خلافت کے بارہ میں پہلا باب
سرّالخلافة
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
من التمن منهم خان، ومن ان میں سے جن کے سپر د بھی کوئی امانت کی گئی
تكلم مان، فنفخ فی روعی اس نے خیانت کی اور جس نے بات کی اُس
أسرارًا عظيمة، وكلمات نے جھوٹ بولا۔پھر اس (خدا) نے میرے دل
قديمة، وجعلنى من ورثاء میں اسرار عظیمہ اور کلمات قدیمہ القاء کئے۔اور
نبيين، وقال إنك من مجھے نبیوں کا وارث بنا دیا۔اور فرمایا کہ تو
المأمورين لتنذر قوما ما ماموروں میں سے ہے تا کہ تو اس قوم کو ڈرائے
أُنذر آباؤهم ولتستبين سبیل جن کے آباء واجداد کو نہیں ڈرایا گیا تھا، اور تا
مجرموں کی راہ واضح ہو جائے۔المجرمين۔الباب الأوّل في الخلافة خلافت کے بارہ میں پہلا باب
اعلم، سقاك الله كأس الفكر جان لے۔اللہ تجھے گہرے فکر کا جام پلائے۔العميق، أنى عُلمتُ من ربی فی مجھے میرے رب کی طرف سے خلافت کے
أمر الخلافة على وجه التحقيق بارے میں از روئے تحقیق تعلیم دی گئی ہے
وبلغت عمق الحقيقة كاهل اور محققین کی طرح میں اس حقیقت کی تہہ تک پہنچ
التدقيق، وأظهر علی ربی آن گیا اور میرے ربّ نے مجھ پر یہ ظاہر کیا کہ
الصديق والفاروق و عثمان، صدیق اور فاروق اور عثمان (رضی اللہ عنہم )
كانوا من أهل الصلاح والإيمان، نیکوکار اور مومن تھے اور ان لوگوں میں سے تھے 9
وكانوا من الذين آثرهم الله وخُصوا جنہیں اللہ نے چچن لیا اور جو خدائے رحمن کی
بمواهب الرحمان، وشهد علی عنایات سے خاص کئے گئے۔اور اکثر صاحبانِ
مزاياهم كثير من ذوى العرفان | معرفت نے ان کے محاسن کی شہادت دی۔
قريب
تركوا الأوطان لمرضاة حضرة انہوں نے بزرگ و برتر خدا کی خوشنودی کی خاطر
الكبرياء ، ودخلوا وطيس کل وطن چھوڑے ہر جنگ کی بھٹی میں داخل ہوئے اور
حرب وما بالوا حَرَّ ظهيرة موسم گرما کی دو پہر کی تپش اور سردیوں کی رات کی
الصيف وبرد ليل الشتاء ، بل ٹھنڈک کی پرواہ نہ کی بلکہ نوخیز جوانوں کی طرح
ماسوا في سبل الدين كفتية دین کی راہوں پر محو خرام ہوئے اور اپنوں اور
مترعرعين، وما مالوا إلى غیروں کی طرف مائل نہ ہوئے اور اللہ ربّ
ريب ولا غريب، وتركوا العالمین کی خاطر سب کو خیر باد کہہ دیا۔ان کے
الكل لله ربّ العالمين۔وإن اعمال میں خوشبو اور ان کے افعال میں مہک ہے
لهم نشرًا في أعمالهم، اور یہ سب کچھ ان کے مراتب کے باغات اور ان
ونفحات في أفعالهم، وكلها کی نیکیوں کے گلستانوں کی طرف رہنمائی کرتا ہے
ترشد إلى روضات درجاتهم اور ان کی باد نسیم اپنے معطر جھونکوں سے ان کے
وجنات حسناتهم۔ونسيمهم اسرار کا پتہ دیتی ہے اور ان کے انوار اپنی پوری
يُخبر عن سرهم بفوحاتها، تابانیوں سے ہم پر ظاہر ہوتے ہیں۔پس تم اُن
وأنوارهم تظهر علينا بإناراتها۔کے مقام کی چمک دمک کا ان کی خوشبو کی مہک سے
فاستدِلُّوا بتأرُّج عرفهم على پتہ لگاؤ۔اور جلد بازی کرتے ہوئے بدگمانیوں کی
تبلج عُرفهم، ولا تتبعوا الظنون پیروی مت کرو اور بعض روایات پر تکیہ نہ کرو!
مستعجلين۔ولا تتكأوا على بعض کیونکہ ان میں بہت زہر اور بڑا غلو ہے اور وہ قابلِ
الأخبار، إذ فيها سم كثير وغلوّ اعتبار
نہیں ہوتیں۔ان میں سے بہت ساری روایات
كبير لا يليق بالاعتبار، وكم منها تہہ وبالا کرنے والی آندھی اور بارش کا دھوکہ دینے
يشابه ريحًا قُلَبًا ، أو برقًا خُلبًا، والی بجلی کے مشابہہ ہیں۔پس اللہ سے ڈر اوران
فاتق الله ولا تكن من متبعيها، (روایات) کی پیروی کرنے والوں میں سے نہ بن۔
|
ولا تـكـن كمثل الذي يحب اور اس شخص کی طرح مت ہو جو دنیا سے پیار کرتا
ہو جودنیا
العاجلة ويبتغيها، ويذَرُ الآخرة اور اس کا طالب ہے اور آخرت کو چھوڑتا اور اسے
ويلغيها، ولا تترك سبل باطل قرار دیتا ہے۔تقویٰ اور حلم کی راہوں کو نہ چھوڑ
التقوى والحلم، ولا تَقْفُ ما اور جس چیز کا علم نہ ہو اس کی اتباع نہ کر اور زیادتی
ليس لك به علم، ولا تكن من کرنے والوں میں سے نہ ہو۔اور یہ جان لے کہ
المعتدين۔واعلم أن الساعة قیامت قریب ہے اور مالک خدا د یکھ رہا ہے۔تیرے
قريب والمالك رقیب لئے (تیرے اعمال کی ) میزان نصب کر دی جائے
وسيوضع لك الميزان، وكما گی اور جیسا کروگے ویسا بھرو گے۔اپنے نفس پر ظلم
تدين تدان، فلا تظلم نفسك نہ کر اور متقیوں میں سے ہو جا۔میں اس وقت
وكن من المتقين۔ولا أجادلكم تمہارے ساتھ روایات کے متعلق بحث نہیں کروں
اليوم بالأخبار ، فإنها لها أذيال كا كيونكہ بحر ذخار کی طرح ان کے دامن پھیلے
كالبحر الذخار، ولا يُخرج ہوئے ہیں اور ان سے صرف صاحب بصیرت ہی
منها الدرر إلا ذو الأبصار، موتی نکال سکتے ہیں۔روایات و آثار کا تذکرہ
والناس يكذبون بعضهم بعضا کرتے وقت لوگ ایک دوسرے کو جھٹلاتے ہیں،
عند ذكر الآثار، فلا ينتفعون اور معدودے چند شرفاء ہی ان سے فائدہ اٹھاتے
منها إلا قليل من الأحرار ہیں۔اور میں تمہیں وہی کچھ کہتا ہوں جس کی میرے
وإنما أقول لكم ما عُلمتُ من رب نے مجھے تعلیم دی۔شاید اللہ تمہاری ان اسرار
ربي لعل الله يهديكم إلى کی طرف رہنمائی فرماوے اور مجھے بتایا گیا ہے کہ
الأسرار۔وإني أُخبرتُ أنهم من وه (خلفاء راشدین) صلحاء میں سے تھے۔جس
الصالحين، ومن آذاهم فقد نے انہیں ایذا پہنچائی تو اس نے درحقیقت اللہ کو
آذى الله وكان من المعتدين اذیت دی اور وہ حد سے تجاوز کر نے والا ہو گیا۔
و من سبهم بلسان سلیط و غیظ اور جس نے زبان درازی کر کے اور غیظ و غضب
مستشيط، وما انتهى عن اللعن سے مشتعل ہو کر انہیں گالیاں دیں اور لعن اور طعن
