ہندوستان کے علماء کی طرف ایک خط

سرّالخلافة, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

أتذرون سبل الحق متعمدين؟ کیا جان بوجھ کر تم حق کی راہوں کو چھوڑ رہے
وقال الله ورزقكم في السماء ہو؟ اللہ نے فرمایا ہے کہ تمہارا رزق ، آسمان میں
وأخبركم عن نزول الحدید ہے۔اور اُس نے لوہے ،لباس اور مویشیوں اور
واللباس والأنعام وكل ما هو تمام وہ چیزیں جن کے تم محتاج ہو ان کے نزول
تحتاجون إليه، وتعلمون أن هذه كے متعلق تمہیں بتا دیا ہے اور یہ تم جانتے ہو کہ یہ
الأشياء لا تنزل من السماء بل سب اشیاء آسمان سے نازل نہیں ہوتیں۔بلکہ
يحدث في الأرضين۔فما كان زمین سے نکلتی ہیں۔یہ تو صرف اسباب مؤثرہ
إلا إشارة إلى نزول الأسباب از قسم حرارت، روشنی ، بارش اور ہواؤں کے نزول
المؤثرة من الحرارة والضوء کی جانب اشارہ ہے۔پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ
والمطر والأهوية، فما لكم لا تم غور و فکر نہیں کرتے اور جلد بازی کرتے ہو۔تم
تتفكرون وتستعجلون؟ تعلمون اشیاء کے ظاہر کو جانتے ہو لیکن اُن کی حقیقتوں کو
ظاهر الأشياء وتنسون حقائقها فراموش کر دیتے ہو۔اور اللہ کے نشانات سے
وتمرون علی آیات الله غفلت کرتے ہوئے گزر جاتے ہو۔اگر تمہیں
غافلين۔وإن كنتم في شك میری اس بات کے متعلق کوئی شک ہو، تو میرے
من قولى فانتظروا مآل أمرى بارہ میں انجام کا انتظار کرو۔میں بھی تمہارے
وإني معكم من المنتظرين ساتھ انتظار کروں گا۔اور کتنے ہی ایسے علوم ہیں
وكم من علوم أخفاها الله جنہیں اللہ نے اپنی طرف سے آزمائش میں
ابتلاء من عنده، فاعلموا أن ڈالنے کے لئے مخفی رکھا ہوا ہے۔اس لئے جان
السر مکنون وما في يديكم رکھو کہ یہ راز بھی پوشیدہ ہے اور تمہارے پاس ظنون
إلا ظنون، فلا تکفرونی کے سوا رکھا ہی کیا ہے۔لہذا اے منکروں کے
لظنونكم يا معشر المنکرین گروہ! اپنے ظنوں کی بناء پر میری تکفیر مت کرو۔

انتهوا خيرًا لكم، وإني طبتُ باز آ جاؤ یہی تمہارے لئے بہتر ہے۔ایذاء، تحقیر،
نفسا عن كل ما تفعلون من تكذيب و تکفیر کے جو بھی کام تم کرتے ہو، اس کو
الإيذاء والتحقير والتكذيب بطيب خاطر قبول کرتا ہوں۔میں اپنا شکوہ صرف
والتكفير، وما أشكو إلا اللہ کے حضور پیش کرتا ہوں۔بلکہ جب میں نے
إلى الله، بل لما بصرت تمہارے انقباض کود یکھ لیا اور تمہاری بے رخی کھل
بانقباضكم و تجلی لی کر میرے سامنے آگئی تو میں نے جان لیا کہ یہ
إعراضكم، علمتُ أنه ابتلاء میرے رب کی طرف سے ایک آزمائش ہے۔من ربی، فلــه العتبى حتى اصل رضا اُسی کی ہے کہ وہ راضی ہو جائے اور وہ
يرضى، وهو أرحم الراحمين ارحم الراحمین ہے۔پس میں نے رب جلیل کو یاد کیا
فذكرتُ ربَّا جليلا، وصبرت اور صبر جمیل کا مظاہرہ کیا۔لیکن تم ہو کہ تم نے ہدایت
صبرًا جميلا، ولكنكم ما نہ پائی۔تم نے ظلم کیا اور زیادتی کی۔اللہ نے تو یہ
اهتديتم وظلمتم و اعتدیتم فرمایا تھا کہ کسی کے ناموں کو نہ بگاڑ و، پھر بھی تم نے
قال الله لا تَنَابَزُوا فنبرتم، نام بگاڑے۔اُس نے تو فرمایا تھا کہ کوئی قوم
وقال لَا يَسْخَرُ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ ، دوسری قوم کا مذاق نہ اڑائے پھر بھی تم نے مذاق
فسخرتم، وقال یا عیسی اُڑایا۔اُس نے یہ فرمایا تھا کہ اے عیسی ! میں تجھے
إنِّي مُتَوَفِّيكَ، فأنكرتم وفات دوں گا ، پس تم نے اس کا انکار کیا۔اُس نے
وقال اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ فرمایا تھا کہ طن سے بکثرت بچو۔تم نے پھر بھی
الظَّنِّ ، فظننتم و کفرتمونی بدظنی کی اور مجھے کافر ٹھہرایا اور لعنت کی۔نیز
ولعنتم، وقال لَا تَجَسَّسُوا، فرمایا، تجسس نہ کرو، پھر بھی تم نے تجسس کیا۔فتجسّستم، ثم صغرتم و عبستم، پھر تم نے تکبر کیا اور چیں بجبیں ہوئے۔اور اُس
وقال لَا يَغْتَب بَّعْضُكُمْ بَعْضًا نے فرمایا کہ لَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا

أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمُ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ
أَخِيهِ مَيْتًا و قال وَلَا تَقُولُوا مَيْتًا اور فرمایا کہ وَ لَا تَقُولُوا لِمَنْ اَلْقَى
لِمَنْ اَلْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَمَ إِلَيْكُمُ السَّلَمَ لَسْتَ مُؤْمِنَّا ہے پھر بھی تم نے
لَسْتَ مُؤْمِنًا ، فاغتبتم و كفرتم، غیبت کی اور تکفیر کی۔اور اس وقت تک میں نے تمہیں
وما أراكم إلى هذا الحين منتهين باز آنے والا نہیں پایا۔کیا تم نے اللہ کی گرفت اور
أنسيتم أخُذَ الله و ضغطة القبر، قبر کی تنگی کو فراموش کر دیا ہے۔یا تمہارے لئے
أو لكم براءة في الزبر ، أو أُذِنَ صحیفوں میں بریت کی کوئی ضمانت ہے، یا اللہ رب
لكم من الله رب العالمين۔فكروا العالمین کی جانب سے تمہیں کھلی اجازت ہے۔ثم فكروا، أتفتى قلوبكم أن الله سوچو اور بار بار سوچو! کیا تمہارے دل فتوی دیتے
الذي يعينكم عند کل تردُّد ھو ہیں کہ وہ اللہ جو ہر تر ڈر کے موقع پر تمہاری اعانت
أقوى مثل هذا الزمان عن مجدد؟ فرماتا ہے وہ اس جیسے پرفتن زمانے کو مجدد سے
وقد كنتم تستفتحون من قبل خالی رکھے گا جبکہ اس سے پہلے تم فتح کی دعا کرتے
فلما جاء نصر الله صرتم اول تھے۔پھر جب اللہ کی نصرت آگئی تو سب سے
المعرضين۔ولويتم عنی پہلے تم اعراض کرنے والے بن گئے۔اور تم نے مجھ
عذاركم، وأبديتم ازورارکم سے بے رُخی کی اور اپنے انحراف کا اظہار کیا۔اور
وصرفتم عنى المودّة، وبدلتم مورّت کا رُخ مجھ سے پھیر دیا اور محبت کو بغض میں
بالبغض المحبة، وذاب حسن بدل دیا اور تمہارا حسن ظن پگھلتے پگھلتے نا پید ہو گیا۔ظنكم واضمحل، ورحل حبّكم تمہاری محبت کوچ کرگئی اور چپکے سے کھسک گئی۔اور
وانسلّ، وصرتم أكبر المعادين تم سب سے بڑے عداوت کرنے والے ہو گئے۔لے تم میں سے کوئی دوسرے کی غیبت نہ کرے۔کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے۔(الحجرات:۱۳)
ے تم ایسے شخص کو جو تمہیں سلام کرتا ہے، یہ نہ کہو کہ تو مومن نہیں۔(النساء: ۹۵)۔

