سیر روحانی (۶) تقریر فرموده مورخه ۲۸ دسمبر ۱۹۵۱ء بر موقع جلسہ سالانہ ربوہ
حصہ 10
۵۱۵
کانوں میں ان کے کراہنے کی آواز پہنچتی تو آپ بے چینی میں بار بار کروٹیں بدلتے مگر زبان
سے کچھ نہیں فرماتے تھے۔صحابہ نے جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ کیفیت دیکھی تو وہ کی
سمجھ گئے کہ اس کی وجہ حضرت عباس کا کراہنا ہے وہ چپکے سے اُٹھے اور انہوں نے حضرت عباس
کی رسیاں ڈھیلی کر دیں اور اُن کے کراہنے کی آواز بند ہو گئی۔تھوڑی دیر کے بعد جب آپ کو
کے کانوں میں حضرت عباس کے کراہنے کی آواز نہ آئی تو آپ نے صحابہ سے فرمایا عباس کے
کراہنے کی آواز کیوں نہیں آ رہی؟ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! ہم نے آپ کی تکلیف کے
خیال سے اُن کی رسیاں ڈھیلی کر دی ہیں آپ نے فرمایا یہ انصاف کے خلاف ہے کہ باقی
قیدیوں کو سختی سے جکڑا جائے اور عباس کی رسیاں ڈھیلی کر دی جائیں۔جاؤ اور یا تو عباس کی
رسیاں بھی گس دو اور یا پھر باقی قیدیوں کی رسیاں بھی ڈھیلی کر دو۔۱۳۷
قیصر روما کے دربار میں ابوسفیان کا اقرار غرض جس پہلو کے
لحاظ سے بھی محمد رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جائے
آپ تعریف ہی تعریف کے قابل دکھائی دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ جب قیصر روما نے ابوسفیان
سے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق مختلف سوالات کئے تو ہر سوال کے جواب میں اُسے
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبی اور آپ کے کمال کا اعتراف کرنا پڑا۔جب اس نے
پوچھا کہ اس شخص کا خاندان کیسا ہے تو ابوسفیان نے کہا کہ وہ ایک نہایت معزز خاندان میں
سے ہے، جب اُس نے پوچھا کہ کیا دعوی سے پہلے تم نے کبھی اسے کسی بُرائی میں مبتلاء دیکھا
تو اُس نے کہا ہر گز نہیں ، جب اُس نے پوچھا کہ اس کی عقل اور اصابت رائے کا کیا حال ہے تو
ابوسفیان کو یہی کہنا پڑا کہ ہم نے اُس کی عقل اور رائے میں کبھی کوئی عیب نہیں دیکھا ، جب اُس
نے پوچھا کہ کیا اُس نے کبھی بد عہدی بھی کی ہے تو ابوسفیان نے کہا کہ اس نے آج تک کوئی
بدعہدی نہیں کی ، جب اُس نے پوچھا کہ وہ تمہیں کن باتوں کی تعلیم دیتا ہے تو ابوسفیان نے کہا
کہ ہمیں یہی کہتا ہے کہ ہم سچ بولا کریں ، خدائے واحد کی عبادت کیا کریں ، وفائے عہد سے کام
لیں، امانت اور دیانت کا مادہ اپنے اندر پیدا کریں اور ہر قسم کے ناپاک اور گندے کاموں
بچیں۔۱۳۸ غرض باوجود مخالفت کے اُسے ہر سوال کے جواب میں آپ کی طہارت
اور پاگیزگی کا اقرار کرنا پڑا اور قیصر روما کے بھرے دربار میں اُسے آپ کے مناقب کا ترانہ
گانا پڑا کیونکہ خدا نے کہا تھا کہ ہم تجھے مقام محمود عطا کرنے والے ہیں۔آج مکہ والے تجھے
۵۱۶
بیشک مذقم کہہ لیں ، بیشک ہر قسم کا جھوٹ بول کر تجھے بُرا بھلا کہتے پھریں مگر ہم یہ فیصلہ کر چکے
ہیں کہ تیری تعریف قائم کی جائے اور زبانوں اور دلوں پر تیری حمد جاری کی جائے چنانچہ
خدا تعالیٰ کی تقدیر ابوسفیان کو قیصر روما کے دربار میں کھینچ کر لے گئی اور شاہی دربار میں اُسے
اقرار کرنا پڑا کہ مکہ کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں محمد رسول اللہ حقیقتا تعریف کے قابل ہیں اور کوئی
