خلافت کے بارہ میں پہلا باب
سرّالخلافة, حصہ 6
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
والحق أن الــفــن قـــد حق بات یہ ہے کہ ازمنہ وسطی میں فتنوں
تموجت في أزمنة ،وسطی میں ایک تموج پیدا ہوا اور وہ فتنے ایک تیز
ست کتموج الريح آندھی اور بادِ صرصر کے ٹیند جھونکوں کی طرح
العاصفة والصراصر العظمى موجزن ہوئے۔افترا پردازوں کی کتنی ہی
وكم من أراجيف المفترين غلط افواہیں تھیں جو سچے لوگوں کی خبروں کی
قبلت كأخبار الصادقين، طرح قبول کی گئیں۔اس لئے عقل سے کام
فتَفطَنُ ولا تكن من لے اور جلد بازوں میں سے مت بن۔المستعجلين۔ولو أُعطيت | جو فیض اللہ نے ہمیں دیا ہے اگر اس میں۔ممّا أفاض الله علينا کچھ حصہ بھی تجھے ماتا تو تو جو میں نے تجھے کہا
لقبلت ما قلت لك وما ہے اُسے ضرور قبول کر لیتا اور اعراض کرنے
كنت من المعرضين۔والآن والوں میں سے نہ ہوتا اور اب مجھے معلوم نہیں
لا أعلم أنك تقبله أو کہ تو اسے قبول کرے گا یا پھر منکروں میں
تكون من المنکرین سے ہوگا۔اور وہ لوگ کہ شیخین کی عداوت
والذين كانت عداوة الشيخين جن کی روح کا جوہر ان کی فطرت کا جزو
جوهر روحهم وجزء اور ان کی طبیعت کی عادت بن چکی ہے وہ
طبيعتهم، و ديدن ،قريحتهم اس وقت تک ہماری بات نہیں مانیں گے
لا يقبلون قولنا أبدا حتى جب تک کہ اللہ کا امر نہیں آ جاتا۔اور خواہ
يأتي أمر الله، ولا يصدقون ہزاروں کشوف بھی ہوں وہ ان کی تصدیق
كشوفا ولو كانت ألوفا نہیں کریں گے۔پس چاہیے کہ وہ اس وقت
فليتربصوا زمانا یبدی ما کا انتظار کریں جواہل دنیا کے سینوں کے
في صدور العالمين۔اسرار کو ظاہر کر دے گا۔
أيها الناس لا تظنوا ظن السوء اے لوگو! صحابہ کے متعلق بدظنی مت کرو۔اور
في الصحابة، ولا تُهلكوا أنفسكم اپنے آپ کو شبہات کے دشت و صحرا میں ہلاک نہ
۲۷ في بوادي الاسترابة، تلك أمة کرو۔یہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی۔اور وہ
قد خلت ولا تعلمون حقيقة حقیقت جو دور ہوگئی اور چھپ گئی تم اسے نہیں
بعدت واختفت، ولا تعلمون ما جانتے اور نہ ہی اس سے آگاہ ہو جو اُن کے
جرى بينهم، و كيف زاغوا بعد در میان گزرا۔اور وہ کیسے کج راہ ہو سکتے ہیں جن کی
ما نور الله عينهم، فلا تتبعوا ما آنکھیں اللہ نے روشن کیں۔جس چیز کا تمہیں علم
ليس لكم به علم واتقوا الله إن نہیں اس کے پیچھے مت لگو اور اگر تم جھکنے والے ہو
كنتم خاشعين۔وإن الصحابة تو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔یقیناً سب صحابہ اور اہل
وأهل البيت كانوا روحانیین بیت روحانی لوگ تھے اور انقطاع اور تبتل الی اللہ
منقطعين إلى الله ومتبتلين، فلا کرنے والے تھے۔اس لئے میں یہ کبھی بھی
