۵۲۔ سورۃ الطور

تفسیر صغیر, حصہ 5

اور تو اپنے رب کے حکم پر قائم رہ کیونکہ تو ہماری آنکھوں کے سامنے (ہماری حفاظت میں) ہے اور چاہیئے کہ جب تو (عبادت کے لئے) کھڑا ہو، تو ہماری حمد کے ساتھ ساتھ تسبیح بھی کرتا رہ

اور اسی طرح (جب تو) رات کے وقت (کھڑا ہو تو) اس (خدا) کی تسبیح کرتا رہ اور جب ستارے پیٹھ پھیر لیں (یعنی رات ختم ہونے والی ہو) تب بھی۔

آج 10 میں سے 10 باقی