سورة الدھر

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳), حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اس جگہ کفَرُوا سے مراد بھی یہود ہیں کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام محض یہودیوں کے لئے آئے تھے
اور اس آیت میں وعدہ ہے کہ حضرت مسیح کو ماننے والے یہود پر قیامت تک غالب رہیں گے۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۰۹)
بموجب آیت کریمہ: وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ سب کا ایمان
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۷۴ حاشیہ )
لانا خلاف نص صریح ہے۔
هَذِهِ الْآيَةُ دَلِيلٌ قَطْعِيٌّ عَلَى أَنَّ یہ آیت اس بات پر قطعی دلیل ہے کہ مسلمان
الْمُسْلِمِينَ وَالنَّصَارَى يَرِثُونَ الْأَرْضَ وَ اور نصاری قیامت تک زمین کے وارث رہیں گے يَتَمَلَكُونَ أَهْلَهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لِأَنَّ
الْمُسْلِمِينَ اتَّبَعُوا الْمَسِيحَ اتَّبَاعًا حَقِيقِيًّا کیونکہ مسلمان تو حضرت عیسی علیہ السلام کے حقیقی تبع
و النَّصَارَى اتَّبَعُوهُ اتِّبَاعًا إِدْعَائِيًّا۔ ہیں اور نصاری ادعائی رنگ میں متبع ہیں ۔
( ترجمه از مرتب )
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۹۳ ، ۱۹۴ حاشیہ )
وَمَعْلُومُ أَنَّ كَوْنَ الْيَهُودِ مَغْلُوبِینَ یہ بات ظاہر ہے کہ یہود کا قیامت تک مغلوب
إلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ يَقْتَضِي وُجُودَهُمْ رہنا قیامت تک ان کے وجود، بقا اور کفر کو چاہتا ہے۔
وَبَقَاءَهُمْ وَكُفْرَهُمْ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ
(حمامة البشرى، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۳۹ حاشیہ )
( ترجمه از مرتب )
وَالْعَجَبُ كُلَّ الْعَجَبِ أَنَّهُمْ يَقُولُونَ اور یہ بہت ہی تعجب انگیز ہے کہ وہ خدا کی آیات پر
إِنَّا آمَنَّا بِآيَاتِ اللهِ ثُمَّ لَا يُؤْمِنُونَ، وَيَقُولُونَ ایمان لانے کا دعوی کرتے ہیں اور پھر ( در حقیقت) ایمان
إِنَّا نَتَّبِعُ مُحْفَ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُتَّبِعُونَ آلا نہیں لاتے اور وہ کہتے تو یہ ہیں کہ ہم اللہ کے صحیفوں کی
پیروی کرتے ہیں پھر ( در حقیقت ان کی ) پیروی نہیں کرتے يَقْرَأُونَ فِي الْكِتَابِ الْأَعْلَى مَا قَالَ اللهُ فِي
عِيسَى إِذْ قَالَ : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ، وَقَالَ:
کیا وہ قرآن شریف میں وہ نہیں پڑھتے جو اللہ تعالیٰ نے
عیسی علیہ السلام کے بارے میں فرمایا کہ یعیسی انی
فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي، وَمَا قَالَ: إِنِّي مُحْيِيكَ فَمِنْ أَيْنَ مُتَوَفيك (اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا) اور فرمایا
عُلِمَ حَيَاةُ الْمَسِيحِ بَعْدَ مَوْتِهِ الصَّرِيحِ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني “ (پس جب تو نے مجھے وفات دی )
يُؤْمِنُونَ بِأَنَّهُ لَقِيَ الْأَمْوَاتَ، ثُمَّ يَقُولُونَ مَا اور یہ نہیں فرمایا کہ (میں تجھے زندہ کروں گا ) پس مسیح