أقبل أبدا أنهم تنازعوا للدنيا تسلیم نہیں کرتا کہ وہ (صحابہ) حقیر دنیا کی خاطر
الدنية، وأسر بعضُهم غِلَّ البعض باہم لڑنے جھگڑنے لگے اور ایک دوسرے کے
في الطوية، حتى رجع الأمر إلى متعلق دل میں اتنا کینہ رکھا۔حتی کہ معاملہ باہمی
تقاتل بينهم وفساد ذات البين جنگ، جدائی ڈالنے والے فساد اور کھلے کھلے عناد
وعناد مبين۔ولو فرضنا أن تک جا پہنچا۔اور اگر ہم یہ فرض کر بھی لیں کہ
الــصـديـق الأكبر كان من الذين صديق اكبر ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے
آثروا الدنيا وزخرفها، ورضوا دنیا اور اس کی رعنائیوں کو مقدم کیا اور ان پر
بها وكان من الغاصبین، فنضطر راضی ہو گئے اور وہ غاصب تھے۔تو ایسی صورت
حينئذ إلى أن نقرّ أنّ عليَّا أسد میں ہم اس بات پر مجبور ہوں گے کہ یہ اقرار
الله أيضًا كان من المنافقین کریں کہ شیر خدا علی بھی منافقوں میں شامل تھے
وما كان كما نخاله من المتبتلين؛ اور جیسا کہ ہم ان کے متعلق خیال کرتے ہیں وہ
بل كان يكب على الدنيا ويطلب دنیا کو تیاگ کر اللہ سے کو لگانے والے نہ تھے
زينتها، وكان في زخارفها من بلکہ وہ دنیا پر گرے ہوئے تھے اور اس کی زینت
الراغبين۔ولأجل ذلك ما فارق کے طالب تھے اور اس کی رعنائیوں کے فریفتہ
الكافرين المرتدين، بل دخل فيهم تھے اسی وجہ سے آپ نے کافر مرتدوں کا ساتھ
كالمداهنين، واختار التقية إلى نہ چھوڑا۔بلکہ مداہنت اختیار کرنے والوں کی طرح
مدة قريبة من ثلاثين۔ثم لما كان ان میں شامل رہے اور قریباً تمہیں سال کی مدت
الصديق الأكبر كافرا أو غاصبا في تك تقيه اختیار کئے رکھا۔پھر جب صدیق اکبر
أعين على المرتضى رضى الله علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وارضی کی نگاہ میں
تعالى عنه وأرضى، فلِمَ رضى بان كا فريا غاصب تھے تو پھر کیوں وہ اُن کی بیعت پر
يبايعه؟ ولم ما هاجر من أرض راضی ہوئے اور کیوں انہوں نے ظلم، فتنے اور
الظلم والفتنة والارتداد إلى بلاد ارتداد كى سرزمین سے دوسرے ممالک کی جانب
أخرى؟ ألم تكن أرض الله واسعة ہجرت نہ کی؟ کیا اللہ کی زمین اتنی فراخ نہ تھی کہ
فيهاجر فيها كما هي سُنّة ذوی وہ اس میں ہجرت کر جاتے جیسا کہ یہ تقویٰ
التقى؟ انظر إلى إبراهيم الذى شعاروں کی سنت ہے۔وفا شعار ابراہیم کو
وقي۔كيف كان في شهادة دیکھو کہ وہ حق کی شہادت میں کیسے شدید
الحق شديد القوى، فلمّا القویٰ تھے۔جب انہوں نے دیکھا کہ اُن کا
رأى أن أباه ضل ،وغوی و رأی باپ گمراہ ہو گیا اور راہِ حق سے بھٹک گیا ہے
القوم أنهم يعبدون الأصنام اور یہ دیکھا کہ ان کی قوم بتوں کو پوج رہی ہے
