سورة الدھر
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كَانَ مِنَ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ؟ قَالُوا جبکہ ہمارے گزشتہ آباء واجداد اس پر اعتقاد نہیں رکھتے
كَيْفَ نَقْبَلُ وَلَمْ يَعْتَقِدُ بِهَذَا آبَاؤُنَا تھے۔ اُنہوں نے جو کچھ کہا ہے وہ محض ظلم ، جھوٹ اور
الْأَوَّلُونَ؛ وَمَا قَالُوا إِلَّا ظُلْمًا وَزُورًا وَ مِنَ افتراء ہے اور اُنہوں نے اسلاف اُمت کی آراء کا احاطہ
الْفِرْيَةِ وَلَمْ يُحِيطُوا أَرَاءَ سَلْفِ الْأُمَّةِ إِلَّا نہ کیا سوائے اُن غلطی خوردہ لوگوں کے جو اُن سے زیادہ
الَّذِينَ قَرَّبُوا مِنْهُمْ مِنَ الْمُخْطِئِينَ، وَمَا قریب تھے اور انہوں نے صرف فیج اعوج کے اُن
تَبِعُوا إِلَّا الَّذِينَ ضَلُّوا مِنْ قَبْلُ مِنْ فَيْجٍ لوگوں کی اتباع کی جو پہلے ہی گمراہ ہو گئے اور محروم قوم میں
أَعْوَجَ وَمِنْ قَوْمٍ مَّحْجُوبِينَ فَمَا زَالُوا سے تھے ۔ وہ اُن لوگوں کے اقوال اختیار کرتے چلے گئے
اخِذِيْنَ بِأَثَارِهِمْ حَتَّى حَصْحَصَ الْحَقُّ، تا آنکہ حق واضح ہو گیا پھر اُن میں سے بعض نے تو پشیمان
فَرَجَعَ بَعْضُهُمْ مُتَنَدِمِينَ وَأَمَّا الَّذِينَ ہو کر رجوع کر لیا ۔ البتہ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا دی
طَبَعَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَمَا كَانُوا أَنْ يَقْبَلُوا تھی تو وہ نہ توحق کو قبول کرنے والے ہوئے اور نہ ہی واعظین
الْحَقِّ وَمَا نَفَعَهُمْ وَعْظُ الْوَاعِظِینَ کے وعظ نے انہیں کوئی فائدہ پہنچایا۔ ہاں راسخ فی العلم
وَالْعُلَمَاءُ الرَّاسِخُونَ يَبْكُونَ عَلَيْهِمْ علماء اُن کی حالت پر روتے ہیں اور انہیں ( ہلاکت کے )
وَيَجِدُونَهُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ نَّاثِمِينَ۔ گڑھے کے کنارے پر سوئے ہوئے پاتے ہیں۔
يَا حَسْرَةً عَلَيْهِمْ لِمَ لَا يُفَكِّرُونَ فِي وائے حسرت اُن پر! وہ اپنے دلوں میں کیوں
انْفُسِهِمْ أَنَّ لَفَظَ التَّوَفَّى لَفظ قَدِ اتَّضَحَ نہیں سوچتے کہ توفی کے لفظ کے معنے قرآنی شواہد
مَعْنَاهُ مِنْ سِلْسِلَةِ شَوَاهِدِ الْقُرْآنِ، ثُمَّ کے تواتر ، انس و جن کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) نیز
مِنْ تَفْسِيرِ نَبِي الْإِنْسِ وَنَبِي الْجَانِ، ثُمَّ آپ کے جلیل القدر صحابی کی تفسیر کے ذریعہ واضح ہو
مِنْ تَفْسِيرِ صَحَابِي جَلِيلِ الشَّانِ، وَمَنْ فَشَرَ گئے ہیں اور جو قرآن کی من مانی تفسیر کرتا ہے وہ
الْقُرْآنَ بِرَأْيِهِ فَهُوَ لَيْسَ بِمُؤْمِن بَلْ هُوَ مؤمن نہیں بلکہ شیطان کا بھائی ہے۔ اگر وہ فی الواقعہ
احُ الشَّيْطَانِ، فَأَى حُجَّةٍ أَوْضَحُ مِنْ هَذَا مومن ہیں تو اس سے بڑھ کر اور کون سی دلیل واضح ہو سکتی
إِنْ كَانُوا مُؤْمِنِينَ وَلَوْ جَازَ صَرْفُ الْفَاظ ہے اور اگر الفاظ میں اُن کے مقصودہ، متواترہ معانی سے
تَحَكُما مِنَ الْمَعَانِي الْمُرَادَةِ الْمُتَوَاتِرَةِ، از راه حكم تصرف کرنا جائز ہو تو پھر لغت اور شرع سے کلیہ
لَارٌ تَفَعَ الْآمَانُ عَنِ اللُّغَةِ وَالشَّرْعِ بِالْكُلِيَّةِ امان اُٹھ جائے گی اور سب عقا ئد بگڑ جائیں گے اور ملت
وَفَسُدَتِ الْعَقَائِدُ كُلُّهَا، وَنَزَلَتْ أَفَاتٌ اور دین پر آفات نازل ہو جائیں گی اور جب بھی کلام
عَلَى الْمِلَّةِ وَالدِّينِ وَكُلُّ مَا وَقَعَ فِي كَلَامِ عرب میں کوئی لفظ آئے تو ہم پر لازم ہے کہ اپنی طرف
الْعَرَبِ مِنْ الْفَاظِ وَجَبَ عَلَيْنَا أَن لَّا سے اس کے معانی نہ گھڑیں اور قلیل ( الاستعمال ) معانی کو
نَنْحَتَ مَعَانِيهَا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِنَا، وَلَا كثير ( الاستعمال ) معانی پر مقدم نہ کریں سوائے اس کے
نُقَدِّمَ الْأَقَلَّ عَلَى الْأَكْثَرِ إِلَّا عِنْدَ قَرِينَةٍ کہ کوئی ایسا قرینہ موجود ہو جو اہلِ معرفت کے نزدیک اُس
يُوجِبُ تَقْدِيمَهُ عِنْدَ أَهْلِ الْمَعْرِفَةِ معنى کو مقدم کرنا واجب کر دے اور یہی طریق کار ہمیشہ
وَكَذلِكَ كَانَتْ سُنَنُ الْمُجْتَهِدِينَ۔ مجتہدین کا رہا ہے۔
وَلَمَّا تَفَرَّقَتِ الْأُمَّةُ عَلَى ثَلَاثَ اور جب امت مسالک کے لحاظ سے تہتر فرقوں میں بٹ
وَسَبْعِينَ فِرْقَةً مِنَ الْمِلَّةِ، وَكُلُّ زَعَمَ أَنَّهُ گئی اور ہر ایک نے یہ سمجھا کہ وہ اہلِ سنت میں سے ہے تو ان
مِنْ أَهْلِ السُّنَّةِ، فَأَى مَخْرَجَ مِنْ هَذِهِ اختلافات سے نکلنے کی کون سی راہ ہے اور ان آفات سے
الْاِخْتِلَافَاتِ، وَأَيُّ طَرِيقِ الْخَلَاصِ مِن چھٹکارا حاصل کرنے کا اور کون سا طریق ہے سوائے اس کے کہ
