ہندوستان کے علماء کی طرف ایک خط

سرّالخلافة

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

المكتوب إلى عُلماء هندوستان کے علماء کی
الهند
طرف ايك خط
فمنهم المولوي عبد الجبار ان ( علماء) میں مولوی عبد الجبار غزنوی،
الغزنوي، والمولوي عبد الرحمان مولوی عبد الرحمن لکھوکوی ، مولوی غلام دستگیر
اللكوكوي، والمولوي غلام دستگیر ،قصوری مولوی مشتاق احمد لدھیانوی،
القصوري، والمولوي مشتاق احمد مولوی محمد اسحق بٹالوی ، قاضی سلیمان ، مولوی
اللودهيانوي، والمولوي محمد رشید احمد گنگوہی ، مولوی محمد بشیر بھوپالوی،
إسحاق البتيـالـوي، والقاضي مولوى عبد الحق دہلوی، مولوی نذیرحسین
سليمان، والمولوي رشيد أحمد دهلوی، شیخ حسین عرب بھوپالوی، حافظ
الكنكوئي، والمولوي محمد بشير عبد المنان وزیر آبادی، مولوی شاہ دیں
البوفالوي، والمولوي عبد الحق لدھانوی، مولوی عبد المجید دہلوی، مولوی
الدهلوي، والمولوي نذير حسين عبد العزيز لدھیانوی، مولوی عبد الله
الدهلوي، والشيخ حسين عرب تلونڈوی، اور مولوی نذیر حسن انبیٹوی
البوفالوي، والحافظ عبد المنان سہارن پوری شامل ہیں۔الوزير آبادي، والمولوي شاه دين
اللودهانوي، والمولوي عبد المجيد
الدهلوي، والمولوي عبد العزيز
اللوديانوي، والمولوي عبد الله
تلوندوي، والمولوي نذير حسن
الأنبيتوي السهارنفوري

بسم الله الرحمن الرحيم۔اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا اور بار
الحمد لله الذي يُطلع القمر بار رحم کرنے والا ہے۔حقیقی تعریف اس اللہ کو
بعد دجى المحاق، ويُغيث بعد سزاوار ہے جو چاند کو گھپ اندھیری راتوں کے بعد
المحل بالبعاق، ويرسل الرياح طلوع کرتا، خشک سالی کے بعد موسلا دھار بارش ۸۷
بعد الاحتباس، ويهدي عباده برساتا جس کے بعد ہوائیں بھیجتا ، خناس شیطان
بعد وساوس الخنّاس، ويُظهر كے وسوسوں کے بعد اپنے بندوں کی راہنمائی
نوره عند إحاطة الظلمات فرماتا ، اندھیروں کے چھا جانے کے وقت اپنا نور
وينزل رُشدًا عند طوفان ظاہر فرماتا اور جہالتوں کے طوفان کے موقع پر
الجهلات والصلاة والسلام ہدایت نازل فرماتا ہے۔اور درود وسلام ہو تمام
علی سید الرسل وخير رسولوں کے سردار اور سرور کائنات پر اور اُن تمام
الكائنات، وأصحابه الذين صحابہ پر جنہوں نے طرح طرح کی برائیوں اور
طهروا الأرض من أنواع بدعتوں سے روئے زمین کو پاک وصاف کر دیا۔الهنات والبدعات، وآله الذین اور ( درود وسلام ہو ) آپ کی آل پر جنہوں نے
تركوا بأعمالهم أسوة حسنة اپنے اعمال سے پاکباز مردوں اور پاکباز عورتوں
للطيبين والطیبات، وعلی جمیع کے لئے عمدہ نمونہ چھوڑا۔نیز اللہ کے تمام نیک
عباد الله الصالحين۔بندوں پر بھی درود و سلام ہو۔أما بعد فيا عباد الله، إنكم أنتم اما بعد ، اے اللہ کے بندو! تم جانتے ہو کہ
تعلمون أن ريح نفحات الإسلام کس طرح اسلام کی مہکتی ہوا ئیں تھم گئیں اور
كيف ركدت، ومصابيحه كيف اُس کی شمعیں کس طرح گل ہو گئیں اور کس
خبث، والفتن كيف عمّت و کثرت، طرح فتنے عام اور بکثرت ہو گئے۔اور کیسے
وأنواع البدع كيف ظهرت و شاعت ، طرح طرح کی بدعتیں ظاہر ہوئیں اور پھیل گئیں۔