ويتركون الرب الأعلى، أعرض اور وہ ربّ اعلیٰ کو چھوڑ بیٹھے ہیں تو انہوں نے
عنهم وما خاف وما بالی ان سے اعراض کر لیا اور نہ ڈرے اور نہ پرواہ کی۔
وأُدخل في النار وأوذي من وہ آگ میں ڈالے گئے اور شریروں کی طرف
الأشرار، فما اختار التقيّة خوفا سے ایذاء دیئے گئے لیکن انہوں نے ان
من الأشرار۔فهذه هي سيرة شریروں کے خوف سے تقیہ اختیار نہ کیا۔یہ
الأبرار، لا يخافون السيوف ہے نیکو کاروں کی سیرت کہ وہ شمشیر و سناں
ولا السنان، ويحسبون التقية سے نہیں ڈرتے اور وہ تقیہ کو گناہ کبیرہ اور
من كبائر الإثم والفواحش بے حیائی اور تعدی تصور کرتے ہیں۔اگر ان
والعدوان، وإن صدرت شمّةٌ میں سے بطور لغزش ایک ذرہ بھی صادر
منها كمثل ذلّة فيرجعون إلى ہو جائے تو وہ استغفار کرتے ہوئے اللہ کی
طرف رجوع کرتے ہیں۔الله مستغفرين۔ونعجب من علي رضی الله ہمیں تعجب ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ جانتے
عنه كيف بايع الصديق ہوئے بھی کہ صدیق اور فاروق کا فر ہو گئے ہیں اور
والفاروق، مع علمه بأنهما قد انہوں نے حقوق تلف کئے ہیں، ان کی کیسے بیعت
كفرا وأضاعا الحقوق، ولبث کرلی۔وہ (علی) لمبی عمر دونوں کے ساتھ رہے اور
فيهما عمرًا واتبعهما إخلاصا پورے اخلاص اور عقیدت سے ان دونوں کی اتباع
وعقيدة، وما لغب وما وهَن وما أرى کی اور اس میں ) نہ وہ تھکے اور نہ کمزوری دکھائی اور
كراهة، وما اضمحلت الداعية، نہ ہی کسی قسم کی کراہت کا اظہار کیا۔نہ کوئی اور وجہ
وما منعته التقاة الإيمانية، مع أنه آڑے آئی اور نہ ہی آپ کے ایمانی تقوی نے آپ
كان مطلعا على فسادهم و کفر هم کو اس سے روکا۔بایں ہمہ کہ آپ ان حضرات
وارتدادهم، وما كان بينه وبين كے فساد، کفر اور ارتداد سے آگاہ تھے اور آپ کے اور
کے
أقوام العرب بابا مسدودًا و حجابا اقوام عرب کے درمیان نہ کوئی بند دروازہ تھا اور نہ ہی
ممدودًا وما كان من المسجونين کوئی بڑی روک اور نہ ہی آپ قیدیوں میں سے تھے۔
وكان واجبـا عـلـيـه أن يُهاجر اور آپ پر یہ واجب تھا کہ آپ کسی دوسرے
إلى بعض أطراف العرب عرب علاقے اور شرق اور غرب کے کسی حصے
والشرق والغرب ويحث کی جانب ہجرت فرما جاتے۔اور لوگوں کو
الناس على القتال ويهيج جنگ پر اُکساتے اور بادیہ نشینوں کو لڑائی
الأعراب للنضال، ويُسخر هم پر جوش دلاتے اور فصاحت بیانی سے انہیں
بفصاحة المقال ثم يقاتل مطیع بنا لیتے اور پھر مرتد ہونے والے لوگوں (۲۸
قوما مرتدين۔سے جنگ کرتے۔وقد اجتمع على المسيلمة مسیلمہ کذاب کے گرداند از ا ایک لاکھ بادیہ
الكذاب زهاء مائة ألف نشین جمع ہو گئے تھے۔جبکہ علی اس مدد کے
من الأعراب، وكان على أحق زيادہ حقدار تھے اور اس مہم جوئی کے لئے زیادہ
