سورة النّحل
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَقَدْ أَشَارَ إِلَيْهِ سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ دَنَا اور اللہ تعالیٰ نے آیت دَنَا فَتَدَلی اور آیت قَابَ
فَتَدَلَّى وَفِي قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنى * قَوْسَيْنِ أَوْ ادنی میں اسی (محبوبیت اور محبیت کے
ثُمَّ لَمَّا كَانَ يُظَنُّ أَنَّ اخْتِصَاصَ هَذَا مضمون ) کی طرف اشارہ کیا ہے۔ پھر چونکہ یہ گمان پیدا ہو
النَّبِي المُطاعِ الشَّجَادِ بِهَذِهِ الْمَحَامِدِ سکتا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو لوگوں کے مطاع اور
مِن رَّبِّ الْعِبَادِ يَجْرُ إِلَى الشَّرْكِ كَمَا عُبِدَ اللہ تعالیٰ کے بہت عبادت گزار ہیں پروردگار عالم کا ان دو
عِيسَى لِهَذَا الْاعْتِقَادِ أَرَادَ اللهُ أَنْ يُورِ فَهُمَا صفات سے متصف کرنا لوگوں کو شرک کی طرف مائل کر سکتا
الْأُمَّةَ الْمَرْحُومَةَ عَلَى الطَّرِيقَةِ الظُّلْيَّةِ ہے ۔ جیسا کہ ایسے ہی اعتقاد کی بنا پر حضرت عیسی کو معبود بنالیا
لِيَكُونَا لِلْأُمَّةَ كَالْبَرَكَاتِ الْمُتَعَدِيَّةِ وَ گیا ۔ سو اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ وہ امت مرحومہ کو بھی (علی
لِيَزُولَ وَ هُمُ اشْتِرَاكِ عَبْدٍ خَاصٌ فِي حسب مراتب ) ظلّی طور پر ان دونوں صفات کا وارث
الصَّفَاتِ الْإِلَهِيَّةِ فَجَعَلَ الصَّحَابَةَ وَ بنا دے۔ تا یہ دونوں نام اُمت کیلئے برکات جاریہ کا موجب
مَنْ تَبِعَهُمْ مَظْهَرَ اسْمِ مُحَمَّدٍ بِالشُّؤُونِ بنیں اور تا صفات الہیہ میں کسی خاص بندہ کے شریک ہونے
الرَّحْمَانِيَّةِ الْجَلَالِيَّةِ۔ وَجَعَلَ لَهُمْ غَلَبَةً کا وہم بھی دور ہو جائے ۔ پس اللہ تعالیٰ نے آپ کے صحابہ
وَ نَصَرَهُمْ بِالْعِنَايَاتِ الْمُتَوَالِيَةِ وَ اور بعد آنے والے مسلمانوں کو رحمانی اور جلالی شان کی بنا پر
جَعَلَ الْمَسِيحَ الْمَوْعُودَ مَظْهَرَ اسْمِ أَحْمَدَ اسم محمد کا مظہر بنایا اور انہیں غلبہ عطا فرمایا۔ اور متواتر عنایات
وَبَعْثَهُ بِالشُّؤُونِ الرَّحِيمِيَّةِ الْجَمَالِيَّةِ وَ سے ان کی مدد کی اور مسیح موعود کو اسم احمد کا مظہر بنایا اور اُسے
كَتَبَ فِي قَلْبِهِ الرَّحْمَةَ وَ التَّحَتُنَ وَ هَذَّبَهُ رحیمی اور جمالی صفات کے ساتھ مبعوث فرمایا اور اس کے
بِالْأَخْلَاقِ الْفَاضِلَةِ الْعَالِيَةِ فَذَالِكَ دل میں رحمت اور شفقت رکھ دی اور اُسے بلند اخلاق فاضلہ
هُوَ الْمَهْدِيُّ الْمَعْهُودُ الَّذِي فِيهِ کے ساتھ آراستہ کیا۔ اور وہی مہدی معہود ہے جس کے
يَخْتَصِمُونَ وَقَدْ رَأَوُا الْآيَاتِ ثُمَّ لا بارے میں لوگ جھگڑتے ہیں اور جس کی صداقت کے
يَهْتَدُونَ وَ يُصِرُونَ عَلَى الْبَاطِلِ وَ إِلَی نشانات دیکھ کر بھی سچائی کو قبول نہیں کرتے اور باطل پر
الْحَقِّ لَا يَرْجِعُونَ۔ وَذَالِكَ هُوَ الْمَسِيحُ اصرار کرتے ہیں اور حق کی طرف رجوع نہیں کرتے یہ
الْمَوْعُودُ وَ لكِنَّهُمْ لَا يَعْرِفُونَ وَ وہی مسیح موعود ہے لیکن لوگ اسے نہیں پہچانتے اور ظاہری
يَنْظُرُونَ إِلَيْهِ وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ فَإِنَّ آنکھوں سے تو اسے دیکھتے ہیں لیکن بصیرت کی آنکھ
النجم : ١٠٠٩
اسْمَ عِيسَى وَ اسْمَ أَحْمَدَ مُتَّحِدَانِ فِي الْهُوِيَّةِ سے نہیں دیکھتے کیونکہ اسمِ عیسیٰ اور اسم احمد اپنی ماہیت
وَ مُتَوَافِقَانِ فِي الطَّبِيعَةِ وَ يَدُلانِ عَلَی میں ایک ہی ہیں اور طبیعت کے لحاظ سے ایک دوسرے
الْجَمَالِ وَتَرْكَ الْقِتَالَ مِنْ حَيْثُ الْكَيْفِيَّةِ سے مطابقت رکھتے ہیں اور اپنی کیفیت کے لحاظ سے یہ
وَأَمَّا اسْمُ مُحَمَّدٍ فَهُوَ اسْمُ الْقَهْرِ وَالْجَلَالِ نام جمال اور ترک قتال پر دلالت کرتے ہیں لیکن اسم محمد
وَكِلَاهُمَا لِلرَّحْمَانِ وَالرَّحِيمِ كَالْأَظلالِ قہر اور جلال کا نام ہے اور یہ ہر دو نام محمد اور احمد رحم اور احمد رمن ورم رحمن و رحیم
أَلَا تَرَى أَنَّ اسْمَ الرَّحْمَنِ الَّذِي هُوَ مَنْبَع کے لئے بطور ظال کے ہیں۔ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ رحمن
لِلْحَقِيقَةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ يَقْتَضِي الْجَلَالَ كَمَا نام جو حقیقت محمدیہ کا منبع ہے۔ جلال کا ویسے ہی تقاضا کرتا
يَقْتَضِي شَأْنَ الْمَحْبُوبِيَّةِ وَ مِنْ رَحْمَانِيَّتِهِ ہے جیسے کہ وہ شانِ محبوبیت کو چاہتا ہے اور یہ امر اللہ تعالیٰ
تَعَالَى أَنَّهُ سَخَّرَ كُلَّ حَيَوَانٍ لِلْإِنْسَانِ مِنَ کی رحمانیت ہے کہ اس نے انسان کے لئے گائیوں ،
الْبَقَرِ وَالْمَعْزِ وَالْجِمَالِ وَالْبِغَالِ بکریوں ، اونٹوں ، خچروں ، بھیڑوں اور دوسرے تمام
