2. ان بچوں کے متعلق ہمیں کرنا کیا ہے ؟

تحریک وقف نو

***
**
***********
ن بچوں کے متعلق ہمیں کرتا کیا ھے ؟؟
****

IF
۱۳
14
>
IA
۲۲
29
نمبر شماره
مضامین
فهرست مضامین
واقفین نو سے متعلق بہت ہی اہم تیاری کی ضرورت
وقف نو کی تاریخی تحریک میں مزید دو سال کا اضافہ
-1- واقفین کے والدین پر عائد ہو نیوالی ذمہ داری
مختلف ادوار میں پیش کئے جانیوالے واقفین اور انکی اقسام
والدین واقفین پر گہری نظر رکھیں
-11
بچوں میں اخلاق حسنہ کی آبیاری کی اہمیت
واقفین تو کی تعلیم و تربیت کا اہتمام
واقفین کی تعلیم میں وسعت پیدا کریں
واقفین ٹو کو منضبط رویہ اپنانے کی تربیت دیں
واقفین تو کو مالی امور میں خصوصی احتیاط کی تربیت دیں
واقفین کو ٹھوکر سے بچانے والی بعض ضروری احتیاطیں
آئندہ صدی کی عظیم لیڈرشپ کا اہل بنانے والی تربیت دیں
واقفین بچوں میں وفا کا مادہ پیدا کریں
○

31
خطار جمعہ
فرموده دار فروری
خاتملا کے فضل وقت نو کی تاریخی تحریک میں
۱۲۰۰
گئے
بارہ سو سے زائد بچے پیش سے جا چکے ہیں
سو
میری خواش تیم کمک کے اپنی برا کے الین کے ور ر ا کے من میں کریں
شرکت کے خان میری وادی کی اس تحریک میں مست سال اضافہ کیا جاتا ہے
ائی خصوصی تربیت کی نیت سے
دختر دار عام ہوتی ہے
اکی اس نہج پر ریت ضروری ہے کہ اس صدی کی عظیم لیڈر شپ کے
اہل بن سکیں۔

33
32
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
فرموده سید نا حضرت خلیفة المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
مورخه - در تبلیغ به المطابق ار ضروری شده اید
بمقام بيت الفضل لندن
تشهد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے فرمایا :
آئندہ صدی کی
کمزور حالت میں تھا اور افریقہ کے ممالک اور ایسے دیگر ممالک جہاں اردو زبان نہیں سمجھی جاتی ہے
اور بعض علاقوں میں انگریزی بھی نہیں سمجھی جاتی وہاں ترجمہ کر کے کیسٹیں پھیلانے کا عملاً کوئی ھے
انتظام نہیں تھا۔اس وجہ سے وہ جو براہ راست پیغام کا اثر ہو سکتا ہے اس سے بہت سے احمدی
علاقے محروم رہ گئے۔بعد ازاں موثر رنگ میں اس تحریک کو پہنچانا بھی انتظامیہ کی ذمہ داری تھی مگر
بعض جگہ اس ذمہ داری کو ادا کیا گیا اور بعض جگہ یا تو ادا نہیں گیا یا تیم دلی کے ساتھ ادا کیا گیا ہے
صرف پیغام پہنچانا کافی نہیں ہوا کرتا۔کسی جذبے کیساتھ پیغام پہنچایا جاتا ہے، کسی محنت اور کوشش
اور خلوص کے ساتھ پیغام پہنچایا جاتا ہے یہ پیغام کے قبول کرنے کیساتھ گہرا تعلق رکھتا ہے۔دنیا میں مختلف
وقف تو کی تاریخی تحریک کے عرصہ میں مزید دو سال کا اضافہ سکھر آئے۔پیغمبر
واقفین نوسے متعلق بہت ہی اہم تیاری کی ضرورت تیاری کے سلسلہ میں بنیادی طور پر ان کا ایک ہی پیغام تھا یعنی خدا کا پیغام بندوں کے نام لیکن میں شان کے ساتھ
ایک بہت ہی اہم تیاری کا تعلق واقفین تو سے ہے۔میں نے وقف تو کی جو تحریک کی تھی اس
کے نتیجہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے بارہ سو سے زائد ایسے بچوں کے متعلق اطلاع مل چکی ہے جو
وقف تو کی نیت کے ساتھ دعائیں مانگتے ہوئے خدا سے مانگے گئے تھے اور اللہ تعالیٰ نے اپنے
فضل سے انکی خیر و عافیت کے ساتھ ولادت کا سامان فرمایا۔یہ چھوٹے چھوٹے بیٹے آئند ھندی
کے واققین تو کہلاتے ہیں۔اس کے علاوہ اور بھی بہت سے خطوط مسلسل ملتے چلے جارہے
ہیں۔اس سلسلہ میں دو طرح کی تیاریاں میرے پیش نظر ہیں ، مگر اس سے پہلے کہ میں اُس
تیاری کا ذکر کروں میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ وقف تو کیلئے جتنی تعداد کی توقع تھی اتنی تعداد
ہلکہ اُسکا ایک حصہ بھی ابھی پورا نہیں ہو سکا۔اور جہاں تک میں نے جائزہ لیا ہے اسمیں پیغام
پہنچانے والوں کا قصور ہے۔بہت سے ایسے ممالک میں جہاں عامتہ الناس تک یہ پیغام پہنچایا
ہی نہیں گیا اور جن دنوں میں یہ تحریک کی گئی تھی ان دنوں کیسٹ کا نظام آج کی نسبت بہت
وہ پیغام حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہنچایا اس شان سے کوئی اور پہنچا نہیں
سکا اور جس عظمت اور قدر اور قربانی کی روح کے ساتھ آپ کا پیغام قبول کیا گیا تاریخ انبیاء میں
اس عظمت
اور قدر اور قربانی کی روح کے ساتھ کسی اور نبی کا پیغام قبول نہیں کیا گیا۔اس
لیے پیغام پہنچانا کافی نہیں۔کسی رنگ میں اور کس جذبے کے ساتھ کس خلوص کیسا تھ ، کس درجہ
ثبت اور پیار کے ساتھ دعائیں کرتے ہوئے پیغام پہنچایا جاتا ہے ، یہ وہ چیزیں ہیں جو پیغام کی
قبولیت یا عدم قبولیت کا فیصلہ کیا کرتی ہیں۔اس لیے میری خواہش یہ تھی کہ کم سے کم پانچ ہزار
