۷۷۔ سورۃ المرسلات
تفسیر صغیر, حصہ 5
ان لوگوں پر جن سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ توحید پر قائم ہو جاؤ، تو وہ توحید پر قائم نہیں ہوتے (بلکہ شرک کی طرف لوٹ جاتے ہیں)
اس دن جھٹلانے والوں پر تباہی آئے گی (اس میں کوئی بھی شبہ نہیں)
سو وہ بتائیں تو سہی کہ اس (قرآن) کے بعد وہ کس کتاب پر ایمان لائیں گے۔
آج 10 میں سے 10 باقی