نجم الہدیٰ

حصہ 9

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نجم الهدى
مهجتي و لمعت محجتي۔ وأُعطيتُ میری جان مطمئن ہو گئی اور میری راہ روشن ہوگئی
بصائر من الله المنّان، وغُذِّيتُ بلبان اور کئی قسم کے روشن نشان مجھ کو دیئے گئے اور
السكينة والاطمينان، ودُرِءَ عن اطمینان اور سکینت کا دودھ مجھے پلایا گیا اور
نفسی کل شبهة، ونُوّرتُ من أيدى | میرے نفس سے ہر ایک قسم کا شبہ دور کیا گیا اور
الحضرة بأشعة مومضة۔ ووضح لى میں خدا تعالی کے ہاتھ سے روشن شعاعوں کے
بصدق العلامات، وتلالأ الآيات
وشهادة صحف رب السماوات
وخبر سيد الكائنات أنني أنا المسيح
الموعود، وأنه تمت بي المواعيد
ساتھ منور کیا گیا اور علامات صادقہ اور روشن
نشانوں اور کتاب اللہ اور حدیث سے میرے پر
کھل گیا کہ میں مسیح موعود ہوں اور یہ کہ میرے
ظہور کے ساتھ عہد اور وعدے پورے ہو گئے اور والعهود۔ وإن الله فعل ما شاء وله
التخير في كل ما أحسن في زعمكم
خدا تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ ہر ایک امر میں
أو أساء۔ يُلقى الروح على من يشاء ، اس کا اختیار ہے ۔ جس پر چاہتا ہے روح ڈالتا
ولا يُسأل عما يفعل وهو مالک ہے اور وہ اپنے کاموں سے پوچھا نہیں جاتا اور
السماوات والأرضين۔
زمین اور آسمان کا وہی مالک ہے۔
و را هم آشکار گردید و چندیں نشانہائے روشن برمن ارزانی شدند ۔ و شیر سکینت مرانو شانیده شد
و هر گونه شبهتی از روانم دور کرده شد و خود دست خدا با شعاعہائے روشن مرا منور فرمود۔ واز
علامات صادقہ ونشا نہائے درخشاں و کتاب الله وحدیث بر من کشودند که من بلا شبه مسیح موعود
می هستم و ظهور من موجب اتمام ہمہ عہد ہا و وعده با گشت ۔ خدا هر چه خواهد کند و او در هر امر
اختیار کلی دارد گو آن امر بگمان شما بد باشد یا نیک - بر ہر کہ خواہد القائے رُوح کند ۔ بیچ کس
را نمی رسد کہ اور ابر کار ہائے اوسبحانه باز پرس کند که مالک زمین و آسمان همان است ۔

نجم الهدى
وكنت أعلم أن العلماء اور میں جانتا تھا کہ علماء میری تکذیب کریں گے
يُكذبونني ويجعلونني عرضا اور مجھے اپنے تیروں کا نشانہ بنائیں گے اور کہیں
گے کہ اس نے اجماع کو توڑا اور عقیدہ اجماعی
للسهام، ويقولون أنه شق العصا
سے خارج ہو گیا ۔ پس بخدا میں ان سے نہیں
وخرج من إجماع أئمة الإسلام | ڈرا اور کسی امر کو جو خدا تعالیٰ کی طرف سے مجھے
فوالله ما خشيتهم وما سترت أمرًا الہام ہوا پوشیدہ نہیں رکھا اور اس سے بڑھ کر اور
أوحى إلى من الله العلام، وأى ذنب كون سا گناہ ہو گا جو خلقت سے ڈر کر حق کو
أكبر من ان يكتم الحق من خوف چھپایا جائے اور میں نے اس جگہ بغیر اعلام الہی
الأنام، وما وردت هذا المورد من کے قدم نہیں رکھا اور میرا یہ بھی اختیار نہ تھا کہ
غير الأمر والإعلام، وما كان لي ان میں اس مقام سے معافی چاہتا اور میں ایسا نہیں آیا جیسا کہ یونہی ایک ناخواندہ مہمان رات کو
أستقيل من هذا المقام۔ وما جنت
آجاتا ہے بلکہ میں اس چاند کی طرح نکلا جس
كطارق إذا عرى، بل جئت كبدر نے مکہ معظمہ میں طلوع کیا اور میرے پاس
طلع في أُم القرى، وعندى شهادات دیکھنے والوں کے لئے گواہیاں ہیں اور اس دل
لمن يرى، وآيات لقلب وعى۔ وقد کے لئے جو یاد رکھنے والا ہو نشان ہیں۔
من نیک می دانستم که علماء در دنبال تکذیب من بوده مرا ہدف تیر ہائے خودخواهند ساخت و
خواهند گفت که این کس خلاف اجماع کرد و از عقیده اجماعی خروج نمود ۔ بخدا از اناں نترسیدم وامرے
را از امور ملهمات نپوشیدم و خود گنا ہے بزرگتر ازین چه باشد که از بیم خلائق پرده برحق انداخته شود و
من در اینجا بی اجازه خدا پا نهاده ام و مرا زیبا نبود کہ ازیں مقام پوزش میکردم ۔ من زنہار چوں
مهمان ناخوانده در هنگام شب نیامده ام من چون بدری آمده ام که در مکه مکرمه طلوع فرمود - جهت
کسے کہ بہ بیند گواهی با دارم و برائے دلے کہ حق را ضائع نمی کند نشانها در دست من است - زمانه

