خلافت کے بارہ میں پہلا باب

سرّالخلافة, حصہ 7

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وما ظهر الأمن في ذلك الزمن، اور اس دور میں امن ظاہر نہ ہوا۔بلکہ امن
بل ظهر الخوف بعد الأمن، کے بعد خوف ظاہر ہوا۔اور فتنے شروع
وبدأت الفتن، وتواترت المحن ہوئے۔اور لگا تار مصائب آئے اور اسلام
وظهرت اختلالات فی نظام کے نظم ونسق میں اختلال ظاہر ہوا اور
الإسلام، واختلافات في أُمّة خير خير الا نام ﷺ کی امت میں اختلافات
الأنام، وفتحت أبواب الفتن، نمودار ہوئے۔اور فتنوں کے دروازے اور
وسدد الحقد والضغن، وكان في حسد اور کینے کی راہیں کھل گئیں۔اور ہر نئے
كل يوم جدید نزاع قوم جدید روز قوم کا نیا جھگڑا اُٹھ کھڑا ہوا ، زمانے کے
وكثرت فتن الزمن، وطارت فتنوں کی بہتات ہوگئی اور امن کے پرندے
طيور الأمن ، وكانت المفاسد اڑ گئے۔اور مفاسد میں جوش پیدا ہوا اور فتنے
هائجة، والفتن مائجة ، حتى قتل موجزن ہو گئے۔یہاں تک کہ سید المظلومین
الحسين سيد المظلومين۔حسین قتل کر دئیے گئے۔ومن تظنّى أن الخلافة كان اور جو شخص یہ خیال کرتا ہے کہ خلافت اللہ
أمرًا روحانيا من الله ربّ پروردگار عالم کی جانب سے ایک روحانی
العالمين، وكان مصداقه معاملہ تھا اور پہلی گھڑی سے ہی حضرت علی
المرتضى من أوّل الحين مرتضیٰ اس کے مصداق تھے لیکن انہوں نے
ولكنه أنف و استحى أن يجادل شرم وحیا کی وجہ سے یہ پسند نہ کیا کہ وہ ظالم قوم
قوما ظالمين، فهذا عذر قبیح سے جھگڑا مول لیں۔تو ایسا خیال ایک عذر قبیح
وما يتلفظ به إلا وقیح، بل ہے اور ایک بے حیا شخص ہی ایسی بات منہ پر
الحق الذى يجب أن يُقبل لا سکتا ہے۔ہاں وہ حق جس کا قبول کرنا واجب
والصدق الذى لزم أن يُتقبل ہے اور وہ سچائی جسے تسلیم کرنا لازمی
ہے۔

هو
أن مصداق نبأ الاستخلاف ھو وہ یہ ہے کہ استخلاف کی پیشگوئی کا مصداق وہی
الذي كان جامع هذه الأوصاف، شخص ہے جو ان تمام صفات کا جامع ہو اور جس
وثبت فيه أنه فتح على المسلمین کے متعلق یہ ثابت ہو چکا ہو کہ اس نے مسلمانوں پر
أبواب أمن وصواب، ونجاهم من امن اور راستی کے در کھولے اور انہیں فتنوں اور
فتن و عذاب، وفل عن الإسلام عذاب سے نجات دلائی اور اسلام کے دفاع میں
حد كل ناب، وشمّر تشمير من ہر حملہ کرنے والے کے دانت توڑ دیئے اور اُس
لا يألو جهدًا، وما لغب وما وهن شخص کی طرح کمر ہمت کسی جو اپنی جدوجہد میں
حتى سوّى غورًا ونجدًا، وأعاد کوئی کمی نہیں چھوڑتا اور نہ ماندہ ہوا اور نہ ہی
الله على يديه الأمن المفقود، کمزوری دکھائی یہاں تک کہ اس نے سب نشیب و
والإقبال الموؤود، فكان الناس فراز کو ہموار کر دیا اور وہ امن جو مفقود ہو چکا تھا اور
بعد خوفهم آمنين والأنباء وہ اقبال جو زندہ درگور ہو چکا تھا اسے اللہ نے اس
المستقبلة إذا ظهرت علی کے ہاتھوں بحال کر دیا۔اس طرح اپنے خوف کے
صورها الظاهرة فصرفُها بعد لوگ پُر امن ہو گئے اور جب مستقبل کی
إلى معنى آخر ظلم و فسق پیشگوئیاں اپنی ظاہری صورت پر ظاہر ہو جائیں تو
بعد المشاهدة، فإن الظهور مشاہدہ کر لینے کے بعد ان کے دوسرے معنیٰ کرنا
يشفى الصدور، ويهب اليقين ظلم اور فسق ہے کیونکہ ان کا ظہور سینوں کو شفا بخشتا
ويلين الصخور، وإن فى فطرة اور يقين عطا کرتا ہے اور چٹانوں کو موم کر
الإنسان أنه يُقدّم المشهود دیتا ہے۔یہ چیز انسان کی فطرت میں داخل ہے کہ
على غيره من البيان، وهذا هو وہ مشاہدہ کو بیان پر مقدم کرتا ہے اور یہی عارفوں
المعيار لذوى العرفان فانظُرُ کے لئے معیار ہے۔اس لئے اس بات پر بھی
أماط عن الإسلام وعثاءه، تو غور کر کہ کس نے اسلام سے مصائب کو دور کیا
من

