دوسرا باب
سرّالخلافة, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فاقتضى تدبيره الحق أن يجعل پس اُس کے بچے انتظام نے تقاضا کیا کہ وہ اس
المرسَلَ سَمِيَّ عيسى الإصلاح فرستادہ کو عیسائیوں کی اصلاح کے لئے عیسی کا
ہمنام بنائے۔اور مسلمانوں کی تربیت کے لئے
المتنصرين، ويجعله سَمِيَّ
أحمد
لتربية المسلمين، ويجعله حاذيًا اُسے احمد کا ہمنام بنائے۔اور اُسے ان دونوں کی
حذوهما وقافيًا خطوهما کامل پیروی کرنے والا اور دونوں کے نقش قدم
فسماه بالاسمين المذكورين پر چلنے والا بنائے۔اسی وجہ سے اُس نے اُس
وسقاه من الراحین، وجعله دافع کے مذکورہ دونوں نام رکھے۔اور دوراحت بخش
هم المؤمنين و رافع فتن شرابوں میں سے اُسے پلایا اور اُسے مومنوں
مسيحيّين فهو عند اللہ کے غم کو دور کرنے والا اور مسیحیوں کے فتنوں کو
عيسى من جهة، و أحمد من رفع كر نيوالا بنایا۔پس وہ اللہ کے نزدیک ایک
جهة، فاترك السبل الأخياف جہت سے عیسی اور دوسری جہت سے احمد ہے۔وتجنب الخلاف والاعتساف پس تو متفرق راہوں کو چھوڑا اور مخالفت اور گمراہی
واقبل الحق ولا تكن كالضنين سے بچ۔حق کو قبول کر اور بخیل انسان کی طرح نہ
والنبي صلى الله علیه وسلم بن۔اور نبی کریم ﷺ نے جیسے اُسے مسیح کی
كما وصفه بصفات المسيح صفات سے متصف قرار دیا یہاں تک کہ اُس
حتى سماه ،عیسی، كذلك کا نام عیسی رکھا۔اُسی طرح آپ (صلی اللہ
وصفه بصفات ذاته الشريف علیہ وسلم) نے اُسے اپنی ذات شریف کی صفات
حتى سماه أحمد و مشابها سے متصف فرمایا۔یہاں تک کہ اُس کا نام احمد
بالمصطفى، فاعلم أن هذين رکھا۔اور مصطفیٰ " کا مشابہ قرار دیا۔لہذا تمہیں
الاسمين قد حصلا له باعتبار معلوم ہونا چاہیئے کہ یہ دونوں نام دونوں فرقوں کی
توجه التام إلى الفرقتين جانب پوری توجہ کے اعتبار سے اُسے حاصل ہوئے
فسماه أهل السماء عیسی اور آسمان والوں نے عیسائی فرقوں کی اصلاح
باعتبار توجهه وتألمه کمو اسی کی طرف اُس کی توجہ کرنے اور قیدیوں کے
الأسارى إلى إصلاح فرق غمخواروں کی مانند دکھ اُٹھانے کی بناء پر اُس کا
النصارى، وسموه بأحمد نام عیسی رکھا۔اور انہوں نے نبی کی اُمت کی
باعتبار توجهه إلى أُمّة النبى طرف اُس کے انتہائی زیادہ توجہ کرنے اور ان
توجها أشد وأزيد، وتألّمه من کے برے اختلافات اور بدحالی کی وجہ سے
سوء اختلافهم وعيشهم أنكد دکھ اُٹھانے کی بناء پر اُس کا نام احمد رکھا۔پس
فاعلم أن عيسى الموعود جان لو کہ موعود عیسی احمد ہے اور احمد موعود
أحمد، وأن أحمد الموعود عیسی۔پس اس واضح اور روشن را ز کو پس پشت
عيسى، فلا تنبذ وراء ظهرك مت ڈال۔کیا تو اُن داخلی مفاسد کو اور اُن
هذا السر الأجلى۔ألا تنظر إلى تكاليف كو نہیں دیکھتا جو ہمیں عیسائی اقوام کی
