دوسرا باب
سرّالخلافة, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فينكرها الذين كانوا عاكفين پس وہ لوگ جو اپنے بتوں کے در پر ڈھونی
على أصنامهم فیسبون رمائے ہوئے ہیں اُن کا انکار کرتے ہیں، وہ
ويكفرون، ولا يعلمون أنها گالیاں نکالتے ہیں اور کفر کرتے ہیں اور وہ یہ
فايضة من السماء ، وأنها شفاء نہیں جانتے کہ وہ آسمانی فیض ہیں اور وہ متر ڈو
للذين تنفّروا من قول المخطئين ہونے والوں اور خطا کاروں اور جاہلوں کے قول
الجاهلين وكانوا يترددون سے متنفر ہونے والوں کے لئے شفا ہیں۔پس
فينزل الله لهم علومًا ومعارف اللہ ان کے لئے ایسے علوم اور معارف نازل فرماتا
تناسب مفاسد الوقت فهم بها ہے جو مفاسدِ زمانہ کے مناسب حال ہوں اور وہ
يطمئنون، كأنها ثمر غض طريٌّ اُن سے مطمئن ہوں۔گویا کہ وہ (علوم) تر و تازہ
وعين جارية، فهم منه يأكلون پھل ہیں جن میں سے وہ کھاتے ہیں اور چشمہ
رواں ہے جس سے وہ پیتے ہیں۔فحاصل البيان أن المهدى الذى پس حاصل بیان یہ ہے کہ مہدی جو بدیوں
ـو مجدّد الصلاح عند طوفان کے طوفان کے وقت اصلاح کی تجدید کرنے والا
ومنها يشربون۔هو
الطلاح، ومبلغ أحكام ربّ اور لوگوں کے پروردگار کے احکام کو نہایت
الناس إلى حد الإبساس، سُمّی کوشش اور ملاطفت سے پہنچانے والا ہے،اس کا
مهديا موعودًا وإماما معهودًا نام مهدی موعود اور امام معہود اور اللہ ربّ
وخليفة الله ربّ العالمين العالمین کا خلیفہ رکھا گیا۔اور اس باب میں ایک
والسرّ الكاشف في هذا الباب ان کھلا راز یہ ہے کہ اللہ نے (اپنی) کتاب
الله قد وعد فى الكتاب أن فى (قرآنِ مجید ) میں یہ وعدہ فرمایا ہے کہ آخری
آخر الأيام تنزل مصائب علی زمانے میں اسلام پر مصائب نازل ہوں
الإسلام، ويخرج قوم مفسدون گے ، اور مفسدوں کی جماعت خروج کرے گی۔
وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ اس نے
فأشار في قوله مِنْ كُلِّ حَدَبٍ اپنے قول مِنْ كُلِّ حَدَبٍ میں اشارہ فرمایا ہے
أنهم يملكون كل خصب وجدب کہ وہ ہر سبزہ زار اور ویرانے کے مالک ہوں
ويحيطون علی کل البلدان والدیار، گے اور تمام بلا د وامصار کا گھیراؤ کرلیں گے
ويُفسدون فسادًا عاما في جميع اور وہ تمام علاقوں اور تمام شریف اور شریر قبائل
الأقطار، وفي جميع قبائل الأخیار میں فساد عام بپا کر دیں گے اور لوگوں کو طرح
والأشرار، ويضلون الناس بأنواع طرح کے حیلوں اور ہلاکت خیز ملمع سازیوں
الحيل وغوائل الزخرفة، ويلوّثون سے گمراہ کریں گے۔اور ہر طرح کے افترا اور
عرض الإسلام بأصناف الافتراء تہمتوں سے اسلام کی عزت کو داغدار کریں
والتهمة، ويظهر من كل طرف گے۔اور ہر طرف سے ظلمت پر ظلمت ظاہر ہو
على ظلمة، ويكاد الإسلام جائے گی۔اور اس کے نتیجے میں اسلام مٹنے
