القصیدة

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

القصيدة
في مدح أبي بكر الصديق و عمر الفاروق و غيرهما من الصحابة
رضی الله عنهم۔۔حضرت ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی مدح میں قصیدہ
HH HH
رُوَيْدَكَ لَا تَهْجُ الصَّحَابَةَ وَاحْذَرِ وَلَا تَقْفُ كُلَّ مُزْوَرٍ وَّ تَبَصَّرِ
سنجل جا۔صحابہ کی ہجو نہ کر اور ڈر اور ہر فریبی کے پیچھے نہ چل اور بصیرت سے کام لے۔وَلَا تَتَخَيَّرُ سُبُلَ غَيٌّ وَشِقْوَةٍ وَلَا تَلْعَنَنُ قَوْمًا أَنَارُوا كَنَيْرِ
گمراہی اور بدبختی کے راستوں کو اختیار نہ کر اور ایسے لوگوں پر لعنت نہ کر جو آفتاب کی طرح روشن ہوئے۔أُولئِكَ اَهْلُ اللهِ فَاخْشَ فِنَاءَهُمْ وَلَا تَقْدَحَنُ فِي عِرْضِهِمْ بِتَهَورِ
یہ لوگ اہل اللہ ہیں۔سوان کے صحن میں داخل ہونے سے ڈر اور دیدہ دلیری سے ان کی عزت و آبرو پر طعنہ زنی نہ کر۔أولئِكَ حِزْبُ اللهِ حُفَّاظُ دِينِهِ وَاِيُدَاءُ هُمُ ابْدَاءُ مَوْلًى مُؤْثِرِ
ب سب اللہ کے گروہ ہیں اور اس کے دین کے محافظ ہیں اور ان کو ایذا دینا انہیں پسند کرنے والے مولیٰ کو ایذا دینا۔بنا ہے۔تَصَدَّوْا لِدِينِ اللهِ صِدْقًا وَّ طَاعَةٌ لِكُلِّ عَذَابٍ مُحْرِقٍ أَوْ مُدَمِّر
وہ تیار ہو گئے دینِ الہی کی خاطر صدق اور اطاعت سے ہر جلانے والے یا مہلک عذاب کے اٹھانے کے لئے۔وَ طَهَّرَ وَادِي الْعِشْقِ بَحْرَ قُلُوبِهِمْ فَمَا الزَّبَدُ وَالْغُفَّاءُ بَعْدَ التَّطَهُرِ
عشق کی وادی نے ان کے دلوں کے سمندر کو پاک کر دیا پس جھاگ اور میل کچیل پاک ہو جانے کے بعد باقی نہیں رہی۔وَجَاءُ وُا نَبِيَّ اللَّهِ صِدْقًا فَنُوِّرُوا وَلَمْ يَبْقَ أَثْرٌ مِّنْ ظَلَامٍ مُكَدِّرِ
اور وہ اللہ کے نبی کے پاس صدق دل سے آئے تو روشن کر دیئے گئے اور کدورت پیدا کرنے والی تاریکی کا کوئی اثر باقی نہ رہا۔(۵۸) بِأَجْنِحَةِ الَا شُوَاقِ طَارُوا إِطَاعَةً وَصَارُوا جَوَارِحَ لِلنَّبِيِّ الْمُوَفَّرِ
وہ فرمانبرداری کرتے ہوئے شوق کے پروں کے ساتھ اڑے اور نبی محترم کے لئے وہ دست و بازو بن گئے۔وَنَحْنُ وَأَنْتُمْ فِي الْبَسَاتِينِ نَرْتَعُ وَهُمْ حَضَرُوا مَيْدَانَ قَتْلِ كَمَحْشَرِ
ہم اور تم تو (آج ) باغوں میں مزے کرتے ہیں حالانکہ وہ قتل کے میدان میں روز محشر کی طرح حاضر ہوئے تھے۔

وَتَرَكُوا هَوَى الْأَوْطَانِ لِلَّهِ خَالِصًا وَجَاؤُا الرَّسُوْلَ كَعَاشِقٍ مُتَخَيْرِ
اور انہوں نے خلوص نیت سے اللہ کے لئے وطن کی محبت چھوڑ دی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عاشق شیدا کی طرح آئے۔عَلَى الضُّعْفِ صَوَّالُوْنَ مِنْ قُوَّةِ الْهُدَى عَلَى الْجُرْحِ سَلالُوْنَ سَيْفَ التَّشَنُّرِ
وہ باوجود ضعف کے ہدایت کی قوت کے ساتھ حملہ آور تھے۔مجروح ہو جانے پر بھی ٹکڑے ٹکڑے کرنے والی تلوار سونتنے والے تھے۔اَتُكْفِرُ خُلُفَاءَ النَّبِيِّ تَجَاسُرًا وَتَلْعَنُ مَنْ هُوَ مِثْلَ بَدْرٍ مُنَوَّرٍ
اے مخاطب! کیا تو جسارت سے نبی کے خلفاء کی تکفیر کرتا ہے؟ کیا تو ان پر لعنت کرتا ہے جو کامل چاند کی طرح روشن ہیں؟
وَإِنْ كُنْتَ قَدْ سَاءَ تُكَ اَمْرُ خِلَافَةٍ فَحَارِبُ مَلِيْكًا اِجْتَبَاهُمُ كَمُشْتَرِى
اور اگر تجھ کو (ان کی ) خلافت کا معاملہ بُرا لگتا ہے تو اس بادشاہ سے لڑائی کر جس نے انہیں خریدار کی طرح پسند کر لیا ہے۔فَبِإِذْنِهِ قَدْ وَقَعَ مَا كَانَ وَاقِعَا فَلَا تَبْكِ بَعْدَ ظُهُورِ قَدْرٍ مُّقَدَّرِ
اُسی بادشاہ کے اذن سے واقع ہونے والا امر واقعہ ہو چکا ہے پس مقدر تقدیر کے ظاہر ہو جانے کے بعد مت رو۔وَمَا اسْتَخْلَفَ اللهُ الْعَلِيْمُ كَذَاهِلِ وَمَا كَانَ رَبُّ الْكَائِنَاتِ كَمُهْتَرِ
اور انہیں خداوند علیم نے بھولنے والے کی طرح خلیفہ نہیں بنایا اور رب کائنات غلط بات کہنے والے کی طرح نہ تھا۔وَقُضِيَتْ أُمُورُ خِلَافَةٍ مَّوُعُودَةٍ وَفِي ذَاكَ آيَاتٌ لِقَلْبٍ مُّفَكِّرِ
اور خلافت موعودہ کے کام پورے ہو گئے اور اس میں سوچنے والے دل کے لئے نشانات ہیں۔وَإِنِّي أَرَى الصِّدِّيقَ كَالشَّمْسِ فِي الضُّحَى مَـائِــرُهُ مَقْبُوْلَةٌ عِندَهُوْجِرٍ
میں ( ابوبکر صدیق کو چاشت کے سورج کی طرح پاتا ہوں آپ کے مناقب و اخلاق ایک روشن ضمیر انسان کی نگاہ میں مقبول ہیں۔وَكَانَ لِذَاتِ الْمُصْطَفَى مِثْلَ ظِلِّهِ وَمَهُمَا أَشَارَ الْمُصْطَفَى قَامَ كَالْجَرِي
وہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے آپ کے سائے کی مثل تھا اور جب بھی مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ کیا تو وہ بہادر کی طرح اٹھ کھڑا ہوا۔وَاعْطى لِنَصْرِ الدِّينِ اَمْوَالَ بَيْتِهِ جَمِيعًا سِوَى الشَّيْءِ الْحَقِيرِ الْمُحَقِّرِ
اور اس نے دین کی نصرت کے لئے اپنے گھر کے سب اموال دے دیئے سوائے ناچیز اور معمولی اشیاء کے۔وَلَمَّا دَعَاهُ نَبِيُّنَالِرِفَاقَةٍ عَلَى الْمَوْتِ أَقْبَلَ شَائِقًا غَيْرَ مُدْبِرِ
