آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ذریعہ کعبۃ اللہ کی عالمگیر برکات کا ظہور
تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد
نحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی بشت
کے ذریعہ کعبتہ اللہ کی
عالمگیر برکات کا ظهور
1975
خطبه جمعه ، فرموده ۵ منی شاشه
مئیت
بمقام مسجد مبارک ربوده
ار
اللہ تعالی چاہتا تھا کہ عیہ کو مبارک بنائے نبی کریم صلی اللہ علہ وسلم کی
کعبہ بنائے
بعثت کے ساتھ بیت اللہ مبارک بن گیا۔اور اللہ تعالئے یہ چاہتا تھا ، کہ
یہاں ایک ایسی ہدایت بھیجے جو هُدًى لِّلْعَالَمِينَ ہو۔شریعت کے کمال
کی وجہ سے بھی، اور اپنے افاضہ کے لحاظ سے بھی۔اور یہ وعدہ بھی قرآن کریم
کے ذریعہ پورا ہوا ہے۔یہ
Ned
تشند ، تعوذ اور سورہ فاتھ کے بعد حضور پر نور نے آیت إِن أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِى
گور
يبكة مبركًا وَهُدًى لِلْعَلَمِينَ رسورة ال عمران : ۹۷) کی تلاوت فرمائی ، پھر
فرمایا :
میں بتا رہا ہوں کہ آیات کریمہ میں جو منی امت صد تعمیر بیت اللہ کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں وہ
م
بعثت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی طرح پورے ہوئے پچھلے ایک خطبہ میں وضع بالناس کی تفسیر اس میں منظر
ایکہ
میں میں نے پیش کی تھی۔دوسرا مقصد جو ان آیات میں بیان ہوا ہے وہ یہ ہے کہ خانہ کعبہ مبارک ہے میں نے بتایا تھا کہ مبارک کا لفظ یہاں
دونوں میں لیا جا سکتا ہے۔اول یہ کہ ظالم کعبہ اقوام عالم کے نمایندوں کی قیام گاہ بنے گا اور تمام اقوام سے ایسے لوگ یہاں
جمع ہوتے رہیں گے، جو روحانی میدانوں کے شیر ہوں گے۔بہادری کے ساتھ ثابت قدم رہنے والے
الہلال کی یقیام گاہ چنگی
تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ اس معنی میں بہت اللہ ساری دنیا کے لیے نبی کرم صلی اللہ علیہ سلم کی بہت سے قبل مبارک کبھی
نہیں ہوا، یعنی اقوام عالم کے دلوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل خانہ کعبہ کی اس بیت اللہ کی محبت اس تنگ
میں کبھی پیدا نہیں ہوئی کہ یہ اس کی طرف بھیجے چلے آتے اور خانہ کعبہ میں کوئی ایسا سامان بھی نہ تھا کہ اگر اقوام عالم کے نمایندے
وہاں پہنچتے تو ان کے دلوں
کی تسکین کا وہ باعث بنتا۔
آنحضور صلی الہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد اس لحاظ سے دنیا کا نقشہ بدل گیا۔اقوام عالم کے دلوں میں ایک طرف بیت اللہ کی
محبت پر ہوئی، تو دوسری طرف ایسے سامان بھی پیدا ہو گئے کہ وگ وہاں جائیں اور روحانی استقلی یا علی یا دینی علوم سیکھیں اور وہ ایسے
علوم ہوں جو تمام قوموں کو زمانہ کے رہنے والوں کو دین اور نیوی فواد پہنچ سکیں تاریخ بڑی وضاحت سے ثابت کرتی ہے کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ اس غرض کو پر کیا گیا ہے اس لیے اس پر مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔دوسرے معنی مبارک کا کے جو ہاں جیہاں ہوتے ہیں یہیں کہ مکہ کو مولد بنایا جائے گا ایک ایسی شریعیت کا تیں ہیں وہ تمام بنیادی
