تمہید

سرّالخلافة, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وما كان أن تتوارى عنى خبيئتهم ان کا اندرونہ مجھ سے چھپا نہیں رہ سکتا تھا اور نہ
أو يخفى على رؤيتهم، فوجدتُ ان کا ظاہر مجھ پر خفی تھا۔مجھے یہ معلوم ہو گیا کہ وہ
أنهم قوم يُعادون اكابر الصحابة، لوگ اکابر صحابہ سے دشمنی رکھتے ہیں اور وہ شکوک
ورضوا بغشاوة الاسترابة ورأيت وشبہات کے پردوں پر راضی ہیں۔اور میں نے
كل سعيهم في أن يفرط إلى دیکھا کہ ان کی پوری کوشش یہ ہوتی ہیں کہ وہ
الشيخين ذم، أو يلحقهما وصم، شيخين (حضرت
ابو بکر اور حضرت عمرؓ) کی طرف
فتارة كانوا يذكرون للناس قصة ہر برائی منسوب ہو اور ان دونوں پر دھبہ لگے۔القرطاس، وتارة يشيرون إلى کبھی تو وہ لوگوں سے قصۂ قرطاس کا ذکر کرتے
قضية الفدك ، ويزيدون عليه ہیں اور کبھی وہ قضیہ فدک کی طرف اشارہ کرتے
أشياء من الإفك، وكذلك كانوا ہیں اور اس پر بہت سی جھوٹی باتوں کا اضافہ
مجترئین علی افترائهم وسادرین کرتے ہیں اور اس طرح وہ اپنے افترا پر
في غلوائهم، وكنتُ أسمع جارت کرتے رہے اور جوش میں بے پرواہ
منهم ذم الصحابة وذم القرآن ہو کر بڑھتے رہے۔اور میں ان سے صحابہ، قرآن
وذم أهل الله وجميع ذوی اور اہل اللہ اور تمام اہلِ عرفان اور امہات
العرفان، وذمّ أُمهات المؤمنين المومنین کی مذمت کی باتیں سنتا تھا۔لیکن جب
فلما عرفت عُود شجرتھم میں ان کی اصلیت اور ان کا راز حقیقت جان
وخبيئة حقيقتهم أعرضت عنهم گیا تو میں نے ان سے اعراض کیا اور گوشہ نشینی
وحُبِّبَ إلى الانزواء ، وفی قلبی مجھے محبوب ہو گئی اور میرے دل میں بہت سی
أشياء۔وكنتُ أتضرع في حضرة باتیں تھیں اور میں (اللہ ) قاضی الحاجات کی
قاضي الحاجات لیزیدنی بارگاہ میں مسلسل یہ آہ وزاری کرتا رہا کہ وہ
علمًا في هذه الخصومات ان بحثوں میں میرے علم میں اضافہ فرما دے۔

