سورة الفُرقان
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فَقَامُوا عَلَيْهِ كَالْأَعْدَاءِ - فَأُرْسِلَ عِنْدَ | وقت خدا تعالیٰ کے بندوں میں سے ایک بندہ
هُذَا الضُّعْفِ وَذَهَابِ الشَّوْكَةِ عَبْد من مبعوث کیا گیا۔ تا وہ اس (روحانی پانی کے ) قحط زدہ
الْعِبَادِ لِيَتَعَهَّدَ زَمَانًا مَّا جِلاً تَعَهَّد زمانہ کو بارش کی طرح سیراب کرے پس یہ وہی مسیح موعود
الْعِهَادِ وَ ذَالِكَ هُوَ الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ ہے جو اسلام کے ضعف کے وقت آیا ہے۔ تا اللہ تعالیٰ
الَّذِي جَاءَ عِنْدَ ضُعْفِ الْإِسْلَامِ لِيُرِى محض اپنے فضل سے لوگوں کو جب کہ وہ چو وہ چوپایوں
اللهُ نَمُوذَجَ الْحَشْرِ وَالْبَعْثِ وَالْقِيَامِ کی طرح (روحانی ) موت مر چکے تھے حشر و نشر اور
وَنَمُوذَجَ يَوْمِ الدِّينِ إِنْعَامًا مِنْهُ بَعْدَ بعث بعد الموت ۔ قیامت اور جزا سزا کے دن کا نمونہ
مَوْتِ النَّاسِ كَالْأَنْعَامِ فَاعْلَمْ أَنَّ هَذَا دکھائے ۔ پس جان لو کہ یہی زمانہ یوم الدین ہے اور تم
الْيَوْمَ يَوْمُ الدِّينِ وَسَتَعْرِفُ صِدْقَنَا یقیناً ہماری سچائی کو جان لو گے۔ اگر چہ کچھ وقت کے بعد
وَلَوْ بَعْدَ حِينٍ۔
وو
ہی سہی۔
وَهُهُنَا نُكْتَةٌ كَشْفِيَّةٌ لَّيْسَتْ مِنَ یہاں ایک کشفی نکتہ ہے جو پہلے کبھی نہیں سنا گیا۔ پس
الْمَسْمُوعِ فَاسْمَعْ مُصْغِيًا وَ عَلَيْكَ كان لگا کر اطمینان سے سنو اور وہ نکتہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ
بِالْمَوْدُوعِ وَهُوَ أَنَّهُ تَعَالَى مَا اخْتَارَ نے یہاں اپنی ذات کے لئے چار صفات کو محض اس لئے
لِنَفْسِهِ هُهُنَا أَرْبَعَةً مِّنَ الصَّفَاتِ إِلَّا اختیار کیا ہے کہ تاوہ اس دنیا میں ہی انسان کو (یعنی دنیا
لِيُرِيَ نَمُوذَجَهَا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا قَبْلَ کی موت سے پہلے ان صفات کا نمونہ دکھائے۔ پس
الْمَمَاتِ فَأَشَارَ فِي قَوْلِهِ " لَهُ الْحَمْدُ فِي اُس نے اپنے کلام لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ میں
الأولى وَ الْآخِرَةِ إِلى أَنَّ هَذَا النَّمُوذَج اشارہ فرمایا کہ یہ نمونہ آغاز اسلام میں بھی عطا کیا جائے گا۔
يُعْطَى لِصَدْرِ الْإِسْلَامِ ثُمَّ لِلْآخَرِينَ مِنَ اور پھر اُمت کی خواری کے بعد اس کے آخری لوگوں کو
الْأُمَّةِ الدَّاخِرَةِ وَكَذَالِكَ قَالَ فِي مَقَامٍ بھی ( عطا کیا جائے گا ) اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ایک اور
اخَرَ وَهُوَ أَصْدَقُ الْقَائِلِينَ خُلةٌ مِّنَ جگہ (قرآن میں ) فرمایا ہے اور وہ بات کرنے والوں
الْأَوَّلِينَ وَقُلَةٌ مِنَ الْآخِرِينَ ، فَقَسَمَ زَمَانَ میں سے سب سے زیادہ سچا ہے خُلةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
الْهِدَايَةِ وَالْعَوْنِ وَالنُّصْرَةِ إِلَى زَمَانِ وَثُلَةٌ مِنَ الْآخِرينَ ۔ پس اللہ تعالیٰ نے ہدایت، مدد
۔ (القصص: اے) ترجمہ۔ ابتدائے آفرینش میں بھی وہی تعریف کا مستحق تھا اور آخرت میں بھی وہی تعریف کا مستحق ہوگا۔
** (الواقعة : ۴۱،۴۰) ترجمہ (اصحاب الیمین کا) یہ گروہ شروع میں ایمان لانے والے لوگوں میں بھی کثرت سے ہوگا اور آخر
میں ایمان لانے والے لوگوں میں بھی کثرت سے ہوگا۔
نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ إِلَی اور نصرت کے زمانہ کو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
الزَّمَانِ الْآخِرِ الَّذِي هُوَ زَمَانُ مَسِیح کے زمانہ پر اور اس آخری زمانہ پر جو اس اُمت کے
هَذِهِ الْمِلَّةِ وَ كَذَالِكَ قَالَ وَاخَرِينَ مسیح کا زمانہ ہے تقسیم کر دیا۔ اور اسی طرح اللہ تعالیٰ
مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ فَأَشَارَ إِلَى نے فرمایا ہے وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ اس
الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَ جَمَاعَتِهِ وَالَّذِينَ میں مسیح موعود، اس کی جماعت اور ان کے تابعین کی طرف
اتَّبَعُوهُمْ۔
اشارہ فرمایا ہے۔
فَثَبَتَ بِنُصُوصٍ بَيِّنَةٍ مِّنَ الْقُرْآنِ آن پس قرآن کریم کی نصوص بینہ سے ثابت ہوا کہ یہ
هُذِهِ الصَّفَاتِ قَدْ ظَهَرَتْ فِي زَمَنِ نَبِيِّنَا - صفات ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی
ثُمَّ تَظْهَرُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ وَ هُوَ زَمَانٌ ظاہر ہوئیں ۔ پھر آخری زمانہ میں بھی ظاہر ہوں گی ۔ اور