صداقتیں اور ہدایتیں جمع کردی جائیںگی جو انبیاء سابقین کی شہریوں مں متفق طور پر پائی جاتی تھیں۔صر قرآن کریم کی ایک ایسی نیست
ہے جس نے یہ دعوی کیا ہے کہ میں نے تمام پیرانی صداقتوں کو اپنے اندر جمع کیا ہوا ہے۔قرآن کریم سے قبل کسی شریعیت نے بھی ایسا
دعوی نہیں کیا اور نہ وہ ایسا دعوی
کر سکتی تھیں، کیونکہ ان کو نازل کرنے والا خدا جانتا تھا کہ ان شرائع کا نزول خاص قوموں اور ایک خاص
زمانہ تک کے لیے ہے۔قرآن کریم نے یہ دعولی مختلف آیات میں کیا ہے جن میں سے بعض میں اس وقت اپنے دوستوں کے سامنے رکھنا چاہتا
ہوں۔اللہ تعالیٰ سورۃ الانعام میں فرماتا ہے وهذا كتب انزلنهُ مُبْرَكَ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا عَلَكُمْ تُرْحَمُونَ )
ر آیت ۱۵۶ یعنی یہ قرآن، ایک ایسی کتاب ہے اور ایک ایسی شریعیت ہے جو مبرک ہے تمام آسمانی کتابوں کی خوبیاں اور اُن کی
بنیادی صداقتیں گویا بہ کراس کے اندر آ گئی ہیں۔اب تم اس کتاب مبارک کی کامل پیروی کرو را تب عوام اس سے تمھیں دو فاند
پہنچیں گے۔ایک تو یہ کہ تم خدا کی پناہ میں آجاؤ گے، خدا تمھاری ڈھال بن جائے گا اور وہ تمام شیطانی و سادس سے تھیں کیاہے
گا کیونکہ اس کتاب مبارک کی اتباع کے بغیر تقوی کی صحیح راہوں کا عرفان بھی حاصل نہیں ہوتا۔اور ان پر چل کر اللہ تعالے کی
کامل حفاظت کے اندر بھی انسان نہیں آسکتا اور دوسرا نتیجہ اس
کا یہ نکلے گا کہ تُرحمون اللہ تعالیٰ کے رحم کے تم مستحق ٹھرو گے
اور اس
کے انعامات بے پایاں کے نیت میں یمانی اور روحانی آسودگی تھیں حاصل ہو گی۔اسی طرح دوسری جگہ رسورۃ الانعام کی آیت ۹۳ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَ هذَا كِتَابٌ أَنْزَلْنَهُ مُبْرَكَ مُّصَدِّقُ
الذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَلِتُنْذِرَ قَرَ الْقُرَى وَمَنْ حَولَهَا طبیعی یہ قرآن عظیم الشان کتاب ہے جسے ہم نے اتارا
ہے
پیلی تمام امتوں کی پریم کی برکات کی جامع ہے اسرار رائے اور ان بشارتوں اور شنگوئیوں کے مطابق نازل ہوئی ہے جو اسکتا کے متعلق
پہلی کتب میں پائی جاتی ہیں۔نیز ان تمام شرائع سابقہ کی بنیادی صداقتوں اور ہدایتوں پر مہر تصدیق ثبت کرنے والی ہے اس کے
اندران کو جمع کر دیا گیا ہے) اسی طرح ابراہیمی قربانیوں اور دعاؤں کا یہ ثمرہ ہے ، اس لیے تم اہل مکہ اور اہل عرب
ک خبر دار کرد کر رہی
اکمل شریعیت کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا وہ پورا ہوا اور موعود و شرایت تم پرنازل ہوگئی۔اگر تم اس سے منہ پھیر و گے زمیں کہ براہیم
علیہ السلام کے ذریعہ تھیں پہلے سے خبر دار کیاگیا ہے اللہ تعالیٰ کے غضب کے تم مور دینو گے اور عذاب
النار کی طرف گھسیٹ کر
تمہیں لے جایا جائے گا۔اس
آیت میں بڑی وضاحت سے بیضرور پایا جاتا ہے کہ ان کا نام الا یہ ملک کی ذات و ابراہیم کی
+
پیشگوئیوں کے ساتھ ہے۔لِتُنذِرَ أَمر القُرَى وَمَنْ سُوکھا میں مضمون بڑی وضاحت سے بیان ہوا ہے۔تو ہر دو معنے کے لحاظ سے یہ خانہ خدا مبارگی اس وقت بنا جس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے۔دنیا کے