وَالضَّأْنِ وَإِنَّهُ أَهْرَقَ دِمَاءَ كَثِيرَةً لِحِفْظ جانوروں کو مسخر کر دیا۔ اور انسانی جان کی حفاظت کے
نَفْسِ الْإِنْسَانِ وَمَا هُوَ إِلَّا أَمْرُ جَلَالِی لئے بہت سے خون گرانے روا رکھے۔ یہ امر صرف ایک
جلالی معاملہ اور خدائے رحمن کی رحمانیت کا ہی نتیجہ ہے۔
وَنَتِيجَةُ رَحْمَانِيَّةِ الرَّحْمَانِ
فَثَبَتَ أَنَّ الرَّحْمَانِيَّةَ يَقْتَضِي الْقَهْرَ پس ثابت ہوا کہ رحمانیت قہر اور جلال کا تقاضا کرتی
وَالْجَلَالَ مَعَ ذَالِكَ هُوَ مِنَ الْمَحْبُوبِ لُطف ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ محبوب کی طرف سے اُس شخص
لِمَنْ أَرَادَ لَهُ التَّوَالَ وَكَمْ مِنْ دُودِ الْمِيَاهِ کے لئے جس پر وہ نوازش کرنا چاہے مہربانی بن جاتی ہے۔
وَ الْأَهْوِيَةِ تُقْتَلُ لِلْإِنْسَانِ، وَكَمْ مِنَ (دیکھو) پانی اور ہوا کے بہت سے کیڑے انسان کی
الْأَنْعَامِ تُذْبَحُ لِلنَّاسِ إِنْعَامًا مِنَ الرَّحْمَانِ خاطر مار دیئے جاتے ہیں بہت سے چوپائے انسان کے
فَخَلَاصَةُ الْكَلَامِ أَنَّ الصَّحَابَةَ كَانُوا لئے خدائے رحمن کی طرف سے بطور انعام ذبح کئے
مَظَاهِرَ لِلْحَقِيقَةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ الْجَلَالِيَّةِ جاتے ہیں ۔ پس خلاصہ کلام یہ ہے کہ صحابہ کرام حقیقت
وَ لِذَالِكَ قَتَلُوا قَوْمًا كَانُوا كَالسَّبَاعِ محمد یہ جلالیہ کے مظاہر تھے اسی لئے انہیں ان لوگوں کو قتل
وَ نَعَمِ الْبَادِيَةِ لِيُخَلِّصُوا قَوْمًا آخَرِينَ کرنا پڑا جو درندوں اور جنگلی چوپایوں کی طرح تھے تا کہ
مِنْ سِجْنِ الضَّلَالَةِ وَالْغَوَايَةِ وَيَجْزُوهُمْ | دوسرے لوگوں کو گمراہی اور کجروی کے قید خانہ سے نجات
إِلَى الصَّلَاحِ وَالْهِدَايَةِ وَقَدْ عَرَفْتَ أَنَّ دے کر صلاح و ہدایت کی طرف لے آئیں ۔ آپ جان
الْحَقِيقَةَ الْمُحَمَّدِيَّةَ هُوَ مَظْهَرُ الْحَقِيقَةِ چکے ہیں کہ حقیقت محمد یہ حقیقت رحمانیہ کی مظہر ہے۔ اور
الرَّحْمَانِيَّةِ وَلَا مُنَافَاةَ بَيْنَ الْجَلَالِ جلال اور اس صفت احسان کے درمیان کوئی مغایرت نہیں
وَهَذِهِ الصَّفَةِ الْإِحْسَانِيَّةِ بَلِ بلکہ صفت رحمانیت جلال اور ربانی دبدبہ کی مظہر کامل
الرَّحْمَانِيَّةُ مَظْهَرٌ تَأمُّ لِلْجَلَالِ وَ السَّطْوَةِ ہے۔ صفت رحمانیت کی حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں
الرَّبَّانِيَّةِ وَ هَلْ حَقِيقَةُ الرَّحْمَانِيَّةِ إِلَّا کہ ادنی کو اعلیٰ کے لئے قربان کیا جائے۔ انسان اور اس
قَتْلُ الَّذِي هُوَ أَدْنى لِلَّذِي هُوَ أَعْلَى وَ کے علاوہ دوسری مخلوق کی پیدائش کے وقت سے خدائے
كَذَلِكَ جَرَتْ عَادَةُ الرَّحْمَنِ مُنْ خَلَقَ رحمن کی یہی سنت جاری ہے۔ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ
الْإِنْسَانَ وَمَا وَرَاثَهُ مِنَ الْوَرى أَلَا اُونٹوں کی جانوں کی حفاظت کے لئے ان کے زخموں کے
تَرى كَيْفَ تُقْتَلُ دُوْدُ جُرْحِ الْإِبِلِ لِحِفْظ کیڑے کسی طرح ہلاک کئے جاتے ہیں اور اونٹوں کو اس
نُفُوسِ الْجِمَالِ وَتُقْتَلُ الْجِمَالُ لِيَنْتَفِعَ لئے ذبح کیا جاتا ہے تا لوگ ان کے گوشت اور چمڑوں
النَّاسُ مِنْ لُحُومِهَا وَجُلُودِهَا ، وَيَتَّخِذُوا سے فائدہ اُٹھائیں اور زیب وزینت کے لئے ان کے
مِنْ أَوْبَارِهَا ثِيَابَ الزِّينَةِ وَالْجَمَالِ بالوں سے لباس بنائیں۔ یہ سب کچھ نوع انسان اور
وَهُذِهِ كُلُّهَا مِنَ الرَّحْمَانِيَّةِ لِحِفْظِ سِلْسِلَةِ جنسِ حیوان کی حفاظت کے لئے صفت رحمانیت کے
الْإِنْسَانِيَّةِ وَالْحَيَوَانِيَّةِ فَكَمَا أَنَّ ذریعہ ہی کیا جارہا ہے۔ پس جس طرح رحمن محبوب ہے
الرَّحْمَانَ مَحْبُوبٌ كَذَالِكَ هُوَ مَظْهَرُ ویسے ہی وہ مظہر جلال بھی ہے اور اس وصف میں اسم محمد
الْجَلَالِ وَ كَمِثْلِهِ اسْمُ مُحَمَّدٍ فِي هَذَا بھی اسی صفت رحمانیت کی مانند ہے پھر جب صحابہ کا صحابه کرام
الْكَمَالِ ثُمَّ لَمَّا وَرِثَ الْأَصْحَابُ اسم خدائے بخشندہ کی طرف سے اسم محمد کے وارث ہوئے اور
مُحَمَّدٍ مِنَ اللهِ الْوَهَّابِ وَأَظْهَرُوا جَلَالَ انہوں نے جلال الہی کو ظاہر کیا اور ظالموں کو چوپایوں اور
اللهِ وَقَتَلُوا الظَّالِمِينَ كَالْأَنْعَامِ وَ مویشیوں کی طرح قتل کیا اسی طرح مسیح موعود اسم احمد کا
الدَّوَّاتِ كَذَلِكَ وَرِثَ الْمَسِيحُ وارث ہوا جو مظہر رحیمیت و جمال ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہ
الْمَوْعُودُ اسْمَ أَحْمَدَ الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ نام اس کے لئے اور اس کے متبعین کے لئے جو اس کی آل
الرَّحِيمِيَّةِ وَالْجَمَالِ وَاخْتَارَ لَهُ اللهُ هَذَا کی طرح بن گئے اختیار کیا۔ پس مسیح موعود اپنی جماعت
