سورة الدھر
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
طَبْعًا فَلَيْسَ هَذَا التَّقْدِيمُ مَحْدُودًا في یہ ترتیب محض کلام کو سجانے اور سلاست وروانی کے پیش
تَوْشِيَةِ الْكَلَامِ وَتَحْصُورًا فِي رِعَايَةِ الصَّفَاءِ نظر ہی نہیں بلکہ اس میں تو حکیمانہ بلاغت سے نظام
التَّامِ بَلْ هِيَ بَلَاغَةٌ حِكْمِيَّةُ لإِرَاثَةِ کائنات کو دکھانا مقصود ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے اقوال اس
النِّظَامِ مِنْ حَيْثُ إِنَّهُ تَعَالَى جَعَلَ أَقْوَالہ کے ان افعال کے دکھانے کے لئے آئینہ ہیں جو اس کی
مِرَا ةً لِرُؤْيَةِ أَفْعَالِهِ الْمَوْجُودَةِ فِي طَبَقَاتِ مخلوق کے مختلف طبقات میں ( بلحاظ ترتیب ) موجود ہیں تا
الْأَنَامِ لِتَطْمَئِنَّ بِهِ قُلُوبُ الْعَارِفِينَ اس سے عارفوں کے دل تسلی پائیں۔
وَالْقِسْمُ الثَّانِي مِنَ الصَّفَاتِ ان صفات فیضانیہ کی دوسری قسم وہ صفت ہے جس کا
الْفَيْضَانِيَّةِ صِفَةٌ يُسَمِّيهَا رَبُّنَا الرَّحمن نام ہمارا پروردگار ” الرحمان رکھتا ہے۔ پس ضروری
وَلَا بُدَّ مِنْ أَنْ نُسَمِّيَ فَيُضَانَهُ فَيُضَانًا عَامًا ہے کہ ہم بھی اس فیضان کو فیضان عام اور رحمانیت کے
وَ رَحْمَانِيَّةً وَلَهُ مَرْتَبَةٌ بَعْدَ مَرْتَبَةِ الْفَيْضَانِ نام سے پکاریں ۔ اس کا مرتبہ فیضان اعم ( ربوبیت )
الْأَعَةِ وَهُوَ أَخَصُّ مِنَ الْفَيْضَانِ الْأَوَّلِ وَ کے بعد ہے اور اس فیضان کا دائرہ عمل اُس پہلے فیضان
لَا يَنْتَفِعُ مِنْهُ إِلَّا ذَوُو الرُّوْحِ مِنْ أَشْيَاءِ سے اخص ہے اور اس سے آسمان اور زمینوں ور زمینوں کی صرف
السَّمَاءِ وَالْأَرْضِينَ وَإِنَّ اللهَ فِي وَقْتِ هَذَا جاندار اشیاء ہی نفع حاصل کرتی ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے
الْفَيْضِ لَا يَنْظُرُ الْاِسْتِحْقَاقَ وَالْعَمَلَ اس فیض کے وقت کسی خاص حق عمل یا شکر کو نہیں دیکھتا
وَالشُّكُرَ بَلْ يُنَزِّلُهُ فَضْلاً مِنْهُ عَلَى كُلِّ ذِى بلکہ وہ محض اپنے فضل سے ہر ذی روح پر اس فیضان کو
رُوحِ إِنْسَانًا كَانَ أَوْ حَيَوَانًا فَجُنُونًا كَانَ أَوْ جاری رکھتا ہے چاہے وہ انسان ہو یا حیوان ۔ دیوانہ ہو یا
عَاقِلاً مُؤْمِنًا كَانَ أَوْ كَافِرًا وَيُنَجِي كُلَّ رُوح عاقل ، مؤمن ہو یا کافر، اور ہر روح کو ہلاکت سے بچاتا
مِنْ هَلَكَةٍ دَانَتْ مِنْهَا بَعْدَ مَا كَادَتْ تَهْوى ہے جو اس کے قریب پہنچ چکی ہو اور وہ ( روح ) اس میں
فِيهَا وَيُعْطِي كُلَّ شَيْءٍ خَلْقًا يَنْفَعُهُ لِأَنَّ اللهَ کرنے ہی لگی ہو اور ہر شے کو ایسی شکل وصورت عطا کرتا
جَوَادٌ بِالذَّاتِ وَلَيْسَ بِضَنِيْنِ فَكُلُّ مَا ہے جو اس کے لئے مفید ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ بالذات سخی
تَرى فِي السَّمَاءِ مِنَ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ ہے اور ہر گز بخیل نہیں اور جو کچھ تمہیں آسمان میں نظر آتا
وَالنُّجُومِ وَ الْمَطَرِ وَالْهَوَاءِ وَمَا تَرَى فِي ہے مثلاً سورج، چاند، ستارے، بارش اور ہوا اور جو کچھ
الْأَرْضِ مِنَ الْأَنْهَارِ وَالْأَشْجَارِ وَالْأَثْمَارِ وَ زمین میں نظر آرہا ہے مثلاً نہریں ، درخت اور پھل،
الْأَدْوِيَةِ النَّافِعَةِ وَالْأَلْبَانِ السَّائِغَةِ | نفع مند دوائیں ، خوشگوار دودھ اور مصفا شہد، یہ
وَالْعَسَلِ الْمُصَفًّى فَكُلِّهَا مِنْ رَّحْمَانِيَّتِهِ سب خدائے عزو جل کی رحمانیت سے ہیں نہ کسی
عَزَّ وَجَلٌ لَا مِنْ عَمَلِ الْعَامِلِينَ وَ إِلى عامل کے عمل کی وجہ سے ۔ اس فیضان کی طرف اللہ
هَذَا الْفَيْضَانِ أَشَارَ اللهُ تَعَالَى فِي قَوْلِهِ تعالى نے اپنی ان آیات میں اشارہ فرمایا ہے۔
وَ رَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ وَ فِي قَوْلِهِ
تعالى : " الرَّحْمنُ - عَلَّمَ الْقُرْآنَ وَفِي قَوْلِهِ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ - الرَّحْمنُ - عَلَّمَ
تَعَالَى " مَنْ يَكْلَؤُكُمْ بِأَلَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الْقُرْآنَ ، مَنْ يَكْلَؤُكُمْ بِأَلَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمَنِ -
الرَّحْمَنِ ، وَفِي قَوْلِهِ تَعَالَى مَا يُمْسِكُهُنَّ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَن ۔ یہ سب (آیات ) متقیوں
إِلَّا الرَّحْمَنُ تَذْكِرَةً لِلْمُتَّقِينَ۔ کے لئے بطور یاد دہانی کے ہیں ۔
وَلَوْ لَمْ يَكُنْ هَذَا الْفَيْضَانُ لَمَا كَانَ اگر یہ فیضان نہ ہوتا تو نہ کوئی پرندہ ہوا میں اُڑ سکتا نہ کوئی
