دوسرا باب

سرّالخلافة, حصہ 6

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وصال بعضهم على البعض اور وہ مفسدوں کی طرح ایک دوسرے پر حملہ آور
كالمفسدين۔فاختارنی اللہ ہوئے تو اُن کے باہمی اختلافات دُور کرنے کے
لرفع اختلافهم، وجعلنی لئے اللہ نے مجھے چنا اور مجھے اُن کے انصاف کے
حَكَما قاضيا لإنصافهم۔فأنا لئے فیصلہ کرنے والا حَدًا
لئے فیصلہ کرنے والا حـــــم بنایا۔پس میں
الإمام الآتي علی قدم مومنوں کے لئے ( حضرت محمد مصطفی اللہ کے
المصطفى للمؤمنين، وأنا قدم پر آنے والا امام ہوں۔اور میں ہی عیسائیوں
المسيح متمّم الحجّة على اور نصرانیت اختیار کرنے والوں پر حجت تمام
النصارى والمتنصرين۔کرنے والا سیح ہوں۔وجمع الله في وجودي اللہ نے میرے وجود میں دو نام جمع کر دیئے ہیں
الاسمين كما اجتمعت في جس طرح میرے زمانے میں دوفتنوں کی آگ جمع
زماني نار الفتنتين، وهذا هو ہو گئی اور یہی بات حق ہے اور اُس ذات کی قسم جس ۵۵)
الحق وبالذي خلق الكونين نے دونوں جہاں پیدا فرمائے میں اس لئے آیا
فجئت لأشيع أنوار بركاته ہوں تا کہ میں اُس کی برکات کے انوار پھیلاؤں
و اختارني ربــى لـمـيـقـاته۔وما اور میرے رب نے مجھے موعودہ معین وقت پر منتخب
كنتُ أن أرد فضل الله الكريم فرمایا اور میرے لئے یہ ممکن نہیں کہ میں اللہ کریم
وما كان لي أن أخالف مرضاة کے فضل کو رڈ کر دوں اور میرے لئے یہ بھی ممکن
الرب الرحيم۔وما أنا إلا كالميت نہیں کہ میں رب رحیم کی مرضی کے خلاف کروں۔في يدى الغسال، وأُقلَّبُ میں تو غسال کے ہاتھوں میں میت کی مانند ہوں
كـل طــرفـة بـتـقـلـيــب الفعّال، اور میں خدائے فعال کے پھرانے پر ہر دم پھرایا
وجئت عند كثرة بدعات جاتا ہوں۔اور میں مسلمانوں میں بدعات کی کثرت
المسلمین و مفاسد المسيحيين اور عیسائیوں کے مفاسد کے موقع پر آیا ہوں۔

وإن كنت في شك فانظر بإمعان اگر تجھے (اس بارے میں ) کوئی شک ہے تو ایک
النظر كالمحقق الأريب، فى فتن دانا محقق کی طرح ہماری قوم میں بدعات کے فتنوں
بدعات قومنا و جهلاتِ عبدة اور صلیب کے پجاریوں کی جاہلانہ باتوں کو گہری
الصليب۔أما ترى فتنا متوالية؟ نظر سے دیکھ ! کیا تجھے پے درپے آنے والے یہ
أسمعت نظيرها في قرون خالية؟ فتنے نظر نہیں آتے۔کیا تو نے کبھی قرون سابقہ میں
فما لك لا تفكر كالعاقلين، ولا ان کی نظیر سنی ہے؟ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ عقلمندوں کی
تنظر كالمنصفين؟ وإن الله طرح غور و فکر نہیں کرتا اور نہ ہی منصفوں کی طرح
يبعث على كل رأس مائة مجدّدَ دیکھتا ہے۔اللہ ہر صدی کے سر پر مجد ددین مبعوث
الدين، وكذلك جرت سُنة الله فرماتا ہے اور اسی طرح مددگار اللہ کی سنت جاری و
المعين۔أتظن أنه ما أرسل عند ساری ہے۔کیا تو یہ سمجھتا ہے کہ اُس نے اس
هذا الطوفان رجلا من ذوی طوفان کے وقت کسی صاحب عرفان شخص کو نہیں
العرفان، ولا تخاف الله آخِذ مبعوث کیا۔اور تو مجرموں کا مؤاخذہ کرنے والے
المجرمين؟
اللہ سے نہیں ڈرتا۔قد انقضت على رأس المائة صدی کے سر کو گزرے گیارہ سال ہو چکے
إحدى عشر سنة فما نظرت لیکن تو نے غور نہ کیا۔اور سورج اور چاند گہنا گئے
وانكسفت الشمس والقمر لیکن تو نے سوچ بچار نہ کی۔نشانات ظاہر
فما فگرت، وظهرت الآیات ہوئے لیکن تم نے نصیحت حاصل نہ کی۔اور
فما تذكرت، وتبينت الأمارات علامات کھل کر سامنے آگئیں۔لیکن تو نے اُن کی
فما وقرت أأنت تنام أو كنتَ تو قیر نہ کی۔کیا تو سو رہا ہے یا اعراض کرنے
من المعرضين؟ أتقول لِمَ ما والوں میں سے ہے؟ کیا تو یہ کہتا ہے کہ جیسا میرا
فعل الفعّال كما كنتُ أخال؟ خیال تھا ویسا فَعال (خدا) نے کیوں نہ کیا؟

