خلافت کے بارہ میں پہلا باب
سرّالخلافة, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
رُكَعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللهِ رُكَعًا سُجَّدًا يَّبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا۔وَرِضْوَانًا سِيْمَاهُمُ فِي وُجُوهِهِمْ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ
مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذلِكَ مَثَلُهُمْ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَيةِ وَمَثَلُهُمْ فِي
في الثوريةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ الْإِنْجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْئَهُ فَازَرَهُ
كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْلَهُ فَأَزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ
فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّارَ پس غور
يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّار کرو کہ اس نے کس طرح ان سے دشمنی کرنے
فانظر كيف سمى كل من والے ہر شخص کا نام کا فر رکھا اور ان پر ناراض
عاداهم كافرًا، وغضب عليهم، ہوا۔پس اللہ سے ڈر اور اس ذات سے خوف
فاخش الله واتق الذي يغيظ کر جو صحابہ کی وجہ سے کافروں کو غصہ دلاتی
بالصحابة كافرين، وتدبر فى ہے اور ان آیات اور دوسری آیات پر تدبر
هذه الآيات و آيات أخرى لعل کر۔شاید اللہ تجھے ہدایت یافتہ لوگوں میں
الله يجعلك من المهتدين۔سے بنادے۔ومـن تـظـنـي مـن الشيعة أن شیعہ حضرات میں سے جو یہ خیال کرتا ہے کہ
الصديق أو الفاروق غصب (ابوبكر ) صدیق یا (عمر) فاروق نے (علی)
الحقوق، وظلم المرتضى أو مرتضى يا ( فاطمۃ الزہراء کے حقوق کو غصب کیا
الزهراء ، فترك الإنصاف اور ان پر ظلم کیا تو ایسے شخص نے انصاف کو چھوڑا
محمد رسول اللہ اور وہ لوگ جو اس کے ساتھ ہیں کفار کے مقابل پر بہت سخت ہیں (اور ) آپس میں بے انتہا رحم کرنے والے۔و
انہیں رکوع کرتے ہوئے اور سجدہ کرتے ہوئے دیکھے گا۔وہ اللہ ہی سے فضل اور رضا چاہتے ہیں۔سجدوں کے اثر سے ان کے
چہروں پر ان کی نشانی ہے۔یہ اُن کی مثال ہے جو تورات میں ہے۔اور انجیل میں ان کی مثال ایک کھیتی کی طرح ہے جو اپنی کونپل
نکالے پھر اُسے مضبوط کرے پھر وہ موٹی ہو جائے اور اپنے ڈنٹھل پر کھڑی ہو جائے ، کاشتکاروں کو خوش کر دے تا کہ ان کی وجہ سے
کفار کو غیظ دلائے۔(الفتح:۳۰)
اردو ترجمه۔وأحب الاعتساف، وسلك اور زیادتی سے پیار کیا اور ظالموں کی راہ اختیار
مسلك الظالمين۔إن الذين تركوا کی۔یقیناً وہ لوگ جنہوں نے اللہ اور اس کے
أوطانهم وخلانهم وأموالهم رسول کی خاطر اپنے وطن، عزیز دوست اور مال و
ހނ
وأثقالهم لله ورسوله، وأوذوا من متاع چھوڑے اور جنہیں کفا ر کی طرف
الكفار وأُخرجوا من أيدى الأشرار، اذیتیں دی گئیں اور جو شر پسندوں کے ہاتھوں