والطعن وما ازدجر من الفحش سے باز نہ آیا نہ ہی فحش گوئی اور بکو اس سے رُکا بلکہ
والهذيان، بل عزا إليهم أنواع ہر قسم کا ظلم اور غصب اور زیادتی ان کی طرف
الظلم والغصب والعدوان، فما منسوب کی تو دراصل اس نے خود اپنے آپ پر ہی
ظلم إلا نفسه، وما عادى إلا ظلم کیا اور صرف اپنے رب سے ہی دشمنی کی۔صحابہ
ربّه، وإن الصحابة من ان تہمتوں سے بری ہیں پس ایسی راہوں پر چلنے کی
المبرئين۔فلا تجترئوا على جرات نہ کرو کیونکہ یہ سب بہت بڑی ہلاکت کی
تلك المسالك، فإنها من راہیں ہیں۔لہذا ہر لعنت ڈالنے والے شخص کو
أعظم المهالك، وليعتذر کل چاہئے کہ وہ اپنی زیادتیوں سے توبہ کرلے۔اور اللہ
لعان من فرطاته، وليتق الله اور اس کے مواخذے کے دن سے ڈرے۔اور
ويوم مؤاخذاته، وليتق ساعة اس گھڑی سے ڈرے جو خطا کاروں کے افسوس
تهيج أسف المخطئين، وتُرِی میں ہیجان برپا کر دے گی اور دشمنی کرنے والوں کی
ناصية العادين۔وأيم الله إنه پیشانی دکھا دے گی۔اور بخدا، اللہ تعالیٰ نے شیخین
تعالى قد جعل الشيخين (ابوبکر و عمر) کو اور تیسرے جو ذوالنورین ہیں ہر
والثالث الذى هو ذو النورین، ایک کو اسلام کے دروازے اور خیر الانام ( محمد رسول
كأبواب للإسلام وطلائع فوج الله کی فوج کے ہراول دستے بنایا ہے۔پس جو شخص
خير الأنام، فمن أنكر شأنهم ان کی عظمت سے انکار کرتا ہے اور ان کی قطعی دلیل
وحقر برهانهم، وما تأدب کو حقیر جانتا ہے اور ان کے ساتھ ادب سے پیش
معهم بل أهانهم، و تصدی نہیں آتا بلکہ ان کی تذلیل کرتا اور اُن کو بُرا بھلا
سب و تطاول اللسان، کہنے کے در پے رہتا اور زبان درازی کرتا ہے
للسب
فأخاف عليه من سوء مجھے اس کے بدانجام اورسلپ ایمان کا ڈر
الخاتمة وسلب الإيمان ہے۔اور جنہوں نے ان کو دکھ دیا، اُن پر لعن کیا
والذين آذوهم ولعنوهم اور بہتان لگائے تو دل کی سختی اور خدائے رحمن
ورموهم بالبهتان، فكان آخر کا غضب اُن کا انجام ٹھہرا۔میرا بارہا کا تجربہ
أمرهم قساوة القلب و غضب ہے اور میں اس کا کھلے طور پر اظہار بھی کر چکا
الرحمان۔وإني جربت ہوں کہ ان سادات سے بغض و کینہ رکھنا برکات
مرارا وأظهرتها إظهارا ، أن ظاہر کرنے والے اللہ سے سب سے زیادہ قطع 10
بغض هؤلاء السادات من تعلقی کا باعث ہے اور جس نے بھی ان سے
أكبر القواطع عن الله مظهر دشمنی کی تو ایسے شخص پر رحمت اور شفقت کی سب