الْإِسْمَ وَلِمَنْ تَبِعَهُ وَصَارَ لَهُ كَالالِ سمیت اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کی صفت رحیمیت اور
فَالْمَسِيحُ الْمَوْعُوْدُ مَعَ جَمَاعَتِهِ مَظْهَرٌ مِنَ احمدیت کا مظہر ہے ۔ تا خدا کا قول ” وَ آخَرِيْنَ مِنْهُم
اللهِ لِصِفَةِ الرَّحِيمِيَّةِ وَالْأَحْمَدِيَّةِ لِيَتِمَّ (الجمعة: (۴) پورا ہو (یعنی صحابہ جیسی ایک اور قوم بھی ہے
قَوْلُهُ وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ * وَلَا رَادَّ جو ابھی ان سے نہیں ملی ) اور الہی ارادوں کو پورا ہونے
لِلْإِرَادَاتِ الرَّبَّانِيَّةِ وَلِيَتِمَّ حَقِيقَةُ سے کوئی نہیں روک سکتا۔ نیز رسول مقبول صلی اللہ علیہ
الْمَظَاهِرِ النَّبَوِيَّةِ وَهَذَا هُوَ وَجْهُ وَسلم کے مظاہر پیدا ہونے کی حقیقت پوری طرح واضح
تَخْصِيصِ صِفَةِ الرَّحْمَانِيَّةِ وَالرَّحِيمِيَّةِ ہو جائے ۔ صفت رحمانیت و رحیمیت کو بسم اللہ کے ساتھ
بِالْبَسْمَلَةِ لِيَدُلُّ عَلَى اسْمَى مُحَمَّدٍ وَأَحْمَدَ وَ وابستہ کرنے کی یہی وجہ ہے تا وہ محمد واحمد دونوں ناموں
مَظَاهِرِ هِمَا الْآتِيَةِ أَعْنِي الصَّحَابَةَ پر اور ان دونوں کے آئندہ آنے والے مظاہر پر
وَمَسِيحَ اللهِ الَّذِي كَانَ آتِيَا فِي حُلَلِ دلالت کرے یعنی صحابہ اور مسیح موعود پر جو رحیمیت اور
الرَّحِيمِيَّةِ وَالْأَحْمَدِيَّةِ ثُمَّ نُكَرِّرُ خُلاصَة احمدیت کے لباس میں آنے والے تھے۔ اب ہم
الْكَلَامِ فِي تَفْسِيرِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ کی تفسیر کا خلاصہ دوبارہ
الرَّحِيمِ
بیان کرتے ہیں ۔
فَاعْلَمْ أَنَّ اسْمَ اللهِ اسْم جَامِدٌ لا پس واضح ہو کہ اللہ کا لفظ اسم جامد ہے اور اس کے
يَعْلَمُ مَعْنَاهُ إِلَّا الْخَبِيرُ الْعَلِيمُ وَ قَدْ معنے سوائے خدائے خبیر و علیم کے اور کوئی نہیں جانتا۔ اور
أَخْبَرَ عَزَّ اسْمُهُ بِحَقِيقَةِ هَذَا الْإِسْمِ فِي هَذِهِ الله تعالى عزّ اسمه نے اس آیت میں اس اسم کی حقیقت
الْآيَةِ وَأَشَارَ إِلى أَنَّهُ ذَاتُ مُتَّصِفَةٌ بتائی ہے اور اشارہ کیا ہے کہ اللہ اس ذات کا نام ہے
بِالرَّحْمَانِيَّةِ وَالرَّحِيمِيَّةِ أَي مُتَّصِفَةٌ جو رحمانیت اور رحیمیت کی صفات سے متصف ہے یعنی
بِرَحْمَةِ الْإِمْتِنَانِ وَ رَحْمَةٍ مُّقَيَّدَةٍ بِالْحَالَةِ ( بلا استحقاق ) احسان والی رحمت اور ایمانی حالت سے
الْإِيمَانِيَّةِ وَهَاتَانِ رَحْمَتَانِ كَمَاءٍ أَصْفى وابستہ رحمت ہر دورحمتوں سے ( وہ ذات ) متصف ہے۔
وَغِذَاءٍ أَحْلَى مِنْ مَّنْبَعِ الرُّبُوْبِيَّةِ وَكُلُّ مَا یہ دونوں رحمتیں صاف پانی اور شیریں غذا کی مانند ہیں جو
هُوَ دُوْنَهُمَا مِنْ صِفَاتٍ فَهُوَ كَشُعَبٍ لِهَذِهِ ربوبیت کے چشمہ سے نکلتی ہیں اور ان دونوں کے علاوہ
الصَّفَاتِ وَالْأَصْلُ رَحْمَانِيَّةٌ وَ رَحِيمِيَّةٌ و باقی تمام صفات ان دو صفات کے لئے بمنزلہ شاخوں کے
الجمعة : ۴
هُمَا مَظْهَرُ سِيرِ الذَّاتِ ثُمَّ أُعْطِيَ مِنْهُمَا ہیں اور اصل رحمانیت اور رحیمیت ہی ہے اور یہ دونوں
نَصِيبٌ كَامِل لِنَبِيِّنَا إِمَامِ النَّهْجِ صفات ذات الہی کے بھید کی مظہر ہیں ۔ پھر ان دونوں
الْقَوِيمِ فَجُعِلَ اسْمُهُ مُحَمَّدًا ظِلَّ الرَّحْمَانِ صفات سے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جو صراط مستقیم
وَ اسْمُهُ أَحْمَدَ ظِلَّ الرَّحِيمِ وَالسِّرُّ فِيهِ کے امام ہیں کامل حصّہ عطا کیا گیا۔ پس آپ کا نام محمد بطور
أَنَّ الْإِنْسَانَ الْكَامِلَ لَا يَكُونُ كَامِلاً إِلَّا رحمان کے ظِلُّ کے اور احمد نام بطور رحیم کے ظل کے رکھا
بَعْدَ التَّخَلْقِ بِالْأَخْلَاقِ الْإِلَهِيَّةِ وَ گیا۔ اور اس میں یہ راز ہے کہ کامل انسان الہی اخلاق اور
صِفَاتِ الرُّبُوبِيَّةِ وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ أَمْرَ ربانی صفات کے رنگ میں رنگین ہونے کے بعد ہی کامل
الصَّفَاتِ كُلِّهَا تَؤُولُ إِلَى الرَّحْمَتَيْنِ ہوتا ہے اور آپ جان چکے ہیں کہ تمام صفات کا مال یہی دو
اللَّتَيْنِ سَمِيْنَاهُمَا بِالرَّحْمَانِيَّةِ وَ رحمتیں ہیں ۔ جن کا نام ہم نے رحمانیت اور رحیمیت رکھا
الرَّحِيمِيَّةِ وَ عَلِمْتَ أَنَّ الرَّحْمَانِيَّةَ رَحْمَةً ہے ۔ پھر آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ رحمانیت ایک عام رحمت
مُطلَقَةٌ عَلَى سَبِيلِ الْاِمْتِنَانِ وَيَرِدُ ہے جو بطور احسان ہوتی ہے اور اس کا فیضان ہر مومن، کافر
فَيُضَانُهَا عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ وَكَافِرٍ بَلْ كُلّ بلکہ ہر نوع حیوان کو پہنچتا ہے لیکن رحیمیت خدائے أَحْسَنُ
نَوْعِ الْحَيَوَانِ وَأَمَّا الرَّحِيمِيَّةُ فَهِيَ رَحْمَةٌ الْخَالِقِينَ کی طرف سے ایک رحمت ہے جو جانوروں اور