يَكْثُرُ فِيهِ الْفِسْقُ وَالْفَسَادُ وَ يَقِلُّ آخری زمانہ ایسا زمانہ ہے جس میں بدکاری اور ہر قسم کی
الصَّلَاحُ وَ السَّدَادُ وَيُجَاحُ الْإِسْلَامُ خرابیاں بکثرت پھیل جائیں گی اور راستی اور راستبازی
كَمَا تُجَاحُ الدَّوْحَةُ وَ يَصِيرُ الْإِسْلَامُ بہت ہی کم ہو جائے گی۔ اسلام کی ایسی پیچ کنی ہوگی جیسا
كَسَلِيْمٍ لَّدَغَتْهُ الْحَيَّةُ وَيَصِيرُ کہ درخت کو بیخ و بن سے اکھاڑ دیا جاتا ہے۔ اور اسلام
الْمُسْلِمُونَ كَأَنَّهُمُ الْمَيْتَةُ، وَيُدَاسُ ایک ایسے شخص کی طرح ہو جائے گا جسے کسی سانپ نے
الدِّينُ تَحْتَ الدَّوَائِرِ الْهَائِلَةِ وَالتَّوَازِلِ ڈس لیا ہو ۔ مسلمانوں کی یہ حالت ہو جائے گی کہ گویا کہ وہ
النَّازِلَةِ السَّائِلَةِ وَ كَذَالِكَ تَرَوْنَ فِي مُردے ہیں اور (ان کا ) دین خوفناک حوادث اور دوسری
هُذَا الزَّمَانِ وَ تُشَاهِدُونَ أَنْوَاعَ الْفِسْقِ متواتر نازل ہونے والی مصائب کے نیچے کچلا جائے گا اور
وَ الْكُفْرِ وَالشَّرْكِ وَالطَّغْيَانِ وَتَرَوْنَ یہی حال تم اس زمانہ میں دیکھ رہے ہو۔ اور تم انواع واقسام
كَيْفَ كَثُرَ الْمُفْسِدُونَ وَ قَلَّ کے فسق ، کفر، شرک اور سرکشی کا مشاہدہ کر رہے ہو اور دیکھ
الْمُصْلِحُونَ الْمُوَاسُونَ وَحَانَ لِلشَّرِيعَةِ رہے ہو کہ کس طرح مفسد زیادہ ہو گئے ہیں اور مصلح اور غم
أَنْ تُعْلَمَ وَانَ لِلْمِلَّةِ أَنْ تُكْتَمَ ، وَهَذَا خوار کم ہو گئے ہیں۔ اور قریب ہے کہ شریعت نابود ہو
بَلَاءٌ قَدْ ذَهَمَ وَعَنَاءُ قَدْ هَجَمَ وَشَرِّ قَدْ جائے اور مت پوشیدہ ہو جائے یہ ایسی مصیبت ہے
نَجَمَ وَ نَارُ أَحْرَقَتِ الْعَرَبَ وَالْعَجَمَ وَ جونا گہاں وارد ہوئی ہے۔ ایسی بپتا ہے جوٹوٹ پڑی ہے۔
(الجمعة : ۴) ترجمہ۔ اور اسی طرح ان کے سوا ایک دوسری قوم میں بھی ( وہ اس کو بھیجے گا ) جو ابھی تک ان سے نہیں ملی ۔
مَعَ ذَالِكَ لَيْسَ وَقْتُنَا وَقْتِ الْجِهَادِ | ایسی بدی ہے جو یکدم پھوٹ پڑی ہے اور ایسی آگ ہے جس
وَ لَا زَمَنَ الْمُرْهَفَاتِ الْحِدَادِ وَلا نے عرب و عجم کو جلا دیا ہے۔ بایں ہمہ ہمارا زمانہ جہاد کا زمانہ
أَوَانَ ضَرْبِ الْأَعْنَاقِ وَ التَّقْرِينِ في نہیں اور نہ تیز تلواروں کا زمانہ ہے، نہ گردنیں مارنے اور
الْأَصْفَادِ وَلَا زَمَانَ قَوْدِ أَهْلِ زنجیروں میں جکڑنے کا وقت ہے، نہ ہی گمراہوں کو زنجیروں اور
الضَّلَالِ فِي السَّلَاسِلِ وَ الْأَغْلَالِ وَ طوقوں میں گھسیٹنے اور اُن پر قتل اور ہلاکت کے احکام جاری
إِجْرَاءِ أَحْكَامِ الْقَتْلِ وَ الْإِخْتِيَالِ کرنے کا زمانہ ہے۔ یہ زمانہ کافروں کے غلبہ اور ان کے عروج
فَإِنَّ الْوَقْتَ وَقْتُ غَلَبَةِ الْكَافِرِينِ کا زمانہ ہے اور مسلمانوں پر اُن کے اعمال کی وجہ سے ذلت
وَإِقْبَالِهِمْ وَ ضُرِبَتِ الذِّلَّةُ عَلَى مسلّط کر دی گئی ہے۔ اب جہاد (بالسیف ) کیوں کیا جائے
الْمُسْلِمِينَ بِأَعْمَالِهِمْ وَكَيْفَ الْجِهَادُ جب کہ (اس زمانہ میں ) نہ کسی کو نماز اور روزہ سے روکا جاتا
وَلَا يُمْنَعُ أَحَدٌ مِنَ الصَّوْمِ وَالصَّلوةِ ہے نہ حج اور زکوۃ سے اور نہ پاک دامنی اور پرہیز گاری سے
وَلَا الْحَقِّ وَ الزَّكُوةِ، وَلَا مِنَ الْعِفَّةِ اور نہ ہی کسی کافر نے مسلمانوں کو مرتد کرنے یا انہیں ٹکڑے
وَالثَّقَاةِ، وَ مَا سَلَّ كَافِرُ سَيْفًا عَلَی ٹکڑے کرنے کے لئے ان پر تلوار سونتی ہے۔ انصاف تو یہ ہے
الْمُسْلِمِينَ لِيَرْتَدُّوا أَوْ يَجْعَلَهُمْ کہ تلوار کے مقابلہ میں تلوار اُٹھائی جائے اور قلموں کے مقابلہ
عِضِينَ فَمِنَ الْعَدْلِ أَنْ تُسَل میں قلمیں - ہم آج تلوار اور نیزے کے زخموں پر نہیں روتے۔
الْحُسَامُ بِالْحُسَامِ وَ الْأَقْلَامُ ہم تو (ان کی زبانوں سے پھیلائی ہوئی مفتریات پر روتے
بِالْأَقْلَامِ وَإِنَّا لَا نَبْكِي عَلى جِرَاحَاتِ ہیں۔ (اس زمانہ میں ) انہی مفتریات سے اللہ کے صحیفوں کو
السَّيْفِ وَالسَّنَانِ وَ إِنَّمَا نَبْكِي عَلی جھٹلایا گیا اور ان کے اسرار پر پردے ڈالے گئے۔ ملت
أَكَاذِيبِ اللِّسَانِ فَبِالأَ كَاذِيبِ (اسلامیہ ) کی عمارت پر حملہ کیا گیا اور اس کے گھر کو مسمار کر دیا
كُذِّبَتْ صُحُفُ اللَّهِ وَ أُخْفِيَ أَسْرَارُهَا گیا ۔ پس یہ ( تمت ) ایک ایسے شہر کی مانند ہوگئی ہے جس کی
وَصِيلَ عَلَى عِمَارَةِ الْمِلَّةِ وَ هُدِّمَ فصیلیں ٹوٹ گئی ہوں یا ایسے باغیچہ کی طرح ہے جس کے
دَارُهَا فَصَارَتْ كَمَدِينَةٍ نُقِضَ درخت جلا دیئے گئے ہوں یا ایسے باغ کی مانند ہے جس کے