أن يزهق بتبعة، ويزيد الضلال کے قریب ہو جائے گا۔گمراہی، جھوٹ اور
والزور والاحتيال، ويرحل الإيمان فریب کاری بڑھ جائے گی اور ایمان کوچ کر
ظلمة
ره
وتبقى الدعاوى والدلال، حتی جائے گا اور صرف دعوے اور نخرے باقی ر
يخفى على الناس الصراط جائیں گے۔یہاں تک کہ صراط مستقیم لوگوں سے
المستقيم، ويشتبه عليهم مخفی ہو جائے گا اور قدیمی شاہراہ ان پر مشتبہ ہو
المهيع القديم لا ينتهجون جائے گی۔وہ ہدایت کی راہ پر گامزن نہ ہوں
محجّة الاهتداء ، وتزلّ أقدامهم گے۔ان کے قدم پھسل جائیں گے اور نفسانی
وتغلب سلسلة الأهواء ، ويكون خواہشات کا سلسلہ غالب ہو جائے گا۔اور
المسلمون كثير التفرقة والعناد، مسلمانوں میں بہت تفرقہ اور عناد پیدا ہو جائے گا
ے اور وہ ہر پہاڑی اور سمندر کی لہر پر سے پھلانگتے ہوئے دنیا میں پھیل جائے گی۔(الانبیاء: ۹۷)
ومنتشـرين كانتشار الجراد لا اور ٹڈی دل کے انتشار کی طرح منتشر ہو
تبقى معهم أنوار الإيمان و آثار جائیں گے۔ان کے پاس ایمان کے انوار
العرفان، بل أكثر هم ينخرطون اور عرفان کے آثار باقی نہ رہیں گے بلکہ ان
في سلك البهائم أو الذياب میں سے اکثر چوپایوں یا بھیڑیوں یا سانپوں
أو الثعبان، ويكونون عن الدین کی لڑی میں پروئے جائیں گے اور وہ دین
غافلين۔وكل ذلك يكون من سے غافل ہو جائیں گے۔او یہ سب کچھ
أثر يأجوج ومأجوج ، ويشابه یا جوج اور ماجوج کے اثر سے ہوگا۔اور لوگ
الناس العضو المفلوج كأنهم
كانهم عضو مفلوج کی طرح ہو جائیں گے۔گویا کہ
وہ مردہ ہیں۔كانوا ميتين۔ففي تلك الأيام التي يموج پھر اسی زمانے میں کہ جس میں موت اور
فيها بحر الموت والضلال، گمراہی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہوگا اور لوگ
ويسقط الناس على الدنيا حقیر دنیا پر گر رہے ہوں گے اور صاحب جلال
الدنية ويعرضون عن الله ذى اللہ سے منہ موڑے ہوئے ہوں گے۔تو اللہ محض
الجلال، يخلق الله عبدا كخلقه اپنی قدرت اور ربوبیت کے کمال سے بغیر کسی
آدم من كمال القدرة والربوبية، ظاهرى وسائل تعلیم کے ، آدم کی تخلیق کی طرح
من غير وسائل التعاليم الظاهرية (اپنے) ایک بندے کو پیدا فرمائے گا۔اور اسی
ويُسمّيه آدم نظرا على هذه نسبت کے مدنظر وہ اس کا نام آدم رکھے گا۔النسبة، فإن الله خلق آدم بيديه کيونکہ اللہ نے آدم کی اپنے ہاتھوں سے تخلیق
وعلمه الأسماء كلها، ومن منا فرمائی اور اسے تمام اسماء سکھائے اور اس پر عظیم
عظيمًا عليه وجعله مهدیا احسان فرمایا اور اسے مہدی بنایا اور صاحب
وجعله من المستبصرين۔بصیرت لوگوں میں سے بنایا۔
وكذلك سماه عيسى ابن اور اسی طرح اس نے صراحت کے ساتھ
مريم بالتصريح بما كان اس کا نام عیسی ابن مریم رکھا۔کیونکہ اس کی
خلقه وبعثه كمثل المسيح تخلیق اور بعثت مسیح کی طرح تھی اور اس لئے
