نجم الہدیٰ

حصہ 12

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

المولد
نجم الهدى
وطبع هذا النبأ و شهره وأشاعه فى اور اس خبر کو اُس نے لوگوں میں مشہور کر دیا
أقوام مختلفة۔ وأرسل إلى أوراقه اور مجھے اس پیشگوئی کے اشتہار بھیجے اور کئی
التي كانت كأضحوكة، وكتبه في مجلسوں میں اس کا ذکر کیا ۔ تب میں نے اس
بعض كتبه وذکرہ فی محافل غیر کی طرف لکھا کہ تمام بات خدا تعالیٰ کے
مرة۔ فكتبت إليه أن الأمر في أيدى ہاتھ میں ہے ۔ سو اگر تو اپنی پیشگوئی میں سچا
الرحمن، فإن كنت صادقا فيرى ہے تو تیری سچائی خدا تعالیٰ ظاہر کر دے گا۔
صدقك أهل الزمان۔ وإن كان اور اگر میری بات سچ ہے تو اس کو اپنے
الصدق في قولي فسيظهره بالفضل
فضل اور احسان سے ظاہر فرمائے گا کیونکہ
والإحسان، إنه مع الذين اتقوا خدا تعالیٰ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو
والذين صدقوا في القول والبيان، إنه پرہیز گار ہیں اور سچ بولتے ہیں اور جھوٹوں کی
لا ينصر الكاذبين۔ فمضی زمان علی وہ مدد نہیں کرتا ۔ سو اس کی جھوٹی پیشگوئی کا
نبأه الكاذب بخير وعافية، وما تغير زمانه بخير وعافیت گذر گیا اور ایک بال بھی
منا جزء من شعرة واحدة۔ ولما قرب ہمارا بیکا نہ ہوا۔ اور جب اس کی موت کے
ميقات ربي في أمر حمامه، بارے میں میرے رب کا وعدہ نزدیک آیا
و این خبر را در اقوام مختلفه اشاعت کرد و اشتہار مشتمل بر آن خبر غیب مرا فرستاد ۔ او را نوشتم
که سر رشته امور در دست رحمن است - اگر راستی بجانب تست قریب است که راستی تو
آشکار شود و اگر من صادقم پس انشاء اللہ فضل و نصرت او دست مرا خواهد گرفت زیرا که
خدا با آن مردم می باشد که از و بترسند و راست بگویند واو گا ہے حمایت کا زبان نکرده و
نکند - آخر خبر دروغ وے چول گوزشتر بر باد رفت و در مدت مقرر کرده او وقت ما بسلامت
گذشت و یک مو زیانی نشد اما چون درباره مرگ وے میعاد پرور دگار من فراز آمد۔

