نجم الہدیٰ

حصہ 8

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نجم الهدى
وحان أن يرحم الله الضعفاء وہ وقت آگیا کہ خدا تعالیٰ ضعیفوں پر رحم کرے
ويجبر ضيق أمورهم اور ان کی تنگیوں اور ول اور تکالیف کا تدارک کرے
ويخرجهم من قبورهم۔ وقد اور ان کو قبروں میں سے نکالے اور
بقية الحاشية
المفاسد الموجودة۔ و لا يتوجه اصلاح کے لئے آتا ہے۔ اور اس بدی کی
الا الى قلع ما كبر من السيئات بیخ کنی کی طرف متوجہ ہوتا ہے جو پھیلی
الشايعة۔ ومن المعلوم ان
الفساد العظيم في هذا الزمان
هو فتنة اهل الصلبان۔ وهو
الذي اهلك كثيرا من اهل |
البراري والبلدان۔ فوجب ان
يأتي المجدّد على رأس هذه |
المائة لهذا الاصلاح و يكسر |
الصليب و يقتل خنازير
الطلاح۔ و من يكسر الصليب |
قيه حاشيه
ہوئی بدیوں میں سے بڑی بدی ہو اور یہ
معلوم ہے کہ اس زمانہ میں فساد عظیم صلیبی
کارروائیوں کا فساد ہے ۔ اسی فساد نے
بہت سے بیابانی اور شہری لوگوں کو ہلاک
کیا ہے ۔ پس یہ امر واجب ہے کہ مجدد
اس صدی کا اس اصلاح کے لئے آوے
اور بموجب منشاء احادیث کے کسر صلیب
اور قتل خنازیر کرے ۔ اور جو شخص
فهو المسيح الموعود ۔ ففكّر كسر صلیب کرے وہی مسیح موعود ہے ۔
ايها الزكي المسعود۔ منه
پس اس امر کو اے سعید آدمی سوچ ۔ منہ
مردم را نعل در آتش کرده و وقت آں آمد ہ کہ خدائے مہربان نا تو انان
را در یابد و تنگی ایشان بفرانی برگرداند واز گور ہاشاں بروں کند
سیخ آن بدی می آرد که بزرگ ترین بدی ہائے آں وقت باشد ۔ پوشیده نیست که شر بزرگ در این
زمان فتنه صلیب است که بسیاری را از اہل بیابان و شهر ها بر خاک ہلاک نشاندہ۔ لہذا لازم آنکہ
بر سر ایں صد مجد دے برائے اصلاح ایں خرابی ہا بیاید و صلیب را بشکند و خنزیران را بکشد و آن که
کارا و شکستن صلیب است همان مسیح موعود است - منه
بقیه حاشيه

نجم الهدى
تعنى المنتظرون لأجل المسيح مسیح کی انتظار کرتے کرتے لوگوں نے بہت رنج
النازل، وديسوا تحت النوازل اٹھایا ہے اور حوادث کے نیچے کچلے گئے ہیں اور
انتظار کرتے کرتے لوگوں کی آنکھیں پک گئیں
وارمدت عين المنتظرين ۔ أيها
اے بزرگو! اور شریفو! خدا تم پر رحم کرے اور اپنے
السادات والشرفاء ! رحمكم الله
پاس سے تمہیں روشنی عطا فرمادے ۔ نظر کرو اور
وأتاكم منه الضياء۔ انظروا وكرّروا دوبارہ دیکھو اور خوب غور کرو۔ کیا یہ خدا تعالیٰ کا
النظر وأمعنوا أليس من وعد الله أن وعدہ نہیں ہے کہ وہ مسیح موعود کو صلیبی زلزلوں
ينزل المسيح عند الزلازل الصليبية، فيقبل کے وقت میں نازل کرے گا اور پھر وہ مسلمانوں
على المسلمين إقبال الرحمة والنصرة پر رحمت اور مدد کے ساتھ متوجہ ہوگا اور اپنی عطا
ان پر پوری کرے گا اور اپنے قول کی سچائی
ظاہر فرمائے گا اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ
پادری لوگ کیونکر اپنے مقاصد پر کامیاب ہو
غلبوا على أمورهم، وقلبوا الأرض گئے ہیں اور زمین کو اپنے ظہور کے ساتھ زیروز بر
بظهورهم۔ وطال عليهم الأمد، کر دیا ہے۔ اور ان کی کارروائی پر بڑی مدت
فأين ذهب ما وعد الصدوق الصمد ؟ گزرگئی ہے پس اس سچے خدا کا وعدہ کہاں گیا
ويجزل لهم الله طوله ويتم قوله بالفضل
والمنة؟ وتعلمون أن القسوس كيف
مردم در انتظار مسیح زحمتها کشیده و در زیر بلا با پائمال گردیده و چشمها در راهش سفید گشته
اند ۔ بزرگان و کلانان خدا نظری در شما بکند و نورے به شما به بخشد - اندیشه بفرمائید و
سگالشها در کار بکنید آیا وعده الهی نبوده که مسیح را در هنگام قوه صلیب فرود دفرستند و رحم و فضلش
یا رو یا ور مسلمانان بگردد و نعمت خود را برایشان اتمام کند و راستی گفتار خود را بظهور بیارد - بر شما
پوشیده نخواهد بود که کشیشان در کار خود کامیاب و شاد کام گردیده و زمین را بظهور خود زیروز بر
نموده اند و مدتی در از ابقا بر کار روائی انها شده اکنون چه شد وعدہ آں خدائے صادق ۔