المفاسد الداخلية وما نالنا من طرف سے پہنچی ہیں؟ کیا تو دیکھتا نہیں کہ
الأقوام النصرانية؟ الست ہماری قوم نے خیر خواہی کی راہیں اور دین بگاڑ
ترى أن قومنا قد أفسدوا طرق دیا ہے۔اور اُن میں سے اکثر شیطانوں کی
الصلاح والدين، واتبعوا راہوں پر چل نکلے ہیں۔یہاں تک کہ اُن کا
أكثر هم سبل الشياطين، حتی علم جگنو کی روشنی کی طرح ہو گیا۔اور اُن کے
صار علمهم كنار الحباحِب، علماء بیابانوں کے سراب کی مانند ہو گئے۔شر
وجبرهم كسراب السباسب، ان کی فطرتِ ثانیہ اور اس کے لئے تکلف
وصار تطبع الشر طباعًا، تصنع اُن کی دلی خواہش بن گئے۔اور وہ باہم
والتكلّف له هوًى طباعًا، دست و گریباں ہوتے ہوئے دنیا پر بُری
وأكبوا على الدنيا متشاجرین؟ طرح جاگرے۔و
يأبـر بعضهم بعضا كالعقارب اُن میں سے ہر ایک بچھوؤں کی طرح نیش زنی
ولو كان المظلوم من الأقارب، کرتا ہے خواہ وہ مظلوم قرابت داروں میں
وما بقى فيهم صدق الحدیث سے ہی ہو۔اُن میں راست گوئی اور پُر خلوص
وإمحـاض المصافات، وبدلوا محبت باقی نہیں رہی۔اُنہوں نے نیکیوں کو
الحسنات بالسيئات۔اشتغلوا برائیوں میں بدل دیا اور وہ بھائیوں کی عیب
في تطلب مثالب الإخوان ونسوا جوئی میں مشغول ہو گئے۔اور باہمی اصلاح
إصلاح ذات البين و حقوق اهل اور اہل ایمان کے حقوق کو ( یکسر ) بھول گئے
الإيمان، وصـالوا على الإخوة اور وہ بھائیوں پر ظالموں کے حملہ کرنے کی
كصول أهل العدوان أدحضوا طرح حملہ آور ہوئے۔محبتوں کو پامال کیا اور
المودات وأزالوا خلوص النيات خلوص نیت کو ضائع کر دیا۔اور فسق اور عداوت
وأشاعوا فيهم الفسق والعدوان کو اپنے اندر پھیلایا۔اور لغزشوں اور بہتان
واتبعوا العثرات والبهتان۔زالت طرازی کے پیچھے لگ گئے۔محبت کی مہکتی
نفحات المحبة كل الزوال، وهبت خوشبوئیں یکسر ختم ہو گئیں اور نفاق اور جنگ
رياح النفاق والجدال۔ما بقى سعة وجدال کی ہوائیں چلنے لگیں۔وسعت حوصلگی
الصدر وصفاء الجنان و دخلت اور صفائی قلب باقی نہ رہی اور ایمان میں (۵۲)
كدورات في الإيمان، وتجاوزوا کدورتیں داخل ہو گئیں۔اور وہ پر ہیز گاری
حدود التورع والتقاة ، وتناسوا اور تقویٰ کی تمام حدود کو پھلانگ گئے اور
حقوق الإخوان والمؤمنين بھائیوں اور مومن مردوں اور مؤمنات کے
والمؤمنات۔لا يتحامون العقوق حقوق بھول گئے۔وہ نافرمانی سے نہیں بچتے
ولا يؤدون الحقوق، وأكثرهم اور حقوق ادا نہیں کرتے۔اور اُن میں سے
لا يعلمون إلا الفسق والنهات، اكثر فسق اور شور شرابہ کے علاوہ کچھ نہیں جانتے۔
وتغير الزمان فلا ورع ولا تقویٰ اور زمانہ بدل گیا۔پرہیز گاری رہی نہ تقوی ، روزہ
ولا صوم ولا صلاة۔قدموا الدنيا رہا نہ نماز، اُنہوں نے دنیا کو آخرت پر ترجیح دی۔على الآخرة، وقدموا شهوات اور اُنہوں نے نفسانی خواہشات کو حضرت ربّ
