القصیدة
سرّالخلافة, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اردو ترجمہ۔(۲۰) وَ كَانَ بِشَوْكَتِهِ سُلَيْمَانُ وَقْتِهِ وَجُعِلَتْ لَهُ جِنَّ الْعِدَا كَالْمُسَخَّرِ
اور وہ اپنی شوکت میں اپنے زمانہ کا سلیمان تھا اور دشمنوں کے جن اس کے لئے مسخر کر دئیے گئے تھے۔رَأَيْتُ جَلَالَةَ شَانِهِ فَذَكَرْتُهُ وَمَا اَمُدَحُ الْمَخْلُوقَ إِلَّا لِجَوْهَرِ
میں نے اس کی بزرگ شان کو دیکھا سو اس کا ذکر کیا اور میں مخلوق کی مدح و ثناء صرف اس کی خوبی کی وجہ سے کرتا ہوں۔وَمَا إِنْ أَخَافُ الْخَلْقَ عِنْدَ نَصَاحَةٍ وَإِنَّ الْمَرَارَةَ يَلْزَمَنُ قَوْلَ مُنْذِرِ
اور نصیحت کے وقت میں مخلوق سے نہیں ڈرتا اور انذار کرنے والے کی بات کو تلخی تو لازم ہی ہوتی ہے۔فَلَمَّا أَجَازَتْ حُلَلُ قَوْلِى لُدُونَةٌ وَغَارَتْ دَقَائِقُهُ كَبِنُرِ مُقَعْرِ
جب میرے قول کے لباس (الفاظ ) نرمی سے تجاوز کر گئے اور ان کی باریکیاں گہرے کنوئیں کی طرح گہری ہو گئیں۔فَافْتَوُا جَمِيعًا أَنَّ كُفَرَكَ ثَابِتٌ وَقَتُلَكَ عَمَلٌ صَالِحٌ لِلْمُكَفِّرٍ
تو ان سب نے فتویٰ دے دیا کہ تیرا کفر تو ثابت ہے اور ملٹر کے لئے تجھے مار ڈالنا عمل صالح ہے۔بقية الحاشية :- وانـــي بـعـثـت الـيـكـم حمید بقیہ حاشیہ:۔اور میں نے مہاجرین، انصار اور حسن عمل سے
فلانا من المهاجرين والانصار والتابعین پیروی کرنے والے تابعین کے لشکر پر فلاں آدمی کو مقرر کر کے تمہاری
باحســان و مـــتـــه ان لا يقاتل احدا ولا طرف بھیجا ہے اور میں نے اُسے حکم دیا ہے کہ وہ نہ تو کسی سے جنگ
يــقــلـــه حتــى يــدعـوه الـى داعية الله کرے اور نہ اُسے اُس وقت تک قتل کرے جب تک وہ اللہ کے پیغام
فمن استجاب له و اقر وكف و عمل کی طرف بلا نہ لے۔پھر جو اس پیغام کو قبول کر لے اور اقرار کر لے اور
صــالــحـــا قـبـل مــنــه و اعـانـه علیه باز آجائے اور نیک عمل کرے تو اس سے قبول کرے اور اُس پر اُس کی
و من ابى امرت ان يـقـاتـلــه علی مدد کرے۔اور جس نے انکار کیا تو میں نے اسے حکم دیا ہے کہ وہ اُس
ذلك ثم لا يبقى على احد منهم سے اس بات پر جنگ کرے اور جس پر قابو پائے اُن میں سے کسی ایک
قدر عليــــه وان يـحـرقـهـم بـالنار کو بھی باقی رہنے نہ دے اور یاوہ اُنہیں آگ سے جلا ڈالے اور ہر طریق
ويقتلهم كلّ قتلة وان يس النساء سے انہیں قتل کرے، اور عورتوں اور بچوں کو قیدی بنالے۔اور کسی سے