فلما رأيتُ إعراض التزوير وانتهاء پھر جب میں نے یہ پُر فریب اعراض دیکھا اور
الأمر إلى التكفير ، علمتُ أن دیکھا کہ یہ معاملہ تو تکفیر کی حد تک پہنچ گیا ہے
مخاطبتي بهذه الإخوان مجلبة تو میں نے سمجھ لیا کہ اس قسم کے دوستوں سے
للهوان، فوجهت وجهى إلى مخاطب ہونا سراسر رسوائی کا باعث ہے۔پھر میں
أعزة العرب والمتفقهين نے عرب کے معززین اور اہل دانش کی طرف اپنی
وإني أرى أنهم يقبلوننی توجہ کی۔اور میرا خیال ہے کہ وہ مجھے قبول کریں
ويأتوننی و یعظموننی، فسرنی گے ، میرے پاس آئیں گے اور میری تعظیم کریں
مرأى هذه الوجوه المباركة گے۔چنانچہ ان مبارک چہروں کی دید نے مجھے
ودعاني التفاؤل بتلك خوشی بخشی اور نیک شگونی نے اس مسرت بخش
الأقدام المبشرة إلى أن عمدت اقدام کی مجھے اتنی ترغیب دلائی کہ میں نے بلیغ
لتنميق بعض الرسائل فی عربی میں بعض رسائل رقم کرنے کا تہیہ کر لیا۔91
عربي مبين۔فهـمـمُتُ لنفع تب میں نے ان بھائیوں کے فائدہ کے لئے یہ
تلك الإخوان بأن أكتب لهم ارادہ کیا کہ اُن کے لئے بعض اسرار معرفت تحریر
بعض أسرار العرفان ، فألفت کروں۔پس میں نے تحفة بغداد، حمامة
«التحفة و الحمامة»، و«نور البشرى، نور الحق، كرامات الصادقين
الحق“ و ”الكرامة، ورسالة اور رساله اتمام الحجة اور يہ سر الخلافة
إتمام الحجة وهذه سر تالیف کیں۔اور ان کتابوں میں اُن لوگوں کے
الخلافة، وفيها منافع للذين لئے بہت فوائد ہیں جنہوں نے مجھے کفر کا مورد
وردت منهم مورد الكافرين ٹھہرایا ہے۔اور میں امید رکھتا ہوں کہ اللہ میرا رب
وأرجو أن يغفر ربي لكل من بر اُس شخص کو بخش دے گا جو اپنے گناہ کے ارتکاب
يأتيني كالمقترفين المعترفین کا اعتراف کرتے ہوئے میرے پاس آئے گا۔

ألا تنظرون وما بقي من خلل کیا تم دیکھتے نہیں کہ دین کے لبادے محض بوسیدہ
الدين إلا أطمارًا مخرقة چیتھڑے ہو کر رہ گئے ہیں۔اور اُس کا محل صرف
وما من قصره إلا أطلالا جلے ہوئے کھنڈرات کی شکل میں باقی رہ گیا ہے
محرقة، وكُنا مُضغة اور ہم دشمنوں کے لئے کر نوالا بن گئے ہیں۔کیا
للـمــاضـغيـن۔أتعجبون مِن تم اس پر حیران ہو کہ اللہ اپنے فضل واحسان سے
أن الله آدرگکم بفضله تمہاری مدد کے لئے آگیا ہے اور اُس نے تمہیں
ومنتـه ومـا أضــاحـكـم عن اپنے سایہ رحمت سے محروم نہیں کیا۔کیا اس
ظل رحمته؟ أكانت لهذا زمانے کے لئے دجال کی ضرورت تھی۔اور وہ
الزمان حاجة إلى دجال وما ربّ فَعَّال کی نصرت کے محتاج نہ تھے۔تمہیں
كانوا محتاجين إلى نصرة کیا ہو گیا ہے؟ تم کن باتوں میں پڑے ہوئے
رب فعال؟ ما لکم کیف ہو؟ تمہاری قوت متفکرہ اور منقولات کے فہم کا
تخوضون؟ أين ذهبت قوة غور ملکہ کہاں چلا گیا؟ اور تمہاری فراست کہاں کوچ
العقل وفهم النقل، وأين رحلت کر گئی؟ اور تمہاری بصیرت پر ایسی کون سی اُفتاد
فراستكم، وأى آفة نزلت علی آن پڑی کہ تم صادقوں اور کاذبوں کے چہرے
بصیرتـكـم، أنكم لا تعرفون پہچان نہیں رہے۔اس سے پہلے میں نے تم میں عمر
وجوه الصادقين والكاذبين؟ کا ایک لمبا عرصہ ) گزارا ہے کیا پھر بھی تم عقل
وقد لبثت فيكم عُمُرًا من قبله سے کام نہیں لیتے۔ایک شخص جو اپنی تمام
أفلا تعقلون؟ وإن رجلا يبذل توانائیاں اور جو کچھ اُسے اللہ نے عطا فرمایا ہے
قواه وكل ما رزقه الله و آتاه اور عنایت فرمایا ہے وہ اُس کے پسندیدہ مذہب کی
لإعانة مذهب يرضاه، حتی اعانت کے لئے صرف کر دیتا ہے یہاں تک کہ وہ
يُحسب أنه أهله وذراه اُس کا حقیقی اہل اور ماوی و ملجا شمار کیا جاتا ہے۔

