نجم الہدیٰ

حصہ 11

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نجم الهدى
ولا يُقدمون الدين على الدنيا الدنية۔ اور دین کو دنیا پر مقدم نہیں کر لیں گے۔ سوایسا ہی
وكذالك سُلّط الطاعون بعدها على هوا که خسوف کسوف کے بعد اس ملک کے اکثر
أكثر غافلي هذه الديار، وأحرق نافلوں پر طاعون بھیجی گئی اور ہزاروں انسان
ألوف من الناس بتلك النار، وأرسل اس وبا سے مر گئے اور ہر ایک غافل پر ایک
على كل غافل شواظ منها، فماتوا چنگاری
بجمرها وأخرجوا من القرى
ماری پڑی جس سے وہ مرے اور دیہات اور
شہروں سے نکالے گئے اور یہ آگ اب تک
والأمصار۔ وما انطفأ إلى هذا الوقت
هذا الضرام، ويرعد على الرؤوس |
الحمام، ونرى الأمر كما تواتر فيه
منڈی نہیں ہوئی اور موت سروں پر نعرے مار :
رہی ہے جیسا کہ اس بارے میں متواتر الہام
سے پہلے ہی سے معلوم ہوا تھا اور اس میں الإلهام۔ إن في ذالك لآية لقوم
متقين۔ وكذالك كنت كتبت فی پر ہیز گاروں کے لئے نشان ہیں ۔ اور ایسا ہی
تلك الرسالة أن الله سينصر أهل میں نے اس رسالہ میں لکھا تھا کہ خدا تعالیٰ اس
الحق بعد هذه الآية، فيزيد نشان کے بعد اہل حق کو مدد دے گا۔ پس ان کی
۲۳) جماعتهم ويتقوى أمرهم من جماعت زیادہ ہو جائے گی اور ان کا کام قوت
برنگزینند ۔ آخر بر حسب و عید خداوندی طاعون بر سر اکثری از غافلان این دیار وارد آمد و
هزاران نفس طعمه این و بائے عالم سوز گردیدند و بسیاری از خفتگان را از آن اخگر خرمن
جان پاک بسوخت - واز ده ها و قریه با اخراج شدند و هنوز این آتش سرد نشده و شیر مرگ هنوز
از غریدن باز نه ایستاده - چنانچہ الہامات متواترہ دریں معنی خبر داده بودند و در میں واقعات
برائے ترسندگان نشا نے واضح است ۔
و ہم چنین در آں ایمائے رفتہ بود کہ بعد ازاں نشان اہل حق را نصرت و
تائید از خدا برسد و جماعت ما را افزونی دست بہم دہد ۔ و کار ایشاں

نجم الهدى
ہیں۔
عنايات الحضرة، والله ينزل آياته پڑ جائے گا اور خدا تعالیٰ نشانوں کو ظاہر
ويشيع في الناس دقائق المعرفة۔ کرے گا اور معرفت کو لوگوں میں پھیلائے
فصدق الله هذه الأنباء كلها بالفضل گا ۔ پس خدا تعالیٰ نے ان تمام پیشگوئیوں کو
والرحمة، وأرى الآيات ونصر اپنے فضل اور کرم سے پورا کیا اور نشان
بالتأييدات لقطع الخصومة۔ وزاد دکھلائے اور قطع خصومت کے لئے تائید کی ۲۳
جماعتي كما وعد وجعلها لبيضة اور وعدہ کے موافق میری جماعت کو زیادہ کیا۔
الإسلام كركن شديد والاسطوانة، وإنا چنانچہ ہم بعض نشانوں کا اس جگہ ذکر کرتے
سنذكر بعضها إظهارا لهذه الموهبة ہیں اور اس احسان پر خدا تعالیٰ کا شکر ہے
فالحمد لله على هذه المنَّة، وإن في اور اس میں فراست والوں کے لئے نشان
