باب اول۔ پیشگوئی مصلح موعود مذہبی پس منظر اور احمدیت کا مختصر تعارف
سوانح فضل عمر (جلد اوّل), حصہ 6
F
مرزا صاحب! اب میرا سوال ہے کہ آپ
کے یہ لڑکا اب کی دفعہ ہوگا یا دوسری
نوبتِ الہام میں ؟ تاہم عبارت اصل لکھی
ہے کہ اگر اب کی دفعہ لڑکا ہو گیا تو الہام
سچا ثابت، ورنہ دوسری دفعہ کی تاریکی
بتا دیں گے۔کیوں صاحب ! اب خُدا نے
آپ کو پاک اور ذکی لڑکا دینے کی بشارت
دی ہے۔کیا پہلے لڑکے دو تو کر یہ منظر
ناپاک ترغیبی ہیں اور کیا اپنی ذریت سے
ہونے میں کچھ شبہ بھی ہے ؟ مرزا صاب!
واقعی آب آپ کے کمالات پیغمبروں کے
ساتھ خوب مشابہ ہو چلے۔۔۔O
اُس کا نام عنمو ائل اور بشیر بھی ہے" ہم نے شناخدا کہتا ہے اس کا نام
عزرائیل اور شریر بھی ہے۔مت مبارک وہ جو آسمان سے آتا ہے۔و خدا کہتا ہے وہ آسمانی گولا نہایت منحوس
ہے جو پاتال کو جاتا ہے"
صاحب کو اور عظمت اور دولت شاید صاحب ذلت و خوست و نکبت
ہو گا"
ہوا
مت وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے سیمی نفس و خدا کہتا ہے وہ مرزا کی طرح دنیا میں
اور روح الحق کی برکت سے بہتوں آکر اعزاز شیطانی نفس اور روح منحوس
کی نحوست سے بہتوں کو دائم المراض کر کے
کو بیماریوں سے صاف کرے گا “۔مشدہ سخت ذہین و نسیم ہوگا۔ذمین وسیم ہو۔واصل فی النار کرے گا اور آخر کو خود بھی
اس میں پڑے گا اور اس کا خر دنبال ہوگا "
دہ نہایت غنی اور گردن ہوگا "
مت اور دل کا حلیم اور علوم ظاہری و باطنی " خدا کہتا ہے وہ نہایت غلیظ القلب ہوگا
سے پر کیا جائے گا۔مت نور آتا ہے اور جس کو خدا نے اپنی
رضا مندی کے عطر سے ممسوح کیا۔اور علوم صورتی و معنوی سے قطعی محروم ہو گا"
آیا آپ اور آپ کے دونوں لخت جگر
ظلم محض تھے جن کو خدا نے اپنے قہر
غضب کے قطران سے متعفن اور گندہ
کیا اس کو بھی خدا اسی تحصیلی کا بتا بتاتا ہے
اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا۔کیا پہلا ثلاثہ امیروں فقیروں کی قید کا
باعث ہوا۔اب خدا کہتا ہے کہ وہ
دائم الحبس ہو گا۔م اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا دیسلا ثلاثہ کیوں گمنام رہا ؟ اب کہتا ہے
محض خلاف ہے۔اس رذیل کا نام
""
قادیان میں بھی بہت سے نہ جائیں گے
میں تیری ذریت کو بہت بڑھاؤں گا " شاید خدا کہتا ہے میں مرزا کی ذریت کو
اور برکت دُوں گا “۔منقطع کروں گا اور نحوست دوں گا۔مرزا صاحب ! آپ ہر ایک بات کو الٹی نہی
سمجھتے ہیں سے نہ ہو کیونکر تمہارا کار الٹا
تم اُئے بات اُلٹی بار اٹا "
مگر بعض اُن میں سے
کم عمری میں فوت و بعض قادیانی ہے اصل میں کلھم
محکم ربانی ہے۔ہوں گے۔م تیری ذریت منقطع نہ ہوگی اور آخری
آپ کی ذریت بہت جلد منقطع ہو جائے گی۔
دنوں تک سر سبنر رہے گی۔ت غایت درجہ تین سال تک شهرت
رہے گی "
پنڈت لیکھرام کے طرز کلام کو دیکھ کر مبادا کسی کو شبہ گزرے کہ یہ شخص آریہ لیڈر نہیں بلکہ یوں ہی
کوئی غیر معروف نا قابل التفات شخص تھا۔آریہ ورت میں پنڈت لیکھرام کے مقام اور شخصیت کے بارہ
