سیر روحانی (۱ )تقریر فرموده ۲۸ دسمبر ۱۹۳۸ء بر موقع جلسہ سالانہ قادیان)
حصہ 9
۹۷
خوبصورت نظر آتا ہے جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے، موٹے موٹے ہونٹ ہوتے ہیں ، آنکھوں
میں غلاظت بھری ہوتی ہے اور شکل نہایت بھیانک اور ڈراؤنی ہوتی ہے۔پھر اگر ایک حبشی اپنے
میلے کچیلے اور بدصورت بچہ کی تحقیر نہیں کر سکتا، بلکہ اسے اپنے دل کا ٹکڑا سمجھتا ہے تو کس قدر
نادان ہے وہ شخص جو خیال کرتا ہے کہ گو ہم خدا تعالیٰ کے دین کی تائید کے لئے کھڑے ہو
جائیں اور اللہ تعالیٰ کے روحانی فرزند بن جائیں وہ پھر بھی ہماری بعض غلطیوں کی وجہ سے ہمیں
دھتکار دیگا۔وہ ہمیں دھتکارے گا نہیں بلکہ اپنے سینہ سے لگائے گا اور ہماری کمزوریوں اور
خطاؤں سے چشم پوشی کریگا، ہاں اپنے طور پر ہر انسان کو یہ کوشش کرتے رہنا چاہئے کہ وہ
کمزوریوں اور خطاؤں پر غالب آئے اگر وہ اپنی طرف سے ان خطاؤں اور کمزوریوں پر غالب
آنے کے لئے پوری جد و جہد اور سعی کرتا ہے تو وہ اُس بچے کی طرح ہے جو زمین پر گرتا اور پھر
اُٹھنے کی کوشش کرتا ہے۔جس طرح ایسے بچہ کو باپ نہایت پیار کے ساتھ اپنے گلے لگا لیتا
ہے۔اسی طرح خدا بھی اپنے اس بندے کو اپنے قرب میں جگہ دیتا اور خود اسے اٹھا کر اپنے پاس
بٹھا لیتا ہے پس کمزوریوں اور خطاؤں پر غالب آنے کی کوشش کرو اور اللہ تعالیٰ سے دُعائیں
کرتے رہو کہ وہ ہمارے دلوں میں قرآن کی محبت پیدا کرے، اپنے دین کی محبت پیدا کرے،
اپنے رسول کی محبت پیدا کرے اور ہمیں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے تا کہ ہم اس کے نام
کو دُنیا کے کناروں تک پھیلا سکیں اور ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی کمزوریوں پر غالب آئیں اور
اپنی خطاؤں کو دور کر سکیں لیکن اگر باوجود ہماری کوشش کے پھر بھی ہم میں کوئی عیب یا گناہ رہ
جائے تو وہ اپنے فضل سے ہمیں بخش دے اور ہمارے دشمن کو ہم پر غالب آنے کا موقع نہ دے وہ
اپنے فضل کی چادر میں ہم سب کو لپیٹ لے اور اپنے محبو بین اور مقربین میں ہمیں شامل فرمائے
تا ہم کہ سکیں کہ ہماری زندگی کی ایک ایک حرکت خدا تعالیٰ کے دین کے احیاء کے لئے ہے اور
66
ہمارا خالق اور مالک خدا بھی ہم سے محبت کرتا ہے۔“
تذکرہ صفحہ ۳۳۸۔ایڈیشن چہارم۔۲۰۰۴ء
پیدائش باب ۱ آیت ۲ تا ۱۹ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء۔۔پیدائش باب ۱ آیت ۲۶ تا ۲۸ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ۱۸۷۰ء۔پیدائش باب ۲ آیت ۸ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء۔۵ پیدائش باب ۲ آیت ۱۶ تا ۳ ۲ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء۔
۹۸
ڈارون (CHARLES DARWIN چارلز رابرٹ ڈارون (۱۸۰۹ء۔۱۸۸۲ء)
ماہر حیاتیات تھا۔ڈارون ۱۲ فروری ۱۸۰۹ء کو شر یوز بری (Shrewsbury) انگلستان میں پیدا
ہوا۔۱۶ سال کی عمر میں اس نے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ
زیادہ پسند نہیں آیا۔پھر وہ کیمبرج میں آرٹس اور دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔اس کی دلچسپیوں
کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے سفر کے لئے منتخب کیا گیا۔ڈارون ۱۸۳۱ء
میں ۲۲ سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا۔اس لمبے سفر کے دوران ڈارون بہت
سے قدیم قبیلوں سے ملا، بہت سارے فوسل (Fossil) دریافت کئے اور بہت زیادہ تعداد میں
پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا۔ان مشاہدات کی بنیاد پر اس نے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں
سے سب سے مشہور اصل الانواع (Origin of Species) ہے۔اس کے انکشافات، مشاہدات اور تحقیقات سے ارتقاء کا وہ نظریہ قائم ہوا جو ڈارونیت
(DARWINISM) بھی کہلاتا ہے۔وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ ڈارون ، اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۶۱۷ مطبوعہ لا ہور۱۹۸۷ء)
ہیکل (HAECKEL ERNST HEINRICH)1834ء تا 1919ء۔جرمن حیاتیات دان
اور فلسفی پاٹسڈم (POTSDAM) برلن اور ویانا میں طب اور حیوانیات کا مطالعہ کیا اور اعلیٰ ڈگریاں
حاصل کیں۔۱۸۶۵ء میں JENA یو نیورسٹی میں حیوانیات کا پروفیسر ہو گیا اور ۵۰ سال تک
نظریہ ارتقاء کی اشاعت کرتا رہا۔وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے حیوانی زندگی کا شجرہ نسب مرتب
کیا۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۸۳ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء)
مسلے (HUXLEY(THOMAS) (HENRY) انگریز حیاتیات دان۔جب وہ جہاز
رئیل سینک پر نائب سرجن تھا تو اس نے بحر الکاہل کے رقبوں میں سمندری زندگی کے نمونے اکٹھے
کئے۔ڈارون کا حامی تھا اور اس نے ارتقاء، تشریح، عضویات اور سائنس کے دوسرے موضوعات پر
(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۵۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء)
لکھا۔نوح : ۱۴ تا ۱۹
١٣،١٢ الدهر : ٣
السجدة : ٨
19 النجم : ۴۳ تا ۴۸
۲۲ الاعراف :١٢
٢۵ البقرة : ٣٩
۲۸ الانبياء :٣٨
مریم: ۶۸
فاطر :۱۲
كل السجدة : 9
۲۰ فاطر :۱۲
٢٣ البقرة : ٣٧
٢٦ الاعراف : ۲۶
۲۹ الروم : ۵۵
الدهر : ٢
ها الانبياء: ٣١
المرسلت : ۲۱ تا ۲۳
٢١ البقرة : ٣١
۲۴ طه : ۱۲۴
ص ٧٧
٣٠ الاعراف:۱۳
۹۹
ا اللهب :٢
٣٤ الاعراف : ٢٠
۳۷ الاعراف : ۱۹۱،۱۹۰
٣٢ الرحمن : ١٦
۳۵ طه : ۱۱۸
٣٣ البقرة : ٣٦
٣٦ النساء :٢
۳۸ بخاری کتاب النکاح باب الوصاة بالنّساء حديث نمبر ۶ ۵۱۸ صفحه ۹۲۶ مطبوعه ریاض
الطبعة الثانية مارچ ۱۹۹۹ء
۳۹ مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ ۴۹۷ المكتب الاسلامي بيروت ۱۹۷۸ء
مجمع البحار جلد ۲ صفحه ۲۹۴ مطبع نولکشور ۱۳۱۴ھ
ام بخارى كتاب التفسیر باب تبتغى مرضات ازواجک۔حدیث نمبر ۴۹۱۳ صفحه ۸۷۳
مطبوع رياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۲۲ طه : ۱۲۲
٢۵ البقرة :٣٢
٢٩ التحريم :٤
۲۳ طه : ۱۲۰،۱۱۹
٢٤ البقرة : ٣٦
۴۷، ۲۸ البقرة : ٣١
٢٦ النمل : ٢٤
۵۰ یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۲ ۱۳۰ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۵۱ طه : ۹۱
۵۲ خروج باب ۳۲ - آیت اتام نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء ۵۳، طه : ۹۱
۵۴ خروج باب ۳۲ آیت ۲۰ ( مفهوماً) صفحہ ۹۵ پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور
۵۵ خروج باب ۳۲ آیت ۱۹ تا ۲۸ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لا ہو ر ۱۹۲۲ء ( مفہوماً)
۵۶ فاطر : ۲۵
۵۹ النجم : ١٠٠٩
١٢ الجن : ۲۸،۲۷
۵۷ الانعام : ۸۴ تا ۹۱ ۵۸ الانعام : ۷۶
۲۰ یونس : ۶۳ تا ۶۵ ال النمل : ٦٧،٦٦
١٣ لحم السجدة : ٣١ تا ۳۳ ۱۴ الصفت : ۸۴ تا ۱۰۰
۲۵ مهورت کسی کام کیلئے ستاروں کی چال کے مطابق مبارک وقت معلوم کرنا
(فیروز اللغات اردو صفحه ۱۳۲۴ مطبوعہ فیروز سنز لاہور ۲۰۱۰ء)
٦٦ النحل :١٣
12۔17:
19 نوح : ١٧،١٦
الحج : ١٩
۲۸ یونس : ۶
ى الرعد :٣
الى الانعام : ۹۷
٢ الرحمن : ٦
الرحمن : ۶ تا ۱۰ ك الانبياء :٣٤
۷۵ النحل : ۹۰
کے لقمان : ۲۸
الدخان :۲ تا ۶
٤٨ يوسف :١١٢
٤٩ العنكبوت :۵۲ ٨٠ المائدة : ٦٨
ا بنی اسرائیل: ۹۰ ۵۲ الكهف : ۵۵