بهذه النصرة، وأولى لهذه مناسب تھے۔پھر کیوں آپ نے دونوں
الهمة، فلم اتبع الكافرین کافروں کی اتباع کی اور اُن سے محبت کا اظہار
ووالى وقعد کالکسالی و ما کیا اور سُست لوگوں کی طرح بیٹھے رہے اور
قام كالمجاهدين؟ فأى مجاہدوں کی طرح اٹھ کھڑے نہ ہوئے۔وہ
أمر منعه من هذا الخروج کون سی بات تھی جس نے آپ کو اقبال و
مع إمارات الإقبال والعروج ؟ عروج کی تمام علامات ہوتے ہوئے بھی اس
ولم ما نهض للحرب والبأس | خروج سے روکے رکھا۔آپ جنگ و جدل اور
وتأييد الحق ودعوة الناس ؟ حق کی تائید اور لوگوں کو دعوت دینے کے لئے
ألم يكن أفصح القوم وأبلغهم کیوں نہ اُٹھ کھڑے ہوئے۔کیا آپ قوم کے
في العظات ومن الذين ينفخون سب سے فصیح و بلیغ واعظ اور ان لوگوں میں
الروح في الملفوظات؟ سے نہ تھے جو لفظوں میں جان ڈال دیتے ہیں؟
فما كان جمع الناس عنده إلا اپنی بلاغت اور حسن بیان کے زور سے اور سامعین
فعل ساعة، بل أقل منها لقوة کے لئے اپنی پرکشش تاثیر سے لوگوں کو اپنے گرد
بلاغة وبراعة، وتأثير جاذب جمع کر لینا آپ کے لئے محض ایک گھنٹے بلکہ اس
للسامعين ولما جمَعَ الناس سے بھی کم تر وقت کا کام تھا۔جب ایک کاذب
الكاذب الدجال فكيف أسد الله رجال نے لوگوں کو جمع کر لیا تو شیر خدا جس کا تائید
الذي كان مؤيده الربّ الفعّال کرنے والافعال رب تھا اور جو رب العالمین
وكان محبوب رب العالمين۔کا محبوب تھا کیوں نہ کر سکا۔ثم من أعجب العجائب وأظهر پھر عجیب تر اور حیران کن بات یہ ہے کہ آپ
الغرائب أنه ما اكتفى على أن يكون نے صرف مبایعین میں سے ہونے پر ہی اکتفا
من المبايعين، بل صلی خلف نہیں کیا، بلکہ ہر نماز شیخین (ابوبکر اور عمر) کے
الشيخين كل صلاة، وما تخلف پیچھے ادا کی اور کسی وقت بھی اس میں تخلف نہ کیا
في وقت من أوقات، وما أعرض اور نہ ہی شکوہ کرنے والوں کی طرح اس سے
كالشاكين۔ودخل فی شوراهم اعراض کیا۔آپ ان کی شوریٰ میں شامل ہوئے
و صدق دعواهم، وأعانهم فى اور ان کے دعوے کی تصدیق کی اور ہر معاملہ
كل أمر بجهد همته وسعة میں اپنی پوری ہمت اور مقدور بھر طاقت سے ان
طاقته، وما كان من المتخلفین کی مدد کی اور پیچھے رہنے والوں میں سے نہ
فانظر أهذا من علامات ہوئے۔پس غور کر کہ کیا ستم رسیدوں اور مکفروں
الملهوفين المکفرین؟ و انظر کی یہی نشانیاں ہوتی ہیں؟ اور اس پر بھی غور کر
كيف اتبع الكاذبين مع علمه که کذب و افترا کا علم ہونے کے باوجود وہ
بالكذب والافتراء كأن الصدق ( على ) كيونکر کا ذبوں کی اتباع کرتے رہے۔والكذب كان عنده كالسواء۔گویا که صدق و کذب اُن کے نزدیک یکساں تھے
ألم يعلم أن الذين يتوكلون علی کیا آپ یہ نہیں جانتے تھے کہ جو لوگ قادر و توانا