ال میں گرمی بہت پیدا کی گئی اور نیا کی ضرورتوں کو پر کرنے کے لیے نگرمیں شریعت اسلامی کا نزول ہوا۔تیسری عرض تعمیر کعبہ کی ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے یہ بیان فرمائی کہ ھدی للعلمین تمام جہانوں کے لیے اسے
ہدایت کا مرکز بنایا جائے گا، یعنی یہاں ایک ایسی شرعیت نازل ہو گی جس کا تعلق کسی ایک قوم یاکسی ایک زمانہ کے ساتھ نہ ہوگا بلکہ
علمین کے ساتھ ہو گا۔تمام اقوام کے ساتھ ہوگا، تمام اکنان عالم کے ساتھ ہوگا تمام جہانوں کے ساتھ ہوگا اور تمام زمانوں
کے ساتھ ہو
گا۔اس سلسلہ میں ہلی بات یاد رکھنے کے قابل یہ ہے کہ پہلی کتب سمادی کے نزول کے وقت انسان کی کمزور استعدادیں اس لائق
نتی که وه کامل و مکمل شرحیت کا متحمل ہو سکتیں۔اس لیے ان میں سے کسی کا بھی یہ دعوی نہ تھا کہ ہ تمام اقوام عالم اور ہرزمانے کےلیے
ہیں۔للعلمین ہونے کا دعوئی راس معنی میں قرآن سے پہلے کسی شریعت نے نہیں کیا۔صرف قرآن کریم نے ہی یہ دعوی کیا ہے،
اور صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی دنیا کو پکا کر کہا کہمیں تم سب کی طرف خدا کا رسول ہوں ، قرآن کریم میں مبت
سی آیات اس مضمون کی پائی جاتی ہیں میں نمونہ کے طور پر چند ایک بیاں
بیان کروں گا اللہ تعالی فرماتا ہے ونزلنا عليك
لوم نهم
الكتب بيانا تكل شي ورسورة النحل، آیت 1 یعنی ہم نے تیرے پردہ کتاب اتاری ہے جس میں ہر ایک چیز اور ہر ایک تعلی کو
بیان کر دیاگیا ہے ہو ہم بنی نوع انسان کی روحانی ترقیات کے لیے ان کرنا چاہتے تھے نین ہمارے علم کامل ہیں تو تیل میں نافع
انسان کی اعلی روحانی ترقیات کے لیے ضروری تھیں وہ ہم نے اس کتاب میں بیان گردی ہیں۔اور دوسری جگہ فرمایا ماخر طناتی
الكتب من شيء رسورة الانعام : آیت 19 یعنی بنی نوع انسان کی کامل استعدادوں کی صحیح نشو و نما کے لیے جس چیز کی بھی ضرورت
تھی وہ اس میں بیان ہوگئی ہے اور کوئی تعلیم اس کے باہر نہیں رہی اسی لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعوی کیا اليوم امت
لكم دينكم و اتممتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَى وَرَضِيتُ لَكُمُ الإسلام ديناء (سورۃ المائدة : آی سی یعنی قرآن کریم کے ذریعہ دین اپنے
کمان کو اور روحانی نعمتیں اپنے انتہا کو پہنچ گئی ہیں۔اب صرف اسلام کے ذریعہ خدا تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت معصہ واضح ہوتا ہے قرآن شریف نے ہی میں تعلیم
عطا کی ہے اور قرآن شریف کا ہی ایسا زمانہ تھاجس میں کامل تعلیم عطا کی جاتی ہیں ادھوری کامل تسلی کا جو قرآن شریف نے کیا یہ اسی کا حق
تھا ، اس
کے سوا کسی آسمانی کتاب نے ایسا دعوئی نہی کیا۔جیسا کہ دیکھنے والوں پر ظاہر ہے کہ تورات اور انجیل دونوں اس دعونے سے
دستبر دارین و دیباچه بر این احمدیه حقه همه مشهد
آپ نے تورات اور انہیں کے متعلق جود ھوئی کیا اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ تورات نے اور کہا کہ تمھارے بھائیوں میں
سے ایک بنی مبعوث کیا جائے گا وہ خدا کا کامل کلام تمھیں سنائے گا اور جو اس کی نہیں گھسنے گا اور اس کی اتباع نہیں کرے گا اللہ تعالیٰ