بچے اگلی صدی کے واقفین ٹو کے طور پر ہم خدا کے حضور پیش کریں۔اس تعداد کو پورا کرنے میں
ابھی کا فی سفر باقی ہے۔بعض دوست یہ لکھ رہے ہیں کہ جہاں تک ان کا تاثر تھا یا میں نے شروع
میں خطے میں بات کی تھی اس کا واقعہ یہی نتیجہ نکلتا ہوگا کہ جو اس صدی سے پہلے پہلے بیچے
پیدا ہو جائیں گے وہ وقت تو میں لیے جائیں گے اور اس کے بعد یہ سلسلہ بند ہو جائے گا۔لیکن

35
34
حسین طرح بعض دوستوں کے خطوط سے پتہ چل رہا ہے وہ خواہش
رکھتے ہیں لیکن یہ سمجھ کر کہ اب وقت نہیں رہا وہ اس خواہش کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا
سکتے ان کیلئے اور مزید تمام دنیا کی جماعتوں کیلئے جن تک ابھی یہ پیغام ہی نہیں پہنچا میں یہ
اعلان کرتا ہوں کہ وقف تو میں شمولیت کیلئے مزید دو سال کا عرصہ بڑھایا جاتا ہے اور فی الحال
یہ عرصہ دو سال
کیلئے بڑھایا جارہا ہے تا کہ خواہشمند دوست اس پہلی تحریک میں شامل ہو جائیں
ورنہ یہ تحریک تو بار بار ہوتی ہی رہے گی لیکن خصوصا وہ تاریخی تحریک جس میں اگلی صدی کیلئے
واقفین بچوں کی پہلی فوج تیار ہو رہی ہے اس کا عرصہ آئندہ دو سال تک بڑھایا جارہا ہے۔اس عرصے میں جماعتیں کوشش کر لیں اور جس حد تک بھی ممکن ہو، یہ فوج پانچ ہزاری تو ضرور
ہو جائے اس سے بڑھ جائے تو بہت ہی اچھا ہے۔مقداری بہت سے والدین بھے
واقفین کے والدین پر عائد ہونیوالی ذمہ داری لکھ رہے ہیں کہ انھ
بچوں کے متعلق ہمیں کرتا کیا ہے تو جیسا کہ میں نے بیان کیا تھا اس کے دو حصے ہیرے۔اول یہ کہ جماعت کی انتظامیہ نے کیا کرتا ہے۔اور دوسرا یہ کہ بچوں کے والدین نے کیا کرتا
ہے ؟ جہاں تک انتظامیہ کا تعلق ہے اس کے متعلق وقتاً فوقتاً میں ہدایات دیتارہا ہوں
اور جو جو نئے خیال میرے دل میں آئیں یا بعض دوست مشورے کے طور پر لکھیں ان کو
بھی اس منصوبے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔لیکن جہاں تک والدین کا تعلق ہے آج میں اس
ذمہ داری سے متعلق کچھ باتیں کوئی چاہتا ہوں۔خدا کے حضور بچے کو پیش کرتا ایک بہت ہی اہم واقعہ ہے۔یہ کوئی معمولی بات
نہیں ہے۔اور آپ یاد رکھیں کہ وہ لوگ جو خلوص اور پیار کے ساتھ قربانیاں دیا کرتے ہیں
وہ اپنے پیار کی نسبت سے ان قربانیوں کو سجا کر پیش کیا کرتے ہیں۔قربانیاں اور تھے دراصل ایک ہی ذیل میں آتے ہیں۔آپ بازار سے شاپنگ کرتے
ہیں، عام چیز جو گھر کیلئے لیتے ہیں اسے باقاعدہ خوبصورت کاغذوں میں لپیٹ کر اور
نیتوں سے باندھ کر سجا کر آپ کو پیش نہیں کیا جاتا۔لیکن جب آپ یہ کہتے ہیں کہ
یہ ہم نے تحفہ لیتا ہے تو پھر دکاندار بڑے اہتمام سے اسکو سجا کر پیش کرتا ہے۔پس قربانیاں
تحفوں کا رنگ رکھتی ہیں اور ان کے ساتھ سجاوٹ ضروری ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا بعض
لوگ تو مینڈھوں اور بکروں کو بھی خوب سجاتے ہیں اور بعض تو ان
کو زیور پہنا کر پھر قربان
گاہوں کی طرف لے کر جاتے ہیں پھولوں کے ہار پہناتے ہیں اور کئی قسم کی سجاو میں کرتے ہیں۔انسانی قربانی کی سجاوٹیں اور طرح کی ہوتی ہیں۔انسانی زندگی کی سجاوٹ تقوی سے ہوتی ہے
اور اللہ تعالیٰ کے پیار اور اسکی محبت کے نتیجہ میں انسانی روح بن ٹھن کر تیار ہوا کر تی ہے پیس
پیشتر اس کے کہ یہ بچے اتنے بڑے ہوں کہ جماعت کے سپرد کیے جائیں ان ماں باپ کی بہت
وختہ داری ہے کہ وہ ان قربانیوں کو اس طرح تیار کریں کہ اُن کے دل کی حسرتیں پوری ہوں
جس شان کے ساتھ وہ خدا کے حضور ایک غیر معمولی تحفہ پیش کرنے کی تمنا رکھتے ہیں وہ تمنائیں
پوری ہوں۔مختلف ادوار میں پیش کئے جانیوالے واقعین اور ائی اقدام اس سے پہلے
مختلف ادوار
میں جو واقعین جماعت کے سامنے پیش کئے جاتے رہے انکی تاریخ پر نظر رکھتے ہوئے میں سمجھتا
ہوں
کہ کئی قسم کے واقفین ہیں۔کچھ تو وہ تھے جنہوں نے بڑی عمروں میں ایسی حالت میں
اپنے آپ کو خود پیش کیا کہ خوش قسمتی کے ساتھ ان کی اپنی تربیت بہت اچھی ہوئی تھی اور
وقف نہ بھی کرتے تب بھی وہ وقف کی روح رکھنے والے لوگ تھے۔وہ صحابہ کی اولاد
یا اول تابعین کی اولاد تھے ، انہوں نے اچھے ماحول میں اچھی پرورش پائی اور وہ خدا تعالے

37
36
کے فضل کے ساتھ اچھی عادات سے بچے ہوئے لوگ تھے۔واقفین کا یہ گروہ خدا تعالیٰ
کے فضل سے ہر پہلو سے زندگی کے ہر شعبہ میں نہایت کامیاب رہا۔پھر ایک ایساد در آیا جب بچے وقف کرنے شروع کئے گئے یعنی والدین نے اپنی
