۷۵۔ سورۃ القيامة

تفسیر صغیر, حصہ 4

کیا انسان خیال کرتا ہے کہ اس کو بے لگام چھوڑ دیا جائے گا۔

کیا وہ کسی وقت پانی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو اپنی مناسب حال جگہ میں ڈالا گیا۔

پھر وہ ایک چمٹنے والا لوتھڑا بن گیا۔ پھر اس (خدا) نے اس کو اور شکل میں بنا دیا اور آخر اسے مکمل کر دیا۔

اور اسے جوڑا جوڑا کرکے بنایا یعنی نر اور مادہ کی شکل میں۔

کیا یہ (خدا) اس بات پر قادر نہیں کہ مردوں کو پھر زندہ کردے۔

آج 10 میں سے 10 باقی