أَسْوَارُهَا أَوْ حَدِيقَةٍ أُخْرِقَ پھول اور پھل برباد کر دیئے گئے ہوں اور اس کے شگوفے توڑ
أَشْجَارُهَا أَوْ بُسْتَانِ أُخْلِفَ زَهْرُهَا کر پھینک دیئے گئے ہوں یا ایسے ملک کی مانند ہے جو بھی بہت
シ
وَثِمَارُهَا وَسُقِطَ أَنْوَارُهَا أَوْ بَلْدَة | برکتوں والا تھا لیکن اب اس کی نہریں خشک ہو چکی ہوں یا
طَيِّبَةٍ غِيْضَ أَنْهَارُهَا أَوْ قُصُورٍ مُّشَيَّدَةٍ ایسے مضبوط محلات کی مانند ہے جن کے نشان تک مٹا دیئے
عُنِي أَثَارُهَا وَ مَزَّقَهَا الْمُمَرْقُونَ وَ گئے ہوں ۔ برباد کرنے والوں نے انہیں پارہ پارہ کر دیا ہو اور
قِيلَ مَا تَتْ وَنَعَى النَّاعُونَ وَطُبِعَت کہہ دیا ہو کہ وہ (ملت ) مر چکی ہے اور اس کی موت کی خبر دینے
أَخْبَارُهَا وَ أَشَاعَتُهَا الْمُشِيعُونَ وَ والوں نے اس کی موت کی خبر دے دی ہو۔ اس کے حالات
لِكُلِّ كَمَالٍ زَوَالٌ وَ لِكُلِّ تَرَعْرُعٍ چھپ چکے ہوں اور شائع کرنے والوں نے انہیں شائع کر
اضْمِحْلَالٌ كَمَا تَرَى أَنَّ السَّيْلَ إِذَا دیا ہو۔ بے شک ہر کمال کے لئے زوال ہے اور ہر جوانی
وَصَلَ إِلَى الْجَبَلِ الرَّاسِي وَقَفَ وَاللَّيْلَ نے (ایک دن ) ڈھلنا ہے۔ جیسا کہ تمہیں معلوم ہے جب
إِذَا بَلَغَ إِلَى الصُّبْحِ الْمُسْفِرِ انْكَشَفَ سیلاب کسی محکم پہاڑ تک پہنچتا ہے ( وہیں ) رُک جاتا ہے
كَمَا قَالَ اللهُ تَعَالَى وَالَيْلِ إِذَا اور رات جب پو پھٹنے کے قریب پہنچتی ہے ( اس کی تاریکی
عَسْعَسَ وَ الصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ فَجَعَلَ خود بخود چھٹ جاتی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَاليْلِ
تَنَفُسَ الصُّبْحِ كَأَمْرٍ لَّازِمٍ بَعْدَ كَمَالِ إِذَا عَسْعَسَ وَ الصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ پس اللہ تعالیٰ نے
ظُلُمَاتِ اللَّيْلِ وَكَذَالِكَ فِي قَوْلِهِ رات کے اندھیروں کی انتہا کے بعد صبح کے ظہور کو ایک
يَارْضُ ابْلَعِي ** جُعِلَ كَمَالُ السَّيْلِ لازمی امر قرار دیا ہے۔ اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے قول
دَلِيلَ زَوَالِ السَّيْلِ فَأَرَادَ اللهُ أَنْ يَأَرْضُ ابْلَعِي سیلاب کے کمال کو سیلاب کے زوال کی
يَرُدَّ إِلَى الْمُؤْمِنِينَ أَيَّامَهُمُ الْأُولى علامت قرار دیا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ وہ
وَأَنْ يُرِيَهُمْ أَنَّهُ رَبُّهُمْ وَأَنَّهُ الرَّحْمنُ وَ مومنوں پر ان کا پہلا زمانہ لوٹا دے اور ان کو دکھائے کہ وہ
الرَّحِيمُ وَمَالِكُ يَوْمٍ فِيهِ ان کا رب ہے اور یہ کہ وہ رحمان اور رحیم ہے اور اس دن کا
يُجْزَى وَيُبْعَثُ فِيهِ الْمَوْلَى وَإِنَّكُمْ مالک ہے جب جزا سزا دی جائے گی اور اس میں مردوں
تَرَوْنَ فِي هَذَا الزَّمَانِ رُبُوبِيَّةَ الله کو ( زندہ کر کے) اٹھایا جائے گا۔ اس زمانہ میں تم محسن خدا
الْمَنَانِ وَرَحْمَانِيتَ لِلْإِنْسَانِ کی ربوبیت اور انسانوں اور حیوانوں کے لئے اس کی ایسی
وَالْحَيَوَانِ الَّتِي تَتَعَلَّقُ بِالْأَبْدَانِ رحمانیت نمایاں دیکھ رہے ہو جوا اجسام سے تعلق رکھتی ہے اور
(التکویر: ۱۹، ۱۸) ترجمہ۔ اور رات جب وہ خاتمہ کو پہنچ جاتی ہے اور صبح جب وہ روشن ہو جاتی ہے۔
** (هود: ۴۵) ترجمہ۔اے زمین تو ( اب اپنے پانی کو ) نگل جا۔
وَتَرَوْنَ أَنَّهُ كَيْفَ خَلَقَ أَسْبَابًا جَدِيدَةً و تم پاتے ہو کہ اس نے کس طرح نئے نئے ذرائع اور مفید
وَسَائِلَ مُفِيدَةً وَ صَنَائِعَ لَمْ يُرَ مِثْلُهَا فِيمَا وسائل پیدا کئے ہیں۔ ایسی صنعتیں جن کی مثال گذشتہ
مَطَى وَعَجَائِبَ لَمْ يُوجَدُ مِثْلُهَا فِي زمانوں میں نہیں دیکھی گئی ایسے عجائبات ( پیدا کئے
الْقُرُونِ الْأُولَى وَتَرَوْنَ تَجَدُّدًا فِي كُلِّمَا ہیں جن کا نمونہ قرونِ اولیٰ میں نہیں پایا جاتا اور تمہیں
يَتَعَلَّقُ بِالْمُسَافِرِ وَ النَّزِيلِ وَالْمُقِيمِ اس زمانہ کی تمام چیزوں میں ایک جدت دکھائی دے رہی
وَابْنِ السَّبِيلِ وَ الصَّحِيحِ وَالْعَلِيْلِ ہے جو مسافر یا قیام پذیر، سکونتی یا پرد پردیسی، تندرست یا
وَالْمُحَارِبِ وَ الْمُصَالِحَ الْمُقِيلِ بیمار، جنگجو یا معاف کرنے والے صلح جو، قیام یا کوچ کی
وَالْإِقَامَةِ وَالرَّحِيلِ وَ جَميع أَنْوَاعِ حالت اور تمام قسم کی نعمتوں اور مشکلات سے تعلق رکھتی
النَّعْمَاءِ وَ الْعَرَاقِيلِ كَأَنَّ الدُّنْيَا بُلِلَتْ ہے گویا آج دنیا مکمل طور پر بدل دی گئی ہے۔ بیشک یہ