والذراري ولا يقبل من احد الا اسلام سے کم کوئی چیز قبول نہ کرے۔پھر جو اُس کی اتباع کرے تو یہ اُس
الاسلام فمن اتبعه فهو خير لـه ومـن کے لئے بہتر ہے اور جس نے اسے ترک کیا تو وہ اللہ کو عاجز نہیں کر سکے
تركه فلن يعجز الله وقد امرت رسولی ان گا۔اور میں نے اپنے پیغا مبر کو حکم دیا ہے کہ وہ میرے اس خط کو تمہارے
يـقـرء كتـابـي في كل مجمع لكم والداعية ہر مجمع میں پڑھ کر سنا دے۔اور اذان ہی (اسلام کا اعلان ہے پس
الاذان فاذا اذن المســلــمــون فاذنوا جب مسلمان اذان دیں تو وہ بھی اذان دے دیں اور ان پر حملہ ) سے
كفوا عنهم وان لم يؤذنوا عاجلوهم رُک جائیں۔اور اگر وہ اذان نہ دیں تو ان پر حملہ جلد کرو اور جب وہ اذان
واذا أذنوا اســألــوهـم مـا عـليهم فان ابوا دے دیں تو جو ان پر فرائض ہیں اُن کا مطالبہ کرو اور اگر وہ انکار کریں تو
عاجلوهم وان اقروا قبل منهم۔ان پر جلد حملہ کرو۔اور اگر اقرار کر لیں تو اُن سے قبول کر لیا جائے۔يسبى
لَقَدْزَيَّنَ الشَّيْطَانُ أَوْهَامَهُمْ لَهُمْ فَتَرَكُوا الصَّلَاحَ لِرَجُلٍ غَيٍّ مُدْخِرِ
یقینا شیطان نے انسان کے وہموں کو ان کے لئے خوبصورت کر دکھایا ہے۔پس انہوں نے ذلیل کرنے والی گمراہی کی خاطر نیکی کو چھوڑ دیا ہے۔وَقَدْ مَسَحَ الْقَهَّارُ صُوَرَ قُلُوبِهِمْ وَفَقَدُوا مِنَ الْأَهْوَاءِ قَلْبَ التَّدَبُّر
اور خدائے قہار نے ان کی اندرونی صورتوں کو مسخ کر دیا ہے اور ہوا و ہوس کی وجہ سے انہوں نے سوچنے والا دل کھو دیا ہے۔وَمَا بَقِيَتْ فِى طِيْنِهِمُ رِيحُ عِفَّةٍ فَذَرْهُمْ يَسُبُّوْا كُلَّ بَرٌ مُوَقَرِ
اور ان کی سرشت میں عفت کی بو بھی باقی نہیں رہی۔پس چھوڑ ان کو اس حالت میں کہ وہ ہر باعزت نیک شخص کو گالیاں دیتے رہیں۔وَقَدْ كُفِّرَتْ قَبْلِى صَحَابَةُ سَيِّدِى وَقَدْ جَاءَ كَ الْأَخْبَارُ مِنْ كُلِّ مُخْبِرٍ
اور مجھ سے پہلے میرے آقا کے صحابہ کی تکفیر کی گئی ہے اور ہر مخبر کی طرف سے تجھے ایسی خبریں مل چکی ہیں۔يُسِرُّونَ اِيُدَائِي لِجُبْنِ قُلُوبِهِمْ وَمَا إِنْ أَرَى فِيْهِمْ خَصِيمًا يُنبَرِى
وہ اپنی بزدلی کی وجہ سے کی وجہ سے چھپ کر مجھے ایذاء پہنچاتے ہیں اور میں ان میں کوئی ایسا مد مقابل نہیں پاتا جو سامنے آئے۔يَفِرُّونَ مِنْيُ كَالشُّعَالِبِ خَشْيَةٌ يَخَافُونَ أَسْيَافِي وَرُمُحِي وَ خَنْجَرِى
وہ ڈر کے مارے مجھ سے لومڑیوں کی طرح بھاگتے ہیں، وہ میری تلواروں، میرے نیزے اور خنجر سے ڈرتے ہیں۔وَمِنْهُمْ حِرَاصٌ لِلنِّضَالِ عَدَاوَةَ غِلاظٌ شِدَادٌ لَوْ يُطِيقُونَ عَسْكَرِى