وبما کان سره کسره کہ اس کا راز مسیح کے مخفی راز کی طرح تھا۔اور
المستور، وكانا في علل یہ دونوں ظہور کے علل و اسباب میں متحد تھے۔الظهور من المتحدين۔ان دونوں کے زمانوں کے فتنوں اور ان
و تشابهت فتن زمنهما دونوں کے اصلاح کے اسالیب میں مشابہت
وصور إصلاحهما، و تشابھت تھی اور خود دشمنان دین کے دلوں میں بھی
قلوب أعداء الدين مشابہت تھی۔پس مہدی کے زمانے کی سب
فالعلامة العظمى لزمان سے بڑی علامت قوم یاجوج و ماجوج کے
المهدى ظلمة عظيمة من فتن فتنوں کی وجہ سے ظلمت عظیمہ ہے۔جب وہ
قوم يأجوج و مأجوج إذا علوا زمین پر چھا گئے اور پورا عروج حاصل کر لیا
في الأرض وأكملوا العروج اور تیزی سے ہر اونچی جگہ سے (دنیا میں )
وكانوا من كل حدب ناسلین پھلانگنے والے ہو گئے ہے اور مہدی کے
وفي اسم المهدى إشارات إلى نام میں غور وفکر کرنے والی قوم کے لئے
هذه الفتن لقوم۔متفکرین ان فتنوں کی جانب اشارے موجود ہیں۔☆
الحاشية: هذه هي العلامة القطعية حاشیہ:۔یہ آخری زمانے اور قرب قیامت کی قطعی علامت
لأخر الزمان و قرب القيامة كما جاء في مسلم ہے۔جیسا کہ مسلم میں خیر البریہ سے روایت ہے۔راوی نے کہا کہ
من خير البرية قال قال رسول الله صلعم " تقوم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت اس وقت آئے گی جب رومی
الـقـيـامـة والـروم اكثر من سائر الناس و اراد دوسرے لوگوں سے اکثریت میں ہوں گے۔رومیوں سے آپ
من الروم النصارى كما هو مسلّم عند ذوى کی مراد عیسائی تھے۔جیسا کہ علماء، دانشوروں اور محدثین کے ہاں یہ
امر
مسلم ہے۔منہ
الادراس والاكياس والمحدثين۔منه
و نجاه من قوم فاسقين
فإن اسم المهدى يدل على أن پس مهدی کا نام دلالت کرتا ہے کہ وہ شخص جس کا یہ
الرجل المسمى به أخرج من نام رکھا جائے گا وہ گمراہوں کی قوم میں سے پیدا کیا
قوم ضالين، وأدركه هدى الله جائے گا۔اور اسے اللہ کی راہنمائی حاصل ہوگی اور
وہ اسے فاسق قوم سے نجات دے گا۔فلا شك أن هذا الاسم يدل بلا شبہ یہ نام بین السطورا جمالاً مفاسد زمانہ پر
على مفاسد الزمان بمُجمَل دلالت کرتا ہے اور ظلمات کے زمانے ، مظالم
مَطُـوى مـن البيان، ويذكر من کے وقت اور آفتوں کے نزول کے لمحات
زمن الظلمات ووقت الظلامات کا ذکر کرتا ہے اور زمانے کے خطرات اور
وأوان نزول الآفات ويشير إلى مصائب كى طرف اشارہ کرتا اور کمزوروں کی
شوائب الدهر ونوائبه، وغرائب تائید میں قادر خدا کے عجیب وغریب کاموں
القادر وعجائبه من تأیید کی طرف اشارہ کرتا ہے اور قطعی دلالت کرتا
المستضعفين۔ويدل بدلالة ہے کہ مہدی صرف تباہ کن فتنوں اور شدید
قطعية على أن المهدى لا يظهر ظلمتوں کے ظاہر ہونے پر ہی ظہور فرمائے
إلا عند ظهور الفتن المبيدة گا۔پس جب ضلالت بڑھ جائے گی اور
والظلمات الشديدة، فإذا كثر جھگڑوں اور بحثوں میں اضافہ ہو جائے گا۔الضلال وزاد اللدد و الجدال، نیک عمل معدوم ہو جائے گا اور صرف قیل و
وعدم العمل الصالح وبقى القيل قال رہ جائے گی تو یہ حالت اس بات کا تقاضا
والـقـال، فيقتضى هذا الحال آن کرے گی کہ ربّ فعال ایک شخص کی رہنمائی
يهدى رجلا الرب الفعّال فرمائے اور ظلمت (اللہ کے ) حضور نہایت
وتتضرع الظلمة في الحضرة تضرع سے یہ التجا کرے گی کہ وہ راستے کو منور
لينزل نور لتنوير المحجّة کرنے کے لئے (اپنا) نور نازل فرمائے۔
فتنزل الملائكة والروح في پھر اس تاریک و تار رات میں فرشتے اور روح
هذه الليلة الحالكة بإذن رب القدس كامل قدرت رکھنے والے رب کے اذن
ذى القدرة الكاملة، فيُجعَلُ رجل سے اتریں اور ایک آدمی کو مہدی بنایا جائے اور
مهديا ويُلقَى الروح عليه، ويُنور اس پر روح نازل کی جائے اور اس کے دل اور
قلبه وعينيه، ويُعطى له السؤدد آنکھوں کو منور کر دیا جاوے اور اسے سرداری اور
والمكرمة موهبة، ويُجعَل له عزت بطور موہبت عطا ہو اور تقوی کو اس کا زیور
التقوى حلية، ويُدخل في عباد بنایا جائے اور وہ اللہ کے نصرت یافتہ بندوں میں
الله المنصورين۔فإن البغى إذا داخل ہو جائے۔کیونکہ جب سرکشی انتہا کو پہنچے
بلغ إلى انتهاء ، فهذا هو يوم حكم جائے تو وہ حکم، قضاء، فیصلے اور تنفیذ اور مدد
و قضاء وفصل وإمضاء ، وعون اور عطا کرنے کا دن ہوتا ہے۔اور اگر اللہ نیک
وإعطاء ، ولو لا دفع الله الطلاح لوگوں کے ذریعہ برائیوں کو نہ مٹاتا تو زمین
بأهل الصلاح لفسدت الأرض میں بالضرور فساد برپا ہو جاتا اور کامیابی کے
ولسدت أبواب الفلاح ولهلك دروازے مسدود ہو جاتے اور تمام لوگ ضرور
الناس كلهم أجمعين۔ہلاک ہو جاتے۔فلأجل ذلك جرت سُنة الله پس اس وجہ سے اللہ کی یہی سنت جاری ہے کہ
أنه لا يُظهر ليلة ليلاء إلا ويُرى وہ کوئی گھپ اندھیری رات ظاہر نہیں فرماتا مگر
بعدها قمراء ، وإنه جعل مع یہ کہ وہ اس کے بعد چاندنی رات دکھاتا ہے
كل عسر يسرا، ومع كل ظلام اور یہ کہ اس نے ہر سر کے ساتھ کیسر اور ہر
نورا۔ففكر فى هذا النظام اندھیرے کے ساتھ نور رکھا ہے۔پس تو اس نظام
ليظهر عليك حقيقة المرام، وإن پر غور کرتا کہ تجھ پر حقیقت مرام ظاہر ہو۔یقینا اس
في ذلك لآيات للمتوسّمین میں اہلِ فراست کے لئے بہت سے نشان ہیں۔
واعلم أن ظلمة هذا الزمان قد اور جان لو کہ اس زمانے کی ظلمت ہر قسم کی سرکشی
فاقت كل ظلمة بأنواع الطغیان میں ہر ظلمت پر فوقیت لے گئی ہے اور خوف ناک
وطلعت علينا آثار مخوفة وفتن | آثار اور دلوں کو پگھلا دینے والے فتنے ہم پر ظاہر
مذيبة الجنان، والكفار نسلوا من ہو چکے ہیں اور کفارلوٹ مار کرتے ہوئے بھیڑیئے
كل حدب کالسرحان ناهبین کی طرح ہر بلندی کو پھلانگ رہے ہیں۔پس اب