نجم الهدى
وترون أن أفواجا من المسلمین اور آپ لوگ دیکھتے ہیں کہ ہزار ہا مسلمان مرتد
ارتدت وخرجت من هذه الملة، هو کر دین اسلام کو چھوڑ گئے ہیں ۔ پس سوچ لو کہ
ففكروا أليس هذا رزئية عظمى على
کیا یہ نہایت بڑی مصیبت ہمارے دین محمدی پر
نہیں ہے پھر انہوں نے علاوہ بد مذہبی پھیلانے
الشريعة المحمدية؟ ثم مع ذالك کے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں بھی دیں
سبوا نبينا المصطفى، وطعنوا في
اور ہمارے دین اسلام پر اعتراض کئے اور ہجو کی
ديننا وبلغوا الأمر إلى المنتهى اور بات کو انتہا تک پہنچا دیا۔ کیا خدا نے ان کو
أمكنهم الله منا وما مكننا من العدا؟ ہمیں دکھ دینے کیلئے موقعہ دیا اور ہمیں نہ دیا ۔
تلك إذا قسمة ضيزى۔ وإن كنتم پس یہ تقسیم تو ٹھیک ٹھیک نہ ہوئی اور اگر آپ
لوگ اور مصیبتوں کے منتظر ہیں پس بجز انا الله
کے اور کیا کہیں ۔ کیا آپ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ
اسلام بکلی معدوم ہو جائے اور اسلام اور
الإسلام كل الانعدام ولا يبقى اسمه | آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں نام و
ولا اسم نبينا خير الأنام؟ ثم يظهر نشان نہ رہے ۔ پھر مسیح موعود ملت اسلام کے فنا
المسيح بعد فناء الملة و اختلال ہونے کے بعد اور نظام دین کے خلل پذیر ہونے
شما می بینید ہزاراں مسلمانان جامه ارتداد در بر کرده اند - انصافاً بگوئید بلائے بزرگتر از این بر دین محمدی
چه خواهد بود۔ ازیں گزشتہ نبی کریم مارا (صلی اللہ علیہ وسلم ) را دشنام دهند و دین متین ما را هدف
اعتراضات سازند وذم و هجا کنند و کار از حد گذرانیدند - آیا خدار یسمان ایشان را دراز کرده و بر سر ما مسلط
گردانیده که از دست انها رنج و آزار یا بیم - بخدا این تقسیم که خوب نیست و اگر شما در انتظار مصیبت ہائے
بزرگتر از این نشسته اید ما بجز از استرجاع چه گوئیم - آیا شما آرزو دارید اسلام بکلی از هم بپاشد واثرے
از اسلام و ازان ذات خیر الانام ( علیہ الصلوۃ والسلام ) در دنیا نماند و مسیح بعد از فنائی مله اسلام
تنتظرون مصائب أخرى فإنا لله على
هذا الرأى والنهى أتريدون أن ينعدم |