اولاد کو خود وقف کرنا چاہا۔اس دور میں مختلف قسم کے واقفین ہمارے سامنے آئے ہیں۔بہت سے وہ ہیں جن کے متعلق والدین سمجھتے ہیں کہ جب ہم ان کو جماعت کے سپرد کریں گئے
تو وہ خود ہی انکی تربیت کریں گے اور اس عرصہ میں انہوں نے ان پر نظر نہیں رکھی پس جب
وہ جامعہ احمدیہ میں پیش ہوتے ہیں تو بالکل ایسے RAW MATERIAL۔RAW MATERIAL یعنی ایسے خامال
بنانے کا خیال آجاتا ہے۔حالانکہ تھانیداری سے تو ایسے بچوں کا تعلق ہو سکتا ہے وقف
کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔یہ لوگ بہت بعید کی بات سوچتے ہیں۔تھانیداری والا
تو لطیفہ سے لیکن یہ تو دردناک واقعہ ہے۔وہ تو ایک ہفتے والی کہاوت کے طور پر مشہور
ہے لیکن یہ تو زندگی کا ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ خدا کے حضور پیش کرنے کیلئے آپ کو لبس
گندہ بچہ ہی نظر آیا ہے ، ناکارہ محض بچہ نظر آیا ہے جو ایسی گندی عادتیں لیکر نکلا ہے کہ آپ
اس کو ٹھیک نہیں کر سکتے۔لیے بچوں تازہ
والدین واتین پر گری نظر میں اس سے ہوں کی یہ جوان کیپ
آنے والی ہے اس میں ہمارے
کے طور پر پیش ہوتے ہیں جس کے اندر مختلف قسم کی بعض ملاوٹیں بھی شامل ہو چکی ہوتی ہیں
پاس خدا کے فضل سے بہت سا وقت ہے اور اگر اب ہم انکی پرورش اور تربیت سے
ان کو صاف کرنا ایک کار وارد ہوا کرتا ہے اُن کو وقف کی روح کے مطابق ڈھالنا بعض دفعہ
مشکل بلکہ محال ہو جایا کرتا ہے۔اور بعض یہ عادتیں وہ ساتھ لیکر آتے ہیں جاعت تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی لیکی غافل رہے تو خدا کے حضور مجرم ٹھہریں گے۔اور پھر ہر گز یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اتفاقاً یہ
مر واقعہ یہ ہے کہ بعض لڑکوں کو جامعہ میں چوری کے نتیجہ میں وقف سے فارغ کیا گیا ہے۔کسی کو
جھوٹ کے نتیجہ میں وقف سے فارغ کیا گیا ہے۔اب یہ باتیں ایسی ہیں کہ جن کے متعلق تصو
بھی نہیں کیا جا سکتا کہ اچھے نیک صالح احمدی میں پائی جائیں کجا یہ کہ وہ واقفین زندگی
میں پائی جائیں۔لیکن معلوم یہی ہوتا ہے کہ والدین نے پیش تو کر دیا لیکن تربیت کی طرف
توبہ نہ کی یا اتنی دیر کے بعد ان کو وقف کا خیال آیا کہ اس وقت تربیت کا وقت باقی نہیں
رہا تھا۔بعض والدین سے تو یہ بھی پتہ چلا کہ انہوں نے اس وجہ سے بچہ وقف کیا تھا کہ
عادتیں بہت بگڑی ہوئی تھیں اور وہ سمجھتے تھے کہ اس طرح تو ٹھیک نہیں ہوتا ، وقف
کر دو تو خود ہی جماعت سنبھائے گی اور ٹھیک کرے گی۔جس طرح پرانے زمانے میں بعض
واقعہ بگڑے ہوئے بچوں کے متعلق کہتے تھے اچھا ان کو تھا تب دار بنوا دیں گے۔تو جماعت
میں چونکہ نیکی کی روح ہے اس لیے ان کو تھانیداری کا تو خیال نہیں آتا لیکن واقعی زندگی
واقعات ہو گئے ہیں۔اسلئے والدین کو چاہیے کہ ان بچوں کے اوپر سب سے پہلے خود گری
نظر رکھیں اور جیسا کہ میں بیان کروں گا لبعض تربیتی امور کی طرف خصوصیت سے توجہ دیتے
اور اگر خدانخواستہ وہ سمجھتے ہوں کہ بچہ اپنی افتاد طبع کے لحاظ سے وقف کا اہل نہیں ہے
تو ان کو دیانتداری اور تقویٰ کے ساتھ جماعت کو مطلع کرنا چاہئیے کہ میں نے تو اپنی صاف
نیست سے خدا کے حضور ایک تحفہ پیش کرنا چاہا تھا مگر بد قسمتی سے اس بچے میں یہ یہ باتیں
ہیں اگر ان کے باوجود جماعت اس کو لیتے کیلئے تیار ہے تو میں حاضر ہوں اور نہ اس وقت
کو منسوخ کر دیا جائے۔پس اس طریق پر بڑی سنجیدگی کے ساتھ اب ہمیں
آئندہ ان واقفین
نو کی تربیت کرنی ہے۔بچوں میں اخلاق حسنہ کی آبیاری کی اہمیت یہاں تک اخلاق حسنہ
کا تعلق ہے اس سلسلہ میں

39
38
جو صفات جماعت میں نظر آنی چاہئیں وہی صفات واقفین میں بھی نظر آتی چاہئیں بلکہ اُن
میں وہ بدرجہ اولی نظر آنی چاہئیں۔ان صفات حسنہ یا اخلاق سے متعلق میں مختلف خطبات
میں آپ کے سامنے مختلف پروگرام رکھتا رہا ہوں۔ان سب کو ان بچوں کی
تربیت میں خصوصیت سے پیش نظر رکھیں۔خلاصہ ہر واقف زندگی بچہ جو وقت تو
میں شامل ہے بچپن سے ہی اسکو سچ سے محبت اور جھوٹ سے نفرت ہونی چاہیے اور یہ
نفرت اس کو گویا ماں کے دودھ میں ملنی چاہیے جس طرح RADIATION کسی چیز کے
اندر سرایت کرتی ہے اس طرح پرورش کرنے والی باپ کی بانہوں میں سچائی اس بچہ کے
دل میں ڈوبتی چاہیے۔اسکا مطلب یہ ہے کہ والدین کو پہلے سے بہت بڑھ کر سچا ہوتا
پڑے گا۔ضروری نہیں ہے کہ سب واقفین زندگی کے والدین سچائی کے اُس اعلیٰ معیار
پر قائم ہوں جو اعلیٰ درجہ کے مومنوں کے لیے ضروری ہے اس لیے اب ان بچوں کی خاطر
ان
کو اپنی تربیت کی طرف بھی توجہ کرنی ہوگی اور پہلے سے کہیں زیادہ احتیاط کے ساتھ گھر