لِطَيْرٍ أَنْ يَطِيرَ فِي الْهَوَاءِ وَلَا لِحُوتٍ أَنْ مچھلی پانی میں سانس لے سکتی۔ اور ہر عیال دار کو اس کے مال
يَتَنَفَّسَ فِي الْمَاءِ وَ لَأَبَادَ كُلَّ مُعِيلٍ کی قلت اور اولاد کی کثرت اور ہر تنگ دست کو اس کی روزی
ضَفَفُهُ وَكُلَّ ذِي قَشَفٍ شَطَفُهُ وَمَا بَقِی کی تنگی ہلاک کر دیتی۔ اور اس کے ازالہ کی کوئی صورت باقی نہ
سَبِيلٌ لِإِمَاطَتِهِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى رہ جاتی ۔ جیسا کہ واقف حال (لوگوں) پر ظاہر ہے۔
الْمُسْتَطلِعِينَ۔
أَلَا تَرَى كَيْفَ يُحْيِي اللهُ الْأَرْضَ بَعْدَ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ زمین کے مرجانے کے
مَوْتِهَا وَيُكَوِّرُ اللَّيْلَ عَلَى النَّهَارِ وَيُكَوِّرُ بعد اس کو کس طرح زندہ کرتا ہے اور رات کو دن پر اوڑھا
النَّهَارَ عَلَى اللَّيْلَ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دیتا ہے اور دن کو رات پر اوڑھا دیتا ہے اور اس نے سورج
كُلٌّ يَجْرِى لِأَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ اور چاند کو خدمت پر لگا رکھا ہے (چنانچہ ) ہر ایک (ستارہ)
لَآيَاتِ رَحْمَانِيَّةِ لِلْمُتَدَبِرِينَ وَ جَعَلَ ایک معین میعاد تک اپنے مقررہ راستہ پر چلا جارہا
لَكُمُ اللَّيْلَ لِتَسْكُنُوا فِيْهِ وَ النَّهَارَ ہے۔ اس میں غور وفکر کرنے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کی
ا۔ (الاعراف: ۱۵۷) ترجمہ۔ اور میری رحمت ہر ایک چیز کو حاوی ہے۔
۔ (الرحمن: ۲، ۳) ترجمہ۔ (وہ) رحمن ( خدا ) ہی ہے جس نے قرآن سکھایا۔
۳۔ (الانبیاء: ۴۳) ترجمہ۔ رات یا دن کے وقت رحمن (خدا) کی گرفت سے تم کو کون بچا سکتا ہے۔
۴۔ (الملک : ۲۰) ترجمہ۔ رحمن (خدا) ہی ان کو روکتا ہے۔
مُبْصِرًا وَجَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ | رحمانیت کے کھلے کھلے نشانات ہیں۔ پھر اس نے تمہارے لئے
قَرَارًا وَ السَّمَاءَ بِنَاءً وَ صَوَّرَكُمْ رات کو اس لئے بنایا ہے کہ تم اس میں آرام پاؤ اور دن کو روشن بنایا
فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِنَ ہے اسی طرح اُس نے زمین کو تمہارے لئے جائے قیام بنایا ہے
الطَّيِّبَاتِ فَذَالِكُمُ الرَّحمن اور آسمان کو ایک مکان کی صورت میں ( حفاظت کے لئے بنایا ہے )
رَبُّكُمْ مُرَبِّي الْمَسَاكِينِ وَ الَّذِينَ اور اس نے تمہیں صورتیں بخشیں اور تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا۔
كَفَرُوا بِرَحْمَانِيَّتِهِ فَجَعَلُوا لِلهِ اور تم کو پاکیزہ رزق بخشا ہے۔ پس یہی رحمان تمہارا پروردگار ہے
عَلَيْهِمْ سُلْطَانًا مُّبِينًا وَمَا قَدَرُوا جو مسکینوں کی پرورش کرنے والا ہے۔ جولوگ اس کی رحمانیت
اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَ كَانُوا مِن کے منکر ہیں انہوں نے اپنے خلاف اللہ تعالیٰ کو ایک کھلا کھلا ثبوت
الْغَافِلِينَ
مہیا کر دیا ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی صفات کا اندازہ اس طرح
نہیں کیا جس طرح کرنا چاہئے تھا وہ غافل ہی رہے۔
أَلَا يَرَوْنَ إِلَى الشَّمْسِ الَّتِي کیا وہ سورج کو نہیں دیکھتے جو مشرق سے مغرب کو چلا جا رہا
تَجْرِي مِنَ الْمَشْرِقِ إِلَى الْمَغْرب ہے۔ کیا اس کی پیدائش اور اس کی یہ حرکت ان کے کسی اپنے عمل کا
أَكَانَ خَلْقُهَا وَجَرْبُهَا مِنْ عَمَلِهِمْ نتیجہ ہے ؟ یا محض اس خدائے رحمان کے فضل سے ہے کہ جس کی
أَوْ مِنْ تَفَضَّلِ الرَّحْمَنِ الَّذي رحمانیت نیکوکاروں اور ظالموں پر ( یکساں) حاوی ہے۔ اسی
وَسِعَتْ رَحْمَانِيَّتُهُ الصَّالِحِينَ وَ طرح اللہ تعالی پانی کو اس کی ضرورت کے وقتوں پر برساتا
الظَّالِمِينَ، وَكَذَلِكَ يُنَزِّلُ اللَّهُ مَاءً
ہے۔ اور اس کے ذریعہ کھیتیاں اور درخت اُگاتا ہے۔ جن میں
في أَوْقَاتِهِ فَيُنْشِيءُ بِهِ زُرُوعًا وَ أَشْجَارًا فِيهَا فَوَائِهُ كَثِيرَةٌ أَفَهَذِهِ بڑی کثرت سے پھل ( لگتے ہیں۔ کیا یہ (ساری) نعتیں کسی
النَّعْمَاءُ مِنْ عَمَلِ عَامِلٍ أَوْ کے کسی عمل کے نتیجہ میں میں یا اس خدا تعالیٰ کی خالص رحمانیت
رَحْمَانِيَّةٍ خَالِصَةٍ مِنَ اللهِ تَعَالَی سے ہیں جس نے ہمیں سامان زیست کی تنگی سے نجات دی
الَّذِي نَجَانَا مِنْ كُلِّ اعْتِيَاصِ ہے۔ ہمیں ہر ضرورت میں ارتقا کے لئے ایک سیڑھی دی ہے اور
الْمَعِيشَةِ وَ أَعْطَانَا سُلَّمًا لِكُلّ رسیاں بھی دی ہیں ۔ جن کی ہمیں پانی حاصل کرنے کے لئے
حَاجَةٍ تَحْتَاجُ فِيهَا إِلَى الْاِرْتِقَاءِ ضرورت پڑتی ہے۔ پس پاک ہے وہ ذات جس نے اپنی
