھے۔وہ امور جن پر اُن کے خیالات مرکوز
وخطوات خطيّاتهم، ولباس ہیں اور اپنے غلط اقدامات اور بدیوں کے
سيئاتهم وكانوا قوما مفسدین پیرہن پر وہ مصر رہے اور وہ فسادی قوم ہیں۔وإذا نزعوا عن المراس بعد ما جنگ کی طاقت چھین لی جانے کے بعد جب وہ
نزعوا لاء البأس، ويئسوا مقابلہ سے دستبردار ہوگئے اور دفاع کرنے
من الجحــاس، مالوا ميلة سے مایوس ہو گئے تو انہوں نے یکدم تحقیر آمیز
واحدة إلى الإيذاء بالتحقير ايذارسانی ، بہتان تراشی، افترا پردازی او
والازدراء، وبنحت البهتان توہین کی طرف رُخ کرلیا۔جب بھی میں نے
والافتراء والتوهين۔وكلما ان سے نرم گفتاری سے کام لیا وہ ظلم وستم
خضعت لهم بالكلام مالوا إلى اور ایذا دہی پر تل گئے اور اگر میرے ربّ نے
الإرهاق والإيلام، وكادوا جو ميرا محافظ ومددگار ہے مجھے بچایا نہ ہوتا تو
يقتلوننى لو لم یعصمنی ربی قریب تھا کہ وہ مجھے قتل کر دیتے۔پھر جب وہ
الحفيظ المعين۔فلما زاغوا ٹیڑھے ہو گئے تو اللہ نے ان کے دلوں کو بھی
أزاغ الله قلوبهم وزاد ذنوبهم، ٹیڑھا کر دیا اور ان کو گنا ہوں میں بڑھا دیا اور
وتركهم في ظلمات متخبطین انہیں اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیا۔يبدو ان ” ( سقطت من هنا سهواء، والصحيح ” إلاء“۔بمعنى الشدّة والمحنة (المنجد) (الناشر)

فنهضت بأمر الله الكريم، وإذن پھر میں کریم ورحیم اللہ کے حکم اور اذن سے اوہام
الله الرحيم،
الأزيل الأوهام کے ازالہ اور بیماریوں کے علاج کے لئے اُٹھ
وأداوى السقام، فاستشاطوا من کھڑا ہوا، جس پر وہ اپنی جہالت کے باعث سخت
جهلهم غضبًا، وأوغلوا في أثرى غضبناک ہوئے اور عیب چینی اور گالیوں کے ساتھ
زراية وسبا، وفتحوا فتاوی میرے پیچھے پڑگئے اور تکفیر کے فتوے اور کذب
التكفير ودفاتر الدقارير، وصالوا بیانی کے دفتر کھول دیئے اور قسم قسم کی دروغ گوئی
على بأنواع التزوير، ولدغونی سے مجھ پر حملہ کیا اور زہریلے سانپ کی زبان کی
بلسان نضناض، وداسونی طرح مجھے ڈسا اور سنگریزوں کو روندنے کی طرح
كرضراض۔وطالما نصحت فما مجھے روندا۔بسا اوقات میں نے نصیحت کی لیکن
سمعوا، وربما دعوت فما انہوں نے نہیں سنی اور کئی دفعہ میں نے انہیں بلایا
توجهوا، وإذا ناضلوا ففروا، وإذا مگر انہوں نے کوئی توجہ نہ دی۔اور جب انہوں
أخطأوا فأصروا وما أقروا، وما نے مقابلہ کیا تو بھاگ گئے اور جب غلطی کی
كانوا خائفين۔واجترء و اعلی تو اقرار کی بجائے اصرار کیا اور اقرار نہ کیا اور وہ
خيانات فما تركوها وما ألغوها، ڈرنے والے نہ ہوئے۔اور انہوں نے خیانتوں پر
حتى إذا الحقائق اختفت وقضية دلیری دکھائی اور نہ تو انہیں ترک کیا اور نہ ہی
الدين استعـجـمـت و شموس انہیں لغو قرار دیا یہاں تک کہ جب حقائق چھپ