عیب اُن میں نہیں پایا جا تا۔موجودہ زمانہ میں مقام
محمود کی تجلیات پھر اللہ تعالی نے اسی مقام محمود کی تجلیات کو
اور زیادہ روشن اور نمایاں کرنے کے لئے
اس زمانہ میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو اور آپ کے بعد مجھے پیدا کیا اور ہم سے
اُس نے آپ کے حُسن کی وہ تعریف کروائی کہ آج اپنے تو الگ رہے بیگانے بھی آپ کی
تعریف کر رہے ہیں اور یورپ اور امریکہ میں بھی ایسے لوگ پیدا ہو رہے ہیں جو محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجتے ہیں مگر یہ تغیر کیوں ہوا؟ اسی لئے کہ اس روحانی
در بار خاص کا بادشاہ جس انعام کا اعلان کرتا ہے وہ انعام چلتا چلا جاتا ہے اور کوئی انسان اس
کو چھینے کی طاقت نہیں رکھتا۔جب اُس نے اپنے دربار میں یہ اعلان کیا کہ اے ہمارے
گورنر جنرل ! ہم تجھے ایسے مقام پر پہنچانے والے ہیں کہ دنیا تیری تعریف کرنے پر مجبور ہوگی تو
کون شخص تھا جو خدا تعالیٰ کے اس پروگرام میں حائل ہو سکتا۔اس نے محمدی انوار کی تجلیات کو
روشن کرنا شروع کیا اور اُس کے حُسن کو اتنا بڑھایا کہ دنیا کی تمام خوبصورتیاں اس حسین چہرہ
کے سامنے ماند پڑ گئیں اور دوست اور دشمن سب کے سب یک زبان ہو کر پکار اٹھے کہ محمد حقیقتاً
محمد اور قابلِ تعریف ہے صلی اللہ علیہ وسلم۔۔عظیم الشان دربار غرض یہ کیسا عظیم دربار ہے کہ اس میں بادشاہ کی طرف سے اپنے
درباری کو جو انعام دیا گیا وہ دنیا کی شدید مخالفت کے باوجود قائم
رہا، قائم ہے اور قائم رہے گا۔حکومتیں اس روحانی گورنر جنرل کے مقابلہ میں کھڑی ہوئیں تو وہ
مٹادی گئیں ،سلطنتوں نے اس کو ترچھی نگاہ سے دیکھا تو وہ تہہ و بالا کر دی گئیں ، بڑے بڑے جابر
بادشاہوں نے اس کا مقابلہ کیا تو وہ مچھر کی طرح مسل دیئے گئے کیونکہ اس دربارِ خاص کا بادشاہ
یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ اُس کے مقرر کردہ گورنر جنرل کی کوئی ہتک کرے یا اس کے پہنائے
ہوئے جبہ کو کوئی اُتارنے کی کوشش کرے۔وہ اپنے درباریوں کے لئے بڑا غیور ہے اور سب
۵۱۷
سے بڑھ کر وہ اس درباری کے لئے غیرت مند ہے جس کا مبارک نام محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
ہے خدا تعالیٰ کی اس پر لاکھوں برکتیں اور کروڑوں سلام ہوں۔امِينَ يَارَبَّ الْعَلَمِینَ۔“
البقرة: ۲۵۶
سبا : ۴
ا چوری مور چھل یعنی مور کے پروں سے بنا ہوا پنکھا ( تنویر اللغات صفحه ۸۳۲،۴۴۹ مطبوعہ لاہور )
بنی اسرائیل: ۱۱۲
مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۲۶۶۔المكتبه الاسلامي بيروت الطبعة الثانية١٩٧٨ء
ل الشفا القاضي ابي الفضل عياض الجزء الاول صفحہ ے سے مطبوعہ ملتان
ك البقرة : ۳۲ تا ۳۴
اص: ۶۶ تا ۷۹
الاعراف: ۱۲
الاحزاب : ۷۳
مسلم كتاب البر والصلة باب اذا احب الله عبدا احبه لعباده حدیث نمبر ۶۷۰۵ صفحه
۱۴۸ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية ابريل ٢٠٠٠ء
النجم: ۸ تا ۱۰
۱۵ الاحزاب : ۵۷
الانعام: ۱۰۴
المدثر : ۲تا۸
كل المنجد عربی اردو صفحه ۳۱۱ مطبوعہ کراچی ۱۹۷۵ء
الانفال: ۱۸
۱۸ تا ۲۰ اقرب الموارد الجزء الاول صفحه ۳۱۹ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