البركات، ومن عاداهم فتغلق راہیں بند کر دی جاتی ہیں اور اس کے لئے علم و
عليه سُدَدُ الرحمة والحنان، ولا عرفان کے دروازے وا نہیں کئے جاتے اور اللہ
تفتح له أبواب العلم والعرفان انہیں دنیا کی لذات و شہوات میں چھوڑ دیتا ہے
ويتركه الله فی جذبات الدنیا اور نفسانی خواہشات کے گڑھوں میں گرا دیتا
وشهواتها، ويسقط في وهاد ہے۔اور اسے (اپنے آستانے سے ) دور رہنے
النفس وهواتها، ويجعله من والا اور محروم کر دیتا ہے۔انہیں (خلفاء راشدین
المبعدين المحجوبين۔وإنهم كو اسى طرح اذیت دی گئی جس طرح نبیوں کو
أو ذوا كما أُو ذى النبيون، ولعنوا دی گئی اور ان پر لعنتیں ڈالی گئیں جس طرح
كما لعن المرسلون، فحقق مرسلوں پر ڈالی گئیں۔اس طرح اُن کا رسولوں کا
بذلك ميراثهم للرسل، وتحقق وارث ہونا ثابت ہو گیا۔اور روز قیامت ان کی
جزاؤهم كأئمة النحل والملل جزا اقوام و ملل کے ائمہ جیسی متحقق ہو گئی۔کیونکہ
في يوم الدين۔فإن مؤمنا إذا لعن جب مؤمن پر کسی قصور کے بغیر لعنت ڈالی جائے
وكفر من غير ذنب، ودعی اور کافر کہا جائے اور بلا وجہ اس کی ہجو کی جائے اور
بهجو وسبّ من غير سبب اُسے بُرا بھلا کہا جاوے تو وہ انبیاء کے مشابہ ہو جاتا
فقد شابة الأنبياء وضاهی ہے۔اور اللہ کے ) برگزیدہ بندوں کی مانند بن
الأصفياء ، فسيُجزى كما جاتا ہے پھر اُسے بدلہ دیا جاتا ہے جیسا نبیوں کو بدلہ
يُجزى النبيون، ویری الجزاء دیا جاتا ہے۔اور مرسلوں جیسی جزا پاتا ہے۔یہ
كالمرسلين۔ولا شك أن هؤلاء لوگ بلاشبہ حضرت خیر الانبیاء کی اتباع میں عظیم
كانوا على قدم عظیم فی اتباع مقام پر فائز تھے۔اور جیسا کہ بزرگ و برتر اللہ نے
خير الأنبياء ، وكانوا أُمّةً وسطا ان کی مدح فرمائی وہ ایک اعلیٰ امت تھے۔اور اس
كما مدحهم ذو العز والعلاء نے خود اپنی روح سے ان کی ایسی ہی تائید فرمائی
وأيدهم بروح منه كما أيّد كل جیسے وہ اپنے تمام برگزیدہ بندوں کی تائید فرماتا
أهل الاصطفاء۔وقد ظهرت أنوار ہے اور فی الحقیقت ان کے صدق کے انوار اور
صدقهم و آثار طهارتهم كأجلی ان کی پاکیزگی کے آثار پوری تابانی سے ظاہر
الضياء، وتبين أنهم كانوا من ہوئے۔اور یہ کھل کر واضح ہو گیا کہ وہ بچے تھے۔الصادقين۔ورضی اللہ عنہم اور اللہ ان سے اور وہ اس سے راضی ہو گئے اور
ورضوا عنه ، وأعطاهم ما لم اس نے انہیں وہ کچھ عطا فرمایا جو دنیا جہاں میں
يُعط أحد من العالمين۔أهم کسی اور کو نہ دیا گیا تھا۔کیا وہ منافق تھے!