وَ أَرْشِيَةً تَحْتَاجُ إِلَيْهَا | رحمانیت کے نتیجہ میں ہم پر انعام کیا۔ ورنہ ہمارا ایسا کوئی عمل
لِلْإِسْتِسْقَاءِ فَسُبْحَانَ اللهِ الَّذِي أَنْعَمَ | نہیں تھا ، جو ہمیں اس کا مستحق بنا دیتا۔ بلکہ اس نے
عَلَيْنَا بِرَحْمَانِيَّتِهِ وَمَا كَانَ لَنَا مِنْ عَمَلٍ اپنی یہ نعمتیں ہماری پیدائش سے بھی پہلے پیدا کر رکھی
نَسْتَحِقُ بِهِ بَلْ خَلَقَ نَعْمَائَةَ قَبْلَ أَنْ تُخْلَقَ ہیں ۔ پس خوب غور کرو کیا تمہیں اس شان کا کوئی
فَانْظُرْ هَلْ تَرَى مِثْلَهُ فِي الْمُنْعِمِينَ فَحَاصِلُ فیاض اور منعم کہیں نظر آتا ہے۔ حاصل کلام یہ کہ
الْكَلَامِ أَنَّ الرَّحْمَانِيَّةَ رَحْمَةً عَامَّةٌ لِنَوْعِ
الْإِنْسَانِ وَالْحَيَوَانِ وَلِكُلِّ ذِي رُوجٍ وَكُلِّ رحمانیت بنی نوع انسان اور حیوان کے لئے اور ہر
نَفْسٍ مَّنْفُوسَةٍ مِنْ غَيْرِ إِرَادَةِ أَجْرٍ عَمَلٍ جاندار اور ہر پیدا شدہ جان کے لئے ایک عام رحمت
وَمِنْ غَيْرِ لِحَاظِ اسْتِحْقَاقِ عَبْدٍ بِصَلَاحِهِ ہے جو کسی عمل پر اجر دینے کے ارادہ کے بغیر نیز کسی
شخص کے تقوی اور نیکی پر بطور حق کے نہیں ۔
وَتَوَرُّعِهِ فِي الدِّينِ
وَالْقِسْمُ الثَّالِثُ مِنَ الصَّفَاتِ فیضانی صفات میں سے تیسری قسم وہ صفت ہے
الْفَيْضَانِيَّةِ صِفَةٌ يُسَمِّيهَا رَبُّنَا الرَّحِيمَ وَلَا جس کا نام ہمارے پروردگار نے الرحیم رکھا ہے۔ اور
بُدَّ مِنْ أَنْ تُسَمّى فَيُضَاءَهَا فَيُضَانًا خَاصًا ضروری ہے کہ ہم اس فیضان کو فیضانِ خاص کے نام
وَرَحِيمِيَّةً مِنَ اللهِ الْكَرِيمِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ سے پکاریں اور یہ رحیمیت خدائے کریم کی طرف سے
الصَّالِحَاتِ وَ يُشَبِّرُونَ وَلَا يَقْصُرُونَ وَ ان لوگوں کے لئے ہے جو نیک کام کرتے ہیں۔ ہر
يَذْكُرُونَ وَلَا يَغْفُلُونَ وَ يُبْصِرُونَ وَلَا وقت نیک کاموں کے لئے تیار رہتے ہیں اور کوئی
يَتَعَامَوْنَ وَيَسْتَعِدُّونَ لِيَوْمِ الرَّحِيلِ کوتا ہی نہیں کرتے ۔ اللہ تعالیٰ کو یاد رکھتے ہیں کبھی
وَيَتَّقُونَ سُخْطَ الرَّبِّ الْجَلِيلِ وَيَبِيتُونَ غافل نہیں ہوتے۔ آنکھوں سے کام لیتے ہیں،
لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَ قِيَامًا وَيُصْبِحُونَ صَائِمِينَ - اندھے نہیں بنتے۔ کوچ کے دن کے لئے تیار رہتے ہیں
وَلَا يَنْسَوْنَ مَوْتَهُمْ وَ رُجُوعَهُمْ إِلَى مَوْلَهُمُ اور رب جلیل کی ناراضگی سے بچتے ہیں۔ اپنے ربّ
الْحَقِّ بَلْ يَعْتَبِرُونَ بِنَعْيِ يَسْمَعُ يَرْتَاعُونَ کے لئے سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں ۔ دن کو
لإِلْفٍ يُفْقَدُ وَيَذْكُرُونَ مَنَايَاهُمْ مِنْ مَّوْتِ روزہ رکھتے ہیں۔ اپنی موت اور اپنے مالک حقیقی کی
الْأَحْبَابِ وَ يَهُولُهُمْ هَيْلُ الثَّرَابِ عَلَى طرف واپس لوٹنے کو نہیں بھولتے۔ کسی کی موت کی خبر
الْأَتْرَابِ فَيَلْتَاعُونَ وَيَتَنَبَّهُونَ وَ يُرِيهِمُ سُن کر عبرت حاصل کرتے ہیں ۔ کسی دوست کے گم ہو
اخْتِرَامُ الْأَحِبَّةِ مَوْتَ أَنْفُسِهِمْ جانے پر کانپ اُٹھتے ہیں۔ دوستوں کی موت سے اپنی موتوں کو
فَيَتُوبُونَ إِلَى اللهِ وَهُمْ من یاد کرتے ہیں۔ اپنے ہم عمر ساتھیوں پر مٹی ڈالنا انہیں خوف دلاتا
الصَّالِحِينَ۔ فَلَعَلَّكَ فَهِمْتَ أَنَّ هَذَا ہے۔ پس وہ ان کے غم سے جلتے ہیں اور خود ہوشیار ہو جاتے
الْفَيْضَانَ يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ عَلی ہیں ۔ دوستوں کی مفارقت انہیں اپنی موت ( کا نظارہ)
شَرِيطَةِ الْعَمَلِ وَالتَّوَرُّعِ وَ السَّمَتِ دکھا دیتی ہے۔ پس وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور
الصَّالِحَةِ وَالتَّقْوَى وَ الْإِيمَانِ وَلَا نیکو کار بن جاتے ہیں ۔ اب شاید تم سمجھ گئے ہو گے کہ اس فیضان
وُجُودَ لَهُ إِلَّا بَعْدَ وُجُودِ الْعَقْلِ کا آسمان سے نازل ہونا عمل (صالح) پرہیز گاری، راست
وَالْفَهْمِ وَبَعْدَ وُجُودِ كِتَابِ الله روی، پارسائی اور ایمان کے ساتھ مشروط ہے اس فیض کا وجود
تَعَالَى وَحُدُودِهِ وَأَحْكَامِهِ وَكَذلِكَ عقل اور فہم کے وجود اور کتاب اللہ اور اس کی حدود اور احکام
الْمَحْرُومُونَ مِنْ هَذِهِ النِّعْمَةِ لَا کے نازل ہونے کے بعد ممکن ہے۔ اسی طرح جو لوگ اس نعمت
يَسْتَحِقُونَ عِتَابًا وَ مُؤَاخَذَةً مِنْ سے محروم ہیں وہ ان شرائط ( کے پورا ہونے ) سے قبل کسی عتاب
قَبْلِ هَذِهِ الشَّرَائِطِ ۔
یا مواخذہ کے مستحق نہیں ٹھہرتے ۔
فَظَهَرَ أَنَّ الرَّحِيمِيَّةَ تَوْءَم لہذا ظاہر ہو گیا کہ رحیمیت کی صفت اللہ تعالیٰ کی کتاب اور اس کی