فصبروا كالأخيار والأبرار ، بے گھر ہوئے مگر ( پھر بھی ) انہوں نے اچھے اور نیک
واستخلفوا فما أترعوا بيوتهم من لوگوں كى طرح صبر کیا۔اور وہ خلیفہ بنائے گئے
الفضة والعين، وما جعلوا أبنائهم تو انہوں نے (پھر بھی ) گھروں کو سیم وزر سے نہ
وبناتهم ورثاء الذهب واللجين، بھرا۔اور نہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو سونے اور
بل ردّوا كل ما حصل إلى بيت چاندی کا وارث بنایا بلکہ جو کچھ حاصل ہوا وہ بیت
المال، وما جعلوا أبناء هم خلفاء هم المال کو دے دیا۔اور انہوں نے دنیا داروں اور
كأبناء الدنيا وأهل الضلال، وعاشوا گمراہوں کی طرح اپنے بیٹوں کو اپنا خلیفہ نہیں
في هذه الدنيا في لباس الفقر بنایا۔انہوں نے اس دنیا میں زندگی فقر اور تنگ دستی
والخصاصة، وما مالوا إلى التنعم كى حالت ميں بسر کی۔اور وہ امراء اور رؤساء کی
كذوى الإمرة والرئاسة۔أيظن طرح ناز و نعمت کی طرف مائل نہ ہوئے۔کیا
فيهم أنهم كانوا ينهبون أموال ان کے بارے میں یہ خیال کیا جاسکتا ہے کہ وہ
الناس بالتطاولات ويميلون إلى از راه تعدی لوگوں کے اموال چھیننے والے تھے اور
الغصب والنهب والغارات؟ حق چھینے ،لوٹ مار کرنے اور غارت گری کی
أكان هذا أثر صحبة رسول الله طرف میلان رکھنے والے تھے۔کیا سرور کائنات
الكائنات وقد حمد هم الله رسول اللہ ﷺ کی صحبت قدسیہ کا یہ اثر تھا؟ حالانکہ
وأثنى عليهم رب المخلوقات ؟ اللہ تمام کائنات کے رب نے ان کی حمد وثناء کی۔خير
كلا بل إنه زكى نفوسهم وطهر حقیقت یہ ہے کہ (اللہ ) نے ان کے نفوس کا
قلوبهم، ونوّر ،شموسهم تزکیہ فرمایا اور ان کے دلوں کو پاکیزگی بخشی اور ان
وجعلهم سابقين للطيبين الآتين کے وجودوں کو منور کیا۔اور آئندہ آنے والے
ولا نجد احتمالا ضعيفا ولا پاکبازوں
کا پیشرو بنایا۔اور ہم کوئی کمزور احتمال اور
وهما طفيفا يُخبر عن فساد سطحی خیال بھی نہیں پاتے جو ان کی نیتوں کے فساد
نياتهم، أو يشير إلى أدنى کی خبر دے یا ان کی ادنی برائی کی طرف اشارہ کرتا
سيئاتهم، فضلا عن جزم النفس ہو چہ جائیکہ کہ ان کی ذات کی طرف ظلم منسوب
على نسبة الظلم إلى ذواتهم کرنے کا کوئی پختہ ارادہ کرے۔بخداوہ انصاف
ووالله إنهم كانوا قوما کرنے والے لوگ تھے۔اگر انہیں مال حرام کی وادی
مقسطين۔ولو أنهم أعطوا واديا بھی دی جاتی تو وہ اس پر تھوکتے بھی نہیں اور نہ
من مال من غیر حلال فما تفلوا ہی حریصوں کی طرح اس کی طرف مائل ہوتے۔عليه وما مالوا كأهل الهواء، ولو خواه سونا پہاڑوں جتنا یا سات زمینوں جتنا
كان ذهبا كأمثال الربى، أو كمقدار ہوتا۔اگر انہیں حلال مال ملتا تو وہ ضرور اسے
الأرضين۔ولو وجدوا حلالا من صاحب جبروت (خدا) کی راہ اور دینی مہمات (۱۳)
المال لأنفقوه فی سبل ذی الجلال میں خرچ کرتے۔پس ہم یہ کیسے خیال کر سکتے ہیں
ومهمات الدين۔فكيف نظن أنهم کہ انہوں نے چند درختوں کی خاطر (فاطمة)
أغضبوا الزهراء لأشجار، وآذوا الزہراء کو ناراض کر دیا اور جگر گوشتہ نبی (ع)
