۴۰۔ سورۃ غافر
تفسیر صغیر, حصہ 8
پھر جب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا تو کہہ اٹھے ہم تو اللہ کو ایک قرار دیتے ہوئے اس پر ایمان لاتے ہیں اور اس کے ساتھ جن چیزوں کو ہم شریک قرار دیا کرتے تھے ان کا ہم انکار کرتے ہیں۔
پس جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو ان کے ایمان نے ان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچایا۔ یہی اللہ کی مقررہ سنت ہے جو اس کے بندوں میں جاری چلی آتی ہے اور اس وقت کافر گھاٹے میں پڑ گئے۔
آج 10 میں سے 10 باقی