اور جب ہمارے نبی نے اسے رفاقت کے لئے بلایا تو وہ موت پر شوق کے ساتھ آگے بڑھا اس حال میں کہ وہ پیٹھ پھیر نے والا نہ تھا۔وَلَيْسَ مَحَلَّ الطَّعَنِ حُسْنُ صِفَاتِهِ وَإِنْ كُنْتَ قَدْ أَزْمَعْتَ جَوْرًا فَعَيْرِ
اور اس کی اچھی صفات طعن کا محل نہیں۔اگر تو نے ظلم سے ارادہ کیا ہے تو عیب لگاتارہ۔

آبَادَ هَوَى الدُّنْيَا لِإِحْيَاءِ دِينِهِ وَجَاءَ رَسُولَ اللهِ مِنْ كُلِّ مَعْبَرٍ
اس نے دنیا کی خواہشات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے احیاء کی خاطر مٹا دیا اور رسول اللہ کے پاس ہر گذرگاہ سے آیا۔عَلَيْكَ بِصُحُفِ اللَّهِ يَا طَالِبَ الْهُدَى لِتَنْظُرَ أَوْصَافَ الْعَتِيقِ الْمُطَهَّرِ
، طالب ہدایت ! اللہ کے صحیفوں کو لازم پکڑ، تا تو اس پاک شریف النفس کے اوصاف دیکھے۔وَمَا إِنْ أَرَى وَاللهِ فِى الصَّحُبِ كُلِّهِمُ كَمِثْلِ أَبِي بَكْرِ بِقَلْبٍ مُعَطَّرٍ
اور خدا کی قسم! میں تمام کے تمام صحابہ میں کوئی شخص ابوبکر کی طرح معطر دل والا نہیں پاتا۔تَخَيَّرَهُ الْأَصْحَابُ طَوْعًا لِفَضْلِهِ وَلِلْبَحْرِ سُلْطَانٌ عَلَى كُلِّ جَعْفَرٍ
صحابہ نے بخوشی اس کی بزرگی کی وجہ سے اس کا انتخاب کیا۔اور سمندر کو ہر دریا پر غلبہ حاصل ہے۔وَيُثْنِي عَلَى الصِّدِّيقِ رَبِّ مُّهَيْمِنٌ فَمَا أَنْتَ يَا مِسْكِينُ إِنْ كُنْتَ تَزْدَرِى
اور رب مہیمن، صدیق کی مدح کر رہا ہے۔پس اے مسکین! تو کیا چیز ہے؟ اگر تو عیب لگاتا ہے۔لَهُ بَاقِيَاتٌ صَالِحَاتٌ كَشَارِقِ لَهُ عَيْنُ آيَاتٍ لِّهَذَا التَّطَهَّرِ
سورج کی طرح اس کے باقیات صالحات موجود ہیں اس پاکیزگی کی وجہ سے اس کے لئے نشانات کا ایک چشمہ موجود ہے۔تَصَدَّى لِنَصْرِ الدِّينِ فِي وَقْتِ عُسْرِهِ تَبَدَّى بِغَارِ بِالرَّسُوْلِ الْمُوَّزَرِ
دین کی تنگی کے وقت اس نے اس کی مدد کی ذمہ داری لی اور تائید یافتہ سول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار میں جانے میں پہل کی۔(۵۹) مَكِينٌ أَمِينٌ زَاهِدٌ عِندَ رَبِّهِ مُخَلِّصُ دِينِ الحَقِّ مِنْ كُلِّ مُهْجِرٍ
وہ اپنے رب کے حضور میں صاحب مرتبہ امانتدار اور تارک دنیا ہے۔دینِ حق کو ہر ایک بیہودہ گو سے خلاصی دینے والا ہے۔وَمِنْ فِتَنِ يُخْشَى عَلَى الدِّينِ شَرُّهَا وَمِنْ مِّحَنٍ كَانَتْ كَصَخْرٍ مُكَسِرِ
اور خلاصی دینے والا ہے دین کو ایسے فتنوں سے جن کے شر سے دین کو خوف تھا اور ایسے دکھوں سے جو توڑنے والے پتھر کی طرح تھے۔وَلَوْ كَان هذَا الرَّجُلُ رَجُلًا مُنَافِقًا فَمَنْ لِلنَّبِيِّ الْمُصْطَفَى مِنْ مُّعَزِّرِ
اگر یہ آدمی کوئی منافق آدمی تھا تو پھر نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا مددگار کون تھا؟
ا تَحْسَبُ صِدِّيقَ الْمُهَيْمِنِ كَافِرًا لِقَوْلِ غَرِيْقِ فِي الضَّلَالَةِ أَكْفَرِ
کیا تو خدائے مھیمن کے صدیق کو کافر خیال کرتا ہے ایسے شخص کے کہنے پر جو گمراہی میں غرق اور سب سے بڑا کافر ہے۔وَكَانَ كَقَلْبِ الْأَنْبِيَاءِ جَنَانُهُ وَهِمَّتُهُ صَوَّالَةٌ كَالْغَضَنُفَرِ
اس کا دل تو انبیاء کے دل کی طرح تھا اور اس کی ہمت شیر کی طرح خوب حملہ کرنے والی تھی۔தற்

ہے۔أَرَى نُوْرَ وَجْهِ اللهِ فِي عَادَاتِهِ وَجَلْوَاتِهِ كَأَنَّهُ قِطْعُ نَيْرِ
میں تو اس کی عادات اور اس کے جلووں میں اللہ کے چہرے کا نور پاتا ہوں۔گویا کہ وہ آفتاب کا ٹکڑا۔وَإِنَّ لَهُ فِي حَضْرَةِ الْقُدْسِ دَرَجَةً فَوَيْلٌ لِأَلْسِنَةٍ حِدَادٍ كَخَنُجَرٍ
اور اسے جناب الہی میں ایک مرتبہ حاصل ہے۔پس ہلاکت ہے ان زبانوں پر جو خنجر کی طرح تیز ہیں۔وَخِدْمَاتُهُ مِثْلَ الْبُدُورِ مُنِيرَةٌ وَثَمَرَاتُهُ مِثْلَ الْجَنَا الْمُسْتَكْثَرِ
اور اس کی خدمات کامل چاندوں کی طرح روشن ہیں اور اس کے پھل کثرت سے چنے ہوئے میووں کی طرح ہیں۔وَجَاءَ لِتَنضِيرِ الرِّيَاضِ مُبَشِّرًا فَلِلَّهِ دَرُ مُنَضْرِ ومُبَشِّرِ
اور وہ باغوں کی شادابی کے لئے بشیر ہو کر آیا۔پس خدا بھلا کرے اس شاداب کرنے والے اور بشارت دینے والے کا۔الحاشية: انا بينا ان ابابكر كان حمید حاشیہ:۔ہم بیان کر چکے ہیں کہ ابوبکر ایک نادر روزگار، ۶۳
رجلا عبقريا وانسانا الهياجلى باخدا انسان تھے۔جنہوں نے اندھیروں کے بعد اسلام کے چہرے کو
مطلع الاســلام بــعــد الـظـلام و کسان تابانی بخشی اور آپ کی پوری کوشش یہی رہی کہ جس نے اسلام کو ترک
قصاراه انـه مـن تـرك الاسلام فباراہ کیا۔آپ نے اس سے مقابلہ کیا۔اور جس نے حق سے انکار کیا۔آپ
و من انكـر الـحـق فـمـاراه ومن دخل نے اُس سے جنگ کی۔اور جو اسلام کے گھر میں داخل ہو گیا تو اُس
دار الاسلام فداراه۔کـــــابـد فـــي سے نرمی اور شفقت کا سلوک کیا۔آپ نے اشاعت اسلام کے لئے