ا تاج العروس الجزء الاول صفحه ۱۸۲ مطبوعہ مصر ۱۲۸۵ھ
٢٢ البقرة: ۱۸۸
۲۳ الاحزاب : ۳۴ ۲۴ الشعراء: ۲۱۵
۲۵ تا ۲۷ لسان العرب المجلد الخامس صفحہ ۱۴۶ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۸ء
۲۸ تا ۳۰ لسان العرب جلد ۱۵۔صفحه ۳۱ تا ۳۳ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۸ء
۳۱ ترمذی ابواب الادب باب ماجاء فى النظافة حديث نمبر ۲۷۹۹ صفحه ۶۳۰ ، ۶۳۱ مطبوعه
الرياض الطبعة الاولى اپریل ۱۹۹۹ء
۳۲ ابوداؤد كتاب الصلوة باب اتخاذ المساجد في الدور حدیث نمبر ۴۵۶ صفحہ ۷۷
مطبوع الرياض الطبعة الثانية ابريل ١٩٩٩ء
بخارى كتاب الطهارة باب فَضْل التّهجير إلى الظهر حدیث نمبر ۶۵۲ صفحه ۱۰۸
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۳۴ مسلم كتاب الطهارة باب النهي عن التخلى فى الطريق حدیث نمبر ۶۱۸ صفحه ۱۲۷
مطبوع الرياض الطبعة الثانية ابريل ٢٠٠٠ء
۵۱۸
۳۵ بخاری کتاب الصلوة باب كفَّارَة البزاق فى المسجد حدیث نمبر ۴۱۵ صفحه ۷۲
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۳۷،۳۶ بخاری کتاب الادب باب مَايُنهى عَنِ التَّحَاسُد حدیث نمبر ۶۰۶۴ صفحه ۱۰۵۹
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۳۸ بخاری کتاب الادب باب رحمة الناس والبهائم حدیث نمبر ۱ ۶۰۱ صفحه ۱۰۵۱
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۳۹ بخاری کتاب الادب باب لا يسبّ الرجُلُ وَالدَيْهِ حدیث نمبر ۵۹۷۳ صفحه ۱۰۴۶
بخاری کتاب الادب باب ماينهى من السباب واللعن حدیث نمبر ۶۰۴۴ صفحه
۱۰۵۶،۱۰۵۵ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
٢٠ بخارى كتاب الجمعة باب السّوَاك يوم الجمعة حدیث نمبر ۸۸۷ صفحه ۱۴۳ مطبوعه
الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
ا بخاری کتاب العتق باب فی العتق وفضله حدیث نمبر ۲۵۱۷ صفحہ ۴۰۷ مطبوعہ الریاض
الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
٤٢ مسلم كتاب اللباس والزينة باب النهى عَنْ ضَرْب الْحَيْوَانِ فِي وَجْهِهِ وَوَسمِهِ
حدیث نمبر ۵۵۵۳ مطبوعه الریاض ۲۰۰۰ء
۴۳ بخاری كتاب المساقاة۔باب فضل سقى الماء حدیث نمبر ۲۳۶۵ صفحه ۳۸۰
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۴ بخاری کتاب الانبياء باب حديث الغار حدیث نمبر ۳۴۶۷ صفحه ۵۸۴
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۲۵ بخاری کتاب الايمان باب اَحَبُّ الدِّينِ إِلى الله أدومه حدیث نمبر ۴۳ صفحه ۱۰
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
٤٦ لسان العرب جلد ۵ صفحه ۱۴۶۔مطبوعہ بیروت ۱۹۸۸ء
السيرة الحلبية جلد اصفحہ ۱۴۶ - ۱۴۷ - مطبوعه مطبع از هریه مصر ۱۹۳۲ء
السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۳۷۷۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء
٤٩ تفسير كبير فخر الدین رازی جلد ۲۹ صفحه ۳۰۷ مطبوعه طهران ۱۳۲۸ھ
۵۰ دیویکانند ویویکانند اوائل عمر میں برہمو سماج کا رُکن بنا۔وہ ہمالیہ میں کئی برس تک
ریاضت کرنے کے بعد جدید دنیا میں پہلا ہند و مبلغ بننے کے لئے روانہ ہوا۔ویویکا نند نے
۵۱۹
طویل سفر کئے اور ویدانت ہندومت کے فضائل پر لیکچر دیئے۔اس نے ۱۸۹۳ء میں بمقام
شکا گو۔مذاہب کی پارلیمنٹ میں ہندومت کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک زبر دست تأثر
قائم کیا۔خدا کی وحدانیت کا یہ ترجمان جہاں بھی گیا سامعین کے ذہن پر چھا گیا اور اپنے
پیروکار بنائے۔( مذاہب عالم کا انسائیکلو پیڈیا صفحہ ۱۹۹ لیوس مور مطبوعہ لاہور ۲۰۰۲ء)
ا ٹیگور : اس کا پورا نام ریوندر ناتھ ٹیگور تھا۔ٹیگور نے ۱۸۴۲ء میں برہمو سماج میں شامل ہو
کر ہندو ازم کی تجدید کی اور جماعت کی قیادت سنبھالی۔انہوں نے اس تحریک کی خدمت کے
لئے ایک مطبع اور رسالہ جاری کیا اس کی پرورش فرقہ وارانہ ماحول میں نہیں ہوئی اس لئے یہ تنگ نظر
نہیں تھا۔( مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ مؤلفہ غلام رسول مہر صفحہ ۲۱۴۔مطبوعہ لاہور ۱۹۷۶ء )
۵۲ ال عمران : ۱۰۵
۵۳ موضوعات ملاعلی قاری صفحه ۵۹ مطبع مجتبائی دهلی ۱۳۴۶ھ
۵۵۵۴ لسان العرب جلد ۳ صفحہ ۱۹۷۔بیروت ۱۹۸۸ء
۵۶ اقرب الموارد جلد ۲ صفحه ۱۰۶۸ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
۵۷ لسان العرب جلد ۵ صفحه ۲۶۷ مطبوعہ قاہرہ ۲۰۱۳ء
۵۸ المائدة: ۶۸
۵۹ طه : ۱۶۰۱۵
٢٠ السيرة الحلبية۔الجزء الاول صفحہ ۳۶۸۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
ال المائدة: ٦٨
۱۲، اسد الغابه جلد ۳ صفحه ۲۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
۱۳ بخاری کتاب فضائل اصحاب النّبيّ صلى الله عليه وسلم باب مناقب المهاجرين
و فضلهم حدیث نمبر ۳۶۵۲ صفحه ۶۱۳ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۴ سیرت ابن ہشام جلد ۲ صفحه ۱۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۵ بخاری کتاب المغازى باب غزوة ذات الرقاع حدیث نمبر ۴۱۳۵ صفحه ۷۰۰
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء، شرح مواهب اللدنية جلد ۲ صفحه ۵۳۰
دار الكتب العلمية بيروت ١٩٩٦ء
۱۶ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۸۴ مطبوعه ۱۲۹۵ ھ مصر
مسلم كتاب الجهاد و السير باب غزوة حنين حدیث نمبر ۴۶۱۵ صفحه ۷۹۰ مطبوعہ
الرياض الطبعة الثانية ابريل ٢٠٠٠ء
۱۸ تاریخ طبری جلد دوم حصه اول ارد و صفحه ۴ ۳۵ ناشر دار الاشاعت کراچی ۲۰۰۳ء
19 تاريخ طبرى الجزء الثالث صفحه ۲۴۷ تا ۲۴۹۔دارالفکر بیروت ۱۹۸۷ء
۵۲۰
٤٠ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۲۹،۱۲۸ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
اک سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۸۹ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ
عبس : ۲ ۱ تا ۱
سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۴۶۔مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
۷۵،۷۴ سیرت ابن هشام الجزء الاول صفحه ۱۳۶،۱۳۵۔مطبوعہ مصر۱۲۹۵ھ
٤٦ بخارى كتاب الزكوة باب من احب تعجيل الصدقة من يومها حديث نمبر ۱۴۳۰
صفحه ۲۳۱ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
مستدرک حاکم جلد ۴ صفحه ۱۳ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
٤٨ بخاری کتاب المناقب باب مناقب قريش حدیث نمبر ۳۵۰۵ صفحه ۵۸۹
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۸۰-۷۹ اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۳۱۳ تا ۳۱۷ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
ال السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه ۱۸۲ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء
۸۲ القصص : ۸۶
۸۵ الحشر: ۱۱
۸۳ سبا : ۲۹
الحجر : ۴۶ تا ۴۸
التوبة : ١٠٠
الفتح : ٣٠
۸۸ سیرت ابن هشام الجزء الاول صفحه ۴ ۲۸ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۸۹ بخاری کتاب المغازی باب قصّة الاسود العنسی حدیث نمبر ۴۳۷۸ صفحه ۷۴۲
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۹۰ بخارى كتاب الجنائز باب من استعد الكفن في زمن النبي صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر ۱۲۷۷ صفحه ۲۰۴ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
ا شمائل الترمذى باب ماجاء فى صفة مزاح رسول الله صلى الله عليه وسلم
صفحه ۲۰،۱۹ مطبوعه قرآن محل ، محمد سعید اینڈ سنز ، کراچی
بخاری کتاب الاذان باب انتظار الناس۔قيام الامام العالم حدیث نمبر ۸۶۸
صفحه ۱۴۰ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۹۳ سیرت ابن هشام الجزء الثاني صفحه ۱۶ مطبوعہ مصر۱۲۹۵ھ
۹۴ تاريخ الخلفاء للسيوطى صفحه ۵۱ - مطبوعه لاهور ۱۸۹۲ء
۹۵ مستدرک حاکم جلد ۳ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
سیرت ابن هشام الجزء الثاني صفحه ۶۹ ۱ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
۹۷ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم باب قول النبي
۵۲۱
صلى الله عليه وسلم لَو كُنت مُتَّخِذَا خَلِيَّلا حديث نمبر ۳۶۶۱ صفحه ۶۱۴ مطبوعہ الریاض
الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
کنز العمال جلد ۱۲ صفحه ۶۴۸ - ۶۴۹ مطبوعه حلب ۱۹۷۴ء
۹۹ ۱۰۰ بخاری کتاب التفسير تفسير سورة الفتح باب قوله لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَاتَقَدَّمَ
مِنْ ذَنْبكَ حدیث نمبر ۴۸۳۷ صفحه ۸۵۶ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
٠١ الكوثر : ۲ تا ۴
١٠٢ لسان العرب جلد ۲ صفحہ ۳۷ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۸ء
۱۰۳
۱۰۴ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم باب قول
النبي صلى الله عليه وسلّم لو كنت متخذا خليلا حديث نمبر ۳۶۷۸ صفحه ۶۱۸
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۰۵ اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۳ صفحه ۳۸۶،۳۸۵ مطبوعہ بیروت ۱۲۸۶ھ
۱۰۶ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۱۹ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۱۵ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ ۲
۱۸ مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۳۰۴ بیروت ۱۹۲۸ء ۱۰۹ المائدة : ۲۵
10 بخاری کتاب المغازى باب قصة غزوة بدر حدیث نمبر ۳۹۵۲ صفحه ۶۶۸
مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء الله ال عمران: ۱۶۵
۱۱۲ خروج باب ۳۱ آیت ۱۷ صفحه ۹۴ مطبوعہ پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور
۱۱۳ ق : ۳۹