الله
نجم الهدى
واتت عليه السنة الخامسة من أيامه اور پانچواں برس اس پیشگوئی کا گذر نے لگا تو
وكان يضحك ويقيس إلهامى على یه اتفاق پیش آیا کہ ایک مسافر اس کے ملنے کے
زور كلامه۔ اتفق أنه دخل عليه رجل لئے آیا اور ظاہر کیا کہ وہ ہندو اس کی قوم میں
من المسافرين، وأظهر أنه كان من سے ہے اور کسی نے دھوکا دے کر اس کو مسلمان کر
قومه الآريين، ثم أدخله في الإسلام دیا تھا اور اب اُس کو اس حرکت سے ندامت
بعض الخادعين، والآن جاء متندما پیدا ہوئی ہے اور اس لئے آیا ہے کہ تا پھر اپنے
كالطالبين الخائفين، ويريد أن يرجع باپ دادا کے دین میں داخل ہوا اور اسلام کو چھوڑ
إلى دين آبائه ويترك المسلمین دے اور یہ کہہ کر پھر اس کی تعریف شروع کی کہ
ومدحه وقال أنت كذا وكذا وللقوم تو ایسا اور ایسا ہے اور بہتوں کو تو نے خواب
كالرأس، وأيقظت كثيرا من النعاس، غفلت سے جگایا ہے اور تیرے نام کی بہت
وقد انتشر ذکرک و سمع کمالک شہرت ہوئی ہے اور معلوم ہوا کہ اسلام کا رڈ
في الرد على الإسلام، فجئتك من لکھنے میں تجھے کمال ہے اس لئے میں دور سے
أقصى البلاد لأستفیض من فيضک تجھ سے فیض پانے کے لئے آیا ہوں ۔ اور
التام۔ والناس منعوني فما استقلت لوگوں نے منع کیا مگر میں نے اپنے ارادے میں
و سال پنجم بر خبر غیب سپری شد ۔ چناں اتفاق افتاد که غریبے برائے دیدنش رفت و وانمود که او ہندو
نزادو از اہل ملت وی می باشد - سالی چند است با غوائے بعضے ناکساں مسلمان شده بود حالا
بر فعل خود پشیمان و ازاں حرکت دست تاسف گز آن بخدمت والا حاضر آمده که بر دست میمون
تو به کند و دیگر مذہب آباء را بگزیند و پشت پا بر اسلام بزند ۔ ایس بگفت و در مدح و تمجیدش
ترانه سنجیدن گرفت که تو چنانی و چنین که بسیاری را از خواب غفلت بیدار کردی و نام نامی تو
شہر تے عجیب یافتہ ۔ ترا در رد اسلام ید طولی است ازین جاست که جهت استفاضه از راه دور

نجم الهدى
من الإرادة، ووصلت حضرتک سستی نہیں کی ۔ مگر یہ بات ہے کہ چند شبہے
للاستفادة، بيد أني اسیر فی بعض میرے دل میں ہیں اور میں امید رکھتا ہوں
الشبهات، وأرجو أن تقيل لی کہ تو میری لغزش کو معاف کرے اور میرے
عشارى وتكشف عقد المعضلات، یہ عقدے حل کر دے۔ پھر میں اسلام کو چھوڑ
ثم أدخل في دين آبائی و اترک کر اپنے باپ دادے کے دین میں داخل ہو
الإسلام، فهذا هو الغرض وما أطول جاؤں گا۔
الكلام ۔ فأمعن ليكرام نظره في
تب لیکھرام نے اس کو خوب غور سے
توسمه و سرح الطرف فی میسمه دیکھا اور خدا تعالیٰ نے اس مسافر کا دلی ارادہ
فلبس عليه أمره قدر الرحمن، وظن اُس پر پوشیدہ کر دیا اور اس نے سمجھا کہ یہ سچا
أنه من الصادقين ومن الإخوان۔ اور ہمارے بھائیوں میں سے ہے ۔سواس
فتلقاه مرحبا وقال رجعت إلى دار نے مرحبا کہہ کر اس کو قبول کر لیا اور اس کے
الفلاح، وامتزج به كالماء والراح، ساتھ یوں ملا جیسا کہ پانی اور شراب ملتے
وأنزله في كنف الاهتمام، و ہیں اور اپنی غمخواری کی پناہ میں اُس کو لے لیا
تصدى له بالاعزاز والإكرام ۔ اور اعزاز اور اکرام کے ساتھ پیش آیا ۔
پیش تو آمده ام ۔ ہر چند مردم بمنع مرا پیش آمدند - باز نیا مدم و آهنگ چست خود راست نه
نمودم ۔ بلے شکو کے چند در دلم خلجانے دارد - امید دارم که از خطاء وزلت من در گذری و گره مرا
بکشائی باز اسلام را ترک گفته کیش پدران را خواهم گزید۔ لیکھرام چوں ایں قصہ از وے
بشنید سرا پائے ویرا نیکو بدید ۔ و خدا نیت آں غریب را بر وی مستور کرد و او را صادق گمان
نمود۔ خلاصہ مسئلت ویرا پذیرفت و باوے چوں شکر با شیر بیامیخت و قوم خود را در بارهٔ

نجم الهدى
ثم جعل يُخبر قومه کالفرحین پھر اپنی قوم کو خوش خوش خبر دیتا پھرا اور بتلاتا پھرا
المبشرين، وينادى أنه ارتد من دين كه به شخص مسلمان ہو گیا تھا پھر ہندو دین قبول
المسلمين۔ وأكل معه وتغدى، وما کرنے کے لئے آیا ہے۔ اور وہ شخص اس سے اپنا
درى أنه سيتردى، وكان هو يُخفى مولد چھپاتا رہا تا اس کے گھر کی اطلاع نہ ہو
مولده ومنبعه، لكى يُجهل مربعه اور وہ شہر میں چھپا چھپا پھرتا تھا اور اس کا قرارگاہ
وكان يسير في المصر مواريًا عن کسی کو معلوم نہ تھا یہاں تک کہ لیکھرام کے اجل
الخلق عيانه و مخفيا مقره و مكانه مقدر کا دن پہنچ گیا۔ اور یہ شخص اُس دن اُس کی
حتى انتهى الأمر إلى يوم موعود عین غفلت کے وقت دوستوں کی طرح اُس کے
فدخل عليه على غرارته كمحب و پاس گیا اور اس کو اس قدر مہلت دی کہ جس میں
ودود۔ وأمهله ريثما يصفوا الوقت حاضر باشوں سے فراغت ہو جائے اور جو ملنے
من الحضار، ويذهب من جاء من کے لئے آئے ہیں وہ چلے جائیں ۔ جب اس
الزوار۔ ثم سطا عليه كرجل کے لئے فرصت کا وقت نکل آیا اور لیکھرام کو اس
فاتک کميش الهيجاء ، وجنبه نے غفلت میں پایا تب یکدفعہ اُس پر ایک
بسكين بلغ إلى الأحشاء ، و چابک دست انسان کی طرح حملہ کیا اور کارد
او مژده با بداد که این دین اسلام پذیرفته بود حالیا آمده است که دیگر کیش ہنود را قبول نماید ۔ و آں کس
مولد خود را بروی پوشیده داشت و در شهر نهان و پوشیده میزیست حتی احدے آگاہ از قرارگاهش نبود۔
تا این که لیکھر ام را اجل مقدر فرا رسید - آں کس م را اجل مقدر فرا رسید - آن کس در زی دوستان اور روزے علی الغفلہ در پیش وے
برفت و در انتظار آن نشست که مجلس از حاضران بپرداز دو عسل از غوغائے مگس مامون گردد۔ چوں وقت
فرصت بدست آمد ولیکرام را غافل یافت بیک ناگه چون شیر گرسنه بروی برجست و با کارد تیز شکمش را

نجم الهدى
٢٦ أشرعه إلى الأمعاء ، حتى قطعها کے ساتھ اس کی پہلی توڑ کر اس کا رد کو انتڑیوں
٢٦) وتركها في سيل الدم كالغناء۔ وكان تک پہنچا دیا اور پھر انتڑیوں کو ایسا ٹکڑے ٹکڑے
هذا يوم بعد يوم العيد * كما قرر من کیا کہ وہ خون کے اوپر ایسا تیرتی تھیں جیسے کہ
سیلاب کے اوپر خس و خاشاک تیرتا ہے اور یہ
الله في المواعيد۔ وإذا ظن القاتل أنه
دن عید کے دن سے دوسرا دن تھا جیسا کہ
أخرج نفسه الخسيسة، فهرب خدا تعالی کے وعدہ میں مقرر تھا اور جب قاتل
و ترک داره الخبيثة، ثم غاب عن نے دیکھا کہ اس نے اس کا کام تمام کر دیا۔ سو وہ
أعين الناس كالملائكة۔ وما رآه أحد اس کے گھر کو چھوڑ کر بھاگا پھر فرشتوں کی طرح
إلى هذه المدة، فما أعلم أصعد إلى آنکھوں سے غائب ہو گیا اور اس وقت تک کسی کو
السماء أو ستره الله بالرداء۔ وأما اس کا نشان نہ ملا ۔ نہ معلوم کہ وہ آسمان پر چلا گیا
یا خدا نے اس کو اپنی چادر کے نیچے ڈھانک لیا
اور مقتول زخموں سے کوفتہ کیا گیا مگر ابھی اس
المقتول فدق بجروح، ولكن
كانت فيه بقية روح، وقال احملوني میں جان باقی تھی ۔ تب اس نے کہا کہ مجھے
إلى دار الشفاء ، فحملوه وما | ہسپتال میں لے چلو ۔ سو اس کو لے گئے اور
وجدوا فيه أحدا من الأطباء ، وہاں ڈاکٹر کو نہ پایا ۔ تب مقتول نے کہا
فقال يا أسفى على قسمتی، قد وائے میری قسمت میری بدبختی سے ڈاکٹر
۲۶ چاک زد بمثابه که روده ها را از هم برید و آن روز روز دوم از عید اضحی بود بر حسب آنچه در مواعید الهیه قرار یافته
بود ۔ وقاتل چول از کارش بپر داخت آن خانه را بگذاشت و چون فرشته از دیده مردم پنہاں شد و تا کنون از
وے اثرے وخبرے در دست نیست خدا داند به آسمان بالا شد یا خدایش در زیر چادر خود بپوشید - خلاصه مقتول
اگر اگرچه چه از ریش و آسیب از بس کوفته و خسته گردید ولی هنوز روان در تنش مانده بود عزیزان در رسیدند و در
دار الشفاء بردند ۔ ڈاکٹر یعنی طبیب آن زمان در اینجا نبود - مقتول زار نالید و گفت آه نگوں بختی من ڈاکٹر ہم این جا
قتل ليكهرام في اليوم الثاني من عيد الفطر۔ وكان يوم السبت ۲ مارچ سنه ۱۸۹۷ء ، ۲ شوال ۱۳۱۴ من الهجرة المقدسة۔ منه
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے عید الفطر ہونا چاہیے۔ عربی حاشیہ سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ ( ناشر )

نجم الهدى
غاب الأطباء من شقوتي۔ ثم جاءہ بھی حاضر نہیں ۔ پھر ایک مدت کے بعد
الطبيب بعد تمادى الأوقات۔ وما ڈاکٹر آیا اور اپنا عمل کیا مگر بے سود تھا اور
بقى فيه إلا رمق الحياة۔ فعمل أعمالا ڈاکٹر نے اشارہ کر دیا کہ جانبری مشکل ہے ۔
وما زاد إلا نكالا ، وقال الموت شمير پھر جب آدھی رات گزرگئی تو لیکھرام نے
والبرء عسير، وانقطع الرجاء وزاد | موت کا پیالہ پی لیا۔
البرحاء حتى إذا جثم ليلة هذه
الواقعة، فجعل الحليلة ثيبا، وشرب |
كأس المنية، ووقع في أحواض
غثيم، ورأى جزاء ظلم وضيم
وكذالك يجزى الله الظالمين۔
فارتفعت الأصوات من البكاء ، وبلغ
الصراخ إلى السماء ، وسمعتُ أن اور میں نے سنا ہے کہ مرتے وقت اس کی
عيناه استعبرت في آخر حينه بما آنکھیں پُر آب تھیں کیونکہ خدا کی پیشگوئی کا
رأى آية الحق بعين يقينه۔ و أصبح پورا ہونا اس کو یاد آیا ۔ اور اس کی موت کے
قومه قد طارت حواسهم، وضل بعد اس کی قوم کے حواس اڑ گئے کیونکہ موت
قياسهم، بما أباد الله نجيهم نے ان کے ایک منتخب آدمی کو لے لیا۔
موجود نہ می باشد۔ بعد از زمانی دراز ڈاکٹر آمد و هر چه توانست چاره کار نمود ولے : ، چون نیمه از
شب سپری شد لیکھرام جام تلخ مرگ بنوشید - شنیده ام که وقت مرگ سراشک از دیده اش روان شد ۔
چه صدق وقوع خبر غیب بخاطر وے خطور کرد۔ قوم بر مرگ وی از بس سراسیمه و آشفته شدند

نجم الهدى
واسترى الموت سريهم، وكانوا اور وہ تلاش میں وہ بدہ اور شہر بشہر پھرنے لگے
يتيهون في الأرض مقترين تا که قاتل کا ان کو سراغ ملے یا کسی مخبر کی
مستقرين، لعلهم يجدوا أثرا من قاتل | ملاقات ہو۔ اور جب نومید ہو گئے تو بعض نے
أو يلاقوا بعض المخبرين۔ ولما کہا کہ یہ تو خاص خدا کا بھید ہے اور اُن کا غم
استيأسوا فقال بعضهم إن هذا إلا بڑھتا گیا اور کام میں مشکلات بڑھتی گئیں۔
اور دیوانوں کی طرح ہو گئے اور مارے غم کے
تاریکی اور روشنی میں فرق نہیں کر سکتے تھے اور
اُن کا تمام نا زغم سے جاتا رہا۔ کیونکہ اُن پر
سر رب العالمين، و لم يزل أسفهم
يتزايد والأمر عليهم يتكاءد وصاروا
كالمجانين وكانوا لا يُفرّقون بين
الدجى والصحى، وزال تدللهم من
الشجي بما تمت الحجة عليهم حجت پوری ہوگئی اور وہ مسلمانوں کے قرض
کے زیر بار ہو گئے اور اس کی موت کو انہوں
وفدحهم ديون المسلمين۔ وحسبوا
موته نكبة عظيمة، ونائية عميمة، نے بڑی مصیبت سمجھا اور ایک عام حادثہ
وأرجف المسلمون وقيل إن الآرية | خیال کیا ۔ اور لوگوں نے یہ خبریں بھی اڑائیں
سيقتلون أحدًا من سراة الإسلام ليأخذوا کہ وہ لوگ کہتے ہیں کہ مسلمانوں کے معززین
زیرا که مرگ برگزیده ایشان را از میانه ایشان درر بود و در طلب قاتل ده بده و قریہ بقریه گردیدند ۔ چوں
یاس برایشان چیره شد بعضی گمان کردند که این کار خداست ۔ خلاصہ کوہ اندوہ بر سرشان فرود آمد و دشوار یہا
و پیچید گیهار و نمود و چوں دیوانگان گردیدند حتی که از شده غم والم روز را از شب باز نه می شناختند و
ہمہ راحت و نازشان بسوز و گداز مبدل شد زیرا کہ حجتہ الله برایشان تمام شد و دوش ایشان از دام
اہا لئے اسلام گراں بار گردید - مرگ لیکرام را داهیه عظمی پنداشتند و کودک و بر نا در سوگواری اش نشستند
هم در آن زمان در افواه افتاد که هنود می گویند که یکی را از اعزه اسلام خواهند کشت تا دیده را از گرفتن

نجم الهدى
ثأرهم ويشفوا صدورهم بالانتقام میں سے کسی کو ہم بھی قتل کریں گے تا لیکھرام کا
فأمن الله المسلمين مما كانوا بدلہ لیں اور دل میں ٹھنڈ پڑے۔ پس خدا نے
يُحذرون، وألقى عليهم الرعب ان کے شر سے مسلمانوں کو امن میں رکھا اور
فكفوا الألسن وهم يخافون، وجعل ان پر رعب ڈال دیا سو انہوں نے زبانیں بند
قلوبهم شتى فطفقوا يتخاصمون کر لیں۔ اور خدانے ان میں آپس میں
والله غالب على أمره ولو كانوا لا
پھوٹ ڈال دی۔ اور خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے
يعلمون۔ ولم تستقم لهم ما سولوا من
اور اپنے فریبوں میں انہیں کامیابی نہ ہوئی۔
المكائد، ثم استأنفوا مكيدة أخرى |
پھر نئے سرے ایک اور مکر سوچا اور
كالصائد، وأغروا الحكام ليدخلوا
حکام کو میری خانہ تلاشی کے لئے ترغیب دی
دارى مفتشين، ويطلبوا أثرا من مگر خدا نے اس میں بھی انہیں نا مراد رکھا اور
القاتلين، فخذل الله أولياء
ان ہی کو انجام کا رشرمندگی اٹھانی پڑی۔
الطاغوت، ورد عليهم ما أحكموا من
الكيد المنحوت، فرجعوا خائبين |
كالمجنون المبهوت۔ ولما
خون لیکرام خنک بسازند ۔ ولے خدا مسلمانان را از شرشال مصول بداشت و شکوہ و رعب
بر ایشان مستولی شد تا زبان ها در کام در کشیدند و خدا ایشان را در بلائے تشقیت کلمه مبتلا
گردانید و در مکائد وفریبیها چیزی از پیش نبردند ۔
آخر مکیده سگا لیدند بایں معنی کہ حکام را بر تلاش خانه من آوردند ۔ ولے از این باب ہم
زیان و نومیدی بہرہ آنان شد و غرق خجالت بازگشتند -

نجم الهدى
لم تضطرم نيرانهم، ولم تنصر هم پھر جبکہ ان کی آگ بھڑک نہ سکی اور ان کے بتوں
أوثانهم، استطلعوا أكابرهم ما عندهم نے ان کی مدد نہ کی تو پھر وہ لوگ مسلمانوں کے
من الآراء ، وشاوروهم في أمر الصلح ساتھ صلح کرنے کے لئے باہم مشورے کرنے
والمراء۔ فقالوا لم تبق قوة وما يترقب لگے اور ان میں سے اچھے آدمیوں نے کہا کہ اب
من جهة نصرة، وقال اخيارهم إلى صلح بہتر ہے کیونکہ معاملات میں ابتری واقع ہو
متى هذه التنازعات وقد اختل گئی ۔ اور علاوہ اس کے طاعون نے بھی ان کو
المعاملات۔ ومع ذالك خوفهم هول | ڈرایا ۔ سوان دنوں میں انہوں نے صلح کر لی اور
یہ ایک خدا تعالیٰ کی طرف سے نشان ہے ۔ وہ
الطاعون وفجأة المنون، فاختاروا
السلم في هذه الأيام۔ فالحاصل أن
هذه الآية آية عظيمة من الله العلام، وہی قادر خدا ہے جو بے قراروں کی دعا سنتا ہے
اور امید واروں کو نومید نہیں کرتا ۔ اور جو
هو الله الذي يجيب المضطر إذا
شخص اس کی پناہ چاہتا ہے اس کو ضائع نہیں دعاه، ولا يُخيب من رجاه، ولا يُضيع
من استرعاه، له الحمد والجلال کرتا اسی کو حمد اور جلال اور عظمت ہے اور اس
والعظمة۔ ولقد ملكتنا فى آیه الحيرة کے نشانوں پر نظر ڈال کر حیرت دامن گیر
واغرورقت العين بالدموع ہوتی ہے اور آنکھیں چشم پر آب ہو جاتی ہیں
خلاصه چون ایشانرا میسر نیامد که آتش ایشان تواند زبانه بالا کشد و بتائے اوشان از دستگیری فرو ماندند
در میانه خود با مشوره کردند که با مسلمانان از در آشتی در آیند چه کلانان انها دیدند که خللی در معاملات
رو داده و علاوہ ازاں طاعون ہم تہدید و ترس افزود - آخر مصالحت در میان دو قوم واقع شد ۔ الغرض
این نشانی بزرگ است که خدا تعالیٰ بتائید بندہ خود بخود آن قادر خدائے کہ دُعائے مضطران را می شنود و
امیدواران را دست رو بر سینه نمی زند و پناه جو بنده را هلاک و تلف نمی سازد - حمد و جلال و عظمت
مراد را سزا وار است۔ چوں بریں نشانہایش نظر کنیم حیرت و شگفت می آید و دیده پُر آب میگردد۔

نجم الهدى
فهل من رشيد ينتفع بهذا المسموع؟ پس کیا کوئی رشید ہے جو ان باتوں سے نفع ۲۷
وما هذا إلا إعجاز خاتم الأنبياء ، حاصل کرے اور یہ نشان در حقیقت ہمارے
وشهادة طرية على صدق نبوّته من في صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے اور آپ کے
حضرة الكبرياء ، فتدبروها يا معشر صدق نبوت پر ایک تازہ گواہی ہے۔ پس اس
السعداء ، رحمكم الله في هذه وفی میں غور کرو خدا تعالی تم پر رحم کرے اور ان
يوم الجزاء۔
کے علاوہ اور بھی بہت سے نشان ہیں جن کو
ولى آيات أخرى قد تركتها |
میں نے بخوف طوالت بیان نہیں کیا اور اگر
اجتنابا من التطويل، وكفاك هذه
تجھے کچھ خدا کا خوف ہو تو تیرے لئے یہی بہت
إن كنت خائفا من الرب الجليل۔
ہے اور مامورین کے پہچاننے کا یہ اصول ہے
واعلم أن الأصول المحكم في
معرفة صدق المأمورين أن تنظر
کہ ان کو اس طریق سے پہچانا جائے جس
إلى طرق تثبت بها نبوة النبيين۔ وما طریق سے انبیاء کی نبوت پہچانی جاتی ہے۔ اس
كان نبي إلا مكر في أمره المكارون لئے میری تکذیب کوئی انوکھی بات نہیں کیونکہ
وسخر من آيه المستنكرون ہر ایک نبی سے ٹھٹھا اور استہزا کیا گیا اور
آیا رشیدی هست که از این پسند ہا نفعے بردارد۔ حقیقت این معجزہ نبی کریم ماست ( صلی اللہ علیہ وسلم) ۲۷
و بر صدق نبوت وے گواہی تازہ می باشد۔ نیک اندیشه بفرمائید تا رحم خدا دست شما را بگیرد۔
علاوہ ازیں خیلے نشانہائے دیگر ہم دارم که اینجا بنوشتن نیا وردم چرا که برائے
تر سنده از خدا ہمیں بسیار است - واصل شناختن مامورین همان است که با آل نبوت
انبیاء علیهم السلام شناخته می شود و تکذیب من چیزے شگرف نہ۔ چہ کہ احدی از چه که احدی از انبیاء نیامده

نجم الهدى
وحقروا شأنها بل كانوا بها با وجود اس کے کہ مخالفوں نے نشان اور خدا تعالیٰ
يستهزءون، وقالوا فليأت بآية كما كى تائیدیں دیکھیں پھر بھی کہا کہ نشان دکھاؤ۔
أرسل الأولون مع أنهم رأوا آيات
پس نیکوں کو چاہیئے کہ ان کفار کے طریقہ سے
وشاهدوا تأييدات، فمن الواجب
پر ہیز کریں اور مومنوں کی چال چلیں اور اگر تم
على الأبرار أن يجتنبوا طرق هذه
الكفار، ويستقروا سبل المؤمنين، منہ پھیرو تو کچھ پرواہ نہیں ۔ اللہ کا تم کچھ بگاڑ
وإن أعرضتم فلن تضروا الله شيئا نہیں سکتے ۔
والله غنى عن العالمين۔
خاتمة الكتاب
خاتمه
اعلموا أن الروايات في المهدى |
جاننا چاہیئے کہ مہدی اور مسیح میں بہت سی
والمسيح كثيرة، وجميعها متخالفة | روایتیں ہیں اور وہ سب کی سب متخالف اور
و متعارضة، وما اطلعنا على مسانید تناقض ہیں۔ اور اکثر روایات کی اسناد پر ہمیں
أكثر تلك الآثار، وما علمنا طرق | اطلاع نہیں ہوئی اور ان کے پختہ سمجھنے کا ہمیں علم
توثيق كثير من الأخبار، والقدر حاصل نہیں ہوا۔ اور قدر مشترک یعنی ظاہر ہونا
کہ تکذیب اونشد ه و با ایں ہمہ کہ مکذبان نشانہائے آسمانی و تائیدات ربانی می بینند باز از استهزاء
طلب نشانها می کنند ۔ لہٰذا ابرار را باید که از طریقه کفارا اجتناب ورزند و راه مومنان بپویند واگر رو بگردانید
از جلال خدا چہ کا ہد چرا که او محتاج شما نیست۔
خاتمه کتاب
پوشیده نخواهد بود که درباره مهدی و مسیح روایات مختلفه آمده و همه اش داغ تخالف و تناقض بر ناصیه حال داشته است۔

الله
نجم الهدى
المشترك أعنى ظهور المسيح ایک شخص کا جس کا نام مسیح اور حکم اور مہدی ہے
الحكم المهدى ثابت بدلائل قطعية دلائل قطعیہ سے ثابت ہے اور اس میں کوئی شک
وليس فيه من كلمات مشككة۔ وأما ڈالنے والا نہیں اور باقی روایتوں میں اختلاف
غيره من الروايات، ففيها اختلافات اور تناقض ہے جس میں محدثوں کی عقل حیران
وتناقضات حيرت عقول المحدثین ہے اور فقیہوں کی درایت تاریک ہے ۔ اور
وأظلمت دراية المتقين، وجنّ ليل عالموں کے دلوں پر سرگردانی کی رات محیط ہو
الاستهامة على العالمين۔ وجمعوا رہی ہے اور انہوں نے بہت سے تناقض اپنے
تناقضات في أقوالهم، وما نقحوا قولوں میں جمع کئے ہیں اور کسی قول کو دلیل کے
قولا باستدلالهم، ووقعوا في دولول ساتھ منقح کر کے بیان نہیں کیا اور گرداب حیرت
كالهائمين۔ فقيل إن المهدی من میں پڑے ہوئے ہیں۔ چنانچہ بعض کہتے ہیں کہ
بني العباس ، وقيل هو من بنى مهدى بنی عباس سے ہوگا اور بعض خیال کرتے
الفاطمة التي هي من أزكى الناس۔ ہیں کہ وہ بنی فاطمہ سے ہے اور بعض اس کو
وقيل هو رجل من بني الحسين بنی حسین میں سے سمجھتے ہیں اور بعض صرف
وقيل هو من آل رسول الثقلين آل رسول خیال کرتے ہیں اور بعض اس کو
وقيل هو رجل من أمة سيّد الكونين۔ امت میں سے ایک انسان قرار دیتے ہیں
ولے قدر مشترک یعنی ظهور مسیح حکم که مهدی نیز هست از دلائل قطعیہ بپایه ثبوت رسیده و غیر آن سائر
روایات بمثابه ضد یک دیگر افتاده که محد ثین از کشودن گره سر بستگی آنها دست و پا گم کرده اند و هیچ
قولی را از عیب تناقض رستگار نه نموده و هیچ بیانی را مدلل و مستح نه فرموده اند - چنانچه بعضی بر آنند که
مهدی از بنی عباس باشد ۔ و بعضی از بنی فاطمه پندارند - و بعضی از ولد بنی حسن گویند و بعضی از
آل رسول اعتقاد دارند و بعضی او را فردی از افراد امت قرار دهند و بعضی را عقیده آنست که

·

آج 10 میں سے 10 باقی