نجم الهدى
النظام، وأنتم تقرء ون أن الملة لا ترى کے پیچھے ظاہر ہو اور آپ لوگ کتابوں میں
يوم الزوال بالكلية، ولا تنفك منها پڑھتے ہیں کہ ایسے زوال کا دن اسلام پر کبھی نہیں
آثار القوة والشوكة۔ وبينما هي كذالك آئے گا اور شوکت اور قوت کے علامات کبھی اس
فينزل المسيح المجدد على رأس سے علیحدہ نہیں ہوں گے اور اسلام اسی حالت پر
ہو گا کہ مسیح موعود صدی کے سر پر نازل ہو جائے
المائة، وهو يأتي حكما وعدلا
ويقضى بين الأمة۔ فيجمع السعداء |
على كلمة واحدة بعد افتراق المسلمين |
وآراء مختلفة۔ وأسماء هذا المجدد
گا اور وہ حکم عدل ہو کر آئے گا اور امت کے
اختلاف دور کرے گا اور سعید لوگوں کو بعد
اختلافات کے ایک کلمہ پر جمع کر دے گا ۔ اور
اس مجدد کے تین نام ہیں جو احادیث صحیحہ میں
ثلاثة وذكرها في الأحاديث بتفریح مذکور ہیں یعنی حکم اور مہدی اور مسیح
الصحيحة صريح: حكم و مهدی اور جیسا کہ روایت کیا گیا ہے حکم کے نام
۔ أما الحكم فيما روى أنه کی یہ وجہ ہے کہ مسیح موعود امت کے اختلاف
يخرج في زمن اختلاف الأمة، فيحكم کے وقت میں ظاہر ہوگا اور ان میں اپنے
بينهم بقوله الفصل والأدلة القاطعة۔ قولِ فیصل کے سا کے ساتھ وہ حکم دے گا جو قریب
وعند زمن ظهوره لا توجد انصاف ہوگا اور اس کے زمانہ کے وقت میں کوئی
ومسيح۔
د
شدن شیرازه دین جلوه گر بشود و شما در کتب می خوانید که مثل این روز سیاہ ہرگز بہرہ اسلام نخواہد
بود و علامات شوکت و صلابت ابداً از وے منقطع نخواهد گشت ۔ ہم درایں اثنا مسیح موعود بروز کند و او
حکم عادل باشد و اختلافات را از میانه امت رفع ساز دو فرخنده بختان را بعد از پراگند گیها بر یک
کلمه جمع آرد و آن مجد دراسه نام است که در احادیث صحیحه به تصریح مذکور است یعنی حکم و مهدی و مسیح ۔
از قرار روایت حکم بجهت آن است که مسیح موعود در وقت خلاف امت نازل شود و با قول فصل
در میانه اختلافات حکمی کند که قرین انصاف باشد در آیا ہے کہ او ظہور فرماید جملہ عقائد