المعارف أفَلتُ و غربت، گئے دین کا معاملہ مبہم ہو گیا، معارف کے سورج
ومعارف الملة اغتربت و تغربت، اوجھل ہو گئے اور غروب ہو گئے ، دین کے معارف
والدواهي اقتربت و دنت جلاوطن اور غائب ہو گئے، مصائب بہت قریب
وغلبت، وبيت الدين والديانة آگئے اور انہوں نے غلبہ پالیا۔دین اور دیانت کا
خلا، والأمن والإيمان أجفلا، گھر خالی ہو گیا اور امن و امان گھبرا کر بھاگ گئے۔

ورأيت أن الغاسق قد وقب، ووجه اور میں نے دیکھا کہ اندھیرا چھا گیا ہے اور راستہ
المحجّة قد انتقب ، فألّفتُ كُتبا تاریک ہو گیا ہے تب میں نے دین کی تائید میں
لتأييد الدين، وأترعتها من لطائف کئی کتابیں تالیف کیں اور ان کو اسرار و براہین کے
1) الأسرار والبراهين، فما انتفعوا لطيف نكات سے پر کر دیا لیکن پھر بھی انہوں نے پر
بشيء من العظات بل حسبوها ان نصیحتوں سے کچھ فائدہ نہ اٹھایا بلکہ انہیں
من الكلم المُحفِظات، وما كانوا اشتعال انگیز باتیں خیال کیا اور وہ باز نہ آئے۔پھر
منتهين۔ثم إذا رأوا أن الحجة جب انہوں نے دیکھا کہ حجت قائم ہوگئی ہے
وردت، والنار المضرمة بردت اور بھڑکتی ہوئی آگ ٹھنڈی پڑ گئی ہے اور شکوک
وما بقى جمرة من جمر الشبهات وشبہات کے انگاروں میں سے کوئی ایک انگارہ بھی
فركنوا إلى أنواع التحقيرات باقی نہیں رہا تو پھر وہ طرح طرح کی تحقیر آمیز
وقالوا من أشراط المجدّد الداعى باتوں کی طرف مائل ہوئے اور یہ کہا کہ اسلام کی
إلى الإسلام، أن يكون من العلماء طرف دعوت دینے والے مجدد کی نشانیوں میں
الراسخين والفضلاء الكرام، وهذا سے ایک یہ ہے کہ وہ راسخ علماء اور معزز فضلاء میں
الرجل لا يعلم حرفا من العربية، سے ہوگا۔اور یہ تو ایسا شخص ہے جو عربی کا ایک
ولا شيئًا من العلوم الأدبية | حرف نہیں جانتا اور نہ ہی اسے ادبی علوم سے
وإنا نراه من الجاهلين، وكانوا کچھ واقفیت ہے اور ہم اسے جاہل پاتے ہیں۔اور
في قولهم هذا من الصادقين وہ اپنے اس قول میں سچے بھی تھے۔پس میں
فدعوت ربى أن يُعلّمني إن نے اپنے رب سے دعا کی کہ اگر اُس کی مشیت
شاء، فاستجاب لي الدعاء ، ہو تو وہ مجھے (عربی ) سکھا دے۔پس اُس نے
فأصبحتُ بفضله عارف ،اللسان، میری دعا قبول
فرمائی اور میں اُس کے فضل سے
ومليح البيان، ومن الماهرين زبان دان ، خوش بیان اور ماہر ( کلام ) ہو گیا۔

ނ
ثم ألفتُ كتابين فى العربية پھر میں نے حضرت احدیت کے حکم
مأمورًا من الحضرة الأحدية دو کتابیں عربی میں تالیف کیں اور میں نے کہا
وقلت يا معشر الأعداء ، إن اے گروهِ دشمناں! اے بڑے بڑے دعوے
كنتم من العلماء والأدباء ، کرنے والو اور ریا کارو اگر تم علماء وادباء میں
فأتوا بمثلها يا ذوى الدعاوى سے ہواور (اپنے دعوئی میں) سچے ہو تو ان
والرياء إن كنتم صادقين ( کتابوں ) کی مثل لاؤ اس پر وہ بھاگ گئے