اور بعض ان میں سے عداوت کی وجہ سے مقابلہ کیلئے حریص ہیں۔وہ سخت دشمن ہیں۔کاش وہ میرے لشکر سے مقابلہ کی طاقت رکھتے۔قَدِ اسْتَتَرَتْ أَنْوَارُهُمْ مِّنْ تَعَصُّبٍ وَإِنِّي أَرَاهُمْ كَالدَّمَالِ الْمُعَفَّرِ
اور ان کے انوار تعصب کی وجہ سے چھپ گئے اور میں ان کو خاک آلود گوبر کی طرح پاتا ہوں۔فَأَعْرَضْنَا عَنْهُمْ وَعَنْ أَرْجَائِهِمْ كَأَنَّا دَفَنَّاهُمْ بِقَبْرٍ مُّقَعْرِ
پس ہم نے ان سے اور ان کے اطراف و جوانب سے منہ پھیر لیا ہے گویا کہ ہم نے ان کو گہری قبر میں دفن کر دیا ہے۔وَ وَاللَّهِ إِنَّا لَانَخَافُ شُرُورَهُمْ نَقَلْنَا وَضِيْتَتْنَا إِلَى بَيْتِ أَقْدَرِ
اور خدا کی قسم! ہم ان کی شرارتوں سے نہیں ڈرتے اور ہم نے اپنا قیمتی متاع خدائے قادر کے گھر منتقل کر دیا ہے۔وَمَا إِنْ أَخَافُ الْخَلْقَ فِي حُكْمِ خَالِقِي وَقَدْ خَوَّفُوا وَاللَّهُ كَهْفِي وَمَأْزَرِى
اور میں خالق کے حکم کے بارہ میں خلقت سے نہیں ڈرتا حالانکہ انہوں نے مجھے خوف دلایا ہے اور اللہ میری پناہ اور جائے امان ہے۔وَإِنَّ الْمُهَيْمِنَ يَعْلَمَنْ كُلَّ مُضْمَرِى فَدَعْنِي وَرَبِّي يَا خَصِيْمِي وَ مُكْفِرِى
اور خدائے مھیمن میرے تمام اندرونے کو جانتا ہے۔پس مجھے میرے رب کے حوالہ کر دے۔اے میرے دشمن اور ملکر !
وَلَوْ كُنتُ مُفْتَرِيًا كَذُوْبًا لَضَرَّنِى عَدَاوَةُ قَوْمٍ جَرَّدُوْا كُلَّ خَنْجَرِ
اور اگر میں مفتری کاذب ہوتا تو ضرور مجھے نقصان دیتی ان لوگوں کی عداوت جنہوں نے ہر خنجر کو نکال لیا ہے۔بِوَجْهِ الْمُهَيْمِنِ لَسْتُ رَجُلًا كَافِرًا وَإِنَّ الْمُهَيْمِنُ يَعْلَمَنْ كُلَّ مُضْمَرِى
خدائے
مہیمن کی ذات کی قسم! میں کافر آدمی نہیں اور یقیناً خدائے مہیمن میرے تمام اندرونے کو جانتا ہے۔وَلَسْتُ بِكَذَّابٍ وَّ رَبِّي شَاهِدٌ وَيَعْلَمُ رَبِّي كُلَّ مَا فِي تَصَوُّرِى
اور میں کذاب نہیں اور میرا رب گواہ ہے اور میرا رب جو کچھ میرے تصور میں ہے خوب جانتا ہے۔وَ أُعْطِيتُ أَسْرَارًا فَلَا يَعْرِفُونَهَا وَلِلنَّاسِ أَرَاءٌ بِقَدْرِ التَّبَصُّـرِ
اور مجھے اسرا ردئیے گئے ہیں سو وہ ان کو نہیں جانتے اور لوگوں کی رائیں ان کی بصیرت کے مطابق ہی ہوتی ہیں۔فَسُبْحَانَ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا تَقَوَّلُوا عَلَيْهِ بِأَقْوَالِ الضَّلَالِ كَمُفْتَرِئُ