الْأَفَاتِ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَعْتَصِمَ بِحَبْلِ الله ہم اللہ کی محکم رسی کو مضبوطی سے تھام لیں ۔ پس اے مومنوں
الْمَتِينِ فَعَلَيْكُمْ مَعَاشِرَ الْمُؤْمِنِينَ کے گرو ہو! تم پر فرقان (حمید ) کی اتباع لازم ہے اور جس
بِأَتْبَاعِ الْفُرْقَانِ، وَمَنْ تَبِعَهُ فَقَدْ نَجَا مِنْ نے اس کی اتباع کی تو وہ یقینا گھاٹے کی راہوں سے
طُرُقِ الْخُسْرَانِ فَفَكَّرُوا الْآنَ، إِنَّ الْقُرْآنَ نجات پا گیا ۔ لہذا اب غور کرو کہ قرآن ، مسیح کو مارتا ہے اور
يَتَوَفَّى الْمَسِيحَ وَيُكَفِّلُ فِيْهِ الْبَيَانَ، وَمَا اس کے بارہ میں اپنے بیان کو مکمل کرتا ہے اور کوئی حدیث بھی
خَالَفَهُ حَدِيثُ فِي هَذَا الْمَعْنَى بَلْ فَشَرَةُ اِس معنی میں قرآن کی مخالف نہیں بلکہ وہ اس کی تفسیر کرتی
وَزَادَ الْعِرْفَانَ، وَتَقْرَأُ فِي الْبُخَارِی اور عرفان بڑھاتی ہے۔ تم بخاری ، عینی اور فضل الباری
وَالْعَيْنِي وَفَضْلِ الْبَارِئُ اَنَّ التَّوَفَّى هُوَ میں پڑھتے ہو کہ توفی کے معنی مارنے کے ہیں ۔ جیسا کہ
الْإِمَاتَةُ، كَمَا شَهِدَ ابْنُ عَبَّاسٍ بِتَوْضِيح ( حضرت ) ابن عباس اور ہمارے آقا محمدصلی اللہ علیہ وسلم )
الْبَيَانِ، وَسَيِّدُنَا الَّذِي إِمَامُ الْإِنْسِ نے جو تمام انس و جن کے امام اور نبی ہیں۔ واضح بیان کے
وَنَبِيُّ الْجَانِ، فَأَيُّ أَمْرٍ بَقِيَ بَعْدَهُ يَا مَعْشَرَ ساتھ اس کی شہادت دی ہے۔ تو پھر اے بھائیو اور مسلمانوں
کے گرو ہو! اس کے بعد اور کون سی بات باقی رہ جاتی ہے؟
الْإِخْوَانِ وَطَوَائِفَ الْمُسْلِمِينَ؟
وَقَدْ أَقَرَّ الْمَسِيحُ فِي الْقُرْآنِ أَنَّ فَسَادَ قرآن میں مسیح کا یہ اقرار موجود ہے کہ اُن کی موت کے
أُمَّتِهِ مَا كَانَ إِلَّا بَعْدَ مَوْتِهِ، فَإِنْ كَانَ بعد ہی ان کی اُمت میں بگاڑ ظاہر ہوا۔ پھر اگر عیسی (علیہ
عِيسَى لَمْ يَمُتُ إِلَى الْآنَ، فَلَزِمَكَ أَنْ السلام ) اب تک فوت نہیں ہوئے تو تمہیں لازما یہ مانا پڑے گا
تَقُولَ إِنَّ النَّصَارَى مَا أَفْسَدُوا مَنْ هَبَهُمْ کہ نصاری نے اب تک اپنے مذہب کو نہیں بگاڑا اور جن
إِلَى هَذَا الزَّمَانِ، وَالَّذِينَ نَحْتُوا مَعْنَى أَخَرَ لوگوں نے توفی کے کوئی اور معنی گھڑ لئے ہیں تو ایسے معنی
لِلتَّوَفَّى فَهُوَ بَعِيدٌ عَنِ التَّشَفِي، وَإِنْ هُوَ إِلَّا ناقابلِ اطمینان ہیں اور یہ صرف اور صرف ان کی خواہشات
مِنْ أَهْوَائِهِمْ، وَفَسَادِ أَرَائِهِمْ، مَا أَنْزَلَ اور اُن کے خیالات کا فتور ہے۔ جس کے متعلق اللہ تعالیٰ نے
اللهُ بِهِ مِنْ سُلْطَانٍ، كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى أَهْلِ کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی۔ جیسا کہ یہ امر اہل علم اور بیدار دل
الْخِبْرَةِ وَقَلْبِ يَقْظَانٍ وَإِن لَّمْ يَنْتَهُوا رکھنے والوں پر مخفی نہیں۔ اگر وہ کین رکھنے کی وجہ سے باز نہ آئے
حِقْدًا، وَأَصَرُّوا عَلَى الْكَذِبِ عَمدًا، اور عمدا جھوٹ پر اصرار کرتے رہے تو اُن کو (اپنے) معانی
فَلْيُخْرِجُوا لَنَا عَلَى مَعْنَاهُمْ سَنَدًا، کے لئے کوئی سند ہمارے سامنے پیش کرنی چاہئے یا اگر وہ
وَلْيَأْتُوا مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ بِشَرْحِ مُسْتَنِدٍ بچے ہیں تو اللہ اور اُس کے رسول کی کوئی مستند شرح سامنے
إِنْ كَانُوا صَادِقِينَ وَقَدْ عَرَفْتُمْ أَنَّ لائیں اور یہ تو تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا توفی کا لفظ صرف اِمَاتَتْ ( موت دینا) کے معنی میں بولا
تَكَلَّمَ بِلَفْظِ التَّوَفَّى إِلَّا فِي مَعْنَى الْإِمَاتَةِ ہے۔ اور آپ تمام انسانوں میں سب سے گہرا علم رکھنے والے
وَكَانَ أَعْمَقَ النَّاسِ عِلْمًا وَأَوَّلَ اور اول درجہ کے صاحب بصیرت تھے۔ قرآن میں بھی لفظ
الْمُبَشِّرِينَ وَمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ إِلَّا لِهَذَا توفى ان ہی معنوں میں آیا ہے۔اس لئے تم اللہ کے کلمات
الْمَعْنَى فَلَا تُحَرِّفُوا كَلِمَاتِ اللهِ بِخَيَالِ میں (اپنے) گھٹیا خیال سے تحریف نہ کرو اور تم ان چیزوں کے
أَدْنى، وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ الْسِنَتُكُمُ بارے میں جن کے متعلق تمہاری زبانیں جھوٹ بیان کرتی
الْكَذِبَ ذَلِكَ حَقٌّ وَهُذَا بَاطِلُ، وَاتَّقُوا الله ہیں یہ نہ کہو کہ وہ حق ہے اور یہ باطل ہے۔ اگر تم متقی ہو تو اللہ
إِنْ كُنْتُمْ مُتَّقِينَ
سے ڈرو!