مَاتَ تِلْكَ كَلِمُ مُعَهَا فِتَةٌ مُتَنَاقِضَةٌ ، لا کی صریح موت کے (ذکر کے بعد اس کی حیات کیسے
يَنْطِقُ بِهَا إِلَّا الَّذِي ضَلَّتْ حَوَاشه معلوم ہوئی ؟ وہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ وہ وفات یافتہ لوگوں
سے جاملا پھر کہتے ہیں کہ وہ نہیں مرا۔ یہ کلمات بلا سوچے
وَغَرَبَ عَقْلُهُ وَقِيَاسُهُ، وَتَرَكَ طَرِيق سمجھے اور متناقض ہیں اور یہ صرف وہی بول سکتا ل سکتا ہے جو حواس
الْمُهْتَدِينَ يَا أَسَفًا عَلَيْهِمْ ! إِنَّهُم باخته ، عقل وفہم سے عاری اور ہدایت یافتہ لوگوں کے
اتَّفَقُوْا عَلَى الضَّلَالَةِ جَمِيعًا، وَخَلَطُوا فِي طریق کو چھوڑ بیٹھا ہو۔ ان پر بہت افسوس ہے کہ وہ سب
الْكَلَامِ تَخْلِيطًا شَنِيعًا فَكَيْفَ نَقْبَلُ کے سب ضلالت پر متفق ہو گئے ہیں۔ اور کلام نہایت ہی
قَوْلَهُمُ الَّذِي يُخَالِفُ الْقُرْآنَ وَكَيْفَ برا خلط ملط کر دیا ہے پس ہم کیسے اُن کے قول کو قبول کر
نُسَلِّمُ وَهُمَهُمُ الَّذِي لَا يَشْفِي الْجَتَانِ سکتے ہیں جو خلاف قرآن ہے اور ان کے وہم کو تسلیم کر سکتے
ہیں جو دلوں کو اطمینان نہیں بخشا کیا ہم ان کی ایسی خرافات
و
انَقْبَلُ خُرَافَاتِهِمُ الَّتِي لَيْسَتْ مَعَهَا حُجةٌ کو جن کے ساتھ حجت قاطعہ اور تسکین دینے والے واضح
قَاطِعَةٌ، وَلَا دَلَائِلٌ مُّقْنِعَةٌ وَاضِحَةٌ ؟ دلائل نہیں قبول کر سکتے ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
انجام آتھم ، روحانی خزائن جلد ۱۱ صفحه ۸۴،۸۳)
أيُّهَا النَّاسُ قَدْ أَعْثَرَنِي اللهُ عَلَى اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے اس راز کے بارے میں مجھے
هذَا السَّرِ وَ عَلَّمَنِي مَا لَمْ تَعْلَمُوا وَ اطلاع دی ہے اور مجھے وہی کچھ سکھایا ہے جو تم نہیں جانتے اور
أَرْسَلَنِي إِلَيْكُمْ حَكَمًا عَدَلًا لِاكْشِفَ مجھے تمہاری طرف حکم اور عدل بنا کر بھیجا ہے تا کہ میں ان امور
عَلَيْكُمْ مَا كَانَ عَلَيْكُمْ مُسْتَتِرًا فَلا کو جو تم سے پوشیدہ تھیں تم پر ظاہر کروں۔ پس تم نہ جھگڑو اور نہ
تُمَارُوا وَلَا تُجَادِلُوا وَ تَدَبَّرُوا فِي قَوْلِهِ بحث کرو اور اللہ تعالیٰ کے اس قول ” يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ "
يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَاقْرَءُوا هَذِهِ الْآيَةَ (اے عیسیٰ میں تجھے وفات دوں گا) پر غور کرو اور یہ آیت
إلى قَوْلِهِ يَوْمِ الْقِيمَةِ ثُمَّ أَمْعِنُوا النَّظْرَ ارشادِ خداوندى يَوْمِ الْقِيمَةِ “‘ تک پڑھو۔ پھر اے عقلمندو!
يا أولى النهى وَانْظُرُوا كَيْفَ افْتَتَحَ اللهُ تم دقیق نظر سے دیکھو اس پر غور کرو کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے
مِنْ وَفَاةِ الْمَسِيحِ وَ ذِكْرِ كُلِّ وَاقِعَةٍ وفات مسیح کے بارہ میں واقعات کو کھولا ہے اور طبعی ترتیب سے
بِتَرْتِيبِ طَبْعِي تَتَعَلَّقُ بِعِيسَى حَتَّى حضرت عیسی علیہ السلام کے تعلق میں ہر واقعہ کو بیان فرمایا ہے
اخْتَتَمَهَا عَلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَلَمْ يَذْكُرُ یہاں تک اس بیان کا یوم القیامة پر اختتام فرمایا ہے اور

آج 10 میں سے 10 باقی