دوسرا باب

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الباب الثاني
اردو ترجمه
دوسرا باب
في المهدى الذى هو اس مہدی کے بارے میں جو اُمت کا
آدم الأمة وخَاتَم الأئمة آدم اور خاتم الائمہ ہے
اعلموا أن الله الذي خلق الليل جان لو! کہ وہ اللہ جس نے رات اور دن پیدا
والنهار، وأبدأ الظلامات والأنوار کئے اور ظلمتوں اور نوروں کا آغاز فرمایا۔قدیم
قد جرت عادته من قديم الزمان زمانے اور ابتداء زمانہ سے یہ اس کی سنت جاری
وأوائل الأزمنة والأوان أنه لا رہی ہے کہ وہ کمال فساد کے مشاہدہ کے بعد ہی
يتوجه إلى إصلاح إلا بعد رؤية اصلاح کی جانب توجہ فرماتا ہے۔اور جب آفت
کمال طلاح، وإذا بلغت الآفة اپنی آخری حد تک اور مصیبت اپنی انتہا کو پہنچ جاتی
مداها، وانتهت البلية إلى ہے تو عنایت الہیہ اس ( مصیبت ) کے ازالے
منتهاها، فتتوجه العناية الإلهية کے لئے توجہ کرتی ہے اور ایک ایسی چیز کی تخلیق
إلى إماطتها، وإلى خلق شيء کرتی ہے جو اس (مصیبت) کو دور کرنے کا
يكون سببا لإزالتها۔وأما مثله موجب ہو، جہاں تک اس کی مثال کا تعلق ہے تو
فيوجد في العالم الجسمانی اس کی کئی واضح مثالیں اور ظاہر و با ہر نظیر میں عالم
أمثلة واضحة ونظائر بينة جسمانی میں پائی جاتی ہیں۔(اور یہ مثالیں اور
جلية للذى اعترته شبهة نظیریں ) اس شخص کے لئے ہوتی ہیں جسے کوئی شبہ
لاحق ہو یا وہ غافلوں میں سے ہو۔فأكبر الأمثلة سُنّة ربانية توجد پس سب مثالوں میں بڑی مثال وہ سنت ربانی ہے جو
في نزول الأمطار والمرابيع التي مینہ اور بارشوں کے نزول میں پائی جاتی ہے جو کھیتیوں اور
تنزل لتنضير الزروع والأشجار ، درختوں کو سرسبز و شاداب بنانے کی غرض سے برستی ہیں
أو كان من الغافلين۔

فإن المطر النافع لا ينزل إلا كيونكہ نفع بخش بارش صرف اضطرار کے اوقات
في أوقات الاضطرار، ويُعرف میں نازل ہوتی ہے اور اس کا وقت حاجت کی
وقته عند شدة الحاجة وقرب شدت اور خطروں کے قریب آجانے پر پہچانا
الأخطار، فإذا الأرض يبست جاتا ہے۔پس جب زمین خشک اور بنجر ہو جاتی
وهمدت، واصفر كل ما أنبتت ہے اور زمین سے اگنے اور نکلنے والی ہر چیز زرد ہو
وأخرجت و مست الضراء جاتی ہے اور اس پر بسنے والوں کو تکلیف پہنچتی
٣٦ أهلها والمصائب نزلت ہے اور مصائب نازل اور وارد ہونے لگتے ہیں
وسقطت، وظن الناس أنهم اور لوگ یہ خیال کرنے لگتے ہیں کہ وہ ہلاک کر
أهـلـكـوا، والدواهی قربت دیئے گئے اور مصائب بہت قریب ونزدیک
ودنت، وما بقی فی الأضی آگئے ہیں اور جو ہڑوں میں ایک قطرہ باقی نہیں
قطرة ماء ، والغدر نتت رہا اور تالابوں کا پانی بد بودار ہو گیا ہے تو ایسے
فيغاثون الناسُ في هذا الوقت وقت میں لوگوں کے لئے بارش برسائی جاتی ہے