لِمَ تَتَّبِعُونَ غَلَطًا وَرَجْمًا بِالْغَيْبِ، وَلَا تم غلط اور اٹکل پچو ( عقیدہ) کے پیچھے کیوں لگے ہوئے
تَبْغُونَ تَفْسَيْرَ مَنْ هُوَ مُنَزَّةٌ مِنَ الْعَيْبِ ہو اور اُس کی تفسیر کو پسند نہیں کرتے جو ہر عیب سے منزہ اور
وَكَانَ سَيِّدَ الْمَعْصُومِينَ؛ فَاجْتَنِبُوا تمام معصوموں کا سردار ہے صلی اللہ علیہ وسلم پس اس قسم کے
مِثْلَ هَذِهِ التَّعَصُّبَاتِ وَاذْكُرُوا تعصبات سے اجتناب کرو۔اے موت کے کیڑو! موت کو
الْمَوْتَ يَا دُودَ الْمَمَاتِ، اتُتُرَكُونَ فِي یادرکھو! کیا تم سمجھتے ہو کہ ) تمہیں دنیا میں یونہی شاداں و فرحاں
الدُّنْيَا فَرِحِينَ؟ فَاذْكُرُوا يَوْمًا چھوڑ دیا جائے گا۔ اُس دن کو یاد کرو جب اللہ تمہیں وفات
يَتَوَفَّاكُمُ اللهُ ثُمَّ تُرْجَعُوْنَ إِلَيْهِ فُرَادَی دے گا پھر تم اُس کی طرف ایک ایک کر کے لوٹائے جاؤ
فُرَادَى، وَلَا يَنْصُرُكُمْ مَنْ خَالَفَ الْحَقِّ گے۔ اور کوئی بھی حق کا مخالف اور دشمن تمہاری مدد نہ کر سکے
وَعَادَى، وَتُسْأَلُونَ كَالْمُجْرِمِينَ۔ گا اور تم سے مجرموں کی طرح باز پرس کی جائے گی ۔
وَأَمَّا قَوْلُ بَعْضِ النَّاسِ مِنْ الْحَمْقى رہا بعض احمق لوگوں کا یہ قول کہ عیسی کا روحانی زندگی
أَنَّ الْإِجْمَاعَ قَدِ انْعَقَدَ عَلَى رَفْعِ عِيسَی کے ساتھ نہیں بلکہ جسمانی زندگی کے ساتھ بلند آسمانوں کی
إِلَى السَّمَاوَاتِ الْعُلى بِحَيَاتِهِ الْجِسْمَانِي طرف رفع پر اجماع ہو چکا ہے تو جان لے کہ یہ قول محض
لَا بِحَيَاتِهِ الرُّوْحَانِي، فَاعْلَمُ أَنَّ هَذَا ایک لغو بات اور ایک گھٹیا سودا ہے جسے صرف جاہل ہی خرید
الْقَوْلَ فَاسِدٌ وَ مَتَاعٌ كَاسِدٌ لا يَشْتَرِيهِ سکتا ہے ۔ اجماع سے مراد اجماع صحابہ ہے اور وہ اس
إِلَّا مَنْ كَانَ مِنَ الْجَاهِلِينَ فَإِنَّ الْمُرَادَ عقیدہ میں ثابت نہیں ہے (حضرت ) ابنِ عباس نے
مِنَ الْإِجْمَاعِ إِجْمَاعُ الصَّحَابَةِ، وَهُوَ مُتَوَفِّيكَ كے معنی میت کے کئے ہیں ۔ پس موت تو ثابت
لَيْسَ بِثَابِتٍ فِي هَذِهِ الْعَقِيدَةِ، وَقَدْ ہے خواہ تیرا بھوت اس کو قبول نہ کرے۔ اے وہ شخص جس
قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مُتَوَفِّيكَ هُمِيتك نے مجھے تکلیف دی ہے ! تم نے یہ سنا ہے کہ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی
فَالْمَوْتُ ثَابِتٌ وَإِن لَّمْ يَقْبَلْ کی آیت دلالت قطعیہ اور واضح عبارت سے اس امر کی
عِفْرِيتُكَ وَقَدْ سَمِعْتَ يَا مَنْ اذَيْتَنِي آن طرف رہنمائی کرتی ہے کہ جو وفات حضرت ابنِ عباس کی
آيَةً فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي تَدُلُّ بِدَلَالَةٍ قَطْعِيَّةٍ تفسیر سے ثابت ہوتی ہے وہ وقوع پذیر ہوگئی اور پایہ تکمیل
وَ عِبَارَةٍ وَاضِحَةِ أَنَّ الْإِمَانَةَ الَّتِي ثَبَتَتْ کو پہنچ گئی نہ یہ کہ وہ واقع ہونے والی ہے جیسا کہ بعض لوگوں
مِنْ تَفْسِيرِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَدْ وَقَعَت کا خیال ہے۔ کیا تم خیال کرتے ہو کہ نصاری نے اپنے ربّ
وَتَمَّتْ وَلَيْسَ بِوَاقِع كَمَا ظَنَّ بَعْضُ کے ساتھ شریک نہیں ٹھہرایا ؟ اور کیا وہ قیدیوں کی طرح اس
النَّاسِ أَفَأَنْتَ تَظُنُّ أَنَّ النَّصَارَى مَا کے دام میں گرفتار نہیں ہیں؟ اگر تم یہ اقرار کرتے ہو کہ وہ
اشْرَكُوا بِرَبِّهِمْ وَلَيْسُوا فِي شُرْكٍ گمراہ ہو چکے ہیں اور دوسروں کو بھی انہوں نے گمراہ کیا ہوا ہے
كَالْآسَارَى وَإِنْ أَقْرَرْتَ بِأَنَّهُمْ قَدْ تو پھر لازمی طور پر تمہیں اس کا بھی اقرار کرنا ہو گا کہ مسیح مر گئے
ضَلُّوا وَأَضَلُّوا، فَلَزِمَكَ الْإِقْرَارُ بِأَنَّ اور فوت ہو گئے۔ کیونکہ ان (نصاری) کی گمراہی مسیح کی وفات
الْمَسِيحَ قَدْ مَاتَ وَفَاتَ، فَإِنَّ پر موقوف ہے اس لئے غور کرو اور بے حیاؤں کی طرح فضول بحث
ضَلَالَتَهُمْ كَانَتْ مَوْقُوفَةٌ عَلى وَفَاةِ نہ کرو اور یہ (وفات مسیح کا ) کا معاملہ قرآن اور انس و جن کے
الْمَسِيحِ، فَتَفَكَّرُ وَلَا تُجَادِلُ كَالْوَقِيحِ امام اور نبی ( حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وس علیہ وسلم) کی
وَهُذَا أَمْرٌ قَدْ ثَبَتَ مِنَ الْقُرْآنِ وَمِنْ حدیث سے ثابت شدہ ہے۔ اس لئے تمہیں کسی ایسی
