تذکرہ یعنی وحی مقدّس و روٴیا و کشوف حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة و السلام

حصہ 59

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فرمایا۔آج ہی ہماری لڑکی۱؎ نے بھی رؤیامیں دیکھا ہے کہ آسمان پر ستارے ٹوٹتے ہیں اور دھواں ہوکر چلے جاتے ہیں۔ایک فرشتہ پاس کھڑا ہے جو کہتا ہے کہ یہ دشمن مرتے ہیں۔فرمایا۔یہ خواب شاید ہماری خواب کی تعبیر ہے۔ہماری لڑکی کو خواب بہت آتے ہیں اور اکثر سچے ہوتے ہیں۔‘‘ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۴ مورخہ ۲۲؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۷۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۰ مورخہ ۲۴؍ اگست۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۱۹؍ اگست۱۹۰۷ء ’’ آید آں روزے کہ مستخلص شود‘‘۲؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۴ مورخہ ۲۲؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۷۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۰ مورخہ ۲۴؍ اگست۱۹۰۷ء صفحہ ۳) اگست ۱۹۰۷ء ’’ اِنِّیْ مَعَکَ یَـا اِبْرَاھِیْمُ۔لَا تَـخَفْ صَدَّ قْتُ قَوْلِیْ۔‘‘۳؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۴) ۲۳ ؍ اگست ۱۹۰۷ء (الف) ’’ اِنَّ۴؎ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَ صَدُّ وْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ سَیَنَا لُھُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّـھِمْ یَـوْمَ تَـاْتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍ۔اِنَّ خَبَرَ رَسُوْلِ اللّٰہِ وَاقِعٌ۔لَا تَـحْزَنْ اِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا اِنَّ رَبِّیْ کَرِیْمٌ قَرِیْنٌ۔اِنَّہٗ فَضْلُ رَبِّیْ اِنَّہٗ کَانَ بِیْ حَفِیًّا۔اِنِّیْ مَعَکَ یَـا اِبْـرَاھِیْمُ۔لَا تَـخَفْ صَدَّ قْتُ قَوْلِیْ۔‘‘ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۵مورخہ ۲۹؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۱ مورخہ ۳۱؍ اگست۱۹۰۷ء صفحہ ۱) (ب) ’’ سَیَنَالُھُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّـھِمْ۔‘‘۵؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۷مورخہ ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۲۳مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ۱ مراد حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ۔(مرزا بشیر احمد) ۲ (ترجمہ از مرتّب) وہ دن آرہا ہے کہ وہ تکلیف سے رہائی پائے۔۳ (ترجمہ) مَیں تیرے ساتھ ہوں اے ابراہیم۔تو کچھ خوف نہ کر۔مَیں نے اپنی بات کو سچا کر دکھایا۔(بدر مورخہ ۲۹؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۴ (ترجمہ) تحقیق وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور خدا تعالیٰ کی راہ سے روکا ان کو ان کے ربّ سے غضب پہنچے گا جس دن آسمان کھلے طور پر دھواں لائے گا اللہ کے رسول نے جو خبر دی تھی وہ واقع ہونے والی ہے غم نہ کر تحقیق اللہ ہمارے ساتھ ہے تحقیق میرا ربّ سخی ہے اور نزدیک ہے میرے ربّ نے فضل کیا وہ مجھ پر مہربان ہے مَیں تیرے ساتھ ہوں اے ابراہیم۔تو کچھ خوف نہ کر۔مَیں نے اپنی بات کو سچا کر دکھایا۔یعنی سچی کرکے دکھاؤں گا۔(بدر مورخہ ۲۹؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۵ (ترجمہ) قریب ہے کہ ان کو اُن کے ربّ کا غضب پہنچے گا۔(بدر مورخہ ۲۹؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۴)

۲۷؍اگست ۱۹۰۷ء ’’ قبول ہوگئی۔نو دن کا بخار ٹوٹ گیا۔‘‘۱؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴) ۱ (نوٹ) بدر مورخہ ۲۹؍ اگست ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ اور الحکم مورخہ ۳۱؍ اگست۱۹۰۷ء صفحہ ۱ میں ان الہامات کے بارہ میں تحریر ہے کہ ’’صاحبزادہ میاں مبارک احمد صاحب جو سخت تپ سے بیمار ہیں اور بعض دفعہ بے ہوشی تک نوبت پہنچ جاتی ہے اور ابھی تک بیمار ہیں، اُن کی نسبت آج الہام ہوا۔’’قبول ہوگئی۔نو دن کا بخار ٹوٹ گیا‘‘ (فرمایا) یعنی یہ دعا قبول ہوگئی کہ اللہ تعالیٰ میاں صاحب موصوف کو شفا دے۔یہ پختہ طور پر یاد نہیں رہا کہ کس دن بخار شروع ہوا تھا لیکن خدا تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے میاں کی صحت کی بشارت دی اور نویں دن تپ کے ٹوٹ جانے کی خوشخبری پیش از وقت عطا کی ہے۔نویں دن کی تصریح نہیں کی اور نہ ہوسکتی ہے لیکن یہ معلوم ہوتا ہے کہ تپ کی شدید حالت جس دن سے شروع ہوئی وہ ابتدا مرض کا ہوگا۔وَاللہُ اَعْلَمُ بِالصَّوَابِ۔‘‘۲؎ ۲ (نوٹ از ایڈیٹر بدر) ’’اگست گذشتہ میں مبارک احمد تپ شدید سے سخت بیمار ہوگیا تھا یہاں تک کہ بار بار غشی تک نوبت پہنچتی تھی اور تپ ایک سَو پانچ درجہ تک پہنچ گیا اور سرمارنے کی ایسی حالت تھی کہ سرسام کا خوف ہوکر نومیدی کی حالت ہوچکی تھی۔ایسی حالت میں الہام ہوا کہ ’’نو دن کا بخار ٹوٹ گیا۔‘‘ یہ الہام اخبار بدر مورخہ ۲۹ ؍ اگست میں قبل از وقت چھپ گیا تھا۔چنانچہ اس کے مطابق ۳۰ ؍ اگست ۱۹۰۷ء کو بخار بالکل ٹوٹ گیا اور مبارک احمد تندرست ہوکر باغ سَیر کرنے کے لئے چلا گیا اور پھر چند روز بخار رہ کر ۱۴؍ ستمبر ۱۹۰۷ء کو ٹوٹ گیا اور لڑکا بالکل صحت یاب ہوگیا اور لڑکے نے خود کہا کہ مَیں بالکل تندرست ہوں اور کھیلنا شروع کیا۔اس بیماری سے تو شفا ہوئی لیکن خدا تعالیٰ کا ایک پرانا فرمودہ پورا ہونا تھا اِس واسطے ایک دوسرے مرض سے مبارک احمد پھر بیمار ہوا کیونکہ ضرور تھا کہ خدا کے منہ کی باتیں ساری پوری ہوجاتیں اور اس الہام کی تفصیل یہ ہے کہ مبارک احمد کی پیدائش سے صرف ایک روز پہلے بذریعہ وحیِ الٰہی مسیح موعود کو جتلایا گیا کہ یہ لڑکا جلد فوت ہوکر خدا تعالیٰ سے جاملے گا۔چنانچہ اِس کی تشریح صاف الفاظ میں حضرت مسیح موعود نے اپنی کتاب تریاق القلوب مطبوعہ ۱۹۰۲ء کے صفحہ۴۰۔(روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ ۲۱۳) میں کردی تھی چنانچہ اِس جگہ ہم اصل عبار ت نقل کرتے ہیں اور وہ یہ ہے۔’’مجھے خدا تعالیٰ نے خبر دی کہ مَیں تجھے ایک اَور لڑکا دوں گا اور یہ وہی چوتھا لڑکا ہے جو اَب پیدا ہوا جس کا نام مبارک احمد رکھا گیا اور اس کے پیدا ہونے کی خبر قریباً دو برس پہلے مجھے دی گئی اور پھر اُس وقت دی گئی کہ جب اس کے پیدا ہونے میں قریباً دو مہینے باقی رہتے تھے اور پھر جب یہ پیدا ہونے کو تھا تو یہ الہام ہوا اِنِّیْ اَسْقُطُ مِنَ اللّٰہِ

۲۸؍اگست ۱۹۰۷ء ’’ مُفَتَّحَۃً لَّھُمُ الْاَسْبَابُ۔‘‘۱؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴) اگست۱۹۰۷ء (الف) ’’ تخمیناً؍ اگست میں حضرت نے خواب میں دیکھا تھا کہ آپ مقبرہ بہشتی میں ہیں۔قبرکھدواتے ہیں۔‘‘ ۲؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۸مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء ضمیمہ صفحہ ب) (ب) ’’ فرمایا۔بعض اَوقات اگر باپ خواب دیکھے تو اس سے مراد بیٹا ہوتا ہے اور اگر بیٹا خواب دیکھے تو اس سے باپ مراد ہوتا ہے۔ایک دفعہ مَیں خواب میں یہاں (بہشتی مقبرہ) آیا اور قبر کھودنے والوں کو کہا کہ میری قبر دوسروں سے جدا چاہیے۔دیکھو جو میری نسبت تھا وہ میرے۲؎بیٹےکی نسبت پورا ہوگیا۔‘‘ ( الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۴ مورخہ ۲۴؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۶) ۲ ؍ ستمبر ۱۹۰۷ء ’’ اَفَـمَنْ یُّـجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ۔قُلِ اللّٰہُ ثُمَّ ذَرْھُمْ فِیْ خَوْضِھِمْ یَلْعَبُوْنَ۔‘‘۳؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۷مورخہ ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ۳؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔ایک بکرا مسلوخ اپنے مکان میں لٹکا ہوا دیکھا۔۲۔زلزلہ دیکھا جس سے ہماری دیواریں بقیہ حاشیہ در حاشیہ۔وَاُصِیْبُہٗ۔یعنی میں خدا کے ہاتھ سے زمین پر گرتا ہوں اور خدا ہی کی طرف جائوں گا۔مَیں نے اپنے اجتہاد سے اس کی یہ تاویل کی کہ یہ لڑکا نیک ہوگا اور رُو بخدا ہوگا اور خدا کی طرف اِس کی حرکت ہوگی اور یا یہ کہ جلد فوت ہوجائے گا۔اِس بات کا علم خدا تعالیٰ کو ہے کہ ان دونوں باتوں میں سے کونسی بات اس کے ارادہ کے موافق ہے۔‘‘ چنانچہ اسی ارادہ ٔ الٰہی کے موافق مبارک احمد ۱۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء روز دوشنبہ کی صبح کو اپنے خدا سے جا ملا اور مقبرہ بہشتی میں دفن کیا گیا۔اِنَّـا لِلّٰہِ وَ اِنَّـا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔‘‘ ( بدر مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۱ (ترجمہ از ناشر) ان کی خاطر اسباب اچھی طرح کھلے رکھے جائیں گے۔۲ سو ایسا ہی ظہور میں آیا۔۲ (نوٹ از حضرت مرزا بشیر احمدؓ) یعنی صاحبزادہ مبارک احمد صاحب۔چنانچہ صاحبزادہ صاحب کی قبر دوسری قبروں سے کسی قدر فاصلہ پر ہے۔۳ (ترجمہ از مرتّب) کیاجو ہستی ایک بے قرار ،لاچار کی پکار سننے والی ہے اُسے چھوڑ کر کسی اَور کو پکارا جائے کہہ اللہ ہے۔پھر انہیں ان کی بے ہودہ گوئی میں چھوڑ۔