وقد رأيتــم مـواسـاتي للإسلام، اسلام کے لئے میری غمخواری اور ملت خیر الا نام
وبذل جهدى لملة خير الأنام کے لئے میری ( پیہم) مساعی کو تم دیکھ چکے ہو۔ثم لا تبصرون۔وعرضت لیکن پھر بھی بصیرت سے کام نہیں لیتے۔اس سے
علیکم کل آية قبلا، ثم لا پہلے بھی میں نے ہر نشان تمہارے سامنے پیش کیا۔تنظرون۔وإني جئتكم لأنجيكم لیکن پھر بھی تم غور نہیں کرتے۔اور بے شک میں
من مكر مُرمِض وروعٍ مُومِض تمہیں تکلیف دہ فریب اور لرزہ طاری کرنے
ثم أنتم لا تفكرون۔وعزوتم والے خوف سے نجات دینے کے لئے تمہارے
إلى ادعاء النبوة، وما خشیتم پاس آیا ہوں۔پھر بھی تم غور و فکر نہیں کرتے۔تم
الله عند هذه الفرية، وما كنتم نے میری طرف نبوت (مستقلہ ) کا دعویٰ منسوب
خائفين۔ولا تفهمون مقالی کیا ہے اور یہ افتراء کرتے وقت تم اللہ سے نہ
وتحسبون أُجاجا زلالی، ڈرے اور تم ڈرنے والے ہی نہیں۔تم میری
ولا تعقلون۔وكيف يفهم بات نہیں سمجھتے اور میرے آب زلال کو
الأسرار الإلهية من سدل ثوب کڑوا خیال کرتے ہو اور عقل سے کام نہیں
الخيلاء، وعدل عن الحق لیتے۔اور وہ شخص اسرار الہیہ کو کیسے سمجھ سکتا ہے جو
بجذبات الشحناء ، ورضى متکبر ہو، بغض و کینہ کے جذبات کی وجہ سے حق
بالجهلات، ومال إلى سے ہٹا ہوا اور جاہلانہ باتوں پر راضی ہو اور
الخزعبلات، وأعرض عن خرافات کی جانب مائل ہو اور اندھوں کی طرح
الصراط كالعمين؟
صراط (مستقیم ) سے اعراض کر رہا ہو۔وتقولون إعراضا عن مقالتي میری بات سے اعراض اور میری گمراہی کا
وإظهارا لضلالتي، إن الملائكة اعلان کرتے ہوئے تم کہتے ہو کہ زمین پر
ينزلون إلى الأرض بأجسامهم فرشتے اپنے جسموں سمیت اُترتے ہیں۔