وقف کے ساتھ پہلو بہ پہلو نہیں مل سکتی۔ترش رو واقفین زندگی ہمیشہ جماعت میں ھے
مسائل پیدا کیا کرتے ہیں اور بعض دفعہ خطر ناک کتنے بھی پیدا کر دیا کرتے ہیں۔اس لیے
خوش مزاجی اور اس کے ساتھ متحمل یعنی کسی کی بات کو برداشت
کرنا یہ دونوں صفات
و انفین
بچوں میں بہت ضروری ہیں۔مذاق یعنی مزاح اچھی چیز ہے لیکن مزاح کے اندر پاکیزگی ہو تھے
چاہیے اور مزاح کی پاکیزگی کئی طرح سے ہو سکتی ہے لیکن میرے ذہن میں اس وقت خاص
طور پر دو یا تیں ہیں۔ایک تو یہ کہ گندے لطائف کے ذریعہ اپنے یا غیروں کے دل بہلانے
کی عادت نہیں ہونی چاہئیے۔اور دوسرے یہ کہ اس میں لطاقت ہو۔مذاق اور مزاح کے
لیے ہم لطاقت کا لفظ بھی استعمال کرتے ہیں لینی اسکو لطیفہ کہتے ہیں۔لطیفہ کا مطلب ہی
یہ ہے کہ یہ بہت ہی نفیس چیز ہے۔ہر قسم کی کرختگی اور بھونڈا پن لطافت سے تعلق نہیں رکھتا
بلکہ کثافت سے تعلق رکھتا ہے۔چنانچہ ہندوستان کی اعلیٰ تہذیب میں جب بھی ایسے خاندانوں
میں جہاں اچھی روایات ہیں کوئی بچہ ایسا عظیفہ بیان کرتا تھا جو بھونڈا ہو تو اسے کہا جاتا تھا کہ یہ
نطقہ نہیں ہے یہ کثیفہ ہے یہ تو بھانڈیں ہے۔تو بھانڈین اور اچھے متراح میں بڑا فرقے
میں گفتگو کا انداز اپنانا ہوگا اور احتیاط کرنی ہوگی کہ لغو باتوں کے طور پر یا مذاق کے طور پر بھی
وہ آئندہ جھوٹ نہیں بولیں گے کیونکہ یہ خدا کی مقدس امانت اب آپ کے گھر میں پل رہی ہے۔اسلئے جو مزاح ہمیں آنحضرت صلی الہ علیہ و آلہ وہم اور آپ کے صحابہ کی زندگی میں کہیں کہیں نظر آتا ہے۔کیونکہ اکثر
اور اسے
ہے اور اس مقدس امانت کے کچھ تقاضے ہیں جن کو بہر حال آپ نے پورا کرتا ہے۔اس
لیے ایسے گھروں کے ماحول سچائی کے لحاظ سے نہایت صاف سترے اور پاکیزہ ہو جاتے
سے ان بچوں کو قانع بنانا چاہیے اور حرص و ہوا سے بے رغبتی پیدا کرنی چاہئیے۔عقل اور
ره
مزاج کے واقعات اب محفوظ نہیں ہیں۔اسمیں پاکیزگی پائی جاتی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و
السلام اور آپ کے صحابہ کی زندگی میں بھی مزاح نظر آتا ہے اور حضرت خلیفتہ المسیح
چاہئیں۔قناعت کے متعلق میں نے کہا تھا، اس کا واقفین سے بڑا گہرا تعلق ہے۔بچپن ہی الثانی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی طبیعت میں بھی بڑا مزاج تھا لیکن اس مزاح کے ساتھ دونوں
قسم کی پاکیزگی تھی۔لیکن بعض ایسے دوستوں کو بھی میں نے دیکھا ہے جنہوں نے مزاج سے
نہم کے ساتھ اگر والدین شروع سے تربیت کریں تو ایسا ہوتا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔عرض یہ رخصت تو حاصل کر لی کہ مزاح میں کبھی وقت گزار لیتا کوئی بری بات نہیں ہے لیکن وہ مفرق
نہیں کر سکے کہ مزاح کے ساتھ پاکیزگی ضروری ہے۔چنانچہ وہ بعض نہایت گندے اور بھونڈے
دیانت اور امانت کے اعلیٰ مقام تک ان بچوں
کو پہنچانا ضروری ہے۔علاوہ ازیں بچپن سے ایسے بچوں کے مزاج میں شگفتگی پیدا کرنی چاہیے۔ترش روئی لطیفے بھی اپنی جلسوں میں بیان کرتے رہے ، اور بعض لوگوں نے اس سے سمجھ لیا کہ کوئی
سمجھ

41
40
فرق نہیں پڑتا حالانکہ بہت فرق پڑتا ہے۔اپنے گھر میں اچھے مزاج کو جاری کریں قائم
کریں لیکن ٹہرے مزاج کے خلاف بچوں کے دل میں بچپن سے ہی نفرت اور کراہت پیدا کریں
یہ بظاہر چھوٹی سی بات ہے اور اس پر میں نے اتنا وقت لیا ہے لیکن میں جانتا ہوں کہ
انسانی زندگی میں خصوصاً وہ زندگی جو تکلیفوں سے تعلق رکھتی ہو جو ذمہ داریوں سے تعلق
رکھتی ہو اور جس میں کئی قسم کے اعصابی تناؤ ہوں وہاں مزاح قبض دفعہ بہت ہی اہم
کردار ادا کرتا ہے اور انسانی ذہین اور انسانی نفسیات کی حفاظت کرتا ہے۔غنا کے متعلق میں پہلے بیان کر چکا ہوں۔قناعت کے بعد پھر غنا کا مقام آتا ہے اور
غنا کے نتیجہ میں جہاں ایک طرف امیر سے حسد پیدا نہیں ہوتا وہاں غریب سے شفقت ضرور
پیدا ہوتی ہے۔غنا کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ غریب کی ضرورت سے انسان غنی ہو جائے
انسان اپنی ضرورت سے غیر کی ضرورت
کی خاطر غنی ہوتا ہے۔اسلامی غنا میں یہ ایک خاص پہلو
ہے جسے نظر انداز نہیں کرتا چاہیے۔اس لیے واقفین بچے ایسے ہونے چاہئیں جو غریب
کی تکلیف سے غنی نہ بنیں لیکن امیر کی امارت سے غنی ہو جائیں اور کسی کو اچھا دیکھ کر
انہیں تکلیف نہ پہنچے لیکن کسی کو تکلیف میں دیکھ کر وہ ضرور تکلیف محسوس کریں۔جہاں تک انکی تعلیم کا تعلق ہے
کی قرآن خوانی سکھا سکتے ہیں اور پھر قرآن کے مطالب سکھا سکتے ہیں کیونکہ قاری دو قسم کے ہوا
کرتے ہیں۔ایک تو وہ جو اچھی تلاوت کرتے ہیں اور انکی آواز میں ایک کشش پائی جاتی ہے اور