وكذلك زعم الذين خلوا من اور اس طرح اُن یہودیوں نے بھی جو تم سے پہلے
قبلك من اليهود، وما آمنوا ہو گزرے ہیں ایسا ہی خیال کیا تھا۔وہ خیر الرسل
بخير الرسل و حبیب رب المعبود اور معبود خدا کے حبیب پر ایمان نہ لائے اور انہوں
وقالوا ! يخرج منا خاتم الأنبياء نے کہا کہ موعود خاتم الانبیاء ہمیں میں سے ظاہر ہوگا
الموعود، وكذلك كان وعد ربنا اور اسی طرح ہمارے پروردگار کا داؤد سے وعدہ
بداؤد ، وقالوا إن عيسى لا يأتي تھا۔نیز انہوں نے کہا کہ عیسی ایلیا کے آسمان سے
إلا بعد نزول إيليا من السماء نزول کے بعد ہی آئے گا۔جس کی وجہ سے اُنہوں
فكفروا بمحمد خير الرسل نے خیر الرسل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور عیسی کا جو
وعيسى الذى كان من الأنبياء ، انبیاء میں سے تھے انکار کیا۔اللہ نے اُن کے دلوں
وختم الله على قلوبهم فما فهموا پر مہر کر دی۔پس وہ حقیقت کو سمجھ نہ سکے اور وہ غور و
الحقيقة، وما كانوا متدبّرين۔فکر کرنے والے نہ تھے۔اور اُن کے دِل سخت ہو
وقست قلوبهم ونحتوا الدقاریر گئے اور اُنہوں نے قبیح جھوٹ گھڑے یہاں تک
حتى صاروا قردة وخنازیر، کہ وہ بندر اور سور بن گئے اور یہی صادقوں کی
وكذلك يكون مآل تکذیب تکذیب کا انجام ہوا کرتا ہے اور یہ لوگ اُن کے
الصادقين۔وإنهم كانوا علماء گروہوں کے علماء اور اُن سگ طینت رکھنے والوں
أحزابهم وأئمة كلابهم، وكانوا کے امام تھے۔وہ فقہاء بھی تھے اور محدث بھی۔وہ
فقهاء ومحدثین وفضلاء بڑے بڑے فاضل بھی تھے اور مفسر بھی اور اُن میں
ومفسرين، وكان أكثر هم من اكثر تارک الدنیا ( راہب) تھے۔پس جب وہ کجر و
الراهبين۔فلما زاغوا أزاغ الله ہو گئے تو اللہ نے بھی اُن کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا نہ اُن
قلوبهم، وما نفعهم علمهم ولا کے علم نے انہیں کچھ فائدہ پہنچایا اور نہ ہی (امن
نُخْرُوبُهم، وكانوا قوما فاسقین میں دراڑیں ڈالنے نے۔اور وہ فاسق قوم تھے۔

