۳۰۔ سورۃ الروم

تفسیر صغیر, حصہ 6

پس (اے قرآن کے مخاطب) استقلال سے (اپنے ایمان پر) قائم رہ۔ اللہ کا وعدہ ضرور پورا ہو کر رہے گا اور چاہیے کہ جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تجھے دھوکہ دیکر (اپنی جگہ سے) ہٹا نہ دیں۔

آج 10 میں سے 10 باقی