میں مختصر تعارف کلیات آریہ مسافر کے دیباچہ سے پیش خدمت ہے :-
" آریہ سماج کے دائرہ میں پنڈت لیکھرام کا نام بچے سے لے کر بوڑھے تک
جانتا ہے اور جب تک آریہ سماج کا وجود ہے، پنڈت جی کی شہادت کسی
کو نہیں بھول سکتی۔虹
سوائے پنڈت لیکھرام کے اور کوئی شخص اس کام کے لائق نہ سمجھا گیا۔اس وقت سے برابر دیشا منتروں میں ویدک دھرم کا پرچار کرتے ہوئے آریہ
مسافر نے دو شہرت حاصل کی جو شاید ہی کسی موجودہ مذہبی واعظ کے نصیب
ہوتی ہو گی سے
آریہ سماج کے لٹریچر میں سے شری سوامی دیانند جی کی تصانیف کے بعد
اگر کسی لٹریچر کی زیادہ مانگ ہے تو وہ آریہ مسافر ( پنڈت لیکھرام کی تصانیف
ہیں۔پنڈت لیکھرام کا شمار گو اس جماعت میں نہیں ہو سکتا جس میں بدھ اور
شنکر تانک اور دیانند وغیرہ اپنے چند روپ سے سنسار کو روشن کرتے
ہوئے شانتی کی برت کر رہے ہیں۔لیکن اس میں سند یہ نہیں کہ وہ (پنڈت
لیکھرام) اُن چمکتے ہوئے ستاروں میں سے ایک تھے جو کہ ایسے چند رماؤں
کی شو بہا کو دوبالا کر رہے ہیں ھے
آئیے اب ہم کچھ دیر کے لئے لیکھرام کو اس کے حال پر رہنے دیں مستقبل کے وہ پر دے
ایک ایک کر کے اُٹھ چکے ہیں جن کے پیچھے اس مقابلے کے پیچ اور جھوٹ کا فیصلہ چھپا ہوا تھا زمانے
کا نہ رکنے والا پہیہ ہمیں چھیاسی برس آگے لے آیا ہے اور ہمارے لئے اس مقابلے کا نتیجہ مستقبل پر
i
19+1
ے کلیات اربد مسافر حصہ سوم مه ۲۹ تا شام نه اريد مسافر شمید نمبر مارچ شاء من م
کے آریہ مسافر شهید نمبر مارچ ۱۹۲۳ء ۳۲ که ۵۰ه کلیات آریہ مسافر دیباچه صوج
نہیں بلکہ ماضی کے پردوں پر مرتسم ہو چکا ہے۔لیکھرام سے خدا کی غیرت نے کیا سلوک کیا اور حضرت مرزا
صاحب کو دی گئی آسمانی بشارتیں کسی صفائی سے پوری ہوئیں اور کس طرح وہ بچہ ناموافق حالات کے
با وجود اور دشمن کی قمری نگاہوں کے علی الرغم بڑھتا اور پھولتا اور پھلتا رہا۔یعنی کہ اس مقام محمود تک
جا پہنچا جس کی اس کے حق میں خوشخبری دی گئی تھی۔یہ سب امور اس کتاب کے آئندہ صفحات میں اپنے اپنے مقام پر درج کئے جائیں گے۔لیکن بیشتر
اس کے کہ اس تمہید کو ختم کیا جائے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ اس بچہ کی ولادت کی شان لیکھرام کے
وجود یا عدم وجود سے بے نیاز ہے لیکھرام کی بے باک دخل اندازی سے گو ایک موازنہ کا دلچسپ موقع
تو ضرور میسر آیا لیکن یہ پیشگوئی اپنی عظمت اور شان میں ایک منفرد اور عالمگیر حیثیت رکھتی ہے۔
۶۵
یح موعود کے صاحب اولاد ہونے کے متعلق
حضرت سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم الشان
خوشخبری اور بعض دیگر بزرگان اُمت کی بشارات
بنی نوع انسان کی فلاح و بہبود میں حضرت مرزا محمود احمد صاحب نے جو کہ دار ادا کرنا تھا
اس کی اہمیت کا اندازہ کچھ اس امر سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ خدا سے علم پا کر دنیا کو آپ کی ولادت کی