النفس على حضرة العزة، وأراهم | العزت پر مقدم کیا۔میں انہیں دنیا طلبی میں نیم پاگل
لدنياهم كالمصاب، ولا يبالون کی طرح دیکھ رہا ہوں۔وہ آخرت کی راہوں سے
طرق الآخرة ولا يقصدون طریق لا پرواہ ہیں اور درست راہ اُن کا مقصود نہیں۔وفا
الصواب۔ذهب الوفاء وفقد جاتی رہی اور حیا مفقود ہو گئی۔وہ نہیں جانتے کہ
الحياء، ولا يعلمون ما الاتقاء۔أرى خدا خوفی کیا ہے؟ کچھ چہرے میں ایسے دیکھ رہا
وجوها تلمع فيهم أسرّة الغَدر ہوں جن میں غدر کے آثار چمک رہے ہیں۔وہ
يحبون الليل الليلاء ويبزقون تاریک و تاررات سے محبت کرتے اور مہ کامل پر
على البدر۔يقرأون القرآن، تھوکتے ہیں۔وہ قرآن پڑھتے ہیں لیکن خدائے
ويتركون الرحمان۔لا يرى منهم رحمان کو چھوڑتے ہیں۔اُن کا ہمسایہ اُن سے ظلم
جارهم إلا الجور، ولا شریک کے سوا کچھ نہیں دیکھتا اور صرف پستی ہی اُن کی
حدبهم إلا الغورو يأكلون الضعفاء رفعت کی شریک ہے۔وہ نا توانوں کو کھاتے اور
ويطلبون الگور۔كثر الكاذبون مزید کے طالب رہتے ہیں۔جھوٹوں ، چغل خوروں،
والنمامون، والواشون والمغتابون ملمع سازوں، غیبت کر نیوالوں، ظالموں، دھو کے
والظالمون المغتالون، والزانون سے قتل کرنیوالوں، زانیوں، فاجروں، شرابیوں،
الفاجرون، والشاربون المذنبون گنہ گاروں، خائنوں، غذاروں، دنیا کی طرف
والخائنون الغدّارون، والمايلون | جھکنے والوں اور رشوت خوروں کی بہتات ہوگئی
المرتشون۔قست القلوب والسجايا ہے۔دل اور طبیعتیں سخت ہو گئیں۔وہ اللہ
ނ
لا يخافون الله ولا يذكرون المنايا۔نہیں ڈرتے اور نہ موتوں کو یاد رکھتے ہیں۔
ياكلون كما يأكل الأنعام، ولا وہ جانوروں کی طرح کھاتے ہیں۔اور نہیں جانتے کہ
يعلمون ما الإسلام وغمرتهم اسلام کیا ہے؟ دنیا کی شہوتوں نے انہیں ڈھانپ لیا۔شهوات الدنيا، فلها يتحركون اس لئے وہ اُسی کے لئے حرکت کرتے ہیں اور اُسی
ولها يسكنون، وفيها ينامون کے لئے سکون۔اور اسی حالت میں وہ سوتے ہیں اور
وفيها يستيقظون۔وأهل الثراء اسی حالت میں جاگتے ہیں۔اُن کے اہل ثروت
منهم غريقون فى النعم تن آسانیوں میں غرق ہیں اور جانوروں کی طرح کھاتے
ويأكلون كالنعم، وأهل البلاء ہیں اور مصیبت زدہ لوگ تو نعمتوں ( آسائشوں)
يبكون لفقد النعيم أو من کے فقدان کی وجہ سے یا قرض خواہ کے دباؤ کے
ضغطة الغريم، فنشكوا إلى الله باعث گریاں ہیں۔پس ہم اللہ کریم کی جناب
الكريم، ولا حول ولا قوة إلا میں فریاد گناں ہیں۔پس نصیر و معین اللہ کی مدد کے سوا
بالله النصير المعين۔بُرائی سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں ملتی۔وأما مفاسد النصارى فلا تُعدّ اور جہاں تک عیسائیوں کے مفاسد کا تعلق