اشـــــاعـة الاســــلام شـــدائـد واعطی سختیاں برداشت کیں۔آپ نے مخلوق کو نایاب موتی عطا کئے۔اور اپنے
الخلق دررا فرايد۔ساس الاعراب عزم مبارک سے بادیہ نشینوں کو معاشرت سکھائی۔اور ان شتر بے مہاروں
العزم المبارك وهذب تلك کو کھانے پینے نشست و برخاست کے آداب ، اور نیکی کے راستوں
الجمال في المسارح والمبارک کی تلاش اور جنگوں میں بڑھکیں مارنے کے ادب سکھائے۔اسی
واستقراء المسالك ورغاء المعارك طرح راستوں کی اُستواری کی اور آپ نے ہر طرف مایوسی دیکھ کر
مـا اسـتـفتـى بـأسـا ورأى من كل طرف ياسا بھی کسی سے جنگ کے بارے میں نہیں پوچھا بلکہ آپ ہر مد مقابل
انبرى لمبارات كل خصيم وما استهوته سے نبرد آزما ہونے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے۔ہر بزدل اور
الافكار ككل جبان وسقيم وثبت بیمار شخص کی طرح آپ کو خیالات نے بہکایا نہیں۔ہر فساد اور
عند كل فساد وبلوى انه ارسخ من مصیبت کے موقع پر ثابت ہوگیا کہ آپ کو ہ رضوی سے زیادہ
رضوی واهلك كل من تنبى من رائخ اور مضبوط ہیں۔آپ نے ہر اُس شخص کو جس نے نبوت کا
كذب الدعوى۔ونبذ العُلق لله جھوٹا دعویٰ کیا ہلاک کر دیا۔اور اللہ تعالیٰ کی خاطر تمام تعلقات کو
الا عـلـــى وكـــان كـل اهتشـاشــه فی پرے پھینک دیا۔آپ کی تمام خوشی اعلاء کلمہ اسلام اور خیر الانام
اعلاء كلمة الاسلام واتباع خير الانام کی اتباع میں تھی۔پس اپنے دین کی حفاظت کرنے والے
فدونك حافظ دينك واترك طنينك ( حضرت ابو بکر ) کا دامن تھام لے اور اپنی فضول گوئی چھوڑ دے

وَشَابَهَهُ الْفَارُوقُ فِى كُلِّ خُطَّةٍ وَسَاسَ الْبَرَايَا كَالْمَلِيكِ الْمُدَبِّرِ
اور (عمر) فاروق ہر فضیلت میں ان کے مشابہ ہوا اور اس نے ایک مدبر بادشاہ کی طرح رعایا کا انتظام کیا۔بقية الحاشية : - واني ماقلــت کمتبع بقیہ حاشیہ:۔اور میں نے جو کچھ کہا ہے وہ خواہشات نفس کی پیروی
الاهواء او مقلد امر وجد من الاباء بل کرنے والے شخص کی طرح یا آباؤ و اجداد کے خیالات کی تقلید
حُبّب الى مُذْ سَعَت قدمي ونفث قلمى کرنے والے کی طرح نہیں کہا بلکہ جب سے میرے قدم نے چلنا
ان اتخذ التـحـقـيـق شـرعـة والتعميق اور میرے قلم نے لکھنا شروع کیا، مجھے یہی محبوب رہا کہ میں تحقیق کو
نجعـة فـكـنـت انقب عن كل خبر واسئل اپنا مسلک اور غور و فکر کواپنا مقصود بناؤں۔چنانچہ میں ہر خبر کی چھان
عن كل حبر۔فوجدت الصديق صديقا بین کرتا اور ہر ماہر علم سے پوچھتا۔پس میں نے صدیق
وكشف على هذا الامر تحقيقا فاذا (اکبر) کو (واقعی) صدیق پایا۔اور تحقیق کی رو سے یہ امر مجھ پر
الفيته امام الائمة وسراج الدين والأمة منکشف ہوا۔جب میں نے آپ کو تمام اماموں کا امام اور دین اور
شددت يدى بغرزه و أويت الى حرزه امت کا چراغ پایا۔تب میں نے آپ کی رکاب کو مضبوطی سے
واستنـزلـت رحمة ربى بحب الصالحین تھام لیا اور آپ کی امان میں پناہ لی اور صالحین سے محبت کر کے
فرحمنی و آوانی و ایدنی و ربانی و جعلنی اپنے رب کی رحمت حاصل کرنی چاہی۔پس اُس (خدائے رحیم )
من المكرمين۔وجعلني مجدد هذه المأة نے مجھ پر رحم فرمایا۔پناہ دی ، میری تائید فرمائی اور میری تربیت کی
والمسيح الموعود من الرحمة وجعلني من اور مجھے معزز لوگوں میں سے بنایا۔اور اپنی رحمت خاص سے اُس
المكلّمين واذهب عنى الحزن واعطانی نے مجھے اس صدی کا مجد داور مسیح موعود بنایا اور مجھے ملہمین میں سے
مالم يعط احد من العالمين۔وكل بنایا۔مجھ سے غم کو دُور کیا اور مجھے وہ کچھ عطا کیا جو دنیا جہاں میں کسی
ذلك بالنبي الكريم الأمى و حب اور کو عطا نہیں کیا۔اور یہ سب اُس نبی کریم اتمی اور ان مقربین کی محبت
هؤلاء المقربين اللهم فصل و سلّم کے طفیل حاصل ہوا۔اے اللہ! تو اپنے افضل الرسل اور اپنے خاتم
على افضل رسلك و خاتم انبياء ك الانبیاء اور دنیا کے تمام انسانوں سے بہتر وجود محمد علے پر درود و سلام
مـحـمـد خـيـر الـنـاس اجـمـعـيـن ووالله بھیج ! بخدا ( حضرت ابوبکر شھر مین میں بھی اور دونوں قبروں میں
ان ابـا بـكـر كـان صـاحـب النبی صلعم فی بھی رسول اللہ عل
اللہ کے ساتھی ہیں۔اس سے میری مراد ایک تو غار
الحرمين و في القبرين۔اعنى قبر الغار الذي کی قبر ہے جس میں آپ بحالت اضطرار وفات یافتہ شخص کی
توارى فيه كالميت عند الاضطرار۔والقبر طرح پناہ گزین ہوئے۔اور پھر (دوسری) وہ قبر جو مدینے میں
الذي فـي الـمـديـنـة ملتصقا بقبر خير البرية خير البر یہ ﷺ کی قبر کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔اس لئے صدیق (اکبر)
فـانـظـر مـقــام الصديق ان كنت من اهل کے مقام کو سمجھ اگر تو گہری سمجھ کا مالک ہے۔اللہ نے آپ کی اور آپ
التعميق۔حـمـده الله و خلافته في القرآن کی خلافت کی قرآن میں تو صیف فرمائی اور بہترین بیان سے آپ
واثنى عليه باحسن البيان ولا شك انه کی ستائش کی ہے۔بلا شبہ آپ اللہ کے مقبول اور پسندیدہ ہیں۔اور
