۳۷۔ سورۃ الصافات

تفسیر صغیر, حصہ 16

تیرا رب جو تمام بڑائیوں کا مالک ہے، ان کی بیان کردہ باتوں سے پاک ہے۔

اور رسولوں پر ہمیشہ سلامتی نازل ہوتی رہے گی۔

اور سب تعریف اللہ کی ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی