فیصلہ ورتمان کے بعد مسلمانوں کا اہم فرض

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم), حصہ 2

سيرة النبي علي
433
جلد 2
مشتر کہ کمیٹیاں ہر قصبہ اور ہر شہر میں قائم نہ ہو جائیں گی۔پس اے بھائیو! اٹھو اور اس قسم کی کمیٹیاں جلد سے جلد قائم کرو۔ہمت اور
استقلال سے خدا کے دین کی اشاعت اور قوم کی ترقی کے لئے کھڑے ہو جاؤ۔تب
خدا خود آسمان سے تمہاری مدد کے لئے آئے گا اور اس کا نور تمہارے آگے آگے چلے
گا۔وَ آخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
1: الانفال: 25
2: الاعراف : 159
3 آل عمران: 111
والسلام
خاکسار
مرز امحمود احمد
امام جماعت احمد یہ قادیان
66
10 اگست 1927 ء“
فیصلہ ورتمان کے بعد مسلمانوں کا اہم فرض مطبوعہ قادیان )

آج 10 میں سے 10 باقی