کی طرف سے اس سے مواخذہ ہوگا۔اگر تورات کامل ہوتی تو تورا کے بعد کی ایسی شرعیت کے نزول کا امکان بھی نہ رہا جس کے
نہ مانے پر اللہ تعالیٰ کے غضب کے نیچے انسان آجاتا۔اور کھیل نے یہ کہ کر انبرداری کا اعلان کیاکہ بہت سی باتیں قابل میان می گریمان کی ابھی بات نہیں کرسکتے کیونکہ تماری استعداد دیں
اکبھی کامل نہیں ہیں۔پس حضرت مسیح موعود علی السلام فرماتے ہیں کہ اسلام کی سچائی ثابت کرنے کے لیے یہ ایک بڑی دلیل ہے کہ وہ تعلیم کی درد سے
ہر ایک مذہب کو فتح کرنے والا ہے اور کام تعلیم کے لحاظ سے کوئی نیا کا مقامی این مدیا تم ملا کیونکہ پر
ذب کو قرآن کریم اور اسلم فتح کرتا ہے اس لیے اللہ تعالی نے دنیا کے سامنے یہ اعلان کیا وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِل
كان زهوقا در سورن بنی اسرائیل آیت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام اس کی تفسیریں فرماتے ہیں کہ یہاں الحق سے مراد
اللہ تعالیٰ کی ذات بھی ہے۔نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کا وجود بھی ہے اور قرآن کریم بھی ہے۔"
تو اس آیت کے معنے یہ بنے کہ قرآن کریم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کے ذریعہ خداتعالی کا جلالی طور ہوا اور اس جلالی طہور کے
تجریں شیطان نے اپنے تمام لشکروں کے بھاگ گیا اوراس کی تعلیں ذلیل ورستی ثابت ہوئیں اس کی قائم کردہ بدروم اور بدعات
شنید
کا گند ظاہر ہوگیا اوراس کے گروہ کو بڑی بھاری شکست ہوئی۔ین قرآن کریم کا یہ دعوی ہے کہ اس غرض کے لیے قرآن کی اور ا ا ا ا ا ا وا نان ورود و برای ارایان
فرماتا ہے : هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُل وَتَوَكَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ، راية ٣٣)
ضمن میں یہ بتا دوں کہ اس آیت میں علی البانی موقت تک کا ہونڑا ہے قرآن کریم می میں مختلف جنگوں پر آیا ہے اور ہم سے جگہ
علی علیحدہ معانی او مضمون کو بیان کرتا ہے تواللہ تعالیٰ نے یہاں یہ فرمایا کہ وہ خدا ہی ہے جو اپنی ذات میں اور اپنی صفات میں کامل
ہے اُس نے اس رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے اور اس بعثت اور اس ظہور سے غرض یہ ہے لیظهر علے
الداني حلیم کہ تمام ادیان پراس شریعیت کی اور اس رسول کی برتری کو وہ ثابت کرے۔دین حق کی برتری ثابت ہوگی ، تودین لانے
والے کی برتری خود بخود ثابت ہو جائے گی۔یہاں لظرة على الدين مجلہ کہا گیا ہے جس کے منے یہ ہیں کہ وہ تمام ادیان جو آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے دیا میں موجود تھے لیکن ان کے چیلے اور شکلیں بگڑ چکی تھیں۔جب بھی وہ اسلام کے مقابل پائیں گے
شکست کھائیں گے۔قرآن کریم میں ایسے سامان اللہ تعالیٰ نے رکھ دیئے ہیں اور اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسلامی شریعیت کے بعد اگر
کوئی جھوٹا دین قائم ہو گا تواس کے اوپر بھی یہ غالب آجائے گا۔کیونکہ یہاں دین کے ساتھ سابقہ ادیان کی کوئی شرط نہیں گائی گئی شکل کہانی
ہیں انھوں نےاپنا یا دین باقرآن کریم کے مقابل مں قرآن کریم کا دعوی ہے کا یاران و شریعت اسلامیہ کے بی پیدا ہوں ان کا سرکھنے کی