وجُوبِيَّةٌ مِنَ اللهِ أَحْسَنِ الْخَالِقِينَ کافروں کے علاوہ بالضرورصرف مومنوں سے مختص ہے۔ پس
وَجَبَتْ لِلْمُؤْمِنِينَ خَاصَّةً مِنْ دُونِ لازم ہوا کہ انسان کامل یعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان
حَيَوَانَاتٍ أُخْرَى وَ الْكَافِرِينَ فَلَزِمَ أَنْ دونوں صفات کے مظہر ہوتے۔ اسی لئے پروردگار عالم کی
يَكُونَ الْإِنْسَانُ الْكَامِلُ أَعْنِي مُحَمَّدًا طرف سے آپ کا نام محمد اور احمد رکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ
مَظْهَرَ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ فَلِذَالِكَ سُمتی کی شان میں فرماتا ہے:۔ لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ
مُحَمَّدًا وَ أَحْمَدَ مِنْ رَّبِّ الْكَوْنَيْنِ وَقَالَ اَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ
اللهُ فِي شَأْنِهِ لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمُ * اس آیت میں اللہ تعالیٰ
انْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ حَرِيصٌ نے عَزِيزٌ اور حَرِيصٌ کے الفاظ میں اس طرف اشارہ کیا
عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ * ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدا تعالیٰ کے فضل فضل عظیم
* التوبة : ۱۲۸ - ترجمہ (اے مومنو!) تمہارے پاس تمہاری ہی قوم کا ایک فرد رسول ہو کر آیا ہے۔ تمہارا تکلیف میں پڑنا اس پر
شاق گزرتا ہے اور وہ تمہارے لیے خیر کا بھوکا ہے اور مومنوں کے ساتھ بہت محبت کرنے والا اور کرم کرنے والا ہے۔
فَأَشَارَ اللهُ فِي قَوْلِهِ عَزِيزُ " وَ فِي قَوْلِهِ سے اس کی صفت رحمان کے مظہر ہیں کیونکہ آپ کا وجود
حَرِيصٌ " إِلَى أَنَّهُ عَلَيْهِ السَّلَامُ مَظْهَرُ مبارک سب جہانوں کے لئے رحمت ہے۔ بنی نوع
کو
صِفَتِهِ الرَّحْمَانِ بِفَضْلِهِ الْعَظِيمِ لِأَنَّهُ انسان، حیوانات، کافروں ، مومنوں سبھی کے لئے ۔ پھر
رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِينَ كُلِهِمْ وَلِنَوْعِ الْإِنْسَانِ فرمایا " بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ " اور اس میں آپ
وَ الْحَيَوَانِ وَأَهْلِ الْكُفْرِ وَ الْإِيْمَانِ ثُمَّ رحمان اور رحیم کے نام دیئے جیسا کہ کسی سمجھدار شخص سے
قَالَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِیم پوشیدہ نہیں۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی تعریف کی اور
فَجَعَلَهُ رَحْمَانًا وَ رَحِيمًا كَمَا لا يخفى على عظمت اور عزت کی وجہ سے آپ کو خُلُقٍ عَظِيمٍ * پر قرار
الْفَهِيْمِ۔ وَحَمِدَةً وَعَذَا إِلَيْهِ خُلُقًا عَظِيمًا دیا جیسا کہ قرآن کریم میں آیا ہے۔ اگر آپ سوال کریں
مِنَ التَّفخِيمِ وَالتَّكْرِيمِ كَمَا جَاءَ کہ آپ کا خلق عظیم کیا تھا تو ہم کہتے ہیں وہ رحمان اور رحیم
فِي الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ وَإِنْ سَأَلْتَ مَا ہیں اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو یہ دونوں نور اس وقت عطا
خُلُقُهُ الْعَظِيمُ فَتَقُولُ إِنَّهُ رَحْمَانٌ کئے گئے تھے جبکہ آدم ابھی پانی اور مٹی کے درمیان تھا۔ اور
وَ رَحِيمٌ وَمُنِحَ هُوَ عَلَيْهِ الصَّلوةُ آپ اس وقت بھی نبی تھے جبکہ حضرت آدم علیہ السلام کے
هُذَيْنِ النُّورَيْنِ وَآدَمَ بَيْنَ الْمَاءِ وَ گوشت پوست کا نام ونشان بھی نہ تھا۔ چونکہ اللہ تعالیٰ خود
الطِينِ وَكَانَ هُوَ نَبِيًّا وَ مَا كَانَ لا دَم نور ہے اس نے اور نور بھی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ تب اُس
أَثَرَ مِنَ الْوُجُودِ وَلَا مِنَ الْأَدِيمِ وَكَانَ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کیا جو در یتیم )
اللهُ نُورًا فَقَضَى أَنْ يَخْلُقَ نُورًا فَخَلَقَ مُحَمَّدًا موتی کی طرح ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے آپ کے دونوں
الَّذِي هُوَ كَدُرٍ يَتِيمٍ وَ أَشْرَكَ اسْمَيْهِ فِي ناموں محمد اور احمد کو اپنی دونوں صفات رحمن و رحیم میں (ظلی
صِفَتَيْهِ فَفَاقَ كُلَّ مَنْ أَتَى اللهَ بِقَلْبِ طور پر ) شریک کیا۔ پس آپ ہر اس شخص پر سبقت لے گئے
سَلِيمٍ وَ إِنَّهُمَا يَتَلَالَانِ فِي تَعْلِيمِ جو قلب سلیم لے کر درگاہ الہی میں حاضر ہوا۔ اور آپ کے
الْقُرْآنِ الْحَكِيمِ وَإِنَّ نَبِيَّنَا مُرَكَبُ مِنْ یہ دونوں نام قرآن حکیم کی تعلیم میں درخشندہ ہیں اور
نُّورِ مُوسَى وَنُوْرِ عِيسَى كَمَا هُوَ مُرَكَّب ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسیٰ کے نور اور حضرت
مِنْ صِفَتَى رَبَّنَا الْأَعْلَى فَاقْتَضَى عیسی کے نور کے مرکب ہیں جیسا کہ آپ اللہ جل شانہ
التَّرْكِيبُ أَن يُعطى لَهُ هُذَا الْمَقَامُ کی دونوں صفات سے ترکیب یافتہ ہیں ۔ پس اسی ترکیب