فلا تفرطوا بجنب الله پس تم اللہ کے حق میں کوتاہی نہ کرو۔البتہ تم
وليكن فيكم رفق و حلم، ولا میں نرمی اور حالم ہونا چاہیئے۔جس کا تمہیں علم نہ
تقفُوا ما ليس لكم به علم، ولا ہو اُس کے پیچھے مت لگو نہ غلو کرو۔اور نہ زیادتی
تغلوا ولا تعتدوا، ولا تعثوا في كرو اور زمین میں خرابی پیدا نہ کرو۔اور نہ ہی
الأرض ولا تفسدوا، واخشوا فساد کرو۔اگر تم متقی ہو تو اللہ سے ڈرو۔یقیناً
الله إن كنتم متقین۔قد سمعتم بعض کے نام بعض دوسروں کو دیئے جانے کی
سُنّة تسمية البعض بأسماء سنت کے بارہ میں تم سن چکے ہو۔اس لئے تم
البعض، فلا تتركوا السنن قادر و توانا اللہ کی ثابت شدہ سنتوں کو ان اوہام
الثابتة من الله القدير، لأوهام کی خاطر ترک مت کرو جن کے لئے نہ تو
ليس لهـا عنـدكـم من برهان تمہارے پاس کوئی دلیل ہے اور نہ ہی کوئی
ونظير، وإن كنتم تصرون نظیر۔لیکن اگر پھر بھی تم اس پر اصرار کرتے ہو
عليها ولا تُعرضون عنها اور اس سے باز نہیں آتے تو اس سنت کے
فأنبتونا بنظائر على تلك خلاف ہمیں مثالیں بتاؤ اگر تم سچے ہو۔اور تم
السنة إن كنتم صادقين ولن ایسی نظیر پیش کرنے کی ہرگز قدرت نہیں
تقدروا أن تأتوا بنظير، فلا رکھتے۔پس تم رب قدیر سے جنگ کرنے کے
تبرزوا لحرب الربّ القدير لئے میدان میں مت نکلو۔اور نعمت کے نازل
ولا تردوا النعمة بعد نزولها، ہونے کے بعد اُسے رڈ مت کرو اور فضل
(۵۲) ولا تدعوا الفضل بعد حلولها، اُترنے کے بعد اُسے نہ دھتکار و اور سب سے
ولا تكونوا أوّل المعرضين۔پہلے اعراض کرنے والے مت بنو۔وإن كنتــم فــي شـك مـن اور اگر تم میرے امر کے بارے شک میں
أمرى، ولا تنظرون نور قمری ہو اور تم میرے نورِ ماہتاب کو نہیں دیکھتے

وتزعمون أن المهدى اور تم خیال کرتے ہو کہ مہدی موعود اور
الموعود والإمام المسعود امام مسعود بنی فاطمہ سے تباہ کن فتنوں
يخرج من بنى فاطمة لإطفاء ) کی آگ بجھانے کے لئے ظاہر ہوگا
فتن حاطمة، ولا يكون من قوم اور وہ کسی دوسری قوم سے نہیں ہوگا۔تو
آخرين، فاعلموا أن هذا وهم يه جان لو کہ یہ ایک ایسا وہم ہے جس کی
لا أصل له وسهم لا نصل له، کوئی بنیاد نہیں اور ایسا تیر ہے جس کا
وقد اختلف القوم فيه، كما لا کوئی پر کان نہیں اور جیسا کہ اہلِ عرفان
يخفى على عارفيه، وعلی اور کامل محد ثین پر مخفی نہیں کہ اس بارے
كمل المحدثين۔وجاء فی میں قوم نے اختلاف کیا ہے۔کیونکہ
بعض الروايات أن المهدى بعض روایات میں آیا ہے کہ صاحب
صاحب الآيات مِن وُلُدِ نشانات مهدی بنو عباس میں سے ہوگا۔العباس، وجاء في البعض
أنه اور بعض دوسری ( روایات ) میں آیا ہے
منا أى من خير الناس، کہ وہ ہم میں سے یعنی خیرالناس میں
وفى البعض أنه من ولد سے ہوگا اور بعض ( روایات ) میں آیا
الحسن أو الحسین، ہے کہ وہ حسن یا حسین کی اولاد میں
فالاختلاف لا يخفی علی ذوی سے ہو گا۔پس یہ ایک ایسا اختلاف
العينين۔وقد قال رسول الله ہے جو کسی اہل نظر سے مخفی نہیں۔نیز
صلى الله عليه وسلم إن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
سلمان منّا أهل البيت مع أنه سلمان ہم اہل بیت میں سے ہے، جبکہ
ما كان من أهل البيت، بل كان وہ اہل بیت میں سے نہ تھے، بلکہ
من الفارسيين۔فارسیوں میں سے تھے۔