كُلَّ التَّبْدِيلِ فَلَا شَكَ أَنَّهَا رُبُوبِيَّةٌ عظیم ربوبیت اور اعلی رحمانیت ( کا فیض ) ہے اسی طرح
عُظمى وَرَحْمَانِيَّةٌ كُبرى وَ كَذَالِك تم دینی معاملات میں بھی ربوبیت، رحمانیت اور رحیمیت
تَرَى الرُّبُوبِيَّةَ وَالرَّحْمَانِيَّةَ وَالرَّحِيمِيَّةَ فِي ( کے فیوض ) دیکھو گے۔ یقیناً علوم الہیہ کے طالبوں کے
الْأُمُورِ الدِّينِيَّةِ وَقَدْ يُسْرَ كُلُّ أَمْرٍ لئے ہر بات آسان کر دی گئی ہے اور تبلیغ کا کام اور روحانی
لِطُلَبَاءِ الْعُلُومِ الْإِلَهِيَّةِ وَ يُسْرَ أَمْرُ علوم کی اشاعت کا کام بھی آسان بنا دیا گیا ہے۔ اور ہر
التَّبْلِيغِ وَ أَمْرُ إِشَاعَةِ الْعُلُومِ اس شخص کے لئے جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے اور اس
الرُّوْحَانِيَّةِ وَأُنْزِلَتِ الْآيَاتُ لِكُلِّ مَنْ کی بارگاہ سے اطمینان ( قلب ) کا متلاشی ہے کھلی کھلی
يَعْبُدُ اللهَ وَيَبْتَغِي السَّكِينَةَ مِنَ الْحَضْرَةِ۔ نشانیاں اتاری گئی ہیں۔ چاند اور سورج کو رمضان کے
وَالْكَسَفَ الْقَمَرُ وَالشَّمْسُ فِي رَمَضَانَ وَ مہینہ میں گرہن لگ چکا ہے۔ اونٹنیاں بیکار کر دی گئی ہیں
عُقِلَتِ الْعِشَارُ فَلَا يُسْعَى عَلَيْهَا إِلَّا اور سوائے شاذ و نادر کے ان سے تیز رفتاری کا کام نہیں لیا
بِالنُّدْرَةِ وَسَوْفَ تَرَى الْمَرْكَبَ الْجَدِيدَ جاتا۔ کچھ عرصہ کے بعد تم مدینہ اور مکہ کے رستہ میں بھی نئی
فِي سَبِيلِ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ وَأَيَّدَ سواری دیکھ لو گے اور علماء اور طلباء کے لئے کتابوں کی
الْعَالِمُونَ وَالطَّالِبُونَ بِكَثْرَةِ الْكُتُبِ کثرت اور حصولِ علم اور معرفت کے بہت سے ذرائع مہیا
وَأَنْوَاعِ أَسْبَابِ الْمَعْرِفَةِ وَعُمر کئے گئے ہیں ۔ مسجد میں آباد کی گئی ہیں اور عبادت گزاروں
الْمَسَاجِدُ وَ حُفِظَ السَّاجِدُ وَفُتِحَ کی حفاظت کی گئی ہے اور امن اور دعوت وتبلیغ کے دروازے
أَبْوَابُ الْأَمْنِ وَالتَّبْلِيغِ وَالدَّعْوَةِ وَمَا کھل گئے ہیں اور یہ سب رحیمیت ہی کا فیضان ہے۔ پس ہم
هُوَ إِلَّا فَيْضُ الرَّحِيمِيَّةِ فَوَجَبَ عَلَيْنَا پر واجب ہے کہ ہم گواہی دیں کہ یہ وہ وسائل و ذرائع ہیں
أَن نَّشْهَدَ أَنَّهَا وَسَائِلُ لَا يُوجَدُ نَظِيرُهَا جن کی مثال پہلے زمانوں میں نہیں ملتی اور یہ ایسی توفیق اور
فِي الْقُرُونِ الْأُولَى وَ أَنَّهُ تَوْفِيقُ وَ آسانی میسر آ گئی ہے جس کی نظیر نہ کبھی کانوں نے سُنی اور نہ
تَيْسِيرُ مَا سَمِعَ نَظِيرَهُ أُذُنٌ وَ مَا رَأَى ہی اس کا نمونہ آنکھوں نے کبھی دیکھا پس تم ہمارے ربّ
مِثْلَهُ بَصَرْ فَانْظُرْ إِلى رَحِيمِيَّةِ رَبَّنَا اعلیٰ کی رحیمیت ) کی شان ) ملاحظہ کرو۔ یہ اسی کی رحیمیت
الْأَعْلَى وَمِنْ رَحِيمِيَّتِهِ أَنَّا قَدَّرْنَا عَلَى ) کی ہی برکت ہے کہ ہمارے لئے ممکن ہو گیا ہے کہ چند
أَن نَّطْبَعَ كُتُبَ دِينِنَا فِي أَيَّامٍ مَّا كَانَ دنوں میں ہی اپنے مذہب کی اس قدر کتا بیں طبع کر دیں جو
مِنْ قَبْلُ فِي وُسْعِ الْأَوَّلِينَ أَنْ يَكْتُبُوهَا - اس سے قبل ہمارے بزرگ ( کئی ) سالوں میں بھی نہیں لکھ
فِي أَعْوَامٍ وَ إِنَّا نَقْدِرُ عَلَى أَنْ تَطَّلِعَ عَلی سکتے تھے۔ اور اب ہمیں یہ بھی مقدرت ہے کہ ہم دور دور
أَخْبَارِ أَقْصَى الْأَرْضِ ضِ فِي سَاعَاتٍ * و کے ملکوں کی خبریں ( چند ) گھنٹوں میں معلوم کر لیں جن کا
مَا قَدَرَ عَلَيْهِ السَّابِقُونَ إِلَّا لِشِقِ ** حصول ہم سے پہلے لوگوں کے لئے سالہا سال تک اپنی
الْأَنْفُسِ وَبَلِ الْجُهْدِ إِلَى إلى سَنَوَاتٍ وَقَدْ جانوں کو مشقت میں ڈالنے اور بڑی کوشش کے بغیر ممکن نہیں
فُتِحَ عَلَيْنَا فِي كُلِّ خَيْرٍ أَبْوَابُ الرُّبُوبِيَّةِ ہو سکا ۔ یقیناً ہر بھلائی کے (حاصل کرنے کے لئے ) ہم پر
وَالرَّحْمَانِيَّةِ وَالرَّحِيمِيَّةِ وَ كَثُرَتْ ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت کے دروازے کھل گئے ہیں
طُرُقُهَا حَتَّى خَرَجَ إِحْصَاتُهَا مِنَ الطَّاقَةِ اور اس کے لئے اس قدر زیادہ راستے پیدا ہو گئے ہیں کہ ان
الْبَشَرِيَّةِ وَأَيْنَ تَيَسَّرَ هَذَا لِلسَّابِقِينَ کا شمار انسانی طاقت سے باہر ہے۔ پہلے دعوت و تبلیغ کرنے
مِنْ أَهْلِ التَّبْلِيغِ وَالدَّعْوَةِ وَ أَنَّ والوں کو یہ آسانیاں ) کہاں میسر تھیں؟ پس زمین ہماری
الْأَرْضَ زُلْزِلَتْ لَنَا زِلْزَالًا فَأَخْرَجَتْ خاطر خوب جھنجھوڑی گئی ہے اور اس نے اپنے بوجھ (یعنی
أَثْقَالًا وَفُجَرَتِ الْأَنْهَارُ وَ سُجِرَتِ خزانے) باہر نکال پھینکے ہیں۔ نہریں جاری کی گئی ہیں۔ دریا