ولا تُحصى، وقد ذکر نا شطرا ہے تو وہ بے شمار اور بے حساب ہیں۔ہم نے
منها في أوراقنا الأولى۔فلما ان میں سے ایک حصہ کا ذکر گذشتہ صفحات میں
رأى الله سبحانه أن المفاسد کر دیا ہے۔پس جب اللہ سبحانہ تعالیٰ نے یہ
فارت من الخارج والداخل فی دیکھا کہ اس زمانے میں مفاسد نے باہر اور
هذا الزمان اقتضت حکمته اندر سے جوش مارا ہے تو اُس کی حکمت اور
ورحمته أن يُصلح هذه رحمت نے تقاضا کیا کہ وہ ایک ایسے شخص کے
المفاسد برجُل له قدمان قدم ذریعہ ان مفاسد کی اصلاح فرمائے جس کے دو
على قدم عیسی و قدم قدم ہوں۔ایک قدم عیسی کے قدم پر اور دوسرا
على قدم أحمد المصطفى قدم احمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے قدم پر۔
وكان هذا الرجل فانيا في اور شخص ان دو قدموں (اسوہ ) میں ایسا فنا ہونے
القدمين حتى سُمّى بالاسمين۔والا تھا کہ وہ دو ناموں سے موسوم کیا گیا۔پس اس
فخذوا هذه المعرفة الدقيقة، ولا لطيف معرفت کو مضبوطی سے تھام لو اور اس صحیح راہ
تخالفوا الطريقة، ولا تكونوا كى مخالفت مت کرو اور سب سے پہلے انکار کرنے
أوّل المنكرين۔وإن هذا هو والوں میں سے مت بنو۔رب کعبہ کی قسم! حقیقتاً
الحق ورب الكعبة، وباطل ما یہی سچ ہے اور جو شیعہ حضرات اور اہلِ سنت خیال
يزعم أهل التشيع والسنة۔فلا کرتے ہیں وہ یکسر باطل ہے۔پس میرے
تعجلوا على، واطلبوا الهدى بارے میں جلدی مت کرو اور ربّ العزت سے
من حضرة العزة، وأتونى طالبين ہدایت طلب کرو اور سچائی کے طالب بن کر میرے
فإن تعرضوا ولا تقبلوا، فتعالوا پاس آؤ۔پھر اگر اعراض کرو اور قبول نہ کرو (تو) آؤ
ندع أبناء نا وأبناء كم، ونساء نا ہم اپنے بیٹوں کو بلا ئیں اور تم اپنے بیٹوں کو، اور ہم
ونساء كم، ثم نبتهل فنجعل لعنة اپنی عورتوں کو اور تم اپنی عورتوں
کو ، پھر ہم گڑ گڑا کر
الله على الكاذبين۔دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں۔وهذا هو الحق الذي كشف الله یہ وہ حق ہے جو اللہ نے اپنے فضل عظیم اور
على بفضله العظيم وفيضه القديم | فيض قدیم سے مجھ پر ظاہر فرمایا۔در حقیقت عیسی
وقد توفّى عیسى والله يعلم أنه وفات پاچکے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ وہ وفات
المتوفى۔وتُوفّى إمامكم محمد یافتہ ہیں۔اور تمہارا امام محمد منتظر اور امام قائم
ن
الذي ترقبونه، وقائمُ الوقت الذى الزمان جس کا تم انتظار کر رہے ہو وہ وفات پا
(۵۳) تنتظرونه۔والهمتُ من ربّى أنى أنا چکا۔اور مجھے میرے رب نے الہاماً بتایا ہے کہ
المسيح الموعود وأحمد المسعود میں ہی مسیح موعود اور احمد مسعود ہوں۔کیا تم تعجب
أتعجبون ولا تفكرون فی سُنن الله کرتے ہو اور اللہ کی سنتوں پر غور نہیں کرتے
وتنكرون ولا تخافون؟ و حصحص اور انکار کرتے ہو اور خوف نہیں کرتے۔حق کھل کر
الحق وأنتم تعرضون و جاء الوقت ظاہر ہو چکا اور تم اعراض کرتے ہو۔اور وقت آ گیا
وأنتم تبعدون۔ومن سُن الله القديم اور تم اُس سے دور بھاگتے ہو۔ازلی خدا کی جاری
المستمرة الموجودة إلى هذا اور اس زمانہ تک موجود سنت جس کا جاہلوں اور
الزمان التي لم تنكرها * أحد صاحب عرفان لوگوں میں سے کوئی انکار نہیں کرسکتا
من الجهلاء وذوى العرفان، أنه ہے یہ کہ کبھی وہ اپنی اہم آئندہ کی خبروں میں ایک
قد يذكر شيئًا أو رجُلا في أنبائه چیز یا ایک شخص کا ذکر فرماتا ہے۔حالانکہ اُس کے
المستقبلة، ويريد منه شيئًا آخر از لی ارادہ میں اُس سے کوئی دوسری چیز یا دوسرا شخص
أو رجُلا آخر في الإرادة الأزلية مراد ہوتا ہے۔بسا اوقات ہم خواب میں دیکھتے ہیں
وربما نرى في منام أن رجلا کہ ایک شخص کسی جگہ سے آیا ہے لیکن وہ نہیں آتا
جاء من مقام فلا يجيء من جسے ہم نے (خواب میں) دیکھا ہوتا ہے بلکہ وہ
رأيناه بل يجيء من ضاهاه في شخص آ جاتا ہے جو بعض صفات میں اُس کا مشابہ ہوتا
بعض الصفات أو شابهه في ہے یا بعض خوبیوں یا برائیوں میں اس سے مشابہت
الحسنات أو السيئات وأقص رکھتا ہے۔میں تمہیں ایک عجیب واقعہ اور غیر معمولی
عليك قصة عجيبة وحكاية حكایت بیان کرتا ہوں اور وہ یہ کہ میرا ایک چھوٹا بیٹا
غريبةً إن لى كان ابنا صغيرًا تھا اُس کا نام بشیر تھا جسے اللہ نے شیر خواری کی عمر میں
و كان اسمه بشيرا، فتوفاه وفات دے دی۔اور اللہ بہتر اور سب سے بڑھ کر باقی
الله في أيام الرضاع، والله خیر رہنے والا ہے اُن کے لئے جو تقوی اور پر ہیز گاری
وأبقى للذين آثروا سبل التقوی کی راہوں کو مقدم رکھتے ہیں۔پس مجھے میرے ربّ
والارتياع فـالهـمـتُ من ربی کی طرف سے الہام ہوا کہ ہم تجھ پر فضل فرماتے
إنا نردّه إليك تفضلا عليك۔ہوئے اُس (بشیر ) کو تیری طرف لوٹا دیں گے۔هذا
سهو الناسخ والصحيح ” ينكرها “۔(الناشر)
وكذلك رأت أُمه فى رؤياها اسى طرح اُس کی والدہ نے بھی اپنی رؤیا میں دیکھا
أن البشير قد جاء ، وقال إنی کہ بشیر آیا ہے اور کہتا ہے کہ میں تجھ سے اچھی طرح
أعانقك أشد المعانقة ولا بغل گیر ہوں گا اور تجھ سے جلدی جد انہیں ہوں گا۔أفارق بالسرعة۔فأعطانى الله پس اس کے بعد اللہ نے مجھے دوسرا بیٹا عطا فرمایا
بعده ابـنـا آخر وهو خير اور وہ عطا کرنے والوں میں سے سب سے بہتر
المعطين۔فعلمت أنه هو ہے۔تب میں نے جانا کہ یہ وہی بشیر ہے اور خبیر
البشير وقد صدق الخبير، خدا نے سچ ہی فرمایا تھا۔پس میں نے اس کا نام
فسميته باسمه، وأرى حُلية اُس کے نام پر رکھا اور میں اس کے وجود میں پہلے
الأول في جسمه فثبتت عادة بشیر کا حلیہ دیکھتا ہوں۔پس اللہ کی سنت علی وجہ