لكِتَابِ اللهِ وَتَعْلِيمِهِ وَتَفْهِيمِهِ فَلا تعلیم و تفہیم کی تو ام ہے۔ اور اس (کتاب اللہ کے نزول ) سے قبل
يُؤْخَذُ أَحَدٌ قَبْلَهُ وَلَا يُدْرِكُ أَحَدًا کسی پر گرفت نہیں ہوتی اور نہ کسی پر اللہ تعالیٰ کا شدید غضب
عَطَبُ الْقَهْرِ إِلَّا بَعْدَ ظُهُورِ هَذِهِ نازل ہوتا ہے جب تک یہ رحیمیت ظاہر نہ ہو۔ کسی بدکار انسان
الرَّحِيمِيَّةِ وَلَا يُسْأَلُ فَاسِقٌ عَنْ سے اس کی بدکاری کے متعلق مؤاخذہ اس کے بعد ہی ہوگا۔ پس
فِسْقِهِ إِلَّا بَعْدَهَا فَخُذْ هُذَا السر یہ بھید کی بات مجھ سے سمجھ لے اور یہ عیسائیوں کی زبر دست تردید
مِنِي وَهُوَ رَدُّ عَلَى الْمُتَنَظِرِينَ فَإِنَّهُمْ ہے کیونکہ وہ تو آدم سے لے کر دنیا کے خاتمہ تک گناہ کی نیش زنی
قَاتِلُونَ بِلَسْعِ الذَّنْبِ مِنْ أَدَمَ إِلَی کے قائل ہیں اور کہتے ہیں کہ ہر انسان گنہ گار ہے خواہ اُسے خدا تعالیٰ
انْقِطَاعِ الدُّنْيَا وَيَقُولُونَ إِنَّ كُلَّ کی کتاب پہنچی ہو اور اُسے عقلِ سلیم عطا ہوئی ہو یا وہ معذوروں
عَبْدٍ مُذْنِبٌ سَوَاءٌ عَلَيْهِ بَلَغَهُ میں سے ہو اور ان کا دعویٰ ہے کہ اللہ تعالیٰ مسیح علیہ السلام
كِتَابٌ مِنَ اللهِ تَعَالَى وَأُعْطِيَ لَهُ ) کی صلیبی موت) پر ایمان لائے بغیر کسی کو نہیں بخشا اور ان کا یہ
عَقْلُ سَلِيمٌ أَوْ كَانَ مِنَ الْمَعْذُورِينِ وَ بھی دعوی ہے کہ سیخ پر ایمان نہ لانے والے پر نجات کے
زَعَمُوا أَنَّ اللهَ تَعَالَى لَا يَغْفِرُ أَحَدًا إِلَّا بَعْدَ دروازے بند ہیں۔ اور محض اعمال سے مغفرت تک پہنچنے
إِيمَانِهِ بِالْمَسِيحِ وَ زَعَمُوا أَنَّ أَبْوَابَ کا کوئی امکان نہیں ۔ کیونکہ اللہ تعالٰی عادل ہے اور
ر اور مجرم ہو
النَّجَاةِ مُغْلَقَةٌ لِغَيْرِهِ وَ لَا سَبِيلَ إِلى عدل اس بات کا مقتضی ہے کہ : ہے کہ جو بھی گنہ گار اور
الْمَغْفِرَةِ بِمُجَرَّدِ الْأَعْمَالِ فَإِنَّ اللهَ عَادِل اس کو سزادی جائے۔ پس جب اس بارہ میں کامل مایوسی
وَالْعَدْلُ يَقْتَضِي أَن يُعَذِّبَ مَنْ كَانَ واضح ہوگئی کہ لوگ اپنے اعمال کے ذریعہ ( گناہوں
مُذْنِبًا وَ كَانَ مِنَ الْمُجْرِمِينَ فَلَمَّا سے) پاک ہو سکیں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے پاکیزہ بیٹے کو بھیجا
حَصْحَصَ الْيَأْسُ مِنْ أَنْ تَطَهُرَ النَّاسُ تا وہ لوگوں کے گناہ کے بوجھ اپنی گردن پر اُٹھالے
بِأَعْمَالِهِمْ أَرْسَلَ اللهُ ابْنَهُ الظَّاهِرَ لِيَزِرَ اور پھر صلیب دیا جائے۔ اور اس طرح لوگوں کو ان کے
وِزْرَ النَّاسِ عَلَى عُنُقِهِ ثُمَّ يُصَلَّبَ وَيُنَجِّيَ ( گناہ کے بوجھوں سے نجات دلائے۔ پس خدا کا بیٹا
النَّاسَ مِنْ أَوْزَارِهِمْ فَجَاءَ الْإِبْنُ وَقُتِلَ آیا اور وہ خود قتل ہوا اور عیسائیوں نے نجات پائی اور وہ
وَنَجَى النَّصَارَى فَدَخَلُوا فِي حَدَائِقِ نجات کے باغیچوں میں خوش و خرم داخل ہو گئے ۔ یہ ان کا
النَّجَاةِ فَرِحِيْنَ هَذِهِ عَقِيدَتُهُمْ وَلكِن عقیدہ ہے لیکن جو شخص عقل کی آنکھ سے اس عقیدہ
مَنْ نَّقَدَهَا بِعَيْنِ الْمَعْقُولِ وَوَضَعَهَا عَلی کو پر کئے اور اسے تحقیقات کی کسوٹی پر کسے تو وہ اسے محض
مِعْيَارِ التَّحْقِيقَاتِ سَلَكَهَا مَسْلَكَ غير معقول باتوں کا سلسلہ قرار دے گا۔ اگر تو (اس عقیدہ
الْهَذَيَانَاتِ وَ إِنْ تَعْجَبْ فَمَا تَجِدُ أَعْجَبَ پر ) تعجب کرے ( تو بجا ہے ) کیونکہ تو ان کے اس دعویٰ
مِنْ قَوْلِهِمْ هُذَا لَا يَعْلَمُونَ أَنَّ الْعَدْلَ سے زیادہ عجیب بات اور کہیں نہیں پائے گا۔ وہ نہیں
أَهَم وَأَوْجَبُ مِنَ الرَّحيمِ فَمَنْ تَرَكَ جانتے کہ عدل ان معنی میں کہ بے گناہ کو سزا نہ دی
الْمُذْنِبَ وَأَخَذَ الْمَعْصُومَ فَفَعَلَ فِعْلًا مَّا جائے ) رحم سے بھی زیادہ اہم اور ضروری ہے۔ پس جو
بَقِيَ مِنْهُ عَدْلٌ وَلَا رَحْمٌ وَمَا يَفْعَلُ مِثْل گناہگار کو چھوڑ دے اور بے گناہ کو سزادے اس نے ایک
ذلِكَ إِلَّا الَّذِي هُوَ أَضَلُّ مِنَ الْمَجَانِينَ ایسا فعل کیا جس سے نہ عدل باقی رہ گیا اور نہ رحم اور ایسا
ثُمَّ إِذَا كَانَتِ الْمُؤَاخَذَاتُ مَشْرُوطَةً کام سوائے اس کے کوئی نہیں کر سکتا جو پاگلوں سے بھی گیا
بِوَعْدِ اللهِ تَعَالَى وَوَعِيدِهِ فَكَيْفَ يَجُوزُ گزرا ہو ۔ پھر جبکہ مواخذہ خدا تعالیٰ کے وعدہ اور وعید کے
تَعْذِيبَ أَحَدٍ قَبْلَ إِشَاعَةِ قَانُونِ | ساتھ مشروط ہے تو پھر ضابطہ احکام کی اشاعت اور اس کے
الْأَحْكَامِ وَتَشْبِيْدِهِ وَكَيْفَ يَجُوزُ أَخُذُ استحکام سے قبل کسی کو سزا دینا کس طرح جائز ہو سکتا ہے؟ اور
الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ عِنْدَ صُدُورِ پھر کسی معصیت کے سرزد ہونے پر پہلوں، پچھلوں کو گرفت
مَعْصِيَةٍ مَّا سَبَقَهَا وَعِيدٌ عِنْدَ کرنا کس طرح جائز ہے۔ جبکہ اس سے پہلے یہ وعید موجود نہ
ارْتِكَابِهَا وَمَا كَانَ أَحَدٌ عَلَيْهَا مِن ہو کہ مرتکب کو گرفت ہو گی حالانکہ اس سے پہلے اس کے
الْمُطَّلِعِينَ
معصیت ہونے پر کسی کو اطلاع نہ تھی ۔
فَالْحَقِّ أَنَّ الْعَدْلَ لَا يُوجَدُ أَثْرَهُ إِلَّا سچی بات تو یہ ہے کہ عدل کا وجود پایا نہیں جاتا مگر خدا تعالیٰ
بَعْدَ نُزُولِ كِتَابِ اللهِ وَ وَعْدِهِ وَوَعِيدِہ کی کتاب اس کے وعدہ اور اس کی وعید اس کے احکام اور اس
وَ أَحْكَامِهِ وَحُدُودِهِ وَ شَرَآئِطِهِ وَ کی حدود اور اس کی شرائط کے نزول کے بعد ۔ اور اللہ تعالیٰ کی
إِضَافَةُ الْعَدْلِ الْحَقِيقِي إِلَى اللهِ تَعَالى طرف عدل حقیقی کی اضافت قطعاً غلط اور بے بنیاد ہے۔
بَاطِلٌ لَّا أَصْلَ لَهَا لِأَنَّ الْعَدْلَ لا کیونکہ عدل کا تصور تب ہو سکتا ہے جب اس سے پہلے حقوق
يُتَصَوَّرُ إِلَّا بَعْدَ تَصَوُّرِ الْحُقُوقِ وَ کا تصور کیا جائے اور ان کے وجوب کو تسلیم کر لیا جائے مگر
تَسْلِيمٍ وُجُوبِهَا وَلَيْسَ لِأَحَدٍ حَقٌّ عَلى ربّ العالمین پر تو کسی کا کوئی حق نہیں ہو سکتا۔ کیا تم نہیں دیکھتے
رَبِّ الْعَالَمِينَ أَلَا تَرَى أَنَّ الله سحر کہ اُس نے ہر حیوان کو انسان کی خدمت میں لگایا ہوا ہے؟
كُلَّ حَيَوَانٍ لِلْإِنْسَانِ وَأَبَاحَ دِمَاثَهَا - اس کی اونی ضرورت کے لئے بھی اس کا خون بہانے کو جائز
لِأَدْنَى ضُرُورَتِهِ فَلَوْ كَانَ وُجُوبَ الْعَدْلِ رکھا ہے۔ اگر عدل کو بطور حق کے اللہ کے ذمہ واجب قرار دیا
حَقًّا عَلَى اللهِ تَعَالَى لَمَا كَانَ لَهُ سَبِيلٌ جائے تو پھر اس کے لئے ایسے احکام کے جاری کرنے کا کوئی
الإِجْرَاءِ هَذِهِ الْأَحْكَامِ وَ إِلَّا فَكَانَ مِنَ موقعہ نہیں تھا ورنہ اس کا شمار ظالموں میں ہوتا۔ لیکن اللہ تعالیٰ
الْجَائِرِينَ ۔ وَلَكِنَّ اللهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ فِي اپنی بادشاہت میں جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ وہ جسے چاہے
مَلَكُوتِهِ يُعِزُّ مَنْ يَشَاءُ وَ يُذِلُّ مَنْ عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے۔ جسے چاہے
يَشَاءُ وَ يُحْيِي مَنْ يَشَاءُ وَ يُمِيتُ مَنْ زندہ رکھتا ہے اور جسے چاہے موت دیتا ہے جسے چاہے وہ بلند
يَشَاءُ يَرْفَعُ مَنْ يَشَاءُ وَيَضَعُ مَنْ يَشَاءُ کرتا ہے اور جس کو چاہے پست کر دیتا ہے مگر حقوق کے وجود کا
وَ وُجُودُ الْحُقُوقِ يَقْتَضِي خِلَافَ ذلِك تقاضا اس سے اُلٹ ہے بلکہ یہ تو اس کے ہاتھ کو باندھ دیتا
بَلْ يَجْعَلُ يَدَاهُ مَغْلُولَةً وَ أَنْتَ تَرى أَنَّ ہے اور تم دیکھتے ہو کہ تمہارا مشاہدہ حقوق کے دعوی کو جھٹلاتا
الْمُشَاهَدَةَ تُكَذِّبُهَا وَقَدْ خَلَقَ الله ہے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کو مختلف درجوں میں
مَخْلُوقَهُ عَلَى تَفَاوُتِ الْمَرَاتِبِ فَبَعْضُ پیدا کیا ہے۔ اس کی مخلوق میں سے کچھ تو گھوڑے اور
مَخْلُوقِهِ أَفْرَاسُ وَحَمِيرٌ وَبَعْضُهُ جِمَال گدھے ہیں ۔ کچھ اونٹ اور اونٹنیاں ہیں۔ کچھ کتے اور
وَنُوقُ وَكِلَابٌ وَ ذِيَابٌ وَ نُمُورٌ وَجَعَلَ بھیڑیئے ہیں اور چیتے ہیں۔ اس نے کچھ مخلوق کو تو کان اور
لِبَعْضِ مَخْلُوقِهِ سَمْعًا وَبَصَرًا وَخَلَقَ آنکھیں دی ہیں۔ بعض کو بہرا پیدا کیا ہے اور بعض کو اندھا
بَعْضَهُمْ مُمَّا وَجَعَلَ بَعْضَهُمْ عَمِينَ بنایا ہے پس کس جاندار کو یہ حق ہے کہ وہ کھڑا ہو اور اپنے
فَلِأَيِّ حَيَوَانٍ حَقٌّ أَنْ يَقُومَ وَيُخَاصِمَ رَبَّهُ ربّ سے جھگڑا کرے کہ اُس نے اُسے اس طرح کیوں
أَنَّهُ لِمَ خَلَقَهُ كَذَا وَلَمْ يَخْلُقُهُ كَذَا نَعَمْ پیدا کیا ؟ اور اُس طرح کیوں پیدا نہیں کیا ؟ ہاں اللہ تعالیٰ
كَتَبَ اللهُ عَلَى نَفْسِهِ حَقَّ الْعِبَادِ بَعْدَ نے کتا بیں بھیجنے اور تبشیر و انذار مکمل کرنے کے بعد خود اپنے
إِنْزَالِ الْكُتُبِ وَتَبْلِيغِ الْوَعْدِ وَالْوَعِيدِ او پر بندوں کا حق قرار دے لیا ہے۔ اور اس نے عمل کرنے
وَبَشِّرَ بِجَزَاءِ الْعَامِلِينَ فَمَنْ تَبِعَ كِتَابَهُ والوں کو مناسب جزا کی بشارت دی ہے۔ پس جو شخص اس
وَنَبِيَّةَ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى فَإِنَّ کی کتاب اور اس کے نبی کی پیروی کرے اور اپنے آپ کو
الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى وَمَنْ عَطَى رَبَّہ گری ہوئی خواہشات سے روکے رکھے تو یقیناً جنّت ہی اس
وَأَحْكَامَهُ وَأَبِي فَسَيَكُونُ مِنَ کا ٹھکانہ ہے لیکن جو شخص اپنے رب اور اس کے احکام کی
الْمُعَذِّبِينَ فَلَمَّا كَانَ مِلَاكَ الْأَمْرِ نافرمانی اور انکار کرے تو اس کو ضرور سزا ملے گی۔ پس جبکہ
الْوَعْدُ وَالْوَعِيدُ لَا الْعَدْلُ الْعَتِيدُ الَّذِي وعده وعید پر ہی جزا کا مدار ہے نہ کہ کسی حقیقی عدل پر جو
كَانَ وَاجِبًا عَلَى اللهِ الْوَحِيدِ الهَدَمَ مِنْ خدائے وحید پر لازم قرار دیا جائے تو اس اصول سے
هذَا الْأُصُولِ الْمُنِيفُ الْمُمَرَّدُ الَّذِي عیسائیوں کے اوہام سے تعمیر کردہ بلند و طویل عمارت دھڑام
بَنَاهُ النَّصَارَى مِنْ أَوْهَا مِهِمْ ۔
سے گر جاتی ہے۔
فَثَبُتَ أَنَّ إِيجَابَ الْعَدْلِ الْحَقِيقِي پس ثابت ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر عدل حقیقی
عَلَى اللهِ تَعَالَى خَيَالُ فَاسِدٌ وَمَتَاعُ واجب ٹھہرانا ایک فاسد خیال اور کھوٹی جنس ہے۔ جسے
كَاسِدٌ لَّا يَقْبَلُهُ إِلَّا مَنْ كَانَ مِن جاہلوں کے سوا اور کوئی قبول نہیں کر سکتا۔ اس ( بحث ) سے
الْجَاهِلِينَ۔ وَمِنْ هُنَا نَجِدُ أَنَّ بِنَاءَ عَقِيدَةِ ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کفارہ کے عقیدہ کی بنیاد خدا تعالیٰ
الْكَفَّارَةِ عَلَى عَدْلِ اللهِ بِنَاء فَاسِدٌ عَلی کے عدل پر رکھنا بناء فاسد علی الفاسد ہے۔ پس اس بارہ
فَاسِدٍ فَتَدَبَّرُ فِيْهِ فَإِنَّهُ يَكْفِيكَ لِكَسْرِ میں خوب غور کرو کیونکہ اگر تم مناظرین اسلام میں سے
صَلِيبِ النَّصَارَى إِنْ كُنْتَ مِن ہو تو نصاری کی صلیب کو توڑنے کے لئے یہی چیز
الْمُنَاظِرِينَ وَاسْمُ هَذِهِ الصَّفَةِ فِي كِتَابِ تمہارے لئے کافی ہے۔ خدا تعالیٰ کی کتاب میں اس
اللهِ تَعَالَى رَحِيمِيَّةٌ كَمَا قَالَ اللهُ تعالى في صفت کا نام رحیمیت ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید
كِتَابِهِ الْعَزِيزِ وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا " میں فرماتا ہے وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا اور پھر فرمایا
وَقَالَ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ، فَهَذَا وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِیم ۔ پس یہ فیضان صرف اس کے مستحق
الْفَيْضَانُ لَا يَتَوَجَّهُ إِلَّا إِلَى الْمُسْتَحِقِ وَلَا کی طرف ہی رُخ کرتا ہے اور صرف عمل کرنے والوں کا
يَطْلُبُ إِلَّا عَامِلًا وَهُذَا هُوَ الْفَرْقُ بَيْنَ ہی متلاشی ہے ۔ رحمانیت اور رحیمیت میں یہی فرق ہے
الرَّحْمَانِيَّةِ وَالرَّحِيمِيَّةِ وَالْقُرْآنُ مَمْلُو مِن اور قرآن کریم اس فرق کی مثالوں سے بھرا پڑا ہے۔
تَطَائِرِه ولكن كَفَاكَ هَذَا الْقَدْرُ إِنْ كُنْتَ لیکن اس جگہ اتنا بیان ہی کافی ہے اگر تم عقلمندوں میں
مِنَ الْعَاقِلِينَ۔
سے ہو۔
القِسْمُ الرَّابِعُ مِنَ الْفَيْضَانِ فَيُضَانَ فیضان کی چوتھی قسم وہ فیضان ہے جسے ہم فیضانِ
تُسَمِّيهِ فَيُضَانًا أَخَصُّ وَ مَظْهَرا تَأَمَّا أخص يا مالكيت کے مظہر تام کے نام سے پکارتے
لِلْمَالِكِيَّةِ وَهُوَ أَكْبَرُ الْفُيُوضِ وَأَعْلَاهَا وَ ہیں اور وہ فیوض میں سب سے بڑا ، سب سے اعلیٰ ،سب
أَرْفَعُهَا وَأَتَمهَا وَأَكْبَلُهَا وَمُنْتَهَاهَا وَ ثَمَرَةُ سے بلند ، جامع ، سب سے زیادہ مکمل اور فیوض کا منتہی
أَشْجَارِ الْعَالَمِينَ وَلَا يَظْهَرُ إِلَّا بَعْدَ هَدُم ہے۔ اور تمام جہانوں کے درختوں کا پھل بھی۔ اور اللہ
عِمَارَاتِ هَذَا الْعَالَمِ الْحَقِيرِ الصَّغِيرِ وَ تعالیٰ کی طرف سے اس فیضان کا ظہور کامل اس حقیر اور
دُرُوسِ أَهْلَالِهِ وَأَثَارِهِ وَشُحُوبِ سَحْنَتِهِ صغیر عالم کی عمارتوں کے مسمار ہونے ، اس کے کھنڈروں
وَنُضُوبِ مَاءِ وَجْنَتِهِ وَأُفُولِ نَجْمه اور نشانات کے مٹ جانے ، اس کے رنگ وروپ کے
كَالْمُغَرِبِينَ وَهُوَ عَالَمُ لَطِيفٌ دَقَّتْ متغیر ہو جانے اور اس کے رخساروں کی آب و تاب
أَسْرَارُهُ وَكَثُرَتْ أَنْوَارُهُ يَخَارُ فِيهَا فَهُمُ زائل ہو جانے اور سب غروب ہونے والوں کی طرح
ا۔ (الاحزاب: ۴۴) ترجمہ۔ اور وہ مومنوں پر بار بار رحم کرنے والا ہے
۔ (البقرۃ: ۲۱۹) ترجمہ۔ اور اللہ بہت بخشنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔
الْمُتَفَكِّرِينَ۔ وَإِنْ قُلْتَ لِمَ قَالَ اللهُ | اس کے ستارہ کے غروب ہو جانے کے بعد ہوتا ہے۔ اور مالکیت