نجم الهدى
عقيدة إلا وفيها أقوال، فيختار القول | عقیدہ ایسا نہیں ہو گا جس میں کئی قول نہ ہوں ۔
الحق منها ويترك ما هو باطل پس وہ حق کو اختیار کرے گا اور باطل اور گمراہی کو
وضلال۔ وأما المهدى فبما روى أنه چھوڑ دے گا اور مہدی کے نام کی وجہ جیسا کہ
لا يأخذ العلم من العلماء ، ويُهدى من روایت کیا گیا ہے یہ ہے کہ وہ علم کو علماء سے
لدن ربه كما كان سُنّة الله بنبيه نہیں لے گا اور خدا تعالیٰ کے پاس سے ہدایت
محمد خير الأنبياء ، فإنه هُدى پائے گا جیسا کہ اللہ جل شانہ نے اپنے نبی
وعلم من حضرة الكبرياء ، وما محمد صلى اللہ علیہ وسلم کو اسی طریق سے ہدایت دی۔
كان له معلم آخر من غير الله ذى اس نے محض خدا سے علم اور ہدایت کو پایا۔ اور
العزة والعلاء۔ وأما المسيح فيما مسیح کے نام کی وجہ جیسا کہ روایت کی گئی ہے
روى أنه لا يستعمل * للدین یہ ہے کہ وہ دین کی اشاعت کے لئے تلوار
المراد من لفظ المسيح كما جاء في مسیح کے لفظ سے مراد احادیث کے رو سے دو مسیح
الحديث الصحيح مسيحان۔ مسیح قاسط خارج ہیں۔ ایک مسیح ظالم آخری زمانہ میں آنے والا اور ایک
في آخر الزمان۔ و مسیح مقسط فی ذالک مسیح عادل اسی زمانہ میں آنے والا۔ پس وہ شخص جو ردی
الاوان۔ فالذي يرجى امره بالاسباب الردية - طریقوں سے کام چلاتا اور زمین کی ہر ایک نا پا کی کو
الارضية ويمسح كل عذرة الارض بالحيل ذلیل حیلوں کے ساتھ چھوتا اور طرح طرح کی تحریف
دست زده اقوال متعدده خواهند بود - لا جرم اوحق را از میانه اختیار و باطل وضلال را ترک بکند و بر حسب روایت مهدی
بسبب آن است که علم را از علماء نگیر دبل بلا توسط احدی از خدا ہدایت یا بد همچنانکہ نبی خودمحمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم ) را
ہدایت فرمود و اواز خدا مشرف به الهام و مکالمه تعلیم داده شود و وجه اهمیت برطبق روایت آنکه او در اشاعت امر دین
از قرار احادیث لفظ مسیح بر دو تن اطلاق یافت مسیح بیدادگر که در آخر زمان پیدا شود و دیگر مسیحی دادگر کہ ہمدراں زماں
ظهور فرماید - خلاصه آنکه از طریقہ ہائے برکار بگیر دو ہر گونہ ناپاکی و گندگی زمین را با حیلہ ہائے فرومایہ دست کند و

نجم الهدى
سيوفا مشهرة ولا أسنة مدربة بل يكون اور نیزہ سے کام نہیں لے گا ۔ بلکہ تمام مدار ۱۷
مداره على مسح بركات السماء، اس کا آسمانی برکتوں کے چھونے پر ہو گا
وتكون حربته أنواع التضرعات اور اس کا حربہ قسم قسم کی تضرع اور دعا
الدنية۔ ويستعمل انواع التحريف ۔ اور مکر اور تلبیس اور فریب سے کام لے گا۔
بقية الحاشية
والمكائد والتلبيس والخدعة ويؤيد اور تمام قسم کے دجل اور فسق سے باطل کی
تائید کرے گا۔ پس وہ مسیح دجال ہے اور کام
اس کا تزویر اور گمراہ کرنا ہے۔ مگر جو شخص اپنا
ہر ایک امر خدا تعالیٰ کے سپرد کرے گا اور قطع
الباطل بسائر اقسام الدجل والدنس
والتمويه والتعظيه۔ فهو المسيح الدجال
و امره التزوير و تزيين الباطل
والاضلال۔ والذي يفوض كل امره
الى حضرة الكبرياء ۔ ويقطع الاسباب |
ويبعد منها ويعكف على الدعاء۔
اسباب کر کے دُعا پر زور ڈالے گا ۔ اور
اسباب سے مسبب کی طرف دوڑے گا
ويسعى من الاسباب الى المسبب |
یہاں تک کہ اپنے تو گل کے ساتھ آسمان کی
حتى يمسح بتوكله اعنان السماء۔
سطح کو چھولے گا یہ مسیح صدیق ہے۔ اور اس
فذالك هو المسيح الصديق۔ و امره
تائيد الحق وكلما ينجو به الغريق۔ کا کام حق کی مدد کرنا اور غریق کو بچانا ہے۔
والمسيح اسم مشترك بينهما اور مسیح کا لفظ دو چیزوں میں مشترک ہے۔
کار از سیف و سنان نگیر دبل جمله کاروبار او بسته بر مسح برکات آسمانی باشد و حربہ او دعا ہائے گوناگون وے
ہر نوع تحریف ونگر و تلبیس و فریب در کار آورد و هر رنگ دجل و زور و دروغ و حقه بازی از ۱۷
بہر رواج دادن ناراستی صرف نماید - آن مسیح دجال است و کارا و فریبیدن و از راه بردن
و آراستن دروغ است ولیکن شخصی که جمله امر خویش بخدا بسپارد و از اسباب بریده همهٔ
ہمت بر دعا بگمارد و از اسباب روی به سبب ساز بیار دحتی که از کمال تو کل بر سطح آسمان
بقیه حاشيه