خبر دینے میں حضرت مرزا صاحب منفرد نہیں بلکہ اس پیدائش کے تذکرے آپ سے قبل بھی دُور دُور
تک تاریخ کے مختلف اوراق میں پھیلے پڑے ہیں۔سب سے زیادہ قابلِ فخر اور سب سے اعلیٰ و اولی
ان پیشگوئیوں میں وہ پیشگوئی ہے جو ہمارے آقا و مولی سب نبیوں کے سردار حضرت محمد مصطفے
صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارہ میں فرمائی۔چنانچہ حضرت عبداللہ بن عمر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں :-
يَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ إِلَى الْأَرْضِ يَتَزَوَّج
لے
ويولد له " له
الذله
حضرت عیسی علیہ السلام دنیا میں تشریف لائیں گے اور شادی کریں گے اور
اس حدیث کی تشریح فرماتے ہوئے حضرت مرزا صاحب (مسیح موعود علیہ السلام) فرماتے ہیں :-
قد أخيَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انَ
به
المسيح الموعود يَتَزَوَّجُ وَيُولَدُ لَهُ فَفِى هَذَا إِشَارَةٌ
إلى أنَّ اللهَ يُعْطِيهِ وَلَدْ صَالِحاتِشَابِهُ آبَاهُ وَلَا
باباه وَيَكُونَ مِنْ عِبَادِ اللهِ المُكْرَمِين
"
" آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالے سے خبر پا کر فرمایا کہ مسیح موعود
له مشكوة مجتبائی صنم باب نزول عیسیٰ علیہ السلام ، نه آئینہ کمالات اسلام ص۵۷
។។
شادی کریں گے اور اُن کے ہاں اولاد ہوگی۔اس میں اس امر کی طرف اشارہ
کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ایسا نیک بیٹا عطا کرے گا جو نیکی کے لحاظ سے
اپنے باپ کے مشابہ ہو گا نہ کہ مخالف اور وہ اللہ تعالیٰ کے معزز بندوں میں
سے ہوگا کیا
ایک اور مقام پر اسی پیشگوئی پر بحث کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں :-
" یہ پیشگوئی کہ مسیح موعود کی اولاد ہوگی یہ اس بات کی طرف اشارہ
ہے کہ خدا اسکی نسل سے ایک شخص کو پیدا کرے گا جو اس کا جانشین ہوگا اور
دین اسلام کی حمایت کرے گا جیسا کہ میری بعض پیشگو تیوں میں خبر آچکی ہے ہے
اس موعود فرزند کے متعلق حضرت سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پیشگوئی کے علاوہ قدیم
روحانی صحیفوں میں بھی خبر دی گئی ہے۔چنانچہ حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ثانی کی پیشگوئی کے تذکرہ
میں یہود کی شریعت کی بنیادی کتاب طالمود میں لکھا ہے :-
" یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ (یعنی مسیح) وفات پا جائے گا اور اس کی سلطنت
اس کے بیٹے اور پوتے کو ملے گی۔اس رائے کے ثبوت میں یسعیاہ باب ۴۲
آیت ہم کو پیش کیا جاتا ہے جس میں کہا گیا ہے وہ ماند نہ ہوگا اور تہمت نہ
ہارے گا جب تک کہ عدالت کو زمین پر قائم نہ کرے تے
ظالمود کی اس پیشگوئی کے بعد ہم زرتشت علیہ السلام (جو مسیح علیہ السلام سے ایک ہزار سال
قبل ایران میں گزرے ہیں) کی بڑی واضح پیش گوئی درج کرتے ہیں۔یہ پیشگوئی زرتشتی مذہب کے صحیفہ
دساتیر میں دین زرتشت کے مجدد ساسان اول نے تحریر کی ہے۔اصل پیشگوئی پہلوی زبان میں ہے جس