نجم الهدى
شهد الزمان أن الأوان هو هذا اور زمانہ نے اپنی حالت موجودہ کے ساتھ گواہی
الآوان، بما ظهرت الصلبان دے دی ہے کہ وقت یہی وقت ہے کیونکہ صلیب
وزادت الغواية والطغيان، وترى غالب ہو گیا اور گمراہی زیادہ ہو گئی اور تو
القسوس* كيف هولوا النفوس، پادریوں کو دیکھتا ہے کہ کیونکر ان کی سخت کوشش
انا ذكرنا غير مرة كيد القسوس و ما ہم نے بارہا پادریوں کے مکر کا ذکر کیا ہے اور
تعلم كيف يكون اثره على النفوس ۔ ہمیں معلوم نہیں کہ دلوں پر اس کا کیا اثر ہوگا۔
فاعلموا انا لانريد بهذه الكلمات ۔ ان پس یاد رکھو کہ ہمارا ان کلمات سے یہ مطلب نہیں
يدفع سيئاتهم بالسيئات۔ بل الواجب على |
کہ بدی کا بدلہ بدی کے ساتھ لیا جاوے بلکہ
المؤمنين ان يصبروا على ايذائهم۔
ويدفعوا بالحسنة سيئاتهم۔ الذي نشأت مسلمانوں پر واجب ہے کہ ان کے ایذا پر صبر
من اهوائهم۔ ولا ينظروا الى سبهم کریں اور بدی کا نیکی کے ساتھ معاوضہ دیں
وازدرائهم۔ فان الله تبارک و تعالی اوصی کیونکہ خدا تعالیٰ نے ہمیں صبر کے لئے حکم فرمایا
لنا بالصبر في القرآن۔ و قال تسمعون اذى | ہے اور فرمایا کہ جب تم اہل کتاب سے دکھ دیئے
كثيرا منهم والصبر خير في ذالك
جاؤ تو صبر کرو ۔ پس جو شخص صبر نہ کرے اس کو الأوان۔ فمن لم يصبر فليس له حظ من
الايمان۔ فاصبروا على ايذاء القسوس ایمان سے بہرہ نہیں ہے۔ سو تم صبر کرو اور مقابلہ
واتقوا ۔ واذا شتموا فلا تشتموا سے بچو ۔ جب گالیاں سنو تو گالی مت دو
از حالت موجودہ گواہی دہر کہ وقت ہمیں وقت است چه صلیب چیره گردید وگری ہر چہار سو را فرا گرفت و می بینی کشیشان را
مکر را در باره مکر کشیشان ذکری در میان آوردیم و نمی دانیم که دلها از این چه اثر بپذیرند - آگاه
باشید که ما هرگز اراده نداریم که پاداش بدی با بدی کرده شود بلکه مومنان را لازم است که برایذائے انہا
صبر بورزند و بدی را که نتیجہ ہوائے انهاست با نیکی دفع بکنند و دشنام و استحقار آنان را بچشم اغماض
به بینند زیرا که خداوند بزرگ ما را در قرآن کریم برائے صبر امر فرموده و گفته که از وشاں گفتار ہائے بد
بسیار خواهید شنید و شکیبائی دراں روزگار بہتر خواهد بود۔ لہٰذا ہر کہ شکیب نگزیند او از اہل ایمان نیست ۔
پس باید که بر ایذائے کشیشاں صبر بورزید و از همچو مقابله بترسید و چوں دشنام دهند دشنام مد ہید۔