الحاشية - كما قال الله تعالى يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا (الزلزال: ۵) - منه (ترجمہ: جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا یعنی اس دن وہ ( زمین ) اپنی ساری ہی پوشیدہ ) خبریں بیان کر دے گی ۔)
سہو کتابت ہے درست بشق الانفس ہے ( ناشر )
** سہو
الْبِحَارُ وَجُدِدَتِ الْمَرَاكِبُ وَعُقِلَتِ | خشک کر دیئے گئے ہیں ۔ نئی نئی سواریاں نکل آئی ہیں اور
الْعِشَارُ وَإِنَّ السَّابِقِيْنَ مَا رَأَوْا كَمِثْلِ اونٹیاں بیکار ہو گئی ہیں۔ ہمارے پہلوں نے ایسی نعمتیں
مَا رَأَيْنَا مِنَ النَّعْمَاءِ ، وَفِي كُلِّ قَدَمٍ نِعْمَةُ نہیں دیکھی تھیں جو ہم نے دیکھی ہیں۔ ہر قدم پر ایک
وَقَدْ خَرَجَتْ مِنَ الْإِحْصَاءِ ، وَمَعَ ذَالِكَ (ن ) نعمت (موجود ) ہے اور یہ (نعمتیں) حد شمار سے
كَثُرَتْ مَوْتُ الْقُلُوبِ وَقَسَاوَةُ الْأَفْئِدَةِ باہر ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی دلوں کی موت اور ان کی سختی
كَأَنَّ النَّاسَ كُلُّهُمْ مَّا تُوا وَلَمْ يَبْقَ فِيهِمْ بہت بڑھ گئی ہے گویا کہ تمام لوگ مر چکے ہیں اور اللہ تعالیٰ
رُوحُ الْمَعْرِفَةِ إِلَّا قَلِيْلُ الَّذِي هُوَ کی شناخت کرنے کی روح ان میں باقی نہیں رہی سوائے
كَالْمَعْدُوْمِ مِنَ النُّدْرَةِ وَ إِنَّا فَهِمْنَا مِهَا بہت کم لوگوں کے جو شاذ و نادر ہونے کی وجہ سے نہ ہونے
ذَكَرْنَا مِنْ ظُهُورِ الصَّفَاتِ وَتَجَلی کے برابر ہیں پس ان صفات کے ظہور سے جن کا ذکر ہم
الرُّبُوبِيَّةِ وَالرَّحْمَانِيَّةِ وَالرَّحِيمِيَّةِ كَمِثْلِ پہلے کر چکے ہیں اور ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت کی
الْآيَاتِ ثُمَّ مِنْ كَثْرَةِ الْأَمْوَاتِ وَمَوْتِ روشن نشانوں کی طرح تجلی سے اور پھر کثرت اموات اور
النَّاسِ مِنْ سَمَّ الضَّلَالَاتِ أَن يَوْمَ گمراہیوں کے زہر سے لوگوں کے مرنے سے ہم نے
الْحَشْرِ وَالنَّشْرِ قَرِيبٌ بَلْ عَلَى الْبَابِ جان لیا ہے کہ حشر و نشر کا دن قریب ہے بلکہ دروازے پر
كَمَا هُوَ ظَاهِرٌ مِنْ ظُهُورِ الْعَلَامَاتِ وَ ہے جیسا کہ ان علامات اور اسباب کے ظہور سے واضح ہو
الْأَسْبَابِ فَإِنَّ الرُّبُوبِيَّةَ وَالرَّحْمَانِيَّةَ وَ گیا ہے کہ کیونکہ ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت سمندروں
الرَّحِيمِيَّةَ تَمَوَجَتْ كَتَمَوجِ الْبِحَارِ کے جوش مارنے کی طرح موجزن ہیں اور ظاہر ہو چکی ہیں
وَظَهَرَتْ وَ تَوَاتَرَتْ وَجَرَتْ كَالأَنْهَارِ اور پے در پے نازل ہو رہی ہیں اور دریاؤں کی طرح
فَلَا شَكَ أَنَّ وَقْتَ الْحَشْرِ وَالنُّشُورِ قَدْ جاری ہیں ۔ لہذا بلا شبہ اب حشر و نشر کا وقت آ گیا ہے۔ یہ
أَتَى وَقَدْ مَضَتْ هُذِهِ السُّنَّةُ فِي صَحَابَةِ خَيْرِ سنّت اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (کے وقت )
الْوَرَى وَلَا شَكَ أَنَّ هَذَا الْيَوْمَ يَوْمُ میں بھی ہو گزری ہے۔ پس بلا شبہ یہ زمانہ یوم الدین ہے
الدِّينِ وَيَوْمُ الْخَشْرِ وَ يَوْمُ مَالِكِيَّةِ رَبِّ یوم حشر ہے ۔ آسمانوں کے رب کی مالکیت اور اس
السَّمَاءِ وَظُهُورِ أَثَارِهَا عَلَى قُلُوبِ أَهْلِ ( مالکیت ) کے آثار اہلِ زمین کے دلوں پر ظاہر ہونے کا
الْأَرْضِينَ وَلَا شَكَ أَنَّ الْيَوْمَ يَوْمُ دن ہے اور (اس امر میں بھی ) کوئی شک نہیں یہ زمانہ اس
الْمَسِيحِ الْحَكَمِ مِنَ اللهِ أَحْكَم مسیح کا زمانہ ہے جو خدائے احکم الحاکمین کی طرف سے حکم
الْحَاكِمِينَ وَ أَنَّهُ حَشْرٌ بَعْدَ هَلَاكِ ہے اور لوگوں کی ہلاکت ( روحانی ) کے بعد ایک حشر کا وقت
النَّاسِ وَقَدْ مَطَى نَمُوذَجُهُ فِي زَمَنِ ہے۔ اور اس کا نمونہ حضرت عیسی علیہ السلام کے زمانہ میں بھی اور
عِيسَى وَزَمَنِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی گذر چکا
فَتَدَبَّرُ وَلَا تَكُنْ مِنَ مِنَ الْغَافِلِينَ ہے۔ پس تم بھی غور کرو اور غافلوں ( کی صف ) میں شامل نہ ہو۔
اعجاز امسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۴۰ تا ۱۶۴)
( ترجمه از مرتب )
قرآن کریم نے جو سورہ فاتحہ کو الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ اسماء سے
شروع کیا تو اس میں کیا راز تھا؟ چونکہ بعض تو میں اللہ تعالیٰ کی ہستی پھر اس کی صفات رب رحیم - ملِكِ يَوْمِ
الدین سے منکر تھیں اس لئے اس طرز کو لیا۔ یہ یاد رکھو کہ جس نے قرآن کریم کے الفاظ اور فقرات کو جو قانونی