تَعَالَى فِي هَذَا الْمَقَامِ مَالِكِ يَوْمِ ایک لطیف عالم ہے۔ جس کے اسرار نہایت دقیق ہیں اور اس
الدِّينِ وَمَا قَالَ عَادِلِ يَوْمِ الدِّینِ کے انوار بہت زیادہ ہیں ۔ اس میں غور وفکر کرنے والوں کی عقل ۔
فَاعْلَمْ أَنَّ السَّرَّ فِي ذَلِكَ أَنَّ الْعَدْلَ دنگ رہ جاتی ہے۔ اور اگر تم پوچھو کہ اس جگہ اللہ تعالیٰ نے ملک
لَا يَتَحَقَّقُ إِلَّا بَعْدَ تَحَقِّقِ الْحُقُوقِ يَوْمِ الدِّينِ کیوں کہا اور عَادِلِ يَوْمِ الدِّينِ ( کیوں ) نہیں
وَلَيْسَ لِأَحَدٍ مِنْ حَقِّ عَلَى اللهِ رَبِّ کہا تو واضح ہو کہ اس میں بھید یہ ہے کہ عدل کا تصور اس وقت تک
الْعَالَمِينَ وَنَجَاةُ الْآخِرَةِ مَوْهَبَةٌ نہیں ہو سکتا جب تک حقوق کو تسلیم نہ کر لیا جائے اور جہانوں کے
مِنَ اللهِ تَعَالَى لِلَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَ پروردگار خدا پر تو کسی کا کوئی حق نہیں اور آخرت کی نجات خدا
سَارَعُوا إِلَى امْتِثَالِهِ وَتَقَبلِ أَحْكَامِهِ تعالیٰ کی طرف سے ان لوگوں کے لئے محض ایک عطیہ ہے جو اس
وَ عِبَادَتِهِ وَ مَعْرِفَتِهِ بِسُرْعَةٍ پر ایمان لائے اور جنہوں نے اس کی اطاعت کرنے اور اس کے
مُعْجِبَةٍ كَأَنَّهُمْ كَانُوا فِي نَجَاءِ احکام کو قبول کرنے ، اس کی عبادت کو بجالانے اور اس کی معرفت
حَرَكَاتِهِمْ وَمَسَائِحِ غَدَوَاءَ ہم حاصل کرنے کے لئے حیران کن تیزی سے قدم بڑھایا گویا وہ
وَرَوْحَاتِهِمْ مُمْتَطِينَ عَلَى هَوْجَاءَ اپنی حرکات کی تیزی میں اور صبح و شام کے سفروں میں تیز رفتار اور
شِمِلَّةٍ وَ نُوقٍ مُشْبَعِلَّةٍ وَإِن لَّهُ تیز گام اُونٹنیوں پر سوار تھے اور گو وہ اطاعت کے معاملہ کو پورے
يُتِمُوا أَمْرَ الْإِطَاعَةِ وَمَا عَبَدُوا کمال تک نہ پہنچا سکے اور نہ عبادت کا پورا حق ادا کر سکتے ہوں اور
حَتَّى الْعِبَادَةِ وَمَا عَرَفُوا حَتَّی نہ ہی معرفت کی حقیقت کو پوری طرح پاسکے ہوں لیکن ان باتوں
الْمَعْرِفَةِ وَلكِنْ كَانُوا عَلَيْهَا حَرِيصِينَ کے حصول کے شدید خواہشمند رہے ہوں ۔ اور اسی طرح وہ لوگ
وَكَذلِكَ الَّذِينَ عَصَوْا رَبَّهُمْ وَإِنْ جنہوں نے اپنے رب کی نافرمانی کی۔ اگر کی ۔ اگر چہ ان کی بدبختی اپنی
لَّمْ تَبْلُغُ شِقْوَتُهُمْ مَدَاهَا وَلكِن انتہا کو نہیں پہنچی لیکن وہ اس ( بدبختی ) کی طرف تیزی سے بڑھتے
كَانُوا إِلَيْهَا مُسَارِعِيْنَ وَكَانُوا رہے، بُرے عمل کرتے رہے اور بدی کرنے پر اپنی جرات میں
يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ وَيَزِيدُونَ في ترقی کرتے گئے اور وہ ( بدی کے کاموں سے ) رُکنے والے نہ
جَرَاءَاتِهِمْ وَمَا كَانُوا مِن تھے۔ پس ( ایسے لوگوں میں سے) ہر شخص اپنی اپنی نیت کے
الْمُنْتَهِينَ۔ فَكُلِّ يَرَى مَا كَانَ في مطابق اللہ تعالیٰ کی رحمت یا اس کا قہر دیکھے گا۔ پس جس نے اپنا
نِيَّتِهِ رَحْمَةً مِنَ اللهِ أَوْ قَهْرًا فَمَنْ رُخ ادھر پھیرا جدھر سے نسیم رحمت آ رہی ہو تو وہ ضرور رحمت سے
تَاوَحَ مَهَبَّ نَسِيمِ الرَّحْمَةِ فَسَيَجِدُ حَظًّا | اپنا حصہ پائے گا ۔ اور اس میں رہتا چلا جائے گا۔ اور جو قہر
مِنْهَا خَالِدًا فِيهَا وَمَنْ قَابَلَ صَرَاصِر کی تند ہواؤں کی زد میں آ گیا تو وہ ضرور ان کے تھپیڑے
الْقَهْرِ فَسَيَقَعُ فِي صَدَمَاتِهَا ، وَمَا هَذَا إِلَّا کھائے گا اور یہ مالکیت ہی ہے عدل نہیں جو حقوق کا مقتضی
الْمَالِكِيَّةُ لَا الْعَدْلُ الَّذِي يَقْتَضِ ہوتا ہے۔ پس تم خوب غور کرو اور دیکھو کہیں غافلوں میں
الْحُقُوقَ فَتَدَبَّرُ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ شامل نہ ہو جانا ۔ ( ترجمہ از مرتب )
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدی صفحہ ۱۱۰ تا ۱۱۶)
ثُمَّ اعْلَمْ أَنَّ لِلهِ تَعَالَى صِفَاتٍ پھر واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ کی بعض صفات ذاتی ہیں جو
ذَاتِيَةً نَّاشِيَةً مِنَ اقْتِضَاءِ ذَاتِهِ وَعَلَيْهَا - اس کی ذات کے تقاضا سے پیدا ہونے والی ہیں اور اُنہیں
مَدَارُ الْعَالَمِينَ كُلِّهَا وَهِيَ أَربع رُبُوابِيَّةٌ پر سب جہانوں کا مدار ہے اور وہ چار ہیں۔ ربوبیت ۔
وَرَحْمَانِيَّةٌ وَرَحِيمِيَّةٌ وَمَالِكِيَّةٌ كَمَا أَشَارَ رحمانيت رحیمیت اور مالکیت۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اس
الله تعالى إِلَيْهَا فِي هَذِهِ السُّورَةِ وَقَالَ سورت میں ان کی طرف اشارہ کیا ہے اور فرمایا ہے رَبّ
رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَلِكِ الْعَلَمِينَ، الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