الله برأى العين، أنه قد يجعل البصيرت ثابت ہوگئی کہ وہ دو آدمیوں کو ایک
شريك اسم رجلين۔وأما نام میں شریک کر دیتا ہے۔اور جہاں تک ایک
جعل البعض سَمِيَّ بعض فهى شخص کو دوسرے شخص کا ہمنام بنانے کا تعلق ہے تو
أسرار لتكميل غرض لا يعلمها يه مقصد کی تکمیل کے لئے ایسے اسرار ہیں جنہیں
یہ
إلا مهجة العارفين۔صرف عارفوں کی روح ہی سمجھ پاتی ہے۔ولى صديق أحب الأصدقاء میرے ایک دوست ہیں ، سب دوستوں
وأصدق الأحبّاء ، الفاضل سے زیادہ پیارے اور تمام عزیزوں سے
العلامة والنحرير الفهامة، بڑھ کر بچے۔فاضل ،علامہ، حاذق ، فہیم و
عالم رموز الكتاب المبين فطین کتاب مبین ( قرآن ) کے رموز
عارف علوم الحكم والدین کے عالم، علوم حکمت اور دین کا عرفان
واسمه كصفاته المولوی رکھنے والے، جن کا نام نامی اُن کی صفاتِ
الحکیم نور الدین گرامی کی طرح حکیم مولوی نورالدین ہے۔
فاتفق في هذه الأيام من قضاء انہی دنوں یہ اتفاق ہوا کہ اُن کا اکلوتا چھوٹا بیٹا
الله الحكيم العلام أن ابنه جس کا نام محمد احمد تھا۔خدائے حکیم وعلیم کی
الصغير الأحد، الذي كان اسمه قضا سے خسرے کی بیماری سے وفات پا گیا۔محمد أحمد، مات بمرض آپ نے صبر سے کام لیا اور اپنے حکیم و قادر اور
الحصبة، فصبر ووافق ربَّه ذا رحیم خدا کی رضا پر راضی رہے۔پس ایک شخص
الحكمة والقدرة والرحمة نے اُس ( بچے ) کی وفات کے بعد اُسی رات
فرآه رجل في ليلة وفاته بعد خواب میں اُس بچہ کو دیکھا گویا کہ وہ کہہ رہا ہے
مماته كأنه يقول لا تحزنوا لهذه كہ آپ اس جدائی پر غمگین نہ ہوں، کیونکہ میں
الفرقة، فإنّي أذهب لبعض کسی ضرورت کی خاطر جا رہا اور بہت جلد
الضرورة، وسأرجع إليكم بقدم تمہارے پاس واپس آ جاؤں گا۔یہ (خواب)
السرعة۔وهذا يدل على أنه اس امر پر دلالت کرتی ہے کہ آپ کو ایک دوسرا
سيُعطى ابنا آخر، فيُضاهي الثاني بیٹا عطا کیا جائے گا اور وہ مرحوم بیٹے سے
الغابر۔والله قادر على كل شيء، مشابہت رکھے گا۔اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
ولكن أكثر الناس لا يعلمون لیکن اکثر لوگ احسن الخالقین خدا کی قدرتوں کا
شؤون أحسن الخالقين۔علم نہیں رکھتے۔وكذلك في هذا الباب اور اس طرح اس باب میں بہت سے
قصص كثيرة وشهادات كبيرة واقعات اور بڑی بڑی شہادتیں پائی جاتی ہیں
وقد تركناها خوفا من طول جنہیں کلام کی طوالت کے خوف سے ہم نے
الكلام، وكثيرة منها مكتوبة چھوڑ دیا ہے ان میں سے اکثر خوابوں کی تعبیر
في كتب تعبیر المنام، فارجع کی کتب میں لکھے ہوئے موجود ہیں۔اگر تم
إليها إن كنت من الشاكين شک کرنے والے ہو تو اُن کی طرف رجوع کرو
وكيف تشك وإن الأخبار اور تم کیسے شک کر سکتے ہو جبکہ اس باب میں تو اتر