مقبول الله و مستطاب وهل يحتقر قدره الا آپ کی قدر و منزلت کی تحقیر کسی سر پھرے شخص کے سوا کوئی نہیں کر
مــصــاب غـابـت شـوائـب الاسلام بخلافتہ سکتا۔آپ کی خلافت کے ذریعہ اسلام سے تمام خطرات دور ہو گئے
الله
صل الله

سَعَى سَعْيَ اِخْلاصِ فَظَهَرَتْ عِزَّةٌ وَشَأْنٌ عَظِيمٌ لِلْخِلَافَةِ فَانظُر
اس نے اخلاص سے کوشش کی تو خلافت کی عزت اور شان عظیم ظاہر ہو گئی۔پس دیکھ تو سہی۔بقية الحاشية :- وكمل سعود المسلمين بقیہ حاشیہ:۔اور آپ کی رافت سے مسلمانوں کی خوش بختی
برأفتــه و كاد ان يـنـفـطـر عمود الاسلام پایہ تکمیل کو پہنچی۔اگر خیر الانام کا صدیق صدیق اکبر نہ ہوتا تو
لولا الصديق صديق خير الانام۔وجد قریب تھا کہ اسلام کا ستون منہدم ہو جاتا۔آپ نے اسلام کو ایک
الاســلام كـالـمـهـر الـضـعـيـف والموؤف نا تواں و بے کس اور نحیف و نزار ماؤوف شخص کی طرح پایا تو آپ
النحيف فنهض لاعادة حبره وسبره ماہروں کی طرح اس کی رونق و شادابی کو دوبارہ واپس لانے کے لئے
كالحاذقين۔واوغل فى اثر المفقود اُٹھ کھڑے ہوئے۔اور ایک لئے ہوئے شخص کی طرح اپنی گمشدہ
كــالــمــنهــوبيــن۔حتى عاد الاسلام چیز کی تلاش میں مشغول ہو گئے یہاں تک کہ اسلام اپنے متناسب
الى رشاقة قده وأسالة خده ونضرة قد، اپنے ملائم رخسار، اپنی شادابی جمال اور اپنے صاف پانی کی
جماله و حلاوة زلالـه و كـان كلّ هذا من مٹھاس کی طرف لوٹ آیا۔اور یہ سب کچھ اس بندہ امین کے اخلاص ۶۴ کا
صدق هذا العبد الاميـن عـفـر النفس کی وجہ سے ہوا۔آپ نے نفس کو مٹی میں ملایا اور حالت کو بدلا
و بدل الحالة وما طلب الجعالة اور رحمن خدا کی خوشنودی کے سوا کسی صلے کے طالب نہ ہوئے۔الا ابتغاء مرضات الرحمان و ما اور اسی حالت میں شب و روز آپ پر آئے۔آپ بوسیدہ ہڈیوں میں
اظل الملوان عليه الا في هذا الشأن جان ڈالنے والے، آفتوں کو دور کرنے والے اور (صحرا کے ) میٹھے
كان محيى الرفات ودافع الأفات پھل والے درختوں کو بچانے والے تھے، خالص نصرت الہی)
و واقــى الـغــافــات۔وكلُّ لب النصرة آپ کے حصہ میں آئی۔اور یہ اللہ کے فضل و رحم کی وجہ سے تھا۔اور
جــاء فـي حـصـتــه وهذا من فضل الله اب ہم خدائے واحد پر توکل کرتے ہوئے کسی قدر شواہد کا ذکر
پر
و رحمته والأن نذكــر قـلـيـــلا مــن کرتے ہیں تا کہ تجھ پر یہ بات ظاہر ہو جائے کہ کیونکر آپ نے
الشواهد متوكــلا عـلـى الـلـه الواحد تند و تیز آندھیوں والے فتنوں اور جھلسانے والے شعلوں کے
ليظهر عليك كيف اعدم فت
فتنا مشتدة مصائب کو ختم کیا اور کس طرح آپ نے جنگ میں بڑے بڑے
الهبوب ومـحـنـــا مشتـنـطة الألهوب ماہر نیزہ بازوں اور شمشیر زنوں کو ہلاک کر دیا۔اس طرح آپ کی
و كيف اعـــدم فــــى الــحــرب ابناء باطنی کیفیت آپ کے کارناموں سے ظاہر ہوگئی اور آپ کے
الطعن والضرب فبانت دخيلة امره من اعمال نے آپ کے اوصاف حمیدہ کی حقیقت پر گواہی دی۔اللہ
افعاله وشهدت اعماله على آپ کو بہترین جزا عطا کرے اور متقین کے ائمہ میں آپ کا حشر
الجزاء و حشره في ائمة ہو اور (اللہ ) اپنے ان محبوبوں کے صدقے ہم پر رحم فرمائے۔خير
سر
خصاله
فجزاه الله۔الاتقياء ورحمنا بهؤلاء الاحباء فتقبل مني اے نعمتوں اور عنایات کے مالک خدا! میری دعا قبول
يا ذالالاء والنعماء وانك ارحم الرحماء فرما۔تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا اور تو رحم کرنے والوں میں
وانك خير الراحمين۔سے سب سے بہتر ہے۔

وَصَبَّغَ وَجْهَ الْأَرْضِ مِنْ قَتْلِ كَفْرَةٍ فَيَاعَجَبًا مِنْ عَزْمِهِ الْمُتَشَمِّرِ
اور اس نے زمین کی سطح کو کفار کے قتل سے رنگ دیا پس اس کا عزم مصمم کیا ہی عجیب تھا۔بقية الحاشية: فتنة الارتداد بعد وفات بقیہ حاشیہ:۔بندوں کے امام اور خیر الرسل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
النبی صعلم خير الرسل و امام العباد
وفات کے بعد فتنہ ارتداد
لما قبض رسول الله صلى الله عليه ” جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو عرب مرتد ہو گئے یا تو
وسلم ارتدت العرب اما القبيلة مستوعبة پورے کا پورا قبیلہ یا اُن کا کچھ حصہ۔نفاق پیدا ہو گیا اور مسلمان اپنی
و اما بعض منها و نجم النفاق والمسلمون قلت کی وجہ سے اور دشمنوں کی کثرت کی وجہ سے نیز اپنے نبی کی
كالغنم في الليلة الممطرة لقلتهم وكثرة وفات سے فضا کے تاریک ہو جانے کی وجہ سے ایسے ہو گئے تھے
عدوّهم وظلام الجو بفقد نبيهم ( الجزء جیسے کہ بارش والی رات کو بھیڑ بکریاں۔“ ( تاریخ ابن خلدون جزء
الثاني من تاريخ ابن خلدون صفحه (۶۵) ثانی صفحہ ۶۵) ابن خلدون نے مزید لکھا ہے ”عرب کے عوام و
وقال ايضا۔ارتدت العرب عامة وخاصة خواص مرتد ہو گئے۔اور بنو مکے اور بنو اسد طلیحہ کے ہاتھ پر جمع ہو گئے
واجتمع على طليحة عوام طىء و اسد اور بنو غطفان مرتد ہو گئے۔اور بنو ھو ازن متردد ہوئے اور انہوں