ويُحي الله الأرض بعد موتھا اور اللہ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا
وترى البلدة اهتزت وربت ہے اور تو دیکھتا ہے کہ وہ زمین جوش میں آجاتی
وترى كل زرع أخرج الشطَاً ہے اور بڑھنے لگتی ہے اور تو دیکھتا ہے ہر کھیتی اپنی
تو
وكل الأرض اخضرت کو نپلیں نکالتی ہے اور ساری زمین ہری بھری
ونضرت وصار الناس بعد اور شاداب ہو جاتی ہے اور بہت سے خطرات
الخطرات آمنين۔کے بعد لوگ امن میں آجاتے ہیں۔وهذه عادة مستمرة، وسُنة اور یہ عادت مستمرہ اور سنت قدیمہ ہے
قديمة، بل تزيد الشدّة في بعض بلکہ بعض اوقات تو یہ شدت بڑھ جاتی ہے
الأوقات وتتجاوز حد المعمولات اور معمولات کی حد سے تجاوز کر جاتی ہے۔

وترى بلدة قـد أمـحلت ذات اور تو دیکھتا ہے کہ کوئی بستی کسی سال بنجر ہو جاتی ہے۔العويم، وما بقى من جهام فضلا برسنے والا بادل تو در کنار ابر بے آب تک باقی نہیں
عن الغيم، وما بقى بلالة من الماء رہتا۔اور پانی کی نمی تک نہیں رہتی اور سردیوں کے
ولا غلالة من ذخائر الشتاء، وما پانی کے ذخیروں میں سے تھوڑی سی مقدار بھی نہیں
نزلت قطرة من قطر مع طول آمد بچتی اور لمبی مدت انتظار کے باوجود بارش کا ایک
الانتظار، ولاحت آثار قهر القهار ، قطرہ بھی نازل نہیں ہوتا اور قھار خدا کے قہر کے
وأحال الخوف صُورَ الناس، آثار نمودار ہونے لگتے ہیں اور خوف لوگوں کی
وغــلـب الـخـيـب وظهر طيران شکلوں کو تبدیل کر دیتا ہے اور مایوسی غالب آجاتی
الحواس، وصار الريف كأرض ہے اور حواس باختگی ظاہر ہو جاتی ہے۔سرسبز و
ليس فيها غير الهباء والغبار، وما شاداب وادیاں ایسی زمین کی طرح ہو جاتی ہیں
بقى ورق من الأشجار ، فضلا جہاں گرد و غبار کے سوا کچھ نہ ہو پھل تو کجا درختوں
عن الأثمار، فيضطر الناس أشد کے پتے تک باقی نہیں رہتے۔نتیجتا لوگ سخت بیقرار
الاضطرار، وكادوا أن يهلكوا ہو جاتے ہیں۔اور ناامیدی اور تباہی کے آثار کی
من آثار اليأس والتبار؛ فتتوجه وجہ سے وہ ہلاکت کے قریب پہنچ جاتے ہیں۔تب
إليهم العناية، ويدركهم رحم اللہ کی عنایت ان کی طرف توجہ کرتی ہے اور اللہ کا
الله وتظهر الآية، وتنضر رحم انہیں حاصل ہو جاتا ہے۔اور ایک نشان ظاہر
أرضهم من الأمطار، ووجوههم ہوتا ہے اور ان کی زمین بارشوں کی وجہ سے اور ان
من كثرة الثمار ، فيصبحون کے چہرے پھلوں کی کثرت کے باعث تر و تازہ ہو
بفضل الله مخصبين۔ذلك مثل جاتے ہیں۔پھر وہ اللہ کے فضل سے آسودہ ہو
الذين أتت عليهم أيام الضلال جاتے ہیں۔یہ ان لوگوں کی مثال ہے جن پر گمراہی
وحلت بهم أسباب مضلة کا زمانہ آیا اور ان پر گمراہ گن اسباب وارد ہوئے

حتى زاغوا عن محجّة ذی یہاں تک کہ وہ خدائے ذوالجلال کے راستے سے
ذى