نجم الهدى
وذعر الناس نسلهم والرملان اور مدبرانہ روش نے لوگوں کو ڈرا دیا اور
وقذفوا خير الرسل ورفع الأمان۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے گالیاں
دیں اور امان اٹھ گئی ۔ پھر اس کے بعد جو شخص
فمن كان بعد ذالك لا يرى ضرورة
ایسے بندے کی ضرورت نہ دیکھے جو کسر صلیب
عبد یكسر الصليب، ويُرى الآيات کرے اور نشان دکھلاوے اور دین غریب کی
ويؤيد الدين الغريب، وكان يحار فى تائید کرے اور میرے مقابلہ میں اس کا فہم حیرت
أمرى فهمه، ويفرط وهمه، حتى لا میں ہو اور اس کا وہم بڑھ جائے یہاں تک کہ
يدرك هذا السر غور عقله، ولا اس بھید کو اس کی عقل شناخت نہ کر سکے اور اس
کے سبز کھیت میں یہ دانہ پیدا نہ ہو سکے بلکہ میری
يحب بهذا الثمر لعاع حقله، بل
نسبت اس لقب کو خیال کر کے شک میں پڑے
يرتاب بعزوتي، ويأبی تصدیق اور میرے دعوے کی تصدیق سے انکار کرے 19
دعوتي، ويضطر إلى طلب الآيات أو اور نشانوں کی طلب کے لئے یا نصوص اور
النصوص والبينات، لإزالة ما حجج بینہ کے پانی کا محتاج ہوتا اپنے شبہات 19
وادعوا الاعدائكم واستر شدوا اور ان کے لئے دعا کرو۔ اور سلطنت برطانیہ
بقية الحاشية
واذكروا طول الدولة البرطانية کا احسان یاد کرو اور رحم کرو تا تم پر رحم واشكروا و لا تكفروا ۔ وارحموا
ترحموا منه
کیا جائے ۔ منہ
۔
که مردم از حیله بہا و رفتار پر فریب انها در ہر اس اند رسول کریم را ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نا گفتنیها
گفتند و امان برخاست - با ایں ہمہ اگر کسے ہنوز ضرورت ہمچو شخصی را نه ببیند که صلیب را بشکند و
نشان نماید و تائید دین غریب بکند و در امر من سراسیمه و حیران باشد و خردش از دریافت این
راز فروماند و کشت عقل وے ایں دانہ ندہد ۔ و بر نسبت من انگشت شک گزارد و بر
تصدیق دعویم انکار دارد و برائے رفع شک و شبہت روی به نشان و نصوص آرد ۱۹
بقیہ حاشیہ و برائے دشمناں دست دعا بر فرازید و برائے آنها رشد بخواهید و احسان ہائے سلطنہ برطانیہ
یاد کنید - ناسپاسی نکنید و رحم کنید تا بر شمارحم کرده شود۔ منه