جنبش کرگئیں۔۳۔گوشت کچا دیکھا جس کو ترازو میں تولتے ہیں۔۴۔دیکھا کہ گھر میں ایک میّت پڑی ہے۔۵۔دو لڑکیاں ہیں میں کہتا ہوں میں بیمار ہوں۔۶۔مبارک باد۔دفن کردو۔‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۹) ۵؍ ستمبر۱۹۰۷ء (الف) ’’ ۱۔بِسَلَامٍ مِّنَّا۔۱؎ ۲۔تو ہر یک بلا سے بچایا جائے گا۔‘‘ (کاپی الہامات۲؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۶) (ب) خواب میں والدہ مبارک نے کہا کہ مبارک اپنے گھر کو چلا ہے۔میں نے کہا مبارک کا یہی گھر ہے اور یہ اس کا پلنگ ہے۔‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۶) (ج) ’’ تَـوَکَّلُوْا عَلَیْہِ اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۔‘‘۳؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۷ مورخہ ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ۶؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ مَنْ کَانَ فِیْ نُصْـرَۃِ اللّٰہِ کَانَ اللّٰہُ فِیْ نُصْـرَتِہٖ۔‘‘۴؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۷مورخہ ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ستمبر ۵؎۱۹۰۷ء (الف) ’’ لَکُم الْبُشْـرٰی فِی الْـحَیٰوۃِ الدُّنْیَا۔‘‘۶؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲) (ب) ’’خواب میں دیکھا کہ ایک پانی کا گڑھا ہے۔میاں مبارک احمد اس میں داخل ہوا اور غرق ہوگیا۔بہت تلاش کیا گیا مگر کچھ پتہ نہیں ملا۔پھر آگے چلے گئے تو اس کی بجائے ایک اَور لڑکا بیٹھا ہوا ہے۔‘‘ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۸مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء ضمیمہ صفحہ ب) ۱ (ترجمہ از مرتّب) ہماری طرف سے سلامتی کے ساتھ۔۲ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۱۲؍ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ اور الحکم مورخہ ۱۷؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ پر بھی یہ الہام مندرج ہیں۔۳ (ترجمہ از مرتّب) اس پر توکل کرو اگر تم مومن ہو۔۴ (ترجمہ از مرتّب) جو شخص خدا کے دین کی مدد میں لگ جاتا ہے خدا اُس کی مدد میں لگ جاتا ہے۔۵ (نوٹ از ناشر) الحکم مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱ اور بدر مورخہ ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ میں اس الہام کی تاریخ نزول ۱۰؍ستمبر ۱۹۰۷ء درج ہے۔۶ (ترجمہ) تمہارے لئے اس دنیا کی زندگی میں خوشخبری ہے۔(بدر مورخہ ۱۲؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴)

۱۴؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ لَا عِلَاجَ وَ لَا یُـحْفَظُ۔‘‘۱؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۸مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۲) ۱۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء ۱۔’’ یَــوْمَ تَـاْتِی السَّمَآءُ بِدُ خَانٍ مُّبِیْنٍ۔‘‘ ۲؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۸مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵) ۲۔’’ اِنَّـا نُبَشِّـرُکَ بِغُلَامٍ حَلِیْمٍ۔‘‘۳؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۸ مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۳ مورخہ ۱۷؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ۱۸؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ رؤیا۔فرمایا۔چند روز ہوئے مَیں نے خواب میں ایک شخص کو دیکھا تھا کہ وہ مُرتدین میں داخل ہوگیا ہے۔مَیں اُس کے پاس گیا۔وہ ایک سنجیدہ آدمی ہے۔مَیں نے اُس سے پوچھا کہ یہ کیا ہوا۔اُس نے کہا کہ مصلحت ِ وقت ہے۔‘‘ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۸مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵) ۱۹؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔خدا خوش ہوگیا۔‘‘۴؎ ۲۔پھر مجھے ایک بڑا کاغذ دکھایا گیا اس میں بہت کچھ لکھا تھا مگر میں نے صرف اس قدر پڑھا۔اور پھر آنکھ کھل گئی۔۱ (ترجمہ از ناشر) نہ کوئی علاج ہوسکے گا اور نہ اس کو کسی طرح سے بچایا جاسکے گا۔(نوٹ از حضرت مرزا بشیر احمدؓ) یہ الہام بھی صاحبزادہ مبارک احمد کے متعلق ہے جو دو دن بعد پورا ہوگیا۔(بدر مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵) ۲ (ترجمہ از مرتّب) اس دن کو یاد کرو جب آسمان نمایاں طور پر دھواں لائے گا۔۳ (ترجمہ) ہم تجھے ایک حِلم والے لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں۔(بدر مورخہ ۱۹؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۵) ۴ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۳؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ میں صرف الہام نمبر ۱ و ۳ درج ہیں جبکہ الحکم مورخہ ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۲ میں ان الہامات کی تفصیل بھی درج ہے جو یہ ہے۔’’کئی دنوں سے اِبتلاؤں کا سامنا تھا۔بیس پچیس دن رات تو مَیں سویا بھی نہیں۔آج ذرا سی میری آنکھ لگ گئی تو یہ فقرہ الہام ہوا۔’’خدا خوش ہوگیا۔‘‘ اِس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کریم اِس بات سے بہت خوش ہوا ہے کہ اِس ابتلا میں مَیں پورا اُترا ہوں اور اِس الہام کا یہی مطلب ہے کہ اس ابتلا میں تُو پورا اُترا۔اس کے بعد پھر آنکھ لگ گئی تو مَیں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک نہایت خوشخط خوبصورت کا غذ میرے ہاتھ میں ہے جس پر کوئی پچاس ساٹھ سطریں لکھیں ہوئی ہیں۔مَیں نے اس کو پڑھا ہے مگر اس میں سے یہ فقرہ مجھے یاد رہا ہے کہ ’’ یَـا عَبْدَ اللّٰہِ اِنِّیْ مَعَکَ۔‘‘ یعنی اے خدا کے بندے میں تیرے ساتھ ہوں۔اور اس کو پڑھ کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ گویا خدا کو دیکھ لیا۔‘‘