الجلال، فأدركهم ذات بكرة ہٹ گئے۔پھر اچانک یوں ہوا کہ ایک صبح اس کے
وابل من مُزنِ رحمته، وبعث | ابر رحمت کی موسلا دھار بارش ان پر برسی اور ایک
مجدد لإحياء الدين، فأخذ مجدد احیاء دین کے لئے مبعوث کر دیا گیا۔تب
الظانون ظن السوء يعتذرون بدظنی کرنے والے اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
إلى الله ربّ العالمين۔معذرت کرنے لگے۔و آخرون يكذبونه ويقولون ما اور کچھ اور لوگ اسے جھٹلاتے ہیں اور کہتے ہیں
أنزل الله من شيء ، وإن أنت إلا کہ اللہ نے کوئی چیز نازل نہیں کی اور تو تو بس ایک
من المفترين فينزل الوابل تترا مفتری ہے۔پھر موسلا دھار بارش لگا تار نازل
حتى لا يُبقى من سوء الظنّ أثراء ہوتی ہے یہاں تک کہ بدظنی کا نشان تک باقی نہیں
فيرجع الراجعون إلى الحق رہنے دیتی۔تب رجوع کرنے والے نادم ہو کر
متندمين۔وأما الأشقياء فما حق کی طرف رجوع کرتے ہیں۔اور وہ جو
ينتفعون من وابل الله شيئا، بل بدبخت ہیں وہ اللہ کی اس باران رحمت سے کچھ
يزيدون بغيا وظلما وعسفا بھی فائدہ حاصل نہیں کرتے بلکہ وہ بغاوت اور ظلم
وكانوا قوما ظالمین۔وما وتعدّی میں اور بڑھ جاتے ہیں اور وہ ظالم قوم ہی
اغترفوا من ماء الله وما شربوا ہیں۔انہوں نے اللہ کے پانی سے ایک چلو تک
وما اغتسلوا وما توضأوا، وما نہیں بھرا۔نہ (اس میں سے ) پیا، نہ غسل کیا اور نہ
كانوا أن يسقوا الحرث، وكانوا ہی وضو کیا اور نہ کھیتی کو سیراب کرنے والے بنے
قوما محرومين، فما رأوا الحق اور وہ محروم قوم ہیں پس انہوں نے حق کو نہ دیکھا
لأنهم كانوا عمين، وإن فی کیونکہ وہ اندھے تھے۔اور اس میں غور وفکر
ذلك لآيات لقوم مفکرین کرنے والی قوم کے لئے بہت سے نشانات ہیں۔

و مثل آخر لمرسل الخلاق وهو اور خدائے خلاق کے مرسل کی دوسری مثال قمری
ليالي المحاق كما لا یخفی علی مہینے کی تاریک راتیں ہیں جیسا کہ ہر گہری نظر
الممعن الرماق وعلى المتدبرين رکھنے والے اور تدبر کرنے والوں پر مخفی نہیں۔فإنها ليال داجية الظلم فاحمة کیونکہ وہ راتیں بڑی تاریک و تار ہوتی ہیں جو
اللمم، تأتى بعد الليالي المنيرة روشن راتوں کے بعد بڑی آفات کی طرح آتی
كالآفات الكبيرة، فإذا بلغ ہیں۔اور جب اندھیرے اپنی انتہا کو پہنچ جائیں اور
الظلام منتهاه، وما بقی فی لیل رات میں اس کی کوئی چمک باقی نہ رہے، تب اللہ (۳۷)
سناه، فيعشو الله أن يزيل الظلام ان تہہ بہ تہہ ظلمتوں کو زائل کرنے کی ٹھان لیتا ہے
المركوم، ويبرز النير المغموم اور تاریکیوں میں چھپے ہوئے چاند کو باہر نکالتا
فيبدأ الهلال ويملأ أمنًا ونورا ہے۔اور ہلال کو ظاہر کرتا ہے اور ہولناک رات کو
الليل المهال ، وكذلك جرت امن اور نور سے بھر دیتا ہے۔دینی امور میں اس کی
سنته في أمور الدين۔فيا حسرة سنت اسی رنگ میں جاری ہے۔افسوس ہے تفرقہ
على أهل الشقاق، إنهم پیدا کرنے والوں پر کہ وہ قمری مہینے کی آخری
يحكمون بقرب الهلال عند راتوں کے آنے پر قرب ہلال کا تو فیصلہ کر لیتے
مجيء ليالي المحاق، ویرقبونه ہیں اور بڑے شوق سے اس کا انتظار بھی کرتے
كالمشتاق، ولكنهم لا ينتظرون ہیں لیکن وہ دین کے اندھیروں میں کسی ہلال کا
في ظلام الدين هلالا ولو بلغ انتظار نہیں کرتے۔خواہ وہ اندھیرے اپنے کمال
الظلام كمالا۔فالحق والحق کو پہنچ چکے ہوں۔یہی حق ہے اور میں حق بات
أقول إنهم قوم حمقى، وما أعطى ہی کہتا ہوں کہ یہ احمق لوگ ہیں اور انہیں عقل
لهم من المعقول حظ أدنى، وما سے ادنی سا بھی حصہ نہیں دیا گیا اور وہ بصیرت
رکھنے والے نہیں۔كانوا مستبصرين۔

هذا ما شهدت سُنّة الله نوع انسانی کی بھلائی کے لئے اللہ کی سنت
الجارية لنوع الإنسان، وثبت أن جاریہ نے یہی گواہی دی ہے اور اس سے یہ
الله يُرى مسالك الخلاص بعد ثابت ہوتا ہے کہ اللہ مختلف مصائب اور شدائد
أنواع المصائب والذوبان۔فلما کے بعد نجات کی راہیں دکھاتا ہے۔پھر جب
كان من عادات ذي الجلال خدائے ذوالجلال والا کرام کی یہی سنت ہے کہ
والإكرام أنه لا يترك عباده وه اپنے کمزور بندوں کو عام ہمہ گیر قحط سالی کے
الضعفاء عند القحط العام في وقت دکھوں میں نہیں چھوڑتا اور جب اللہ تعالیٰ
الآلام، ولا يريد أن ينفك نظام ایسے نظام کو توڑنا نہیں چاہتا جو جسموں کی
يتبعه عطب الأجسام، فكيف ہلاکت کا باعث ہو تو وہ ایسے نظام کو توڑنے پر
يرضى بفك نظام فيه موت کیسے راضی ہو سکتا ہے جس کے نتیجے میں روحوں
الأرواح ونار جهنم للدوام؟ ثم کی موت ہو اور ہمیشہ کے لئے جہنم کی آگ ہو۔إذا نظرنا في القرآن فوجدناه پھر جب ہم قرآن پر غور کرتے ہیں۔تو ہم
مؤيدا لهذا البيان، وقد قال الله اُسے اس بیان کا موید پاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ
تعالى إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ نے فرمایا ہے کہ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا - إِنَّ
مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا۔وإن فى مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا لے اور یقیناً اس میں ہر
ذلك لبشرى لكل من تزکی، پاکباز کے لئے بشارت ہے۔نیز اس میں اس
وإشارة إلى أن الناس إذا رأوا فى طرف اشارہ ہے کہ جب کسی دور میں لوگ ضرر
زمان ضرا وضيرًا، فيرون فی اور نقصان دیکھیں گے تو دوسرے دور میں نفع
آخر نفعا وخیرا، ویرون رخاء اور خیر بھی دیکھیں گے۔اور دین و دنیا کی
بعد بلاء فى الدين والدنيا۔آزمائشوں کے بعد آسائش بھی دیکھیں گے۔ے پس یقیناً تنگی کے ساتھ آسائش ہے۔یقین تنگی کے ساتھ آسائش ہے۔(الانشراح:۷،۶)