فحان أن يُعان المسلمون ويُقوّی وہ وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کی اعانت کی جائے
المستضعفون، ويوهن كيد اور کمزوروں کو طاقت بخشی جائے اور دجالوں کے
الدجالين۔ألم تمتلأ الأرض منصوبے کو کمزور کیا جائے۔کیا زمین ظلم سے بھر
ظلاما، وسفهت النفوس أحلاما نہیں گئی؟ اور لوگوں کی عقلیں ماری گئی ہیں، اور
ونحت الناس أصناما، وغلب لوگوں نے بت تراش لئے ہیں اور کفر غالب آ گیا
الكفر وحاق به الظفر وقل اور اُسے کامیابی حاصل ہوگئی۔شرم و حیا کم ہو گئی۔التخفر، فزخرفوا الزور الكبير لہذا انہوں نے بڑے سے بڑے جھوٹ کو مزین کر
وزينوا الدقارير، وصالوا بكل ما کے اور ہر قبیح جھوٹ کو سجا کر پیش کیا اور ایذاء رسانی
كان عندهم من لطم، وما بقی کے جو جو ذرائع ان کے پاس تھے اُن کے ساتھ
على كيد من ختم و اتفق کل انہوں نے حملہ کیا اور وہ تمام منصوبے بروئے کار
أهل الطلاح، وصاروا كالماء لائے۔تمام بد کردار متحد ہو گئے اور پانی اور شراب
والراح، وطفق زمر الجهال کی طرح باہم شیر وشکر ہو گئے۔اور جاہلوں کے
يتبعون آثار الدجال، ومن يقبل گروه دجال کے نقش قدم پر چلنے لگے۔اور جو شخص
مشرب هذيانهم يكون خالصة ان کی بیہودہ گوئی کی راہ اختیار کرے گا وہ ان کا
خلصانهم۔ووالله إن خباثتهم خالص پکا دوست ہو گا۔اور بخدا ان کی خباثت
شديدة، وأما حلمهم فمكيدة، بڑی شدید ہے اور ان کی نرم خوئی سازش ہے۔
متلهفين۔بل هو أحبـولـة مـن حبائل بلکہ وہ تو ان کے فریب کے پھندوں میں سے ایک
لهم، ورَسَن استمر من پھندہ ہے اور فریب کی ایسی رسی ہے جو ان کے
فتلهم، وستعرفون دجاليتهم بٹنے سے مضبوط ہوگئی ہے۔اور تم عنقریب ان کی
دجالیت کو حسرت زدہ ہو کر پہچان لو گے۔وإنهم قوم تفور المكائد من اور یہ ایسے لوگ ہیں کہ مکر و فریب ان کی زبان،
لسانهم وعينيهم وأنفهم وأذنيهم، آنکھ، ناک، کان،ہاتھوں، کندھوں، پیروں اور
ويديهم وأصدريهم و رجليهم کولہوں سے پھوٹ رہا ہے۔اور میں ان کے
ومذرويهم، وأرى كل مضغة اعضاء کی ایک ایک بوٹی کو فریب کاروں کی طرح
من أعضائهم واثبة كالماكرين۔پھڑکتے دیکھتا ہوں۔زمانہ بگڑ گیا اور فسق و فجور اور
فسد الزمان وعمّ الفسق ظلم عام ہو گیا۔اور شہروں کے شہر اور ملک کے ملک
والعدوان وتنصرت الدیار عیسائی ہو گئے۔پس اللہ ہی ہے جس سے مدد طلب
والبلدان؛ فالله المستعان کی جاسکتی ہے۔لوگ تاریک و تاررات میں سفر کر
والناس يدلـجـون في الليلة رہے ہیں اور سورج اور (اس کی) روشنی سے منہ
الليلاء ويعرضون عن الشمس پھیر رہے ہیں۔اور جان بوجھ کر خواہشات کی
والضياء ، ويضيعون الإيمان خاطر ايمان ضائع کر رہے ہیں اور میں پادریوں کو
للأهواء متعمدين وأرى اس شخص کی طرح دیکھتا ہوں، شکار جس کے قریب
|
القسيسين كالذى أكثبه قنص آگیا ہو یا اس کے مواقع پیدا ہو گئے ہوں۔اور