۲۔پھر مجھے ایک بڑا کاغذ دکھایا گیا اس میں بہت کچھ لکھا تھا مگر میں نے صرف اس قدر پڑھا۔اور پھر آنکھ کھل گئی۔۳۔یَـا عَبْدَ اللّٰہِ اِنِّیْ مَعَکَ۔۱؎ ۴۔خدا نامہ ئت از گنہ کرد پاک۔‘‘۲؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۱) ۲۰؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’۱۔لائف آف پین۳؎۔۲۔اِنِّیْ مَعَکَ وَ مَعَ اَھْلِکَ۔۳۔اِنِّیْ اُحَافِظُ کُلَّ مَنْ فِی الدَّارِ۔۴۔وَالضُّحٰی وَ الَّیْلِ اِذَا سَـجٰی۔مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی۔۴؎ ۵۔اَنْتَ مِنِّیْ وَ اَنَـا مِنْکَ۔۵؎ ۶۔لَکُمُ الْبُشْـرٰی فِی الْـحَیٰوۃِ الدُّ نْیَا۔‘‘ ۶؎ (کاپی الہامات۷؎ حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۲) ۲۱؍ ستمبر۱۹۰۷ء (الف) ’’ مَا بَقِیَ لِیْ ھَمٌّ بَعْدَ ذَالِکَ۔۸؎ اِنِّیْ مُبَارَکٌ۔۹؎ ‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲) ۱ (ترجمہ) اے خدا کے بندے میں تیرے ساتھ ہوں۔(الحکم مورخہ ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۲) ۲ (ترجمہ از ناشر) خدا نے تمہارا نامہ اعمال گناہ سے پاک کردیا۔۳ (ترجمہ) تلخ زندگی (Life of Pain) (بدر مورخہ ۳؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۴ (ترجمہ) ۲۔مَیں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔۳۔مَیں ان سب کی حفاظت کروں گا جو اِس دار میں ہیں۔۴۔چاشت کا وقت اور رات جبکہ وہ ڈھانپ لے شاہد ہے کہ تیرے ربّ نے تجھے نہیں چھوڑا اور نہ تیرا دشمن ہوا۔(بدر مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۵ (ترجمہ از ناشر) ۵۔تو مجھ سے ہے اور مَیں تجھ سے ہوں۔۶ (ترجمہ ) ۶۔تمہاری اِس دُنیا کی زندگانی میں خوش خبری ہے (بدر مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۷ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ اور الحکم مورخہ ۲۴؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۲ میں الہام نمبر ۲، ۳ و۶ مورخہ ۲۰؍ستمبر ۱۹۰۷ء کے حوالہ سے درج ہیں جبکہ الہام نمبر ۴و ۵ کی تاریخ نزول ۲۱؍ ستمبر ۱۹۰۷ء درج ہے۔۸ (ترجمہ ) اس کے بعد میرے واسطے کوئی غم باقی نہ رہا۔(بدر مورخہ ۳؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۹ (ترجمہ از ناشر) مَیں تمام برکتوں والا ہوں۔(نوٹ از ناشر) الحکم مورخہ ۳۰؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۳ میں الہام ’’ اِنِّیْ مُبَارَکٌ ‘‘ کے بارہ میں درج ہے کہ فرمایا۔’’ ذرا سی مجھے غنودگی ہوئی تو الہام ہوا جس کا اتنا حصہ یاد رہا اِنِّیْ مُبَارَکٌ۔اس کے معنے بہت ہیں جیسے اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَ الْاَ بْتَرُ ہے ویسے ہی یہ ہے۔‘‘