ہیں ہاتھ میں نہیں لیا اُس نے قرآن کا قدر نہیں سمجھا۔ (الحکم جلد ۴ نمبر ۴۰ مؤرخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۰ صفحه ۴)
سورۃ الفاتحہ میں جو خدا تعالیٰ کی یہ چار صفات بیان ہوئی ہیں کہ رَبُّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ -
ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ اگرچہ عام طور پر یہ صفات اس عالم پر تحلی کرتی ہیں لیکن ان کے اندر حقیقت میں
پیشگوئیاں ہیں جن پر کہ لوگ بہت کم توجہ کرتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان
چاروں صفتوں کا نمونہ دکھا یا کیونکہ کوئی حقیقت بغیر نمونہ کے سمجھ میں نہیں آسکتی۔ رب العالمین کی صفت نے
کس طرح پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں نمونہ دکھایا آپ نے عین ضعف میں پرورش پائی کوئی موقع
مدرسہ مکتب نہ تھا جہاں آپ اپنے روحانی اور دینی قومی کونشو و نمادے سکتے ۔ کبھی کسی تعلیم یافتہ قوم سے ملنے کا
موقع ہی نہ ملا۔ نہ کسی موٹی سوٹی تعلیم کا ہی موقع پایا اور نہ فلسفہ کے باریک اور دقیق علوم کے حاصل کرنے کی
فرصت ملی۔ پھر دیکھو کہ باوجود ایسے مواقع کے نہ ملنے کے قرآن شریف ایک ایسی نعمت آپ کو دی گئی جس
کے علوم عالیہ اور حقہ کے سامنے کسی اور علم کی ہستی ہی کچھ نہیں جو انسان ذراسی سمجھ اور فکر کے ساتھ قرآن کریم
کو پڑھے گا اُس کو معلوم ہو جاوے گا کہ دنیا کے تمام فلسفے اور علوم اس کے سامنے ہیچ ہیں اور سب حکیم اور
فلاسفر اس سے بہت پیچھے رہ گئے ۔
الحکم جلد ۴ نمبر ۱۴ مؤرخہ ۱۷ را پریل ۱۹۰۰ صفحه ۳)
سورہ فاتحہ میں جو اللہ تعالیٰ کی صفات اربعہ بیان ہوئی ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان چاروں صفات
کے مظہر کامل تھے۔ مثلاً پہلی صفت رب العلمین ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بھی مظہر ہوئے جب
کہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ وَ مَا أَرْسَلْتُكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَلَمِينَ (الانبیاء : ۱۰۸) جیسے رَبِّ الْعَلَمِينَ
تمام ربوبیت کو چاہتا تھا اسی طرح پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیوض و برکات اور آپ کی ہدایت و تبلیغ
گل دنیا اور گل عالموں کے لئے قرار پائی۔ پھر دوسری صفت رحمن کی ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس
صفت کے بھی کامل مظہر ٹھہرے کیونکہ آپ کے فیوض و برکات کا کوئی بدل اور اجر نہیں ۔ مَا اسْلُكُمْ عَلَيْهِ
مِنْ أَجْرٍ (الفرقان : ۵۸) پھر آپ رحیمیت کے مظہر ہیں آپ نے اور آپ کے صحابہ نے جو محنتیں اسلام
کے لئے کیں اور ان خدمات میں جو تکالیف اُٹھائیں وہ ضائع نہیں ہوئیں بلکہ ان کا اجر دیا گیا اور خود
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن شریف میں رحیم کا لفظ بولا ہی گیا ہے پھر آپ مالکیت یوم الدین کے مظہر
بھی ہیں اس کی کامل تجلی فتح مکہ کے دن ہوئی۔ ایسا کامل ظہور اللہ تعالیٰ کی ان صفات اربعہ کا جو اُم الصفات
ہیں اور کسی نبی میں نہیں ہوا۔
الحکم نمبر ۲۹ جلد ۷ مؤرخه ۱۰ اگست ۱۹۰۳ صفحه ۲۰)
الْحَمْدُ لِله کا مظہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو ظہوروں محمد اور احمد میں ہوا۔ اب نبی کامل صلی اللہ علیہ وسلم
کی ان صفات اربعہ کو بیان کر کے صحابہ کرام کی تعریف میں پورا بھی کر دیا گو یا اللہ تعالیٰ ظلی طور پر اپنی صفات
دینا چاہتا ہے۔ اس لئے فنافی اللہ کے یہی معنے ہیں کہ انسان الہی صفات کے اندر آ جائے۔
اب دیکھو کہ ان صفات اربعہ کا عملی نمونہ صحابہ میں کیسا دکھایا ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے
تو مکہ کے لوگ ایسے تھے جیسے بچہ دودھ پینے کا محتاج ہوتا ہے۔ گویار بوبیت کے محتاج تھے وحشی اور درندوں
کی سی زندگی بسر کرتے تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ماں کی طرح دودھ پلا کر ان کی پرورش کی۔ پھر
رحمانیت کا پر تو کیا وہ سامان دیئے کہ جن میں کوشش کو کوئی دخل نہ تھا۔ قرآن کریم جیسی نعمت اور رسول کریم جیسا
نمونہ عطا فرمایا۔ پھر رحیمیت کا ظہور بھی دکھلایا کہ جو کوششیں کیں اُن پر نتیجے مترتب کئے ان کے ایمانوں کو
قبول فرمایا۔ اور نصاری کی طرح ضلالت میں نہ پڑنے دیا بلکہ ثابت قدمی اور استقلال عطا فرمایا۔ کوشش
میں یہ برکت ہوتی ہے کہ خدا ثابت قدم کر دیتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں کوئی مرتد نہ ہوا۔