ففروا واختفوا كالذى اذان اور اس مقروض شخص کی طرح چھپ گئے جو خالی
عند صفر اليدين، وما أفاق إلا ہاتھ ہو اور (اپنا) سیم وزرخرچ کرنے کے بعد ہی
بعد إنفاق العين، فما قدر علی اُسے ہوش آئی ہو اور قرض کا طوق پہن لینے کے
الأداء بـعـد التـطـوق بالدين، بعد اس کی ادائیگی پر قادر نہ ہو اور اس کا قرض خواہ
ولازمه مستحقه وجد فی پیچھے پڑ کر اُس سے اپنے مال کا مطالبہ کر رہا ہو
تقاضى اللجين، فما كان عنده اور اس (مقروض) کے پاس جھوٹے وعدوں
إلا مواعيد المين؛ كذلك کے سوا اور کچھ نہ ہو۔اس طرح اللہ تکبر کرنے
يخزى الله قوما متكبرين۔والی قوم کو رسوا کرتا ہے۔والعجب أنهم مع هذا الخزى تعجب کی بات یہ ہے کہ اس قدر رسوائی ،
والذلّة، وهتك الأستار والنكبة، ذلّت ، پرده دری اور نکبت کے باوجود
ما رجعوا إلى التوبة والانكسار بھی انہوں نے تو بہ اور انکسار کی طرف
وما اختاروا طريق الأبرار رجوع نہیں کیا اور نہ ہی ابرار واخیار
والأخيار، وما صلح القلب کا طریق اختیار کیا اور نہ دلِ ماؤف درست
المؤوف وما تقوضت الصفوف، ہوئے ، نہ صفوں میں انتشار پیدا ہوا ، اور نہ
وما سعوا إلى الحق نادمین ہی وہ نادم ہو کر حق کی طرف دوڑ کر آئے

بل لووا عنى العِذار، وأبدوا بلکہ انہوں نے اپنا رخ مجھ سے پھیر لیا اور ترش
التعبس والازورار، وكانوا روئی اور بے التفاتی کا اظہار کیا اور وہ شہر میں تیزی
إلى الشر مبادرين۔ورأيتهم سے بڑھ رہے تھے اور میں نے انہیں ان کے بخل
في سلاسل بخلهم كالأسير ، کی زنجیروں میں قیدی کی طرح جکڑے ہوئے پایا
وما نصحت لهم نصحا إلا اور انہیں میں نے جو بھی نصیحت کی اس کے
رجعت يائسا من التأثير، حتی اثر انداز ہونے سے مایوس ہی ہو کر لوٹا تا آنکہ مجھے
تذكرتُ قصة القردة والخنازیر، بندروں اور سؤروں کا قصہ یاد آیا اور جب میں نے
واغرورقت عيناي بالدموع إذ بينا لوگوں کو اندھوں کی طرح پایا تو میری آنکھیں
رأيتُ ذوى الأبصار كالضرير، آنسوؤں سے ڈبڈبا گئیں اس کے باوجود بھی میں
وإنى مع ذلك لستُ من مایوس نہیں۔تقدیر نے ان کی پردہ دری کرنے
اليائسين۔وقيض القدر لهتك اور ان کی بدکاریوں کی انہیں سزا دینے کا فیصلہ
أستارهم وجزاء فجارهم أنهم کرلیا ہے۔ان لوگوں نے صادقوں سے دشمنی کی
عادوا الصادقین و آذوا اور تائید یافتہ لوگوں کو تکالیف پہنچا ئیں۔سنجیدگی
المنصورين، وحسبوا الجد کو عبث اور حق کو باطل جانا اور وہ اعراض کرنے
عبثًا والحق باطلا، فكانوا من والے ہی تھی۔کئی سالوں سے میں انہیں جھگڑوں
المعرضين۔وإني أراهم فى اور بکھیڑوں میں پڑے دیکھ رہا ہوں اور میں نے
لدد وخصام مُذ أعوام، وما ان میں تو بہ کرنے والوں کا کوئی نشان نہیں پایا۔أرى فيهم أثر التائبين فأردتُ اس لئے میں نے ارادہ کرلیا کہ میں انہیں
أن أتركهم وأُعـــرض عـن چھوڑ دوں اور (ان کو ) خطاب کرنے سے اعراض