تجوید کے لحاظ سے وہ درست ادائیگی کرتے ہیں لیکن محض پرکشش آواز سے تلاوت میں جان
نہیں پڑا کرتی۔ایسے قاری اگر قرآن کریم کے معنی نہ جانتے ہوں تو وہ تلاوت کا بت تجھ بنا
دیتے ہیں تلاوت کے زندہ پیکر نہیں بنا سکتے۔لیکن وہ قادری جو سمجھ کر تلاوت کرتے ہیں اور
تلاوت کے اس مضمون کے نتیجہ میں اُن کے دل پگھل رہے ہوتے ہیں، ان کے دل میں خدا
کی محبت کے جذبات اُٹھ رہے ہوتے ہیں ، ان کی تلاوت میں ایک ایسی بات پیدا ہو جاتی
ہے جو اصل روح ہے تلاوت کی۔تو ایسے گھروں میں جہاں واقفین زندگی ہیں وہاں تلاوت
کے اس پہلو پر بہت زور دینا چاہئیے۔خواہ تھوڑا پڑھایا جائے لیکن ترجمہ کے ساتھ۔وه
مطالب کے بیان کے ساتھ پڑھایا جائے اور بچے کو یہ عادت ڈالی جائے کہ جو کچھ بھی
تلاوت کرتا ہے وہ سمجھ کر کرتا ہے۔ایک تو روز مرہ کی صبح کی تلاوت ہے اُس میں تو ہو سکتا
ہے کہ بغیر سمجھ کے بھی ایک لمبے عرصہ تک آپ کو اسے قرآن کریم پڑھانا ہی ہوگا لیکن ساتھ
ساتھ اس کا ترجمہ سکھانے اور مطالب کی طرف متوجہ کرنے کا پروگرام بھی جاری رہنا چاہیئے
نماز کی پابندی اور نماز کے جو لوازمات ہیں انکے متعلق بچپن سے تعلیم دینا اور سکھانا یہ بھی
واقفین نو کی تعلیم و تربیت کا اہتمام جامه ی تقسیم کازمان تو بعد میں
|
جامعہ کی میں جامعہ میں آکر سیکھنے والی باتیں نہیں۔اس سے بہت پہلے گھروں میں بچوں کو اپنے ماں
آئے گا لیکن ابتداء ہی سے ایسے بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم کی طرف سنجیدگی سے متوجہ باپ کی تربیت کے نیچے یہ باتیں آجانی چاہئیں۔کرنا چاہئیے۔اور اس سلسلہ میں انشاء اللہ یقیناً نظام جماعت بھی ضرور کچھ پروگرام بنائے
گا۔ایسی صورت میں والدین نظام جماعت سے رابطہ رکھیں اور جب بچے اس عمر میں پہنچیں
کہ جہاں وہ قرآن کریم اور دینی باتیں پڑھنے کے لائق ہوسکیں تو اپنے علاقے کے نظام
سے یا براہ راست مرکز کو لکھ کر ان سے معلوم کریں کہ اب ہم کس طرح ان کو اعلیٰ درجہ
اس کے علاوہ تعلیم میں وسعت
تعلیم میں وسعت پیدا کرنے کی اہمیت پیداکرنے کی طرف توقیر کرنی
چاہئیے اور دینی تعلیم میں وسوت پیدا کرنے کا ایک طریق یہ ہے کہ مرکزی اختبار و
رسائل کا مطالعہ کرتا ہے۔بد قسمتی سے اس وقت بعض ممالک ایسے ہیں جہاں مقامی

43
42
اختیار نہیں ہیں۔اور بعض تو باتیں ایسی ہیں جن میں مقامی اخبار نہیں ہیں۔لیکن ابھی ہمارے
پاس وقت ہے اور گزشتہ چند سالوں میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعتوں میں اپنے
اپنے اخبار جاری کرنے کے رجحان بڑھ چکے ہیں۔تو ساری جماعت کی انتظامیہ کو یہ بات پیش نظر
رکھنی چاہیے کہ جب آئندہ دو تین سال میں یہ بچے سمجھنے کے لائق ہو جائیں یا چار پانچ
سال تک سمجھ لیں تو اس وقت واقفین تو کیلئے بعض مستقل پروگرام ، بعض مستقل نیچر
آپ کے رسالوں اور اخباروں میں شائع ہوتے رہنے چاہئیں کہ وقت تو کیا ہے ؟ ہمہمان
سے کیا توقع رکھتے ہیں ؟ اور بجائے اس کے کہ اکٹھا ایک دفعہ ایسا پروگرام دے دیا جائے
جو کچھ عرصہ کے بعد بھول جائے ، یہ اخبارات چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تربیتی پروگرام پیش
کیا کریں اور جب ایک حصہ رائج ہو جائے تو پھر دوسرے کی طرف متوجیہ ہوں، پھر تیسرے
کی طرف متوجہ ہوں۔واقفین بچوں کی علمی بنیاد وسیع ہونی چاہئیے۔عام طور پر دینی علماء
میں یہی کمزوری دکھائی دیتی ہے کہ دین کے علم کے لحاظ سے تو ان کا علم کافی وسیع اور گہرا
بھی ہوتا ہے لیکن دین کے دائرہ سے باہر دیگر دنیا کے دائروں میں وہ بالکل لاعلم ہوتے ہیں
علم کی اس کمی تے اسلام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔وہ وجوہات جو مذاہب کے زوال
کا موجب بنتی ہیں اُن میں سے یہ ایک بہت ہی اہم وجہ ہے۔اس لیے جماعت احمدیہ کو اس
سے سبق سیکھنا چاہئے اور علم کی وسیع بنیاد پر قائم دینی علم کو فروغ دینا چاہیے یعنی پہلے
بنیاد عام دنیا وی علم کی وسیع ہو پھر اُس پر دینی علم کا پوند لگے تو بہت ہی خوبصورت اور
با برکت ایک شجرہ طیبہ پیدا ہوسکتا ہے۔تو اس لحاظ سے بچپن ہی سے ان واقفین بچوں کو
جنرل نالج بڑھانے کی طرف متوجہ کرنا چاہئیے۔آپ خود متوجہ ہوں تو ان کا علم آپ ہی آپ
پڑھے گا یعنی ماں باپ متوجہ ہوں اور بچوں کے لیے ایسے رسائل، ایسے اختبارات لنگولیا کریں
مین جائیں تو ایسے مضامین کا انتخاب ہو جس سے سائنس کے متعلق بھی کچھ واقعیت ہو۔عام دنیا کے جو آرٹس کے سیکوٹر مضامین ہیں مثلاً معیشت ، اقتصادیات ، فلسفه، نفسیات محراب