وقد مضى رأس المائة الذى اور اس صدی کا سرگز ر گیا جس کا تم انتظار کر رہے
کنتم ترقبونه، ففكّر والِمَ ما تھے۔پس غور کرو اور سوچو کہ کیوں وہ مجددظاہر نہیں
ظهر مجدد کنتم تنتظرونه؟ ہوا جس کا تم انتظار کر رہے تھے۔کیا تم خیال کرتے
أظننتم أن الله أخلف وعده أو ہو کہ اللہ نے وعدہ خلافی کی ہے یا پھر تم خود غافل
كنتم قومًا غافلين۔فاعلموا أن قوم ہو؟ پس خوب جان لو کہ اللہ نے مجھے اس
الله قد أرسلني لإصلاح هذا زمانے کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے۔اور اُس نے
الزمان، وأعطاني علم كتابه اپنی کتاب، قرآن کا علم مجھے عطا کیا ہے اور مجھے
القرآن، وجعلني مجددًا مجدد بنایا ہے تا کہ میں تمہارے درمیان اُن امور کا
لأحكم بينكم فيما كنتم فيه فيصلہ کروں۔جن میں تم باہم اختلاف رکھتے ہو۔مختلفين۔فلم لا تطيعون | پھر تم اپنے حکم کی اطاعت کیوں نہیں کرتے اور
حَكَمَكُم ولِمَ تصولون منکرین؟ انکار کرتے ہوئے کیوں حملہ آور ہوتے ہو۔وما كنتُ من الكافرين ولا من حالانکہ نہ تو میں کافرہوں اور نہ ہی مرتد۔لیکن تم اللہ
المرتدين، ولكن ما فهمتم سر کے بھید کو سمجھ نہیں پائے۔تمہاری عقل جاتی رہی
الله، وحار ،فهمكم وفرط اور تمہارا وہم بڑھ گیا اور تم نے مجھے کا فرٹھہرایا۔اور
وهمكم، وكفرتمونى، وما جو کچھ میں نے تم سے کہا اُس کے عشر عشیر تک بھی
بلغتم معشار ما قلت لكم تمہیں رسائی حاصل نہ ہوئی۔تم تو بہت ہی جلد باز
و كنتم قومًا مستعجلين ووالله قوم ہو۔اور بخدا میں (مستقل ) نبوت کا دعویدار
إني لا أدعى النبوة ولا أجاوز نہیں اور ملت (محمد) سے تجاوز نہیں کر رہا۔میں
الملة، ولا أغترف إلا من نے تو صرف خاتم النبین کے افضال سے ہی چکو
فضالة خاتم النبيين وأؤمن بھرا ہے۔میں اللہ اور اُس کے فرشتوں، اُس کی
بالله وملائكته وكتبه ورسله کتابوں اور اُس کے رسولوں پر ایمان رکھتا ہوں۔•

وأصلى و أستقبل القبلة فلم نماز پڑھتا ہوں اور قبلہ کی طرف رُخ کرتا ہوں۔تکفّرونني؟ ألا تخافون الله پھر تم مجھے کیوں
کافر ٹھہراتے ہو؟ کیوں تم اللہ ربّ
رب العالمين؟
العالمین سے نہیں ڈرتے۔أيها الناس لا تعجلوا على اے لوگو! میرے خلاف فیصلہ میں جلدی نہ کرو۔ويعلم ربّي أنى مسلم فلا میرا رب جانتا ہے کہ میں مسلمان ہوں۔پس تم
تُكفروا المسلمين۔وتدبَّروا مسلمانوں کو کافر نہ ٹھہراؤ۔اللہ کے صحیفوں پر تدبر
صحف الله وفكروا فی کرو، اور کتاب مبین ( قرآن ) پر غور کرو۔اللہ نے
كتاب مبین۔وما خلقکم تمہیں اس لئے تو پیدا نہیں کیا تھا کہ تم علم کے بغیر
الله لتكفّروا الناس بغیر ہی لوگوں کو کا فرقرار دو اور نرمی حلم اور حسن ظن کی
علم، وتتركوا طرق رفق | راہوں کو چھوڑ دو۔اور مومنوں پر لعنتیں ڈالتے
وحلم وحسن ظن، وتلعنوا رہو۔جانتے بوجھتے ہوئے اللہ کے قول کی مخالفت
المؤمنين۔لم تخالفون قول کیوں کرتے ہو۔کیا تمہیں مومنوں کی تکفیر کے
الله وأنتم تعلمون؟ أخُلقتم لئے ہی پیدا کیا گیا تھا۔یا ( پھر ) تم نے ہمارے
لـتـكـفـيــر الـمـؤمنين أو شققتم سینوں کو چیر کر دیکھا ہے اور ان میں ہمارے
صدورنا ، ورأيتم نفاقنا و كفرنا نفاق، ہمارے کفر اور ہمارے جھوٹ کو تم نے
وزورنا؟ فأيها الناس ، توبوا دیکھا ہے۔سواے لوگو! تو بہ کرو! تو بہ کرو! اور شرم
توبوا وتندموا، ولا تغلُوافی کرو اور اپنے خیالات میں غلو نہ کرو اور ضد نہ
ظنكم ولا تصروا واتقوا الله کرو اور اللہ سے ڈرواور گستاخی نہ کرو اور اللہ کی
ولا تجترء وا ولا تيأسوا من روح رحمت سے ناامید نہ ہو۔یقیناً وہ خیرالمرسلین ملے
الله، وإنه لا يُضيع أمة خير كى امت کو ضائع نہیں کرے گا۔اُس نے لوگوں
المرسلين۔خلق الناس ليعبدوا، کو اس لئے پیدا فرمایا ہے تا کہ وہ عبادت کریں۔

وأرسل الرسل ليعرفوا، وليحكُم اور رسولوں کو بھیجا تا کہ وہ معرفت پیدا کریں اور تا کہ وہ
فيما اختلفوا، وبيّن الأحكام ( الله ) ان کے اختلافی امور میں فیصلہ فرمائے۔اور اُس
ليطيعوا ويوجـروا، وبـعـث نے تمام احکام کھول کھول کر بیان کر دیئے تا کہ وہ
المجددين ليُذكر الناس اطاعت کریں اور اجر پائیں۔اور اُس نے مجددین کو
ما ذهلوا، و دقق معارفهم مبعوث فرمایا تا کہ وہ لوگوں کو فراموش کردہ (تعلیم) یاد
ليبتلوا، وليعلم الله قوما کرائے۔اور اُن کو معارف دقیقہ عطا فرمائے تا کہ وہ
أطاعوا وقوما أعرضوا، وشرع تبتل اختیار کریں اور تا کہ اللہ اطاعت کرنے والی قوم
البيعة لأهل الطريقة ليتوارثوا اور روگردانی کرنے والی قوم کو ظاہر کر دے۔اور اُس نے
في البركات ويتضاعفوا، اہل طریقت کے لئے بیعت کا نظام جاری کیا تا کہ وہ
وأوجب عليهم حسن الظن برکات کے وارث بنیں اور بڑھتے چلے جائیں۔اور
طرق الهلاك اُس نے ان پر حسن ظن واجب کیا تا کہ وہ ہلاکت کی
ويُعصموا، وفتح أبواب التوبة راہوں سے اجتناب کریں اور محفوظ کئے جائیں۔اور
ليُرحموا ويُغفَروا، والله | اُس نے تو بہ کے دروازے کھول دیئے تا کہ اُن پر رحم کیا
أوسع فضلا و رحما وھو جائے اور وہ بخشے جائیں اور اللہ فضل و رحم میں بڑا وسیع
أرحم الراحمين۔وما كان لى ہے اور سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا
أن أفتري على الله والله ہے۔اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں اللہ پر افترا
يُهلك قوما ظالمين۔باندھوں۔اور اللہ ظالم قوم کو ہلاک کر دے گا۔وإني سُمّيت عیسی ابن مریم الہامی احکام کی رو سے میرا نام عیسی ابن مریم
بأحكام الإلهام، فما كان لي أن رکھا گیا ہے۔اور میرے لئے یہ ممکن نہیں کہ میں
أستقيل من هذا المقام بعدما اس عہدہ سے دستبردار ہو جاؤں بعد اس کے کہ علام
أقامنيی علیه أمر الله العلام خدا کے حکم سے مجھے اس مقام پر کھڑا کیا گیا ہے۔