كانوا منافقين؟ حاشا وکلا، بل حَاشَا وَ كَلَّا (ایسا ہر گز نہ تھا بلکہ حقیقت یہ
جل معروفهم وجلى، وإنهم ہے کہ ان کی نیکیاں عظیم اور درخشاں
تھیں۔وہ یقیناً
كانوا طاهرين۔لا عيب كتطلب | پاکباز تھے۔ان کے عیوب اور ان کی لغزشوں کی
مثالبهم وعثراتهم، ولا ذنب جستجو کرنے سے بڑھ کر کوئی عیب نہیں اور ان کے
كتفتيش معائبهم وسيئاتهم نقائص اور برائیوں کی تلاش سے بڑھ کر کوئی گناہ نہیں۔۔
والله إنهم كانوا من المغفورين بخدا وہ سب بخشے ہوئے لوگ تھے۔قرآن ان
والقرآن يحمدهم ويُثنى عليهم کی مدح و ثنا کرتا اور انہیں ایسی جنتوں کی بشارت
و يبشرهم بجنات تجری من دیتا ہے جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں اور
تحتها الأنهار، ويقول إنهم فرماتا ہے کہ وہ اَصْحَابُ اليَمِين اور سال
سابقین اور
أصحاب اليمين والسابقون اخیار و ابرار ہیں۔اور بھلے ہیں وہ انہیں برکتوں بھرا
والأخيار والأبرار ، ويسلّم سلام پیش کرتا اور اس امر کی شہادت دیتا ہے کہ وہ
بسلام البركات عليهم مقبولوں میں سے تھے۔اس میں کچھ شک نہیں کہ وہ۔اس
ويشهد أنهم كانوا من ایسے لوگ تھے جنہوں نے اسلام کی خاطر تمام
المقبولين۔ولا شك أنهم قوم محبتوں کو ٹھکرا دیا۔اور خیر الا نام کی محبت کی خاطر
أدحضـوا الـمـودات للإسلام اپنی قوم سے دشمنی مول لی اور علام الغيوب خدا
وعادوا القوم لمحبة خير الأنام کی رضا کی خاطر خطرات میں گھس گئے۔قرآن
واقتحموا الأخطار لمرضاة اس امر کی گواہی دیتا ہے کہ انہوں نے اپنے مولیٰ کو
الرب العلام، والقرآن يشهد مقدم رکھا، اس کی کتاب (قرآن) کی انتہائی
أنهم آثروا مولاهم وأكرموا عزت کی اور وہ اپنے رب کی خاطر بحالت سجود و
كتابه إكرامًا، وكانوا يبيتون قيام راتیں گزارتے تھے، قرآن کی مخالفت میں
لربهم سُجَّدًا وقياما، فأى ثبوت تمہارے پاس کون سا قطعی ثبوت ہے؟ اے ظن
قطعى على ما خالفه القرآن؟ کی پیروی کرنے والے! ظن یقین کے برابر
والظن لا يُساوى اليقين أيها نہیں ہوا کرتا۔کیا تو اس جہت پر کھڑا ہوتا ہے جسے
الظان۔أتقوم على جهة يبطله فرقان (حمید) باطل کر رہا ہے۔اگر تجھے کوئی
الفرقان؟ فأَخْرِجُ لنا إن جاءك دليل سوجھتی ہے تو ہمارے سامنے پیش کر اور طن
البرهان ولا تتبع ظنون الظانين کرنے والوں کے ظنون کی پیروی مت کر۔
ووالله إنهم رجال قاموا في خدا کی قسم وہ ایسے لوگ ہیں جو خیر الکائنات صلی اللہ
مواطن الممات لنصرة خیر علیہ وسلم کی مدد کی خاطر موت کے میدانوں میں
الكائنات، وتركوا الله آباء هم ڈٹ گئے اور اللہ کی خاطر انہوں نے اپنے باپوں
وأبناء هم ومزقوهم بالمرهفات اور بیٹوں کو چھوڑ دیا اور انہیں تیز دھار تلواروں
وحاربوا الأحباء فقطعوا الرؤوس، سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور اپنے پیاروں سے
وأعطوا الله النفائس والنفوس جنگ کی اور ان کے سر قلم کئے۔اور اللہ کی راہ میں
وكانوا مع ذلك باكين لقلة اپنے نفیس اموال اور جانیں شمار کیں لیکن اس کے
الأعمال و متـنـدميـن ومـا باوجود وہ اپنے اعمال کی قلت پر روتے اور سخت
تمضمضت مقلتهم بنوم الراحة نادم تھے۔اور ان کی آنکھ نے بھر پور نیند کا مزا
إلا قليل من حقوق النفس نہیں لیا مگر بہت قلیل جو آرام کے لحاظ سے نفس
للاستراحة، وما كانوا متنعمين۔کا لازمی حق ہے۔اور وہ نعمتوں کے دلدادہ نہیں
فكيف تظنون أنهم كانوا تھے۔پس تم کیسے خیال کرتے ہو کہ وہ ظلم کرتے
يظلمون ويغصبون، ولا يعدلون تھے، مال غصب کرتے تھے، عدل نہیں کرتے تھے