حَدِيثِ إِمَامِ الْإِنْسِ وَنَبِي الْجَانِ، فَلَا روایت پر کان نہیں دھر نے چاہئیں جو ان کے مخالف ہو۔
تَسْمَعُ رِوَايَةً تُخَالِفُهَا، وَإِنَّ الْحَقِيقَةَ قَدِ حقیقت تو کھل کر سامنے آچکی ۔ اس لئے تم کسی ایسے شخص کی
انْكَشَفَتْ فَلَا تَلْتَفِتْ إِلَى مَنْ خَالَفَهَا، طرف توجہ مت دو جوان کا مخالف ہے اور نہ ہی تم اس کے
وَلَا تَلْتَفِتْ بَعْدَهَا إِلَى رِوَايَةٍ وَالرَّاوِى بعد کسی روایت اور راوی کی طرف توجہ دو۔ ان دعاوی کے
وَلَا تُهْلِكَ نَفْسَكَ مِنَ الدَّعَاوِى، وَفَكِّرُ باعث اپنے تئیں ہلاک نہ کرو۔ اور عاجزی اختیار کرنے
كَالْمُتَوَاضِعِينَ هُذَا مَا ذَكَرْنَاكَ مِنَ والوں کی طرح غور و فکر کرو۔ یہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم )
النَّبِيِّ وَالصَّحَابَةِ لِنُزِيلَ عَنْكَ غِشَاوَة اور صحابہ کرام کا وہ (عقیدہ) ہے جو ہم نے تجھے یاد دلایا ہے
الْإِسْتِرَابَةِ، وَأَمَّا حَقِيقَةُ إِجْمَاعِ الَّذِينَ تا کہ ہم تجھ سے شکوک کا پردہ ہٹا دیں۔ صحابہ کے بعد آنے
جَاءُ وُا بَعْدَهُمْ، فَنُذَكُرُكَ شَيْئًا مِنْ والے لوگوں کے اجماع کی حقیقت کا جہاں تک تعلق ہے تو
シ
كَلِمِهِمْ، وَإِنْ كُنْتَ مِنْ قَبْلُ مِنْ اُن کی بعض باتوں کا ذکر ہم آئندہ تم سے کریں گے۔ اگر چہ تم
الْغَافِلِينَ
اس سے پہلے محض غافل تھے۔
فَاعْلَمْ أَنَّ الْإِمَامَ الْبُخَارِي جان لو کہ امام بخاری جو اللہ کے فضل سے رئیس المحدثین
الَّذِي كَانَ رَئِيسَ الْمُحَدِّثِينَ مِنْ تھے وہ وفات مسیح کا سب سے پہلے اقرار کرنے والے تھے
فَضْلِ الْبَارِى كَانَ أَوَّلَ الْمُقِرِّينَ جیسا کہ انہوں نے اپنی صحیح میں اس کی جانب اشارہ فرمایا
بِوَفَاةِ الْمَسِيحِ، كَمَا أَشَارَ إِلَيْهِ فِي ہے ۔ انہوں نے ان دو آیتوں ( إِنِّي مُتَوَفِّيكَ فَلَمَّا
الصَّحِيحِ، فَإِنَّهُ جَمَعَ الْآيَتَيْنِ لِهَذَا تَوَفَّيْتَنِي ) کو اس غرض سے جمع کیا تھا تا کہ وہ دونوں ایک
الْمُرَادِ لِيَتَظَاهَرَا وَيَحْصَلَ الْقُوَّةَ دوسرے کو تقویت دیں اور اجتہاد مضبوط ہو اور اگر تمہارا یہ
لِلْإِجْتِهَادِ وَإِنْ كُنْتَ تَزْعَمُ أَنَّهُ مَا جَمَعَ خیال ہے کہ اُنہوں نے ان دو متباعد آیتوں کو اس نیت
الْأَيَتَيْنِ الْمُتَبَاعِدَتَيْنِ لِهَذِهِ النِّيَّةِ ، وَمَا سے جمع نہیں کیا تھا اور اُن کی غرض اِس عقیدہ ( وفات مسیح )
كَانَ لَهُ غَرْضٌ لِإِثْبَاتِ هَذِهِ الْعَقِيدَةِ کو ثابت کرنے کی نہیں تھی ۔ تو پھر اگرتم چشم بصیرت رکھتے
فَبَيِّنَ لِمَ جَمَعَ الْآيَتَيْنِ إِنْ كُنْتَ مِنْ ہو تو بتاؤ کہ اُنہوں نے ان دو آیتوں کو کیوں جمع کیا ؟ اور
ذَوِي الْعَيْنَيْنِ وَإِن لَّمْ تُبَيِّنَ، وَلَنْ اگر تم اس کی وضاحت نہ کر سکو اور تم ہرگز نہیں کر سکو گے تو
تُبَيِّنَ، فَاتَّقِ اللهَ وَلَا تُصِرْ عَلى طُرُقِ پھر اللہ سے ڈرو اور فاسقوں کی راہوں پر چلنے پر اصرار نہ
الْفَاسِقِينَ
کرو۔
ثُمَّ بَعْدَ الْبُخَارِي انْظُرُوا يَا ذَوِی اے صاحب بصیرت لوگو! پھر بخاری کے بعد تم اپنی
وو
الْأَبْصَارِ، إِلى كِتَابِكُمُ الْمُسَلَّمِ مَجْمَع مسلّمہ کتاب مجمع الجار پرغور کرو۔ اُس نے (حضرت )
الْبِحَارِ، فَإِنَّهُ ذَكَرَ اخْتِلَافَاتٍ فِي أَمْرِ عیسی علیہ السلام کے معاملے میں اختلافات کا ذکر کیا
عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ، وَقَدَّمَ الْحَيَاةَ ثُمَّ ہے۔ اور پہلے ان کی حیات کا ذکر کیا ہے اور پھر کہا ہے
قَالَ: وَقَالَ مَالِكَ مَّاتَ فَانْظُرُوا کہ مالک فرماتے ہیں کہ وہ فوت ہو گئے ۔ اے اہلِ
الْمَجْمَعَ يَا أَهْلَ الْأَرَاءِ ، وَخُذُوا حَظًّا مِنَ دانش ! مجمع البحار کو دیکھو اور کچھ حیاء سے سے کام لو۔ اے
الْحَيَاء ، هُذَا هُوَ الْقَوْلُ الَّذِي تَكْفُرُونَ فتنہ پرداز و! یہ ہے وہ قول جس کا تم انکار کر رہے ہو اور
بِهِ وَتَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وہ چیز جس کے متعلق اللہ نے ملانے کا حکم دیا ہے اُسے
وَبَاعَدْتُمْ عَنْ مَقَامِ الاتِّقَاءِ ، أَلَيْسَ قطع کرتے ہو۔ اور تقویٰ کے مقام سے دور ہٹ گئے
مِنْكُمْ رَجُلٌ رَشِيلٌ يَا مَعْشَرَ ہو۔ کیا تم میں ایک بھی عقل والا نہیں؟ طبرانی اور مستدرک