القلم : ۵
یکتا
الْغَرِيبُ فَلِأَجْلِ ذَالِكَ سَمَاهُ الله کا تقاضا تھا کہ آپ کو یہ یگانہ مقام عطا ہو۔ اس لئے خدا تعالیٰ
مُحَمَّدًا وَأَحْمَدَ فَإِنَّهُ وَرِثَ نُورَ نے آپ کا نام محمد بھی رکھا اور احمد بھی تو آپ خدا تعالیٰ کے
الْجَلَالِ وَ الْجَمَالِ وَ بِهِ تَفَرَّدَ وَ إِنَّهُ جمالی نور اور جلالی نور کے وارث بنے اور اس شان میں آپ
أُعْطِيَ شَأْنَ الْمَحْبُوبِينَ وَ جَنَانَ منفرد ہیں اور آپ کو محبوبیت کی شان اور محبتوں والا دل بھی عطا
الْمُحِيِّينَ كَمَا هُوَ مِنْ صِفَتَى رَبِّ کیا گیا ۔ جیسا کہ محبوبیت اور محبیت رب العالمین کی صفات
الْعَالَمِينَ۔ فَهُوَ خَيْرُ الْمَحْمُودِینَ وَ میں سے ہیں ۔ پس آپ بہترین محمود اور بہترین حامد ہیں اور
خَيْرُ الْحَامِدِينَ وَ أَشْرَكَهُ اللهُ في الله تعالیٰ نے آپ کو اپنی ان دونوں صفات میں (ظلی طور
صِفَتَيْهِ وَ أَعْطَاهُ حَقًّا كَثِيرًا من پر ) شریک کیا ہے اور اپنی ان دونوں رحمتوں سے آپ کو
رَّحْمَتَيْهِ وَسَقَاهُ مِنْ عَيْنَيْهِ وَ حِصّہ وافر عطا فرمایا ہے اور اپنے ان دونوں چشموں سے آپ
خَلَقَهُ بِيَدَيْهِ فَصَارَ كَقَارُورَةٍ فِيهَا کو سیراب کیا ہے اور اپنے دونوں ہاتھوں سے آپ کو پیدا کیا
رَاحٌ أَوْ كَمِشْكُوةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ہے ( یعنی دست جمال و جلال سے ) پس آپ اس شیشہ کی
وَكَمِثْلِ صِفَتَيْهِ أَنْزَلَ عَلَيْهِ طرح ہو گئے جس میں (محبتِ الہی کی ) شراب ہے یا اس طاق
الْفُرْقَانَ وَ جَمَعَ فِيهِ الْجَلَالَ وَ کی مانند جس میں ایک عظیم الشان چراغ ہے۔ اور اللہ تعالیٰ
الْجَمَالَ وَ رَكَّبَ الْبَيَانَ وَ جَعَلَهُ نے اپنی ان دونوں صفتوں کی طرح آپ پر قرآن کریم
سُلَالَةَ التَّوْرَاةِ وَ الْإِنْجِيلِ وَ مِرَاةً نازل فرمایا اور اس میں جلال و جمال ہر دو کو جمع کیا اور اس
لِرُؤْيَةِ وَجْهِهِ الْجَلِيلِ وَالْجَمِيلِ ثُمَّ کے بیان کو ان ہر دو صفات سے مرکب کیا اور اس میں
أَعْطَى الْأُمَّةَ نَصِيبًا من تماس توریت اور انجیل ہر دو ( کی تعلیم ) کا خلاصہ رکھ دیا۔ اور اللہ د۔
هُذَا الْكَرِيمِ وَعَلَّمَهُمْ مِنْ أَنْفَاسِ تعالیٰ صاحب جلال و جمال کا چہرہ دیکھنے کے لئے قرآن کو
هُذَا الْمُتَعَلِّمِ مِنَ الْعَلِيمِ فَشَرِبَ آئینہ بنایا اور پھر اُمت کو بھی اس قرآن کریم کے پیالہ سے
بَعْضُهُمْ مِنْ عَيْنِ اسْمِ مُحَمَّدٍ الَّتِي حِصّہ عطا فرمایا ۔ اور خدائے علیم کے اس عظیم شاگرد
الْفَجَرَتْ مِنْ صِفَةِ الرَّحْمَانِيَّةِ وَ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے انفاس قدسیہ سے انہیں تعلیم
بَعْضُهُمُ اغْتَرَفُوا مِنْ يَنْبُوعِ اسْمِ دی۔ پس ان میں سے بعض نے اسمِ محمد کے چشمہ سے پانی پیا
أَحْمَدَ الَّذِي اشْتَمَلَ عَلَى الْحَقِيقَةِ | جو چشمہ کہ صفت رحمانیت سے پھوٹا ہے اور بعض نے اسم احمد
الرَّحِيمِيَّةِ وَكَانَ قَدَرًا مُقَدَّدًا مِن کے چشمہ سے پیا جو حقیقت رحیمیت پر مشتمل ہے۔ اور
الإِبْتِدَاءِ وَ وَعْدًا مَوْقُوتًا جَارِيَا عَلَی ابتدا سے یہی الہی تقدیر اور مقرر وعدہ تھا۔ جو انبیاء کی
أَلْسُنِ الْأَنْبِيَاءِ إِنَّ اسْمَ أَحْمَدَ لَا تَتَجَلَّى زبانوں پر جاری تھا کہ صفت احمد کی کامل تجلی اس کے
بِتَجَلَّى تَامٍ فِي أَحَدٍ مِنَ الْوَارِثِينَ، إِلَّا فِي وارثوں میں سے مسیح موعود کے سوا کسی پر نہ ہوگی جسے اللہ
الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ الَّذِي يَأْتي اللهُ بِهِ تعالى ( اس دنیا میں ) جزا سزا کا دن طلوع ہونے اور مومنوں
عِنْدَ طُلُوعِ يَوْمِ الدِّينِ وَحَشْرِ کے جمع کئے جانے کے وقت مبعوث فرمائے گا * ۔اس دن
الْمُؤْمِنِينَ وَيَرَى اللهُ الْمُسْلِمِينَ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو کمزور اور اسلام کو اس بچے کی طرح
كَالضُّعَفَاءِ وَالْإِسْلَامَ كَصَبِي نُبِل پائے گا جسے جنگل میں پھینک دیا گیا ہو۔ تب ان کے لئے
بِالْعَرَاءِ فَيَفْعَلُ لَهُمْ أَفْعَالًا مِنْ اپنے ہاں سے بہت سے کام بروئے کار لائے گا اور ان کی
لَّدُنْهُ وَيَنْزِلُ لَهُمْ مِّنَ السَّمَاءِ فَهُنَاكَ خاطر خود آسمان سے اُتر آئے گا۔ اس وقت زمین پر بھی
تَكُونُ لَهُ السَّلْطَنَةُ فِي الْأَرْضِ كَمَا هِيَ ویسے ہی اس کی (روحانی) بادشاہت قائم ہو جائے گی جیسا
فِي الْأَفْلَاكِ وَتَهْلِكُ الْأَبَاطِيلُ مِن کہ آسمانوں پر ہے (لوگوں کی ) گردنیں اڑائے بغیر تمام
غَيْرِ ضَرْبِ الْأَعْنَاقِ وَ تَنْقَطِعُ باطل مٹ جائیں گے اور (کفر کے ) سب ذرائع کٹ
الْأَسْبَابُ كُلُّهَا وَ تُرْجَعُ الْأُمُورُ إِلى جائیں گے ۔ اور تمام امور بادشاہوں کے بادشاہ (خدا