تواترت في هذا الباب؟ سے خبریں موجود ہیں۔شاید تو خود بھی اس عجیب
ولعلك تكون أيضًا من امركا مشاہدہ کرنے والوں میں سے ہو۔تمہارا کیا
المشاهدين لهذا العجاب۔فما خیال ہے؟ کیا تو اعتقاد رکھتا ہے کہ جب کوئی شخص
(۵۴) ظنك۔أتعتقد أن رجلا متوفی ایک وفات یافتہ کو خواب میں دیکھے یا الہام میں
إذا رآه أحد فى المنام أو أخبر اُس کے متعلق اطلاع دی جائے اور وہ وفات یافتہ
عنه في الإلهام، وقال المتوفی یہ کہے کہ میں جلد ہی دنیا میں واپس آ جاؤں گا
إني سأرجع إلى الدنيا وأُلاقى اور رشتہ داروں سے ملاقات کروں گا۔تو کیا وہ
القربى، فهل هو راجع على فی الحقیقت واپس آجاتا ہے؟ یا اُس کے اس قول
وجه الحقيقة۔أو لهذا القول كى اہل طریقت کے نزدیک تأویل کی جائے گی۔تأويل عند أهل الطريقة؟ فإن پس اگر تم اس موقع پر تاویل کرو گے تو پھر کیا وجہ
كنتم مؤولين في هذا المقام ہے کہ تم پیش خبریوں کے بارے میں تاویل نہیں
فمالكم لا تؤوّلون في أنباء کرتے جو اُن سے مشابہت تامہ رکھتی ہیں۔اے
تشابهها بالوجه التام؟ أتُفرّقون غافلوں کے گروہ! کیا تم اللہ کی سنتوں میں فرق
بين سنن الله یا معشر الغافلين؟ کرتے ہو۔پس تو غور کر اور میں نہیں سمجھتا کہ تو غور
فتدبّر وما أخال أن تتدبّر إلا أن کرے۔سوائے اس کے کہ میرا پروردگار چاہے جو
يشاء ربي هادى الضالين۔گم گشتہ راہ لوگوں کا راہنما ہے۔وقد عرفت أن علامات ظهور اور یہ تو اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ مسیح جو
المسيح الذى هو المهدى قد کہ مہدی ہی ہے کے ظہور کی علامات ظاہر ہو چکی
ظهرت، والفتن کثرت و عمّت ہیں اور فتنے بہت زیادہ اور عام ہو گئے اور مفاسد
والمفاسد غلبت و هاجت وماجت غلبہ پا گئے اور جوش میں ہیں اور موجزن ہیں۔
ويسبون خير البشر في اور مخالفین ) حضرت خیر البشر عے کوکو چوں اور
السكك والأسواق، وماتت بازاروں میں گالیاں دیتے ہیں اور ملت مرنے کو
الملة والتفت الساق بالساق، ہے۔جان کنی کا عالم ہے اور جدائی کی گھڑی آن
وجاء وقت الفراق، فارحموا پہنچی ہے۔پس اس دین پر رحم کھاؤ جو بے آبرو ہو
الدين المهان، فإنه يرحل الآن۔چکا ہے کیونکہ وہ اب کوچ کرنے کو ہے۔میں تمہیں
و نشدتكم الله۔ألا ترون هذه الله کی قسم دیتا ہوں، کیا تم یہ بگاڑ (اپنی) آنکھوں
المفاسد بالعين؟ ألا يترك سے نہیں دیکھ رہے۔کیا ایمان کا شیریں چشمہ مال و
عين زلال الإيمان للعين؟ زر کی خاطر ترک نہیں کیا جا رہا؟ خدا کے لئے گواہی
اشهدوا الله اشهدوا۔أحق هذا دو، ہاں گواہی دو کہ کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟ اور ہمیں
أو من المين؟ وما زاوَلْنا أَشدَّ عیسائیوں کی سازشوں سے زیادہ کسی سے واسطہ