فلذة النبي كأشرار، بل للأحرار کو شر پسندوں کی طرح اذیت دی۔بلکہ شرفاء
نيات، ولهم على الحق ثبات نیک نیت ہوتے اور حق پر ثابت قدم ہوتے
وعليهم من الله صلوات ہیں اور اللہ کی طرف سے ان پر رحمتیں نازل ہوتی
والله يـعـلـم ضمائر المتقين ہیں اور اللہ متقیوں کے باطن کو خوب جانتا ہے
وإن كان هذا من نوع الإيذاء اور اگر یہ ایذا رسانی کی کوئی قسم ہے تو پھر اس سے
فمانجا أسد الله الفتى من جواں مرد شیر خدا (حضرت علیؓ) بھی نہیں بچے۔هذا، بل هو أحد من الشركاء ، بلکہ وہ بھی برابر کے شریک ٹھہرتے ہیں کیونکہ
فإنه اختـطـب بنت أبا الجهل انہوں نے ابوجہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام بھیجا اور
و آذى الزهراء۔فإياك (حضرت فاطمة الزہرہ کو اذیت دی۔پس
والاعتداء ، وخُذِ الاتقاء ودَع زیادتی سے بچو اور تقویٰ اختیار کرو اور حد سے تجاوز
الاعتداء ولا تتناول فضالة کرنا چھوڑ دو اور ان لوگوں کا پس خوردہ تناول نہ کرو
الذين زاغوا عن المحجّة جو سیدھے راستے سے ہٹ گئے اور روشن دلائل
وأعرضوا عن الحق بعد رؤية دیکھنے کے باوجود انہوں نے حق سے منہ موڑ لیا۔أنوار الحجة، وكانوا على اور باطل پر مصر رہے۔میں تمہیں ایک ایسی راہ بتا تا
الباطل مصرين۔وإنى أدلك ہوں جو تمہیں شبہات سے نجات دے گی۔لہذا
إلى صراط تنجيك من تدبر سے کام لو اور جاہلانہ باتوں کی طرف مت
شبهات، فتدبر ولا تركن إلى جھکو! اور میں اللہ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں، خواہ
جهلات۔وأقول الله وأرجو أن مجھے تم میں سے بعض سے ملامت سننی پڑے اور میں
تنيب، ولو أسمع من بعضكم امید رکھتا ہوں کہ تم ( حق کی طرف ) جھکو گے۔اور
التشريب، ولا يهتدى عبد إلا کوئی بندہ ہدایت نہیں پاسکتا جب تک کہ اللہ تعالیٰ
إذا أراد الله هداه، ولا يرتوى اسے ہدایت دینے کا ارادہ نہ فرمالے اور اُسی کے
أحدٌ إلا من سُقياه۔إنه یری پلانے سے ہی بندہ سیراب ہوتا ہے۔وہ میرے
قلبي وقلوبكم، وينظر قدمی دل کو اور تمہارے دلوں کو بھی دیکھ رہا ہے اور اس کی
وأسلوبكم، ويعلم ما فی نظر میرے اقدام اور تمہارے طریق پر ہے اور وہ
صدور العالمين۔تمام جہانوں کے سینوں کی باتوں کو جانتا ہے۔
فاعلم أيها العزيز أن حزبا من اے عزیز ! جان لو کہ شیعہ علماء میں سے کچھ
علماء الشيعة ربما يقولون إن لوگ اکثر یہ کہتے ہیں کہ اصحاب ثلاثہ (حضرت
خلافة الأصحاب الثلاثة ما ثبت ابو بکر، حضرت عمرؓ اور حضرت عثمان ) کی خلافت
من الكتاب والسنّة، وأما خلافة كتاب وسنت سے ثابت نہیں ہے۔رہی سب
سيدنا المرتضى وأسد الله الأتقى سے بڑھ کر متقی شیر خدا، حضرت علی المرتضیٰ کی
فثبت من وجوه شتی و برهان خلافت تو وہ کئی اعتبار سے اور روشن دلیل سے
أجلى، فلزم من ذلك أن يكون ثابت ہے۔لہذا اس سے یہ لازم ٹھہرا کہ تینوں
الخلفاء الثلاثة غاصبين ظالمين خلفاء غاصب، ظالم اور حق تلفی کرنے والے