ويُقرُون أماكن مقامهم اپنے مقامات کو خالی کر دیتے اور آسمانوں کو
ويتركون السماوات خالية، خالی چھوڑ دیتے ہیں۔اور بسا اوقات اُن پر
وربما تمر عليهم برهة من زمانے کا کچھ عرصہ گزر جاتا ہے اور وہ اپنی
الزمان لا يرجعون إلى مكان جگہ پر واپس نہیں جاتے اور بنی نوع انسان
ولا تقربونة لتمادى الوقت کی مہمات کی تکمیل کی خاطر سطح زمین پر لمبا
على وجه الأرض لإتمام مهمات وقت صرف ہو جانے کی وجہ سے وہ اپنے
نوع الإنسان، ويضيعون زمان مکان کے قریب نہیں جاتے اور سفر کے
السفر بالبطالة كما هو رأى زمانے کو یونہی بیکا ر ضائع کر دیتے ہیں جیسا
شيخ البطالة؛ وإنه قال في هذا که شیخ (محمد حسین ) بطالوی کا خیال ہے۔الباب مجملا، ولكن لزمه ذلك اُس نے اِس بارے میں اجمالاً کہا ہے لیکن
الفساد بداهة، فإن الذى محتاج به فساد بدیہی طور پر اُسی کے ساتھ لازم ہے۔إلى الحركة لإتمام الخطة، فلا کیونکہ وہ وجود جو کسی مہم کی تکمیل کے لئے
شك أنه محتاج إلى صرف حركت كا محتاج ہو تو بلا شبہ وہ اِس اہم سفر میں
الزمان لقطع المسافة وإتمام فاصلہ طے کرنے اور اُس مطلوبہ عمل کو پایہ
العمل المطلوب من هذا تکمیل تک پہنچانے کے لئے وقت کو صرف
السفر ذى الشأن، فالحاجة کرنے کا بھی محتاج ہوگا کیونکہ پہلی حاجت
الأولى توجب وجود حاجة دوسری حاجت کے وجود کو مستلزم ہے۔ایسا
ثانية، فهذا تصرُّف فى عقيدة کرنا تو ایمانی عقیدے میں بے جا مداخلت
إيمانية۔ثم من المحتمل أن لا ہے۔پھر اس کا بھی تو احتمال ہے کہ ایک مقصد
يفضل وقت عن مقصود کو پورا کرنے سے وقت نہ بچے اور دوسرا
ويبقى مقصود آخر کموءود؛ مقصد ایک زندہ درگور کی طرح پڑا رہ جائے۔هذا سهو الناسخ والصحيح يقربونه“۔(الناشر)

فانظر ما يلزم من المحذورات پس دیکھو اس سے کتنے خطرات اور خرافات
وذخيرة الخزعبلات فکیف کے انبار لازم آتے ہیں۔پس تم ایک ایمانی
تخرجون من عقيدة إيمانية إلى عقیدے سے نکل کر تصرفات اور تصریحات
التصرفات والتصريحات، وأنتم كى طرف کس طرح جا سکتے ہو۔اور یہ تو تم
تعلمون أن وجود الملائكة من جانتے ہو کہ ملائکہ کا وجود ایمانیات میں
الإيمانيات، فنزولهم يشابه سے ہے۔پس اُن (فرشتوں) کا نزول اپنی
نزول الله فى جميع الصفات تمام صفات میں اللہ کے نزول کے مشابہ
أيقبل عقل إيماني أن تخلو ہے۔کیا ایمان رکھنے والی عقل یہ قبول کر سکتی
السماوات عند نزول الملائكة ہے کہ فرشتوں کے نزول کے وقت تمام آسمان
ولا تبقى فيها شيء بعد هذه خالی ہو جائیں اور ان میں ان کے اس سفر پر
الرحلة؟ كأن صفوفها روانہ ہونے کے بعد کچھ بھی باقی نہ رہے گویا
تقوضت، وأبوابها قفلت، کہ ان کی صفیں پراگندہ ہو گئیں اور اُن کے
وشؤونها عُطّلت وأمورها دروازوں پر تالے پڑ گئے۔اور اُن کے افعال
قلبت، وكل سماء ألقت ما معطل ہو گئے اور اُن کے امورالٹ پلٹ
فيها وتخلّث۔إن كان هذا هو ہو گئے اور ہر آسمان نے جو اُس میں موجود ہے
الحق فأخرجوا من نص اُس کو باہر نکال دیا اور خالی ہو گیا۔اگر یہی حق
إن كنتم صادقين۔ولن ہے تو کوئی نص پیش کرو۔اگر تم سچے ہو۔اگر
تستطيعوا أن تخرجوا ولو تم مر بھی جاؤ پھر بھی تم اس نص کو ہرگز پیش
متم، فتوبوا واتقوا اللہ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔پس اے
يا معشر المعتدين۔اعلموا ظالموں کے گروہ! تو بہ کرو اور اللہ سے ڈرو۔أن الدراية والرواية توأمان، اور جان لو کہ درایت اور روایت توام ہیں۔۹۲