ذالک لآيات لقوم متفرسين۔
و من نوادر آیاتی التي ظهرت بعد |
اور عجیب تر نشانوں میں سے جو خسوف
وعد الله في آية الكسوف والخسوف
کسوف کے بعد ظہور میں آیا جس نے دلوں پر
وانتجعت في ألوف من القلوب بإذن
الله الرؤوف، هو واقعة هلاك رجل بڑا اثر ڈالا وہ لیکھرام کی موت کا نشان ہے
قوت گیرد و خدا تعالیٰ نشانها پدیدار نماید وقوه معرفت بمردم ارزانی دارد۔ پس خدا را شکر که
ہمہ این اخبار بالغیب کماہی ہی بوقوع آمدہ ۔ وقطع خصومت اعدا کرده و جهت تائید حق نصرتها
از خدا ظهور فرموده و بر وفق وعده الهی جماعت من ا من افزونی یافتہ اکنوں برائے شکر ایں نعمت
بعضی از نشانها را در معرض بیان می آریم - وایس برائے اہل فراست نشانے عظیم است ۔
و از جملہ نشانہائے بزرگ که بعد از خسوف و کسوف بروز یافته و در دلها جا کرده نشان ۲۳

نجم الهدى
كان اسمه ليكهرام، وكان من قوم اور يه اور یہ شخص بڑا کینہ ور تھا اور اسلام پر اعتراض کیا
عبدة الأصنام، وكان شديد الحقد کرتا تھا اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں
يعترض على الإسلام، ويسب نبينا - دیتا تھا ۔ اس نبی پر خدا تعالیٰ کے ہزاروں سلام
خير الأنام عليه ألف ألف سلام ہوں اور اس قصہ کی تفصیل یہ ہے کہ اس نے
وتفصيل هذه القصة أنه ۔ ، سمع من بعض اپنے بھائیوں سے سنا کہ ایک آدمی قادیان
بعض الإخوة أن رجلا فی القادیان میں ہے جو الہام کا دعویٰ کرتا ہے اور نیز کرامات
يدعى الإلهام والكرامات، ويقول إن کا مدعی ہے اور کہتا ہے کہ سچا دین اسلام ہی ہے
الإسلام هو الدين عند الله رب اور جو اس کا مخالف ہے وہ باطل پر ہے۔سو وہ
السماوات، ومن خالفه فهو من اس خبر سے ہمیشہ تعجب کرتا تھا یہاں تک کہ ایک
المبطلين۔ فمازال يُعجبه هذا الخبر مرتبہ اس نے قادیان آنے کا ارادہ کیا اور وہ
حتى قصد القاديان ذات مرة وهو ان دنوں میں تیس برس کی عمر میں تھا یا کچھ کم
يومئذ ابن ثلاثين سنة، أو قليل منه جيسا كہ اس کے منہ کے دیکھنے سے ہمیں
كما علمنا من وجهه فراسة۔ فجاءني اندازاً معلوم ہوا ۔ سو وہ میرے پاس آیا اور
وسأل عن الآيات، وأظهر أنه لا يبرح نشانوں کے بارے میں مجھ سے سوال کیا اور
الأرض أو يرى بعض خرق العادات ظاہر کیا کہ وہ کبھی قادیان سے نہیں جائے گا
مرگ لیکرام است ۔ این شخص بود کینہ تو زبر اسلام حملہ ہامی کرد و نبی کریم مارا دشنام می دادو
نا گفتنیها می گفت - تفصیل این مقال آنکه آن عدو اسلام از ابنائے جنس خود بشنید که شخص در
قادیان است که دعوی الهام و اظهار خرق عادات می دارد و می گوید که دین حق اسلام است
وماسواه باطل او از شنیدن این قصه در شگفت می بود تا عزم آمدن در قادیان را تصمیم بداد و