نجم الهدى
والدعاء۔ فاشكروا الله أنه موجود فی ہوگی ۔ پس خدا تعالیٰ کا شکر کرو کہ وہ تمہارے
زمانہ اور تمہارے ملک میں موجود ہے اور وہی زمنكم وفي هذه البلدان، وأنه هو |
تو ہے جو اس وقت تم سے کلام کر رہا ہے اور یہ
الذي يكلمكم في هذا الأوان، وهذا
وہ دن ہے جس میں برکات نازل ہو رہے ہیں
يوم تنزل فيه البركات، وتظهر اور نشان ظاہر ہو رہے ہیں اور ایمان کا مسافر
الآيات، ويعود الإيمان الغريب إلى اپنے وطن کی طرف رجوع کر رہا ہے اور اس
موطنه، ويخرج لؤلؤ العلم من معدنه كے معدن سے علم کے موتی نکل رہے ہیں ۔ یہ
وہ دن ہے جس سے کفار کے دلوں میں دھڑ کا
بیٹھ گیا ہے اور غلبہ رقت کی وجہ سے ابرار کی
آنکھوں سے آنسوؤں کے چشمے ظاہر ہو
رہے ہیں ۔ یہ دن غافلوں کے جاگنے کا دن
الغافلين، ورقة المتيقظين۔ و اور جاگنے والوں کی رقت قلب کا دن ہے۔
مسيح العالى ومسيح تحت الثرى ۔ وسمى : آسمان کا مسیح اور زمین کا مسیح - منه
هذا هو اليوم الذي توجست منه
قلوب الكفار، وانبجست رقةً عيون
عيون الأبرار، وهذا يوم تقيظ *
بقية الحاشية
المسيح الصديق عيسى۔ لما عيس من بطشة |
القوم كابن مريم امام الهدى۔ وعيس من جور
السلطنت مع الضعف والمسكنة وتهاويل
اخرى۔ منه
بقیه حاشيه
خواهد بود خدا را شکر بجا آرید که او در ملک شما و در میانه شما موجود و همان است که با شما تکلم می کند و ایں
روز بیست که برکات در آن نزول می فرماید و نشانها آشکار می شود و ایمان غریب بوطن خود باز پس می آید و
کان وے در علم بیرون می دهد ۔ ایس روزی است که خفقا نے ازاں در دل کفار راه یافته و دیده پاکان از
کمال رفت چشمہ ہائے سر اشک روانه ساخته اند امروز روز بیداری غافلان و رقت بیداران و روز قبول
دست بساید او مسیح صدیق و کارا و تائید حق در پانیدن غریق است و لفظ مسح بر مسیح آسمان و سح زمین هر دو
اطلاق سے یا بد ۔ منہ
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے تیقظ “ ہونا چاہیے۔ ترجمہ سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ ( ناشر )

نجم الهدى
هذا يوم القبول والردّ من رب اور یہ دن قبول اور رڈ کا دن ہے ۔ اس میں
العالمين۔ أما الذين قبلوا فتری قبول کرنے والوں کے منہ کشادہ اور خنداں
وجوههم متهللة مستبشرة عارفة، اور پہچاننے والے ہیں اور رد کرنے والوں
وأما الذين ردوا فوجوههم كالحة كى منه ترش اور بدشکل اور نا شناس ہیں اور
دميمة مستنكرة، وكل يرى ما جس نے صادق کے پاس آکر اُس کی تصدیق
كسب في هذه والآخرة۔ فمن جاء کی اس نے نئے سرے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
الصادق مصدقا فقد صدق الرسول کی تصدیق کی اور اپنے امر متفرق کو جمع کر لیا
مجددا وجمع شملا مبددا، ومن اور جس نے اعراض اور انکار کر کے صادق
أعرض عن الصادق فعصى نبي الله وما کی تکذیب کی وہ شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
بالى التهدد۔ وما أقول من تلقاء كا نا فرمان ہو گیا اور کچھ نہ ڈرا۔ یہ میرا قول نہیں
نفسي بل هذا ما قال ربى وأكد بلکہ یہی خدا تعالیٰ نے تاکید فرمایا ہے۔ میرے
القول وشدّد۔ ابتليت ببعثتی جموع مبعوث ہونے کے ساتھ تمام زاہد اور عابد آزمائے
الزهاد والعباد، ولا يعرفني إلا گئے اور مجھے وہی دل جانتے ہیں جو بدلائے
ورڈ است - آنانکه پذیرفتند روی ہائے شان درخشان و خندان و شناسا استند وروی ہائے سر باز زنان
ترش و زشت و نا شناسا استند هر که در نز د صادق آمد و صدقش را پذیرفت او از نو تصدیق
رسول کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) کردو امور پریشان خود را فراهم آورد و آنکه از گردن کشی و انکار کمر بر
تکذیب صادق بر بست او گردن از فرمان رسول کریم به پیچید و بیمی در دل نیاورد۔ ایس گفتار ہوائے من نیست
بل گفتار تاکیدی پروردگار است۔ همه زاهدان به سبب بعثت من آزموده شدند و مرا می شناسد مگر دلہائے

نجم الهدى
قلوب الأبدال والأوتاد، وأما گئے اور مستقیم کئے گئے ۔ مگر اس ملک کے اکثر
علماء کا دل مر گیا اور خدا نے اُن کا نور ہدایت علماء هذه البلاد فماتت قلوب
اور زیر کی چھین لی۔
أكثرهم وبعدوا من السداد
وذهب الله بنور هدايتهم وضياء
درايتهم، وتركهم كالمخذولين۔
يكفرون ولا يعرفون من يكفرونه مجھے اکثر کافر کہتے ہیں اور نہیں جانتے کہ کس
ويعمهون، ويُعرضون عن الحق ولا کو کہہ رہے ہیں اور حق سے منہ پھیرتے ہیں
يقبلون، ويرون آيات الله ثم لا اور قبول نہیں کرتے اور خدا تعالیٰ کے نشان
دیکھتے ہیں اور پھر ہدایت نہیں پاتے اور مجھے
يهتدون۔ يسبوننی و پشتموننی |
گالیاں دیتے ہیں اور میری بیخ کنی کے لئے ہ
ويسعون لإجاحتى ويمکرون کوشش کرتے اور منصوبے بناتے ہے ہیں اور مجھ
ويسخرون منی و من جماعتی سے اور میری جماعت سے ٹھٹھا کرتے اور
وبسوء الألقاب ينبزون، وسيعلم بڑے بڑے کا نام رکھتے ہیں اور عنقریب ظالم
الذين ظلموا أي منقلب ينقلبون ۔ لوگ جان لیں گے کہ کہاں پھیرے جاتے ہیں۔
که تبدیل و استقامت در انها جا گرفتند بسیاری از علمائے ایس بلا د دل شال مرده و از راستی دور افتادہ
و خدا نور ہدایت وزیر کی را از انها باز گرفته و از یاری و یاوری انها دست باز کشیدہ کا فرمی گویند ونمی دانند
کرا کافر می گویند و سرگردانیها می کشند و از قبول حق گردن می کشند و نه می پذیرند خدا را نشانها می بینند
و دیده واز نمی کنند ۔ درباره من بد می گویند و از پیے از پا در آوردنم تکاپو ها کنند و بر من و گروه من خنده ها
زنند و به نامهائی بد یاد آرند دور نیست که ستمگران بدانند که سر انجام کارایشان چه خواهد بود۔
حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے برے برے “ ہونا چاہیے۔ متن اور فارسی ترجمہ سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ (ناشر)

نجم الهدى
ثم اعلموا يا جموع كرام أنى پھر اے بزرگوں کے گروہ آپ لوگوں کو
الهمت مذ أعوام، وأمرت من ربّ معلوم ہو کہ مجھے کئی سال سے الہام ہو رہا ہے۔
أُظهر على خواص و عوام اور میں اس بات کو عام و خاص پر ظاہر کرنے
علام أن أظهر ۔
کے لئے حکم کیا گیا ہوں کہ وہ مسیح صدیق جس أن المسيح الصديق الذي وُعِد
کے اترنے کے لئے اس امت کو وعدہ دیا گیا
نزوله لهذه الأمة عند شيوع فتن حماة الصليب والكفارة، هو هذا ہے کہ وہ صلیبی فتنوں کے شائع ہونے کے وقت
العبد الذي بعث على رأس المائة۔
اترے گا وہ یہی بندہ ہے جو صدی کے سر پر
مبعوث کیا گیا اور حکم کیا گیا ہے کہ تا خدا تعالیٰ
وأُمِرَ أن يتم حجة الله على أهل کی حجت اہل صلیب پر پوری کرے اور دلائل
الصلبان والفدية، ويكسر غلوهم قاطعہ کے ساتھ اُن کے غلو کو توڑے اور تمام
بالأدلة القاطعة، ويُقوّى بالآيات كفار كا قطع عذر کرے اور جو لوگ بے تو شہ ہو
أمر الملة، ويقطع معاذير الكفرة، رہے ہیں ان کو متاع جدید عطا فرماوے اور
ويأتي بمتاع جديد للمقوين۔ خدا کے ڈھونڈ نے والوں کو خوشخبری دے یعنی
ويبشر للطالبين الذين يطلبون ان لوگوں کو جو خدا تعالیٰ کی رضا مندی کی راہوں
مرضاة ربهم ويحبّون خاتم النبیین کو ڈھونڈتے ہیں۔ اور جناب خاتم الانبیاء
جماعت بزرگاں بدانید که چندیں سال است من تشریف الهام یافته ام و ما مورم با بینکه
بر خاص و عام اظهار آنرا بکنم که آن مسیح صدیق که نزولش برائے این امت در وقت فتنہ ہائے
حامیان صلیب موعود است من بنده هستم که بر سر صد مبعوث شده ام و ما مورم بایں کہ حجت خدا بر
پرستاران صلیب اتمام بکنم و بنیاد غلوا انها را با دلائل قاطعه از پا در آرم و امر ملت را با نشانها استوار
بنمایم و هر گونہ بہانہ ہائے کافران را از سر ببرم و بے نوایان را برگ و ساز نو بهمرسانم و
جو بندگانے را مژده رسانم که راه رضائے پروردگار را جویند و خاتم النبین را دوست دارند

نجم الهدى
عليه صلوات الله والملائكة وأخيار صلى اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اس نبی پر
الناس أجمعين۔ وقد سبق البيان منى |
خدا اور اس کے فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی
طرف سے درود ہو۔ اور میں پہلے لکھ چکا ہوں کہ
أن هذا الوقت وقت ظهور المسيح
یہ وقت مسیح موعود کے ظہور کا وقت ہے اور
الموعود، وقد تمت كلمة ربنا صدقا ہمارے رب کی بات صدق اور سچائی سے پوری
وحقا وأوفى بالعهود وكيف لم ہوگی اور اُس نے اپنے عہدوں کو پورا کیا اور کس
يعرف وقد طال أمد الانتظار، وظهر طرح پورا نہ کرتا اور اس کے وعدے کی مدت
كل ما ورد من الآثار، وقد مضت مدة بہت گزرگئی تھی اور تمام نشانیاں پوری ہو چکی
تھیں اور صلیبی فتنوں کی آندھیاں بھی بہت على صراصر الفتن الصليبية، وارتد
مدت سے چل رہی ہیں اور ایک فوج امت محمد یہ
فوج من الأمم المحمدية، وما
میں سے مرتد ہو چکی ہے اور کوئی گھر خالی نہیں رہا
بقى بيت إلا دخلت فيه نصرانية،
جس میں نصرانیت داخل نہیں ہوئی اور ایمانی
وقلت على الأرض أنوار إيمانية۔ انوار زمین پر کم ہو نوار زمین پر کم ہو گئے ہیں ۔ پس خدائے رحیم
فأرسلني الرب الرحيم في هذه الأيام نے مجھے ان دنوں میں بھیجا اور وحی اور الہام کو
وزاد معرفتى بتوالي الوحى والإلهام متواتر نازل کر کے میری معرفت کو زیادہ کیا۔
( بروی از خدا و فرشتگان و کافه مردم صلوات و تسلیم باد ) قبلا نگارش یافته که این وقت وقت ظهور
مسیح موعود است و گفتار پروردگار ما براستی و درستی سرانجام نیکو حاصل کرده و وعده خود را ایفا فرموده و
چگونه ایفا نفرمودی در حالیکه مدتے دیر باز بر وعده اش سپری شد ۔ و همه نشانها پدیدار گشته و تند
۱۸ بار ہائے فتن صلیبیه از زمانی دراز وزیدن گرفته و گرو ہے بسیار از امت محمد یہ سراز دائرہ اسلام
بیرون کشیده بود و خانه نمانده که نصرانیت دراں سرزده داخل نشد و انوار ایمان بر زمین کم گردید۔
لہذا خدائے رحیم مرا در بیچو روز ها فرستاد و از پیا پئے دادن وحی و الہام نور معرفت مرا بیفزود