الخطاب، وأطوى ذكرهم کروں اور ان کے ذکر کی صف اس طرح لپیٹ
كطي السجل للكتاب دوں جس طرح بہی کے کھاتوں کو سمیٹا جاتا ہے

وأتوجه إلى الصالحين۔ولو اور نیک لوگوں کی طرف توجہ کروں۔اور اگر کوئی
أن لي ما يوجههم إلى ایسی چیز مجھے میسر ہوتی جو انہیں حق وصواب کی
الحق والصواب لفعلته ، ولكنى طرف متوجہ کرنے والی ہوتی تو میں ضرور کر گزرتا
ما أرى تدبيرا فى هذا لیکن اس بارہ میں مجھے کوئی تدبیر نظر نہیں آئی۔میں
الباب، وكلما دعوتهم نے جب بھی انہیں دعوت حق دی تو وہ لڑھکتے
فرجعوا متدهدهين، وكلما ہوئے واپس لوٹ گئے۔اور جب بھی میں نے
قدتهم فقهقروا مقهقهین انہیں آگے کی طرف کھینچا وہ قہقہے لگاتے ہوئے
بيد أني أرى فى هذه الأيام پچھلے قدموں پر چلنے لگے۔البتہ میں ان ایام میں
أن بعض العلماء من الكرام دیکھتا ہوں کہ معززین میں سے بعض علماء نے
رجعوا إلى وانتشرت عقود میری طرف رجوع کیا اور ان کی دشمنی کی گرہیں ے
الزهام، وزال قليل من الظلام، کھل گئیں اور کسی قدر اندھیرے چھٹ گئے اور انہوں
وتبرء وا من خُبث أقوال نے دشمنوں کی گندی باتوں سے بیزاری ظاہر کی
الأعداء ، وأدهشهم الإدلاج اور سخت تاریک رات میں سفر کرنے نے انہیں
الليلة الليلاء ، وجاء ونی دہشت زدہ کر دیا۔اور وہ سعادت مندوں کی طرح
كالسعداء فقلت بَخُ بَخُ میرے پاس آئے اور اس ہدایت پا جانے پر میں
لهذا الاهتداء ، وهداهم نے انہیں کلمہ تحسین کہا اور ان کے رب نے
ربهم إلى عين الصواب من سراب کی چمک سے راستی کے چشمہ کی طرف ان
ملامح السراب، فوافونی کی رہنمائی فرمائی۔پس وہ اخلاص کے ساتھ میرے
مخلصين، وشربوا من كأس پاس آئے اور انہوں نے جام یقین سے نوش
اليقين، وسُقوا من ماء معین کیا اور وہ آب مصفی سے سیراب کئے گئے اور میں
وأرجو أن يكمل الله رشدهم امید کرتا ہوں کہ اللہ ان کی ہدایت کامل فرمائے گا

ويجعلهم من العارفين۔وكذلك اور انہیں عارفوں میں سے بنائے گا۔اور اسی طرح
أدعو لنظارة هذا الكتاب، ان میں اس کتاب کے ناظرین کے لئے دعا کرتا ہوں کہ
يوفقهم الله لهم لتخير طرق اللہ انہیں صحیح راہ اختیار کرنے کی توفیق عطا کرے۔الصواب، ومن بلغ أشده فی اور جو کوئی بھی روحانی نشات میں بلوغ کو پہنچے گا تو وہ
نشأة روحانية، فسيقبل دعوتي رباني تفضلات کے نتیجہ میں میری دعوت کو قبول
بتفضلات ربانية، وقد سويت کرے گا۔میں نے ہر اس شخص کے لئے جو میری
كلماتي لكل من يصغى إلى نصائح پر کان دھرتا ہے اپنے ان کلمات کو ترتیب دیا
عظاتی، والله يعلم مجالبھا ہے۔اور اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ نصیحتیں کس کی کشش کا
ويدرى طالبها، ولا تتخطى نفس باعث ہوں گی اور وہی جانتا ہے کہ کون سا ان کا