رب العرش پاک ہے اس سے جو انہوں نے ایک مفتری کی طرح اس پر گمراہی کے اقوال گھڑ لئے ہیں۔وَمَا أَنَا إِلَّا مُسْلِمٌ تَابِعُ الْهُدَى فَيَاصَاحِ لَا تَعْجَلْ هَوًى وَّ تَدَبَّرٍ
اور میں تو صرف ایک مسلمان ہوں جو ہدایت کے تابع ہے پس اے دوست! ہوائے نفس کی وجہ سے جلدی نہ کر اور سوچ سے کام لے۔وَلَكِنْ عُلُومِي قَدْ بَدَا لُبُّ لُبِّهَا لِمَا رَدِفَتْهَا ظُفْرُ كَشْفِ مُقَشِّر
اور میرے علوم کا یہ حال ہے کہ ان
کا خلاصہ مغز ظاہر ہو چکا ہے کیونکہ ان علوم کے پیچھے چھلکا اتار دینے والی وضاحت کے ناخن چلے آرہے ہیں۔لَقَدْ ضَلَّ سَعْيَا مَنْ أَتَانِي مُخَالِفًا وَرَبِّي مَعِى وَاللَّهُ حِبِّى وَ مُؤْثِرِى
بے شک اس کی کوشش ضائع ہوگئی جو مخالف ہو کر میرے پاس آیا اور میرا رب میرے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ میرا دوست اور مجھے پسند کرنے والا ہے۔وَيَعْلُو أُولُو الطَّغْوَى بِاَوَّلِ اَمْرِهِمْ وَاَهْلُ السَّعَادَةُ فِي الزَّمَانِ الْمُؤَخَّرِ
اور ابتدائے امر میں تو سرکش لوگ اوپر چڑھ آتے ہیں اور سعادتمند لوگ با لآخر بلند ہوتے ہیں۔وَلَوْ كُنتَ مِنْ أَهْلِ الْمَعَارِفِ وَالْهُدَى لَصَدَّقْتَ أَقْوَالِي بِغَيْرِ تَحَيْرِ
اور اگر تو اہلِ معرفت اور اہل ہدایت سے ہوتا تو تو میرے اقوال کی، کسی حیرانی کے بغیر، تصدیق کرتا۔وَلَوْ جِئْتَنِي مِنْ خَوْفِ رَبِّ مُحَاسِبٍ لَأَصْبَحْتَ فِي نَعْمَائِهِ الْمُسْتَكْثَرِ
اگر رپ محاسب کے خوف سے تو میرے پاس آتا تو تو اس کی بہت بڑی نعمت میں رہتا۔أَلَا لَا تُضِعُ وَقَتَ الْإِنَابَةِ وَالْهُدَى صُدُودُكَ سَمٌ يَا قَلِيلَ التَّفَكُرِ
خبردار! رجوع الی اللہ اور ہدایت کے وقت کو ضائع نہ کر۔تیرا رک جانا اے کم سوچنے والے! ایک زہر ہے۔
ނ
بچا لے۔وَإِنْ كُنتَ تَزْعَمُ صَبْرَ جِسْمِكَ فِي اللَّظى فَجَرِّبُهُ تَمْرِيْنَا بِحَرْقٍ مُّسَعْرٍ
اگر تیرا خیال ہے کہ تیرا جسم آگ کے شعلے کو برداشت کر سکتا ہے بھڑکنے والی آگ کی جلن کی مشق کرتے ہوئے تو اس کا تجربہ کر۔وَمَالَكَ لَا تَبْغِى الْمُعَالِجَ خَائِفًا وَإِنَّكَ فِي دَاءٍ عُصَالٍ كَمُحْصَرٍ
اور تجھے کیا ہو گیا ہے کہ تو ڈر کر معالج کی خواہش نہیں کرتا حالانکہ تو قولنج کے مریض کی طرح سخت بیماری میں مبتلا۔لا ہے۔فَيَا أَيُّهَا الْمُرْخِي عِنَانَ تَعَصُّبِ خَفِ اللَّهَ وَاقْبَلُ تُحْفَ وَعْظِ الْمُذَكِّرِ
پس اے تعصب کی باگ کو ڈھیلا کرنے والے! اللہ سے ڈر اور نصیحت کرنے والے کے وعظ کے تحفوں کو قبول کر لے۔وَخَفْ نَارَيَوْمٍ لَا يَرُدُّ عَذَابَهَا تَدَلُّلُ شَيْحٍ أَوْتَظَاهُرُ مَعْشَرٍ
