تحریک جدید درحقیقت اسلام کے احیاء کا نام ہے ۔ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 اپریل 1943ء

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947), حصہ 2

تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد دوم
اقتباس از خطبہ جمعہ فرمودہ 30 اپریل 1943ء
پس تعیش کے سامانوں کو مٹاؤ ، اپنی زندگیوں کو سادہ بناؤ اور اس امر کو سمجھ لو کہ سادہ زندگی دلوں
میں محبت پیدا کرتی اور فسادوں اور لڑائیوں کو دنیا سے دور کرتی ہے۔میں پھر کہتا ہوں ، اپنی زندگیوں کو سادہ
بناؤ اور اسلام کی تعلیم پر عمل کرنے کی کوشش کرو تا کہ دنیا تمہارے لئے بھی جنت بن جائے اور تمہارے
دوسرے بھائیوں کے لئے بھی جنت بن جائے۔اے میرے رب تو ہمیں اس کی توفیق دے“۔( مطبوعه الفضل 23 مئی 1943 ء )
251

آج 10 میں سے 10 باقی