وما أراه مخالفا لنصوص اور میں اسے کتاب اللہ کی نصوص اور خیر
کتاب الله ولا آثار خير المرسلين صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے
المرسلين بل زلت قدمكم خلاف نہیں پا تا بلکہ تمہارا پاؤں پھسل گیا ہے۔وما خشیتم ندمكم، وما رجعتم اور تمہیں اپنی ندامت کا بھی کچھ خوف نہیں۔نہ
إلى القرآن، وما أمعنتم فى تو تم نے قرآن کی طرف رجوع کیا ہے اور نہ ہی
الآثار حق الإمعان، وتركتم احادیث پر كَمَا حَقَّہ غور کیا ہے۔تم نے رشد و
طرق الرشد والسدد، وملتم راستی کی راہوں کو چھوڑ دیا ہے اور تعصب اور
إلى التعصب واللدد، جھگڑے کی طرف مائل ہو گئے ہو اور نَفْسِ امارہ
وغشيتـكــم هـوى الـنـفـس کی خواہشات نے تمہیں ایسا ڈھانپ لیا ہے کہ
الأمارة ، فما فهمتم معاني تم عبارت کے معانی کو سمجھ نہ سکے۔اور تم نے
العبارة، ووفقتم موقف متعصبون جیسا موقف اختیار کیا۔ہائے تم پر
المتعصبين۔يا حسرة عليكم افسوس کہ تم لوگوں کی تحقیر کے لئے تو ہر دم
إنكم تنتصبون لإزراء الناس، مستعد رہتے ہولیکن شیطانی فریب کاری کے
ولا ترون عيوب أنفسكم من باعث تمہیں خود اپنے عیوب نہیں نظر آتے اور
خدع الخناس، وتمايلتم على تم غافل ہو کر دنیا اور اس کے اسباب کی طرف
الدنيا وأعراضها غافلين مائل ہو گئے ہو۔اور بخدا دنیا اور دین کا ایک
ووالله إن جمع الدنيا والدين جگہ جمع ہونا ایک ایسا امر ہے جو خواہش رکھنے
أمر لم يحصل قط للطالبين والوں کو کبھی حاصل نہیں ہوا۔اور یہ دو آزاد
وإنه أشد وأصعب من نکاح عورتوں کے ساتھ نکاح اور دوسوکنوں کے مل
حرتين ومعاشرة ضرتين، لو جل کر ساتھ رہنے سے کہیں مشکل اور کٹھن
کنتم متدبّرين۔ہے۔کاش تم اس پر متد بر کر تے۔