من كيد النصارى، وإنا فی نہیں پڑا اور ہم اُن کے ہاتھوں میں اسیروں کی
أيديهم كالأسارى۔إذا أرادوا طرح ہیں۔جب وہ فریب دہی کا ارادہ کر لیں
التلبيس، فيخجلون ابلیس تو ابلیس کو بھی شرمندہ کر دیتے ہیں مصیبت ظاہر ہوگئی
ظهر البأس، وحصحص اليأس اور نا امیدی کھل کر سامنے آ گئی اور لوگوں کے دل
وقست قلوب الناس، واتبعوا سخت ہو گئے۔اور انہوں نے وسوسہ ڈالنے والے
وساوس الوسواس۔وبعدوا عن شیطان کے وسوسوں کی پیروی کی۔اور تقویٰ اور
التقوى، وخوف الله الأعلى، بل خدائے بزرگ و برتر کے خوف سے دور جاپڑے بلکہ
عادوا هذا النمط، وضاهَوا وہ اس نیک روش کے دشمن ہو گئے اور گری پڑی
السقط۔وقلتُ قليلا مما رأيتُ ناکارہ چیز کی طرح ہو گئے۔میں نے جو دیکھا اُس
وما استقصيت۔ووالله ان میں سے تھوڑا بیان کیا اور اس کی تفصیل میں انتہا تک
الــمــصــائـب بلغت منتهاها، نہیں گیا۔اور بخدا، مصائب اپنی انتہا کو پہنچ گئے۔
وما بقى من الملة إلا رسمها اور دین میں نقوش اور دعووں کے سوا کچھ باقی نہ
ودعواها، وأحاطت الظلمات رہا۔ظلمتوں نے گھیرا ڈال لیا اور اس (دین) کی
وعدم سناها، ووطئ زروعنا چمک معدوم ہو گئی اور وحشی جانوروں نے ہماری
الأوابد، فما بقى ماؤها کھیتیوں کو روند ڈالا جس کی وجہ سے نہ اس دین کا
ومرعاها، وكاد الناس ان پانی باقی رہا اور نہ ہی چرا گا ہیں۔اور قریب تھا کہ
يهلكوا من سيل الفتن و طغواها، لوگ فتنوں کے اس سیلِ تند اور طغیانی سے ہلاک
فأُعطيت سفينة من ربّى، وبسم ہو جاتے۔پس میرے رب کی طرف سے مجھے
الله مجريها ومرساها۔وتفصیل ایک کشتی عطا کی گئی۔اس کا چلنا اور ٹھہرنا اللہ کے
ذلك أن الله وجد في هذا نام سے ہے۔تفصیل اس کی یہ ہے کہ اللہ نے اس
الزمان ضلالات النصارى مع زمانے میں نصاری کی گمراہیوں کو طرح طرح کی
أنواع الطغيان، ورأى أنهم سرکشیوں کے ساتھ ملا ہوا پایا اور اُس نے دیکھا کہ
ضلوا وأضلوا خلقا كثيرا، وہ خود بھی گمراہ ہو گئے ہیں۔اور انہوں نے خلق
وعلوا علوا كبيرا، وأكثروا كثیر کو گمراہ کیا ہوا ہے اور بڑی سرکشی کی اور بہت
الفساد، وأشاعوا الارتداد فساد پیدا کر دیا ہے اور ارتداد کی ایک رو چلا دی
وصالـوا على الشريعة الغراء ہے اور روشن شریعت پر حملہ آور ہوئے ہیں اور
وفتحوا أبواب المعاصی اُنہوں نے معاصی اور خواہشات کے دروازے
والأهواء ، ففارت غيرة الله ذی | کھول دیئے ہیں۔تب اس سخت فتنے کے موقع
الكبرياء عند هذه الفتنة الصماء پر بزرگ و برتر اللہ کی غیرت نے جوش مارا اور۔ومع ذلك كانت فتنة داخلية اس کے ساتھ ساتھ خود مسلمانوں کے اندر بھی
في المسلمين، ومزقوا فتنہ موجود تھا اور انہوں نے سید المرسلین کے
باختلافات دین سید المرسلین دین کو با ہمی اختلافات سے پارہ پارہ کر دیا۔