قدير ذى القدرة لا يؤثرون طريق ذات پر توکل کرتے ہیں وہ ایک لحظہ کے لئے بھی
پر
المداهنة طرفة عين ولو مداہنت کی راہ کو اہمیت نہیں دیتے خواہ وہ کتنے ہی
بالكراهة، ولا يتركون الصدق مجبور ہوں اور وہ صدق کو نہیں چھوڑتے خواہ صدق
ولو أحرقهم الصدق وألقاهم إلى انہیں جلا دے، اور انہیں ہلاکت میں ڈال دے،
التهلكة وجعلهم عضين؟ اور انہیں پارہ پارہ کر دے۔وإن الصدق مشرب الأولياء، سچائی اولیاء کا مشرب اور اصفیاء کی علامات
ومن علامات الأصفياء ، ولكن میں سے ہے۔لیکن (علی) مرتضیٰ نے اس
المرتضى ترك هذه السجيّة، خصلت کو ترک کر دیا اور اپنی ذات کے لئے تقیہ
ونحت لنفسه التقية، واتبع طريقا تراش لیا اور ذلیل راہ اختیار کی اور کافروں کے
ذليلا، وكان يحضر فناء الكافرين آنگن میں صبح و شام حاضری دیتے رہے اور وہ
بكرة وأصيلا، وكان من المادحين۔مدح سراؤں میں رہے۔کیوں نہ آپ نے نبی
وهلا اقتدى بنبي الثقلين أو ثقلین کی اقتدا کی یا حسین کی شجاعت دکھائی
شجاعة الحسين و اتخذ طریق اور حیلہ سازوں کا طریق اختیار کیا؟ میں اللہ کی
المحتالين ؟ و أنشدك الله أهذا قسم دے کر تم سے پوچھتا ہوں کہ کیا یہ صفات ان
من صفات الذين تطهرت لوگوں کی ہوسکتی ہیں جن کے دل بزدلی اور
قلوبهم من رجس الجبن مداہنت کے گند سے پاک ہوں اور جن کا
والمداهنة، وأعطاهم إيمانهم ايمان دل و جان کو قوت بخشتا ہو اور جو ہر نفاق
قوة الجنان والمهجة وزكوا من اور مداہنت سے پاک صاف ہوں اور وہ
كل نفاق ومداهنة، وخافوا ربهم جو صرف اپنے رب سے ڈرتے ہوں۔اس
وفرغوا بعده من كل خشية؟ ذات کے سوا دوسرے ہر خوف سے خالی ہوں۔
كلا بل هذه الصفات توجد في ہرگز نہیں بلکہ یہ صفات تو ان لوگوں میں پائی جاتی
قوم آثروا الأهواء على حضرة ہیں جنہوں نے رب العزت پر اپنی خواہشات نفس
العزة ، وقدموا الدنيا علی کو مقدم کیا ہوتا ہے اور آخرت پر دنیا کو ترجیح دی
الآخرة ، وما قدروا الله حق ہوتی ہے جنہوں نے اللہ کی کما حقہ قدر نہیں کی اور
(۲۹) قدره، وما استناروا من بدرہ، نہ انہوں نے اس کے بدر کامل ( محمد مصطفیٰ) کے
وما كانوا مخلصين۔وإني نور سے روشنی پائی اور وہ مخلص نہیں تھے۔اور میرا
عاشرت الخواص والعوام، میل جول خواص و عام سے رہا ہے۔اور میں نے
ورأيت كل طبقة من الأنام، ہر طبقہ کے لوگوں کو دیکھا ہے۔لیکن میں نے تقیہ
ولكني ما رأيت سيرة التقية اور حق و صداقت کو مخفی رکھنے کی سیرت صرف ان
وإخفاء الحق والحقيقة إلا فی لوگوں میں دیکھی ہے جو خدائے رب العزت سے
الذين لا يبالون علاقة حضرة تعلق رکھنے کی پرواہ نہیں کرتے۔اللہ کی قسم میرا
العزة و والله لا ترضى نفسی نفس ایک لحظہ کے لئے بھی یہ پسند نہیں کرتا کہ میں
لطرفة عين أن أداهن في الدين | دین کے معاملہ میں مداہنت کروں خواہ چُھری۔ولو قطعتُ بالسكين، وكذلك میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں۔اسی طرح
كل من هداه الله فضلا ورحما، بروه شخص جسے اللہ نے اپنے فضل ورحم سے ہدایت
ہر
ورزق من الإخلاص رزق دی ہو اور جسے اخلاص سے رزق حسن عطا کیا گیا ہو
حسنا، فلا يرضى بالنفاق وسير کبھی نفاق اور منافقوں کے اطوار کو پسند نہ کرے
المنافقين۔أما قرأت قصة قوم گا۔کیا تم نے ان لوگوں
کا واقعہ نہیں پڑھا جنہوں
اختاروا الموت على حياة نے مداہنت کی زندگی پر موت کو اختیار کیا اور
المداهنة وما شاء وا أن يعيشوا ایک لحظہ کے لئے بھی پسند نہ کیا کہ وہ تقیہ کے
طرفة عين بالتقية وقالوا ساتھ زندگی گزاریں اور وہ یہ دعا مانگتے رہے کہ
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِيْنَ
مُسْلِمِينَ۔فيا حسرة علی پس شیعوں پر افسوس ہے کہ وہ سب سے تقویٰ
الشيعة إنهم اجتر ؤوا على ذمّ شعار حضرت صدیق اکبر" کی منافرت کی وجہ
المرتضى بما كان عندهم منسى على مرتضی * کی اس مذمت کرنے پر دلیر
سے
منافرة للصدّيق الأتقى، وهفت ہوئے ہیں اور اندھے تعصب کے باعث ان کی
أحلامهم بتعصب أعمى عقلیں ماری گئیں۔وہ روشن چراغ کے ہوتے
يتعامون مع المصباح المتقد ہوئے بھی اندھے بن رہے ہیں اور وہ نقد و نظر
ولا يتـأمـلـون تـأمـل المنتقد رکھنے والے شخص جیسی سوچ سے نہیں سوچتے۔وإني أرى كلماتهم مجموعة میں ان کی باتوں کو شبہات کا مجموعہ اور ان کے
ريب، وملفوظاتهم رجم غيب، الفاظ کو بے سروپا تصور کرتا ہوں اور ان کو محققین
وما مسهم ريح المحققين۔کی ہوا تک نہیں پہنچی۔أيها الناظر في هذا الكتاب اے اس کتاب کو بنظر غائر پڑھنے والے!
إن كنت من عشاق الحق اگر تو حق اور راست روی کا دلدادہ ہے۔تو
والصواب، فكفاك آية تیرے لئے حق کے تریاق کو حاصل کرنے
الاستخلاف لتحصیل تریاق اور زہرِ ہلاہل سے بچنے کے لئے آیت
الحق ودفع الذعاف، فإن استخلاف ہی کافی ہے۔کیونکہ اس میں
فيها برهانا قويا للمنصفين انصاف پسندوں کے لئے ایک قوی دلیل
فلا تحسب الأخيار كأهل موجود ہے۔پس نیک شعاروں کو فسادیوں
فساد، ولا تُلحق هُودًا بعاد، جیسا خیال مت کر اور ہود علیہ السلام کو عاد سے مت
وتَفكَّر لساعة كالمحققین ملا اور پل بھر کے لئے محققوں کی طرح سوچ۔ا اے ہمارے رب ! ہم پر صبر انڈیل اور ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔(الاعراف: ۱۲۷)
و أنت تعلم أن الأنباء المستقبلة اور تم جانتے ہو کہ اللہ رحمن کی طرف سے مستقبل کی
من الله الرحمن تكون كقضاة خبروں کی حیثیت اہلِ حق اور اہلِ عدوان کے