آلتين، فإن خلافتهم ما ثبتت من تھے۔بناء برایں اُن کی خلافت خاتم النبیین ا
خاتم النبيين وخير المرسلين | خیرالمرسلین سے ثابت نہیں ہوتی۔أما الجواب فلا يخفى على اما الجواب، غور و فکر کرنے والے زیرک اور اللہ
المتدبرين الفارهين و عباد الله کے تقویٰ شعار بندوں پر یہ امر مخفی نہیں کہ سیدنا
المتقين، أن ادعاء ثبوت خلافة ( حضرت علی ) مرتضی کی خلافت کے ثبوت کا یہ
سيدنا المرتضى صلف بحث دعویٰ کرنا محض لاف زنی ہے جس میں صداقت کی
ما لحقه من الصدق سنا و زورةُ کوئی روشنی نہیں۔اور ایسا بعید از قیاس خیال
طيف ليس معه شهادة من ہے جس کی تائید میں ہمارے بزرگ و برتر رب
كتاب ربنا الأعلى، وليس فی کی کتاب سے کوئی شہادت موجود نہیں اور اہل
أيدى الشيعة شمة على ثبوت تشیع کے ہاتھ میں اس دعویٰ کا ذرہ بھر ثبوت
هذا الدعوى، فلا شك أن خلافته نہیں پس اس میں کوئی شک نہیں کہ ان (علی)
عارى الجلدة من حلل الثبوت کی خلافت جامہ ثبوت سے عاری محض اور ایک ایسے
وبادي الجردة كالسبروت، محتاج فقیر کی طرح ہے جس کا ننگ ظاہر و با ہر ہو
ولو كان على بحر الأنوار ومستغنيا خواه حضرت علی انوار کے سمندر ہوں اور تعریف و
عن النعوت۔فلا تجادل من غير حق، توصیف سے مستغنی ہوں۔اس لئے ناحق بحث نہ کرو، اور
ولا تستثفر بفويطتك في الرياغة، اپنی لنگوٹی کس کر اکھاڑے میں مت اُتر و اور ہمارے
ولا تُرِنا ترهات البلاغة، ولا تقف سامنے اپنی جھوٹی بلاغت کا اظہار نہ کرو اور ظالموں کی
طرق المتعسفين۔وإني والله لطالما را ہیں اختیار نہ کرو۔اور اللہ کی قسم میں نے بارہا قرآن
فكرت في القرآن وأمعنتُ فی آیات میں غور و فکر کیا اور فرقان (حمید) کی آیات کو گہری نظر
الفرقان، وتلقيت أمر الخلافة سے دیکھا اور امر خلافت سے متعلق تحقیق کے تمام
بوسائل التحقيق، وأعددت له ذرائع اختیار کئے اور اس بارے میں تحقیق و تدقیق کے
الأهَبَ كلها للتدقيق، وصرفت لئے ہر
قسم کی تیاری کی اور ہر طرف اپنی نظر دوڑائی۔اور
ملامح عيني إلى كل الأنحاء اپنی نگاہ تحقیق کے تیر ہر جانب چلائے لیکن میں نے
ورمیت مرامی لحظى إلى جميع اس میدان میں آیت استخلاف سے بڑھ کر کوئی شمشیر
الأرجاء ، فما وجدت سيفًا قاطعا بُتاں نہیں پائی۔اور مجھ پر یہ حقیقت کھلی کہ یہ آیت
في هذا المصاف كآية الاستخلاف خلافت کے ثبوت میں عظیم تر آیت اور دلیل ناطق
واستبنتُ أنها من أعظم الآیات ہے اور ہر اس شخص کے لئے جو قاضیوں کی طرح حق و
والدلائل الناطقة للإثبات صداقت سے فیصلہ کرنا چاہے۔یہ آیت رب کائنات
والنصوص الصريحة من رب الكائنات کی طرف سے نصوص صریحہ میں سے ہے۔اور مجھے
لكل من يريد أن يحكم بالحق يقين ہے کہ ہر وہ شخص جو نیک طینت ہے اور غور وفکر
كالقضاة، وأتيقن أنه من طاب خيمه، کرنا اس کی گھٹی اور سرشت میں داخل ہے وہ اسے
وأشرب ماء الإمعان أديمُه، يقبلها شکرگزاری سے قبول کرے گا اور اس بات کو یا در کھتے