يَوْمِ الدِّينِ فَهَذِهِ الصَّفَاتُ الذَّاتِيَّةُ پر یہ ذاتی صفات ہر چیز پر سبقت رکھتی ہیں اور ہر چیز پر
سَابِقَةٌ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ وَمُحِيطَةٌ بِكُلِّ شَيْءٍ محيط ہیں ۔ تمام اشیاء کا وجود، ان کی استعداد یں، ان کی
وَمِنْهَا وُجُودُ الْأَشْيَاءِ وَاسْتِعْدَادُهَا قابلیت اور ان کا اپنے کمالات کو پہنچنا انہیں ( صفات ) کے
وَقَابِلِيَّتُهَا وَوُصُولُهَا إِلَى كَمَا لَا تِهَا ۔ وَأَمَّا ذریعہ سے ہے لیکن غضب کی صفت خدا کی ذاتی صفت
صِفَةُ الْغَضَبِ فَلَيْسَتْ ذَا تِيَةً لِلهِ تَعَالیٰ نہیں ہے بلکہ وہ بعض موجودات کے مطلقاً کمال قبول نہ
بَلْ هِيَ نَاشِيَةٌ مِنْ عَدَمِ قَابِلِيَّةِ بَعْضِ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور اسی طرح گمراہ
الْأَعْيَانِ لِلْكَمَالِ الْمُطلَقِ وَكَذَلِكَ ٹھہرانے کی صفت کا ظہور بھی گمراہ ہونے والوں میں کجی
صِفَةُ الْإِضْلَالِ لَا يَبْدُو إِلَّا بَعْدَ زَيْغ پیدا ہونے کے بعد ہی ہوتا ہے۔ لیکن صفات مذکورہ کا حصر
الضَّالِّينَ وَأَمَّا حَصْرُ الصَّفَاتِ چار کے عدد میں اس عالم کو مد نظر رکھ کر ہے جس میں ان
الْمَذْكُورَةِ فِي الْأَرْبَعِ فَنَظَرًا عَلَى الْعَالَمِ صفات کے آثار پائے جاتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ یہ
الَّذِي يُوجَدُ فِيهِ أَثَارُهَا أَلَا تَرَى أَنَّ عالَم سارے کا سارا بزبانِ حال ان ( چاروں ) صفات کے
الْعَالَمَ كُلَّهُ يَشْهَدُ عَلَى وُجُودِ هَذِهِ وجود پر شہادت دے رہا ہے اور یہ چاروں صفات اس
الصَّفَاتِ بِلِسَانِ الْحَالِ وَقَدْ تَجَلَّتْ هَذِهِ طور سے جلوہ افروز ہیں کہ کوئی صاحب بصیرت ان میں
الصَّفَاتُ بِنَحْوِ لَّا يَشُكُ فِيْهَا بَصِيرٌ إِلَّا شَک نہیں کر سکتا سوائے اس کے جواندھوں میں سے
مَنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَمِينَ وَهُذِهِ الصَّفَاتُ ہو اور یہ صفات اس دنیا کے اختتام ۔ کے اختتام تک چار ( کی تعداد
أَرْبَعُ إِلَى انْقِرَاضِ النَّشْأَةِ الدُّنْيَوِيَّةِ ثُمَّ میں ہی رہیں گی۔ پھر ان ہی میں سے چار اور صفات
تَتَجَلَّى مِنْ تَحْتِهَا أَرْبَعُ أُخْرَى الَّتِي مِنْ جلوہ گر ہوں گی ۔ جن کی شان یہ ہے کہ وہ دوسرے جہان
شَأْنِهَا أَنَّهَا لَا تَظْهَرُ إِلَّا فِي الْعَالَمِ الْآخِرِ میں ہی ظاہر ہوں گی اور ان کی پہلی جلوہ گاہ رب کریم کا
وَأَوَّلُ مَطَالِعِهَا عَرْشُ الرَّبِ الْكَرِيمِ عرش ہوگا۔ جو کبھی غیر اللہ کے وجود سے آلودہ نہیں ہوا اور
الَّذِي لَمْ يَتَدَنَّسُ بِوُجُودِ غَيْرِ اللهِ تَعَالیٰ وہ عرش پروردگار عالم کے انوار کا مظہر نام ہے۔ اور اس
وَصَارَ مَظْهَرًا تَأَمَّا لِأَنْوَارِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کے پائے چار ہیں۔ ربوبیت ۔ رحمانیت ۔ رحیمیت اور
وَقَوَائِبُه أَرْبَعُ رُبُوبِيَّةٌ وَرَحْمَانِيَّةٌ مالكيت يوم الدین ۔ اور ظلی طور پر ان چاروں صفات کا
وَرَحِيمِيَّةٌ وَمَالِكِيَّةُ يَوْمِ الدِّينِ وَلَا مکمل طور پر جامع اللہ تعالیٰ کے عرش یا انسان کامل کے
جَامِعَ لِهَذِهِ الْأَرْبَعِ عَلَى وَجْهِ الظَّلِيَّةِ إِلَّا دل کے سوا اور کوئی نہیں اور یہ ( چاروں ) صفات اللہ تعالیٰ
عَرْشُ اللَّهِ تَعَالَى وَقَلْبُ الْإِنْسَانِ الْكَامِلِ کی باقی صفات کے لئے اصولی صفات ہیں ۔ اور وہ اس
وَهُذِهِ الصَّفَاتُ أُمَّهَاتُ لِصِفَاتِ اللهِ كُلِّهَا عرش کے لئے بمنزلہ پایوں کے ہیں جس پر خدا تعالیٰ
وَ وَقَعَتْ كَقَوَائِمِ الْعَرْشِ الَّذِي اسْتَوَى مستوى (جلوہ گر ) ہے اور خدا کے مستوی ہونے میں
اللهُ عَلَيْهِ وَ فِي لَفْظِ الْاِسْتِوَاءِ إِشَارَةٌ إِلى ذات باری تعالیٰ کی صفات کے کامل انعکاس کی طرف
هُذَا الْإِنْعِكَاسِ عَلَى الْوَجْهِ الْأَتَمِ اشارہ ہے جو بہترین خالق ہے۔ پھر عرش کا ہر پایہ ایک
الْأَكْمَلِ مِنَ اللهِ الَّذِي هُوَ أَحْسَنُ فرشتہ تک پہنچتا ہے جسے وہ اُٹھائے ہوئے ہے اور اسی پا یہ
الْخَالِقِينَ وَتَنْتَهِي كُلُّ قَائِمَةِ مِنَ الْعَرْشِ کے متعلق امر کا انتظام کرتا ہے۔ وہ اس کی تجلیات کے
إِلَى مَلَكٍ هُوَ حَامِلُهَا وَ مُدَبَّرُ أَمْرِهَا وَ مَوْرِدُ پھیلانے کا ذریعہ بنتا ہے اور ان تجلیات کو بحصہ رسدی
تَجَلِّيَاءَهَا وَ قَاسِمُهَا عَلَى أَهْلِ السَّمَاءِ آسمانوں اور زمینوں کے رہنے والوں پر تقسیم کرتا ہے۔
وَ الْأَرْضِينَ فَهُذَا مَعْنَى قَوْلِ اللهِ تَعَالى پس اللہ تعالیٰ کے قول وَ يَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