وكذلك قال فى آية اسی طرح اللہ نے ) ایک دوسری آیت میں
أخرى لقوم يسترشدون ان لوگوں کے لئے جو ہدایت کے طالب ہیں
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ فرمایا ہے کہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ
لَحفِظُونَ فأمعنوا فيه إن كنتم لَحفِظُونَ ے اگر غور و فکر کرنے والے ہو تو اس
(آیت ) پر خوب غور کرو۔۔تفكرون۔فهذه إشارة إلى بعث مجدد پس یہ ( آیت ) فساد زدہ زمانے میں ایک مجدد
فی زمان مفسد كما يعلمه کی بعثت کی بابت اشارہ کرتی ہے جیسا کہ عظمند
العاقلون ولا معنى لحفاظة اسے جانتے ہیں۔پس سرکشی کی بد بو کے پھیلنے کے
القرآن من غير حفاظة عطره وقت ، قرآن کی روح کی حفاظت کے بغیر اور
عند شيوع نتن الطغيان، وإثباته بغاوت کی آندھیوں کے چلنے کے وقت دلوں میں
في القلوب عند هب صراصر اس کو راسخ کئے بغیر اس کی ظاہری حفاظت کچھ معنی
الطغيان، كما لا یخفی علی نہیں رکھتی۔جیسا کہ عارفوں اور غور و فکر کرنے
ذوى العرفان والمتدبرين۔والوں پر مخفی نہیں۔وإثبات القرآن في قلوب أهل اور اہل زمانہ کے دلوں میں قرآن کا
الزمان لا يمكن إلا بتوسط رجل جاگزین کرنا، ایسے شخص کے توسط کے بغیر
مطهر من الأدناس، ومخصوص ممکن نہیں جو تمام کثافتوں سے پاک اور
بتحديد الحواس، ومُنوَّر بنفخ حواس کی تیزی سے مختص ہو۔اور تمام لوگوں
الروح من رب الناس، فهو کے رب کی طرف سے نفخ روح سے منور کیا
المهدى الذى يهدى من رب گیا ہو۔پس یہ وہ مہدی ہے جو رب العالمین
العالمين، ويأخذ العلم من لدنه سے ہدایت یافتہ ہو اور اسی کی جناب سے علم پاتا ہو
یقینا ہم نے ہی یہ ذکر اتارا ہے اور یقینا ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔(الحجر: ۱۰)

ويدعو الناس إلى طعام فيه اور جو لوگوں کو ایسے کھانے کی طرف بلائے جس میں
نجاة المدعوين۔وإنما هو مدعووین کی نجات ہے اور بلا شبہ وہ (مہدی) ایک ایسے
كإناء فيه أنواع غذاء ، من برتن کی طرح ہے جس میں گلے سے آسانی سے اتر جانے
لبن سائغ وشواء، أو هو كنار والے دودھ اور بھنے ہوئے گوشت جیسی مختلف النوع
شتاء، وللمقرور أشهى أشياء ، غذائیں ہیں یا وہ موسم سرما کی آگ کی طرح ہے اور
أو كصحفة من الغرب فيها سردی زده کے لئے مرغوب ترین شے ہے یا پھر وہ سونے
حلواء القند و الضرب، فمن کی پلیٹ کی مانند ہے جس میں چینی اور مصفی شہد سے
جاءه أكل الخبيص، ومن تیار شدہ شیرینی ہے۔پس جو بھی اُس کے پاس آئے گا
أعرض فأخذ ولا محيص وہ اُس شیرینی کوکھالے گا اور جو اس سے اعراض کرے
۳۸) و سيلقى السـعـيـر ولـو ألقى گا وہ پکڑا جائے گا اور اس کے لئے کوئی جائے فرار نہ