تجارت
وغیرہ ایسے جتنے بھی متفرق امورہ ہیں ان سب میں سے کچھ نہ کچھ علم بچے کو ضرور
ہونا چاہیے۔علاوہ ازیں پڑھنے کی عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ سکولوں میں تو اتنا زیادہ
انسان کے پاس اختیار نہیں ہوا کرتا یعنی بچہ پانچ مضمون چھ مضمون، سات مضمون
رکھ لے گا ، بعض دس بھی رکھ لیتے ہیں لیکن اس سے آگے نہیں جا سکتے۔اس لیے
ضروری ہے کہ ایسے بچوں کو اپنے تدریسی مطالعہ کے علاوہ مطالعہ کی عادت ڈالنی چاہیئے
اب یہ چیزیں ایسی ہیں جو ہمارے واقفین زندگی بچوں کے والدین میں سے اکثر کے بس
کی نہیں۔میں جانتا ہوں کہ بہت سے بیچارے ایسے ہیں افریقہ میں بھی اور ایشیا
یورپ اور امریکہ میں بھی جن کے اندر یہ استطاعت نہیں ہے کہ اس پر وگرام کو وہ واقعہ
عملی طور پر اپنے بچوں میں رائج کر سکیں۔اس لیے یہ جتنی باتیں ہیں تحریک جدید کے
متعلقہ شعبہ کو یہ نوٹ کرنی چاہئیں اور اس خطبہ میں جو نکات ہیں اُن کو آئندہ جماعت
تک اس رنگ میں پہنچانے کا انتظام کرنا چاہیئے کہ والدین کی اپنی کم علمی اور اپنی استطاعات
کی کمی بچوں کی اعلیٰ تعلیم کی راہ میں روک نہ بن سکے۔چنانچہ بعض جگہوں پر ایسے بچوں کی
تربیت کا انتظام شروع ہی سے جماعت کو کرنا پڑے گا۔بعض جگہ ذیلی تنظیموں سے استفادے
کئے جا سکتے ہیں، مگر یہ بعد کی باتیں ہیں، اس وقت تو جو ذہن میں چند باتیں آرہی ہیں
وہ میں آپ کو سمجھ رہا ہوں کہ ہمیں کسی قسم کے واقفین بچے چاہئیں۔منتضبط رویہ اپنانے کی تربیت ایسے دو تین بچے چاہئیں جن کو
واقعین
|
شروع ہی سے اپنے غصے کو ضبط
ایسی کتابیں پڑھنے کی انکو عادت ڈالیں جس کے نتیجہ میں ان
کا علم وسیع ہو اور جب وہ سکول کرنے کی عادت ہونی چاہیے جن کو اپنے سے کم علم کو حقارت سے نہیں دیکھنا چاہیئے۔

45
44
جن کو یہ حوصلہ ہو کہ وہ مخالفانہ بات سنیں اور تحمل کا ثبوت دیں۔جب ان سے کوئی
بات پوچھی جائے تو تحمل کا ایک یہ بھی تقاضا ہے کہ ایک دم منہ سے کوئی بات نہ نکالیں
بلکہ کچھ غور کر کے جواب دیں۔یہ ساری ایسی باتیں ہیں جو بچپن ہی سے طبیعتوں میں اور
عادتوں میں رائج کرنی پڑتی ہیں۔اگر بچپن سے یہ عادتیں پختہ نہ ہوں تو بڑے ہو کر بعض
دفعہ ایک انسان علم کے ایک بہت بلند معیار تک پہنچنے کے باوجود بھی ان عام سادہ سادہ
باتوں سے محروم رہ جاتا ہے۔عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جب کسی سے کوئی سوال کیا جاتا
ہے تو قوراً جواب دیتا ہے خواہ اس بات کا پتہ ہو یا نہ ہو۔پھر بعض دفعہ یہ بھی دیکھا
جاتا ہے کہ ایک بات پوچھی اور جس شخص سے پوچھی گئی ہے اس کے علم میں یہ تو ہے
کہ یہ بات ہونے والی تھی لیکن یہ علم میں نہیں ہے کہ ہو چکی ہے۔اسکے باوجود
بسا اوقات وہ کہہ دیتا ہے کہ ہاں ہو چکی ہے۔واقفین زندگی کے اندر یہ چیز بہت بڑی
خرابی پیدا کر سکتی ہے۔میں نے اپنے انتظامی تجربہ میں بارہا دیکھا ہے کہ اس قسم کی
خبروں سے بعض دفعہ بہت سخت نقصان پہنچ جاتا ہے مثلاً لنگر خانے میں میں تنا ظلم ہوتا
تھا تو فون پر پوچھا کہ اتنے ہزار روٹی پک چکی ہے ؟ تو جواب ملا کہ جی ہاں پک چکی ہے۔اس پر تسلی ہو گئی۔جب وہاں پہنچا تو پتہ لگا کہ ابھی کئی ہزار کی کمی ہے۔میں نے کہا
آپ نے یہ کیا ظلم کیا ہے، یہ جھوٹ بولا ، غلط بیانی کی اور اس سے بڑا نقصان پہنچا ہے
وہ آدھا گھنٹہ کام ہی نہیں ہو رہا تھا۔تو یہ عادت عام ہے۔میں نے اپنے وسیع تجر ہے
میں دیکھا ہے کہ ایشیا میں خصوصیت کے ساتھ یہ علوت بہت زیادہ پائی جاتی ہے کہ ایک
چیز کا اندازہ لگا کر اس کو واقعات کے طور پر بیان کر دیتے ہیں اور واقفین زندگی میں بھی
یہ عادت آجاتی ہے یعنی جو پہلے سے واقفین آئے ہوئے ہیں ان کی رپورٹوں میں بھی بعض
دفعہ ایسے نقص نکلتے ہیں جس کی وجہ سے جماعت کو نقصان پہنچتا ہے۔اس لیے اس
بات کی بچپن سے عادت ڈالنی چاہئیے کہ جتنا علم ہے اس کو علم کے طور پر بیان کریں یقینا
اندازہ ہے اس کو اندازے کے طور پر بیان کریں۔اور اگر بچپن میں آپ نے یہ عادت
نہ ڈال تو بڑے ہو کر پھر دوبان بڑی عمر میں اسے رائج کرتا بہت مشکل کام ہوا کرتا ہے
کیونکہ ایسی باتیں انسان بغیر سوچے کرتا ہے۔عادت کا مطلب ہی یہ ہے کہ خود بخود منہ
سے ایک بات نکلتی ہے اور یہ بے احتیاطی بعض دفعہ پھر انسان کو جھوٹ کی طرف بھی لے
جاتی ہے اور بڑی مشکل صورت حال پیدا کر دیتی ہے۔کیونکہ ایسے لوگوں میں سے بہت
سے میں نے ایسے دیکھتے ہیں کہ جب ان سے پوچھا جائے کہ آپ نے یہ کیوں کیا تو بجائے