ثم اعلم أن أمر النسب پھر یہ بھی جان لے کہ نسب اور قومیت کا معاملہ
والأقوام أمر لا يعلم حقيقته إلا ایسا معاملہ ہے جس کی حقیقت کا صرف علام خدا کا
علم العلام، والرؤيا التي كتبتها علم ہی احاطہ کر سکتا ہے۔اور وہ رؤیا جسے میں نے
في ذكر الزهراء تدلّ على كمال (حضرت) فاطمہ الزھراء کے ذکر میں لکھا ہے وہ
تعلقى، والله أعلم بحقيقة اُن کے ساتھ میرے کمال تعلق پر دلالت کرتی
الأشياء۔وفی کتاب ”التيسير“ ہے۔اشیاء کی اصل حقیقت کو اللہ ہی سب سے بہتر
عن أبي هريرة من أسلم من أهل جانتا ہے۔کتاب التيسير میں ابوھریرہ سے
فارس فهو قرشي۔وأنا من روایت ہے کہ اہل فارس میں سے جس نے بھی
الفارس كما أنبأنى ربّى، فتفكر اسلام قبول کیا وہ قریشی ہے اور جیسا کہ میرے ربّ
وہ
في هذا ولا تعجل كالمتعصبین نے مجھے بتایا ہے میں اہل فارس میں سے ہوں۔اس
ثم الأصول المحكم والأصل لئے تو اس پر خوب غور وفکر کر اور متعصبوں کی
الأعظم أن يُنظر إلى العلامات طرح جلد بازی نہ کر۔پھر ایک محکم اصول اور
ويُقدَّمَ البينات على الظنیات سب سے بڑا اصل یہ ہے کہ علامات کی طرف
فإن كنت ترجع إلى هذه دیکھا جائے اور امور ہینہ کو امور ظنیہ پر مقدم کیا
الأصول فعليك أن تتدبّر جائے۔پس اگر تو اس اصول کی طرف رجوع
بالنهج المعقول ليهديك الله کرے تو تیرا فرض ہے کہ معقول طریق پر تذ بر کر
إلى حق مبين، وهو أن النصوص تا که الله واضح حق کی طرف تیری رہنمائی
القرآنية والحديثية قد اتفقت فرمائے اور وہ اصول یہ ہے کہ نصوص قرآنیہ اور
على أن الله ذا القدرة قسم حدیثیہ اس پر متفق ہیں کہ اللہ نے جو صاحب
زمان هذه الأمة بحكمة منه قدرت ہے اپنی حکمت اور رحمت سے اس امت
ورحمة على ثلاثة أزمنة کے زمانے کو تین زمانوں میں تقسیم فرمایا ہے

وسلّمه العلماء كلهم من غير اور جسے تمام علماء نے بغیر کسی شک وشبہ کے تسلیم کیا
مرية۔فالزمان الأول هو زمان ہے۔پس پہلا زمانہ وہ زمانہ ہے جو خیر البریہ
أوّلُ من القرون الثلاثة مِن بُدُو (ﷺ) کے زمانے کے آغاز سے پہلی تین
زمان خير البرية، والزمان الثانی صدیوں کا زمانہ ہے اور دوسرا زمانہ بدعات کے
زمان حدوث البدعات إلى پیدا ہونے کے زمانہ سے اُن بدعات کے بکثرت
وقت كثرة شيوع المحدثات پھیل جانے تک کا زمانہ ہے۔اور تیسرا زمانہ وہ
والزمان الثالث هو الذى شابة ہے جو خیر البریہ (ع) کے زمانے سے مشابہت
زمان خير البرية، ورجع إلى رکھتا ہے اور منھاج النبوت کی طرف لوٹ آیا
منهاج النبوة، وتطهَّرَ مِن بدعات ہے اور وہ ردی بدعتوں اور روایات فاسدہ سے
ردية وروايات فاسدة، وضاهى پاک ہے اور خاتم النبین کے زمانے سے مماثلت
زمان خاتم النبيين، وسماه آخر رکھتا ہے اور نبی جن و انس نے اُس کا نام آخری
ނ
الزمان نبى الثقلين، لأنه آخر من زمانہ رکھا ہے کیونکہ وہ ان دو زمانوں میں۔الزمانين۔وحمد الله تعالى العباد آخر پر آنے والا ہے اور اللہ تعالیٰ نے ان بعد
الآخرين، كما حمد الأولين میں آنے والے بندوں کی اُسی طرح تعریف
وقالَ ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ۔وَتُلَّةٌ فرمائی جیسے اُس نے پہلوں کی تعریف فرمائی۔مِنَ الْآخِرِينَ۔ولكلّ ثلةٍ إمام، اور فرمایا: ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ - وَثُلَةٌ مِّنَ
وليس فيه كلام فهذه الْآخِرِينَ لے اور ہر جماعت کا ایک امام ہے
إشارة إلى خاتم الأئمة، وهو اور اس میں کوئی کلام نہیں اور یہ اشارہ ہے خاتم الائمہ
المهدى الموعود اللاحق کی طرف اور وہ مہدی موعود ہے جو صحابہ سے
بالصحابة، كما قال عزّ و جلّ ملنے والا ہو گا۔جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا:
لے پہلوں میں سے بھی ایک جماعت ہے اور بعد میں آنے والوں کی بھی ایک جماعت ہے۔(الواقعۃ: ۴۰، ۴۱)

