۸۴۔ سورۃ الإنشقاق
تفسیر صغیر, حصہ 3
پس (ان کے مخفی خیالات اور ظاہر اعمال کی وجہ سے) انہیں دردناک عذاب کی خبر دے دے۔
مگر وہ (لوگ) جو ایمان لائے اور انہوں نے مناسب حال عمل کیے۔ انہیں ایک نہ ختم ہونے والا (نیک) اجر ملنے والا ہے۔
آج 10 میں سے 10 باقی