لقضايا أهل الحق وأهل درمیان واقع قضیوں کے لئے قاضیوں کی سی ہوتی
العدوان، أو كجنود الله لفتح ہے یا پھر اللہ کے لشکروں کی سی ہوتی ہے جو بغاوت
بلاد البغي والطغيان، فتُفرّج اور سرکشی کے ملکوں کو سر کرنے کے لئے مقرر ہیں۔ضيق المشکلات بکراتِها، جو اپنے حملوں کی قوت سے مشکلات کی تنگی کو فراخی
حتى يُرى ما كان ضنگا رحیبًا میں بدل دیتے ہیں۔یہاں تک کہ ان کی دعا کی
بقوّة صلاتها، فتبارز هذه الأنباء قوت سے تنگی ، فراخی دکھائی دینے لگتی ہے۔پھر یہ
كل مناضل برمح خضیب خبریں خون آلود نیزے سے ہر مقابل کا مقابلہ
تى تقود إلى اليقين كل کرتی ہیں۔یہاں تک کہ وہ ہر شک و شبہ میں مبتلا
مرتاب ومريب، وتقطع معاذير شخص کو یقین کی طرف لے آتی ہیں اور معترضین
المعترضين۔وكذلك وقعت کے عذروں کو کاٹ کر رکھ دیتی ہیں۔اور آیتِ
آية الاستخلاف، فإنها تدع استخلاف بھی کچھ ایسی ہی واقع ہوئی ہے کیونکہ یہ
كل طاعن حتى ينثنى عن آیت ہر طعنہ زن کو دھکا دیتی ہے یہاں تک کہ
موقف الطعن والمصاف میدان کارزار اور رزمگاہ سے اُس کا رُخ پھر جاتا
وتظهر الحق على الأعداء ولو ہے اور دشمنوں پر حق کو غالب کر دیتی ہے خواہ وہ
كانوا كارهين۔فإن الآية تُبشر اسے نا پسند ہی کر رہے ہوں۔پس یقیناً یہ آیت
الناس بأيام الأمن والاطمينان لوگوں کو ظلم و زیادتی اور سرکشی کرنے والوں کے خوف
بعد زمن الخوف من أھل کے زمانے کے بعد امن واطمینان کے دنوں کی
الاعتساف والعدوان، ولا يصلح بشارت دیتی ہے اور اس کا کامل مصداق ہونے
لمصداقيتها إلا خلافة الصديق | كى صلاحیت صرف خلافت صدیق ہی رکھتی ہے
كما لا يخفى على أهل التحقيق۔جیسا کہ یہ امر اہلِ تحقیق سے مخفی نہیں کیونکہ حضرت
فإن خلافة على المرتضى ما كان على مرتضیٰ کی خلافت اس عروج، رفعت اور اعلیٰ
مصداق هذا العروج والعُلى کامیابی کی مصداق نہیں ہو سکتی، بلکہ (علی کی
والفوز الأجلى، بل لم یزل خلافت کے دشمنوں نے اس کی قوت کو اور اُس
تبتزها عداها ما فيه من قوة کی تلواروں کی کاٹ کو سلب کرلیا تھا اور اسے
وحدة مداها ، وأسقطوها في گہرے گڑھے میں دے پھینکا اور اخوت کے حق کو
هوة وتركوا حق أُخوة، حتى چھوڑ دیا یہاں تک کہ اس کی حالت ایسے گھر کی
أصاروها كبيت أوهن من بيت طرح بنادی جو مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور
العنكبوت، وتركوا أهلها ہو اور انہوں نے اہلِ خلافت کو حیران و پریشان کر
كالمتحيّر المبهوت ولا شك دیا۔اور اس میں ذرہ بھر شک نہیں کہ حضرت علی
أن عليا كان نجعةَ الرُوّاد وقدوة متلاشيان (حق) کی امید گاہ اور سنیوں کا بے مثال
الأجواد، وحجة الله علی العباد، نمونہ اور بندگان (خدا) کے لئے حجتہ اللہ تھے۔نیز ۳۰
وخير الناس من أهل الزمان، اپنے زمانے کے لوگوں میں بہترین انسان اور
ونور الله لإنارة البلدان ، ولكن ملکوں کو روشن کرنے کے لئے اللہ کے نور تھے۔لیکن
أيام خلافته ما كان زمن الأمن آپ کی خلافت کا دور امن و امان کا زمانہ نہ تھا بلکہ
والأمان، بل زمان صراصر فتنوں اور ظلم وتعدی کی تند ہواؤں کا زمانہ تھا۔الفتن والعدوان۔وكان الناس عوام الناس آپ کی اور ابن ابی سفیان کی خلافت
يختلفون في خلافته و خلافہ کے بارے میں اختلاف کرتے تھے اور ان دونوں
ابن أبي سفيان، وكانوا ينتظرون کی طرف حیرت زدہ شخص کی طرح ٹکٹکی لگائے
إليهما كحيران، وبعضهم بیٹھے تھے۔اور بعض لوگ ان دونوں کو آسمان کے
حسبوهما كفَرُقَدَى سماء فرقد نامی دوستاروں کی مانند تصور کرتے تھے۔
فضل
وكزَندَينِ في وعاء۔والحق أن اور دونوں کو درجہ میں ہم پلہ سمجھتے تھے۔لیکن سچ یہ
الحق كان مع المرتضى، ومن ہے کہ حق ( علی ) مرتضی کے ساتھ تھا۔اور جس نے
قاتله في وقته فبغی و طغی آپ کے دور میں آپ سے جنگ کی۔تو اس نے
ولكن خلافته ما كان مصداق بغاوت اور سرکشی کی۔لیکن آپ کی خلافت اس امن
الأمن المبشر به من الرحمن کی مصداق نہ تھی جس کی بشارت خدائے رحمن کی
بل أو ذى المرتضى من الأقران، طرف سے دی گئی تھی۔بلکہ (حضرت علی ) مرتضی
و دیست خلافته تحت أنواع کو ان کے مخالفوں کی طرف سے اذیت دی گئی اور
الفتن وأصناف الافتنان، وكان آپ کی خلافت مختلف قسم اور طرح طرح کے فتنوں
الله عليه عظيما، ولكن کے نیچے پامال کی گئی۔آپ پر اللہ کا بڑا فضل تھا لیکن
عـاش مـحـزونا و أليما، و ما قدر زندگی بھر آپ غم زدہ اور دلفگار رہے اور پہلے خلفاء
على أن يشيع الدين ويرجم کی طرح دین کی اشاعت اور شیطانوں کو رجم
الشياطين كالخلفاء الأولين، بل کرنے پر قادر نہ ہو سکے بلکہ آپ کو قوم کی طعن زنی
ما فرغ عن أسنّة القوم ، ومُنع من سے ہی فرصت نہ ملی اور آپ کو ہر اِرادے اور
كل القصد والرَّوُم۔وما ألبوه خواہش سے محروم کیا گیا۔وہ آپ کی مدد کے لئے
بل أضبوا على إكثار الجور، و ما جمع نہ ہوئے بلکہ آپ پر پیہم ظلم ڈھانے پر یکجا ہو
عدوا عن الأذى بل زاحموه گئے۔اور اذیت دینے سے باز نہ آئے بلکہ آپ کی
وقعدوا في المور، وكان صبورا مزاحمت کی۔اور ہر راستے میں بیٹھے اور آپ بہت
ومن الصالحين فلا يمكن صابر اور صالحین میں سے تھے۔مگر یہ ممکن نہیں کہ
أن نجعل خلافته مصداق ہم ان کی خلافت کو اس (آیت استخلاف والی )
هذه البشارة، فإن خلافته كانت في بشارت کا مصداق قرار دیں۔کیونکہ آپ کی خلافت
أيام الفساد والبغي والخسارة، فساد، بغاوت اور خسارے کے زمانے میں تھی