اس کے کہ وہ صاف صاف بیان کریں کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہم نے اندازہ لگایا تھا، وہ اپنی
پہلی غلطی کو چھپانے کے لیے دوسری دفعہ پھر جھوٹ بولتے ہیں اور کوئی ایسا مندر تلاش
کرتے ہیں جس کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔جب اس مندر کو پکڑیں تو پھر ایک اور جھوٹ
کہنے لگے کہ نہیں جی جب میں نے بات کی تھی اس سے آدھا گھنٹہ پہلے اتنے ہزار ہو چکی بولتے ہیں۔خجالت الگ ، شرمندگی الگ ، سب دنیا ان پر ہنس رہی ہوتی ہے اور وہ
تھی تو آدھے گھنٹے میں اتنی تو ضرور بننی چاہیئے تھی۔یہ فارمولا تو ٹھیک ہے۔لیکن واقعاتی بیچارے جھوٹ پر جھوٹ بول کر اپنی عزت بچانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔یہ چیزیں
بچپن سے شروع ہوتی ہیں۔چھوٹے چھوٹے بچے جب کسی بات پر گھر میں پکڑے جاتے
ہیں کہ آپ نے یہ کہا تھا یہ نہیں ہوا، اس وقت وہ ایسی حرکتیں کرتے ہیں اور ماں باپ
اُس کا نوٹس نہیں لیتے۔اس کے نتیجہ میں مزاج بگڑ جاتے ہیں اور پھر بعض دفعہ
دنیا میں فارمولے تو نہیں چلا کرتے۔واقعہ ایسی صورت میں یہ بات نکلی کہ وہاں کچھ خرابی
پیدا ہوگئی۔مزدوروں کی آپس میں کوئی لڑائی ہوگئی ، گیس بند ہو گئی کئی قسم کی خرابیاں
ایسی پیدا ہو جاتی تھیں تو جس آدھے گھنٹے میں اس نے کئی ہزار کا حساب لگایا ہوا تھا

47
46
ایسے بگڑتے ہیں کہ ٹھیک ہو ہی نہیں سکتے عموماً وہ یہ کام شروع کر دیتے ہیں یعنی جھوٹ
نہیں ہوا کرتا ، عادت ہے کہ تخمینے یا اندازے کو حقیقت بنا کر پیش کر دیا جاتا ہے۔تو ایسے
واقفین اگر جامعہ میں آجائیں گے تو جامعہ میں تو کوئی ایسا جادو نہیں ہے کہ پرانے بگڑے
ہوئے رنگ اچانک درست ہو جائیں۔ایسے رنگ درست ہوا کرتے ہیں غیر معمولی اندرونی
انقلابات کے ذریعہ۔وہ ایک الگ مضمون ہے۔ہم ایسے انقلابات کے امکانات کو تو نہیں
کر سکتے لیکن یہ دستور عام نہیں ہے۔اس لیے ہم جب حکمت کے ساتھ اپنی زندگی کے
پروگرام بناتے ہیں تو اتفاقات پر نہیں بنایا کرتے بلکہ دستور عام پر بنایا کرتے ہیں۔پیس اس
پہلو سے بچوں کو بہت گہری تربیت دینے کی ضرورت ہے۔پھر عمومی تعلیم میں واقفین بچوں
مالی امور میںخصوصی احتیاط کی تعلیم کی بنیاد ویسی کرن کی خاطر اپ
کی جو ٹائپ
،
سیکھ سکتے ہیں ان کو ٹائپ سکھانا چاہیے۔اکاؤنٹس رکھنے کی تربیت دینی چاہیئے
دیانت پر جیسا کہ میں نے کہا تھا بہت زور ہونا چاہیے۔اموال میں خیانت کی جو کمزوری
ہے۔یہ بہت ہی بھیانک ہو جاتی ہے اگر واقفین زندگی میں پائی جائے۔اس کے بعض
دفعہ نہایت ہی خطرناک نتائج نکلتے ہیں۔وہ جماعت جو خالصتا طوعی پھندوں پر چل رہی
ہے اس میں دیانت کو اتنی غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔گویا دیانت کا ہماری شاہ رگ
کی حفاظت سے تعلق ہے۔سارا مانی نظام جو جماعت احمدیہ کا جاری ہے وہ اعتماد اور حیات
کی وجہ سے بھاری ہے۔اگر خدانخواستہ جماعت میں یہ احساس پیدا ہو گیا کہ واقفیق
زندگی اور سلسلہ کے شعبہ اموال میں کام کر نیوالے خود بد دیانت ہیں تو ان کو چندے دینے
کی جو توفیق نصیب ہوتی ہے اس توفیق کا گلا گھونٹا جائے گا۔لوگ چاہیں گے بھی تو
پھر بھی انکو واقعہ چندہ دینے کی توفیق نہیں ملے گی۔اس لیے واقفین کو خصوصیت کے ساتھ
الی لحاظ سے بہت ہی درست ہوتا چاہیے اور اس لحاظ سے اکاؤنٹس کا بھی ایک گہرا تعلق ہے جو
لوگ اکاؤنٹس نہیں رکھ سکتے ان سے بعض دفعہ مالی غلطیاں ہو جاتی ہیں اور دیکھنے والا
سمجھتا ہے کہ بددیانتی ہوئی ہے۔اور بعض دفعہ مالی غلطیوں کے نتیجہ میں وہ لوگ جنکوا کا خوش
کا طریقہ نہ آتا ہو ید دیانتی کرتے ہیں اور افسر متعلقہ اس میں ذمہ دار ہو جاتا ہے۔وہ لوگ
جو اموال پر مقرر ہیں خدا تعالیٰ کے فضل سے ان کا مالی لحاظ سے دیانت کا معیار جماعت
احمدیہ میں اتنا بلند ہے کہ دنیا کی کوئی جماعت بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔لیکن خرابیاں
پھر بھی دکھائی دیتی ہیں۔عمداً بد دیانتی کی مثالیں تو بہت شاذ ہیں یعنی انگلیوں پر گینی
جاسکتی ہیں لیکن ایسے واقعات کی مثالیں بہت سی ہیں (یعنی بہت سی سے مراد یہ
ہے کہ مقابلہ بہت ہیں ) کہ جن میں ایک شخص کو حساب رکھنا نہیں آتا ، ایک شخص کو یہ
نہیں پتہ کہ میں دستخط کرنے لگا ہوں تو اسکے نتیجہ میں میری کیا ذمہ داری ہے ؟ مجھے کیا
دیکھنا چاہیے ؟ جس کو جمع تفریق نہیں آتی اس بیچارے کے نیچے بعض دفعہ بد دیا نگیان
ہو جاتی ہیں اور بعد میں پھر الزام اس پر لگتے ہیں اور بعض دفعہ تحقیق کے نتیجہ میں وہ تمبری
بھی ہو جاتا ہے۔بعض دفعہ معاملہ اٹھا ہی رہتا ہے پھر ہمیشہ ایہام باقی رہ جاتا ہے کہ پتہ