(ب) ’’۔اِنِّیْ مَعَکَ وَ مَعَ اَھْلِکَ۔اِنِّیْ مَعَکَ یَـا اِبْرَاھِیْمُ۔‘‘۱؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۹مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۴ مورخہ ۲۴؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۲) ۲۵؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ الہام۔اَ لَمْ تَـرَکَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِـاَصْـحَابِ الْفِیْلِ۔اَلَمْ یَـجْعَلْ کَیْدَ ھُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ۔وَ اَرْسَلَ عَلَیْـھِمْ طَیْـرًا اَبَابِیْلَ۔‘‘۲؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳) ۲۶؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ اِنَّ اللّٰہَ مَعِیْ فِیْ کُلِّ حَالٍ۔ہر یک حال میں تمہارے ساتھ موافق ہوں تیری منشاء کے مطابق۔یَـا رَبِّ ارْحَـمْنِیْ اِنَّ فَضْلَکَ وَ رَحْـمَتَکَ یُنْجِیْ مِنَ الْعَذَابِ۔‘‘۳؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳) ۲۹؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔اِنِّیْ اَنَـا الرَّسُوْلُ وَ لِلہِ اَقُوْلُ۴؎۔۲۔اِنِّیْ مُبَارَکٌ۵؎۔۳۔اَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ۔۴۔اِنَّکَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ رَحَی الْاِسْلَامِ۔اِنَّکَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ رَحَی الْاِسْلَامِ۔۵۔تَعَلَّقْتُ بِـالْاَھْدَابِ۔۶۔اَنَـرْتُکَ وَاخْتَرْتُکَ۶؎۔۷۔اَنْتَ مِنِّیْ یَـا اُمَّۃَ الرَّحْـمٰنِ۔۸۔اَنْتَ مِنِّیْ یَـا اُمَّۃَ الرَّحْـمٰنِ۔۹۔اَرَدْتُّ لَکَ فَضْلًا کَثِیْرًا وَّاِحْسَانًـا عَلَی الْاِحْسَانِ۔۱۰۔اَلْیَوْمَ یَــوْمُ الْبَرَکَاتِ۔۱۱۔اَنْتَ مِنِّیْ یَـا اُمَّۃَ الرَّحْـمٰنِ۷؎۔۱ (ترجمہ ) مَیں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔۔میں تیرے ساتھ ہوں اے ابراہیم۔(بدر مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۲ (ترجمہ از ناشر) کیا تُو نہیں جانتا کہ تیرے ربّ نے ہاتھی والوں سے کیا سلوک کیا؟ کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو رائیگاں نہیں کردیا؟ اور اُن پر غول در غول پرندے (نہیں) بھیجے؟ ۳ (ترجمہ) خدا ہر حال میں میرے ساتھ ہے۔اے میرے ربّ ! مجھ پر رحم فرما۔تحقیق تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے نجات دیتے ہیں۔یعنی تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے بچاتے ہیں۔(بدر مورخہ ۳؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۴ (ترجمہ از ناشر) ۱۔یقیناً میں ہی رسول ہوں اور اللہ کے لئے ہی کہتا ہوں۔۵ (ترجمہ از ناشر) ۲۔مَیں تمام برکتوں والا ہوں۔۶ (ترجمہ) ۳۔مَیں نے چاہا کہ مَیں پہچانا جاؤں۔۴۔یقیناً تو مجھ سے بمنزلہ اسلام کی چکی کے ہے۔یقیناً تو مجھ سے بمنزلہ اسلام کی چکی کے ہے۔۵۔مَیں نے دامن سے تعلق کیا یعنی اس کا دامن پکڑا۔۶۔مَیں نے تجھے روشن کیا اور تجھے پسند کیا۔(بدر مورخہ ۳؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۷ (ترجمہ از ناشر) ۷۔اے رحمان خدا کی امت !تو مجھ سے ہے۔۸۔اے رحمان خدا کی امت !تو مجھ سے ہے۔۹۔میں نے تم پر فضل کثیر اور احسان پر احسان کا ارادہ کیا۔۱۰۔یہ دن برکتوں کے دن ہیں۔۱۱۔اے رحمان خدا کی امت !تو مجھ سے ہے۔