مَالِكِ الْأَمْلاكِ وَعْدٌ مِنَ اللهِ حَق تعالیٰ کی طرف لوٹائے جائیں گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ اسی
كَمِثْلِ وَعْدٍ تَمَّ فِي آخِرِ زَمَنِ بَنِي وعدہ کی مانند ہے جو بنی اسرائیل کے آخری زمانہ میں پورا
إِسْرَائِيلَ إِذْ بُعِثَ فِيهِمْ عِيسَى بْنُ ہوا جب ان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام مبعوث ہوئے
مَرْيَمَ فَأَشَاعَ الدِّينَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَقْتُلَ اور آپ نے خدا تعالیٰ کے نافرمانوں کو قتل کئے بغیر دین
مَنْ عَصَى الرَّبِّ الْجَلِيلَ وَكَانَ فِي قَدَرِ کی اشاعت کی ۔ عالم الغیب اور عالی مرتبہ خداوند کی تقدیر
اللهِ الْعَلِي الْعَلِيمِ أَنْ تَجْعَلَ آخِرَ هَذِهِ میں یہی تھا کہ وہ اس اُمت محمدیہ کے سلسلہ کے آخری حصہ کو
السِّلْسِلَةِ كَاخِرِ خُلَفَاءِ الْكَلِيمِ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خلفاء کے آخری حصہ کی طرح
فَلِأَجْلِ ذَالِكَ جَعَلَ خَاتِمَةً أَمْرِهَا بنائے اس لئے اس ( اُمت ) کے انجام کو انسانی مددگاروں
یہاں زمانہ مسیح موعود کو یوم حشر قرار دیا گیا ہے۔ ( مترجم )
مُسْتَغْنِيَةً مِنْ نَصْرِ النَّاصِرِينَ کی مدد سے مستغنی رکھا اور اُسے ”مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ “
وَمَظْهَرًا لِحَقِيقَةِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ كَمَا کی حقیقت کے اظہار کا ذریعہ بنا دیا۔جیسا کہ آئندہ
يَأْتِي تَفْسِيرُهُ بَعْدَ حِينٍ
ملِكِ يَوْمِ الدِّینِ کی تفسیر آ رہی ہے۔
وَمِنْ تَتِمَّةِ هَذَا الْكَلَامِ أَنَّ نَبِيَّنَا اس کلام کا تتمہ یہ ہے کہ چونکہ ہمارے نبی خیر البشر
خَيْرَ الْأَنَامِ لَمَّا كَانَ خَاتَمَ الْأَنْبِيَاءِ وَ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء برگزیدوں کے برگزیدہ اور
أَصْفَى الْأَصْفِيَاءِ وَ أَحَبَّ النَّاسِ إِلى الله تعالیٰ کی جناب میں سب لوگوں سے زیادہ محبوب
حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ - أَرَادَ اللهُ سُبْحَانَهُ أَنْ تَجْمَعَ ہیں ۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ ظلی طور پر آپ
فِيْهِ صِفَتَيْهِ الْعَظِيمَتَيْنِ عَلَى الطَّرِيقَةِ میں اپنی یہ دونوں بڑی صفات جمع کر دے۔ پس آپ کو
الظَّلِيَّةِ فَوَهَبَ لَهُ اسْمَ مُحَمَّدٍ وَ احْمَد محمد اور احمد کے نام عطا کئے تا یہ دونوں نام صفت رحمانیت
لِيَكُونَا كَالظَّلَّيْنِ لِلرَّحْمَانِيَّةِ وَ الرَّحِيمِيَّةِ اور صفتِ رحیمیت کے لئے بمنزلہ ظلّ کے ہوں ۔اسی لئے
وَلِذَالِكَ أَشَارَ فِي قَوْلِهِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اس نے اپنے قول إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں
إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ إِلى أَنَّ الْعَابِدُ الْكَامِلَ اس بات کی طرف اشارہ فرمایا کہ کامل عبادت گزار کو
يُعْطَى لَهُ صِفَاتُ رَبِّ الْعَالَمِينَ بَعْدَ أَنْ ربّ العالمین کی صفات عطا کی جاتی ہیں جبکہ وہ فنافی اللہ
يَكُونَ مِنَ الْعَابِدِينَ الْفَانِينَ وَ قَدْ عابدوں کے مقام تک پہنچ جائے۔ اور آپ کو معلوم ہے
عَلِمْتَ أَنَّ كُلَّ كَمَالٍ مِّنْ كَمَالَاتِ کہ اخلاقِ الہیہ کا ہر کمال اللہ تعالیٰ کے رحمان و رحیم
الْأَخْلَاقِ الْإِلَهِيَّةِ مُنْحَصِرُ فِي كَوْنِهِ ہونے پر منحصر ہے۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان دونوں
رَحْمَانًا وَ رَحِيمًا وَلِذَالِكَ خَصَّهُمَا الله صفات کو بسم اللہ کے ساتھ مخصوص کر دیا۔ اور آپ کو یہ بھی
بِالْبَسْمَلَةِ وَعَلِمْتَ أَنَّ اسْمَ مُحَمَّدٍ وَ أَحْمَدَ معلوم ہو چکا ہے کہ محمد اور احمد نام " الرحمان، الرحیم" کے
الہیہ میں مخفی
قَدْ أُقِيمَا مَقَامَ الرَّحْمَنِ وَالرَّحِيمِ وَ مظہر ہیں اور ہر کمال جو ان دونوں صفات الہیہ
أُوْدِعَهُمَا كُلُّ كَمَالٍ كَانَ تَخْفِيًّا فِي هَاتَيْنِ تھا وہ علیم و حکیم خدا کی طرف سے ) سے ( محمد اور احمد کے ) دونوں
الصَّفَتَيْنِ مِنَ اللهِ الْعَلِيمِ الْحَكِيمِ فَلَا ناموں میں ودیعت کر دیا گیا ہے پس بلا شبہ اللہ تعالیٰ نے
شَكَ أَنَّ اللَّهَ جَعَلَ هَذَيْنِ الْإِسْمَيْنِ ظِلَّيْن ان دونوں ناموں ( محمد اور احمد ) کو اپنی دونوں صفات
لِصِفَتَيْهِ وَمَظْهَرَيْنِ لِسِيرَتَيْهِ لِيُرِي کے ظلّ اور اپنی دونوں سیرتوں کے مظہر ٹھہرایا
حَقِيقَة الرَّحْمَانِيَّةِ وَ الرَّحِيمِيَّةِ فِي مِراةِ ہے تاکہ رحمانیت اور رحیمیت کی کی حقیقت کو محمد بیت اور
الْمُحَمَّدِيَّةِ وَ الْأَحْمَدِيَّةِ ثُمَّ لَمَّا كَانَ احمدیت کے آئینہ میں دکھائے۔ پھر جبکہ آنحضرت صلی