ينفع
اعلموا أن لباس التقوى لا جان لو کہ تقویٰ کا لباس اُس حقیقت کے بغیر
أحدًا من غير حقيقة يعلمها جے صرف اللہ ہی جانتا ہے کسی کو فائدہ نہیں
المولى، وما كلُّ سوداء تمرةً دے سکتا۔ہر کالی چیز کھجور نہیں ہوتی اور نہ ہر
ولا كل صهباء خمرةً، وكم من سرخ مشروب شراب ہوتا ہے۔اور کتنے ہی
مزوّر يعتلق برب العباد اعتلاق فریب کار ہیں جو رب العباد سے ایسے چمٹتے
الحرباء بالأعواد ، لا يكون له ہیں جس طرح گرگٹ درختوں سے چمٹا ہوتا
حظ من ثمرتها، ولا علم من ہے لیکن اُسے نہ تو اُس درخت کے پھل سے
حلاوتها وكذلك جعل الله کچھ ملتا ہے اور نہ ہی اُسے اس پھل کی شیرینی کا
قلوب المنافقين؛ يصلون ولا علم ہے۔اللہ نے منافقوں کے دلوں کو ایسا ہی
يعلمون ما الصلاة، ويتصدقون بنایا ہے۔وہ نمازیں پڑھتے ہیں لیکن نہیں جانتے
وما يعلمون ما الصدقات کہ نماز کی حقیقت کیا ہے؟ صدقہ دیتے ہیں
ويصومون وما يعلمون ما لیکن صدقات کی حقیقت نہیں جانتے۔روزے
الصيام، ويحجون و ما يعلمون رکھتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ روزہ کی اصلیت
ما الإحرام، ويتشهدون کیا ہے۔وہ حج کرتے ہیں لیکن وہ نہیں جانتے
وما يعلمون ما التوحید، کہ احرام کیا چیز ہے؟ وہ کلمہ شہادت پڑھتے ہیں
ويسترجعون ولا يعرفون من لیکن نہیں جانتے کہ توحید کیا ہے اور وہ انا لله
المالك الوحيد، إن هم إلا پڑھتے ہیں لیکن وہ نہیں پہچانتے کہ مالک ریگانہ
كالأنعام بل من أسفل السافلین کون ہے؟ وہ محض جانور ہیں بلکہ سب سے گھٹیا
وأما عباد الله الصادقون، وعشاقه ترین مخلوق ہیں۔اور جہاں تک اللہ کے صادق
المخلصون، فهم يصلون إلى بندوں اور اُس کے مخلص عُشاق کا تعلق ہے تو وہ
لب الحقائق، وذهن الدقائق، حقائق کے مغز اور دقائق کے نچوڑ تک پہنچتے ہیں۔

ويغرس الله في قلوبهم شجرة اور اللہ اُن کے دلوں میں اپنی عظمت اور جلال
عظمته ودوحة جلاله وعزته اور عزت کا شجر عظیم لگاتا ہے۔پس وہ اُس کی
فيعيشون بمحبته ويموتون محبت میں جیتے ہیں اور اس کی محبت میں ہی
لمحبته، وإذا جاء وقت الحشر مرتے ہیں۔اور جب حشر کی گھڑی آئے گی
فيقومون من القبور في محبته تب بھی وہ اُس کی محبت میں سرشار قبروں سے
قوم فانون ولله موجعون، اٹھیں گے۔وہ فنا فی اللہ لوگ ہیں۔وہ اللہ کی
وإلى الله ،متبتلون، وبتحريكه خاطر تكاليف برداشت کرتے ہیں اور انقطاع الی
يتحركون، وبإنطاقه ينطقون، اللہ کرنے والے ہیں۔اُس کے حرکت دینے پر
وبتبصيره يبصرون، وبإيمائه وه حرکت کرتے اور اُس کے بلائے بولتے
يعادون أو يـوالـون۔الإيمان ہیں۔اور اُس کے دکھائے دیکھتے ہیں اور اُسی
إيمانهم، والعدم مكانهم کے ایماء پر دشمنی یا دوستی کرتے ہیں۔اصل ایمان
ستروا فی ملاحف غیرة الله فلا تو انہی کا ایمان ہے۔اور نیستی اُن کا مقام ہے۔يعرفهم أحد من المحجوبين وہ اللہ کی غیرت کے پردوں میں ایسے مستور ہیں
يُعرفون بالآيات وخرق العادات کہ کوئی محجوب شخص اُن کو پہچان نہیں سکتا۔وہ
والـتـأيــدات من ربّ يتولاهم، نشانات، معجزات اور اس پروردگار کی تائیدات
وأنعم عليهم بأنواع الإنعامات سے پہچانے جاتے ہیں جو اُن سے دوستی رکھتا ہے
يدركهم عند كل مصيبة، اور جس نے اُن پر مختلف النوع انعامات فرمائے۔وينصرهم في كل معركة ہر مصیبت کے وقت وہ ان کی دستگیری فرماتا اور ہر
بنــصــر مبين۔إنهم تلاميذ | معرکہ میں وہ فتح مبین کے ذریعہ ان کی مدد
الرحمان، والله كان فرماتا ہے۔وہ رحمن خدا کے شاگرد ہیں۔اللہ اُن
لهم كالقوابل للصبیان کے لئے ایسا ہی ہے جیسے بچوں کے لئے دائیاں۔