وارتدت غطفان وتوقفت هوازن فامسكوا نے زکوۃ دینی روک دی۔نیز بنوسکیم کے سردار مرتد ہو گئے۔اور اسی
الصدقة وارتد خواص من بني سليم وكذا طرح ہر جگہ پر باقی لوگوں کا بھی یہی حال تھا۔“ (صفحہ ۶۵) ابن اثیر
سائر الناس بكل مكان (صفحه ۶۵) وقال نے اپنی تاریخ میں لکھا ہے کہ ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
ابن الأثيـر فـي تـاريخه لما توفى رسول الله وصال ہوا اور آپ کی وفات کی خبر مکہ اور وہاں کے گورنر عتاب بن
صلى الله عليه وسلم و وصل خبره الى مكة اُسید کو پہنچی۔تو عتاب چھپ گیا۔اور ملکہ لرز اُٹھا۔اور قریب تھا کہ
وعامله عليها عتاب بن أسيد استخفى عتاب اُس کے باشندے مرتد ہو جاتے۔“ ( الجزء الاول صفحہ ۱۳۴) اور
وارتجت مكة وكاد اهلها يرتدون مزید لکھا ہے کہ عرب مرتد ہو گئے ، ہر قبیلہ میں سے عوام یا خواص۔(الجزء الاول صفحه ۱۳۴) وقال ايضا۔اور نفاق ظاہر ہو گیا اور یہودیوں اور عیسائیوں نے اپنی
ارتدت العرب اما عامة أو خاصة من كل گرد نہیں اٹھا اٹھا کر دیکھنا شروع کر دیا۔اور مسلمانوں کی اپنے
قبيلة وظهر النفاق واشـر أبـت اليهود نبی کی وفات کی وجہ سے، نیز اپنی قلت اور دشمنوں کی کثرت
والنصرانية و بـقـى الـمـسـلـمـون كالغنم کے باعث ایسی حالت ہوگئی تھی جیسی بارش والی رات میں بھیٹر
في الـلـيـلـة الـمـمـطـرة لفقد نبيهم و قلتهم بکریوں کی ہوتی ہے۔اس پر لوگوں نے ابو بکر سے کہا کہ یہ
وكثرة عدوهم فقال الناس لابي بكر ان لوگ صرف اسامہ کے لشکر کو ہی مسلمانوں کا لشکر سمجھتے ہیں۔اور
هؤلاء يعنون جيش اسامة جند المسلمين جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں عربوں نے آپ سے بغاوت کر
والعرب على ما ترى فقد انتقضت بك دی ہے۔پس مناسب نہیں کہ آپ مسلمانوں کی اس جماعت کو
فلا ينبغي ان تفرق جماعة المسلمین اپنے سے الگ کر لیں۔اس پر ( حضرت ) ابو بکر نے فرمایا:
عنك فقال ابوبكر والذي نفسي بيده اُس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے!

وَصَارَ ذُكَاءً كَوْكَبٌ فِي وَقْتِهِ فَوَاهَا لَّهُ وَلِوَقْتِهِ الْمُتَطَهِّرِ
اور اس کے عہد میں ستارہ سورج بن گیا تھا۔پس آفرین ہے اس پر بھی اور اس کے پاک وقت پر بھی۔بقية الحاشية :- لو ظننت ان السباع بقیہ حاشیہ:۔اگر مجھے اس بات کا یقین بھی ہو جائے کہ درندے
تختطفني لا نفذت جيش اسامة كما مجھے اُچک لیں گے تب بھی میں رسول اللہ علیہ کے حکم کے مطابق
النبي صلعم ولا ارد قضاءً اسامہ کے لشکر کو ضرور بھیجوں گا۔جو فیصلہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
قضی به رسول الله صلعم وقــال ہے میں اُسے منسوخ نہیں کر سکتا۔عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ
عبد الله بن مسعود لقد قمنا
عود لقد قمنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ہم ایک ایسے مقام پر
بعد النبي صلعم مقامًا كدنا ان کھڑے ہو گئے تھے کہ اگر اللہ ہم پر ابو بکر کے ذریعہ احسان نہ فرماتا ۶۵ کی
نهلك لولا ان من الله علينا بابی تو قریب تھا کہ ہم ہلاک ہو جاتے۔آپ نے ہمیں اس بات پر اکٹھا
بكر رضى اللـه عـنـه اجـمـعنـا على ان کیا کہ ہم بنت مخاض (ایک سالہ اونٹنی ) اور بہت کہون (دوسالہ
نقاتل على ابنة مخاض وابنة لبون اونٹنی) کی (زکوۃ کی وصولی کے لئے ) جنگ لڑیں اور یہ کہ ہم عرب
و ان ناكل قرى عربية ونعبد الله حتى بستیوں کو کھا جائیں اور ہم اللہ کی عبادت کرتے چلے جائیں یہاں
تک کہ موت ہمیں آلے۔(صفحہ ۱۴۲)
ياتينا اليقين۔(ايضا صفحه ۱۴۲)
خروج مدعى النبوة
مدعیان نبوت کا خروج
وثب الاسود باليمن و وثب مسيلمة باليمامة اسود یمن سے ، مسیلمہ یمامہ سے اور پھر طلیحہ بن خویلد بنی
ثم وثب طليحة بن خویلد فی بنی اسد يدعى اسد سے، سب کے سب نبوت کا دعویٰ کرتے ہوئے اُٹھ کھڑے
كلهم النبوة (ابن خلدون الجزء الثاني ہوئے۔(ابن خلدون الجزء الثانی صفحہ ۶۰ ) بنی عشقان سے
صفحه ۶۰) و تنبأت سجاح بنت الحارث من سجاح بنت الحارث نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا۔بنی تغلب میں
بنى عقفان واتبعها الهذيل بن عمران في بني سے ہڈیل بن عمران نے ، بنی نمر میں سے عقبہ بن ہلال، اور
تغلب و عقبة بن هلال في النمر والسليل بن بنی شیبان میں سے سلیل بن قیس اور زیاد بن بلال اُس کے
قیس فی شیبان و زیاد بن بلال و اقبلت من پیروکار بن گئے۔اور جزیرہ سے تعلق رکھنے والے ان گروہوں
الجزيرة في هذه الجموع قاصدة المدينة لتغزو سے مل کر مدینہ کا رخ کیا تا کہ وہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے
ابا بكر رضی الله عنه (صفحه ۶۵)
جنگ کریں۔( صفحہ ۶۵)
استخلافه صلى الله عليه وسلم ابا بكر نائبا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جانشینی: حضرت ابوبکر کو اپنی
عنه للامامة في الصلوة
نیابت میں امام الصلواۃ بنانا
قال ابن خلدون ثم ثقل به الوجع واغمى ابن خلدون کہتے ہیں کہ جب آنحضور ﷺ کی تکلیف بڑھ گئی اور