المعاذير۔فثبت أن وجود ہوگی اور وہ بھڑکتی آگ میں ڈالا جائے گا خواہ وہ کتنے
المهديين عماد الدین، وتنزل ہی عذر پیش کرے پس ثابت ہوا کہ مہدیوں کے وجود
أنوارهم عند خروج الشیاطین دین کا ستون ہیں اور اُن کے انوار شیطانوں کے خروج
وتحيطهم كثير من الزمر کے وقت نزول فرما ہوتے اور بہت سی جماعتیں ان
کهالات القمر۔ولما كان مہدیوں کو چاند کے ہالوں کی طرح اپنے گھیرے
أغلب أحوال المهديين أنهم میں لے لیتی ہیں۔جبکہ مہدیوں کے حالات کا
لا يظهرون إلا عند غلبة غالب امکان یہ ہے کہ بالعموم مہدی گمراہوں اور
الضالين والمضلين، فسُموا گمراہ کرنے والوں کے غلبہ کے وقت ہی ظاہر
بذلك الاسم إشارة إلى أن ہوتے ہیں۔اس لئے اس نام سے موسوم کئے جانے
الله ذا المجد والكرم طهرهم میں یہ اشارہ ہے کہ ذو المجد والاکرام اللہ
من الذين فسقوا وكفروا، نے فاسقوں اور کافروں سے ان کی تطہیر فرمائی ہے

وأخرجهم بأيديه من الظلمات اور خود اپنے ہاتھوں سے انہیں اندھیروں سے نور کی
إلى النور، ومن الباطل إلى طرف اور باطل سے کامل حق کی طرف نکالا اور
الحق الموفور، وجعلهم ورثاء انہیں نبوت کے علم کا وارث بنایا اور انہیں اس سے
علم النبوة وأعطاهم حظا منه بہترین حصہ عطا فرمایا اور ان کے حواس کولطیف
و دقق مداركهم وعلمهم من بنایا اور خود اپنی جناب سے انہیں تعلیم دی۔اور اُن کی
لدنه، وهداهم سبلا ما كان لهم ان راہوں کی طرف رہنمائی فرمائی جن کی معرفت
أن يعرفوا، وأراهم طرقا ما كان اُن کے بس میں نہ تھی۔اور انہیں وہ راستے دکھائے
لهم أن ينظروا لولا أن أراهم که اگر اللہ انہیں وہ راستے نہ دکھاتا تو وہ دیکھ نہ سکتے
کہ
الله، ولذلك سُمّوا مهديين۔تھے۔اور اسی وجہ سے ان کا نام مہدی رکھا گیا۔وأما المهدى الموعود الذي اور جہاں تک اُس مہدی موعود کا تعلق ہے جو امام
هو إمام آخر الزمان و منتظر آخرالزمان ہے اور سرکشی کی زہریلی ہواؤں کے
الظهور عند هب سموم الطغیان چلنے کے وقت جس کے ظہور کا انتظار کیا جا رہا ہے۔فاعلم أن تحت لفظ المهدی تو جان لو کہ مہدی کے لفظ کے تحت بنی نوع انسان
إشارات لطيفة إلى زمان الضلالة کے لئے ، ضلالت کے زمانے کی طرف لطیف
لنوع الإنسان، وكأن الله أشار اشارے ہیں۔گویا کہ اللہ نے مہدی جو ہدایت کے
بلفظ المهدى المخصوص لئے مخصوص ہے کے لفظ کے ساتھ اس زمانہ کی
بالهداية إلى زمان لا تبقى فيه أنوار طرف اشارہ فرمایا ہے کہ جب ایمان کے انوار باقی
الإيمان، وتسقط القلوب علی نہ رہیں گے اور دل حقیر دنیا پر گر رہے ہوں گے
الدنيا الدنية ويتركون سبل الرحمن اور رحمان کی راہوں کو چھوڑ رہے ہوں گے۔وتأتى على الناس زمان الشرك نیز لوگوں پر شرک ، فسق و فجور ، شرعی محرمات کو