دوسرے نبیوں کے احباب میں ہزاروں ہوتے تھے۔ حضرت مسیح کے تو ایک ہی دن میں پانسو مرتد ہو گئے ۔
اور جن پر بڑا اعتبار اور وثوق تھا اُن میں سے ایک نے تو ۳۰ درہم لے کر پکڑوا دیا اور دوسرے نے تین بار
لعنت کی ۔ بات اصل میں یہ ہے کہ مربی کے قومی کا اثر ہوتا ہے جس قدر مربی قوی التاثیر اور کامل ہوگا ویسی
ہی اس کی تربیت کا اثر مستحکم اور مضبوط ہوگا۔
یہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسی کے کامل اور سب سے بڑھ کر ہونے کا ایک اور ثبوت
ہے کہ آپ کے تربیت یافتہ گروہ میں وہ استقلال اور رسوخ تھا کہ وہ آپ کے لئے اپنی جان مال تک دینے
سے دریغ نہ کرنے والے میدان میں ثابت ہوئے اور مسیح کے نقص کا یہ بدیہی ثبوت ہے کہ جو جماعت تیار کی
وہی گرفتار کرانے اور جان سے مروانے اور لعنت کرنے والے ثابت ہوئے ۔ غرض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کی رحیمیت کا اثر تھا کہ صحابہ میں ثبات قدم اور استقلال تھا۔ پھر ملِكِ يَوْمِ الدِّینِ کا عملی ظہور صحابہ کی زندگی
میں یہ ہوا کہ خدا نے ان میں اور ان کے غیروں میں فرقان رکھ دیا جو معرفت اور خدا کی محبت دنیا میں ان کو دی
گئی یہ ان کی دنیا میں جزا تھی ۔ اب قصہ کوتاہ کرتا ہوں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں ان صفات اربعہ کی تجلی چمکی۔
لیکن بات بڑی غور طلب ہے کہ صحابہ کی جماعت اتنی ہی نہ سمجھو جو پہلے گزر چکے بلکہ ایک اور گروہ بھی ہے
جس کا اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں ذکر کیا ہے وہ بھی صحابہ ہی میں داخل ہے جو احمد کے بروز کے ساتھ
ہوں گے چنانچہ فرمایا ہے اخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ( الجمعة : ۴) یعنی صحابہ کی جماعت کو اسی قدر نہ
سمجھو بلکہ مسیح موعود کے زمانہ کی جماعت بھی صحابہ ہی ہوگی ۔ اس آیت کے متعلق مفسروں نے مان لیا ہے کہ
یہ مسیح موعود کی جماعت ہے۔ منھم کے لفظ سے پایا جاتا ہے کہ باطنی توجہ اور استفاضہ صحابہ ہی کی طرح ہوگا ۔
صحابہ کی تربیت ظاہری طور پر ہوئی تھی۔ مگر ان کو کوئی دیکھ نہیں سکتا۔ وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی
تربیت کے نیچے ہوں گے ۔ اس لئے سب علماء نے اس گروہ کا نام صحابہ ہی رکھا ہے ۔ جیسے ان صفات
اربعہ کا ظہور اُن صحابہ میں ہوا تھا ویسے ہی ضروری ہے کہ آخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کی مصداق
جماعت صحابہ میں بھی ہو۔
الحکم نمبر ۳ جلد ۵ مورخه ۲۴ جنوری ۱۹۰۱ ء صفحه ۴)
یہ چار صفتیں ہیں جو لفظی باتیں نہیں بلکہ اللہ نے تمام دنیا کا نظارہ دکھلایا ہے کہ دنیا میں کوئی خالقیت سے
منکر ہے کوئی رحمانیت سے کوئی رحیمیت سے اور کوئی اس کے ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ ہونے سے اس قسم کا قسم کا تفرقہ
تمام مذاہب میں ہے مگر اسلام ہی ایسا پاک مذہب ہے جس نے سب صفات کا ملہ کو جمع کر دیا۔ پس یہ سورۃ جو
ام الکتاب کہلاتی ہے یہ پانچ وقت اسی لئے پڑھی جاتی ہے کہ لوگ سوچیں کہ اسلام نہایت مبارک مذہب
ہے اور اس کی یہ تعلیم ہے۔ اسلام کا خدا نہ تو ایسا ہے کہ کسی کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے جیسا کہ حضرت عیسیٰ کو خدا
بنایا گیا ہے نہ ایسا کہ وہ پیدا نہیں کر سکتا اور مکتی اس واسطے نہیں دیتا کہ آگے پھر بنائے کیا ؟ کیونکہ چند محدود
روحیں ہیں جو آپ سے چلی آتی ہیں۔ انہیں کو بار بار دنیا میں لاتا ہے۔ اگر سب کو نجات دے تو پھر آگے کیا
اسلام میں خدا کی ایسی صفات مانی گئی ہیں کہ اگر تمام دنیا مل کر نقص نکالے تو نقص نکال نہ سکے ۔ ہم کہتے
ہیں کہ جیسا یہ لوگ سمجھتے ہیں جب اس میں کئی ایک نقص ہیں تو پھر وہ کیونکر سب کی نگہبانی کا ذمہ دار ہو
سکتا ہے۔ خدا میں تو صفات کاملہ پائی جانی چاہئیں اگر یہ نہ ہوں تو پھر اس پر کیا امید ہو سکتی ہے کہ کوئی ایسے
معبود سے دُعا کیا کرے۔ ہمارا معبود تو صفات کاملہ رکھتا ہے۔ پس اس سے دُعا مانگو ہمیں وہ سیدھی راہ
دکھا دے جو ان لوگوں کی راہ ہے جن پر تو نے فضل کیا۔ الغرض اللہ تعالیٰ اپنی چار صفات بتلا کر تعلیم دیتا ہے
کہ یوں دعا مانگو۔ ان لوگوں کی راہ دکھا جن پر تیرا انعام واکرام ہے۔ نہ کہ جن پر تیرا غضب ہے نہ ضالین
کی ۔ یہ قصہ کے طور پر نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ جانتا تھا کہ ایسا ہوگا۔ پس فرمایا کہ جیسے پہلوں پر غضب ہوا اگر تم ایسا
کرو گے تو تم پر بھی غضب ہوگا۔ یعنی تم بھی اگر خدا کی راہ میں مستقیم نہیں رہو گے تو تم پر بھی غضب آئے گا۔