شاكرا، ويحمد الله ذاکرا، علی ہوئے اللہ کی تعریف کرے گا کہ اُس نے اُسے صحیح راہ
ما هداه وأخرجه من الضالين۔دکھائی اور اُسے گمراہوں سے نکالا۔
وإن آيــات الـفـرقـان يقينية فرقان ( حمید ) کی آیات یقینی اور اس کے
وأحكامها قطعية، وأما الأخبار احكام قطعی ہیں البتہ اخبار و روایات ظنی ہیں
|
والآثار فظنية وأحكامها شكية، اور ان کے احکام شک پر مبنی ہیں خواہ وہ کتنے
ولو كانت مروية من الثقات ہی ثقہ اور ماہرین فن راویوں سے مروی
ونـحـاريـر الرواة۔ولا تنظروا ہوں۔اس لئے تم ان کی ظاہری شکل کے
إلى نضرة حليتها وخضرة دوحتها حسن و جمال اور ان کے تناور درخت کی شادابی کو
فإن أكثرها ساقطة في الظلمات مت دیکھو کیونکہ ان میں سے اکثر تاریکیوں
وليست بمعصومة من مس أیدی میں پڑی ہوئی ہیں اور ظلمت کے باسیوں کی
ذوى الظلامات، وقد عسر دست برد سے محفوظ نہیں۔ان کی اصلیت
اشتيارها من مشار النحل، وإنما معلوم کرنا شہد کے چھتے میں سے شہد نکالنے
أخذت من النهل۔هذا حال أكثر سے بھی زیادہ مشکل ہے اور یہ سرسری
الأحاديث كما لا يخفى على طور پر لے لی گئی ہیں۔اکثر احادیث کا یہی
الطيب والخبيث، فبای حدیث حال ہے جیسا کہ ہر نیک و بد پر مخفی نہیں۔پھر
بعد كتاب الله تؤمنون؟ وإذا كتاب اللہ کے بعد تم کس بات پر ایمان
حصحص الحق فأين تذهبون؟ لاؤ گے۔جب حق ظاہر ہو گیا تو پھر
وماذا بعد الحق إلا الضلال، کہاں جا رہے ہو۔حق کے بغیر تو گمراہی ہی
فاتقوا الضلال یا معشر المسلمین گمراہی ہے۔لہذا اے مسلمانوں کے گروہ،
وقد قلت من قبل أن الآثار گمراہی سے بچو۔میں پہلے کہہ چکا ہوں
ما كفلت التزام اليقينيات، بلکه تمام روایات یقینی امور کی لازمی طور
هي ذخيرة الظنيات و الشكيات پر ضامن نہیں بلکہ وہ تو ظنی ،شکی ، قیاسی
والوهميات والموضوعات اور وضعی باتوں کا مجموعہ اور ذخیرہ ہیں۔
فمن ترك القرآن واتكأ پس جس نے قرآن کو چھوڑا اور ان ( روایات)
عليها فيسقط في هوة پر تکیہ کیا تو وہ ہلاکتوں کے گڑھے میں گرے گا
المهلكات ويلحق بالهالكين اور ہلاک ہونے والوں میں شامل ہو جائے گا۔إنما الأحاديث كشيخ بالی احادیث کا حال اس بوڑھے شخص کا سا ہے جس کا
الرياش بادی ،الارتعاش، ولا لباس فاخرہ بوسیدہ ہو چکا ہو اور (اس کے ) بدن پر
يقوم إلا بهراوة الفرقان وعصا رعشہ طاری ہو۔اور وہ فرقان کی لاٹھی اور عصائے
القرآن، فكيف يُرجى منها قرآن کے بغیر کھڑا نہ ہو سکتا ہو۔پس اس امام
اكتناز الحقائق وخزن نشب فائق قرآن کے بغیر ان احادیث سے حقائق
الدقائق من دون هذا الإمام کے جمع کرنے اور دقائق کے خزینے اکٹھے کرنے
الفائق؟ فهذا هو الذي يؤوى كى، امید کیسے کی جاسکتی ہے۔پس یہی وہ ( قرآن )
الغريب ويطهر المعيب، ہے جو غریب روایات کو پناہ دیتا ہے۔اور عیب کی
ويفتتح النطق بالدلائل طرف نسبت والی احادیث کو پاک کرتا اور دلائل
الصحيحة والنصوص صحیحہ اور نصوص صریحہ سے ان کے منطوق کو واضح
الصريحة، وكله يقين وفيه کرتا ہے۔اور قرآن تو سراپا یقین ہے اور اس
للقــلــوب تسكين۔وهو ميں دلوں کے لئے تسکین ہے۔اور وہ الفاظ
أقوى تقريرًا وقولا، وأوسع وبیان میں قوی تر اور شرح وبسط میں وسیع تر
حفاوة وطولا، ومن تركه ومال ہے۔اور جس نے اسے چھوڑا اور عاشق زار کی
إلى غيره کالعاشق، فتجاوز طرح کسی اور کی طرف مائل ہو گیا تو وہ دین
الدين والديانة ومرق مروق و دیانت کی حدود کو پھلانگ گیا اور تیزی سے نکلنے
السهم الراشق، ومن غادر والے تیر کی طرح (کمان) سے نکل گیا۔اور جس
القرآن وأسقطه من العین نے قرآن کو ترک کیا اور اسے نظر تخفیف سے دیکھا
وتبع روايات لا دليل على تنزهها اور ایسی روایات کی پیروی کی جن کے جھوٹ سے
من المين، فقد ضل ضلالا مبینا، پاک ہونے کی کوئی دلیل نہ تھی تو وہ کھلی کھلی گمراہی میں
وسيصطلى لظی حسرتین، ویریه الله پڑ گیا۔اور وہ ضرور دوحسرتوں کے شعلوں میں جلے گا
أنه كان على خطاء مبین۔فالحاصل اور اللہ اسے دکھا دے گا کہ وہ واضح غلطی پر تھا۔پس
أن الأمن في اتباع القرآن والتباب حاصل کلام یہ کہ تمام تر امن و آشتی قرآن کی اتباع
كل التباب في ترك الفرقان۔ولا میں اور تمام تر تباہی فرقان (حمید) کے چھوڑنے میں
مصيبة كمصيبة الإعراض عن ہے۔اور اہل بصیرت کے نزدیک کتاب اللہ سے
كتاب الـلـه عند ذوى العينين اعراض کی مصیبت جیسی کوئی اور مصیبت نہیں اس لئے
فاذكروا عظمة هذا الرزء و إن اس مصیبت کی سنگینی کو یاد رکھو۔اگر چہ (امام) حسین
جل لديكم رزءُ الحسين، وكونوا کی مصیبت تمہارے نزدیک بڑی ہے۔اے غافلوں
طلاب الحق يا معشر الغافلين۔کے گروہ ! حق کے طلب گار بن جاؤ۔والآن نذكر الآيات الكريمة اب ہم خلافت صدیق (اکبر ) پر آیات
والحجج العظيمة على خلافة کریمہ اور عظیم دلائل کا ذکر کرتے ہیں
الصديق لنريك ثبوته على وجه تا کہ ہم تحقیق کی رو سے تمہیں اس کا ثبوت
التحقيق، فإن طريق الارتياب پیش کریں کیونکہ شک کی راہ عذاب کا ایک
قطعة من العذاب، ومن تبع ٹکڑا ہے اور جو شخص شبہات کے پیچھے چلتا
الشبهات فأوقع نفسه في ہے وہ اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالتا ہے۔المهلكات، وأما قطع الخصومات اور جھگڑے تو صرف یقینی باتوں سے ہی
فلا يكون إلا بالیقینات، فاسمع چکائے جاتے ہیں۔اس لئے میری سنو اور
منى ولا تبعد عنى، وأدعو الله مجھ سے دور نہ رہو اور میں اللہ سے دعا کرتا
أن يجعلك من المتبصرين ہوں کہ وہ تمہیں صاحب بصیرت بنائے۔
قال الله عزّ وجلّ في كتابه اللہ عزوجل نے اپنی کتاب مبین ( قرآن
کریم ) میں فرمایا ہے۔المبين۔وَعَدَ اللَّهُ الَّذِيْنَ أَمَنُوْا مِنْكُمْ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا
وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الصّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ
الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ۔قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِيْنَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى
الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ
مِن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي
لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا۔وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ
ذُلِكَ فَأُولَيْكَ هُمُ الْفَسِقُوْنَ۔وَأَقِيمُوا
الصَّلوةَ وَأَتُوا الزَّكُوةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَأَتُوا الزَّكُوةَ وَأَطِيعُوا
لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ۔لَا تَحْسَبَنَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ - لَا تَحْسَبَنَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوا مُعْجِزِيْنَ فِي الْأَرْضِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مُعْجِزِيْنَ فِي الْأَرْضِ
لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ
آمَنَّا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا
وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولَيكَ هُمُ الْفُسِقُوْنَ -
وَمَأْوِيهُمُ النَّارُ۔وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ۔وَمَأوبهُمُ النَّارُ - وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ
هذا ما بشّر ربنا للمؤمنين، مومنوں کے لئے ہمارے رب نے یہ بشارتیں
وأخبر عن علامات المستخلفین دی ہیں اور خلفاء کی علامات بتائی ہیں۔تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے اُن سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ
بنائے گا جیسا کہ اُس نے اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا اور اُن کے لئے اُن کے دین کو ، جو اُس نے اُن کے لئے پسند کیا ، ضرور
تمکنت عطا کرے گا اور اُن کی خوف کی حالت کے بعد ضرور اُنہیں امن کی حالت میں بدل دے گا۔وہ میری عبادت کریں
گے۔میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔اور جو اُس کے بعد بھی ناشکری کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو نافرمان
ہیں۔اور نماز کو قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔ہر گز گمان نہ کر کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
وہ (مومنوں کو ) زمین میں بے بس کرتے پھریں گے جبکہ ان کا ٹھکانا آگ ہے اور بہت ہی پُر اٹھکانا ہے۔(النور: ۵۶تا۵۸)
فمن أتى الله للاستماحة، وما | پس جو شخص خدا کے حضور عفو کا طالب ہوکر
سلك مسلك الوقاحة، وما آتا ہے اور بے حیائی کی راہ پر نہیں چلتا اور
شد جبائر التلبيس على ساعد صراحت کی کلائی پر حق پوشی کی پٹیاں نہیں
الصراحة، فلا بد له من أن يقبل باندھتا تو ایسے شخص کے لئے ضروری ہے کہ
هذا الدليل، ويترك المعاذير وہ اس دلیل کو قبول کرے اور نا معقول عذر
والأقاويل، ويأخذ طرق اور بیہودہ باتیں ترک کردے اور نیک
لوگوں کی راہیں اختیار کرے۔الصالحين۔وأما تفصيله ليبدو عليك دليله جہاں تک تم پر اس دلیل کی وضاحت کے
فاعلموا يا أولى الألباب والفضل لئے تفصیل کا تعلق ہے تو اے اہلِ دانش
اللباب أن الله قد وعد فى هذه وفضيلت جان لو کہ اللہ نے تمام مسلمان
الآيات للمسلمين والمسلمات أنه مردوں اور عورتوں سے ان آیات میں یہ
سيستخلفنّ بعض المؤمنين منهم وعدہ فرمایا ہے کہ وہ اپنے فضل اور رحم سے
فضلا ورحما، ويبدلنهم من بعد ان میں سے بعض مومنوں کوضرور خلیفہ
خوفهم أمنًا ، فهذا أمر لا نجد بنائے گا اور ان کے خوف کو ضرور امن کی
مصداقه على وجه أتم وأكمل إلا حالت میں بدل دے گا۔اس امر کا اتم اور
خلافة الصديق، فإن وقت خلافته اكمل طور پر مصداق ہم حضرت صدیق
كان وقت الخوف والمصائب (اکبر) کی خلافت کو ہی پاتے ہیں۔کیونکہ
كما لا يخفى على أهل التحقيق۔جیسا کہ اہل تحقیق سے یہ امر مخفی نہیں کہ آپ
فإن رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی خلافت کا وقت خوف اور مصائب کا وقت
وسلم لما توفّى نزلت المصائب تھا۔چنانچہ جب رسول اللہ ﷺ نے وفات پائی
على الإسلام والمسلمين، تو اسلام اور مسلمانوں پر مصائب ٹوٹ پڑے۔
وارتد كثير من المنافقين، بہت سے منافق مرتد ہو گئے اور مرتدوں کی
وتطاولت السنة المرتدين، وادعى زبانیں دراز ہو گئیں اور افترا پردازوں کے
النبوة نفر من المفترین واجتمع ایک گروہ نے دعوی نبوت کر دیا اور اکثر بادیہ
عليهم كثير من أهل البادية، حتى نشین ان کے گرد جمع ہو گئے یہاں تک کہ مسیلمہ
لحق بمسيلمة قريب من مائة کذاب کے ساتھ ایک لاکھ کے قریب جاہل
ألف من الجهلة الفجرة، وهاجت اور بدکردار آدمی مل گئے اور فتنے بھڑک
الفتن وكثرت المحن، وأحاطت اُٹھے اور مصائب بڑھ گئے۔اور آفات نے
البلايا قريبا وبعيدا، وزُلزل دور و نزدیک کا احاطہ کر لیا۔اور مومنوں پر ایک
المؤمنون زلزالا شديدا۔هنالك شدید زلزلہ طاری ہو گیا۔اس وقت تمام لوگ
ابتليت كل نفس من الناس، آزمائے گئے اور خوفناک اور حواس باختہ کرنے
وظهرت حالات مخوفة مدهشة والے حالات نمودار ہو گئے اور مومن ایسے
الحواس، وكان المؤمنون لاچار تھے کہ گویا ان کے دلوں میں آگ کے
مضطرين كأن جَمُرًا أُضرمت فی انگارے دہکائے گئے ہوں یا وہ چھری سے ذبح
صلى الله
قلوبهم أو ذُبحوا بالسكين کر دیئے گئے ہوں کبھی تو وہ خیر البریہ (ﷺ)
وكانوا يبكون تارة من فراق کی جدائی کی وجہ سے اور گا ہے ان فتنوں کے
خير البرية، وأخرى من فتن باعث جو جلا کر بھسم کر دینے والی آگ کی
ظهرت كالنيران المحرقة صورت میں ظاہر ہوئے تھے روتے۔امن کا
ولم يكن أثرًا من أمن، وغلبت شائبہ تک نہ تھا۔فتنہ پرداز گند کے ڈھیر پر اُگے
المفتتنون كخضراء دِمُنِ، فزاد ہوئے سبزے کی طرح چھا گئے تھے۔مومنوں کا
المؤمنون خوفًا وفزعًا، وملئت خوف اور ان کی گھبراہٹ بہت بڑھ گئی تھی۔القلوب دهشا و جزعا اور دل دہشت اور بے چینی سے لبریز تھے۔