عليه فاجتمع عليه نساء ه واهل بیته و العباس و آپ پر غشی طاری ہوگئی تو آپ کی ازواج اور دیگر اہل بیت ، عباس اور
على ثم حضر وقت الصلوة فقال مروا با علی آنحضرت کے پاس جمع ہو گئے۔پھر نماز کا وقت ہوا تو آپ نے فرمایا:
بكر فليصل بالناس۔(الجزء الثاني صفحه ۶۲) ابو بکر سے کہ دیں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھادیں۔“ (الجزء الثانی صفحه ۶۲)

وَبَارَى مُلُوكَ الْكُفْرِ فِى كُلِّ مَعْرِكَ وَأَهْلَكَ كُلَّ مُبَارِزِ مُتَكَبِّرِ
اور اس نے کافر بادشاہوں سے ہر معرکے میں مقابلہ کیا اور ہر متکبر جنگجو کو ہلاک کر دیا۔بقيةالحاشية: مكان ابي بكر من النبي بقیہ حاشیہ:۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک
صلى الله عليه وسلم
حضرت ابوبکر کا مقام
وقال ابن خلدون ثم قال رسول الله صلى ابن خلدون کہتے ہیں کہ ”پھر رسول اللہ ﷺ نے تین باتوں کی
الله عليه وسلم بعد ما اوصى بثلاث سدوا وصیت کرنے کے بعد فرمایا: ابوبکر کے دروازے کے سوا مسجد میں
هذه الابواب في المسجد الا باب ابي بكر کھلنے والے سب دروازے بند کر دو! کیونکہ میں تمام صحابہ میں
فاني لا اعلم امرء افضل يدا عندي في الصحبة احسان میں کسی کو بھی ابوبکر سے زیادہ افضل نہیں جانتا۔“
من ابي بكر۔(الجزء الثاني صفحه ۶۲) ( الجزء الثانی صفحه ۶۲)
شدة حب ابي بكر للنبي صلى الله عليه وسلّم
نبی کریم ﷺ سے حضرت ابو بکر کی انتہائی محبت
وذكر ابن خلدون واقبل ابوبکر و دخل ابن خلدون نے ذکر کیا ہے کہ ” (حضرت) ابوبکر آئے اور
على رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور آپ کے چہرے سے
فكشف عن وجهـه وقـبـلـه وقـال بابی انت چادر ہٹائی اور آپ کو بوسہ دیا اور کہا : ” میرے ماں باپ آپ
و أمي قد ذقت الموتة التي كتب الله پر قربان، اللہ نے جو موت آپ کے لئے مقدر کی تھی اُس کا مزہ
عليك ولن يصيبك بعدها موتة آپ نے چکھ لیا۔لیکن اب اس کے بعد بھی آپ پر موت نہیں
آئے گی۔“ ( ایضاً صفحہ ۶۲)
ابدًا (ایضًا صفحه ۶۳)
وكان من لطائف منن الله عليه واختصاصه اللہ کے لطیف احسانات میں سے جو اُس نے آپ پر فرمائے اور
بكمال القرب من النبي صلى الله عليه وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کمال قرب کی جو خصوصیت آپ کو حاصل
كما نص به ابن خلدون انه رضی الله عنه تھی ، جیسا کہ ابن خلدون نے بیان کیا ہے وہ یہ ھی کہ ابوبکر اُسی چار پائی
حمل على السرير الذي حمل عليه رسول الله
حمل عليه رسول اللہ پر اُٹھائے گئے جس پر رسول اللہ ﷺ کو اٹھایا گیا تھا۔اور آپ کی قبر کو
صلى الله عليه وسلم و جعل قبره مثل قبر النبي بھی نبی کریم ﷺ کی قبر کی طرح ہموار بنایا گیا۔اور ( صحابہ نے ) آپ
مسطحا والصقوا لحده بـلـحـد النبي صلعم کی لحد کو نبی کریم کی لحد کے بالکل قریب بنایا اور آپ کے سر کو رسول اللہ
وجعل رأسه عند كتفى النبي صلى الله عليه صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں کندھوں کے متوازی رکھا۔آپ نے جو
وسلم وكان آخـر مـا تـكـلـم به توفنی مسلما آخری کلمہ ادا فرمایا وہ یہ تھا کہ (اے اللہ ! ) مجھے مسلم ہونے کی حالت
والحقني بالصالحين۔(صفحه ۱۷۶)
میں وفات دے اور مجھے صالحین میں شامل فرما۔(صفحہ ۱۷۶)
ولنكتب هنا كتابا كتبه الصديق الى قبائل مناسب ہے کہ ہم یہاں وہ خط درج کر دیں جو صدیق
العرب المرتدة ليزيد المطلعون عليه اکبر نے مرتد ہونے والے قبائل عرب کی طرف لکھا تا کہ
ايمانا وبصيرة بصلابة الصديق فى ترویج اس مخط پر اطلاع پانے والے، صدیق اکبر کی شعائر اللہ کی
شعائر الله والذب عن جميع ماسنه ترویج اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام سنن کے
رسول الله صلى الله عليه وسلم دفاع میں مضبوطی کو دیکھ کر ایمان اور بصیرت میں ترقی کریں۔

أَرَى ايَةً عُظمى بِأَيْدِقَوِيَّةٍ فَوَاهَا لَّهَذَا الْعَبْقَرِى الْمُظَفَّرِ
اس نے قوی ہاتھوں سے بڑا نشان دکھایا۔پس آفرین ہے اس فتح مند جوانمرد پر۔اِمَامُ أَنَاسٍ فِى بِجَادٍ مُرَقَّعٍ مَلِيْكُ دِيَارِ فِي كِسَاءٍ مُّغَبَّرٍ
وہ پیوند شدہ کمبل میں لوگوں کا امام تھا اور غبار آلود چادر میں ملکوں کا بادشاد تھا۔وَأعْطِيَ اَنْوَارًا فَصَارَ مُحَدَّثًا وَكَلَّمَهُ الرَّحْمَنُ كَالْمُتَخَيْرِ
اور اسے انوار الہی دیئے گئے سو وہ خدا کا محدث بن گیا اور خدائے رحمان نے اس سے برگزیدوں کی طرح کلام کیا۔بـقـيـة الـحـاشـيـة: بسـم الـلـه الـرحمن بقیہ حاشیہ: - بسم الله الرحمن الرحيم يي خط ابوبكر
الــرحيــم مـن ابـي بـكـر خليفة رسول الله خلیفۃ الرسول صلعم کی طرف سے ہر خاص و عام کے لئے ہے جس
صلـعـم الـی مـن بـلـغــه کتابی هذا من تک پہنچے خواہ وہ اسلام پر قائم رہا ہے یا اس سے پھر گیا ہے۔عامة وخاصة أقــــام عـلـى اسـلامــه او ہدایت کی اتباع کرنے والے ہر شخص پر سلامتی ہو جو ہدایت کے بعد
رجع عنه سلام على من اتبع الهدی گمراہی اور اندھے پن کی طرف نہیں لوٹا۔پس میں تمہارے سامنے
ولم يرجع بعـد الهـدى الـى الـضـلالة اُس اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں۔جس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں
والعمى فانى احمد اليكم الله الذی لا گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو واحد ہے، لاشریک
اله الا هو واشهد ان لا اله الا اللہ ہے۔اور یہ کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں۔جو تعلیم آپ لے کر
وحده لا شريك له و أن محمدا آئے اُس کا ہم اقرار کرتے ہیں اور جس نے اُس سے انکار کیا
عبده ورسوله نقرّ بما جاء به ونكفّر اُسے ہم کا فرقرار دیتے ہیں اور اُس سے جہاد کرتے ہیں۔اما بعد
من ابنى و نجاهده اما بعد فان الله واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے محمد (رسول اللہ ﷺ ) کو اپنی جناب سے
تعالی ارسـل مـحـمـدا بـالحق من عنده حق دے کر اپنی مخلوق کی طرف مبشر نذیر، اور اللہ کی طرف اس
الـــى خـلـقـه بشـــرا و نـذيـــا و داعیا کے حکم سے بلانے والے اور ایک منور کر دینے والے سورج کے
الــى الـلــه بــاذنــه وســـراجا منيرا لينذر طور پر بھیجا۔تا کہ آپ اُسے ڈرائیں جو زندہ ہو اور کافروں
مـن كـــان حـيـــا و ويــحـق الـقـول علی پر فرمان صادق آجائے۔اللہ تعالیٰ نے اُس شخص کو حق کے ساتھ
الـكـافـريـن فـهـدى الـلـه بـالحق من اجاب ہدایت دی جس نے آپ کو قبول کیا اور جس نے آپ سے پیٹھ
اليه وضرب رسول الله صلعم من پھیر لی اُس سے رسول اللہ ﷺ نے اس وقت تک جنگ کی کہ
ادبـر عـنـه حتـى صــار الى الاسلام طوعا وہ طوعا و کرها اسلام میں آگیا۔پھر رسول اللہ ﷺیہ وفات پا
وكرها ثم توفي رسول الله صلعم وقد نفذ گئے۔بعد اس کے کہ آپ نے اللہ کے حکم کو نافذ فرمالیا اور امت کی
لامر الله ونصح لأمته وقضى الذي كان
لأمته وقضى الذى كان خیر خواہی کر لی اور جو ذمہ داری آپ پر تھی اُسے پورا کر لیا۔اور اللہ
عليه و كان الله قد بيّن له ذلك ولاهل نے آپ پر اور اہل اسلام پر اپنی اس کتاب میں جو اس نے نازل
الاسلام في الكتاب الذي انزل فقال فرمائی اس بات کو خوب کھول کر بیان کر دیا تھا۔چنانچہ فرمایا

مَاثِرُهُ مَمْلُوَّةٌ فِي دَفَاتِرٍ فَضَائِلُهُ أَجْلَى كَبَدْرٍ أَنُوَرِ
اس کی خوبیوں سے دفاتر بھرے پڑے ہیں اور اس کے فضائل بدر انور کی طرح زیادہ روشن ہیں۔بقية الحاشية :- إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ بقيه حاشیه : إِنَّكَ مَيْتُ وَإِنَّهُمْ مَّيْتُوْنَ يَز
ميِّتُونَ وقال وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ فرمايا وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ۔قَبْلِكَ الْخُلد۔أَفَأَبِنْ مِتَ فَهُمُ الْخَلِدُونَ آفَايِنْ مِتَ فَهُمُ الْخَلِدُونَ مزید براں مؤمنوں
وقال للمؤمنين وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ سے فرمایا: وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَأَبِنْ مَّاتَ قَبْلِهِ الرُّسُلُ - آفَابِنْ مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى
اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ۔وَمَنْ أَعْقَابِكُمْ۔وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُرَّ
يُنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ۔فَلَنْ يَضُرَّ اللهَ شَيْئًا۔اللهَ شَيْئًا وَسَيَجْزِى الله الشَّكِرِينَ سے پس وہ جو محمد
وَسَيَجْزِى الله الشكرِيْنَ۔فمن کان کی عبادت کیا کرتا تھا وہ جان لے ) کہ محمد تو فوت ہو چکے۔اور وہ
انما يعبد محمدا فان محمدا قد جو واحد یگانہ لا شریک اللہ کی عبادت کیا کرتا تھا ( اُسے معلوم ہو ) کہ
مـــات و مــن كـــان انــمــا يـعبد اللہ اللہ اُس کی گھات میں لگا ہوا ہے۔وہ زندہ ہے اور قائم و دائم ہے، وہ
وحده لا شــــريـك لـــه فــان الله له نہیں مرے گا۔اسے اونگھ اور نیند نہیں آتی۔وہ اپنے کاموں کا محافظ
صاد حي قيوم لا يموت ولا ہے۔اپنے دشمن سے انتقام لینے والا ہے اور اُسے سزادینے والا
تاخذه سنة ولا نوم حافظ لامرہ ہے۔میں تمہیں اللہ کے تقویٰ کی اور تمہارے اُس بخت اور نصیب
منتقم من عدوه يـجـزيـه وانـی کے حصول کی جو اللہ کے ہاں
تمہارے لئے مقرر ہے۔اور وہ تعلیم جو
اوصيكم بتقوى الله وحظکم تمہارا نبی صلعم تمہارے پاس لے کر آیا اُس پر عمل کرنے کی تمہیں
ونــصـيـبـكـم مـن الـلـه ومـا جـاء کم به تاکید کرتا ہوں۔اور یہ کہ تم آپ کی رہنمائی سے رہنمائی حاصل کرو
نبيكم صلعم وان تهتدوا بهداه وان اور اللہ کے دین کو مضبوطی سے پکڑے رکھو۔کیونکہ ہر وہ شخص جسے اللہ
تعتصموا بدين الله فان كل من لم يهده الله ہدایت نہ دے وہ گمراہ ہے اور ہر وہ شخص جسے وہ نہ بچائے وہ آزمائش
ضال و كـل مـن لـم يـعافه لمبتلى وكل من میں پڑے گا۔اور ہر وہ شخص جس کی وہ اعانت نہ فرمائے وہ