بدر نمبر ا جلدی مؤرخہ ۹ جنوری ۱۹۰۸ ء صفحہ ۷۶ )
خدا تعالیٰ کے ان صفات رب - رحمن - رحیم ۔ مالک یوم الدین پر توجہ کی جاوے تو معلوم ہوتا ہے کہ کیسا عجیب
خدا ہے پھر جن کا رب ایسا ہو کیا وہ کبھی نامراد اور محروم رہ سکتا ہے؟ رب کے لفظ سے یہ بھی سمجھ میں آتا ہے کہ دوسرے
عالم میں بھی ربوبیت کام کرتی رہے گی۔ (البدر جلد نمبر ۴۵،۴۴ مؤرخه ۲۴ نومبر تا کم نمبر ۱۹۰۴ صفحه ۳)
قرآن شریف میں جس قدر صفات اور افعالِ الہیہ کا ذکر ہے ان سب صفات کا موصوف اسم اللہ ٹھہرایا گیا
( حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۴۶)
ہے مثلاً کہا گیا ہے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ۔
خدا تعالیٰ کی چار صفتیں ہیں جن سے ربوبیت کی پوری شوکت نظر آتی ہے اور کامل طور پر چہ طور پر چہرہ اس ذات
ابدی از لی کا دکھائی دیتا ہے۔ چنانچہ خدا تعالیٰ نے ان ہر چہار صفتوں کو سورہ فاتحہ میں بیان کر کے اپنی ذات کو
معبود قرار دینے کے لئے ان لفظوں سے لوگوں کو اقرار کرنے کی ہدایت دی ہے کہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ ۔ یعنی اے وہ خدا جوان چار صفتوں سے موصوف ہے ہم خاص تیری ہی پرستش کرتے ہیں کیونکہ
تیری ربوبیت تمام عالموں پر محیط ہے اور تیری رحمانیت بھی تمام عالموں پر محیط ہے اور تیری رحیمیت بھی تمام
عالموں پر محیط ہے اور تیری صفت مالکانہ جزا وسزا کی بھی تمام عالموں پر محیط ہے اور تیرے اس حسن اور
احسان میں بھی کوئی شریک نہیں اس لئے ہم تیری عبادت میں بھی کوئی شریک نہیں کرتے۔
اب واضح ہو کہ خدا تعالیٰ نے اس سورۃ میں ان چار صفتوں کو اپنی الوہیت کا مظہر اتم قرار دیا ہے اور اسی
لئے صرف اس قدر ذکر پر یہ نتیجہ مترتب کیا ہے کہ ایسا خدا کہ یہ چار صفتیں اپنے اندر رکھتا ہے وہی لائق پرستش
ہے اور در حقیقت یہ صفتیں بہر وجہ کامل ہیں اور ایک دائرہ کے طور پر الوہیت کے تمام لوازم اور شرائط پر محیط
ہیں کیونکہ ان صفتوں میں خدا کی ابتدائی صفات کا بھی ذکر ہے اور درمیانی زمانہ کی رحمانیت اور رحیمیت کا بھی
ذکر ہے اور پھر آخری زمانہ کی صفت مجازات کا بھی ذکر ہے اور اصولی طور پر کوئی فعل اللہ تعالیٰ کا ان چار
صفتوں سے باہر نہیں۔ پس یہ چار صفتیں خدا تعالیٰ کی پوری صورت دکھلاتی ہیں سو در حقیقت استوا علی
العرش کے یہی معنی ہیں کہ خدا تعالیٰ کی یہ صفات جب دنیا کو پیدا کر کے ظہور میں آگئیں تو خدا تعالیٰ ان
معنوں سے اپنے عرش پر پوری وضع استقامت سے بیٹھ گیا کہ کوئی صفت صفات لازمہ الوہیت سے باہر نہیں
رہی اور تمام صفات کی پورے طور پر تجلی ہو گئی جیسا کہ جب اپنے تخت پر بادشاہ بیٹھتا ہے تو تخت نشینی کے وقت
اس کی ساری شوکت ظاہر ہوتی ہے۔ ایک طرف شاہی ضرورتوں کے لئے طرح طرح کے سامان طیار ہونے
کا حکم ہوتا ہے اور وہ فی الفور ہو جاتے ہیں اور وہی حقیقت ربوبیت عامہ ہیں۔ دوسری طرف خسروانہ ب طرف خسروانہ فیض سے
بغیر کسی عمل کے حاضرین کو جو دو سخاوت سے مالا مال کیا جاتا ہے۔ تیسری طرف جولوگ خدمت کر رہے ہیں ان
کو مناسب چیزوں سے اپنی خدمات کے انجام کے لئے مدد دی جاتی ہے۔ چوتھی طرف جزا سزا کا دروازہ کھولا
جاتا ہے کسی کی گردن ماری جاتی ہے اور کوئی آزاد کیا جاتا ہے۔ یہ چار صفتیں تخت نشینی کے ہمیشہ لازم حال
ہوتی ہیں۔ پس خدا تعالیٰ کا ان ہر چہار صفتوں کو دنیا پر نافذ کرنا گو یا تخت پر بیٹھنا ہے جس کا نام عرش ہے۔
اب رہی یہ بات کہ اس کے کیا معنی ہیں کہ اس تخت کو چار فرشتے اُٹھا رہے ہیں ۔ پس اس کا یہی جواب
ہے کہ ان چار صفتوں پر چار فرشتے مؤکل ہیں جو دنیا پر یہ صفات خدا تعالیٰ کی ظاہر کرتے ہیں اور ان کے
ماتحت چار ستارے ہیں جو چار رب النوع کہلاتے ہیں جن کو وید میں دیوتا کے نام سے پکارا گیا ہے۔ پس وہ
ان چاروں صفتوں کی حقیقت کو دنیا میں پھیلاتے ہیں گویا اس روحانی تخت کو اٹھا رہے ہیں۔ بت پرستوں کا
جیسا کہ ۔ ہ وید سے ظاہر ہے صاف طور پر یہ خیال تھا کہ یہ چار صفتیں مستقل طور پر دیوتاؤں کو حاصل ہیں ۔ اسی
وجہ سے وید میں جابجا ان کی اُستت اور مہما کی گئی اور ان سے مرادیں مانگی گئیں ۔ پس خدا تعالیٰ نے استعارہ
کے طور پر سمجھایا کہ یہ چار دیوتا جن کو بت پرست اپنا معبود قرار دیتے ہیں یہ مخدوم نہیں ہیں بلکہ یہ چاروں
خادم ہیں اور خدا تعالیٰ کے عرش کو اٹھا رہے ہیں یعنی خادموں کی طرح ان الہی صفات کو اپنے آئینوں میں
ظاہر کر رہے ہیں اور عرش سے مراد لوازم صفات تخت نشینی ہیں جیسا کہ ابھی میں نے بیان کر دیا ہے۔ ہم ابھی