سورة الدھر

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱), حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمُ يَوْمَئِذٍ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ کے یہی معنے ہیں۔ کیونکہ ملائکہ ان
ثَنِيَةٌ * فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يَحْمِلُونَ صِفَانًا صفاتِ الہیہ کو اُٹھائے ہوئے ہیں جو عرش کی حقیقت سے
فِيهَا حَقِيقَةٌ عَرْشِيَّةٌ وَالسِّرُّ فِي ذلِك أَن متعلق ہیں۔ اور اس میں بھید یہ ہے کہ عرش اس دنیا کی
الْعَرْشَ لَيْسَ شَيْئًا مِنْ أَشْيَاءِ الدُّنْيَا بَلْ چیزوں میں سے نہیں بلکہ وہ دنیا اور آخرت کے درمیان
هُوَ بَرْزَخٌ بَيْنَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَبْدَأَ برزخ اور رب العالمین، الرحمن الرحیم ، مالک یوم الدین کی
قَدِيمُ لِلتَّجَلِّيَاتِ الرَّبَّانِيَّةِ وَ الرَّحْمَانِيَّةِ وَ صفات کی تجلیات کا ازلی منبع ہے۔ تا احسانات الہیہ کا اظہار
الرَّحِيمِيَّةِ وَ الْمَالِكِيَّةِ لِإِظْهَارِ التَّفَضَّلَاتِ اور جزا سزا کی تکمیل ہو اور یہ عرش اللہ تعالیٰ کی صفات میں
وَ تَكْمِيلِ الْجَزَاءِ وَالدِّينِ وَهُوَ دَاخِل في داخل ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ ازل سے صاحب عرش ہے اور
صِفَاتِ اللهِ تَعَالَى فَإِنَّهُ كَانَ ذَا الْعَرْشِ مِنْ اس کے ساتھ ازل میں کوئی اور چیز نہ تھی۔ پس ان باتوں پر
قَدِيمٍ وَلَمْ يَكُنْ مَعَهُ شَيْءٍ فَكُنْ مِن غور و فکر کرنے والوں میں سے بنو۔ اور عرش کی حقیقت اور
الْمُتَدَبِرِينَ وَحَقِيقَةُ الْعَرْشِ وَاسْتِوَاءِ اللہ تعالیٰ کا اس پر مستوی ہونا الہی اسرار میں سے ایک بہت
اللهِ عَلَيْهِ سِرٌّ عَظِيمٌ مِنْ أَسْرَارِ اللهِ تعالی و بڑا سر ہے اور ایک بلیغ حکمت اور روحانی معنی پر مشتمل ہے
حِكْمَةٌ بَالِغَةٌ وَ مَعْنَى رُوحَانِي وَ سُمِيَ عَرْضًا اور اس کا نام عرش اس لئے رکھا گیا ہے تا اس جہان کے اہلِ
لِتَفْهِيْمِ عُقُولِ هَذَا الْعَالَمِ وَ لِتَقْرِيبِ عقل کو اس کا مفہوم سمجھایا جائے اور اس بات کا سمجھنا ان کی
الْأَمْرِ إِلَى اسْتِعْدَادَاتِهِمْ وَهُوَ وَاسِطَةٌ في استعدادوں کے قریب کر دیا جائے۔ اور وہ (عرش) الہی
وُصُولِ الْفَيْضِ الْإِلهِي وَ التَّجَلِي الرَّحْمَانِي فيض اور اللہ تعالیٰ کی رحمانی تجلی کو ملائکہ تک پہنچانے میں
مِنْ حَضْرَةِ الْحَقِّ إِلَى الْمَلَائِكَةِ وَ مِنَ واسطہ ہے۔ اور اسی طرح ملائکہ سے رسولوں تک پہنچانے کا
الْمَلَائِكَةِ إِلَى الرُّسُلِ۔
ذریعہ ہے۔
وَلَا يَقْدَحُ فِي وَحْدَتِهِ تَعَالَى تَكْثُرُ خدا کی توحید پر یہ بات حرف نہیں لاتی کہ اس کے
قَوَابِلِ الْفَيْضِ بَلِ التَّكَثُرُ هُهُنَا يُوجِبُ فیض کو قبول کرنے والے اور آگے پہنچانے والے وجود
الْبَرَكَاتِ لِبَنِي آدَمَ وَيُعِينُهُمْ عَلَى الْقُوَّةِ بکثرت ہوں ۔ بلکہ اس مقام میں ( وسائط کی ) کثرت
الرُّوْحَانِيَّةِ وَيَنْصُرُهُمْ فِي الْمُجَاهَدَاتِ وَ بنی آدم کے لئے برکات کا موجب ہے اور روحانی قوت