وأعاده إلى نضرته وأزال ضراء ، اور اسے اُس کی رونق لوٹا دی اور اس کی مشکلات کا
وأهلك المفسدين، وأباد ازالہ کیا اور مفسدوں کو تباہ اور مرتدوں کو ہلاک کیا
المرتدين۔ودعا إلى دين الله كل اور ہر بھگوڑے کو اللہ کے دین کی دعوت دی اور
فار، وأراهم الحق بأنوار حتى بذریعہ انوار انہیں حق دکھایا یہاں تک کہ مسجد میں
اكتظت المساجد بالراجعين رجوع کرنے والے لوگوں سے پُر ہو گئیں۔اور
وأحيا الأرض بعد موتها باذن رب رب العالمین کے اذن سے زمین کو اس کے مُردہ
العالمين، وأزال حُمّى الناس مع ہو جانے کے بعد زندہ کیا اور لوگوں کے بخار کو
رحـضـائه، ورحض درن البغى عوارض سمیت دور کیا اور بغاوت کی میل بشمول تکبر
مع خيلا ئه بماء معين۔کو پاک وصاف پانی سے دھوڈالا۔ورحم الله الصديق، أحيا الإسلام اور اللہ صدیق (اکبر) پر رحمتیں نازل فرمائے کہ
وقتل الزناديق، وفاض بمعروفه آپ نے اسلام کو زندہ کیا اور زندیقوں کو قتل کیا
إلى يوم الدين۔وكان بَكَاءًا ومن اور قیامت تک کے لئے اپنی نیکیوں کا فیضان
المتبتلين۔وكان من عادته جاری کر دیا۔آپ بہت گریہ کرنے والے اور
التضرع والدعاء والاطراح بين متبتل الی اللہ تھے اور تضرع، دعا اللہ کے حضور
يدى المولى والبكاء والتذلل گرے رہنا، اس کے در پر گریہ و عاجزی سے
على بابه، والاعتصام بأعتابه جھکے رہنا اور اس کے آستانے کو مضبوطی سے
وكان يجتهد في الدعاء فی تھامے رکھنا آپ کی عادت میں سے تھا۔آ
السجدة ، ويبكى عند التلاوة، بحالت سجدہ دعا میں پورا زور لگاتے اور تلاوت
ولا شك أنه فخر الاسلام کے وقت روتے تھے۔آپ بلا شبہ اسلام
والمرسلين۔وكان جوهره اور مرسلین کے فخر ہیں۔آپ کا جو ہر فطرت
صلى الله
قريبا من جوهر خير البرية خير البريه عل کے جو ہر فطرت کے قریب تر تھا۔

وكان أوّل المستعدين لقبول آپ نبوت کی خوشبوؤں کو قبول کرنے کے لئے
نفحات النبوة، وكان أوّل مستعد لوگوں میں سے اول تھے۔حاشر (ع)
أكثر
الذين رأوا حشرا رو حانیا من سے قیامت کی مانند جو حشر روحانی ظاہر ہوا آپ
حاشر مثيل القيامة، وبدلوا اُس کے دیکھنے والوں میں سرفہرست تھے۔اور ان
الجلابيب المتدنسة بالملاحف لوگوں میں سے پہلے تھے جنہوں نے میل سے آٹی
المطهرة، وضاهى الأنبياء فی چادروں کو پاک وصاف پوشاکوں سے تبدیل کر دیا
النبيين۔سير
اور انبیاء کے اکثر خصائل میں انبیاء کے مشابہ تھے۔ولا نجد فی القرآن ذکر ہم قرآن کریم میں آپ کے ذکر کے سوا کسی
أحد من دون ذكره قطعا ویقینا اور ( صحابی ) کا ذکر بجز ظن و گمان کرنے والوں کے
إلا ظن الظانين، والظن لا يُغنى ظن کے قطعی اور یقینی طور پر موجود نہیں پاتے اور ظن وہ
من الحق شيئا ولا يروى قوما چیز ہے جو حق کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔طالبين۔ومن عاداه فبينه و بین اور نہ ہی وہ ( حق کے متلاشیوں کو سیراب کر سکتا
الحق باب مسدود، لا ينفتح ہے۔اور جس نے آپ سے دشمنی کی تو ایسے شخص اور
أبدا إلا بعد رجوعه إلى سيّد حق کے درمیان ایک ایسا بند دروازہ حائل ہے جو کبھی
الصديقين۔ولأجل ذلك لا بھی صدیقوں کے سردار کی طرف رجوع کئے بغیر نہ
نرى في الشيعة رجلا من کھلے گا۔یہی وجہ ہے کہ ہم شیعوں میں کوئی شخص اولیاء
الأولياء ، ولا أحدًا من زمر میں سے نہیں پاتے اور نہ ہی کسی ایک کو بھی زمرہ اتقیاء
الأتقياء ، فإنّهم على أعمال میں پاتے ہیں یقیناً وہ ایسے اعمال پر قائم ہیں جو اللہ
غير مرضية عند الله، وإنهم کے حضور غیر پسندیدہ ہیں اور پھر اس وجہ سے بھی کہ وہ
يُعادون الصالحين۔نیک لوگوں سے عداوت رکھتے ہیں۔

آج 10 میں سے 10 باقی