۸۰۔ سورۃ عبس

تفسیر صغیر, حصہ 4

اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں سے (بھی)

اس دن ہر ایک آدمی کی حالت ایسی ہوگی کہ وہ اسے اپنی (ہی) طرف الجھائے رکھے گی۔

کچھ (لوگوں کے) چہرے اس دن روشن ہوں گے۔

ہنستے ہوئے خوش بہ خوش۔

اور کچھ (لوگوں کے) چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ یوں معلوم ہوگا کہ ان پر غبار چھائی ہوئی ہے۔

اور (اندرونی حالت بتانے کے لئے) ان کے چہروں پر ایک (ایسی) سیاہی بھی چھائی ہوئی ہوگی (جو ایسے وقت میں چھایا کرتی ہے)

یہی لوگ کافر اور بدکار قرار دئے جائیں گے۔

آج 10 میں سے 10 باقی