دران زمان جوان سی ساله بود یا بقدر بیش و کم بر وفق آنچہ آں وقت از روئے او ہویدا بود ۔
خلاصه آن برهمن در نزد من آمد و نشانی درخواست و گفت تا نشانی نه بینم زنهار از

الله
نجم الهدى
أو يأخذ مني إقرار العجز عند هذه جب تک کہ بعض نشان نہ دیکھے اور یا جب تک
السؤالات۔ وأصر على أن يؤانس آی کہ مجھ سے اقرار عجز نہ لے لیوے اور اس نے
الله أمام ارتحاله، وكان جهولا غير اصرار کیا کہ اپنے جانے سے پہلے نشان دیکھے ۔
متأدب في مقاله۔ فطفق يبلطنى لرؤية اور وہ ایک جاہل بے ادب تھا ۔ پس اس نے
الآية، ويخجأني من العماية، فإنه كان مجھے نشان کے لئے دق کرنا شروع کیا اور نا بینائی
جسدا له خوار، وما أعطى له روح کی وجہ سے اصرار کرتا تھا کیونکہ وہ جسم بے جان
فراسة ولا افتكار۔ وكان احتكاء فی تھا جس کو عقل کی روح نہیں دی گئی تھی اور اس
جنانه أن هذا الرجل كاذب في بيانه كے دل میں یہ بیٹھ گیا تھا کہ یہ شخص اپنے بیان
وكذالك انتقش في قلبه من خدع میں جھوٹا ہے اور یہ باتیں اس کے ہم صحبتوں نے
أعوانه، وحمئت بهم بئر عرفانه اس کے دل میں بٹھائی تھیں جن سے اُس کی
ووافاني ذات المرار، فألح على شناخت کا کنواں مکدر ہو گیا تھا اور وہ ایک
وأبلط بكمال الإصرار، ونظر إلى دن میرے پاس آیا اور نشان کے دیکھنے کے
شزرًا بالاستكبار، وقال إني لن أفارق لئے بڑا اصرار کیا اور میری طرف تکبر
قادیان بیروں نخواهم شد یا داغ اعتراف بعجز بر ناحیه شما خواهم گزاشت و بر این اصرار ورزید
که لا بد است که قبل از رفتن از این جانشا نے مشاہدہ نماید ۔ و آں شخصی بود از حلیہ ادب عاری۔ واز
نهایت شوخی و خیرگی دست استبداد بد امن من زد چه او حقیقت کا لبد بے روان بود که روح خرد
در وے ندمیده بودند و گمان وے آن بود که من تار و پود دروغ بر بافته استم ۔ و این اعتقاد نسبت به
من بعضی از هم مشر بانش خاطر نشان کردند ۔ لہٰذا چشمہ شناخت وے مکدر گردید۔ خلاصہ عادتا
روزی پیش من آمد و جهت رویت نشانی اصرار از حد بگذرانید و در من با دیده استکبار و استحقار

نجم الهدى
هذه القرية إلا وتُريني الآية أو تقر سے دیکھا اور کہا کہ میں اس گاؤں سے کبھی
بكذبك وبما اخترت الفرية۔ وساء نہیں جاؤں گا جب تک کہ تم نشان نہ دکھلاؤ
الحضار ما اختار من غلظ وشدّة، اور یا اپنے جھوٹ کا اقرار نہ کرو اور
فبردتهم بوصية صبر وتؤدة، وكانوا حاضرین کو اُس کی سخت زبانی بُری معلوم
من الذين أخذوا مربعی منتجعهم ہوئی ۔ پس میں نے ان کو صبر کی وصیت
و دارى محضرهم، وحسبوا إلهامی کے ساتھ ٹھنڈا کیا ۔ پھر میں نے اس کو کہا
مرتعهم ومخبرهم۔ ثم قلت له يا هذا که اے شخص! نشان ایسی چیز تو نہیں جو
إن الآية ليست کشیء ملقاة تحت قدموں کے نیچے پڑی ہو اور فی الفور دکھلا
الأقدام لألقطه لك و أعطيك دی جائے ۔ بلکہ نشان خدا کے پاس ہیں
كالخادم بالإكرام، بل الآيات عند الله جب چاہتا ہے دکھاتا ہے ۔ اور گاؤ دشتی
يُرى إذا ما شاء ، ولا ينفع الوثب كشور کی طرح کو دنا مناسب نہیں ۔ پس لڑائی
الوحش فإياك والمراء ، والصبر حقیق سے پر ہیز کر ۔ اور جو شخص نشانوں کو ڈھونڈتا
لمن طلب آی الله وجاء يستقرى الضیاء ہے اس کے لئے صبر کرنا بہتر ہے کیونکہ
نگریست و گفت ابدا ازیں وہ نروم تا نشانی از شما نه بینم یا شما سپر عجز بیفگنید - حاضران از گفتار
تلخ و درشتش بر نجیدند۔ من از پند صبر آب بر آتش ایشان زدم و بآخر اورا گفتم اے فلان نشان
چیزی نیست که پیش پا افتاده باشد یا حقہ مشعبد نه که دراں انجو به نموده شود بلکه نشانها نزد
خداست وقتی که می خواهد نشان می دهد و چوں گاؤ دشتی تپیدن روا نیست از ستیز و آویز
پر ہیز کن۔ ہر کہ طالب نشان باشد اور اصبر لازم است ۔ چه نشان از طرف خدا نازل می گردد و

نجم الهدى
فإنه أمر ينزل من حضرة العزّة نشان ایک ایسی چیز ہیں جو خدا تعالیٰ کی طرف
ويحتاج ظهوره إلى تضرعات سے نازل ہوتے ہیں اور ان کا ظاہر ہونا تضرعات
العبودية۔ فاحبس نفسك عندنا إلى عبودیت پر موقوف ہے ۔ پس ایک برس تک
حول۔ وهذا خير لك من سب میرے پاس توقف کر اور یہ تیرے لئے بہتر
وصول ۔ لعل الله يُريك آية ويهب ہے تا کہ خدا تعالیٰ تجھے نشان دکھائے اور یقین
يقينا وسكينة و كذالك نرجو من اور سکینت بخشے اور اسی طرح ہم خدا تعالیٰ
الله المنان، فاصبر معنا إلى هذا سے امید رکھتے ہیں۔ پس اگر تو طالب ہے تو
الآوان إن كنت من الطالبين ۔ فما اس وقت تک صبر کرے۔ مگر میری نصیحت نے اس
نجعت نصیحتى في جنانه، وما انتهى کے دل میں اثر نہ کیا اور بیہودہ گوئی سے باز نہ
من هذره وهذيانه فقلت أيها الرجل - آيا۔ تب میں نے کہا کہ اے شخص! اگر تو صبر
إن كنت لا تصبر وتعزم علی نہیں کر سکتا اور جانے کا پختہ ارادہ کر لیا ہے
الرحيل، ولا تختار ما أريناك من اور ہماری تجویز کو پسند نہیں کرتا تو تیرا
السبيل، فلك أن تذهب و تنتظر اختیار ہے کہ تو چلا جا اور ہمارے الہام کی ۲۴
الإلهام، فذهب مغاضبًا وترك انتظار کرتارہ۔ تب وہ غصہ کی حالت میں چلا گیا
ظہور آں موقوف بر تضرعات عبودیت سے باشد۔ لہٰذا باید که یک سال تمام نز دمن مکث بکنی که
خدا تر انشا نے بنماید و سکینت وطمانیت بر تو فرود آید ۔ هم چنین از خداوند امید داریم اگر
طالب صادق استی تا آن زمان شکیبائی بگڑیں مگر اندر زمن در وے نگرفت و هرزه گفتن آغاز
کرد نا چار گفتم که اگر نمی توانی که بشلیمی و آماده بر رفتن استی و تجویز مرا قبول نکنی اختیار داری برو
و الهام مرا منتظر باش و چشم در راه بنشین - آخر او خشم آگین از پیش من برخاست - وازاں بعد ۲۴

نجم الهدى
الكلام۔ ثم جعل يذكرني في محافل بعد اس کے کوئی کلام نہ کی ۔ پھر اس نے یہ کام
بتوهين وتحقير، وأراد أن يجز أمرى شروع کیا کہ ہر ایک محفل میں مجھے تحقیر اور تو ہین
ويريه قومه كشيء حقير و متاع سے یاد کرتا اور یہ دل میں ٹھانا کہ میرے کاروبار کو
كقطمير ۔ فاستعمل الأكاذيب پراگندہ کرے اور قوم کی نظر میں مجھے ایک ذلیل
لتكميل هذه الإرادة، واشترى الشقاوة
وبعد من السعادة۔ وكم من مفتريات
افترى و كم من بهتان أشاعه
انسان کی طرح دکھلاوے ۔ سو اُس نے اس
ارادے کے پورا کرنے کے لئے جھوٹ اور افترا
پر کمر باندھی اور بد بختی کو خریدا اور سعادت سے دور
جا پڑا اور بہت سے افترا بنائے اور بہت سے
من حقد وهوى۔ وصار شغله | بہتان گانٹھے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو
سب نبينا المصطفى، وتكذيب گالیاں دینا شروع کیا اور قرآن شریف کی
كتابنا الذي هو عين الهدى تكذيب کرنا اپنا پیشہ قرار دیا اور اپنی کتابوں میں
وكم من كُتب أطال المقول فيها اس نے زبان درازی شروع کی اور بزرگوں اور
وهذى، وطفق يهتك أعراض العلية آسمانی چاندوں کی ہتک عزت اُس کا شیوہ ہوگئی
وبدور العلى، ونُخب حضرة العزة اور خدا تعالیٰ کے پیاروں کو بُرا کہنا اس نے اپنا
وأحبة ربنا الأعلى، وما خشى طريق بنا لیا ۔ مگر خدا تعالیٰ نے چاہا کہ اس کی
گفتگوئے در میان نیاورد ۔ بعد چندے ایس و تیره پیش گرفت کہ ہر جامی رفت در تذلیل و
تحقیر من میکوشید و بدی یاد میکر دو بران شد که کار و بار مرا بر هم زند و در دیده مردم مرا هیچ کا ره وا
نماید و جهت حصول ایں کام کمر بر افتراها و دروغ با فیها بر بست و نبی کریم مارا ( صلی اللہ علیہ وسلم )
ہانت و تکذیب قرآن حکیم پیشه گرفت و برگزیدگان خدا و نجوم سما
سقط متن و دشنام دادن و اهانت و تکذیب گفتن
را در کتب خود نا سزا می گفت ۔ خلاصہ ایک گونہ ناہنجار یہا و بے اندامی با شعار خود کرد۔

نجم الهدى
نكال الآخرة والأولى۔ وهاجته ہانڈی کو پھوڑے اور اس کی پلیدی لوگوں
الحمية والنفس الأبية على قذف پر ظاہر کرے اور ایک بڑا نشان دکھاوے
رسولنا خير الورى، فكان لا يخلو
وقته من سب سيدنا المجتبى، وكان
في الشتم كسيل هامر وماء غامر أو
أشد في الطغوى۔ وكانت هذه العذرة
كل حين في شفتيه، وجنون الغيظ في
عينيه، وما خاف وما انتهى۔ فالحاصل
أنه كان يريد أن يُحقر الإسلام في
أعين الناس وعامة الورى، ويشيع |
بينهم تعليم الخناس ويصرف عن
الهدى۔ وكان الله يريد أن يجفأ قدره
ويرى الناس قذره، ويرى الرائين |
آيته الكبرى۔ فلما تجلى ربنا پس جبکہ خدا تعالیٰ کے وعدے اور نشان کا
للميقات، وجاء وقت الآيات، كتب وقت قریب آیا تو اس شخص نے ٹھٹھے سے میری
إلى على عزم السخرية والاستهزاء
وقال أين آيتك ووعدك ۔ ألم تظهر
طرف ایک خط لکھا کہ تمہارے نشان کہاں
حقيقة الافتراء؟ و غلظ علی گئے اور کیا اب تک تمہارا افترا ظاہر نہ ہوا اور
اما خدا خواست که طبلش از زیر گلیم برون آید و طشتش از بام به روشتش از بام به زیر افتد و نجاستش را بر مردم اظهار
دہد و نشانے وا نماید۔ چوں آں وقت وعده خدا و نشان فراز آمد آں ہندو مرا خط نوشت پر از

نجم الهدى
کماهي عادة السفهاء، وأخذني جيسا کہ کمینوں کی عادت ہوتی ہے اپنی تحریر میں
بہت کچھ سختی کی اور مجھے اپنا مدیون قرار دے کر
بالعنف كالغرماء، وجرأه مشركو هذه ملامت شروع کی اور اس گاؤں کے ہندوؤں نے
القرية على مطالبة الآية، وكانوا اس کو نشانوں کے طلب کے لئے دلیر کیا اور باطل
يعللونه بالقصص الباطلة ليزول منه | کہانیاں پیش کر کے اس کا ڈھارس باندھا تا کہ
اس رعب کو دور کریں جو اس پر پڑا ہوا تھا اور یہ
الرعب ويأخذه نوم الغفلة۔ وكانوا قادیان کے لوگ اس کے کانوں میں پھونکتے
ينفخون في آذانه أن هذا الرجل رہے کہ یہ شخص تو جھوٹا اور مکار ہے۔ پس ایسا نہ ہو
كاذب مكار، فلا يأخذك رعبه ولا کہ تو اس کے رعب کے نیچے آجائے۔ اور مجھے خدا
کی قسم ہے کہ اُس کے قتل کرنے والے یہی قادیان
اسبطرار۔ فوالله ما أهراق دمه إلا کے لوگ ہیں کیونکہ ان لوگوں نے ہی میری دشمنی
هذه الكذابون، فإنهم أغروه علی اور مقابلہ کے لئے اس کو دلیر کیا اور قسمیں کھا کھا
وكانوا يحلفون، وما أحسنوا إليه كر اس کو تسلی دی ۔ مگر ان لوگوں نے ان باتوں
کے ساتھ اُس سے نیکی نہیں کی بلکہ بدی کی ۔ آخر
بزورهم بل كانوا يسيئون۔ فقسى
نتیجہ یہ ہوا کہ ان لوگوں کی بہت سی باتیں سننے
قلبه بكلماتهم، و آمن بمفترياتهم، سے اس کا دل سخت ہو گیا اور وہ ان کے افتراؤں
وتلطخ برجس الشياطين ، و کو مان گیا اور ان کی پلیدی سے آلودہ ہو گیا
استہزا کہ نشانہائے شما چه شد و آیا هنوز پرده از روئی دروغ و زور شما برنخاسته و چون پست نثر اداں
دران نامه دقیقه از سفاہت و یا وہ گوئی فرو نگذاشت و مرا مدیون خود قرار داده از هیچ گونه زجر و توبیخ
دریغ نفرمود۔ ہندو زادہ ہائے ایس دہ برائے طلب نشان دلیرش ساختند وافسانہائے ہرزہ در گوشش
انداخته پشت وی را توانا کردند و بکوشیدند که آن بیم و هراس که بروی دست یافته بود از درونش بدر
رود و در گوشش مید میدند که این کس کا ذب محض است زنهار از وے خوفی در دلت راہ مبادا ۔
و بخدا قاتلانش اہالئے ایس دہ بوده اند زیرا کہ ایں مردم او را بر مقاومت من بداشتند و سوگند با
یاد کردہ تقویت وے نمودند - ای دریغ ایں مردم در جائے خیر شرے وضر رے باورسانیدند ۔ آخر دلش