فمن لا يراهما بنظر واحد اس لئے جو ان دونوں کو ایک نظر سے نہیں
فيقع في هوة الخسران دیکھتا تو وہ گھاٹے کے گڑھے میں گرتا ہے اور
ويُضيع بضاعة العرفان عرفان کے سرمایہ کو ضائع کر دیتا ہے۔پھر وہ
م بعد ذلك يُضيع اِس کے بعد ایمان کی حقیقت کو بھی ضائع کر
حقيقة الإيمان ويلحق دے گا اور نقصان پانے والوں میں شامل ہو
بالخاسرين۔ومن خصائص جائے گا۔ہمارے دین کی خصوصیات میں
ديننا أنه يجمع العقل سے یہ بھی ہے کہ وہ عقل کو نقل کے ساتھ اور
مع النقل، والدراية درایت کو روایت کے ساتھ جمع کرتا ہے اور
مع الرواية، ولا يتركنا ہمیں خواب غفلت میں پڑے رہنے والوں
كالنائمين فنسأل الله کی طرح نہیں رہنے دیتا۔پس ہم اللہ تعالیٰ
تعالى أن يُعطينا حقائق سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ایمان کے
الإيمان، ويُوطنناثرى حقائق عطا کرے۔عرفان کی خاک کو ہمارا
العرفان، ويرزقنا مَرُأَى وطن بنائے اور دل کے انوار کے ذریعہ ہمیں
الجنان بأنوار الجنان، جنت کے نظاروں سے شاد کام کرے۔ويُمْطِيَنا قرا الإذعان، اطاعت کی پیٹھ پر سوار کرے تا کہ ہم
لنقترى قرى مرضات رضائے رب رحمان کی ضیافت سے فیضیاب
رحمن، ونتخيم ہوں اور درگاہ الہی میں خیمہ زن ہوں اور اپنے
بالحضرة ونسلى عن وطنوں کو بھول جائیں اور خوشنودی مولی کی
الأوطان ونُغلّس غاديًا خاطر صبح صبح منہ اندھیرے سفر اختیار کریں۔إلى مرضاة المولى، ونحفد اور ہر اُس چیز کی طرف جو زیادہ مناسب
إلى ما هو أنسب وأولى، اور زیادہ بہتر ہو، تیزی سے دوڑ کر جائیں

ونخترق في مسالک اور عرفان کی راہوں کو طے کرتے چلے جائیں اور
العرفان، وننصلت فی سِكَكِ خدائے رحمن کی محبت کے کو چوں میں تیز بھاگ کر
حب الرحمن، ونأوى إلى ايک دوسرے سے آگے بڑھیں اور نبی امی خاتم
حصون وثيقة، ومغان أنيقة من النبيين (ع) کی اتباع کر کے، شیطانوں کے
صول الشياطين، باتباع النبی حملے سے بچنے کے لئے مضبوط قلعوں اور خوش منظر
الأمى خاتم النبيين۔مکانوں میں پناہ لیں۔اللهم فصلّ وسلم عليه إلى اے اللہ ! جزاوسزا کے دن تک تو آنحضرت پر درود
يوم الدين وآخر دعوانا أن وسلام بھیج۔ہماری آخری پکار یہ ہے کہ ہر حقیقی حمد
الحمد لله رب العالمين۔اللہ ہی کو زیبا ہے جو تمام کا ئنات کا پروردگار ہے۔*
☆۔بقلم احقر عباد الله الاحد غلام محمد
الامرتسرى من المريدين لحضرة
المسيح الموعود والمهدى المسعود
ادام الله بركاتهم وقد فرغت من هذا
كاتب احقر عباد الله الاحد
غلام محمد امرتسری یکی از مریدان
حضرت مسیح موعود و مهدی مسعود
ادام الله بركاتهم
فی ۱۴ جولائی ١٨٩٢ء يوم السبت۔اس کو لکھ کر ۴ ۱ جولائی ۱۸۹۴ء بروز ہفتہ فارغ ہوا۔☆۔

آج 10 میں سے 10 باقی