فيكون كل حركتهم من يد القدرة، اُن کی ہر حرکت دستِ قدرت سے اور ایک
ومِن مُحرّك غاب من أعين ایسے محرک وجود (اللہ ) کی طرف سے ہوتی ہے
(۸۹) البرية، ويكون كل فعلهم خارقا جو مخلوق کی نگاہوں سے اوجھل ہے۔اُن کا ہر فعل
للعادة، ويفوقون الناس في جميع خارق عادت ہوتا ہے اور سعادت کی تمام قسموں
أنواع السعادة؛ فصبرهم كرامة میں وہ دوسرے لوگوں سے فائق ہوتے ہیں۔وصدقهم كرامة، ووفائهم اُن کا صبر كرامت ، اُن کا صدق کرامت، اُن کی
كرامة، ورضائهم كرامة وفا كرامت، اُن کی رضا کرامت، اُن کا حلم
وحلمهم كرامة، وعلمهم كرامت، اُن کا علم کرامت، اُن کی حیاء
كرامة، وحيائهم كرامة كرامت، اُن کی دعا کرامت، اُن کے کلمات
ودعائهم كرامة، وكلماتهم كرامت، اُن کی عبادات کرامت ، اور اُن کا
كرامة، وعباداتهم كرامة ثبات قدم کرامت ہوتی ہے۔اور وہ اللہ تعالیٰ کی
وثباتهم كرامة؛ وينزلون من الله طرف سے ایسے مرتبے پر فائز ہوتے ہیں جس کو
بمنزلة لا يعلمها الخلق۔وإنهم مخلوق نہیں جانتی۔وہ ایسے لوگ ہوتے ہیں
قوم لا يشقى جليسهم، ولا يُرَدُّ جن کا ہم نشین بدنصیب نہیں رہتا اور نہ ہی اُن کا
أنيسهم، وتجد ريا المحبوب فی محبوب دھتکارا جاتا ہے۔تو اُن کی مجالس میں
مجالسهم، ونسيم البرکات فی محبوب کی خوشبو اور اُن کی محفلوں میں برکات کی بادِ
محافلهم، إن كنتَ لست أخشَم نسیم كا كيف محسوس کرے گا۔بشرطیکہ تو سونگھنے کی
ومن المحرومين۔وينزل صلاحیت سے عاری اور محروموں میں سے نہ ہو۔بركات على جدرانهم و أبوابهم اور اُن کے در و دیوار پر اور اُن کے دوستوں پر
وأحبابهم، فتراها إن كنت لست بركات نازل ہوتی ہیں اور اگر تو اندھوں میں سے
نہیں تو تو ان برکات کو دیکھ لے گا۔من قوم عمين۔

أيها الناس قد تقطعت معاذيركم اے لوگو! تمہارے عذر منقطع ہو چکے ہیں اور
و تبينت دقارير كم، وأقبلتم على تمہارے قبیح جھوٹ ظاہر ہو گئے۔اور تم سفاک
إقبال سفّاتٍ، ولكن حفظنی ربّی حملہ آور کی طرح میری طرف بڑھے۔لیکن میرے
من هلاك، فأصبحت مظفرا ربّ نے مجھے ہلاکت سے بچا لیا۔پس میں
ومن الغالبين۔أيها الناس۔قد کامیاب اور غلبہ پانے والوں میں سے ہو گیا۔اعتديتم اعتداء كبيرًا فاخشوا اے لوگو! تم نے بڑی زیادتی کی۔اس لئے تم علیم
عليمًا خبيرًا، ولا تجعلوا أنفسكم اور خبیر خدا سے ڈرو۔اور اپنے نفسوں کو میری
بنخها وجَجها كعِظام استخرجت مخالفانہ کوششوں میں اُن ہڈیوں کی طرح مت بناؤ
مخها، ولا تعثوا في الأرض جن سے اُن کا گودا نکل چکا ہو۔اور زیادتی کرتے
معتدين۔وإني امرء ما أبالى رفعة ہوئے زمین میں تخریب کاری نہ کرو۔اور میں ایک
هذه الدنيا وخفضها، ورفعها ایسا شخص ہوں جو اس دنیا کی سر بلندی اور آسودگی
وخفضها، بل أحنّ إلى الفقر اور دنیا کے عزت دینے اور اس کی خوشحالی کی پرواہ
والمتربة، حنين الشحيح إلى نہیں کرتا۔بلکہ فقر اور خاکساری کا ایسا دلدادہ ہوں
الذهب والفضة، وأتوق إلى جيسا ایک لالچی شخص رسیم و زر کا دلدادہ ہوتا ہے۔التذلل توقان السقيم إلى الدواء، اور میں فروتنی کا ایسا شائق ہوں جیسے ایک مریض
وذى الخصاصة إلى أهل الثراء، دوا کی طرف راغب ہوتا ہے اور حاجت مند اہلِ
وأتوكل على الله أحسن ثروت کی طرف۔اور میں احسن الخالقین اللہ پر
الخالقين۔وما أخاف حصائد توکل کرتا ہوں۔میں بدگوئیوں اور پُر فریب باتوں
ألسنة، وغوائل كلِم مزخرفة کے ہولناک مصائب سے نہیں ڈرتا۔میرا ربّ
ويتولانی ربی و یعصمنى من مجھے دوست رکھتا ہے اور وہ مجھے ہر شر اور معاندوں
كل شرّ ومن فتن المعاندين۔کے فتنوں سے بچاتا ہے۔

ނ
أيها النّاس لا تتبعوا من عادى، اے لوگو! اس شخص کی پیروی نہ کرو جس نے
وقوموا فرادی فرادى، ثم فكروا مخالفت کی اور فرداً فرداً کھڑے ہو کر سوچو کہ اگر
إن كنت على حق ، و أنتم میں حق پر ہوں اور تم نے مجھ پر لعنت کی، مجھے
لعنتموني و كذبتمونی جھٹلایا، مجھے کا فر ٹھہرایا اور مجھے دُکھ دیا تو پھر
و کفرتمونی و آذیتمونی، فكيف ان ظالموں کا انجام کیا ہوگا؟ میں نے خود اپنی
كانت عاقبة الظالمين؟ وما طرف سے نہیں بلکہ صرف مہربان خدا کے حکم سے
اقتبـلـت أمـر الخلافة إلا بحكم امر خلافت کا آغاز کیا ہے۔میں اپنے تربیت کرنے
الله ذى الرأفة، وإنى بيدى ربى والے ربّ کے ہاتھوں میں ایسے ہی ہوں جیسے
الدابل کصبی فی أیدی ایک بچہ دائیوں کے ہاتھوں میں۔میں زمانے کے
القوابل، وقد كنت محزونا من فتنوں ، عیسائیوں کے غلبہ اور طرح طرح کے
فتن الزمان، وغلبة النصاری فتنوں کے باعث غمزدہ تھا۔پس جب اللہ نے
وأنواع الافتنان، فلما رأى الله میری انتہائی گھبراہٹ اور شدت قلق دیکھا اور یہ
استطارةَ فَرَقى واستشاطة قلقی دیکھا کہ میرا دل بے چین ہو گیا ہے اور آنسوؤں
ورأى أن قلبی ضجر، ونهر کا دریا بہ نکلا ہے اور جان پر بن آئی ہے اور شدید
الدموع انفجر ، وطارت النفس گھبراہٹ سے اعصاب کپکپانے لگے ہیں تو
شعاعًا، وأُرعدت الفرائص اُس (اللہ) نے مجھ پر شفقت اور پیار کی نگاہ
ارتياعا، فنظر إلى تحننا وتلطفا، ڈالی۔اور ( اپنے ) فضل و رحم سے مجھے منتخب فرمایا
و تخيَّرني ترحما وتفضلا، وقال اور فرمایا کہ میں تجھے زمین میں خلیفہ بنا رہا
إِنِّي جَاعِلُكَ فى الأرْضِ خَلِيفَةً ہوں۔نیز فرمایا کہ میں نے یہ ارادہ کیا کہ میں
وقال أَرَدْتُ أَنْ أَسْتَخْلِفَ خلیفہ بناؤں۔اس لئے میں نے آدم کو پیدا کیا سو
فَخَلَقْتُ آدَمَ ، فهذا كله من ربّی یہ سب کچھ میرے پروردگار کی طرف سے ہے۔