کوزرتشتی اصحاب نے فارسی زبان میں ڈھالا ہے :-
چوں ہزار سال تازی آئین را گذرد چنان شود آن آمین از جدائی را که اگر
با نگین گرنمانند نداندش۔۔۔در افتد در نهم و کنند خاک پرستی و روز بروز جدائی
و دشمنی در آنها افزون شود۔۔۔۔۔پس شما یا بید خوبی را گر ماند یکدم از
ہمیں خروج انگیزم از کسان تو و کے و آئین و آب تو به تو رسانم و پیغمبری و
پیشوائی از فرزندان تو بر نگیرم " =
ے حقیقة الوحی ملا کے ظالمور۔مرتبہ جوزف بر کھلے بات نجم مطبوعہ لندن جاده که سرنگ شما
-
شاره به سفرنگ ساتر من الملفوظا متر در نشست مطبو من این مطلع سراجی دلی
44
ترجمہ بچہ شریعت عربی پر ہزار سال گزر جائیں گے تو
تفرقوں سے دین ایسا ہو جائے گا کہ اگر خود شارع (صلی الله علیه وسلم)
کے سامنے پیش کیا جائے تو وہ بھی اسے پہچان نہ سکے گا۔۔۔اور ان
کے اندر انشقاق اور اختلاف پیدا ہو جائے گا اور روز بروز اختلاف اور
باہمی دشمنی میں بڑھتے چلے جائیں گے۔۔۔۔۔۔جب ایسا ہو گا تو تمہیں خوشخبری
ہو کہ اگر زمانہ میں ایک دن کبھی باقی رہ جاتے تو تیرے لوگوں سے (فارسی
الاصل) ایک شخص کو کھڑا کروں گا جو تیری گمشدہ عزت و آبرو واپس لائے گا
اور اسے دوبارہ قائم کرے گا۔میں پیغمبری وپیشوائی ( نبوت و خلافت) تیری
نسل سے نہیں اٹھاؤں گا "۔پیشگوئی مندرجہ بالا
کے آخری فقرہ پنچمیری پیشوائی ازفرزندان تو بر گیم میں یہ اشارہ ہے کہ
که
آخری زمانہ کا موعود تہب آئے گا تو اس کی اولاد میں سے کوئی اس کا جانشین ہوگا۔حضرت شاہ نعمت اللہ صاحب ونی نے بھی اس آخری زمانے کے مامور کے بارہ میں پیشگوئی
فرماتی ہے۔آپ اُمت مسلمہ کے مشہور صاحب کشف و الهام بزرگ تھے۔آپ نے آخری زمانہ میں مسیح
کی آمد ثانی کی پیشگوئی منظوم کلام میں فرمائی۔آپ فرماتے ہیں:-
قدرت کرد کار می بینم حالت روزگار می بینیم
از نجوم این سخن نمی گویم بلکه از کردگار می بینم
عین کرے سال چون گذشت از سال بوالعجب کار و بارے بینم
گر در آئینه تعمیر جهان گرد و زنگ و غبار می بینم
ظلمت ظلم فالمان دیار بے حد و بے شمار مے بینم
جنگ و آشوب و فتنه و بے داد درمیان و کنار سے بینم
بنده را خواجہ وش ہے یایم خواجه را بنده وار می بینم
سکه نوز نن د بر رخ نزار در همش کم عیار می بینم
بعضے اشجار بوستان جہاں
بے بہار و تمارے بینم
غم مخور نه انکه من دریں تشویش خرمی وصل یار سے بینم
چوں زمستان بے چین بگذشت شمس خوش بهار می بینم
4^
ان اشعار میں حضرت مسیح موعود اور مہدی مسعود کے ظہور سے قبل کے انقلابات کا نقشہ
کے اعتقاد
کھینچا گیا ہے۔پھر مسیح موعود کے زمانہ اور نام کی تعین کی گئی ہے :-
رحم دیوان سے خوانم ! = نام آن نامدار نے بینم
پھر فرماتے ہیں :۔دور او چون شود تمام بکام
پسرش یادگار می بینم -
یعنی جب اس کا زمانہ کامیابی کے ساتھ گزر جائے گا تو اُس کے نمونہ پیر اس کا بیٹا
بادگار رہ جائے گا۔له "الاربعين في احوال المهدییانه از حضرت شاه اسمعیل شهید مطبوعه نومی راننده مصری گنج
ه کلکته