نہیں بددیانت تھا یا نہیں۔اس لیے اکاؤنٹس کے متعلق تمام واقفین بچوں کو شروع سے
ہی تربیت دینی چاہئیے۔تبھی میں نے حساب کا ذکر کیا تھا کہ ان کا حساب بھی اچھا ہو اور
ان کو بچپن سے تربیت دی جائے کہ کس طرح اموال کا حساب رکھا جاتا ہے۔روز مرہ سودے
کے ذریعہ سے نہی ان کو یہ تربیت دی جاسکتی ہے۔اور پھر سودا اگر ان کے ذریعے کبھی
منگولیا جائے تو اس سے انکی دیانتداری کی نوک پلک مزید درست کی جاسکتی ہے۔مثلاً
بعض بچوں سے ماں باپ سودا منگواتے ہیں تو وہ چند پیسے جو بچتے ہیں وہ جیب میں رکھ
دیتے ہیں ، بد دیانتی کے طور پر نہیں اُن کے ماں باپ کا مال ہے اور یہ سمجھتے ہوئے کہ

49
48
یہ پیسے کیا واپس کرتے ہیں۔وہ وقت ہے تربیت کرنے کا۔اس وقت ان کو کہنا
ں کرنی
چاہیے کہ سودا منگوانے میں اگر ایک دھیلا، ایک دمڑی بھی باقی بچی ہو تو واپس
چاہیے۔پھر چاہے دھیلے کی بجائے دس روپے مانگو اسکا کوئی حرج نہیں۔لیکن بغیر بتائے
کے جو دھیلا جیب میں ڈالا جاتا ہے کہ یہ بچ گیا تھا اس کا کیا واپس کرتا تھا۔اس نے
آئندہ بد دیانتی کے بیج بو دیے ہیں ، آئندہ بے احتیاطیوں کے بیج بو دیتے ہیں۔تو وہیں
جو گویا تی اور بنتی ہیں وہ در اصل گھروں میں ہی بگڑتی اور بنتی ہیں۔ماں باپ اگر باریک
نظر سے اپنے بچوں کی تربیت کر رہے ہوں تو وہ عظیم مستقبل کی تعمیر کر رہے ہوتے ہیں
سے گولی چلائی جائے اتنی دیر تک سیدھی رہتی ہے۔خدام کی حد تک اگر تربیت کی
نالی لمبی ہو جائے تو خدا کے فضل سے پھر موت تک وہ انسان سیدھا ہی چلے گا إِلا
ما شاء اللہ۔تو اس پہلو سے بہت ضروری ہے کہ نظام کا احترام سکھایا جائے۔پھر اپنے گھروں میں کبھی ایسی بات نہیں کرنی چاہیئے جس سے نظام جماعت کی تخفیف
ہوتی ہو یا کسی عہدیدار کے خلاف شکوہ ہو۔وہ شکوہ اگر سچا بھی ہے پھر بھی اگر
وہ
آپ نے اپنے گھر میں کیا تو آپکے بچے ہمیشہ کیلئے اس سے زخمی ہو جائیں گے۔آپ تو شکوہ
کرنے کے باوجود اپنے ایمان کی حفاظت کر سکتے ہیں لیکن آپ کے بچے زیادہ گہراز خم محسوس
یعنی بڑی شاندار تو میں ان کے گھروں میں تخلیق پاتی ہیں۔لیکن یہ چھوٹی چھوٹی بے احتیاطیاں کریں گئے۔یہ ایساز خم ہوا کرتا ہے کہ جس کو لگتا ہے، اسکو کم لگتا ہے جو قریب کا دیکھتے
بڑے بڑے عظیم اور بعض دفعہ سنگین نتائج پہ منتج ہو جایا کرتی ہیں۔پس مالی لحاظ سے
واقفین بچوں کو تقویٰ کی باریک راہیں سکھائیں۔یہ جتنی باتیں میں کہہ رہا ہوں ان سب
کا اصل میں تقویٰ ہی سے تعلق ہے۔تو تقوی کی کچھ موٹی راہیں ہیں جو عام لوگوں کو
آتی ہیں۔کچھ مزید باریک راہیں ہیں اور واقفین کو ہمیں نہایت لطیف رنگ میں تقوی کے
تربیت دینی چاہیئے۔ٹھوکر سے بچا نیوالی بعض ضروری احتیاطیں
اس کے علاوہ واقفین
بیچوں میں سخت جانی کی
عادت ڈالنا ، نظام جماعت کی اطاعت کی بچپن سے عادت ڈالنا - اطفال الاحمدیہ سے
وابستہ کرنا ، ناصرات سے وابستہ کرتا ، خدام الاحمدیہ سے وابستہ کرتا بھی بہت ضروری
ہے۔انصار اللہ کی ذمہ داری تو بعد میں آئے گی لیکن ۱۵ سال کی عمر تک ، خدام کی حد تک
تو آپ تربیت کر سکتے ہیں۔خدام کی حد تک اگر تربیت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ کے فضل
سے پھر انصار کی عمر میں بگڑنے کا امکان شاد کے طور پر ہی کوئی ہوگا ورنہ جتنی لمبی تالی
والا ہے اس کو زیادہ لگتا ہے اس لیے اکثر وہ لوگ جو نظام جماعت پر تبصرے کرتے
میں بے احتیاطی کرتے ہیں انکی اولادوں کو کم و بیش ضرور نقصان پہنچتا ہے اور بعفر
ہمیشہ کے لیے ضائع ہو جاتی ہیں۔واقفین بچوں کو نہ صرف اس لحاظ سے بتانا چاہیئے
بلکہ یہ بھی سمجھانا چاہیے کہ اگر تمہیں کسی سے کوئی شکایت ہے خواہ تمہاری تو قعات اس
کے متعلق کتنی ہی عظیم کیوں نہ ہوں اس کے نتیجہ میں تمہیں اپنے نفس کو ضائع نہیں
کرنا چاہیے۔اگر کوئی امیر جماعت ہے اور اس سے ہر انسان کو توقع ہے کہ یہ کرے
اور وہ کرے اور کسی توقع کو اس سے ٹھوکر لگ جاتی ہے تو واقفین زندگی کے لیے یہ بہت
ضروری ہے کہ ان کو یہ خاص طور سمجھایا جائے کہ اس ٹھو کر کے نتیجہ میں تمہیں ہلاک نہیں
ہوتا چاہیے۔یہ بھی اسی قسم کے زخم والی بات ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے یعنی دراصل
ٹھوکر تو کھاتا ہے کوئی عہدیدار اور لحد میں اتر جاتا ہے دیکھنے والا۔وہ تو ٹھو کر کھا کر پھر
بھی اپنے دین کی حفاظت کر لیتا ہے۔اپنی غلطی پر انسان استغفار کرتا ہے اور سنبھل جاتا
ہے وہ اکثر ہلاک نہیں ہو جایا کرتا سوائے اس کے کہ بعض خاص غلطیاں ایسی ہوں لیکن

آج 10 میں سے 10 باقی