1 ويجورون؟ وقد ثبت أنهم خرجوا اور جور و ستم کرتے تھے اور یہ ثابت ہو چکا ہے کہ وہ
من الأهواء ، وسقطوا في حضرة نفسانی خواہشات سے باہر آچکے تھے اور وہ ہمیشہ
الكبرياء ، وكانوا قوما فانين آستانہ الہی پر گرے رہتے تھے اور وہ فنا فی اللہ
فكيف تسبّون أيها الأعداء ؟ لوگ تھے۔اے دشمنو! کیسے تم انہیں گالیاں دیتے
وما هذا الارتياء الذي يأباه ہو۔اور یہ کیسی سمجھ ہے جس کا حیا انکار کرتی ہے۔الحياء ؟ فاتقوا الله وارجعوا پس اللہ سے ڈرو اور نرمی اور بُردباری کی طرف
إلى رفق و حلم، ستسألون عما رجوع کرو۔بغیر علم اور واضح دلیل کے تم جو گمان
تظنون بغير علم و برهان مبین کرتے ہو ان کی بابت تم سے ضرور پوچھا جائے گا۔
لا تنظروا إلى ذلاقتي ومرارة تم میری زبان کی تیزی اور میرے اسلوب کی
مذاقتي، وانظروا إلى دليل تلخی نہ دیکھو بلکہ اس دلیل پر غور کرو جو میں
عرضت عليكم وأمعنوا فيه نے تمہارے سامنے پیش کی ہے اور اس پر
بـعـيـنـيـكم، فإنكم تبعتم ظنون گہری نگاہ ڈالو۔کیونکہ تم صرف بدظنی کرنے
الظانين، وتركتم كتابا يهب والوں کے خیالوں کے پیچھے لگے رہے ہو،
الحق واليقين، وما بعد الحق اور تم نے اُس کتاب کو چھوڑ دیا جو حق اور
إلا ضلال مبين۔وكيف يُنسَب يقين عطا کرتی ہے۔حق کو چھوڑ کر کھلی گمراہی
إلى الصحابة ما يُخالف التقویٰ کے سوا کچھ نہیں۔صحابہ کی طرف وہ امور کیونکر
وسبله، ويُباين الورع وحلله منسوب کئے جاسکتے ہیں جو تقویٰ اور اس کی
مع أن القرآن شهد بأن الله راہوں کے مخالف اور پر ہیز گاری اور اس کی
حبب إليهم الإيمان، وكره پوشاکوں کے منافی ہیں جبکہ قرآن نے یہ
إليهم الكفـ
فر والفسوق گواہی دی ہے کہ اللہ نے ان کے لئے ایمان
والعصيان، وما كَفَّرَ أحدا منهم كو محبوب بنا دیا اور کفر، فسوق اور عصیان کو
مع وقوع المقاتلة، فضلا عن نا پسندیدہ۔اور ان میں سے کسی کو بھی نزاع
المشاجرة، بل سمّى كل أحد باہمی تو کجا آپس میں برسر پیکار ہونے کے
من الفريقين مسلمين، وقال با وجود کافر قرار نہیں دیا بلکہ اللہ نے ان
وَ اِنْ طَابِفَتنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ہر دو فریق کو مسلمان کا نام دیا ہے۔اور فرمایا
اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا۔فَإِنْ وَإِنْ طَابِفَتْنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا
بَغَتْ إِحْدُهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا فَإِنْ بَغَتْ إِحْدُهُمَا
فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِيءَ عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى
إلَى أَمْرِ اللهِ۔فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا تَفِيءَ إِلَى أَمْرِ
اللهِ - فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا
بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللهَ بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا - إِنَّ اللهَ
يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ۔إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ - إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ
اخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمُ
وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ۔اِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمُ وَاتَّقُوا
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرُ قَوْمُ اللهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ - يَأَيُّهَا الَّذِينَ
مِنْ قَوْمٍ عَلَى اَنْ يَكُونُوا أَمَنُوْا لَا يَسْخَرُ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ عَلَى
خَيْرًا مِنْهُمْ وَلَا نِسَاء مِنْ نِسَاءٍ أنْ يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءِ مِنْ
عَلى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ۔نِّسَاءِ عَلَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلَا
وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا
بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ
بَعْدَ الْإِيْمَانِ۔وَمَنْ لَمْ يَتُبْ فَأُولَكَ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ _ وَمَنْ
:
لَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ -۔هُمُ الظَّلِمُونَ۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَمْ يَتُبْ فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ - يَايُّهَا
اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ -
الظَّنِ اِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا
بَعْضَ
وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ
اَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ
وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ
مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ۔وَاتَّقُوا اللهَ۔إِنَّ أَن يَأْكُلَ نَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ -
وَاتَّقُوا اللهَ - إِنَّ اللهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ لا
اللهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ۔لے اور اگر مومنوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو اُن دونوں میں صلح کرا دو۔پھر اگر صلح ہو جانے کے بعد ان میں سے کوئی ایک
دوسرے پر چڑھائی کرے، تو سب مل کر اس چڑھائی کرنے والے کے خلاف جنگ کرو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ
آئے پھر اگر وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے تو عدل کے ساتھ ان ( دونوں لڑنے والوں ) میں صلح کرا دو اور انصاف کو مد نظر
رکھواللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔مومنوں کا رشتہ آپس میں صرف بھائی بھائی کا ہے پس تم اپنے بھائیوں کے درمیان
جو آپس میں لڑتے ہوں صلح کرا دیا کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کر تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔اے مومنو! کوئی قوم کسی قوم سے اسے حقیر
فانظر إلى ما قال الله وهو پر اللہ تعالیٰ کے فرمان پر غور کرو اور اللہ
أصدق الصادقين۔إنك تُكفّر أصدق الصادقین ہے۔تو مومنوں کو ان کے
المؤمنين لبعض مشاجرات بعض تنازعات کی بنا پر کافر قرار دیتا ہے حالانکہ
وهو يسمى الفريقين مؤمنين وہ ان کی باہم لڑائیوں اور جنگوں کے باوجود ہر دو
مع مقاتلات و محاربات فریق کو مومن قرار دیتا ہے اور بعض کے بعض
ويُسميهم إخوة مع بغى البعض کے خلاف سرکشی کرنے کے باوجود اُن کا نام
على البعض ولا يُسمى فريقا بھائی بھائی رکھتا ہے۔وہ ان میں سے کسی فریق کو
منهم كافرين، بل يغضب علی کافر نہیں ٹھہرا تا۔بلکہ وہ ان لوگوں سے ناراضگی
الذين يتنابزون بالألقاب، کا اظہار فرماتا ہے جو ایک دوسرے کو بُرے
ويلمزون أنفسهم ولا يسترون ناموں سے یاد کرتے ہیں اور اپنوں کی عیب
كالأحباب ، ويسخرون گیری کرتے ہیں اور دوستوں کی طرح پردہ پوشی
ويغتابون ويظنون ظن السوء نہیں کرتے۔اور تمسخر، غیبت اور بدظنی کرتے