وَ أَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ رسول
وسئل رسول الله صلى الله عليه اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان آخرین کی
وسلم عن حقيقة الآخرين فوضع حقیقت پوچھی گئی تو آپ نے اپنا ہاتھ سلمان
يده على كتف سلمان کالموالین کے کندھے پر دوستوں اور پیاروں کی طرح
المحبين، وقال "لو كان الإيمان رکھا اور فرمایا: لو كان الايمان معلقا
معلقا بالثريا أى ذاهبًا من الدنيا بالثريا لناله رجل من هؤلاء يخير
صلى الله
لناله رجل من فارس۔وهذه إشارة البريه ) کا آخر الائمہ کی جانب ایک
( ع)
لطيفة من خير البرية إلى آخر لطيف اشارہ تھا اور اُس امام کی طرف اشارہ
الأئمة، وإشارة إلى أن الإمام الذي تھا جو آخری زمانے میں ظاہر ہوگا اور ایمان
يخرج في آخر الزمان ويرد إلی کے انوار زمین کی طرف واپس لائے گا اور وہ
الأرض أنوار الإيمان يكون من رحمٰن اللہ کے حکم سے ابناء فارس میں سے ہو
أبناء فارس بحكم الله الرحمن گا۔پس غور وفکر کر۔اس حدیث کے مقام کو
فتفكر وتدبّر، وهذا حديث لا يبلغ کوئی دوسری حدیث نہیں پہنچ سکتی۔امام
مـقـامه حديث آخر، وقد ذكره بخاری نے اس حدیث کا ذکر کمال تصریح
البخاری فی الصحیح بکمال سے اپنی صحیح میں کیا ہے اور جب یہ ثابت ہو
التصريح۔وإذا ثبت أن الإمام گیا کہ آخری زمانے میں آنے والا امام
الآتي في آخر الزمان هو فارسی الاصل ہی ہو گا نہ کہ بنی نوع انسان
الفارسي لا غيره من نوع الإنسان میں سے کوئی دوسرا، تو پھر کسی دوسرے شخص
فما بقى لرجل آخر موضع قدم کے لئے پاؤں رکھنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ے اُن کے علاوہ ایک دوسری قوم بھی ہے جو ابھی اُن سے ملی نہیں۔(الجمعة:۴)
کہ اگر ایمان ثریا پر بھی چلا گیا یعنی دنیا سے جاتارہا تو اہل فارس کا کوئی شخص اُسے ضرور حاصل کر لے آئے گا۔۵۷

وهذا من الله مليكِ وجود اور یہ سب ہست و نیست کے مالک اللہ کی طرف
وعدم، فلا تحاربوا الله ولا سے ہے۔اس لئے تم اللہ سے جنگ نہ کرو اور حد
تجادلوا كالمعتدين ، و آخر سے بڑھنے والوں کی طرح بحث نہ کرو اور ہماری
دعوانا أن الحمد لله ربّ آخرى دعا یہی ہے کہ تمام حقیقی تعریف ربّ
العالمین اللہ کو زیبا ہے۔العالمين۔

آج 10 میں سے 10 باقی