فلاتحاربوا الله إن كنتم پس اگر تم متقی ہو تو اللہ سے جنگ نہ کرو۔وہ جو چاہتا
متقين۔يفعل ما يريد أأنتم ہے وہی کرتا ہے۔کیا تم تعجب کرتے ہو۔مانا کہ
تعجبون؟ وإني قبلتُ أنى أذَلُّ جیسا تمہارے دلوں میں ہے کہ میں لوگوں میں
الناس و أني أجهل الناس كما سب سے حقیر اور سب سے کم علم ہوں۔لیکن میں
هو في قلوبكم، ولكن كيف ارحم الراحمین کے فضل کو کیسے رڈ کر سکتا ہوں۔اس
أردّ فضل أرحم الراحمين؟ وما بارے میں میں نے یہ بات بلا تحقیق نہیں کی بلکہ
تكلمت قبلاً في هذا الباب، میرے پاس احادیث اور کتاب الہی (قرآن) کی (۹۰)
بل عندى شهادة من الآثار شہادت موجود ہے۔کیا تم اسے قبول کرتے ہو؟ کیا
والكتاب، فهل أنتم تقبلون؟ تمہیں دکھائی نہیں دیتا کہ کس طرح اللہ نے وفات
أما ترون كيف بين الله وفاة مسیح کو کھول کر بیان کر دیا ہے اور خیر الرسل
المسيح، وصدقه خير الرسل ( محمد عله ) نے اُس کی صراحت سے تصدیق
بالتصريح، ورَدِفَهما تفسيرُ فرمائی اور جیسا کہ تم جانتے ہو حضرت ابن عباس
ابن عباس كما تعلمون أيها کی تفسیر نے ان دونوں ( قرآن و حدیث ) کی
الناس ثم أنتم تنكرون وتتركون تائید کی۔اے لوگو! پھر بھی تم انکار کرتے ہوا اور اللہ
قول الله ورسوله ولا تخافون اور اس کے رسول (ع) کے قول کو چھوڑتے ہو
وتُكبون على لفظ النزول اور ڈرتے نہیں اور نزول کے لفظ پر ہی گرے
وتعلمون معناه من زُبر الأولين پڑے ہو۔حالانکہ تم اس کے معنی پہلے صحیفوں سے
وما قص الله عليكم قصّةً إلا خوب جانتے ہو۔اللہ نے تمہارے سامنے کوئی
وله مثال ذكر في صحف ایسی بات بیان نہیں کی کہ جس کی مثال گزشتہ
السابقين۔فكيف الضلال صحیفوں میں مذکور نہ ہو۔پھر یہ بے راہ روی کیسی؟
وقد خلت لكم الأمثال؟ جبکہ تمہارے لئے یہ سب مثالیں گزر چکی ہیں۔

آج 10 میں سے 10 باقی