ويمشون متجسسین بل ہیں اور ان کی برائیوں کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں
يُسمى مرتكب هذه الأمور بلكه وه ان بُرائیوں کے مرتکب شخص کے لئے
فسوقا بعد الإيمان، ایمان لے آنے کے بعد فاسق نام رکھتا ہے
بقیہ حاشیہ صفحہ ۳۴۔سمجھ کر ہنسی مذاق نہ کیا کرے۔ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہو اور نہ ( کسی قوم کی ) عورتیں دوسری (قوم
کی ) عورتوں
کو حقیر سمجھ کر اُن سے ہنسی ٹھٹھا کیا کریں۔ممکن ہے کہ وہ ( دوسری قوم یا حالات والی ) عورتیں اُن سے بہتر ہوں اور نہ
تم ایک دوسرے پر طعن کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کو بُرے ناموں سے یاد کیا کرو، کیونکہ ایمان کے بعد اطاعت سے نکل جانا ایک
بہت ہی بُرے نام کا مستحق بنا دیتا ہے ( یعنی فاسق کا ) اور جو بھی تو بہ نہ کرے وہ ظالم ہوگا۔اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے
بچتے رہا کرو کیونکہ بعض گمان گناہ بن جاتے ہیں اور تجس سے کام نہ لیا کرو۔اور تم میں سے بعض، بعض کی غیبت نہ کیا کر ہیں۔کیا
تم میں سے کوئی اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا (اگر تمہاری طرف یہ بات منسوب کی جائے تو ) تم اس کو نا پسند کرو
گے اور اللہ کا تقومی اختیار کرو اللہ بہت ہی توبہ قبول کرنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔(الحجرات: ۱۰ تا ۱۳)
ويغضب عليه كغضبه على أهل اور وہ ایسے شخص پر اسی طرح ناراض ہوتا ہے جیسے
العدوان، ولا يرضى بعباده أن وہ زیادتی کرنے والوں پر ناراض ہوتا ہے اور وہ
يسبوا المؤمنين المسلمين، هذا مع اپنے بندوں کے لئے پسند نہیں کرتا کہ وہ مومنوں
أنه يُسمى في هذه الآيات فريقًا من مسلمانوں کو گالی دیں باوجود اس کے کہ وہ ان
المؤمنين باغين ظالمين، وفريقا من آیات میں مومنوں کے ایک فریق کو باغی اور
الآخرين مظلومين، ولكن لا يسمى ظالم اور دوسرے فریق کے لوگوں کو مظلوم قرار
أحدا منهما مرتدين و كفاك هذه دیتا ہے لیکن وہ ان میں سے کسی فریق کو مرتد
الهداية إن كنتَ من المتقين فلا قرار نہیں دیتا۔اگر تو متقی ہے تو یہ رہنمائی
تدخل نفسك تحت هذه الآيات، تیرے لئے کافی ہے۔اس لئے اپنے آپ کو
ولا تبادر إلى المهلكات ولا ان آیات کی زد میں نہ لا۔اور ہلاکت کے
تقعد مع المعتدين۔وقال الله فی امور کی طرف جلدی مت کر اور حد سے تجاوز
مقام آخر في مدح المؤمنین کرنے والوں کے ساتھ مت بیٹھ۔اللہ نے
وَالْزَمَهُمُ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا ایک اور مقام پر مومنوں کی مدح میں فرمایا ہے۔اَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا۔فانظر وَالْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا
كلمات رب العالمين۔أتُسمّى وَاهْلَهَا ہے رب العالمین کے کلمات پر غور
قوما فاسقين سماهم الله متقین؟ کر کیا تو ان لوگوں کو فاسق کہتا ہے جن کا نام
ثم قال عزّ وجلّ في مدح صحابة الله نے متقی رکھا۔پھر اللہ عزوجل نے
خاتم النبيين مُحَمَّدٌ رَّسُولُ خاتم النبیین کے صحابہ کی مدح میں فرمایا :
اللهِ وَالَّذِينَ مَعَةً أَشِدَّاءُ عَلَى مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَةً أَشِدَّاءُ
الكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَريهُمْ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَريهُمْ
ے اللہ نے انہیں تقویٰ کے طریق پر ثابت قدم رکھا اور وہ بلا شبہ اس کے حقدار اور اہل تھے۔(الفتح: ۲۷)