كُمَّلُ أُمَّتِهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ مِنْ أَجْزَائِهِ الله علیہ وسلم کی اُمت کے کامل افراد جو آنحضرت کی
الرُّوْحَانِيَّةِ وَ كَالْجَوَارِحِ لِلْحَقِيقَةِ روحانیت کے اجزاء اور حقیقتِ نبویہ کے اعضاء کی طرح
النَّبَوِيَّةِ أَرَادَ اللهُ لِإِبْقَاءِ أَثَارِ هَذَا النَّبِيِّ ہیں تو اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ اس نبی معصوم صلی اللہ
الْمَعْصُومِ أَنْ يُوَرِفَهُمُ هَذَيْنِ الْإِسْمَيْنِ علیہ وسلم کے آثار کو باقی رکھنے کے لئے انہیں (اُمت کے
كَمَا جَعَلَهُمْ وَرَثَاءَ الْعُلُومِ فَأَدْخَلَ کامل افراد کو بھی اسی طرح ان دونوں ناموں کا وارث
الصَّحَابَةَ تَحْتَ ظِلِ اسْمِ مُحَمَّدٍ الَّذِي هُوَ بنائے جیسے اس نے انہیں علوم نبویہ کا وارث بنایا ہے۔ پس
مَظْهَرُ الْجَلَالِ وَأَدْخَلَ الْمَسِيحَ الْمَوْعُودَ اُس نے صحابہ کو اسم محمد کے ظلّ کی ذیل میں داخل کر دیا جو
تَحْتَ اسْمِ أَحْمَدَ الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ الْجَمَالِ۔ اسم کے جلال کا مظہر ہے اور مسیح موعود کو اسم احمد کے ذیل
وَمَا وَجَدَ هَؤُلَاءِ هَذِهِ الدَّولَةِ إِلَّا میں داخل کر دیا جو جمال کا مظہر ہے۔ اور ان سب نے اس
بِالظَّليَّةِ فَإِذَنْ مَّا ثَمَّ شَرِيكَ عَلَی دولت کو حض ظلمیت کے طور پر پایا ہے۔ پس حقیقت کی رُو
الْحَقِيقَةِ، وَكَانَ غَرَضُ اللهِ مِنْ تَقْسِیمِ سے اس مقام پر خدا تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں اور ان دو
هُذَيْنِ الْإِسْمَيْنِ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ الْأُمَّةِ ناموں کی تقسیم سے اللہ تعالیٰ کی غرض یہی تھی کہ وہ اُمت کو
وَيَجْعَلَهُمْ فَرِيقَيْنِ فَجَعَلَ فَرِيقًا مِنْهُمْ تقسیم کرے اور اس کے دو گروہ کر دے۔ پس اس نے ان
كَمِثْلِ مُوسَى مَظْهَرِ الْجَلَالِ وَهُمْ صَحَابَةُ میں سے ایک گروہ کو حضرت موسیٰ علیہ السلام مظہر جلال کی مانند
النَّبِيِّ الَّذِينَ تَصَدَّوْا أَنْفُسَهُمْ لِلْقِتَالِ وَ بنایا اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ہیں جنہوں
جَعَلَ فَرِيقًا مِنْهُمْ كَمِثْلِ عِيسَى مَظْهَرِ نے جہاد کے لئے اپنے آپ کو پیش کر دیا تھا اور ایک گروہ کو
الْجَمَالِ وَ جَعَلَ قُلُوبَهُمْ لَيْنَةً وَأَوْدَعَ حضرت عیسیٰ علیہ السلام مظہر جمال کی مانند بنایا اور ان کو دل
السّلْمَ صُدُورَهُمْ وَأَقَامَهُمْ عَلَى أَحْسَنِ کا حلیم بنایا۔ ان کے سینوں میں صلح جوئی ودیعت کی اور ان کو
الْخِصَالِ وَ هُوَ الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ وَ اعلیٰ اخلاق پر قائم کیا اور اُمت کا یہ گروہ مسیح موعود اور اس کے
الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ مِنَ النِّسَاءِ وَ الرِّجَالِ متبعین ہیں خواہ مرد ہوں یا عورتیں ۔ پس جو کچھ حضرت موسیٰ
فَتَمَّ مَا قَالَ مُوسَى وَمَا فَاةَ بِكَلَام نے فرمایا تھا وہ بھی اور جو حضرت عیسیٰ (علیہما السلام ) نے
عِيسَى وَتَمَّ وَعْدُ الرَّبِّ الْفَعَالِ فرمایا تھا وہ بھی پورا ہوا اور اس طرح خدائے قادر کا وعدہ
فَإِنَّ مُوسَى أَخْبَرَ عَنْ صَحْبِ كَانُوا بھی پورا ہو گیا کیونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اشد آء
مَظْهَرَ اسْمِ مُحَمَّدٍ نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ عَلَى الْكُفَّارِ کہہ کر ان صحابہ کے متعلق پیشگوئی فرمائی تھی جو
وَصُوَرَ جَلَالِ اللهِ الْقَهَّارِ بِقَوْلِهِ ہمارے نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم محمد کے مظہر اور
أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ * وَإِنَّ عِيسَى خدائے قہار کے جلال کا انعکاس تھے۔ اور حضرت عیسیٰ علیہ
أَخْبَرَ عَنْ أَخَرِينَ مِنْهُمْ * * * وَعَنْ السلام نے صحابہ کے ایک دوسرے گروہ اور ان ابرار کے امام
إِمَامِ تِلْكَ الْأَبْرَارِ أَعْنِي الْمَسِيحَ کے متعلق اپنے قول گزرعِ اخْرَجَ شَطْفَہ میں اس روئیدگی کی
الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ أَحْمَدَ الرَّاحِمِ السَّتَارِ پیشگوئی فرمائی تھی جو کسانوں کو خوش کرتی ہے۔ یعنی اس مسیح
وَمَنْبَعُ جَمَالِ اللهِ الرَّحِيمِ الْغَفَّارِ کے متعلق جو رحم کرنے والے اور پردہ پوش (اسم) احمد کا مظہر اور
بِقَوْلِهِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْهُ الَّذِي هُوَ رحیم و غفار خدا کے جمال کا منبع ہے۔ پس موسیٰ و عیسیٰ ہر دو نے
مُعْجِبُ الْكُفَّارِ وَكُلٌّ مِنْهُمَا أَخْبَرَ پیشگوئی میں ایسی صفات کی خبر دی تھی جو ان کی اپنی صفات
بِصِفَاتٍ تُنَاسِبُ صِفَاتَهُ الثَّانِيَّةَ ذاتیہ سے مناسبت رکھتی ہیں۔ اور ہر ایک نے اس جماعت کو
وَاخْتَارَ جَمَاعَةً تُشَابِهُ أَخْلَاقُهُمْ ( پیشگوئی کے لئے ) چنا جن کے اخلاق اس کے اپنے پسندیدہ
أَخْلَاقَهُ الْمَرْضِيَّةَ فَأَشَارَ مُوسَى بِقَوْلِهِ اخلاق کے مشابہ تھے۔ پس حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے
أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ إِلَى صَحَابَةٍ الفاظ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ “ میں ان صحابہ کی طرف اشارہ
أَدْرَكُوا صُحْبَةً نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ وَأَرَوُا فرمایا جنہوں نے ہمارے نبی اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
شِدَّةً وَغِلْظَةً فِي الْمِضْمَارِ وَ أَظْهَرُوا کی صحبت پائی اور انہوں نے جنگ کے میدانوں میں سختی
جَلَالَ اللهِ بِالسَّيْفِ الْبَتَّارِ وَصَارُوا و مضبوطی کا مظاہرہ کیا۔ اللہ تعالیٰ کے جلال کو سیف قاطع کے
ظِلَّ اسْمِ مُحَمَّدٍ رَّسُولِ اللهِ الْقَهَّارِ ذریعہ ظاہر کیا اور خدائے قہار کے رسول کے اسم محمد کے ظل
عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللهِ وَأَهْلَ السَّمَاءِ وَأَهْلَ بن گئے ۔ آپ پر اللہ تعالیٰ ، اہل آسمان اور اہل زمین میں
الْأَرْضِ مِنَ الْأَبْرَارِ وَالْأَخْيَارِ وَأَشَارَ سے راستبازوں اور نیکوکاروں کا صلوٰۃ اور سلام ہو۔ اور
عِيسَى بِقَوْلِهِ " كَزَرْعِ أَخْرَجَ شَطْفَةً إلى حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنے قول كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْعَهُ
قَوْمٍ " آخَرِينَ مِنْهُمْ وَ إِمَامِهِمِ سے آخَرِينَ مِنْھم کی قوم اور ان کے امام مسیح کی طرف
وو
الفتح : ٣٠ ** الجمعه : ۴
لد
الْمَسِيحِ بَلْ ذَكَرَ اسْمَةَ أَحْمَدَ بِالتَّصْرِيح اشارہ کیا بلکہ اس کے احمد نام کا صراحت سے ذکر کر
وَأَشَارَ بِهَذَا الْمَثَلِ الَّذِي جَاءَ فِي الْقُرْآنِ دیا ۔ اور اس مثال سے جو قرآن کریم میں آئی ہے آپ
الْمَجِيدِ إِلَى أَنَّ الْمَسِيحَ الْمَوْعُودَ لَا يُظْهِرُ نے اس بات کی طرف اشارہ فرمایا کہ مسیح موعود کسی بہت
إِلَّا كَنَبَاتٍ لِين لا كَالشَّيْءِ الْغَلِيظِ سخت چیز کی طرح نہیں بلکہ صرف نرم و نازک سبزہ کی
الشَّدِيدِ ثُمَّ مِنْ عَجَائِبِ الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ طرح ظاہر ہوگا۔ پھر یہ بھی قرآن کریم کے عجائبات میں
أَنَّهُ ذَكَرَ اسْمَ أَحْمَدَ حِكَايَنًا عَنْ عِيسَی سے ہے کہ اس نے احمد نام کا ذکر حضرت عیسی علیہ علیہ السلام ا
وَذَكَرَ اسْمَ مُحَمَّدٍ حِكَايَنًا عَنْ مُوسى سے نقل کیا اور محمد نام کا ذکر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
لِيَعْلَمَ الْقَارِئُ أَنَّ النَّبِيُّ الْجَلَالِي أَعْنِي نقل کیا تا کہ پڑھنے والے کو معلوم ہو جائے کہ جلالی نبی
مُوسَى اخْتَارَ اسْتَمَا يُشَابِهُ شَأْنَهُ أَعْنِی یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے وہ نام چنا جو ان کی اپنی
مُحَمَّدَ الَّذِي هُوَ اسْمُ الْجَلَالِ وَكَذَالِك شان کے مطابق ہے یعنی اسم محمد جو جلالی نام ہے اور اسی
اخْتَارَ عِيسَى اسْمَ أَحْمَدَ الَّذِي هُوَ اسْمُ طرح حضرت عیسی علیہ السلام نے احمد نام چنا جو جمالی
الْجَمَالِ بِمَا كَانَ نَبِيًّا جَمَالِيًّا وَمَا أُعْطِيَ لَهُ نام ہے کیونکہ وہ خود جمالی نبی تھے اور انہیں شدت اور
شَيْءٍ مِّنَ الْقَهْرِ وَالْقِتَالِ
جنگ سے کوئی حصہ نہیں دیا گیا تھا۔
فَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ كُلَّا مِنْهُمَا أَشَارَ إِلى خلاصہ کلام یہ ہے کہ ان دونوں میں سے ہر ایک نبی
مَثِيْلِهِ النَّامِ فَاحْفَظْ هَذِهِ النُّكْتَةَ فَإِنَّهَا نے اپنے اپنے کامل مثیل کی طرف اشارہ کیا پس (اے
تُنْجِيكَ مِنَ الْأَوْهَامِ وَ تَكْشِفُ عَنْ مخاطب ) اس نکتہ کو یا د رکھ کیونکہ یہ تجھے شکوک وشبہات
سَاقَيِ الْجَلَالِ وَالْجَمَالِ وَتُرِی الْحَقِيقَةَ سے نجات دے گا اور جلال اور جمال کے دونوں پہلوؤں
بَعْدَ رَفْعِ الْقَدَامِ وَ إِذَا قَبِلْتَ هَذَا کو آشکار کرے گا اور پردہ اٹھا کر حقیقت کو واضح کر دے
فَدَخَلْتَ فِي حِفْظِ اللهِ وَكَلاهِ مِنْ كُلِّ گا اور جب تو اس بیان کو قبول کرلے تو ہر دجال (کے
دَجَالٍ وَنَجَوْتَ مِنْ كُلِّ ضَلَالٍ۔ شر) سے خدا تعالیٰ کی حفظ وامان میں آ جائے گا اور ہر
(اعجاز المسیح - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۸۹ تا ۱۲۸ | گمراہی سے نجات پا جائے گا۔ ( ترجمہ از مرتب )
سارے قرآن شریف کا خلاصہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اصل صفات بھی جمالی ہیں اور
اصل نام خدا بھی جمالی ہے۔ یہ تو کفار لوگ اپنی ہی کرتوتوں سے ایسے سامان بہم پہنچاتے ہیں کہ بعض وقت