اور اس دن کی آگ سے ڈر جس کے عذاب کو نہیں ہٹا سکے گا شیخ کا ناز و نخرہ اور نہ ہی قبیلہ کی باہمی امداد۔سَئِمُنَا تَكَالِيْفَ التَّطَاوُلِ مِنْ عِدَا تَمَادَتْ لَيَالِي الْجَوْرِ يَا رَبِّ فَانُصُرِ
ہم دشمنوں کی دست درازی کی تکلیفوں سے اکتا چکے ہیں۔ظلم کی راتیں لمبی ہو گئی ہیں۔اے میرے ربّ! تو مدد کر۔وَأَنْتَ رَحِيمٌ ذُوحَنَانِ وَرَحْمَةٍ فَنَجٌ عِبَادَكُ مِنْ وَّبَالٍ مُدَمِّرِ
اور تو رحیم ہے مہربان اور صاحب رحمت ہے سو اپنے بندوں کو مہلک وبال
رَأَيْتَ الْخَطَايَا فِي أُمُورِ كَثِيرَةٍ وَإِسْرَافَنَا فَاغْفِرُ وَ أَيْدُ وَعَزِرِ
تو نے بہت سے معاملات میں (ہماری) خطاؤں اور ہماری زیادتیوں کو دیکھا ہے۔پس بخش دے اور مدد فرما اور تقویت دے۔وَ اَنْتَ كَرِيمُ الْوَجْهِ مَوْلًى مُجَامِلٌ فَلَا تَطْرُدِ الْغِلْمَانَ بَعْدَ التَّخَيرِ
تو کریم و مہربان ہے! تو حسن سلوک فرمانے والا آتا ہے۔پس تو ان غلاموں کو منتخب فرمانے کے بعد نہ دھتکار۔وَجِئْنَاكَ كَالْمَوْتَى فَأَحْيِ أُمُورَنَا وَنَسْتَغْفِرَئُكَ مُسْتَغِيْثِيْنَ فَاغْفِرٍ
ہم تیرے پاس مُردوں کی طرح آئے ہیں پس ہمارے معاملات کو زندگی بخش۔ہم تجھ سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے بخشش مانگتے ہیں۔پس معاف فرما۔إلى أَى بَابِ يَا إِلهِي تَرُدُّنِى اَتَتُرُ كُنِي فِي كَفَّ خَصْمٍ مُخَسَرِى
کس دروازے کی طرف اے میرے معبود! تو مجھے دھکیلے گا؟ کیا تو مجھے میرے نقصان رساں دشمن کے ہاتھوں میں چھوڑ دے گا؟
إِلهِي فَدَتْكَ النَّفْسُ أَنْتَ مَقَاصِدِى تَعَالَ بِفَضْلٍ مِّنْ لَّدُنكَ وَبَشِّرِ
اے میرے معبود! میری جان تجھ پر فدا ہو۔تو ہی تو میرا مقصود ہے۔اپنے فضل کے ساتھ آ اور مجھے خوشخبری دے۔أَ أَعْرَضْتَ عَنِّى لَا تُكَلِّمُ رَحْمَةً وَقَدْ كُنْتَ مِنْ قَبْلِ الْمَصَائِبِ مُخْبِرِى
کیا تو نے مجھ سے منہ پھیر لیا ہے (جو) تو شفقت کے ساتھ مجھ سے کلام نہیں فرماتا۔تو تو ان مصائب سے پہلے میرا مخبر تھا۔
وَكَيْفَ أَظُنُ زَوَالَ حُبِّكَ طَرْفَةً وَيَأْطِرُ قَلْبِي حُبُّكَ الْمُتَكَفْرِ
اور میں تیری محبت کے زوال کا ایک لحظہ کے لئے بھی کیسے گمان کر سکتا ہوں جب کہ تیری بہت بڑی محبت میرے دل کو ( تیری طرف ) جھکا رہی ہے۔(٢٣) وَجَدْتُ السَّعَادَةُ كُلَّهَا فِي إِطَاعَةِ فَوَفِّقَ لِآخَرُ مِنْ خُلُوصِ وَيَسْرِ