١١٢ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالانْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُون (الذريت: ۵۷)
۱۱۵ هُوَ الَّذِى جَعَلَكُمُ خَلَّيْفَ فِي الْأَرْضِ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ (فاطر:۴۰)
وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا (العنكبوت:۷۰)
١١٦
لى الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ (المؤمن : ۸)
١١٨ وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوج (البروج : ۲)
119 فَلا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (السجدة: ۱۸)
١٢٠ وَمَنْ كَانَ فِي هَذِةٍ أَعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى وَاَضَلَّ سَبِيلًا (بنی اسرائیل :۷۳)
ا مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقى۔إِلَّا تَذْكِرَةً لِمَنْ يَخْشَى (طه: ۴،۳)
۲۲ مَنْ عَمِلَ صَالِحًافَلِنَفْسِهِ وَمَنْ اَسَاءَ فَعَلَيْهَا وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ (حم السجدة:۴۷)
۵۲۲
١٢٣ إِثْمُهُمَا اكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا (البقرة: ۲۲۰)
إِنَّ الصَّلوةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ (العنكبوت : ۴۶)
۱۲۵ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرة : ۱۸۴)
١٣٦ لسان العرب جلد ۲ صفحہ ۳۷ مطبوعہ بیروت ۱۹۲۸ء
۱۲۷ بخاری کتاب احادیث الانبياء باب نزول عيسى ابن مریم حدیث نمبر ۳۴۴۸ صفحه
۵۸۱ مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۲۸ بنی اسرائیل: ۸۰
۱۳۹ (۹۸)The Life of Muhammad Page xvii ایڈیشن ۱۹۲۳ء
۳۰ بخارى كتاب الجهاد باب السرعة والركض فى الفزع حدیث نمبر ۲۹۶۹ صفحه ۴۹۱
مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
السيرة الحلبية۔الجزء الاول صفحه ۳۹۲ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
۳۲ بخاری کتاب الصوم باب أَجْوَدُ مَا كان النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم يَكُونَ فِي رمضان
حدیث نمبر ۱۹۰۲ صفحه ۳۰۶ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۳۳ بخاری کتاب الادب باب الحياء حدیث نمبر ۶۱۱۹ صفحہ ۱۰۶۷ مطبوعہ الریاض
الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۳۴ بخاری کتاب الادب باب رحمة الولدو تقبيله ومعانقته حدیث نمبر ۵۹۹۷ صفحه
۱۰۴۹ مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۳۵ بخاری کتاب الجنائز باب قول النبى صلى الله عليه وسلم يُعَذِّبُ الميت
ببعض بكاء اهله حدیث نمبر ۱۲۸۴ صفحه ۲۰۵ مطبوعه الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
١٣٦ بخاری کتاب الحدود باب كراهية الشفاعة فى الحد حدیث نمبر ۶۷۸۸ صفحه
۱۷۰ مطبوع الرياض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء
۱۳۷ اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۱۰۹ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
۱۳۸ بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحى إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبرے صفحہ ۲ ،۳ مطبوعہ الریاض الطبعة الثانية مارچ ١٩٩٩ء