الْمُفْتَتِنِينَ وَجَاءَ فِي الطَّبَرَانِي میں (حضرت) عائشہ سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں
وَالْمُسْتَدْرِكِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عیسی ابن مریم
رَسُولُ اللهِ صَلْعَمْ إِنَّ عِيسَى بْنَ مَرْيَمَ ایک سو میں سال زندہ رہے۔ پھر ان شہادتوں کے
عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةَ سَنَةً ثُمَّ بَعْدَ هَذِهِ علاوه ابن القسیم المحدث کی جانب نظر دوڑاؤ جن کی
الشَّهَادَاتِ انْظُرُوا إِلَى ابْنِ الْقَيِّمِ باریک بینی کا ایک عالم گواہ ہے۔ ایک عالم گواہ ہے۔ اُنہوں نے اپنی کتاب
الْمُحَدِّثِ الْمَشْهُودِ لَهُ بِالتَّدْقِيْقَاتِ، فَإِنَّهُ مدارج السالکین میں فرمایا ہے کہ اگر موسی اور عیسی زندہ
قَالَ فِي مَدَارَجِ السَّالِكِينَ إِنَّ مُوسَی ہوتے تو انہیں حضرت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
وَعِيسَى لَوْ كَانَا حَيَّيْنِ مَا وَسِعَهُمْ إِلَّا اتباع کے سوا کوئی چارہ نہ ہوتا۔ اس کے بعد رسالہ الفوز
اقْتِدَاءُ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ ثُمَّ بَعْدَ ذلِكَ الكبير اور فتح الخبیر پر غور کرو جو خیر البریہ صلی اللہ علیہ وسلم
انْظُرُوا فِي الرِّسَالَةِ الْفَوْزِ الْكَبِيرِ وَفَتْحِ کے اقوال سے ہی قرآن کی تفسیر ہے اور حکیم الملت
الْخَبِيْرِ الَّتِي هِيَ تَفْسِيرُ الْقُرْآنِ بِأَقْوَالِ (حضرت) شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی تالیف ہے۔
خَيْرِ الْبَرِيَّةِ، وَهِيَ مِنْ وَلِي الله الدهلوي وہ فرماتے ہیں مُتَوَفِّيكَ : مُميتك انہوں نے اس
حَكِيمِ الْمِلَّةِ، قَالَ مُتَوَفِّيكَ هُمِيتُكَ وَلَمْ کلمہ کے سوا اور کچھ نہیں کہا اور مشکوۃ نبوت سے اخذ
يَقُلْ غَيْرَهَا مِنَ الْكَلِمَةِ، وَلَمْ يَذْكُرْ مَعْنَى ہونے والے معنی کی اتباع کرتے ہوئے نہ ہی اس کے
سِوَاهَا اتَّبَاعًا لِمَعْنَى خَرَجَ مِنْ مِشْكَاةِ سوا کسی اور معنی کا ذکر کیا ہے پھر (علامہ زمخشری کی
النُّبُوَّةِ ثُمَّ انْظُرُ فِي الْكَشَّافِ، وَاتَّقِ الله كتاب) کشاف کو دیکھ اور اللہ سے ڈر اور ظلم کی راہوں کو
وَلَا تَخْتَرْ طُرُقَ الْإِعْتِسَافِ كَمُجْتَرِثِينَ بے باکوں کی طرح اختیار نہ کر۔
ثُمَّ بَعْدَ ذَلِكَ تَعْلَمُونَ عَقِيدَةَ الْفِرَقِ پھر تم اس کے بعد معتزلہ کے فرقوں کا عقیدہ جانتے
الْمُعْتَزِلَةِ، فَإِنَّهُمْ لَا يَعْتَقِدُونَ بِحَيَاتِ ہو کہ وہ حیات مسیح کا عقیدہ نہیں رکھتے بلکہ اُنہوں نے
عِيسَى، بَلْ أَقَرُّوا بِمَوْتِهِ وَأَدْخَلُوهُ فِي اُن کی وفات کا اقرار کیا ہے اور اِسے اپنے عقیدہ میں
الْعَقِيدَةِ وَلَا شَكَ أَنَّهُمْ مِنَ الْمَذَاهِبِ داخل کیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اسلامی
الْإِسْلَامِيَّةِ، فَإِنَّ الْأُمَّةَ قَدِ افْتَرَقْتَ بَعْدَ مسالک میں سے ہیں کیونکہ تیسری صدی کے بعد اُمت
الْقُرُونِ الثَّلَاثَةِ، وَلَا يُنْكَرُ افْتِرَاقُ هَذِهِ فرقوں میں بٹ گئی تھی اور اس ملت کے گروہوں میں بٹنے
الْمِلَّةِ، وَالْمُعْتَزِلَةُ أَحَدٌ مِنَ الطَّوَائِفِ سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور معتزلہ بھی اُن متفرق فرقوں
الْمُتَفَرِّقَةِ وَقَالَ الْإِمَامُ عَبْدُ الْوَهَّابِ میں سے ایک ہے ۔ امام عبد الوھاب شعرانی ” جو
الشَّعْرَانِي الْمَقْبُولُ عِنْدَ الثَّقَاتِ، فِي كِتَابِهِ مستند علماء کے ہاں بہت مقبول ہیں وہ اپنی مشہور کتاب
الْمَعْرُوفِ بِاسْمِ الطَّبَقَاتِ وَكَانَ الطبقات میں فرماتے ہیں کہ ”میرے بزرگ افضل
سَيِّدِي أَفْضَلُ الدِّينِ رَحِمَهُ اللهُ يَقُولُ كَثِيرُ الدین رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ صوفیاء کا اکثر کلام ظاہراً
مِنْ كَلَامِ الصُّوْفِيَّةِ لَا يَتَمَشَّى ظَاهِرُهُ إِلَّا معتزلہ اور فلاسفہ کے قواعد پر ہی چلتا ہے۔ پس کوئی عقل
عَلَى قَوَاعِدِ الْمُعْتَزِلَةِ وَالْفَلَاسِفَةِ، فَالْعَاقِلُ مند شخص صرف اس وجہ سے کہ یہ علم کلام اُن ( معتزلہ )
لَا يُبَادِرُ إِلَى الْإِنْكَارِ بِمُجَرَّدِ عِزَاءِ ذَلِكَ سے منسوب ہونے کی وجہ سے اس کے انکار میں جلدی
الْكَلَامِ إِلَيْهِمْ، بَلْ يَنْظُرُ وَيَتَأَمَّلُ في نہیں کرے گا۔ بلکہ وہ اُن کے ان دلائل پر پورا پورا غور