لم يعنه مخذول فمن هداه الله كان مهتديا بے یار و مددگار ہے۔پس جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت یافتہ ہے
و من اضله كان ضالا قال الله تعالٰی اور جسے وہ گمراہ قرار دے وہ گمراہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ
ا تو بھی مرنے والا ہے اور وہ بھی مرنے والے ہیں۔(الزمر: ۳۱)
تجھ سے پہلے ہم نے کسی انسان کو غیر طبعی عمر نہیں بخشی۔کیا اگر تو مر جائے تو وہ غیر طبعی عمر تک زندہ رہیں گے۔(الانبیاء: ۳۵)
محمد ( ﷺ ) صرف ایک رسول ہیں۔ان سے پہلے سب رسول وفات پاچکے۔پھر اگر وہ وفات پا جائیں یا قتل کر دیئے جائیں
تو کیا تم ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے؟ اور جو شخص اپنی دونوں ایڑیوں کے بل پھر جائے تو (یا درکھو کہ وہ اللہ کا کچھ بگاڑ نہیں سکے گا
اور اللہ شکر گزاروں کو ضرور بدلہ دے گا۔(ال عمران:۱۴۵)

فَوَاهَا لَّهُ وَلِسَعْيِهِ وَلِجُهْدِهِ وَكَانَ لِدِينِ مُحَمَّدٍ خَيْرَ مِغْفَرٍ
پس آفرین ہے اس پر اور اس کی کوشش اور جدوجہد پر وہ دین محمد ﷺ کے لئے بہترین خود تھا۔وَفِي وَقْتِهِ أَفْرَاسُ خَيْلِ مُحَمَّدٍ أَثَرْنَ غُبَارًا فِي بِلَادِ التَّنَصُّرِ
اور اس کے عہد میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شاہسواروں کے گھوڑوں نے عیسائیوں کے ملک میں غبار اُڑائی۔وَكَسَّرَ كِسْرَى عَسْكَرُ الدِّينِ شَوْكَةً فَلَمْ يَبْقَ مِنْهُمْ غَيْرُ صُورِ التَّصَوُّرِ
اور دین کے لشکر نے کسری کو شوکت کے لحاظ سے توڑ ڈالا پس ان (اکا سرہ) میں سے خیالی صورتوں کے سوا کچھ باقی نہ رہا۔بقية الحاشية: مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ بقیہ حاشیہ: مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ۔وَمَنْ
الْمُهْتَدِ۔وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَلَهُ وَلِيًّا يُضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُرْشِدًا لے اور اُس کا دنیا میں
مرشدًا ولم يُقبل منه في الدنيا عمل حتى کیا ہوا کوئی عمل اُس وقت تک قبول نہ کیا جائے گا جب تک وہ اس
يقر به ولم يقبل منه في الأخرة صرف ولا ( دین اسلام) کا اقرار نہ کر لے۔اور نہ ہی آخرت میں اُس کی طرف
عدل و قد بلغنى رجوع من رجع منكم عن سے کوئی معاوضہ اور بدلہ قبول کیا جائے گا۔اور مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ تم
دينه بعد ان اقر بالاسلام و عمل به اغترارا بالله میں سے بعض نے اسلام کا اقرار کرنے اور اُس پر عمل کرنے کے بعد اللہ
وجهالة بامره واجابة للشيطان قال الله تعالٰی تعالیٰ کو دھوکہ دیتے ہوئے اور اس کے معاملہ میں جہالت برتتے ہوئے
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَتِّبِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا اور شیطان کی بات مانتے ہوئے اپنے دین سے
ارتداد اختیار کر لیا ہے۔إِلَّا إِبْلِيْسَ كَانَ مِنَ الْجِنْ فَفَسَقَ عَنْ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَبِكَةِ اسْجُدُوا
أَمْرِ رَبِّهِ۔اَفَتَتَخِذُونَهُ وَذُزِيَّتَةً اَوْلِيَاءَ لِأدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ
مِنْ دُونِي وَهُمْ لَكُمْ عَدُوٌّ بِئْسَ عَنْ أَمْرِرَيْهِ - أَفَتَتَخِذُونَهُ وَذَرِيَّتَةً أَوْلِيَاء مِنْ
لِلظَّلِمِينَ بَدَلًا وقال اِنَّ الشَّيْطنَ لَكُمْ دُونِي وَهُمْ لَكُمْ عَدُوٌّ بِسَ لِلظَّلِمِينَ بَدَلًا يز
عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا إِنَّمَا يَدْعُوا فرمايا: إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا -
حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحُبِ السَّعِيرِ إِنَّمَا يَدْعُوا حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحُبِ السَّعِيرِ
ل جسے اللہ ( ہدایت کا راستہ دکھائے وہی ہدایت پر ہوتا ہے اور جسے وہ گمراہ کرے اس کا تو ( کبھی ) کوئی دوست ( اور ) راہنما
نہیں پائے گا۔(الکھف: ۱۸)
(اور (اُس وقت کو بھی یاد کرو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ تم آدم کے ساتھ (مل کر ) سجدہ کرو۔اس پر انہوں نے ( تو
اس حکم کے مطابق اس کے ساتھ ہو کر ) سجدہ کیا۔مگر ابلیس نے (نہ کیا ) وہ جنوں میں سے تھا سو اُس نے (اپنی فطرت کے مطابق)
اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی۔(اے میرے بندو!) کیا تم مجھے چھوڑ کر اس (شیطان) کو اور اس کی نسل کو (اپنے) دوست
بناتے ہو۔حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں اور وہ (شیطان) ظالموں کے لئے بہت ہی بُر ابدلہ ثابت ہوا ہے۔(الکھف: ۵۱)
یقیناً شیطان تمہارا دشمن ہے۔پس اسے دشمن ہی بنائے رکھو۔وہ اپنے گروہ کو محض اس لئے بلاتا ہے تا کہ وہ بھڑکتی آگ میں
پڑنے والوں میں سے ہو جائیں۔(فاطر: ۷ )

آج 10 میں سے 10 باقی