أو بدت له فرص، وأجدهم ميں ان کو مختلف حیلے بہانوں سے شکار کرتے
بأنواع حيل قانصين۔ہوئے پاتا ہوں۔ومــن مـــــــائـــدهـم أنهم ان کی فریب کاریوں میں سے ایک طریق یہ
يأسون جراح الموهوص ہے کہ وہ مضروب کے زخموں کا علاج کرتے ہیں
و
ويريشون جناح المقصوص، اور پر شکستہ کو پر لگاتے ہیں تا کہ وہ اس طرح لالچی
لعلهم يسخرون قوما طامعين لوگوں کو اپنے قابو میں لے آئیں۔وہ گمراہ ابن گمراہ
يُرغبون ضُلا بنَ ضُلَّ ، ويفرضون كو ترغیب دلاتے اور ہر کم و بیش میں سے ان کے
له من كلّ كثير وقُلّ، لعلهم لئے وظیفہ مقرر کرتے ہیں تا کہ وہ انہیں اس طوق
يحبسونه بغُلّ، ثم يُسقطونه في کے ذریعہ قید کر لیں پھر وہ انہیں ہلاک شدہ لوگوں
هوة الهالكين۔يُبادرون إلى جبر کے گڑھے میں گرا دیتے ہیں اور شکستہ حال لوگوں کی
الكسير وفك الأسير ومواساة ،اصلاح، اسیروں کی رہائی اور فقیروں
کی غمخواری میں
الفقير، بشرط أن يدخل في تیزی دکھاتے ہیں بشرطیکہ وہ ان کے اس دین میں
دينهم الذى هو وقود السعير داخل ہو جائیں جو بھڑکتی آگ کا ایندھن ہے۔وہ
ويرغبونهم إلى بناتهم وأنواع ان كو اپنی بیٹیوں اور دیگر متنوع لذات کی رغبت
لذاتهم ليغتر الخلق بجھلا تھم دلاتے ہیں تا کہ مخلوق اپنی جہالت کی وجہ سے
ويجعلوهم كأنفسهم دھوکے میں آجائے۔اور تا کہ وہ انہیں بھی اپنی طرح ۴۲
مفسدين۔فالناس لا يرجعون کا فسادی بنا دیں۔لوگ پڑھی جانے والی انجیلوں
إليهم بأناجيل متلوّة، بل بخطبة کی وجہ سے نہیں بلکہ لٹیروں کی طرح خوبصورت
مجلوة أو بمال مجان عورتوں اور مفت مال کی وجہ سے اُن کی طرف
كالناهبين۔ولا يتنصرون لوٹتے ہیں۔وہ رؤف اور محسن اللہ کو راضی کرنے کی
لأعتاب الرؤوف البر، بل خاطر عیسائی نہیں ہوتے بلکہ وہ دودھ دوہنے کی
يهرولون لاحتلاب الدرّ لکی خاطر دوڑے جاتے ہیں تا کہ وہ آسودہ حال ہو
يكونوا متنعمين۔وكذلك أشاعوا جائیں۔اس طور پر انہوں نے گمراہیوں کی اشاعت
الضلالات ومدوا أطنابها، کی اور اُن کے خیمے لگا دیئے۔اور ہر طرف سے
وفتحوا من كل جهة بابها، گمراہیوں کے خیموں کے دروازے کھول دیئے ہیں
وأعدوا شهوات الأجوفین اور انہوں نے پیٹ اور شرم گاہ کی خواہشات کے سامان
ودعوا طلابها ، فإذا يُسر لأحد مہیا کئے اور اُن کے طلبگاروں کو دعوت دی۔پھر جب
العقد، أو أعطى له النقد، اُن میں سے کسی کو عقد نکاح میسر آ جاتا ہے یا اُسے
منهما
و آمنوه من عیش انگد، فكان نقد مال دیا جاتا ہے اور وہ عیسائی اُسے تنگدستی سے بچا
قد۔وكذلك كانت فخُ لیتے ہیں تو اُن کی جو غرض ہوتی ہے وہ پوری ہو جاتی
سيرهم، وشباك حِيلهم، ہے۔اسی طرح اُن کی چالوں کا جال اور ان کے
ولأجلها اصطف لديهم زُمر من مکروں کا دام بچھا ہے اور اسی وجہ سے اُن کے پاس