أَدِلَّتِهِمْ ثُمَّ قَالَ وَرَأَيْتُ فِي رِسَالَةِ سَيِّدِی و خوض کرے گا۔ پھر وہ (امام شعرانی ) فرماتے ہیں کہ
الشَّيْخِ مُحَمَّدٍ الْمَغْرِبِي الشَّاذِلِي اعْلَمْ أَنَّ سيدى الشيخ محمد المغر بی الشاذلی کے رسالہ میں میں نے
طَرِيقَ الْقَوْمِ مَبْنِي عَلَى شُهُودِ الْإِثْبَاتِ، یہ دیکھا ہے۔ جان لو کہ قوم (صوفیاء ) کا ط کا طریق اثبات
وَعَلَى مَا يَقْرُبُ مِنْ طَرِيقِ الْمُعْتَزِلَةِ في حق کے یقین پر مبنی ہے اور بعض حالات میں معتزلہ کے
بَعْضِ الْحَالَاتِ هَذَا مَا نَقَلْنَا مِنْ لَوَاقِح طریق سے قریب ہے۔ یہ ہم نے لواقح الانوار سے نقل
الْأَنْوَارِ، فَتَدَبَّرُ كَالْأَخْيَارِ، وَلَا تُعْرِضُ کیا ہے ۔ پس برگزیدہ لوگوں کی طرح غور کر اور
كَالْأَشْرَارِ، وَلَا تَخْتَرُ سَبِيلَ الْمُعْتَدِينَ۔ شریروں کی طرح اعراض نہ کر اور حد سے تجاوز کرنے
اتمام الحجة ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۷۵ تا ۲۸۰) | والوں کی راہ اختیار نہ کر ۔ ( ترجمہ از مرتب )
حضرت مسیح ( علیہ السلام ) جب صلیب پر چڑھائے گئے تو ان کو اندیشہ ہوا کہ یہ لوگ مجھے صلیبی موت
سے ہلاک کرنے کے موجب ٹھہرے ہیں اور اس طرح پر یعنتی موت ہوگی اس ہلاکت کی گھڑی میں اللہ
تعالیٰ نے حضرت مسیح کو یہ بشارت دی کہ میں تجھے طبعی موت سے وفات دوں گا اور تجھے رفع کرنے والا
ہوں اور تجھے پاک کرنے ولا ہوں اس آیت کا ایک ایک لفظ اپنے اندر ایک حقیقت رکھتا ہے مگر افسوس ! یہ
لوگ کچھ بھی غور نہیں کرتے اور قرآن کریم کی ترتیب کو بدل کر تحریف کرنا چاہتے ہیں ۔
کیا اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر نہ تھا جو یوں کہہ دیتا کہ يُعِيسَى إِنِّي رَافِعُكَ إِلَى السَّمَاءِ پھر وہ کون سی
دقت اور مشکل اس کو پیش آ گئی تھی جو يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ہی کہا ؟
الحکم جلد ۵ نمبر ۱۲ مورخه ۳۱ مارچ ۱۹۰۱ء صفحه (۳)
اس آیت میں جو ترتیب رکھی گئی ہے وہ واقعات کی بنا پر ہے، وہ احمق ہے جو کہتا ہے کہ ترتیب واؤ سے
نہیں ہوتی ہے اگر ایسا ہی غبی ہے کہ وہ اس کو نہیں سمجھ سکتا تو اس کو واقعات پر نظر کرنی چاہئے اور دیکھئے کہ تطہیر
رفع کے بعد ہوتی ہے یا پہلے اس تطہیر میں دراصل اشارہ ہے اس امر کی طرف کہ تیرے بعد ایک رسول آئے
گا جو حکم ہو کر تیری نسبت جھگڑے کو فیصل کر دے گا اور جس قدر الزامات یہودی تجھ پر لگاتے ہیں ان سے
تجھے پاک ٹھہرائے گا۔ تین ترتیبوں کے تو یہ مخالف بھی قائل ہیں یعنی رَافِعُكَ إِلَى وَ مُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ
كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوقَ الَّذِينَ كَفَرُوا ۔ یہ تو مانتے ہیں کہ مرتب کلام ہے اس میں جو کچھ وعدہ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے وہ پورا ہو گیا۔ جسمانی رفع کے قائل اس میں کچھ کہہ نہیں سکتے مگر مجھے حیرت ہوتی ہے
کہ جب تین ترتیپوں کے وہ قائل ہیں اور انہوں نے اس کو تسلیم کر لیا ہے تو توفی کے لفظ کو اٹھانے کی بے فائدہ
کوشش کیوں کرتے ہیں بھلا یہ یہودی سیرت اختیار کر کے بتاؤ تو سہی اس لفظ کو رکھو گے کہاں؟ اگر رفع کے
بعد رکھو تو واقعات خارجہ کے خلاف ہے رفع اور تطہیر میں فاصلہ نہیں ہے بلکہ رفع کے بعد تطہیر ہی ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کے اس الزام سے کہ وہ نبی بھی نہیں مانتے تھے اور ملعون قرار دیتے
تھے اور عیسائی کہتے تھے کہ ابن اللہ اور اللہ ہیں جس کو آسمان پر اٹھایا گیا اور وہ ہمارے لئے ملعون ہوا،
حضرت عیسی علیہ ہ السلام کو بری کیا ہے، یہ دو انگلیوں کی طرح ہیں ان کو الگ کر سکتے ہی ہی نہیں نہیں اور اور ج جَاعِلُ الَّذِينَ
اتَّبَعُوكَ کو دیکھو تو وہ قیامت تک مُطَهَّرُكَ کے بعد کسی دوسرے لفظ کو آنے ہی نہیں دیتا پھر اس کو رکھو گے تو
کہاں رکھو گے؟ جس طرح پر واقعات ظہور میں آئے اسی طرز سے بیان کیا ہے اب الٹ پلٹ کر کہاں رکھ
سکتے ہو؟ میں تو یہ کہتا ہوں کہ تمہیں خدا تعالیٰ کے کلام کے ساتھ اس قدر دشمنی کیوں ہے جو اس کی ترتیب کو توڑنا
چاہتے ہو۔ کیا تم کو یہی اچھا معلوم ہوتا ہے کہ مسیح کی خدائی ثابت کرو؟ عیسائیوں کے اس مردہ خدا کو کہیں تو
مرنے دو!!!