بھی قرآن میں طاقت ہے۔کیونکہ یہ اس خدا کا کلام ہے جو علام الغیوب ہے جس کے علم میں ہیں وہ تمام باتیں جو آئیندہ ظہور میں آنے
والی ہیں۔تو دین اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس کے مقابلہ میںنہ اگلے نہ چھلے کوئی دین بھی ٹھہر نہیں سکتے۔وہ ہر ایک پر اپنے
عقلی دلائل کے ساتھ اور اپنی روحانی صداقتوں اور بدانیوں کے ساتھ اپنی آسمانی تائیدات اور نصرتوں کے ساتھ غالب نے کی طاقت رکھتا ہے۔تو هدی تعلمین تمام جہانوں کے لیے ہدایت ہونے کا دعوی صرف قرآن کریم نے کیا اور عملا اسے ثابت بھی کیا ہے۔میں نے بتایا تھا کہ ہدایت کے مہار نے گنت میں بیان ہوئے ہیں۔پہلے معنے کے متعلق جو خطبہ جیہا ہے اس ہی کچھ تھوڑا سا
ابہام ہے۔اس
کی میں وضاحت
کر دیتا ہوں۔ہدایت کے پہلے منے یہ یں کہ عقل اور فراست کو جس راہنمائی کی ضرورت ہے اُسے
بھی ہدایت کہتے ہیں۔یعنے عقل اور فراست ہیں اور علوم کے حصول میں اور اسکی تحقیق میں بھی انسان میں جو طاقتیں ودیعت کی گئی
ہیں محض وہ کافی نہیں بلکہ ان کے لیے بھی آسمان سے کسی ہدایت کی ضرورت ہے۔تو یہ ہدایت قدر مشترک ہے تمام انسانوں ہیں، اس کا کسی مذہب کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔اس قدر مشترک
کی راہنمائی بھی
قرآن کہتا ہے کہ میں کرتا ہوں۔اور عقل تو خود اندھی ہے اگر نیر الہام اس کے ساتھ نہ ہو اور اللہ تعالی نے انسان کو یہ بتانے کے
لیے کہ جسمانی قابلیتیں اور روحانی استعدادیں کافی نہیں ہوتیں جب تک اللہ تعالیٰ کا فضل شامل حال ہو کر آسمان سے اس کی ہدایت
کا سامان پیدا نہ کیا جائے بہت سی مثالیں قرآن کریم میں دی ہیں مثلاً ایک مثال یہ دی ہے کہ شہد کی مکھی کوہم الہام کرتے ہیں
اور قرآن کریم کا محض یہ ایک دعوئی ہی نہیں بلکہ المی تصرف کے ماتحت انسانی تحقیق نے نہایت لطیف رنگ میں اور بڑی شان کے
ساتھ قرآن کریم کے اس دعو ملی کو ثابت کیا ہے۔چنانچہ شہد کی مکھی کے متعلق بہونئی تحقیق ہوئی ہے اس میں ایک بات بھی سامنے آئی
ہے کہ ان مکھیوں کی ملکہ (QUEEN) جب انڈے دے رہی ہو، تو انڈا دیتے وقت اسے یہ الہام ہوتا ہے کہ اس انڈے ہیں
تریچہ پیدا ہوگا یا مادہ بھی ہوگی۔چھتے میں مختلف جنگیں نفری ہیں۔ایک حقہ میں ماں وہ انڈے دیکھتی ہے
جن میں سے فرنیچتے پیدا ہوئے ہوں اور چھپتے کے ایک دوسرے حصہ میں اُن انڈوں کو رکھتی ہے جن میں سے مادہ بچے پیدا ہونے
ہوں تو سینکڑوں ہزاروں انڈے ایک لکھی جسے ملکہ کہتے ہیں دیتی ہے اور ہر موقع پر جب وہ انڈا دے رہی ہو اس کو یہ بتایا
جاتا ہے کہ اس میں سے نر نکلے گا یا مادہ نکلے گی۔تو اس قسم کی بہت سی مثالوں سے اللہ تعالے نے انسان کو یہ سمجھایا ہے کہ محض اپنی طاقت اور قوتوں اور محض اپنی عقل اور
خرامت اور محض اپنے علم اور فضاپنی تحقیق پر بھروسہ کرنا جب تک آسمان سے تمھارے لیے ہدایت نازی نہ ہو تم کی میدان میں
گھی حقیق کامیابی حاصل نہیں کرسکتے اور چونکہ عقل تمام انسانوں کو اللہ تعالے نے دی ہے اور وہ جو خدائے
تعالیٰ کے نہائے ہوئے
قوانین پر پل پیرا ہوتے ہیں اللہ تعالی ان کو الہام کرتا ہے اور نئے سے نئے مضامین اُن کے دماغ میں ڈالتا ہے عقلی میدان میں علم
کے میدان میں خواہ کوئی مسلمان ہویا عیسائی ہو یا ہیریہ ہو یاکسی مذہب کے ساتھ یا کسی بد مذہبیت کے ساتھ یا لامذہبیت کے
ساتھ اس کا تعلق ہو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خدا تعالیٰ نے عقل کو مشترک ورثہ بنا کر انسانوں کے لیے پیدا کیا ہے۔قرآن یہ کہتا ہے
کہ علاوہ بعض دوسری ہدایتوں کے جو آسمان سے نازل ہوتی ہیں ہم عقل کی بھی راہنمائی کرتے ہیں۔اس سلسلہ میں حضرت مسیح موعود
علیہ السلام نے اس مضمون کو بڑے لطیفہ پیرایہ میں بیان کیا ہے کہ وحی و الہام کے ذریعہ انسانی عقلوں کو اللہ تعالی نیز کرتا ہے او
پھر ذہن رسا سے جو علوم پرورش پاتے ہیں، قرآن کریم ان سے خادموں کی طرح خدمت لیتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ اسلام
فرماتے ہیں کہ :-
" خدائے تعالیٰ کی مہستی اور خالقیت اور اس کی توحید در قدرت اور ھم اور قیومی اور
مجازات وغیرہ صفات کی شناخت کے لیے جہاں
تک علوم عقلیہ کا تعلق ہے استدلالی
طریق کو کامل طور پر استعمال کیا ہے اور اس استدلال کے نہین میں تمام علوم کو سیاست
ن و موزوں طور پر بیان کیا ہے۔۔اور۔۔علوم مذکورہ سے ایک ایسی شائستہ
خدمت لی ہے جو کبھی کسی انسان نے نہیں لی یا گرت تیم آریہ کا حاشیہ
ور یہ قرآن کریم کا کمال ہے کہ باقی ادیان تو رائج الوقت علوم کے سامنے اب سکتے ہیں لیکن اسلام می ایک ایسا دین ہے
اور قرآن ہی کیا ایسی کتاب ہے جوکسی عقل علم کے سامنے دیتی ہیں کہ اس کو خادم گھتی اور اس سے خدمت لیتی ہے۔ہدایت کے دوسرے معنے شریعیت کے ہیں جو اللہ تعالے کی طرف سے نازل ہو۔تو ھدی تعلمین کے معنی یہ ہوں گے
دہ شریعیت جو علمئین کے لیے ، تمام جہانوں اور تمام زمانوں کے لیے ہے اور صرف قرآن کریم ہی ھدی للعلمین ہے
اسی لیے رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم نے دنیا کو مخاطب کر کے فرمایا انّي رَسُولُ اللهِ اللَيْكُمْ جَمِيعًا (سورة الأعلى ١٥٩:٠٠)
قرآن کریم بھرا پڑا ہے اس مضمون سے کہ وہ تمام جہانوں اور تما زمانوں کی ہے۔صرف ایک دعوی نہیں کہ ایک ناقابل رشید
صداقت ہے جس کی وضاحت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الفاظ میں سینئے حضور فرماتے ہیں:۔جس قدر معارف عالیہ دین اور اس کی پاک صداقتیں ہیں اور جس قدر نکات و
لطائف علم الٹی میں جین کی اس دنیا میں تمہیں نفس کے لیے ضرورت ہے، ایسا ہی میں قطر
نفس امارہ کی بیماریاں اور اس کے جذبات اور اس کی دوری یا دائمی آفات ہیں یا جہ
کچھ اُن
کا علاج اور اصلاح کی تدبیریں ہیں اور یں قدرت کی تصفیہ لن کے طریقی میں
اورمیں قدر اخلاق فاضلہ کے انتہائی ظہور کی علامات و خواص ولوازم ہیں بیسب کچھ
باسیفائے تام قرآن مجیدمیں بھرا ہوا ہے اور کوئی شخص ایسی صداقت یا ایسا نکتہ الیہ
یا ایسا طریق وصول الی اللہ یاکوئی ایسا نادر یا پاک کو مجاہد اپنی امی کو نکال
نہیں سکتا جو اس پاک کلام میں درج نہ ہو کہ دس مریم آریہ ملت حاشیہ)
اس
کی تفصیل آگے حضور نے بیان فرمائی ہے۔پس قرآن کریم کا ہی یہ دعوی ہے کہ انسانی نفس کو روحانی کمالات تک پہنچانے
کے لیے جس میں ہدایت اور صداقت کی ضرورت تھی وہ سب میرے اندر پائی جاتی ہیں، اگر تم میری اتباع کرو گے تو روحانی ہماری
سے محفوظ ہو جاؤ گے اور روحانی ترقیات کے دروازے تم پر کھولے جائیں گے اور تم اپنے نفس کا کمال حاصل کر لو گے۔اور ہروہ شریعت میں کا یہ دعوئی ہو عقلاً اس کا یہ دعوی بھی ہونا چاہیے کہ غیر متناہی رفعتوں کے دروازے میں تم کول
رہی ہوں اور قرآن کریم نے یہ دعوی بھی کی ہے کہ کم قرآن کرم کے شروع میں ہی کہاکہ ان کی امین رسورہ البقرہ آیت ۳)
کہ کوئی تقوی کے کسی بند اور ارفع مقام تک ہی کیوں نہ پہنچ جائے قرآن کریم اس پر تقوی کی مزید راہیں کھولتا ہے۔پھروہ آگے
جاتا ہے۔پھر وہ مزید بلندیوں کو حاصل کرتا ہے۔پھر اس سے بھی بلند تر روحانی رفعتیں اس کے سامنے آتی ہیں۔پھر وہان تک
پہنچنے کی خواہش اس کے دل میں پیدا ہوتی ہے اور قرآن کریم اس کی انگلی پکڑتا ہے اور کہتا ہے تم میری اتباع کرو میں تمھیں
ان مزید رفعتوں تک بھی لے جاؤں گا۔اسی طرح یہ سلسلہ چلا جاتا ہے اور اس کی انتہا نہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اس مضمون
کو دو طرح بیان فرمایا ہے۔ایک ایک نبی کریم صلی اللہ علیکم
۴۹
اللہ تعالی کے بے انصافیوض ہیں۔ان فیوض کی حد بندی نہیں کی جاسکتی اور منکہ آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم پر فیضان حضرت
احدیت کے بے انتہا یں اس لیے دور دیکھنے والوں کو کہ جو ذاتی محبت سے آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کے لیے برکت چاہتے ہی
ہے انتابر کتوں سے بقدر اپنے ہوش کے جملہ متا ہے۔اس ضمن میں آپ ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ
یں دیکھتا ہوں کہ اللہ تعالی کے فیوض عجیب نوری شکل میں آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم کی طرف جاتے ہیں اور پھر وہاں جاکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ
میں جذب ہو جاتے ہیں۔اور وہاں سے نکل کر اُن کی لا انتہا نالیاں ہوتی ہیں
اور بقد رحبتہ درصدی بر مقدار کو پہنچتی ہیں۔را نبار الحكم بو فروری ما وصفه بحوالہ تذکر ها طبع دوم صفحه ۴۷۷)
تو قرآن کریم یا اسلام کا یہ دعوی کرمیں دی تلمتقین ہوں انسانی نفس کو اس کے کمالات تک پہنچانے والا ہوں
یہ اس طرح پورا ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود خدائے تعالی کی نگاہ میں ایک ایسا پاک موجود ہے کہ الہ تعالی کی غیر حدود
رحمتیں آپ پر نازل ہوتی رہتی ہیں یا یوں کہنا چاہئے کہ خدا تعالیٰ کی صفات کے غیر محدود جلوے آپ پر ہر آن ظاہر ہوتے رہتے
ہیں۔توجو شخص بھی آپ سے محبت کرے گا اور آپ کے لیے برکت اور رحمت اور سلام چاہے گا اللہ تعالیٰ اسے ذاتی محبت کے
بدلے کے طور پر ان تمام فیض سے حقہ رسدی دیتا چلا جائے گا۔اور جب وہ شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل کچھ
حاصل کرلے گا اس عرفان کے ساتھ کہ یہاں سے غیر محدود برکتیں حاصل کی جاسکتی ہیں تومزید رکتیں آپ سے حاصل کرنے
کے لیے اس کے دل میں خواہش پیدا ہوگی اور وہ زیادہ جوش کے ساتھ اور زیادہ قلبی حمیت کے ساتھ آپ پر درود بھیجنے