۱۲۔اَرَدْتُّ لَکَ فَضْلًا کَثِیْرًا وَّ اِحْسَانًا عَلَی الْاِحْسَانِ۔۱۳۔مخالفوں کا اخزاء اور افناء تیرے ہاتھ سےہی مقدر تھا۔۱۴۔مخالفوں کا اخزاء اور افناء تیرے ہاتھ سےہی مقدر تھا۔۱۵۔اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ ھَارُوْنَ۔۱۶۔اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ ھَارُوْنَ۱؎۔۱۷۔اِنِّیْ اَنَـا رَبُّکَ الرَّحْـمٰنُ ذُوالْعِزِّ وَالسُّلْطَانِ۔۱۸۔اِنِّیْ اَنَـا رَبُّکَ الرَّحْـمٰنُ ذُوالْعِزِّ وَالسُّلْطَانِ۔۱۹۔اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ رَحَی الْاِسْلَامِ۔۲۰۔اَنَـرْتُکَ وَاخْتَرْتُکَ۔۲۱۔مخالفوں کا اخزاء اور افناء تیرے ہی ہاتھ سے مقدر تھا۔۲۲۔اِنَّ اللّٰہَ مَعِیْ فِیْ کُلِّ حَالٍ۲؎۔۲۳۔ہر یک حال میں تمہارے ساتھ موافق ہوں تیرے منشا کے مطابق۔۲۴۔کُلَّ یَــوْمٍ ھُـوَ فِیْ شَاْنٍ۳؎۔۲۵۔اَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ۴؎۔۲۶۔اِنِّیْ اَنَـا الرَّحْـمٰنُ ذُوالْعِزِّ وَالسُّلْطَانِ۔‘‘۵؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۴ تا ۷) ۳۰؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’۱۔اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ رَحَی الْاِسْلَامِ ۲۔اَنَرْتُکَ وَاخْتَرْتُکَ۔۳۔اِنَّ اللّٰہَ مَعِیْ فِیْ کُلِّ حَالٍ۔۶؎ ۴۔ہر ایک حال میں تمہارے ساتھ مَیں ہوں، تیری منشاء کے مطابق۔۵۔کُلَّ یَـوْمٍ ھُوَ فِیْ شَاْنٍ۔۷؎ (یعنی ہمیشہ موافقت کرنا لازمی امر نہیں۔ابتلاء بھی درمیان ہیں) ۶۔اَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ۔۷۔اِنِّیْ اَنَـا رَبُّکَ الرَّحْـمٰنُ ذُوالْعِزِّ وَالسُّلْطَانِ۔۸؎ ۸۔اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ عَرْشِیْ۔۹اَنْتَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ ھَارُوْنَ۔۹؎ (یعنی تو میرے دین کی نصرت کرتا ہے جیسے ہارون موسیٰ کی نصرت کرتا تھا)۔۱ (ترجمہ از ناشر) ۱۲۔میں نے تم پر فضل کثیر اور احسان پر احسان کا ارادہ کیا۔۱۵۔تو میرے نزدیک بمنزلہ ہارون کے ہے۔۱۶۔تو میرے نزدیک بمنزلہ ہارون کے ہے۔۲ (ترجمہ ) ۱۷۔مَیں تیرا ربّ رحمٰن ہوں صاحب عزت کا اور صاحب غلبہ کا۔۱۸۔مَیں تیرا ربّ رحمٰن ہوں صاحب عزت کا اور صاحب غلبہ کا۔۱۹۔تو مجھ سے بمنزلہ اسلام کی چکی کے ہے۔۲۰۔مَیں نے تجھے روشن کیا اور تجھے پسند کیا۔۲۲۔خدا ہر حال میں میرے ساتھ ہے۔(بدر مورخہ ۳؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۳ (ترجمہ از مرتّب) ۲۴۔ہر روز وہ ایک نئی شان میں ہوتا ہے۔۴ (ترجمہ) ۲۵۔مَیں نے چاہا کہ مَیں پہچانا جاؤں۔(بدر مورخہ ۳؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۵ (ترجمہ از ناشر) ۲۶۔مَیں رحمٰن ہوں صاحب عزت کا اور صاحب غلبہ کا۔۶ (ترجمہ) ۱۔تو مجھ سے بمنزلہ اسلام کی چکی کے ہے۔۲۔مَیں نے تجھے روشن کیا اور تجھے پسند کیا۔۳۔خدا ہر حال میں میرے ساتھ ہے۔۷ (ترجمہ از ناشر) ۵۔ہر روز وہ ایک نئی شان میں ہوتا ہے۔۸ (ترجمہ ) ۶۔مَیں نے چاہا کہ مَیں پہچانا جاؤں۔۷۔مَیں تیرا ربّ رحمٰن ہوں صاحب عزت کا اور صاحب غلبہ کا۔(بدر مورخہ ۳؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۹ (ترجمہ از ناشر) ۸۔تُو میرے نزدیک بمنزلہ میرے عرش کے ہے۔۹۔تو میرے نزدیک بمنزلہ ہارون کے ہے۔

۱۰۔اَ لَمْ تَرَکَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِـاَصْـحَابِ الْفِیْلِ۔اَلَمْ یَـجْعَلْ کَیْدَھُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ۔وَ اَرْسَلَ عَلَیْھِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَ۔۱۱۔لائف آف پین۔۱۲۔رَبِّ ارْحـَمْنِیْ اِنَّ فَضْلَکَ وَرَحْـمَتَکَ یُنْجِیْ مِنَ الْعَذَابِ۔۱۳۔تَعَلَّقْتُ بِالْاَھْدَابِ۔‘‘۱؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۴۰مورخہ ۳؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۳۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۶ مورخہ ۱۰؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ۲؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ۱۔الہام۔’’ ۱۔حَسُنَ مَالُکَ۲؎۔۲۔پاک۔‘‘ ۲۔رؤیا۔’’۔خواب میں مَیں نے دیکھا کسی (نے) ایک خط کھولا ہے اس میں میرا نام لکھا ہے۔مرزا حمید بیگ۔اور مجھ کو بہت سے باداموں میں سے مٹھی بھر کر بادام دیئے ہیں اور اسی قدر دوسرے کو دیئے ہیں…‘‘۳؎ ۳۔الہام۔’’۱۔وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِيْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا۔۲۔قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا۔‘‘۴؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۷، ۸) ۴؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔قَالَسَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّيْ اِنَّهٗ كَانَ بِيْ حَفِيًّا۔۲۔مَوْتٌ قَرِیْبٌ۔‘‘۵؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۱۰) ۸؍ اکتوبر۱۹۰۷ء رؤیا۔’’ ایک کاغذ دکھایا گیا اس میں لکھا تھا خدا کے تمام کلمے۔موٹی قلم سے لکھا تھا۔دوسرے کاغذ میں یہ میرا نام لکھا تھا (حنیف مسیح)۔۱ (ترجمہ از مرتّب) ۱۰۔کیا تونے نہیں دیکھا کہ تیرے رَبّ نے اصحابِ فیل کے ساتھ کیا معاملہ کیا تھا۔کیا ان کی تدبیر کو رائیگاں نہیں کردیا اور ان پر پرندے بھیجے تھے جھنڈ کے جھنڈ۔۱۱۔تلخ زندگی۔(Life of Pain) ۱۲۔اے میرے ربّ ! مجھ پر رحم فرما۔تحقیق تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے نجات دیتے ہیں۔یعنی تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے بچاتے ہیں۔۱۳۔مَیں نے دامن سے تعلق کیا۔یعنی اس کا دامن پکڑا۔۲ (ترجمہ از ناشر) ۱۔کیا ہی اچھا تیرا مال ہے۔۳ یہ حصہ پڑھا نہیں گیا۔(ناشر) ۴ (ترجمہ از ناشر) ۱۔اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیتے یہاں تک کہ کوئی رسول بھیج دیں (اور حجت تمام کردیں) ۲۔یقیناً وہ کامیاب ہوگیا جس نے اس (تقویٰ) کو پروان چڑھایا، اور نامراد ہوگیا جس نے اسے مٹی میں گاڑ دیا۔۵ (ترجمہ از ناشر) اس نے کہا میں ضرور اپنے ربّ سے تیرے لئے مغفرت طلب کروں گا۔یقیناً وہ مجھ پر بہت مہربان ہے۔موت قریب ہے۔

قُلْ اِنِّیْ اُمِرْتُ لَکُمْ فَافْعَلُوْا مَا تُؤْمَرُوْنَ۔‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۱۰، ۱۱) (ترجمہ) ان کو کہہ دے کہ میں تمہارے لئے مامور ہو کر آیا ہوں پس وہی کرو جو میں حکم کرتا ہوں۔(مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۴۶۶ مطبوعہ ۲۰۱۸ء) ۸؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔خیر اور نصرت اور فتح انشاء اللہ تعالیٰ۔۲۔وَ مَا مِنَّا اِلَّا لَہٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ۱؎۔۳۔یَنْصُـرُکَ رِجَالٌ نُّـوْحِیْ اِلَیْـھِمْ مِّنَ السَّمَآءِ۔۴۔قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا۔۵۔وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِيْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا۲؎۔حنیف مسیح۔‘‘ ( بدر جلد۶ نمبر ۴۲مورخہ ۱۷؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۷ مورخہ ۱۷؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۵) ۹؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔خیر اور نصرت انشاء اللہ تعالیٰ۔۲۔رُدَّ اِلَیَّ صِـحَّتِیْ۳؎۔۳۔خیر اور نصرت اور فتح انشاء اللہ تعالیٰ۔۴۔وَ مَا مِنَّا اِلَّا لَہٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ‘‘۴؎۔(کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۱۲) ۱۳؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔غَـرَّتْہُ الْـحَیٰوۃُ الدُّ نْیَا۔۲۔اُ مَمٌ سَنُمَتِّعُھُمْ۔‘‘ ۵؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۱۲) ۱۴؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔یَنْصُرُکَ رِجَالٌ نُّـوْحِیْ اِلَیْـھِمْ مِّنَ السَّمَآءِ۶؎۔۲۔خلاصہ الہام فراموش۷؎ شدہ۔ہم نے اس پر ایک دنی الطبع کو مہربان کردیا۔۳۔ساقیا آمدنِ عید مبارک بادت۔‘‘۸؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ۱۲، ۱۳) ۱ (ترجمہ ) ۲۔اور ہم میں سے ہر ایک کے واسطے ایک مقام معلوم ہے۔(بدر مورخہ ۱۷؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۲ (ترجمہ) ۳۔تجھے وہ لوگ مدد دیں گے جن کو ہم آسمان سے وحی کریں گے۔۴۔اس نے نجات پائی جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا اور وہ نامراد ہوا جس نے اس کو گاڑ دیا۔۵۔اور ہم کسی بستی پر عذاب نہیں لاتے جب تک کہ اس میں رسول نہ بھیج لیں۔(بدر مورخہ ۱۷؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۳ (ترجمہ از ناشر) میری صحت بحال کردی گئی۔۴ (ترجمہ) ۴۔اور ہم میں سے ہر ایک کے واسطے ایک مقام معلوم ہے۔(بدر مورخہ ۱۷؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۵ (ترجمہ از ناشر) ۱۔اسے دنیاوی زندگی نے بہکا دیا۔۲۔بعض قوموں کوہم فائدہ پہنچائیں گے۔۶ (ترجمہ) ۱۔تجھے وہ لوگ مدد دیں گے جن کو ہم آسمان سے وحی کریں گے۔(بدر مورخہ ۱۷؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۷ (ترجمہ از ناشر) ۲۔بھول جانے والے الہام کا خلاصہ۔۸ (ترجمہ) ۳۔اے ساقی عید کا آنا تجھے مبارک ہو۔(بدر مورخہ ۳۱؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴)

۱۶؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔اِنِّیْ اَنَـا الرَّحْـمٰنُ۔۲۔لَا یُـخْزٰی عَبْدِ یْ وَ لَا یُـھَانُ۔۳۔عِشْقُکَ قَائِمٌ وَّ وَصْلُکَ دَآئِمٌ۔‘‘۱؎ (بدر جلد ۶ نمبر ۴۲ مورخہ ۱۷؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۷ مورخہ ۱۷؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۵) ۱۷؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ الہام۔۱۔اِنَّـا نُبَشِّرُکَ بِغُلَامٍ حَلِیْمٍ۔۲۔یَنْزِلُ مَنْزِلَ الْمُبَارَکِ۔‘‘۲؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۱۳) ۲۰؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔اِنِّیْ مَوْجُوْدٌ فَانْتَظِرْ۳؎۔۲۔اِنِّیْ اَنَـا الْمَوْجُوْدُ فَاطْلُبْنِیْ تَـجِدْ۔نِیْ۴؎۔۳۔لَا تُـھَدُّ۵؎ بِنَآؤُکَ وَ تُـؤْتٰی مِنْ رَّبٍّ کَرِیْمٍ۶؎۔۴۔وَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَ الَّذِیْ اَنْقَضَ ظَھْرَکَ وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ۔‘‘۷؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۱۳، ۱۴) ۲۱؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’۱۔مَنْ۸؎ عَادَا وَ لِیًّالِّیْ فَکَاَ نَّـمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ۔۲۔اِنِّیْ مَوْجُوْدٌ فَانْتَظِرْ۔‘‘۹؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۱۳) ۱ (ترجمہ از مرتّب) ۱۔مَیں ہی رحمٰن ہوں۔۲۔میرا بندہ رُسوانہیں کیا جاتا اورنہ اسے ذلیل کیا جاتا ہے۔۳۔تیرا عِشق قائم ہے اور تیرا تعلق ہمیشہ رہنے والا ہے۔۲ (ترجمہ) ۱۔ہم تجھے ایک حلیم لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں۔۲۔وہ مبارک احمد کی شبیہ ہوگا۔(بدر مورخہ ۳۱؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۳ (ترجمہ) ۱۔میں موجود ہوں انتظار کر۔(بدر مورخہ ۲۴؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۴ (ترجمہ از ناشر) ۲۔میں موجود ہوں مجھے تلاش کر تو مجھے پا لے گا۔۵ (نوٹ از ناشر) الحکم مورخہ ۲۴؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳ اور بدر مورخہ ۲۴؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ میں یہاں ’’لَا تُـھَدُّ‘‘ کی بجائے ’’لَا یُـھَدُّ‘‘ تحریر ہے نیز الہام نمبر ۳ و ۴ کی تاریخ نزول ۲۱؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء درج ہے۔۶ (ترجمہ) تیری بنا توڑی نہ جائے گی اور تو ربّ کریم سے دیا جائے گا۔(بدر مورخہ ۲۴؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۷ (ترجمہ از مرتّب) ۴۔ہم نے تجھ سے تیرا بوجھ اُتار دیا جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی اور تیرے ذکر کو بلند کردیا۔۸ (ترجمہ)۔۱۔جس نے میرے ولی کے ساتھ دشمنی کی گویا آسمان سے گرا۔۲۔میں موجود ہوں انتظار کر۔(بدر مورخہ ۲۴؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۹ (نوٹ از ناشر) حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا۔’’اِنِّیْ مَوْجُوْدٌ کا الہام اُن لوگوں کے جواب میں معلوم ہوتا ہے جو خدا کے مُرسل کے مقابل پر ایسی شوخی اور تکذیب سے پیش آتے ہیں کہ گویا خیال کرتے ہیں کہ خدا موجود نہیں۔

۲۷؍ اکتوبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔آپ کے لڑکا پیدا ہوا۱؎۔۲۔وَ اِمَّا تَـرَیَنَّ اَحَدًا مِّنْھُمْ۔‘‘۲؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۱۴) اکتوبر۱۹۰۷ء (الف) ’’ اُرِیْکَ مَا اُرِیْکَ وَ مِنْ عَجَآئِبِ مَا یُـرْضِیْکَ۔رُدَّ اِلَیْھَا رَوْحُھَا وَ رَیْـحَانُـھَا۔اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّالَّذِیْنَ ھُمْ مُّـحْسِنُوْنَ۔۳؎ فرمایا۔بعض متوحش خوابیں بھی ہیں جیساکہ بعض کو قبرستان میں دفن کیا۔ایک گوسپند مسلوخ دیکھا۔معلوم نہیں اس کی حقیقت کیا ہے اور کون سا محل ہے۔‘‘ ( بدر جلد۶ نمبر ۴۴مورخہ ۳۱؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۹ مورخہ ۳۱؍ اکتوبر۱۹۰۷ء صفحہ ۱) (ب) ’’یہ بھی دیکھا کہ گھر میں ہمارے ایک بکرا ذبح کیا ہوا کھال اُتاری ہوئی ایک جگہ لٹک رہا ہے۔پھر دیکھا کہ ایک ران لٹک رہی ہے۔یہ سب بعض موتوں کی طرف اشارات ہیں۔‘‘ ( مکتوب بنام نواب محمد علی خان صاحبؓ۔مکتوباتِ احمد جلد دوم صفحہ ۳۱۸ مطبوعہ ۲۰۰۸ء) ۱۹۰۷ء (الف) ’’وَ یَنْصُـرُکَ رِجَالٌ نُّوْحِیْ اِلَیْـھِمْ مِّنَ السَّمَآءِ۔یَـاْتُوْنَ مِنْ کُلِّ فَـجٍّ عَـمِیْقٍ۔یعنی تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کے دلوں میں ہم الہام کریں گے۔وہ دُور دراز جگہوں سے تیرے پاس آویں گے۔بقیہ حاشیہ۔خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ مَیں موجود ہوں۔معلوم ہوتا ہے کہ آسمان پر کچھ ہورہا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ کس قدر بے جا حملے اور حد سے زیادہ زبان درازیاں ہورہی ہیں۔‘‘ (بدر مورخہ ۲۴؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۱ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۳۱؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ اور الحکم مورخہ ۳۱؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ میں اس کی وضاحت میں لکھا ہے۔’’ یعنی آئندہ کسی وقت لڑکا پیدا ہوگا۔‘‘ ۲ (ترجمہ ) ۲۔اور اگر مخالفین یا معترضین میں سے تیرے پاس کوئی آوے ( تَـرَیَـنَّ کے اِس جگہ یہی معنے ہیں)۔(بدر مورخہ ۳۱؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۳ (ترجمہ) مَیں تجھے دکھاؤں گا جو کچھ دکھاؤں گا اور نیز وہ باتیں دکھاؤں گا جن سے تو خوش ہوگا۔یعنی تمہاری بیوی کی طرف تازگی اور تازہ زندگی واپس کی گئی۔تحقیق اللہ اُن لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور نیکی کرتے ہیں۔(بدر مورخہ ۳۱؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴)

·

آج 10 میں سے 10 باقی