الحکم جلد ۵ نمبر ۱۳ مورخه ۱۰ را پریل ۱۹۰۱ ء صفحه ۱)
لعنت کی ضد رفع تو وہی ہے جس سے قرب الہی ہو۔ یہ تو بجز موت کے حاصل نہیں ہوتا پھر جو لوگ
ہمارے مخالف ہیں وہ چونکہ موت کے قائل نہیں اس لئے ان کے اعتقاد کے موافق مسیح کو ابھی رفع نہیں ہوا
کیونکہ یہ رفع انسان کی آخری زندگی کا نتیجہ ہے اور یہ ان کو حاصل نہیں ہوا۔ پس اس شق کے لحاظ سے تو ان
کا آسمان پر چڑھنا باطل ہوا۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۳۱ مورخه ۳۱ اگست ۱۹۰۲ء صفحه ۵)
میں ہے بیچ
یہ لوگ کہتے ہیں کہ آیت : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ رَافِعُكَ إِلَى - الآية کی ترتیب جو قرآن شریف
ہے صحیح نہیں ہے مگر میں ہے مگر میں کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کے کلام کی نسبت ایسا اعتقاد رکھنا یا گمان کرنا خطرناک
بے ادبی اور شوخی ہے ۔ میں کہتا ہوں کہ اس آیت کی ترتیب صحیح ہے اور اسی لئے اس کے یہ معنے ہیں کہ
اے عیسی ! میں تجھے وفات دینے والا ہوں اور اپنی طرف تیرا رفع کرنے والا ہوں مگر یہ لوگ اس ترتیب کو
غلط ( معاذ اللہ ) ٹھہراتے ہیں اور کہتے ہیں کہ رَافِعُكَ اِلی کی جگہ رَافِعُكَ إِلَى السَّمَاءِ الثَّانِيَةِ چاہیے
اور اس کے بعد مُتَوَفِّيكَ چاہیے گویا کہ ان کے اعتقاد کے موافق خدا تعالیٰ کو غلطی لگی اس نے کہنا تو یہ تھا
يُعِيسَى إِنِّي رَافِعُكَ إِلَى السَّمَاءِ الثَّانِيَةِ وَمُتَوَفِّيكَ اور کہہ دیا، یہ جو آیت میں درج ہے۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۳۱ مورخه ۱۷ استمبر ۱۹۰۴ء صفحه ۵)
قرآن شریف تو ہمیں بار بار یہ بتلاتا ہے کہ حضرت مسیح فوت ہو گئے ہیں ، ہاں! جو رفع ایماندار لوگوں
کے لئے فوت کے بعد ہوا کرتا ہے وہ ان کے لئے بھی ہوا تھا جیسا کہ آیت : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ
رَافِعُكَ اِلَی سے سمجھا جاتا ہے کیونکہ لفظ رافِعُكَ قرآن شریف میں لفظ مُتَوَفِّيكَ کے بعد مذکور ہے اور یہ
قطعی قرینہ اس بات پر ہے کہ یہ وہ رفع ہے جو وفات کے بعد مومنوں کے لئے ہوا کرتا ہے اصل جڑھ اس
کی یہ تھی کہ یہودی حضرت مسیح کے رفع روحانی کے منکر ہیں اور کہتے ہیں کہ چونکہ وہ سولی دیئے گئے تھے تو
بموجب حکم توریت کے وہ اس رفع سے بے نصیب ہیں جو مومنوں کو موت کے بعد خدا کی طرف سے بطور
انعام ہوتا ہے اور خدا کے قرب کے ساتھ ایک پاک زندگی ملتی ہے۔سوان آیات میں یہودیوں کے اس
خیال کا اس طرح پر رڈ کیا گیا کہ مسیح صلیب کے ذریعے قتل نہیں کیا گیا تھا اور اس کی موت صلیب پر نہیں
ہوئی اس لئے وہ توریت کے اس حکم کے نیچے نہیں آ سکتا کہ جو شخص سولی پر چڑھایا جاوے اس کا خدا کی
طرف رفع نہیں ہوتا بلکہ وہ لعنتی ہو کر جہنم کی طرف جاتا ہے۔ اب دیکھو کہ جسمانی رفع کا اس جگہ کوئی جھگڑا
نہ تھا اور یہودیوں کا کبھی یہ مذہب نہیں ہوا اور نہ اب ہے کہ جو شخص سولی پر لڑکا یا جاوے اس کا جسمانی طور
پر رفع نہیں ہوتا یعنی وہ مع جسم آسمان پر نہیں جاتا کیونکہ یہودیوں نے جو حضرت مسیح کے اس رفع کا انکار کیا
جو ہر ایک مومن کے لیے موت کے بعد ہوتا ہے تو اس کا سبب یہ ہے کہ یہودیوں اور نیز مسلمانوں کے
نزدیک یہ ضروری ہے کہ ایماندار کا فوت کے بعد خدا کی طرف رفع ہو جیسا کہ آیت لَا تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ
السَّمَاءِ (الاعراف : ۴۱) صریح دلالت کرتی ہے اور جیسا کہ ارجعي إلى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً ( الفجر : ٢٩)
میں بھی یہی اشارہ ہے لیکن جسمانی رفع یہودیوں کے نزدیک اور نیز مسلمانوں کے نزدیک بھی نجات کے
لئے شرط نہیں ہے۔ جیسا کہ ظاہر ہے کہ حضرت موسیٰ کا جسمانی رفع نہیں ہوا تو کیا وہ یہودیوں کے نزدیک
نجات یافتہ نہیں ہیں ؟ غرض اس قصہ میں اکثر لوگ حقیقت کو چھوڑ کر کہیں کے کہیں چلے گئے ہیں۔ قرآن
شریف ہرگز اس عقیدہ کی تعلیم نہیں کرتا کہ نجات کے لیے جسمانی رفع کی ضرورت ہے اور نہ یہ کہ حضرت
مسیح زندہ آسمان پر چلے گئے ہیں ۔
قرآن نے کیوں اس قصہ کو چھیڑا ؟ اس کا فقط یہ سبب تھا کہ یہودیوں اور عیسائیوں میں روحانی طور پر
رفع اور عدم رفع میں ایک جھگڑا تھا۔ یہودیوں کو یہ حجت ہاتھ آگئی تھی کہ یسوع مسیح سولی دیا گیا ہے لہذا وہ
توریت کے رو سے اس رفع کا جو ایمانداروں کا ہوتا ہے بے نصیب رہا۔ اور اس سے انہوں نے یہ نتیجہ نکالا
تھا کہ وہ سچا نبی نہیں ہے جیسا کہ اب بھی وہ سولی کا واقعہ بیان کر کے یہی مقام تو ریت کا پیش کرتے ہیں اور