الكسالى، لا يعلمون إلا الأكل سست اور کاہلوں کے ایسے گروہ قطار در قطار جمع ہو
والشرب والدلال، ولا يوجد جاتے ہیں جو سوائے کھانے پینے اور نخروں کے کچھ
صغرهم إلا إلى شرب المدام نہیں جانتے۔اور ان کا میلان صرف اور صرف شراب
أو إلى الغيد و أطايب الطعام، پینا اور محض نازک اندام عورتوں اور عمدہ کھانوں کی
فيعيشون قرير العین بوصال طرف ہوتا ہے۔پس وہ خوبصورت آنکھوں والی عورتوں
العين ووصول العين۔وكذلك كى صحبت اور مال وزر کے حصول کے ساتھ خوش و خرم
لا يألو القسيسون جهدًا فی زندگی گزارتے ہیں۔اس طرح پادری صاحبان
إضلال العوام، ويُنعمون على عامتہ الناس کو گمراہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے اور
الذين هم كالأنعام ، وينفضون اُن لوگوں پر جو چوپایوں کی مانند ہیں نوازشیں کرتے
عليهم أيادي الإنعام ، ويوطنونهم ہیں اور ان پر انعام نچھاور کرتے ہیں۔اور عزت کے
أمنع مقام من الإكرام، وتراهم ساتھ انہیں محفوظ مقامات پر آباد کرتے ہیں اور تو
مكتين على الحطام، كأنهم هنيدة | انہیں دنیا کے ( فانی ) مال ومنال پر گرے ہوئے
من راغية، أو ثلة من ثاغية۔دیکھتا ہے۔گویا کہ وہ اونٹنیوں کا گلہ یا بکریوں کا
فهؤلاء هم الدجال المعهود، ریوڑ ہیں۔پس یہی لوگ وہ دجال معہود ہیں۔
سے دور ہو
فليَسرِ عنك إنكارك المردود۔پس چاہئے کہ تمہارا انکار مردود تم۔وإن هذه الأيام أيام اقتحام جائے۔اور یقیناً یہ ایام گھپ اندھیروں کی یلغار
لظلام، وأظلال خیام کے دن ہیں۔اور ڈیرے ڈالنے والے دن کے
يوم القيام، وإنا اعتمدنا خیموں کے سائے ہیں۔اور ہم بلا شبہ تاریک رات
ل واقتـحـمـنــا السيل میں داخل ہو چکے ہیں اور سیلاب میں اندھا دھند
مختبطين۔وفي منازلنا کھس چکے ہیں اور ہماری منزلوں میں ایسے
طرق يضلّ بها خفير ويحار راستے موجود ہیں جن میں راہبر بھی بھٹک جائے۔فيها نحریر ، وخوفنا يومنا اور جن میں ایک ماہر تجربہ کار حیران ہو جائے۔الصعب الشديد، ورأينا ما ہمیں ہمارے اس نہایت کٹھن وقت نے خوفزدہ کر دیا
کنامنہ نحید، وليس لنا ہے۔اور ہم نے وہ کچھ دیکھا ہے جس سے ہم بچنا
ما يشجع القلب المزء ود، چاہتے تھے۔اور ہمارے لئے ہمارے ربّ ، ربّ
ويحدو النضو المجهود إلا العالمین کے سوا کوئی نہیں جو خوفزدہ دل کو دلیر کرے
ربنا رب العالمين۔اور درماندہ (نفس کی ) اونٹنی کو تیز چلا سکے۔والـنـاس قـد استشرفوا تلفا اور لوگ ہلاکت کے قریب پہنچ چکے ہیں
وامتلأ وا حَزَنًا وأسفًا، ونسوا اور غم واندوہ سے بھر گئے ہیں۔اور گزشتہ
كل رزء سلف و كل بلاء زلَفَ، ہر مصیبت اور بلا کو بھول چکے ہیں۔اور وہ
ويستنشئون ریح مُغیث ولا مدد کی خوشبو سونگھنا چاہتے ہیں مگر خبیث کی
يجدون من غير نتن خبیث بدبو کے سوا کچھ نہیں پاتے۔کیا اس شر سے
فهل بعد هذا الشر شر أكبر بڑھ کر بھی کوئی شر ہوسکتا ہے جسے دجال کہا
منه يُقال له الدجال ؟ وقد جائے ؟ جس کی علامات ظاہر ہو چکی ہیں
انكشف الآثار وتبينت الأهوال، اور اُس کے خطرات نمایاں ہو چکے ہیں۔
ورأينـا حـمـارًا يجوبون عليه اور ہم نے اُس گدھے کو بھی دیکھ لیا ہے جس پر وہ
البلدان، فيطس بأخفافه ملک ملک کی سیاحت کرتے ہیں اور جوسموں سے
الظران، ويجعل سَنةً كشهر نوکدار پتھروں کو روندتا ہے اور اہل نظر کے نزدیک
عند ذوى العينين، ويجعل سال کا سفر ایک مہینے میں اور مہینے کی مسافت ایک یا
شهرا كيوم أو يومين، ويعجب دودنوں میں طے کر لیتا ہے۔اور مسافروں کو خوش کر
المسافرين۔إنه مرکب جواب دیتا ہے۔وہ ایک بہت گھومنے پھرنے والی سواری
لا تـواهـقـه ركاب، ولا ثنية ولا ہے اونٹ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے نہ نو خیز نہ ہی عمر
ناب، والسبل له جُدّدت رسیدہ۔اُس کے لئے نئے نئے راستے بنائے گئے
والأزمنة بظهوره اقتربت اور اُس کے ظہور سے زمانے سمٹ گئے۔اور دس ماہ
والعشار عُطّلت ، والصحف کی گابھن اونٹنیاں بیکار ہوگئیں۔اخبار و رسائل کی
نشرت والجبال دكت نشر و اشاعت کی گئی میں پہاڑ ریزہ ریزہ کر دیئے گئے۔☆
الحاشية : - اعلم ان القرآن مملو من حاشیہ:- جان لو کہ قرآن مستقبل کی پیشگوئیوں اور آنے والے
الانباء المستقبلة والواقعات العظيمة الأتية عظیم واقعات سے بھرا پڑا ہے۔اور لوگوں کو سکینت اور یقین کی
ويقتاد الناس الى السكينة واليقين۔و جانب رہنمائی فرماتا ہے۔اور اُس کی اونٹنیاں ہر زمانے میں
عشاره تخور لحمل السالکین فی کل زمان سالکوں کو سوار کرنے کے لئے پکار رہی ہیں اور اُس کی دیگیں بھوکوں
و أعشاره تفور لتغذية الجائعين في کل اوان کو غذا فراہم کرنے کے لئے ہر دم اُبل رہی ہیں۔اور وہ ( قرآن )
و هو شجرة طيبة يؤتى اكله كل حين ایسا پاک درخت ہے جو ہر وقت تازہ پھل دیتا ہے اور اُس کے
و ذللت قطوفه في كل وقت للمجتنين۔فما خوشے پھل چننے والوں کے لئے ہر وقت جھکے ہوئے ہیں۔اور کوئی
من زمن ماله من ثمر و لا تعطل شجرته زمانہ ایسا نہیں جس میں اُس کے پھل نہ ہوں۔اور اُس کا درخت
كشجرة عـنـي و تــمـر بل يُرى ثمراته فی انگور اور کھجور کے درخت کی طرح کبھی بے ثمر نہیں ہوتا بلکہ ہر معاملہ
كل امر و يـطـعـم مستطعمين۔و من اعظم میں یہ اپنے ثمرات ظاہر کرتا ہے۔اور کھانے کے طالبوں کو وہ
معجزاته انه لا يغادر واقعة من الواقعات۔( قرآن ) کھانا کھلاتا ہے۔اور اس کا عظیم تر معجزہ یہ ہے کہ وہ لوگوں
التـي كـانـت مـفـيـدة للناس او مضرة ولكن کے لئے مفید یا مضر اہم واقعات میں سے کسی واقعہ کو نہیں چھوڑتا
كانت من المعظمات كما قال عزّ وجل بشر طیکہ وہ اہم ہوں۔جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا ہے