گھے گا اور پھر زیادہ برکات کا اس پر نزول شروع ہو جائے گا۔اور دو ترے قرآن کریم کے متعلق حضرت سیح موعود علیہ اسلام نے یہ فرمایا ہے کہ قرآن کریم کا بھی یہ دعوی ہے کہیں
غیر محدود انوار کے ، میں غیر محدود برکات کے ہمیں غیر محدود مقامات قرب کے دریدہ نے اپنے ماننے والا قرآن کریم
کی اتباع کرنے والوں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار کرنے والوں پر کھولتا ہوں، چنانچہ قرآن کریم میں اللہ تعالی فرقنا
ہے وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ نُورُهُمْ يَسْعَى بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْهِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْلَنَا
إنك على كل شى قديره (سورۃ التحریم: آیت 9) اس آیت میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے
فضل سے اسلام کی اتباع اور نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم کی مالیت کے نتیجہ میں اس دنیا میں کور عطا ہوتا ہے ، وہ نور میں
طرح اس دنیا میں ہمیشہ ان کے ساتھ رہتا ہے اوران کی رہنمائی کرتا ہے اور روحانی راہوں کو ان پر روشن کرتا رہتا ہے اسی طرح
دوسری دنیا میں بھی یہ نور مومن سے جدا نہیں ہوگا اوریہ نہ مجھ لینا کہ قرآن کریم کی کامل اشباع کے نتیجہ میں صرف اس بنیا میں
غیر محمد و د رحمتوں کے دروازے کھلے ہیں بلکہ مرنے کے بعد بھی ان رحمتوں پرکوئی حدبندی نہیں لگائی جا سکتی۔اس وقت بھی
رکتوں کے یہ دروازے کھلے رہیں گے کیونکہ دوسری جگہ فرمایا ہےکہ جو اس دنیا میں اندھا ہوگا وہ اس دنیا میں بھی بنیائی کے
بغیر ہوگا۔یہاں اس کے مقابل یہ مضمون بیان ہوا ہے کہ جو اس دنیا میں روشنی اور دور رکھتا ہوگا وہ نور اس دنیا میں بھی اس
کے ساتھ جائے گا۔اور یہ نہیں کہ اس دنیا میں روحانی ترقی کے دروازے تو ایسے شخص پر کھلے رہیں گے لیکن اس دنیا میں وہ بند
ہو جائیں گے اور وہاں جا کے فصل کٹنے کے بعد جو اس کے پھلوں کے کھانے کا وقت ہوتا ہے ، صرف ویسا ہی وقت ہو گا۔ر اور مزید ترقی اُسے نہیں لے گی۔یہ بات نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ نے انسانی روح کے لیے ایسے سامان پیدا کردیئے ہیں کہ جو نور
وہ قرآن کریم کی متابعت اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اس دنیا میں حاصل کرتا ہے مرنے کے بعد بھی وہ اسکے ساتھ
جائے گا اور اللہ تعالیٰ وہاں بھی اس کی ترقیات کے دروازے کھولتا رہے گا اور اس کی راہوں کو روشن کرتا چلا جائے گا۔اور کہیں بھی روحانی ترقیات کی اس راہ نے ختم نہیں ہوتا۔کیونکہ بندے اور خدا کے درمیان جو فاصلے ہیں اُن
کی انتہانہیں پیس
بندے اور خدا کے درمیان جو مقامات قرب ہیں ان کی حد بندی اور تعیین کیسے کی جا سکتی ہے ، حضرت مسیح موعود
علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :
اس آیت میں یہ تو فرمایا کہ وہ ہمیشہ ہی کہتے رہیں گے کہ ہمارے نور کو کمال تک
پہنچا۔یہ ترقی۔غیر متناہیہ کی طرف اشارہ ہے یعنے ایک کمال نورانیت کا
اُنھیں حاصل ہوگا ، پھر دوسرا کمال نظر آئے گا۔اس
کو دیکھ کر پہلے کمال کو ناقص