فَعُلّمتُ رشدًا من الكريم الحكيم، اس پر مجھے خدائے کریم وحکیم کی طرف سے رشد
وهديتُ إلى الحق من الله العلیم و ہدایت کی تعلیم دی گئی اور خدائے علیم کی طرف
وأخذتُ عن رب الكائنات وما سے میری راہنمائی حق کی طرف کی گئی اور یہ میں
أخذتُ عن المحدثات، ولا يكمل نے رب کائنات سے پایا۔لوگوں کے اقوال
رجل في مقام العلم وصحة سے اخذ نہیں کیا۔اور ہر شخص مقام علم اور صحت
الاعتقادات إلا بعدما یلقی اعتقادات میں صرف آسمانوں کے خالق کے
العلوم من لدن خالق السموات عطا کردہ علوم کے حصول کے بعد ہی کامل ہوتا
ولا يعصم من الخطاء إلا الفضل ہے اور حضرتِ کبریاء کا فضل عظیم ہی غلطی سے
الكبير من حضرة الكبرياء ، ولا محفوظ رکھتا ہے۔اور کوئی شخص خواہ لمبے عرصہ تک
يبلغ أحد إلى حقيقة الأمور ولو ممتد اپنی ساری عمر فنا کر دے وہ خدائے رحمن کی
أفنى العمر فيها إلى الدهور، إلا نسيم معرفت کے چلنے کے بغیر امور کی حقیقت
بعد هبوب نسيم العرفان من الله تک نہیں پہنچ سکتا۔وہی سب سے بڑا معلم اور
الرحمن، وهو المعلم الأعظم اور سب سے زیادہ علم رکھنے والا صاحب حکمت
والحكيم الأعلم، يُدخل من ہے وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کر
يشاء في رحمته، ويجعل من لیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عارفوں میں سے بنا
يشاء من العارفين۔وكذلك من دیتا ہے۔اسی طرح اللہ نے مجھ پر احسان
الله على ورزقني من العلوم فرمایا اور مجھے اعلیٰ علوم عطا کئے اور ایسا نو ر دیا
النخب، وجعل لى نورا يتبع جوشُهَب ثاقبہ کی طرح شیاطین کا تعاقب کرتا
الشياطين كالشهب ، وأخرجنی ہے۔وہ مجھے سخت تاریک رات سے نکال کر
من ليلة حالكة الجلباب إلى نهارایسے روشن دن کی طرف لے آیا جسے سفید
ما غشاه قطعة من الرباب، بادل کے ٹکڑے نے ڈھانپا ہوا نہیں تھا

وطرد كلّ مانع عن الباب، اور اس نے اپنی بارگاہ سے ہر روکنے والے کو مار
فأصبحت بفضله من بھگایا اور (اس طرح) میں اس کے فضل سے محفوظ
الـمـحـفـوظيـن۔وأُعطيتُ مِن ہوگیا۔مجھے خارق عادت فہم عطا کیا گیا اور ایسا نور
فهم يخرق العادة، ومن نور دیا گیا جو فطرت کو منور کر دیتا ہے اور ایسے اسرار عطا
ينير الفطرة، ومن اسرار تعجب کئے گئے جو حق کے متلاشیوں کو پسند آتے ہیں۔اور
الطالبين۔وصبغ الله علومی اللہ نے میرے علوم کو تحقیق کے لطیف در لطیف
بلطائف التحقيق، وصفاها نکات سے رنگین فرمایا اور انہیں شفاف شراب کی
كصفاء الرحيق، وكل قضية طرح صاف کیا اور ہر مسئلہ میں میرے وجدان نے
قضى بها وجدانی أرانيها الله جو فیصلہ کیا اسے اللہ نے اپنی کتاب میں مجھے دکھا
في كتابه لیزید اطمینانی دیا تا کہ میرے اطمینان میں اضافہ ہو اور میرا ایمان
ويتقوّى إيماني، فأحاطت عینی قوت پائے۔پس میری آنکھ نے آیات کے ظاہر و
ظهر الآيات وبطنها وظعاينها باطن اور اُن کے محمولات اور پوشیدہ محاسن کا احاطہ
وظعنها، وأُعطيت فراسة کرلیا اور مجھے محد ثوں جیسی فراست عطا کی گئی۔اور
المحدثين۔وأعطاني ربي میرے رب نے مجھے ہر پاکباز اور سعادت مند کے
أنواع فهم جدید لکل زکیلئے جدید فہم کی مختلف انواع عنایت کیں تاکہ وہ
وسعيد، ليصلح المفاسد الجديدة مفاسد جدیدہ کی اصلاح کرے۔اور سعید طبائع کی
ويهدى الطبائع السعيدة، ومن رہنمائی کرے۔اور اُس کے علاوہ اور کون ہدایت
يهدى إلا هو، وهو أرحم دے سکتا ہے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر
الراحمين۔نظر الزمان ووجد رحم کرنے والا ہے۔اس نے زمانہ پر نظر کی اور اہل
أهله قد أضاعوا الإيمان زمانہ کو اس حال میں پایا کہ وہ ایمان کھو چکے تھے اور
واختاروا الكذب والبهتان، انہوں نے کذب و بہتان کو اختیار کر لیا تھا۔

آج 10 میں سے 10 باقی