فطرتها، ولا تترك قريحة طالب ہے۔کوئی نفس اپنی فطرت کو پھلانگ نہیں سکتا
شاكلتها، ولا يهتدى إلا من كان اور نہ کوئی طبیعت اپنے طریق کو ترک کرسکتی ہے اور
ہدایت پانے والے ہی ہدایت پائیں گے۔اعلموا رحمكم الله، أن قوما اللہ تم پر رحم فرمائے۔جان لو کہ ان لوگوں میں
من الذين قالوا نحن أتباع أھل سے جنہوں نے یہ کہا کہ ہم اہل بیت کے متبع ہیں
البيت ومن الشيعة قد تكلموا اور شیعہ ہیں ایک طبقہ ایسا ہے جنہوں نے اکابر
في جماعة من أكابر الصحابة صحابہ کی ایک جماعت اور رسول اللہ صلی اللہ
وخلفاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء اور ملت کے ائمہ کی نسبت
عليه وسلم وأئمة الملة، وغلوا طعن کیا ہے اور اپنے قول اور اپنے عقیدہ میں
في قولهم وعقيدتهم، ورموهم غلو کیا ہے اور ان پر کافر اور زندیق ہونے
بالكفر والزندقة، ونسبوهم إلى کے بہتان لگائے ہیں اور ان کی طرف
الخيانة والغضب والظلم والغى خيانت ، غضب، ظلم اور بغاوت کو منسوب کیا۔من المهتدين۔

وما انتهوا إلى هذا الزمان وما اور وہ اس وقت تک اس سے باز نہیں آئے اور ان
فاءَ مَنشَرُهم إلى الطى، وما كا یہ پروپیگنڈا ختم ہونے میں نہیں آیا اور وہ باز
كانوا منتهين۔بل استحلوا ذکر نہیں آرہے بلکہ انہوں نے اپنے گالیاں دینے کو
سبهم، وتخيَّروه في كل خبهم ، جائز سمجھا ہے اور ہر میدان میں اسے اختیار کیا ہے
وحسبوه من أعظم الحسنات اور اسے نیکیوں میں سے سب سے بڑی نیکی بلکہ
بل من ذرائع الدرجات، حصول درجات کا ایک ذریعہ سمجھا ہے۔انہوں
ولعنوهم واستجادوا هذا نے ان صحابہ پر لعنت کی اور اس کام کو بہت اچھا
العمل وشدوا عليه الأمل عمل خیال کیا اور اس پر اُمیدیں باندھیں اور یہ
وظنوا أنه من أفضل أنواع خیال کیا کہ یہ فعل مختلف قسم کی نیکیوں اور قرب الہی
الصالحات والقربات، وأقرب کے ذرائع میں سے افضل ترین ذریعہ ہے اور اللہ
الطرق لابتغاء مرضاة الله کی رضا جوئی کا قریب ترین راستہ اور عبادت
وأكبر وسائل النجاة للعابدین | گزاروں کے لئے نجات کا سب سے بڑا وسیلہ
وإني لبثت فيهم بُرهةً من ہے۔میں نے کچھ زمانہ اُن میں گزارا ہے اور
الزمان، ويسر لی ربّی کل میرے رب نے ہر آزمائش کے وقت میرے
وقت الامتحان، وكنتُ لئے آسانی پیدا کر دی اور اس موضوع کے بارے
أتوجس ما كانوا يُسرون فی میں جو کچھ وہ چھپا رہے تھے میں اُسے محسوس کر رہا
هذا الباب، وأصغى إلى كل تھا اور ان کی فریب دہی کے ہر طریقے پر میری
طرق الاختلاب۔وقيض القدر توجہ مرکوز تھی۔میرے علم ومعرفت کی بہتری
لحسن معرفتي أن عالما منهم کے لئے قضاء و قدر نے یہ انتظام کیا کہ ان کا
كان من أساتذتى، فكنت فيهم ایک عالم میرے اساتذہ میں سے تھا۔میں ان
ليلا ونهارًا، وجادلتهم مرارا، میں دن رات رہا اور ان سے بارہا مباحثہ کیا۔

آج 10 میں سے 10 باقی