میں نے اکثر یہودیوں سے جو دریافت کیا تو انہوں نے یہی جواب دیا کہ ہمیں جسمانی رفع سے کچھ غرض
نہیں ہم تو یہ ثابت کرتے ہیں کہ وہ شخص توریت کے رو سے ایماندار اور صادق نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ سولی دیا
گیا پس تو ریت فتوی دیتی ہے کہ اس کا رفع روحانی نہیں ہوا۔ بمبئی اور کلکتہ میں بہت سے یہودی موجود ہیں
جس سے چاہو پوچھ لو۔ یہی جواب دے گا سو یہی وہ جھگڑا تھا جو فیصلہ کے لائق تھا۔ خدا تعالیٰ نے
قرآن کریم میں ان الفاظ سے اس جھگڑے کا فیصلہ کر دیا ہے کہ : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ رَافِعُكَ إِلَى
یعنی یہ کہ وفات کے بعد حضرت مسیح کا رفع ہوا ہے اور وہ ایمانداروں کے گروہ میں سے ہے، نہ ان میں سے
جن پر آسمان کے دروازے بند ہوئے ہیں۔
( مجموعه اشتہارات جلد دوم صفحه ۳۸۵، ۳۸۶)
یہ تو سچ ہے کہ وہ میرے متبعین کو قیامت تک میرے منکروں اور مخالفوں پر غلبہ دے گا لیکن غور طلب
بات یہ ہے کہ متبعین میں ہر شخص محض میرے ہاتھ پر بیعت کرنے سے داخل نہیں ہوسکتا۔ جب تک اپنے
اندروہ اتباع کی پوری کیفیت پیدا نہیں کرتا متبعین میں داخل نہیں ہوسکتا۔ پوری پوری پیروی جب تک نہیں
کرتا ، ایسی پیروی کہ گو یا اطاعت میں فنا ہو جاوے اور نقش قدم پر چلے اس وقت تک اتباع کا لفظ صادق
نہیں آتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے ایسی جماعت میرے لیے مقدر کی ہے جو میری اطاعت
میں فنا ہو اور پورے طور پر میری اتباع کرنے والی ہو۔ (الحکم جلد ۱۰ نمبر امورخه ۱۰ جنوری ۱۹۰۶ صفحه ۵ )
قرآن شریف کی آیت : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ الخ سے ثابت ہوتا ہے کہ یہودیوں کے مغضوب علیہم
ہونے کی بڑی وجہ جس کی سزا ان کو قیامت تک دی گئی اور دائمی ذلت اور محکومیت میں گرفتار کیے گئے یہی
ہے کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ کے ہاتھ پر خدا تعالیٰ کے نشان بھی دیکھ کر پھر بھی پورے عناد اور شرارت اور
جوش سے ان کی تکفیر اور توہین اور تفسیق اور تکذیب کی اور ان پر اور ان کی والدہ صدیقہ پر جھوٹے الزام
لگائے جیسا کہ آیت وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ سے صریح سمجھا جاتا
ہے کیونکہ ہمیشہ کی محکومیت جیسی اور کوئی ذلت نہیں اور دائمی ذلت کے ساتھ دائمی عذاب لازم پڑا ہوا ہے۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۱۹۸)
آیت : وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ کو غور سے پڑھ کر معلوم ہوتا
ہے کہ آیت : ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ ( البقرة : (۶۲) کی سزا بھی حضرت مسیح کی ایذا کی وجہ سے
ہی یہود کو دی گئی ہے کیونکہ آیت موصوفہ بالا میں یہود کے لئے یہ دائمی وعید ہے کہ وہ ہمیشہ محکومیت میں جو ہر
ایک عذاب اور ذلت کی جڑھ ہے زندگی بسر کریں گے جیسا کہ اب بھی یہود کی ذلت کے حالات کو دیکھ کر یہ
ثابت ہوتا ہے کہ اب تک خدا تعالیٰ کا وہ غصہ نہیں اترا جو اس وقت بھڑ کا تھا جبکہ اس وجیہ نبی کو گرفتار کرا کر
مصلوب کرنے کے لئے کھو پری کے مقام پر لے گئے تھے اور جہاں تک بس چلا تھا ہر ایک قسم کی ذلت
پہنچائی تھی اور کوشش کی گئی تھی کہ وہ مصلوب ہو کر تو ریت کی نصوص صریحہ کے رو سے ملعون سمجھا جائے اور
اس کا نام ان میں لکھا جائے جو مرنے کے بعد تحت الثریٰ کی طرف جاتے ہیں اور خدا کی طرف ان کا رفع
نہیں ہوتا۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۱۹۹ ، ۲۰۰)
آیت: وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ سے سمجھا جاتا ہے کہ اس قسم کا
غضب جو قیامت تک منقطع نہ ہو اس کی نظیر قرآن شریف میں بجز حضرت مسیح کے دشمنوں کے یا آنے
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۲۱۴)
والے مسیح موعود کے دشمنوں کے اور کسی قوم کے لئے پائی نہیں جاتی۔
اے عیسی ! خدا تیرے حقیقی تابعین کو جو مسلمان ہیں اور ادعائی تابعین کو جو عیسائی ہیں ادعائی طور پر
قیامت تک ان لوگوں پر غالب رکھے گا جو تیرے دشمن اور منکر اور مکذب ہیں ۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۲۳۱)
ہمارا یہ ایمان ہونا چاہیے کہ قیامت تک دولت اور سلطنت مسلمانوں اور عیسائیوں میں قائم رہے گی اور
وہ لوگ جو حضرت مسیح کے منکر ہیں وہ کبھی بلاد اسلامیہ کے مالک اور بادشاہ نہیں بنیں گے یہاں تک کہ
قیامت آجائے گی ۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۲۳۲)