والفسق والإباحة والافتنان، حلال قرار دینے اور فریب کاریوں کا زمانہ آئے گا

ولا تبقى بركة في سلاسل اور افادہ اور استفادہ کے سلسلوں میں برکت
الإفادات والاستفادات ، ويأخذ باقی نہ رہے گی اور لوگ ارتداد اور جاہلانہ
الناس يتحركون إلى الارتدادات باتوں کی طرف حرکت کرنے لگ جائیں گے
والجهلات، ويزيد مرض الجھل اور جنگلوں اور بیابانوں میں گھومنے پھرنے
والتعامي، مع شوقهم في سير کے شوق کے ساتھ ساتھ ان کے جہل اور
المعامى والموامي، ويُعرضون اندھے پن کے مرض میں اضافہ ہوگا۔اور وہ
عن الرشاد والسداد، ویر کنون ہدایت اور سیدھی راہ سے اعراض کریں گے
إلى الفسق والفساد، وتطير اور فسق و فساد کی جانب مائل ہوں گے اور
جراد الشقاوة على أشجار نوع بدبختی کی ٹڈیاں نوع انسانی کے درختوں پر
الإنسان، فلا تبقى ثمر ولا لدونة اڑیں گی۔اور درختوں کے پھل اور نرم شاخیں
الأغصان۔وترى أن الزمان من باقی نہ رہیں گی۔اور تو دیکھے گا کہ اصلاح کا
الصلاح قد خلا ، والإيمان زمانہ گزر گیا اور ایمان اور عمل نے گھبرا کر فرار
والـعـمـل أجفلا، وطريق الرشد اختیار کر لیا اور ذریعہ ہدایت آسمان کے ثریا
علق بشريا السماء فيذكر الله ستارے پر لٹک گیا۔پھر تکالیف کے نزول
مواعيده القديمة عند نزول کے وقت اللہ اپنے پرانے وعدوں کو یاد
الضراء ، ويرى ضعف الدین فرمائے گا۔اور ہر طرف دین کی کمزوری کو
ظاهرًا من كل الأنحاء ، فيتوجه ظاهر و باہر طور پر دیکھے گا۔تب وہ سخت فتنوں کی
ليُطفئ نار الفتنة الصماء، فيخلق آگ کو بجھانے کی طرف متوجہ ہوگا۔پھر وہ
رجلا كخلق آدم بیدی الجلال آدم کو پیدا کرنے کی طرح اپنے جلال اور
والجمال، وينفخ فيه روح جمال کے ہاتھوں سے ایک شخص پیدا کرے گا
الهداية على وجه الكمال اور اس میں کامل طور پر روح ہدایت پھونکے گا۔

فتارة يسميه عيسى بما خلقه | پھر کبھی تو عیسائیوں پر اتمام حجت کے لئے وہ اسے
كخلق ابن مريم لإتمام الحجة عیسی کے نام سے موسوم کرے گا کیونکہ اس نے
على النصارى، وتارة يدعوه اسے ابن مریم کے پیدا کرنے کی طرح پیدا کیا ہوگا
باسم مهدى أمين بما هو هُدِی اور کبھی وہ اسے مہدی امین کے نام سے پکارے گا
من ربه للمسلمين ،الضالین کیونکہ وہ گمراہ مسلمانوں کے واسطے اپنے رب کی
وأخرج للمحجوبين منهم طرف سے ہدایت یافتہ ہوگا۔اور وہ مسلمانوں میں
ليقودهم إلى رب العالمین سے مجوبوں کے لئے مبعوث کیا جائے گا تا کہ وہ
هذا هو الحق الذي فيه انہیں ربّ العالمین تک لے جائے۔یہی وہ حق
تمترون، والله يعلم وأنتم لا ہے جس کے بارے میں تم شک کر رہے ہو۔اور
تعلمون أحيا عبدًا من عباده الله جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔اس نے اپنے
ليدعو الناس إلى طرق رشادہ بندوں میں سے ایک بندے کو زندہ کیا۔تا کہ وہ
فاقبلوا أو لا تقبلوا، إنه فعل ما لوگوں کو اس کی ہدایت کی راہوں کی طرف بلائے۔كان فاعلا أأنتم تضحكون پس قبول کرو یا نہ قبول کرو۔اس نے تو بلاشبہ جو کرنا
ولا تبكون، وتنظرون ولا تھا کر دیا۔کیا تم ہنستے ہو اور روتے نہیں۔اور دیکھتے
ہولیکن بصیرت نہیں رکھتے۔أيها الناس لا تغلوا في اے لوگو! اپنی خواہشات نفس میں غلو نہ کرو۔اور (۳۹)
تبصرون۔أهوائكم، واتقوا الله الذى إليه | اس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس کی طرف تم لوٹائے
ترجعون ما لكم لا تقبلون جاؤ گے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کے حکم کو قبول
حكم الله و كنتم تنتظرون؟ نہیں کرتے حالانکہ تم (اس کے ) منتظر تھے۔آسمان
شهدت السماء فلا تبالون نے گواہی دے دی پھر بھی تم پر واہ نہیں کرتے۔اور
ونطقت الأرض فلا تفكرون زمین پکار اٹھی پھر بھی تم غور وفکر نہیں کرتے۔

وقالوا إنا لا نقبل إلا ما قرأنا في اور انہوں نے کہا کہ ہم تو صرف اس بات کو قبول
آثارنا ولو كانت آثار هم مبدلة کریں گے جو ہم نے اپنی روایات میں پڑھی
أو وضعها الواضعون؟ أيها ہے خواہ وہ روایات تبدیل کر دی گئی ہوں۔یا
الناس انظروا ههنا وهنا وضع کرنے والوں نے انہیں وضع کر لیا ہو۔اے
فاتركوا الدخن و اقبلوا ما بان لوگو! ہر طرف نظر دوڑاؤ اور کینہ فساد چھوڑ دو اور جو
ودنا، ولا تتبعوا الظنون أيها چیز ظاہر ہو چکی اور قریب آ چکی ہے اسے قبول کر
المتقون۔قد عدل الله بيننا فلا لو۔اور اسے متقیو! شکوک و شبہات کی پیروی نہ
تعدلوا عن عدله ولا تركنوا کرو۔اللہ نے ہمارے درمیان انصاف فرما دیا
إلى الشقاء أيها المسلمون ہے۔لہذا اس کے عدل سے مت ہٹو اور اے
يا ذراري الصالحين۔لا تكونوا مسلمانو! بد بختی کی جانب مت جھکو۔اے ذریت
فى يدى إبليس مرتهنين، صالحین! ابلیس کے ہاتھوں گروی۔ما لكم لا تتطهرون۔واعلموا تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم پاکیزگی اختیار نہیں
أن لله تدلّیات و نفحات کرتے۔جان لو کہ اللہ کے درجات قرب اور
فإذا جاء وقت التدلی خوشبوئیں ہیں۔پھر جب انتہائی قرب کی گھڑی
الأعظم فإذا الناس يستيقظون کا وقت آ جاتا ہے۔تو لوگ یکدم بیدار ہونے
وكل نفس تتنبه عند ظهوره لگتے ہیں اور اس کے ظہور کے وقت فاسقوں کے
إلا الفاسقون۔ولكلّ تدلّى سوا ہر نفس خوب متنبہ ہو جاتا ہے اور ہر قرب
عنوان وشأن يعرفه العارفون خداوندی کا ایک عنوان اور ایک شان ہوتی ہے
وأعظم التدليات يأتى جسے عارف باللہ جان لیتے ہیں۔اور سب سے
بعلوم مناسبة لأهل الزمان عظيم تدلى اہل زمانہ کے لئے مناسب علوم لاتی
ليطفئ نائرة أهل الطغيان، ہے تا کہ وہ سرکش لوگوں کی آگ کو بجھائیں۔مت رہو۔

آج 10 میں سے 10 باقی