نجم الهدى
صار أشد خصومة في الدين۔ وكان اور سخت جھگڑا شروع کر دیا ۔ اور وہ ابتدا میں
میری صحبت کی طرف مائل ہو گیا تھا اور امید في أول أمره مال إلى صحبتي
لعله يرى أمارات حقيتي، فبطأ به
رکھتا تھا کہ میں نشان دیکھوں ۔ پس یہ لوگ اس
کے مزاحم ہوئے اور اس ارادہ سے اُس کو ہٹا دیا
هؤلاء خوفا من أثر الصحبة، وقالوا تا اثر صحبت سے متاثر نہ ہو جائے اور اس کو کہا
ما تطلب منه وإنا نحن من أهل |
کہ تو ان کی صحبت میں رہ کر کیا کرے گا اور ہم تو
التجربة۔ وهو تبوء القاديان إلی اس کی نسبت اہل تجربہ ہیں ۔ اور وہ قادیان
شهر تام، وأخذ أنواع مفتريات من میں قریباً ایک مہینہ تک ٹھہرا اور بہت سے افترا
اُس نے اپنے دل میں بٹھائے اور جہنم کی آگ
لئام، حتى أو قدوه كنار الجحيم
کی طرح ان لوگوں نے اس کو افروختہ کیا اور
وسودوا قلبه ولا كسواد الليل
البهيم، ثم رحل بعد أخذ هذه
اس کے دل کو رات کی طرح سیاہ کر دیا ۔ اور
پھر وہ ان تعلیموں کو پا کر چلا گیا اور مجھ سے
التعاليم۔ وطفق يطالب مني آية نشانوں کا طلب کرنا شروع کیا اور اس کے
من الآيات، وقد اضطرمت فی دل میں دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی۔ اور وہ خدا تعالیٰ
قلبه نار المعادات، وكان يُنكر فی کے نشانوں سے اپنے دل میں انکاری
از کثرت گفت و شنید سخت شد و همه دروغ زینہا و ہرزہ کا ریہائے آنان را راست دانست و پیکار
درشتی پیش گرفت - اما اولاً رو مائل بصحبت من بوده متوقع آن بود که نشانی از من به بیند ۔ ولے
این مردم مانع آمده از ان اراده اش باز داشتند که نباید از رفتار و گفتار من متاثر بشود و گفتند نشستنت
پیش ایں کس چه حاصل که ما ساکنان این ده و همسایگان و نسبت بایں کسی صاحب تجربت وخبرت
می باشیم ۔ او یک ماه در قادیان مکث نمود و انبار افتر اها در نز دخود فراهم آورد ۔ واہا لئے ایں وہ چوں
دوزخش بیفروختند و دل وی را چوں شب تا رسیاه گردانیدند - آخر اوایں ہمہ آموختہ ازیں جا برفت
و نشان از من طلب می کرد و آتش عداوت سرا پائے وے را بگرفت ۔ واو بر نشانہائے خدا

نجم الهدى
نفسه من عجائب ربّ السماوات، تھا۔ اور مجھ سے اس لئے نشان طلب کرتا تھا کہ تا
وأصر على الطلب ليكون له وقع في ہندوؤں کے دلوں میں اس کی عزت پیدا ہو ۔
أعين المشركين والمشركات۔ ولما
اور جب وہ قادیان سے چلا گیا تو میں نے خواب
قصد الرحيل وختم القال والقيل۔
میں دیکھا کہ ایک میدان میں میں کھڑا ہوں اور
رأيت أني مقيم في صحن مكان
كالشجعان، وفى يدى رمح ذابل میرے ہاتھ میں ایک بار یک نیزہ ہے جو بہت
حديد السنان، کثیر البریق چمک رہا ہے اور میں نے اس کو ایک مردہ پایا جو
واللمعان، وأراه أمام عينى ميتًا علی میرے آگے پڑا ہے اور میں اس نیزہ سے اس
التراب، وأطعن رأسه بنية الانصاب کے سرکو اِدھر اُدھر کرتا ہوں ۔ تب ایک بولنے
ويتلألأ سنانى عند كل طعنى ويبرق
كالشهاب، ثم قال قائل ذهب وما
والے نے آواز دی کہ یہ چلا گیا اور پھر قادیان
میں کبھی نہیں آئے گا۔ سو در حقیقت وہ پھر واپس يرجع قط إلى هذه الحداب۔ فوالله مين
ما رجع حتى نعاه إلينا بعض نه آیا یہاں تک کہ ہم نے اُس کے مرنے کی خبر
الأصحاب۔ وتفصيل هذه القصة سنی اور اس قصہ کی تفصیل یوں ہے کہ
انکار تمام داشت و از من جهت آن طلب میکرد که وقعے در دل ہنود پیدا بکند و چون از قادیاں
برفت در خواب می بینم در میدانی ایستاده ام و نیزه تیز درخشان در دست من است و می بینم لیکھرام
را مرده داری در پیش من افتاده است با نوک نیزه سرش را تقلیب می کنم ۔ نا گہاں گوینده آواز
بداد که این رفت است و دیگر بقادیاں باز نخواهد آمد و تحقیقت ہم چنیں پدیدار شد و هر چه بعد از
۲۵ رفتنش دیگر بقادیان آمد آن خبر ہلاکش بود تفصیل اس اجمال و کشف این مقال آنکہ چوں از تیں جا

نجم الهدى
أنه لما فصل من هذه البقعة، جعل جب وہ اس جگہ سے چلا گیا تو اُس نے ﴿۲۵﴾
يصر على تطلب أى الرحمن، مع نشانوں کو طلب کرنا شروع کیا اور نیز
السب والشتم وكثير من الهذيان۔ گالیاں دیتا اور بدگوئی کرتا تھا ۔ تب میں
فخررت أمام الحضرة، وتبصبصت
حضرت عزت میں گرا اور قہری نشان کے
لله ذي العزة، ودعوت الله في آناء
الليل بالتضرع والابتهال، وأقبلت لئے تضرع کیا ۔ سوخدا نے مجھے خبر دی کہ وہ
على ربي بذوبان المهجة وتكسر ایک عذاب شدید کے ساتھ چھ برس کے
البال۔ فألهمني ربى أنه سيقتل اندر قتل کیا جائے گا۔ اور اس کے قتل کا دن
بعذاب شدید، بحربة في ست سنة | عید کے دن سے قریب ہوگا ۔ سواس الہام
في يوم قرب يوم العيد بإذن الله
الوحيد۔ فأخبرته عن هذا الإلهام
سے میں نے اُس کو خبر دے دی ۔ سو وہ اس
فما خاف بل زاد في السب وتوهين الہام کو سن کر اور بھی بد گوئی میں بڑھا اور
الإسلام، وكتب إلى أنى ألهمت ميرى طرف لکھا کہ مجھے بھی الہام ہوا ہے
انك تموت بالهيضة إلى ثلث سنة۔ كرتو تین برس تک ہیضہ سے مر جائے گا۔
رفت و طلب نشان و آغاز دشنام کرد بر آستانه حضرت عزت برو افتادم و برائے نشان قهری
زبان ضراعت و ابتهال کشودم ۔
بنا براں خدا مرا خبر بداد که او در مدت شش سال با عذاب الیم کشته شود و یوم قتلش
قریب از روز عید باشد - ازین الهام اعلامش کردم ولی بعد از شنیدن در بد گوئی بیفز و دو
پیش من خط فرستاد که مرا نیز خبر داده اند که تو در مدت سه سال از بیضه خواهی مرد۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی