2. ان بچوں کے متعلق ہمیں کرنا کیا ہے ؟
تحریک وقف نو, حصہ 2
51
50
جن کا مزاج ٹھوکر کھانیوالا ہے وہ ان غلطیوں کو دیکھ کر بعض دفعہ ہلاک ہی ہو جایا کرتے
ہیں، دین سے ہی منتظر ہو جایا کرتے ہیں اور پھر جراثیم پھیلانے والے بن جاتے ہیں
مجلسوں میں بیٹھ کر جہاں دوستوں میں تذکرے ہوتے ہیں وہاں کہدیا جی فلاں صاحب نے
تو یہ کیا تھا اور فلاں صاحب نے یہ کیا تھا اس طرح وہ ساری قوم کی ہلاکت کا موجب
-
بن جاتے ہیں۔تو بچوں کو پہلے تو اس بلا سے محفوظ رکھیں۔پھر جب ذرا بڑی عمر کے ہوں
تو ان کو سمجھائیں کہ اصل محبت تو خدا اور اُس کے دین سے ہے۔کوئی ایسی بات نہیں
کرنی چاہیے جس سے خدائی جماعت کو نقصان پہنچتا ہو۔آپ کو اگر کسی کی ذات سے
تکلیف پہنچی ہے یا نقصان پہنچا ہے تو اسکا ہرگز یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ آپ کو حق ہے کہ اپنے
ماحول، اپنے دوستوں ، اپنے بچوں اور اپنی اولاد کے ایمانوں کو بھی آپ ترقی کرتا
شروع کر دیں۔اپنا زخم حوصلے کے ساتھ اپنے تک رکھیں اور اس کے اندمال کے جو
ذرائع باقاعدہ خدا تعالیٰ نے جیا لڑتے ہیں انکو اختیار کریں لیکن لوگوں میں ایسی باتیں کرنے سے
پر ہیز کریں۔ہمارے ساتھ یہ ہوا ہے، وہ قصے بیان کرنے شروع کئے۔خود تو اس طرح پیچ کے
واپس اپنے ملک میں چلے گئے اور پیچھے کئی زخمی رو میں چھوڑ گئے ان کا گناہ کس کے سر پہ
ہوگا۔یہ بھی ابھی طے نہیں ہوا کہ انتظامیہ کی غلطی تھی بھی یا نہیں۔اور جہاں تک میں نے
جائزہ لیا ، غلطی انتظامیہ کی نہیں تھی۔بدھنی سے سارا سلسلہ شروع ہوا لیکن اگر غلطی
ہوتی بھی تب بھی کسی کا یہ حق نہیں ہے کہ اپنی تکلیف کی وجہ سے دوسروں کے ایمان
ضائع کرے۔پیس سچا و قلیا وہ ہوا کرتا ہے جو خدا تعالیٰ کی جماعت پر نظر رکھے۔اسکی صحت
پر نظر رکھے۔پیار کا وہی ثبوت سچا ہے جو حضرت سلیمان
علیہ السلام نے تجویز کیا تھا
اور اس سے زیادہ بہتر قابل اعتماد اور کوئی بات نہیں۔آپ نے سنا ہے بار ہا مجھ سے
بھی سنا ہے پہلے بھی سنتے رہے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت سلیمان کی عدالت میں دو
دعویدار ماؤں کا جھگڑا پہنچا۔جن کے پاس ایک ہی بچہ تھا کبھی ایک گھسیٹ کر اپنی طرف
لے جاتی تھی کبھی دوسری گھسیٹ کر اپنی طرف لے جاتی تھی اور دونوں روتی اور شور
چاتی تھیں کہ یہ میرا بچہ ہے۔کسی صاحب قہم کو سمجھ نہیں آئی کہ اس مسئلہ کو کیسے طے
آئندہ صدی کی عظیم لیڈر شیک اہل بنان والی تربیت آج بھی جاعت کیا جائے۔چنانچہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عدالت میں یہ مسئلہ پیش کیا گیا تو آپ
میں ایسی باتیں
ہو رہی ہیں اور ایسے واقعات میری نظر میں آتے رہتے ہیں۔مثلاً ایک شخص کو کوئی
تکلیف پہنچی ہے اور اس نے بعض مخلصین کے سامنے وہ باتیں بیان کیں۔وہ باتیرے
اگرچہ سچی تھیں لیکن اس نے یہ نہیں سوچا کہ ان مخلصین کے ایمان
کو کتنا بڑا نقصان پہنچے
سکتا ہے۔بعض واقفین زندگی نے بھی ایسی حرکتیں کیں ، ان کو انتظامیہ سے یا تبشیر سے
شکوہ ہوا غیر ملکوں کے تو احمدی مخلصین بیچارے ساری عمر بڑے اخلاص کے ساتھ
جماعت سے تعلق رکھتے تھے ان کو اپنا ہمدرد بنانے کی خاطر یہ بتانے کیلئے کہ دیکھیں جی
نے فرمایاکہ برطے کرنا تو بڑا مشکل ہے کہ یہ کس کا بچہ ہے۔اگر ایک کا بچہ کا ہوا اور
دوسری کو دے دیا گیا تو بڑا ظلم ہوگا اس لیے کیوں نہ اس بچے کو دو ٹکڑے کر دیا
جائے اور ایک ٹکڑا ایک کو دے دیا جائے اور دوسرا ٹکڑا دوسری کو دے دیا جائے۔تاکہ نا انصافی نہ ہو۔چنانچہ انہوں نے جلاد سے کہا کہ آؤ اس بچے کو عین بیچ سے نصف سے
دو ٹکڑے کر کے ایک، ایک کو دے دو۔اور دوسرا دوسری کو دے دو۔جو ماں تھی وہ
روتی چیختی ہوئی بچے پر گر پڑی کہ میرے ٹکڑے کر دو اور یہ بچہ اسکودے دو لیکن خدا
کے لیے اس بچہ کو کوئی گزند نہ پہنچے۔اس وقت حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا
53
52
کہ یہ بچہ اس کا ہے۔پیس جو خدا کی خاطر جماعت سے محبت رکھتا ہے ، کیسے ممکن ہے
کہ وہ جماعت کو ٹکڑے ہوتے دے اور ایسی باتیں برداشت کر جائے کہ جس کے نتیجہ
یں کس کے ایمان و گزند پہ یا ہو۔وہ اپنی جان پر سب وہاں سے لیگا اور یہی اسکی سچائی کی
علامت ہے۔لیکن اپنی تکلیف کو دوسرے کی روح کو زخمی کرنے کیلئے استعمال نہیں کریگا
پس واقفین میں اس تربیت کی غیر معمولی ضرورت ہے۔کیونکہ یہ ایک دفعہ واقعہ
نہیں ہوا، دو دفعہ نہیں ہوا بیسیوں مرتبہ پہلے ہو چکا ہے اور اس کے نتیجہ میں بعض
دفعہ بڑے فتنے پیدا ہوئے ہیں۔ایک شخص سمجھتا ہے کہ میں نے خوب چالاکی کی ہے
خوب انتقام لیا ہے، اس طرح تحریک جدید نے مجھ سے کیا اور اسطرح پھر میں نے
اس کا جواب دیا۔اب دیکھ لو میرے پیچھے کتنا بڑا گروہ ہے۔اور یہ نہیں سوچا کہ وہ
گردہ اس کے پیچھے نہیں وہ شیطان کے پیچھے تھا۔وہ بجائے متقیوں کا امام بننے کے
منافقین کا امام بن گیا ہے اور اپنے آپکو بھی ہلاک کیا ہے اور اپنے پیچھے پیلنے والوں
کو بھی ہلاک کیا۔پس یہ چھوٹی چھوٹی باتیں سہی لیکن غیر معمولی نتائج پیدا کر یوالی باتیں
ہیں۔آپ بچپن سے ہی اپنے واقفین تو کو یہ باتیں سمجھائیں اور پیار محبت سے ان کی تربیت
کریں تاکہ وہ آئندہ صدی کی عظیم لیڈرشپ کے اہل بن سکیں۔|
اور بہت سی باتوں میں
جو آخر
واقفین بچوںمیں وفا کا مادہ پیدا کریں سے ایک ہم بات کہ میں از
پر کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ واقفین بچوں کو وفا سکھائیں۔وقف زندگی کا وفا ہے
بہت گہرا تعلق ہے۔وہ واقف زندگی جو دتا کے ساتھ آخری سانس تک اپنے وقف کیساتھ
نہیں چھٹتا وہ جب الگ ہوتا ہے تو خواہ جماعت اسکو سزادے یا نہ دے وہ اپنی روح
پر غداری کا داغ لگا لیتا ہے۔اور یہ بہت بڑا داغ ہے۔اس لیے آپ نے جو فیصلہ کیا
اپنے بچوں کو وقف کرنے کا یہ بہت بڑا فیصلہ ہے۔اس فیصلے کے نتیجہ میں یا تو
یہ بچے عظیم اولیاء نہیں گے یا پھر عام حال سے بھی جاتے رہیں گئے اور ان کوشدید
نقصان پہنچنے کا بھی احتمال ہے۔جتنی بلندی ہو اتنا ہی بلندی سے گرنے کا خطرہ بھی
تو بڑھ جایا کرتا ہے۔اسلیئے بہت احتیاط سے انکی تربیت کریں اور ان کو وفا کے سبق
دیں اور بار بار دیں۔بعض دفعہ ایسے واقفین جو وقف چھوڑتے ہیں وہ اپنی طرف سے
چالاکی سے چھوڑتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اب ہم جماعت کی حد سے باہر نکل گئے ، اب
ہم آزاد ہو گئے ، اب ہمارا کچھ نہیں کیا جاسکتا۔یہ چالا کی تو ہوتی ہے لیکن عقل نہیں
ہوتی۔وہ چالاکی سے اپنا نقصان کر نیوالے ہوتے ہیں۔ابھی کچھ عرصہ پہلے میرے سامنے
ایک ایسے واقف زندگی کا معاملہ آیا جسکی ایسے ملک میں تقرری تھی کہ اگر وہاں ایک معین
عرصہ تک وہ رہے تو وہاں کی HATTONALITY کا حقدار بن جاتا تھا۔بعض وجوہات
سے میں نے اس کا تبادلہ ضروری سمجھا۔چنانچہ جب میں نے اس کا تبادلہ کیا تو چھ یا
سات ماہ ابھی اس مدت میں باقی تھے جس کے بعد وہ نیشنیلٹی کا حقدار بنتا تھا تو اس
کے بڑے لجاجت کے اور محبت اور خلوص کے خط آنے شروع ہوئے کہ مجھے یہاں قیام
کی کچھ مزید مہلت دی جائے میں نے وہ مہلت دے دی۔بعض صاحب فہم لوگوں نے
سمجھا کہ وہ مجھے بیوقوف بنا گیا ہے۔چنانچہ انہوں نے لکھا کہ جناب یہ تو آپ کے ساتھ
چالا کی کر گیا ہے۔اور یہ تو چاہتا ہے کہ عرصہ پورا ہو اور پھر وقف سے آزاد ہو جائے
پھر اس کو پر واہ کوئی نہ رہے۔میں نے ان کو بتایا یا لکھا کہ مجھے سب پتہ ہے۔آپ
کیا سمجھتے ہیں کہ میرے علم میں نہیں کہ یہ کیوں ایسا کر رہا ہے۔لیکن وہ میرے ساتھ
چالا کی نہیں کر رہا وہ اپنے نفس کے ساتھ چالا کی کر رہا ہے۔وہ ان لوگوں میں سے ہے
جن کے متعلق قرآن کریم فرماتا ہے۔تخدِمُونَ اللَّهَ وَالَّذِيْنَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ
55
54
ل انفسهم اس لیے میں اس کی ڈور ڈھیلی چھوڑ رہا ہوں تا کہ یہ جو مجھے قطن ہے
اور آپ کو بھی ہے یہ کہیں برتی نہ ہو۔اگر وہ اس قسم کا ہے جیسا آپ سمجھو رہے ہیں
اور جیسا تجھے بھی گمان ہے تو پھر وقف میں رہنے کے لائق نہیں ہے۔بدظنی کے نتیجہ
میں یعنی اس فن کے نتیجہ میں جو برفتی بھی ہو سکتی ہے بجائے اسکے کہ ہم اسکو بدلتے
پھریں اور اس کو بچاتے پھریں اس کو موقعہ ملنا چاہیے۔چنانچہ وہ حیران رہ گیا کہ
میں نے اسکو اجازت دیدی ہے۔پھر اس نے کہا اب مزید اتنا عرصہ مل جائے تو
اتنا روپیہ بھی مجھے مل جائے گا۔میں نے کہا بیشک تم وہ بھی لے لو۔اور جب وہ واپس
گیا تو اس کے بعد وہی ہوا جو ہونا تھا۔کیسی بے وقوفوں والی چال کی ہے۔بظاہر سمجھ
کی وہ بات جو تقوی سے خالی ہوا کرتی ہے اس کو ہم عام دنیا میں چالا کی کہتے ہیں۔ہیں
اپنے بچوں کو سطحی چالاکیوں سے بھی بچائیں۔بعض بچے شوخیاں کرتے ہیں اور چالاکیاں کرتے ہیں اور ان کو عادت پڑ جاتی ہے
وہ دین میں بھی پھر ایسی شوخیوں اور چالاکیوں سے کام لیتے رہتے ہیں اور اسکے نتیج
میں بعض دفعہ ان شوخیوں کی تیزی خود ان کے نفس کو ہلاک کر دیتی ہے۔اس لیے وقف
کا معاملہ بہت اہم ہے۔واقفین بچوں کو یہ سمجھائیں کہ خدا کے ساتھ ایک عہد ہے جو
ہم نے تو بڑے خلوص کے ساتھ کیا ہے۔لیکن اگر تم اس بات کے متحمل نہیں ہو تو
تمہیں اجازت ہے کہ تم واپس چلے جاؤ۔ایک گیٹ اور بھی آئے گا جب یہ بچے بلوغت
کے قریب پہنچ رہے ہوں گے۔اسوقت دوبارہ جماعت ان سے پوچھے گی کہ وقف
میں رہتا چاہتے ہو یا نہیں چاہتے۔ایک دفعہ امریکہ میں ڈزنی لینڈ میں جانے کا اتفاق
ہوا وہاں ایک RIDE ایسی تھی جس میں بہت ہی زیادہ خوفناک موڑ آتے تھے اور
اسکی رفتار بھی تیز تھی اور اچانک بڑی تیزی کے ساتھ مڑتی تھی تو کمزور دل والوں
کو اس سے خطرہ تھا کہ ممکن ہے کسی کا دل ہی نہ بیٹھ جائے۔چنانچہ انہوں نے
WARNINGS لگائی ہوئی تھیں کہ اب بھی واپس جا سکتے ہو۔اب بھی واپس جا سکتے
ہو اور پھر آخری ایک وارنگ تھی سرخ رنگ میں کہ اب یہ آخری ہے اب واپس
نہیں جا سکو گے۔تو وہ بھی ایک گیٹ جماعت میں آنے والا ہے جب ان بچوں سے
جو آج وقف ہوئے ہیں ان سے پوچھا جائے گا کہ اب یہ آخری دروازہ ہے پھر تم واپس
نہیں جا سکتے۔اگر زندگی کا سودا کرنے کی ہمت ہے ، اگر اس بات کی توفیق ہے کہ اپنا
سب کچھ خدا کے حضور پیش کر دو اور پھر کبھی واپس نہ لو، پھر تم آگے آؤ ورنہ تم
اُلٹے قدموں واپس مڑ جاؤ۔تو اس دروازے میں داخلے کیلئے آج سے انکو تیار کریں۔وقف وہی ہے جس پر آدمی وقا کے ساتھ تادم آخر قائم رہتا ہے۔ہر قسم کے زخموں
کے باوجود انسان گھسٹتا ہوا بھی اسی راہ پر بڑھتا ہے۔واپس نہیں مڑا کرتا۔ایسے
وقف کے لیے اپنی آئندہ نسلوں کو تیار کریں۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔اللہ ہمیں
توفیق عطا فرمائے کہ ہم واقفین کی ایک ایسی فوج خدا کی راہ میں پیش کریں جو ہر قسم
کے ان ہتھیاروں سے مزین ہو جو خدا کی راہ میں جہاد کرنے کیلئے ضروری ہوا کرتے
ہیں اور پھر اُن پر انکو کامل دسترس ہو۔“
مرتبہ : ک - س - م )
(کتابت : م - ا۔خ )