اے خدا! میں نے ساری کی ساری خوش بختی اطاعت میں پائی ہے۔پس دوسروں کو بھی خلوص کی توفیق دے اور آسانی پیدا کر۔الهى بِوَجْهِكَ ادْرِكِ الْعَبْدَ رَحْمَةً تَعَالَ إِلَى عَبْدِ ذَلِيْلٍ مُّكَفَّرٍ
اے میرے خدا! اپنی ذات کے طفیل اس بندے کی رحم کے ساتھ دستگیری فرما اور (اپنے) کمزور اور عاجز بندے کی طرف جس کا فر ٹھہرایا گیا، آ جا۔وَمِنْ قَبْلِ هَذَا كُنتَ تَسْمَعُ دَعْوَتِي وَقَدْ كُنتَ فِي الْمِضْمَارِ تُرْسِئُ وَمَأْزَرِى
اور اس سے پہلے تو میری دعائیں سنتا رہا ہے اور تو میدان میں میری ڈھال اور پناہ بنا رہا ہے۔اِلهى أَغِتُنِي يَا اِلهى اَمِدَّنِي وَبَشِّرُ بِمَقْصُودِى حَنَانًا وَّ خَبِّر
اے میرے خدا! میری فریاد رسی کر۔اے میرے خدا! میری مدد کر اور مہربانی سے میرے مقصود کی بشارت دے اور آگاہ کر۔اَنِرْنِي بِنُورِكَ يَا مَلَاذِى وَ مَلْجَأَى نَعُوذُ بِوَجْهِكَ مِنْ ظَلَامٍ مُّدَعْثِرِ
مجھے اپنا نور دکھا۔اے میرے ملجا و ما وی ! ہم ہلاک کرنے والی تاریکی سے تیری ذات کی پناہ لیتے ہیں۔وَخُذْ رَبِّ مَنْ عَادَى الصَّلاحَ وَ مُفْسِدًا وَنَزِّلُ عَلَيْهِ الرّجُزَ حَقًّارٌ دَمِّر
اور اے میرے رب! نیکی کے دشمن اور مفسد کو گرفتار کر۔اور حق کی خاطر اس پر عذاب نازل کر اور اسے تباہ کر۔وَكُنُ رَبِّ حَنَّانًا كَمَا كُنتَ دَائِمًا وَإِنْ كُنْتُ قَدْ غَادَرْتُ عَهْدًا فَذَكِّرِ
اور اے میرے رب ! تو مہربان رہ جیسا کہ تو ہمیشہ مہربان تھا اور اگر میں ذمہ داری کو چھوڑ چکا ہوں تو یاد دلا۔وَإِنَّكَ مَوْلًى رَاحِمٌ ذُوْكَرَامَةٍ فَبَعْدَ عَنِ الْغِلْمَانِ يَوْمَ التَّشَرُّرِ
اور یقیناً تو رحم کرنے والا آقا اور صاحب کرم ہے سو تو اپنے غلاموں سے شرمندگی کے دن کو دور کر دے۔أَرَى لَيْلَةً لَيْلَاءَ ذَاتَ مَخَافَةٍ فَهَنِّى وَبَشِّرُنَا بِيَوْمٍ عَبْقَرِى
میں بہت سیاہ خوفناک رات کو دیکھ رہا ہوں پس تو مبارک بادی دے اور ہمیں شاندار دن کی بشارت دے۔وَفَرِّجْ كُرُوبِى يَا كَرِيْمِی وَنَجِّنِي وَمَزَقَ خَصِيمِي يَا إِلهِي وَعَفْرٍ
اور اے میرے کریم ! میرے دکھوں کو دور کر دے اور مجھے نجات دے اور اے میرے خدا! میرے دشمن کو پارہ پارہ کر دے اور خاک آلود کر دے۔وَلَيْسَتْ عَلَيْكَ رُمُوزُ اَمْرِى بِغُمَّةٍ وَتَعْرِفُ مَسْتُورِ وَ تَدْرِئُ مُقَعَّرِى
اور میرے کام کے رموز تجھ پر مخفی نہیں ہیں اور تو میری پوشیدہ باتوں کا علم رکھتا ہے اور میرے دل کی گہرائی کو جانتا ہے۔