نجم الهدى
عراه من الشبهات، فها أنا قائم دور کرے۔ سو میں اس کی غم خواری کے
لمواساته كالإخوان، والبي دعوته لئے بھائیوں کی طرح کھڑا ہوں ۔ اور میں اس کی
تلبية خائف على ضجيج العطشان، دعوت کو اس طرح قبول کرتا ہوں جیسا کہ ایک
شخص پیاسے کی فریاد سے ڈر کر جلد تر اس کو جواب
وسأروى غلته بزلال البرهان وأصفى
البيان۔ وأما النصيحة التي هي منى
دیتا ہے اور میں عنقریب دلیل کے آب زلال
سے اس کی پیاس کو بجھاؤں گا اور بیان کے مصفا
بمقتضى المحبة وإخلاص الطوية ، پانی کے ساتھ اس کو سیراب کروں گا ۔ مگر میری
فهى أن لا ينهض أحد على خلافي إلا طرف سے اخلاص دل کے ساتھ یہ نصیحت ہے کہ
بصحة النية، والذى يُبارينى طالبًا كوئى شخص کوئی شخص بحجر صحت نیت کے ص بحجر صحت نیت کے اس کام کے لئے
للنصوص والحجج والأدلة، أو مُصِرًّا کھڑا نہ ہو اور جو شخص میرے مقابلہ پر اس غرض
سے آوے کہ تا مجھ سے نصوص اور دلائل طلب على طلب الآى والخوارق السماوية
فعليه أن يرفق عند المسألة، ويُراعى |
کرے یا آسمانی نشانوں کا مطالبہ کرے ۔ پس
اس پر لازم ہے کہ نرمی کے ساتھ سوال کرے
دقائق التقوى والهون والتؤدة، ولا اور تقویٰ اور آہستگی کے دقائق کی رعایت رکھے
يخرج من الأدب وحسن المخاطبة اور ادب اور حسن مخاطبت سے باہر نہ جائے کیونکہ
فإنه من عارض أهل الحق وه شخص جو ان لوگوں کا مقابلہ کرتا ہے۔
اینک جهت غمگساریش چون برادران ایستاده ام و با نگ ویرا چون شخص بگوش قبول می شنوم
که تشنه جان بلب را دیده و فریادش شنیده بتما متر زودی جاغبش می رود بیچنیں من نیز ہم تشنہ
طلب حق را ز لال راستی میدهم و با آب صافی بیان سیرابش می کنم ولیکن از روئے اخلاص
نصیحت می کنم که هیچ نفس را نمی باید که بغیر درستی نیست اقدام این امر بنماید و برابرمن بایستد تا
درباره نصوص و دلائل مسئلت بکند یا نشان آسمانی را باز به ببیند بلکه لازم که برفق و لطف و صحت
نیت بپرسد و آداب تقوی و تانی را نگهدارد و از حد ادب و گفتار نیکو بیروں نرود۔

نجم الهدى
واهل القدوس القدير، وخالف عبدا جو حق پر اور اہل اللہ ہیں اور اس بندہ کی مخالفت
اختیار کرتا ہے جو خدا سے تائید یافتہ ہے ۔ پس اس يد من الرب النصير، فمثله كمثل
کی مثال ایسی ہے کہ جیسے ایک شخص ایک بیشہ میں
رجل ولج غابة ليصطاد قسورة، وما اس غرض سے داخل ہو کہ تا ایک شیر کو شکار کرے
أعد له عدة، وإن صيد الأسود ولو حالانکہ شکار کرنے کے لئے کوئی طیاری اس نے
بالجنود أمر عسیر، فکیف اصطیاد نہیں کی اور نہ کوئی ایسا ساز وسامان اس کے پاس
آساد الله فإن لهم شأن كبير ، ہے اور شیروں کا شکار کرنا مشکل ہے اگر چہ لشکروں
کے ساتھ ہو اور خدا کے شیر کیونکر شکار کئے جائیں
لا يباريهم إلا شقى أو ضرير۔ ولا
يفترى على الله إلا أشقى الناس، ولا
ان کی تو بڑی شان ہے اور کوئی ان کے مقابل پر
بجز بد بخت یا اندھے کے نہیں آتا اور خدا پر وہ افترا
يُكذب الصديق إلا أخ الخنّاس ، وقد باندھتا ہے جو بد بخت ترین خلائق ہو اور راستباز کی
ظهرت مني الآيات، وقامت وہ تکذیب کرتا ہے جو شیطان کا بھائی ہو اور بہ تحقیق
الشهادات، ولكني أرى أكثر علماء مجھ سے نشان ظاہر ہوئے ہیں اور گواہیاں قائم
ہوئی ہیں مگر میں اس ملک کے اکثر مولویوں کو
هذه الديار قد كبر عليهم الإقرار
دیکھتا ہوں کہ انکار کے بعد اقرار کرنا ان پر
بعد الإنكار، وقد جرت سنتهم أن بھاری ہو گیا ہے اور یہ ان کا طریق ہے کہ جب
أحدا منهم إذا غلط فى الإفتاء کوئی ان میں سے ایک مرتبہ غلطی کر بیٹھتا ہے
چه آنکه با اهل حق و مردان خدا پنجه کند و با یاوری یافته پروردگار پیکار ورزد چون شخص می باشد که برائے نخچیر زدن
شیر در بیشه رود حال آنکه پیچ ساز و برگے برائے مقابلہ شیراں مہیا نکرده و نه اسلحه جنگ با خود داشته و هرگاه که
استعدادے ہم جہت صید شیر مهیا نکرده است ۔ پس چگونه جرات میکند و صید شیران بیشه با سپاه و لشکر ہم
کاری دشوار است ۔ پس شیران خدا را که شانے شگرف میدارند چگونه افگندن شان آسان باشد و هیچ کس
بجز سیاه بختی نمی پسندد که بمقابل این چنیں شیران بایستد و دروغ بر خدا بستن را جز بدترین مردم هیچ کس
روانمی دارد و غیر از برادر اهر من تکذیب راستان نمی کند هر آئینه از من نشانها صادر شده و گواهیها بروئے کار
آمده اما بسیاری از مولویان این بلا داند که اقرار بعد از انکار بر انها خیلی گران است و شیوه شان آنکه

اولد
نجم الهدى
وهوى في وهدة الأخطاء ، فشق اور خطا کے گڑھے میں گر جاتا ہے تو یہ اس کو ایک
عليه إلى آخر عمره أن يرجع إلى مشقت دکھائی دیتی ہے کہ پھر راہ راست کی
الصواب وينتهج مهجة أولى طرف رجوع کرے اور عقل مندوں کی راہ
الألباب، أو يغنى عنها الندم بعد ما اختیار کر لے یا اپنی لغزش پر کچھ ندامت پیدا ہو۔
پس ان پر افسوس کہ وہ اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے
زلت القدم، فيا حسرة عليهم۔ إنهم
لا يتقون الله ويعلمون أنهم بمرآه
اور جانتے ہیں کہ اس کی نظر کے نیچے ہیں اور
خدا تعالیٰ کی آنکھ ان کی دید بانی کر رہی ہے
ر
وتربئهم عيناه، يرون آى الله ثم لا خدا تعالیٰ کے نشان دیکھ کر پھر ایسے ہوتے ہیں
ينظرون۔ ويبلون كل عام ثم لا کہ گویا کچھ نہیں دیکھا اور ہر ایک برس آزمائے
يتوبون، وقد تمت حجة الله عليهم جاتے ہیں اور پھر توبہ نہیں کرتے اور خدا تعالیٰ کی
ثم لا يخافون۔ وإني أرى أن أكتب حجت ان پر پوری ہوگئی اور وہ نہیں ڈرتے اور
في رسالتي هذه بعض الأيات التي میں مناسب دیکھتا ہوں کہ اپنے اس رسالہ
أظهرها الله لإزالة الشبهات، لعل میں بعض وہ نشان لکھوں جن کو خدا تعالیٰ نے
الله ينفع بها بعض الصالحين شبہات کے دور کرنے کے لئے ظاہر فرمایا
ہے تا شاید اس سے اہل ایمان نفع اٹھاویں ۔
والصالحات من المؤمنين۔
ہر گاہ از اناں یکے را خطائے سر بر زند و در مغاک خطا بسر در افتد و باز بر او سخت دشوار می گردد که
میل براه راست بیار دیا پئے خردمندان را بگیر دیا اقلا بر لغزش خود کف پشیمانی بمالد ۔ وائے بر
انها که باک از خدا ندارند و نیک میدانند که او می بیند و دیده اش دید بانی انها می کند ۔ نشانہائے
خدا را می بینند و باز چنان وا نمایند که چیزی ندیده اند۔ و ہر سال ابتلائے برسر انها وارد آید و
باز نمی آیند - حجت خدا برا نها تمام شد ولی نمی ترسند ۔ ومن اکنوں قرین مصلحت می بینم کہ دریں
رسالہ بعض نشانہائے خود را تر قیم بکنم - شاید بعض طالبان حق را نفع بخشد -

فمنها أن الله تعالى بعثني على
رأس المائة، وأرسلني عند غلبة أهل
نجم الهدى
سوان نشانوں میں سے ایک نشان یہ ہے
کہ خدا تعالیٰ نے صدی کے سر پر مجھے مبعوث
فرمایا ہے اور صلیبی مذہب کے غلبہ کے وقت
الصلبان وشيوع سمر الكفارة، مجھے بھیجا ہے اور مجھے اس وقت مامور کیا ہے
وأمرني عندما استعرت جمرهم جب کہ عیسائی مذہب کے حامیوں کے کوئلے
وعلا أمرهم، وتقضت قسوسهم على بشدت بھڑک گئے اور ان کا کام اونچا ہو گیا اور
ان کے پادری عامۃ الناس پر ٹوٹ پڑے اور العامة، وفتحوا أبواب الارتداد على
بد فعل لوگوں پر مرتد ہونے کے دروازے کھول
وجوه الفجرة، وحركوا صفائحها دئے اور ارتداد کے تختوں کو اباحت کی ہواؤں
بأهوية الإباحة، وتراءت فتن مهلكة کے ساتھ ہلا دیا اور ہلاک کرنے والے فتنے
وظهر هول القيامة، ووهب لى لكسر ظاہر ہو گئے اور ہول قیامت برپا ہوا ۔ اور
خدا تعالیٰ نے مجھے کسر صلیب کے لئے وہ
الصليب معرفة لا يوجد نظيرها
معرفت عطا فرمائی کہ اس کی نظیر دوسرے
في أحد من اهل الملة، وإن كتبى |
مسلمانوں میں پائی نہیں جاتی اور میری کتابیں اس
شهادة قاطعة على هذه الخصوصية، خصوصیت پر شہادت قاطعہ ہیں اور ان سے میں
وقد أفحمت بها حماة النصرانية نے نصرانیت کے حامیوں کا منہ بند کر دیا ہے۔
از ان جمله نشانی است که خداوند بزرگ مرا بر سر صد بر پا فرمود و در وقت غلبه صلیب مرا
فرستاد و مرا در چنیں وقتے مامور کرد که زغال حامیان صلیب نیک برا فروخت و کارشاں بلندی
گرفت و کشیشان انها بر حامیان دین تاختند و بر روئے فسق منشان در ہائے ارتداد باز گشودند و
رسن بے قیدی وا باحت را خیلی در از نمودند وفتنہ ہائے بہر جا نمودار شدند و هنگامه رستخیز پدیدار شد و
خداوند عالمیان جهت شکستن صلیب مرا معرفتی کرامت فرموده که نظیرش در غیر من محال است۔
در مخصوص این باب کتب من شهادت قاطعه می باشند - بواسطه آن کتب زبان و دہان نصرانیان ۔

نجم الهدى
فما استطاعوا أن يأتوا بالمعاذير پس وہ لوگ کوئی عذر معقول پیش نہیں کر سکتے
المعقولة أو ينقضوا أحدًا من الأدلة اور نہ کسی دلیل کو توڑ سکتے ہیں اور میرا وقت
وكان وقتي هذا وقت كانت العيون ایک ایسا وقت تھا کہ نہایت بے قراری سے
فيها مدت إلى السماوات من شدّة آنکھیں آسمان کی طرف لگی ہوئی تھیں ۔ کیونکہ
الكربة، بما أضل الناس أهل الدجل ابل وجل نے جہاں تک ان کے لئے ممکن تھا
بكل ما أمكن لهم من الأطماع طمع اور دھوکہ دینے سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔
والاختضاع والخديعة۔ ثم مع پھر با وجود اس کے اس زمانہ میں مسلمانوں
ذالک کثر التشاجر في هذا الزمان میں نہایت درجہ کا اختلاف واقع ہے اور کوئی
بين الأمة، وما بقى عقيدة إلا وفيه اليسا عقیدہ باقی نہیں رہا جس میں مسلمانوں
اختلاف و نزاع فى الفرق الإسلامية کے فرقوں میں اختلاف اور نزاع نہ ہو اور
واقتضت الطبائع حَكَمًا ليحكم لوگوں کی طبیعتوں نے ایک حکم چاہا جو عدل
بالعدل والنصفة، فحكمنی ربّی اور انصاف سے فیصلہ کرے سو خدا تعالیٰ نے مجھے
وأراد أن يرفع إلى مشاجراتهم حكم مقرر فرمادیا تا کہ ان کے اختلافات کے
را یکسر بر بسته ام و در قدرت انها نمانده که عذرے معقول در پیش آرند یا حجتے را از حجت ہائے من بر شکنند ۔
وایس وقت وقتی بوده که دیده با از بس بے تابی منتظر آن بودند زیرا کہ اہل دجل و فریب هر قدر ممکن بود از
راه فریب و آز فزائی مردم را از راه بردند ۔ علاوہ ازاں در این زمان خود درمیانہ فرقہ ہائے اہل اسلام
جنگ و جدل و دار و گیر و پیکار از پایان در گذشته عقیده نمانده که در نز د فرقه از فرق اسلام اختلاف و نزاع
دراں نباشد - لا جرم طبیعت با بصد جان حکمی را آرزو کردند که بعدل و نصفت درمیانہ ایں ہمہ اختلافات
نور را از ظلمت ممتاز ساز دلهذا خداوند بزرگ مرا حکم مقرر فرمود تا مرافعہ ہمہ قضیہ ہائے اختلافات

نجم الهدى
وأقضي بينهم بالحق والمعدلة۔ إن مقدمات میری طرف رجوع کئے جائیں اور
میں ان کا فیصلہ کروں ۔ اور اس میں فکر کرنے
في هذا لآية لقوم متفكرين بل هي من
والوں کیلئے نشان ہے بلکہ تدبر کرنے والوں
أعظم آي الله عند حزب متدبّرين۔ کے نزدیک یہ سب نشانوں سے بڑا نشان ہے۔
ومن آياتي أنه تعالى وهب لي |
اور میرے نشانوں میں سے ایک یہ ہے
ملكة خارقة للعادة في اللسان كه خدا تعالیٰ نے عربی زبان میں ایک ملکہ
بیہ
العربية، ليكون آية عند أهل الفكر خارق عادت مجھے عطا فرمایا ہے تا کہ فکر کرنے ﴿۲۰﴾
والفطنة۔ والسبب في ذالک والوں کے لئے وہ نشان ہو اور اس کا سبب یہ
أني كنت لا أعلم العربية إلا ہے کہ میں بجز اندک اور حقیر شد بود کے جس
طفيفا لا تُسمى العلمية، فطفق کو علمیت نہیں کہہ سکتے عربی نہیں جانتا تھا ۔
العلماء يقعضون ويكسرون عود پس علماء نے می لماء نے میرے علم کی لکڑی کو خم دینا اور
خبری و مخبرتی، ویتزرون على توڑنا چاہا اور میرے علم کی عیب گیری اور نکتہ چینی
علمی و معرفتي، ليبرون العامة | شروع کی تاکہ عوام کو مجھ سے اور میرے سلسلہ
مني ومن سلسلتي۔ وشهروا سے بیزار کر دیں اور اپنی طرف سے یہ
شال در پیش من بشود و من قول فیصل درباره آنان امضا بکنم ۔ در ایں نشانی است جهت آنا نکہ اندیشہ
کنند بلکه نزد کسانی که فکر می کنند نشانی بزرگتر ازین نیست۔
و از جمله نشانها این است که خداوند کریم مرا مهار تے فوق العاده در زبان عربی کرامت فرموده تا اهل فکر و
زیر کی را نشانے بزرگ باشد اصل راز آنکه من از لسان عرب جز از مایه اند کے کہ براں لفظ علم راست نمی آید ۲۰
در دست نداشتم و علمائے ایس بلاد در دنبال آن برآمدند که چوب علم مرا بخمانند و بشکنند و علم مرا عرضه خرده گیری
ساختن گرفتند بقصد آنکه در دلہائے عامه مردم از من و از طریق من بیزاری پیدا کنند و باآواز دهل نعره ها زدند

نجم الهدى
من عندهم أن هذا الرجل لا يعلم شهرت دے دی کہ یہ شخص عربی کا ایک صیغہ بھی
صيغة من هذه اللسان، ولا يملک نہیں جانتا اور اس سونے میں سے ایک ریزہ کا
قراضة من هذا العقيان ۔ فسألت الله بھی مالک نہیں ۔ پس میں نے جناب الہی میں
أن يُكملني في هذه اللهجة، دعا کی کہ وہ مجھے اس زبان میں کامل کرے اور
ويجعلني واحد الدهر في مناهج اس کی بلاغت فصاحت میں مجھے بے نظیر بنادے
البلاغة۔ وألحت عليه بالابتھال اور میں نے نہایت عاجزی اور تضرع سے اس
والضراعة، وكثر إطراحي بين دعا میں الحاح کیا اور جناب الہی میں گرا اور
يدى حضرة العزة، وتوالى سؤالی گڑ گڑایا اور صدق ہمت اور اخلاص جان اور
بجهد العزيمة وصدق الهمة كوشش بلیغ کے ساتھ اس سوال کو بار بار جناب الہی
وإخلاص المهجة۔ فأجيب الدعاء میں کیا ۔ پس دعا قبول کی گئی۔ اور جو میں نے
وأُوتيت ما كنت أشاء ، وفتحت لی چاہا تھا وہ مجھے دیا گیا۔ اور عربیت کے
قد جاء في الأثار و تواتر فی آثار اور اخبار میں تواتر سے یہ بات
الاخبار ان المسيح الموعود والمهدی آچکی ہے کہ مسیح موعود اور مہدی معہود کا
المعهود قد ركبت نسمته من الحقيقة وجود حقیقت عیسویہ اور ماہیت محمد یہ
العيسوية والهوية المحمدية شطر سے مرکب ہے کوئی جز اس کا
که این کس از لسان عرب نا بلد محض می باشد وازیں زرریزه را هم در دست ندارد۔ ناچار
از جناب الهی درخواستم که مرا مہارتے در ایں لسان کرامت بفرماید و در فصاحت و
بلاغت مرا یگانه زمانه بسازد و در این دعا سوز و گداز و در دو نیاز را از حد درگز را نیدم و
بر خاک آستانه اش بر وفتادم و از صدق همت و عزم صمیم این مسئلت را پیا پے عرض کردم
تا آنکہ دُعائے من بموقع قبول جا گرفت و آنچه خواستم مرا دادند ۔ و ڈر ہائے
حمد در آثار و اخبار تواتر اندکور است که وجود مسیح موعود و مهدی معهود از حقیقت عیسویه و ماهیت محمد یه ترکیب و تخمیر یافته است۔

أبواب نوادر العربية واللطائف
نجم الهدى
نوادر اور لطائف ادب کے دروازے
میرے پر کھولے گئے یہاں تک کہ میں نے
الأدبية، حتى أمليت فيها عربی میں کئی نو طرز رسالے اور بلاغت
رسائل مبتكرة وكتبا محبّرة، ثم سے آراستہ کتابیں تالیف کیں ۔ پھر
من ذالك وشطر من هذا ۔ اور کوئی جز اس کا اس میں موجود ہے اور بعض
بعض کے مقابل پر واقع ہیں اور دونوں کی
بقية الحاشية
يه حاشيه
والبعض لبعض اخر حاذا ۔ و
روحانیت اس کے وجود میں سرایت کرنے والی
روحانيتهما سارية في وجوده ۔ بل |
ہے بلکہ وہ روحانیت اس کے ہیزم کی آگ ہے
انما هي نار وقوده ظهر تافيه على |
اور دونوں اس میں بطور بروز ظاہر ہوئی ہیں اور
طور البروز ۔ و هما بوجوده
اس کے وجود کا وہ بھید ہیں اور محمدی نشانوں میں
كالسر المرموز ۔ وكان من الشيون سے ایک بلاغت تھی جیسا کہ قرآن شریف اس
المحمدية بلاغة الكلام۔ كما اشار |
کی طرف اشارہ فرما رہا ہے۔ پس مسیح موعود کوظلتی
طور پر وہ نشان عطا کئے گئے تا کہ اس کی طبیعت
اليه اعجاز كلام الله العلام۔ فاعطى
منه حظ للمسيح الموعود۔ ليدل اس کمال سے خالی نہ ہو کیونکہ محروم ہونا ظل کی
على الظلية واتحاد الوجود۔ لئلا شان سے بعید ہے۔ پس مسیح موعود نے اس پاک
يكون طبيعته فاقدة لهذا الكمال۔ درخت سے تا زہ وتر میوہ پایا اور نبوت کی ظلیت
فان الحرمان لا يليق بشان الظلال۔ نے اس کو اپنے پانی میں ڈھانک لیا جیسا کہ امت
فوجد غضا طريا من هذه الشجرة کے کاملوں کی شان ہے اور اسی طرح اس نے
الطيبة۔ وغمره ماء ظلية النبوة كما حضرت عیسی علیہ السلام کے کمالات بطور ورثہ
لطائف عربیت و نوادرش بر روئے من باز کردند ۔ چنانچہ رسالہ ہائے چند بطرز نو و پر از فصاحت در لسان تازی تالیف دادم
پارہ ازیں و بہرہ ازاں در وے موجود پاره با پاره در برابر ایستاده و روحانیت هر دو بوجودش در گرفته
بلکہ آں روحانیت بیزم آتش اوست و آن هردو بروز در دی ظاہر و راز نهان وجوداوی باشند ۔ از
نشانہائے محمدی شان بلاغت هم بوده چنانچه اعجاز قرآن کریم اشاره به آن کرده است۔ پس

·

آج 10 میں سے 10 باقی