نجم الهدى
وقواني بخوارق و كُشُفٍ كالبدر التام اور خوارق اور کشف روشن کے ساتھ مجھے قوی
ووهب لي علم دقائق القرآن، و علم کیا اور مجھے دقائق قرآن شریف کا علم عطا فرمایا
أحاديث رسوله وما بلغ من أحكام اور ایسا ہی علم احادیث کا عطا کیا اور مجھے سمجھایا
الرحمن، وفهمنى أنه ما قدم وما أخر کہ اُس نے اپنے وعدہ کو مقدم یا مؤخر نہیں کیا
وعده من الآوان، بل أنزل أمره على
رأس الوقت والزمان۔ ومع ذالك
كنت ما يسرني قليل من الآيات |
والعلامات، بل كنت استقل الكثير
لفرط اللهج والرغبة في البينات من |
الشهادات، وكنت ما أرضى من
بلکہ اپنے امر کو عین وقت پر نازل فرمایا۔ اور
باوجود اس کے میں اس بات پر راضی نہیں ہوتا
تھا کہ تھوڑے سے نشانوں اور علامتوں پر صبر
کروں بلکہ بباعث رغبت شہادتوں اور ثبوتوں
کے بہت کو تھوڑا جانتا تھا اور تھوڑی چیز اور
تھوڑی روشنی پر قناعت نہیں کرتا تھا بلکہ میں الاستيفاء باللفاء ، وما أقنع من شمس
الهجر بأقل الضياء۔ بل كنت أجتنب ایسے چشمے سے دور رہتا تھا جس کا پانی مکدر ہو
منهلا كدر ماؤه وما كمل صفاؤه ، اور صاف نہ ہو۔ پس میری تسلی کے لئے خدا تعالیٰ
فتوالت آيات ربي لتسلیتی حتی اطمأنت کے نشان متواتر نازل ہوئے یہاں تک کہ
واز خوارق روشن و کشف تقویت من بنمو دو علم دقائق قرآن برمن ارزانی بفرمود وهمچنین در
علم احادیث بر روئی من بکشود و بر من آشکار کرد که تقدیم و تا خیر در وعده اش هرگز راه نیافته
بل امر خود را در عین وقت نازل کرده و با این همه نخواستم که قناعت بر نشانہائے قلیل و
علاماتی چند چند به بکنم بل از شدة رغبت در شهادات وثبوتها بسیار را اندک شمرام و بر چیز اندک و
روشنی قلیل سرفرود نیاوردم بلکہ من ازاں چشمہ دوری می جستم که آبش مکدر باشد ۔ پس
برائے تسلیت من نشانہائے الہی پیاپے نازل شدند تا اینکه روان من اطمینان کلی بیافت

·

آج 10 میں سے 10 باقی