الرِّيَاضَاتِ الْمُوْجِبَةِ لِظُهُورِ الْمُنَاسَبَاتِ کے حصول میں ان کو مدد دیتی ہے۔ اور انہیں ان مجاہدوں
(الحاقة: ۱۸) ترجمہ۔ اور اس دن تیرے رب کے عرش کو آٹھ فرشتے اٹھا رہے ہوں گے۔

الَّتِي بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَصِلُونَ إِلَيْهِ مِنَ اور ریاضتوں میں مدد دیتی ہے جو اُن مناسبتوں کے ظہور کا
النُّفُوسِ كَنَفْسِ الْعَرْشِ وَالْعُقُولِ موجب بنتی ہیں جو بنی آدم اور نفوس عالیہ مثلاً نفس عرش اور
الْمُجَرَّدَةِ إِلَى أَنْ يَصِلُوا إِلَى الْمَبْدَاءِ عقول مجردہ میں موجود ہیں جن تک بنی آدم نے پہنچنا ہے۔ یہ
الْأَوَّلِ وَعِلَّةِ الْعِلَلِ۔ ثُمَّ إِذَا أَعَانَ سلسلہ جاری رہے گا یہاں تک کہ بنی آدم مبدء اول اور علتِ
السَّالِكَ الْجَذَبَاتُ الْإِلَهِيَّةُ وَالنَّسِيمُ عِلل ( ذات باری ) تک پہنچ جائیں ۔ پھر جب الہی کشش اور
الرَّحْمَانِيَّةُ فَيَقْطَعُ كَثِيرًا مِنْ مُحجبه اس کی رحمانیت کی ٹھنڈی ہوا سالک کی مدد کریں تو اللہ تعالیٰ
وَيُنْجِيْهِ مِنْ بُعْدِ الْمَقْصَلِ وَكَثْرَةِ اس کے بہت سے پر دے دور کر دیتا ہے اور اُسے مقصد کی
عَقَبَاتِهِ وَأَفَاتِهِ وَيُنَوِّرُهُ بِالنُّورِ الْإِلهِي دُوری سے اور بہت سی درمیانی روکوں اور آفات سے نجات
وَيُدْخِلُهُ فِي الْوَاصِلِينَ فَيَكُمُلُ لَهُ دے دیتا ہے ۔ اور اُسے (سالک کو ) الہی نور سے منور کر دیتا
الْوُصُولُ وَ الشُّهُودُ مَعَ رُؤْيَتِهِ ہے۔ اور زمرہ واصلین میں داخل کر دیتا ہے۔ اور ( راہ سلوک
عَجَائِبَاتِ الْمَنَازِلِ وَ الْمَقَامَاتِ وَلا کی منزلوں اور مقامات کے عجائبات دیکھنے کے ساتھ ساتھ
شُعُورَ لِأَهْلِ الْعَقْلِ بِهْذِهِ الْمَعَارِفِ وہ وصالِ الہی اور دیدارِ الٰہی کے مرتبہ وصول وشہود کو پالیتا
وَالنِّكَاتِ وَ لَا مَدْخَلَ لِلْعَقْلِ فِيْهِ وَ ہے۔ لیکن فلسفیوں کو ان معارف اور باریکیوں کا کچھ بھی پتہ
الْإِطِلاعُ بِأَمْثَالِ هَذِهِ الْمَعَانِي إِنَّمَا هُوَ نہیں اور نہ ہی محض عقل کو اس شعور میں کوئی دخل ہے۔ اور
مِنْ مِشْكَاةِ النُّبُوَّةِ وَ الْوَلَايَةِ وَمَا ایسے مطالب اور معانی پر آگہی صرف مشکوۃ نبوت اور
شَمَتِ الْعَقْلَ رَائِحَتُهُ وَمَا كَانَ لِعَاقِلِ ولایت سے حاصل ہوتی ہے اور اس کی خوشبو عقل کو نہیں پہنچ
أَنْ يَضَعَ الْقَدَمَ فِي هَذَا الْمَوْضِعِ إِلَّا سکی۔ اور نہ کسی عقلمند کے لئے ممکن ہے کہ وہ اس مقام پر بجز
بِجَنْبَةٍ مِنْ جَذَبَاتِ رَبِّ الْعَالَمِينَ رب العالمین کی کسی کشش کے قدم مار سکے ۔
وَ إِذَا الْفَكَّتِ الْأَرْوَاحُ الطَّيِّبَةُ اور جب نیکوں کی پاک اور کامل روحیں ان مادی جسموں
الْكَامِلَةُ مِنَ الْأَبْدَانِ وَ يَتَطَهَّرُونَ سے الگ ہو جاتی ہیں اور وہ مکمل طور پر ( گناہوں کی ) میل
عَلَى وَجْهِ الْكَمَالِ مِنَ الْأَوْسَاخِ کچیل سے پاک ہوجاتے ہیں تو وہ فرشتوں کی وسائط سے
وَالْأَدْرَانِ يُعْرَضُونَ عَلَی اللہ اللہ تعالیٰ کے سامنے عرش کے نیچے اس کے حضور پیش کئے جاتے
تحْتَ الْعَرْشِ بِوَاسِطَةِ الْمَلَائِكَةِ ہیں تب وہ ایک نئے طور سے ربوبیت سے ایسا حصہ پاتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی