بیت الله ایسی آیات بینات اور تائیدات سماوی کا منبع ہے جو ھمیشہ رہیں گی

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

بیت اللہ
یہی آیات
بینات
اور تائیدات سماوی کافی ہے
جو
همیشه زند بین گی
1946
خطبه جمعه، فرموده ۱۲ مئی ۹۶ائه
بمقام مسجد مبارک ربوده

حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اللہ تعالی نے یہ وعدہ فرمایا تھا کہ خدا کا یہ گھر
ایسی آیات بینات اور ایسے نشانات اور تائیں رات سمادی کا منبع بنے گا۔جو ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گی، یعنی اس تعمیر سے ایسی اُمت مسلمہ کا قیام مدنظر
تھا اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کے نشان قیامت تک دنیا پر ظاہر ہوتے ہیں ؟

تشند ، تعوذ اور فاتو شریف کے بعد حضور پرنور نے آیت فِيهِ ابْتَ بَيْنَتُ مَقَامُ إِبْرَاهِيمَهُ وَمَنْ
دَخَلَه كَانَ آمِنًا وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلاً رسورة آل عمران : ۱۹۰ تلاوت فرمائی
پھر فرمایا :
میں اپنے خطبات میں اُن نہیں مقاصد کے متعلق بیان کر رہا ہوں، جن کے حصول کے لیے اللہ تعالیٰ نے خانہ کعبہ کی
بنیا دوں کو حضر ابراہیم علیہ السلام کے ڈرایدم نکلوایا تھا۔اور یہ بتارہا ہوں
کہ کس طرح نبی اکرم صلی علیہ وسلم کے ایران عراض
کو پورا کیا گیا۔تین مقاصد کے متعلق میں اپنے پچھلے خطبات میں دوستوں کے سامنے اپنے خیالات
کا اظہار کر چکا ہوں۔"
پوستی عرض تعمیر کعبہ سے یہ تھی یا یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ اللہ تعالی کا چوتھا نہ
یہ تھا کہ فیه این بینت میں نے بتایا تھا کہ اس فقرہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ نے یہ وعدہ فرمایا
تھا کہ خدا کا یہ گھر ایسی آیات بنیات اور ایسے نشانات اور تائیدات سماوی کا منبع بنے گا جو ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں گی
یعنی اس تعمیر سے ایسی امت مسلمہ کا قیام مد نظر تھا جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کے نشان قیامت تک دنیا پر
ظا ہر ہوتے رہیں۔قرآن کریم نے یہ دعوی کیا ہے کہ صرف اسی کی اتباع
کے نتیجہ میں قیامت تک کے لیے یہ دروازہ کھولا گیا ہے
اور یہ کہ ہر قوم اور ہر زمانہ میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے جو اس کی برکتوں سے حصہ لیں گے اور اللہ تعالیٰ ان کے
ذریعہ اپنے نشانوں کو ظاہر کرتا رہے گا۔آیات بینات پہلے انبیاء کو بھی دیئے گئے تھے لیکن وہ ایسی آیات بنیات تھیں جن کا تعلق صرف ان
کی قوم
اور ان کے زمانہ سے تھا۔تمام بنی نوع انسان سے ان کا تعلق نہ تھا اور ہر زمانہ سے ان کا واسطہ نہ تھا لیکن ان

آیات میں تو مضمون ہی یہ بیان ہوا ہے کرتی وہ مقاصدمیں جن کا تعلق تمام بنی نوع انسان کے ساتھ ہے۔ہر قوم اور مہران کے
ساتھ ہے۔اسی لیے اس مضمون کی ابتدا ہی إِن أَول بَيتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ مِیں لِلنَّاسِ کے ساتھ کی گئی ہے۔تو اگر چہ آیات بیات پہلی امتوں کو بھی دئے گئے لیکن ایسی آیات بنیات جن کا تعلق ہر قوم اور ہر زمانہ سے تھا وہ صرف
اور صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دئے گئے۔اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے بَل هُوَ ايت بينت في صُدُورِ
الذين أوتُوا الْعِلْمَ وَمَا يَجْحَدُ بِاتِنَا إِلَّا الظَّلِمُونَ ، رسوره عنکبوت آیت ۵۰) اس آیه کریمی ای بی مضمون بیان ہوا
ہے
کہ محمدرسول اله صل للہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ سے ہمیشہ ایسے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے جنہیں کامل علم اور کامل معرفت
عطا ہوتی رہے گی اور اس کامل معرفت کے تنظیم میں اُن کے دلوں میں اپنے رب کے لیے کامل خوف بھی پایا جائے گا۔اور اس کے
نتیجے میں ان کے دلوں میں اپنے رب کے لیے کامل محبت بھی پیدا کی جائے گی اور وہ اپنے رب کی قدر کرنے والے ہوں گے تو ایسے
لوگ چونک پیدا ہوتے ہیں گے، اس لیے وہ آیات بینات جن کا قرآن کی کے ساتھ پر اگر تعلق ہے کہ کہا جاسکتا ہے کہ قرآن کریم
ہے آیات بنیات سے۔وہ اُن کے سینوں سے نکلتے رہیں گے اور قرآن عظیم کی اس روشنی سے دنیا ہمیشہ منور ہوتی رہے گی لیکن
کچھ لوگ است میسر میں ایسے بھی پیدا ہوں گے جو ظالم ہوں گے۔اور قرآن کریم
کے فون کے ان دروازوں کو اپنے پر بند کرنے والے
ہونگے۔ایسے لوگوں کے ذریعہ سے بے شک اللہ تعالیٰ کی آیات بینات ظاہر نہیں ہونگی لیکن أوتوا العلم یعنی وہ لوگ تبخیر کامل
علم عطا کیا جائے گا وہ ہمیشہ امت مسلہ میں پیدا ہوتے رہیں گے اور آیات بینات کا دروازہ قیامت تک امت مسلم پر
کھلا رہے گا۔یہ صرف ایک دعوی ہی نہیں بلکہ تاریخ اسلام شاہ ہے اس بات پر کہ اللہ تعالی نے اسلام کی سچائی اورمحمد والہ
صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت ثابت کرنے کے لیے زمین اور آسمان اور ہر زمانہ کو نشانوں سے بھر دیا ہے۔حضرت مسیح موعود
علیہ السّلام فرماتے ہیں :-
دوسری علامت بیچتے مذہب کی یہ ہے کہ مردہ مذہب نہ ہو بلکہ جن برکتوں او عظمتوں
ی ابتدامیں اس میں تخم ریز کی گئی تھی وہ تمام کریں اور میں نوع انسان کی

بھلائی کے لیے اس میں اخیر دنیا تک موجود ہیں ناموجود نشان گذشتہ نشانوں کے
لیے مصدق ہو کر اس سچائی کے نور کو قصبہ کے رنگ میں نہ ہوتے ہیں۔سوئیں آپ
مدت دراز سے لکھ رہا ہوں
کہ جس نبوت کا ہمارے سید و مول محمد مصطفے صلی اللہ عل
وسلم نے دعوی کیا تھا اور جو دلائل آسمانی نشانوں کے آنجناب نے پیش کیے تھے وہ
اب تک موجود ہیں اور پیروی کرنے والوں کو ملتے ہیں تا وہ معرفت کے مقام تک
پنی جائیں اور زندہ خدا کو برا و راست دیکھ لیں یہ
تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۴ - اشتهار مورخرم صورتی
اس طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام تصدیق النبی ہمیں فرماتے ہیں:۔چوتھا معجزہ قرآن شریعت کا اس کی روحانی تاثیرات ہیں جو ہمیشہ اس میں محفوظ
چلی آتی ہیں میں یہ کہ اسکی پیروی کرنے والے قبولیت امنی کے مراتب کو پہنچتے ہیں اور
مکالمات الہیہ سے مشرف کیے جاتے ہیں، خدائے تعالیٰ اُن کی دُعاؤں کو سنتا اور
انہیں محبت اور رحمت کی راہ سے جواب دیتا ہے اور بعض اسلام علیہ یہوں
کی طرح اُن کو مطلع فرماتا ہے اور اپنی تائید اور نصرت کے نشانوں سے دوسری مخارنا
سے انہیں ممتاز کرتا ہے۔یہ بھی ایسا نشان ہے جو قیامت تک امت محمدی میں قائم
رہیگا اور ہمیشہ ظا ہر ہوتا ہوں آیا ہے اور اب بھی موجود اور تحقیق الوجود ہے بات
اسی طرح "کتاب البریہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :-
جس قدر اسلام میں اسلام کی تائید میں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کی
گواہی میں آسمانی نشان بندرابی اس امت کے اولیاء کے ظا ہر مہینے اور ہوا ہے اور ان کی
نظیر دوسرے مذاہب میں ہر گز نہیں۔اسلام ہی ایک ایسا نہ ہب ہے جس کی ترقی آسمانی

نشانوں کے ذریعہ سے ہمیشہ ہوتی رہی ہے اور اس کے بے شمار انوار اور برکات نے
خدا تعالی کو قریب کر کے دکھلا دیا ہے یقینا سمجھو کہ اسلام اپنے آسمانی نشانوں کی وجہ سے
کسی زمانہ کے آگے شرمندہ نہیں ؟
کتاب بری طبع اول ، وصفه ۹۲ روحانی خزائن جلد )
اس کے بعد اسی جگہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنا وجود دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام
کے ذریعہ اللہ تعالی نے لاکھوں کی تعداد میں ان آیات بیات کو ظاہر فرمایا ہے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا وجودہ آپ
کی زندگی کا ہر لمحہ اسلام کی صداقت پر ایک زندہ گواہ تھا۔تازہ تازہ نشان آسمان سے بارش کی طرح انزر رہے تھے اور صرف
دوہ آنکھ میں پر عقب کی پٹی بندھی ہوئی تھی ان نشانوں کے دیکھنے سے قوم تھی۔ذراسی عقل رکھنے والا سمجھ رکھنے والاجو نے متعقب
تھا وہ ان نشانوں سے انکار نہیں کر سکتا تھا حضرت میں موعود علیہ السلام پر ان آیات بنیات
کا خاتمہ نہیں ہوگیا۔جبکہ بامدادی
کے نتیجہمیں ایک تازگی اسلام کے اندر پیدا ہوئی اور وہ دروازہ جو بعض لوگوں نے اپنی جہالت
کی وجہ سے اپنے پر بند کردیا تھا،
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ثابت کیا کہ وہ کھلا ہے بند نہیں ہے۔آپ کے بعد آپ کے خلفاء کے ذریعہ نشانوں کا
یہ سلسلہ جاری رہا ہے حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کی زندگی ان لوگوں کی زندگی تھی جن کے متعلق
اللہ تعالیٰ نے اُولُوا العلم
آیہ مذکورہ میں بیان کیا ہے۔یہی حال حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا تھا۔سینکڑوں اور ہزاروں نشان دنیا نے آپ کے ذریعہ
دیکھیے۔اور اب بھی یہ دروازہ بند نہیں ہے۔ابھی چند دن کی بات ہے نماز فجر سے قبل میں استنفار میں مشغول تھا۔ایک خوف سا
مجھ پر طاری تھا اور میں اپنے رب سے اس کی مغفرت کا طالب ہو رہا تھا۔اس وقت اچانک میں نے محسوس کیا کہ ایک غیبی طاقت
نے مجھے اپنے تصرف میں لئے لیا ہے۔اور میری زبان پر یہ الفاظ جاری ہوئے قیام دین اور پھر ایک دھنکتے کے ساتھ ھیں
نے میرے سارے جسم کو ہلا دیا میں پھر بیداری کے عالم میں آگیا اوراس
کی تصمیم مجھے یہ ہوئی کہ موجودہ سلسلۂ خطبات کے ذریعہ جو
پروگرام میں جماعت کے سامنے رکھنے والا ہوں اس کے ذریعہ سے اللہ تعالی دین اسلام کو قائم کرے گا۔اس کے استحکام کے
سامان پیدا کرے گا انشا والله

۵۹
تو ہزاروں نشانات ہیں جن کا سلسلہ خلافت مسیح محمدی کے ذریعہ سے اللہ تعالٰی نے جاری کیا ہے۔مگر یہ بات یاد کنی
چاہیے کہ چونکہ خلیفہ راشد تا او نیتی کے مقام پر ہوتا ہے اس لیے عام طور پردو وایسی باتوں کا اظہار نہیں کیا کرتا جوانت یا
کی طرف سے محبت کے اظہار کی باتیں ہوتی ہیں۔سوائے ایسی باتوں کے جن کا تعلق سلسلہ کے ساتھ ہواور جن کا بتایا جانا
ضروری ہو۔جبکہ اپنے تجربہ کی بناء پر ہی یہ کہ سکتا ہوں کہ خلفائے راشدین کواللہ تعالی ہمیشہ منع کرتا رہا ہے کہ اپنے مقام قرب کا
کھل کر اظہار نہ کیا کریں اور اپنے ذاتی تجربہ اور حضرت سیح موعود علیہ السلام کے ایک فرمان اور تاریخی گامیوں کے پیش نظر میں نے
ی نتیجہ نکالا ہے۔تاریخ نے خلفاء راشدین سابقین کی صرف چند آیات قنات محفوظ کی ہیں۔مشناہ میرے خیال میں اپنی
دس سے زیادہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نشانات بیان نہیں کیے، یعنی جو پیش خبریاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دی گئیں یا جو
بشار میں آپ کو دی گئیں ان میں سے چند ایک تاریخ میں محفوظ ہیں، زیادہ نہیں ہیں لیکن حضرت مسیح موعود علیہ الصلواق واستلام
نے فرمایا ہے کہ ہزار ہا پیش خبر یں اور مکالمے مخالے ان بزرگ خلفاء راشدین سے ہوئے تھے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا فرمان توق اور صداقت ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن تاریخ خاموش ہے
نتیجہ یہ نکالنا پڑتا ہے کہ یہ لوگ ان باتوں کا پبلک میں اظہار نہیں کیا کرتے تھے سوائے ضرورت کے وقت کے سوائے اُن
باتوں کے جن کا سلسلہ کے نظام سے تعلق ہو۔اور ان کا بتایا جانا ضروری ہو۔مثلاً ایک وقت میں حضرت خلیفہ ایسی الثانی رضی اند
عنہ نے جب جماعت کے خلاف بہت فتنہ و فساد تھا فرمایا تھا کہ جن باتوں کا مجھے علم ہے اگرمیں تمھیں بتا دوں تو تمھارا زندہ رہنا
ہی شکل ہو جائے گا رالفاظ مجھے یاد نہیں، مفہوم اسی قسم کا تھا)
یں بتا یہ رہا ہوں کہ فیہ ایک بیت کا جو وعدہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیا گیا تھا ، محمد رسول اللہ صل الله
علیہ وسلم اس وعدے کو پورا کرنے والے ہیں اور تاریخ اس بات پر شاہد ہے۔پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں دنیا
نے اللہ تعالیٰ کے لاکھوں نشانات کا مشاہدہ کیا ہے اور آپ کے بعد آپ کے خلفاء کے ذریعہ سے بھی۔اور دوسر کو بزرگ
جماعت
احمدیہ میں پائے جاتے ہیں اُن کے ذریعہ سے اللہ تعالی انشان ظاہر کرتا رہتا ہے اور حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی
برکت کے طفیل، آپ کے ماننے والوں پر حقیقت بھی وضاحت کے ساتھ ثابت ہو چکی ہے کہ اس قسم کی باتیں عام طور پر

ظاہر نہیں کرنی چاہئیں، کیونکہ ن کے نتیجہ مں انانیت پیدا ہوتی ہے اور بعض دفعہ یہ خطرہ ہوتا ہے کہ الہتعالیٰ کی ناراضگی کوانسان
مول لینے والا نہ ہو جائے۔تو قرآن کریم سے نمی مونمونہ اولیا و امت کا تاریخ میں محفوظ ہے اور جو کو نبی کریم صلی الہ علیہ سلم کے مشاق اور اپنی نیا
کی راہوں میں فدا ہونے والوں سے اللہ تعالی کرتا رہا ہے اس سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے اور اس کا انکار نہیں کیا جاسکتاکہ
تمام اقوام یں اور ہرزمانہ میںآیات بینات موجود ہیں اور ان کا تعلق صرف مسلمانوں سے ہے۔دوسرے مذاہب نہ ایسا
دعوی کر سکتے ہیں اور نہ اسے ثابت کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔پانچویں فرض تعمیر کعبہ سے یہ بتائی گئی تھی ، مقامر ابرا جائے۔اور یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ اس برا نہیں مقام کے ذرید سے
عشاق الہی کی ایک ایسی جماعت پیدا کی جاتی رہے گی جو تمام دنیوی علائق سے منہ مورکرخدا کی رضا پر اپنی تمام خواہشات کو قرانی
کر کے مقام فضا کو حاصل کرنے والی ہو گی۔سوچا جائے تو آیات بینات کے نتیجہ میں ہی مقام ابراہیم کا حصول ممکن ہوتا ہے
ورنہ نہیں۔آیات بینات اور مقام ابراہیم کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے تو چونکہ امت محمدیہ ہی آیات بینات کا ایک سمندر
ہمیشہ موجزن
رہتا ہے اس لیے امت محمدیہ میں مکن ہو گیا ہزاروں لاکھوں ایسے بزرگوں کا پایا جانا کہ جو مقام ابراہیم کو اصل
کرنے والے ہوں۔در اصل مقام ابراہیم مقام محمدیت کا ظل ہے لیکن اس مقام تک اپنی جان ومحمدرسول الله لا اله علی کل کا مقام
ہے یہ تو من نہیں لیکن اس کے بعد جو دوسرا مقام ہے وہ مقام ابراہیم ہے۔ایک طبل کی شکل میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان
آیات بینات سے حصہ لیا ہے۔قرآن کریم نے یہ دعوی کیا ہے کہ میرے ماننے والوں میں ایسے لوگ کثرت سے پیدا ہوں گے جو
فنا کے اس نظام کو حاصل کرنے والے ہوں گے۔یہ مقام نا کیا چیز ہے ؟ اس کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ اسلامہ زمانے میں
ایک مقام محبت ذاتی کا ہے جس پر قرآن شریف کے کام متبعین کو قائم کیا جاتا ہے
اور ان کے رگ وریشہ میں اس قدر محبت البیہ تاثیر کر جاتی ہے کہ ان کے وجود کی
حقیقت بلکہ ان کی جان کی جان ہو جاتی ہے اور محبوب حقیقی سے ایک عجیب طرح کا
پیار ان کے دلوں میں جوش مارتا ہے اور ایک خارق عادت اُنس اور شوق اُن

کے قلوب صافی پیستولی ہو جاتا ہے، جوغیر سے بجلی منقطع اور گستہ کردیتا ہے اور
ان مشرق النی ایسی فرشتہ ہوتی ہے کہ جو کہ بہت لوگوں کو اوقات خاصہ میں بدنی خور
پر مشہود اور ٹسوس ہوتی ہے اور سب سے بزرگ ترااُن کے صدق قدم کا نشان
یہ ہے کہ وہ اپنے محبوب حقیقی کو بریک چیز بر اختیار کر لیتے ہیں۔اور اگر آدم اس کی
طرف سے پنچھیں تو محبت ذاتی کے غلبہ سے برنگ انعام ان کو مشاہدہ کرتے ہیں اور
عذاب کو شربت عذب کی طرح سمجھتے ہیں کسی تلوار کی تیز دھار اُن میں اور ان کے
محبوب میں جدائی نہیں ڈال سکتی او کوئی بابیہ غلطی ان کو اپنے اس پیارے کی بات دوت
سے روک نہیں سکتی اسی کو اپنی جان سمجھتے ہیں اور اسی کی محبت میں ذات پاتے اور اسی
کی ہستی کو مستی خیال کرتے ہیں اوراسی کے ذکر کو اپنی زندگی کا حصل قرار دیتے ہیں۔اگر چاہتے ہیں تو اسی کو، اگر آرام پاتے ہیں تو اسی سے، تمام عالم میں اسی کو سکھتے
ہیں اور اسی کے ہو رہتے ہیں۔اُسی کے لیے جیتے ہیں اور اسی کے لیے مرتے ہیں۔عالم میں رہ کر پھر لیے حالہ میں اور باخود ہو کر پھر ہے خود ہیں، نہ عزت سے بہم
رکھتے ہیں ز نام سے نہ اپنی جان سے، نہ اپنے آرام سے بلکہ سب کچھ ایک کے لیے
کھو بیٹھتے ہیں۔اور ایک کے پانے کے لیے سب کچھ دے ڈالتے ہیں لا یدرک
آتش سے جلتے جاتے ہیں اور کچھ ہی نہیں کرسکتے کیوں جلتے ہیں و تنظیم اور تم سے
تم و بگم ہوتے ہیں اور ہریک مصیبت اور ہر یک رُسوائی کے سہنے کو تیار
رہتے ہیں اور اس سے لذت پاتے ہیں۔برا بین احمدیہ حصه چهارم صفحه ۲۵۰ تا ۴۵۱
حاشیه در حاشیه نمبر ۳

!
اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس مقدس جماعت کا نقشہ یوں کھینچا اوربیان فرمایا ہے کہ ابر ہمیں وعدہ
کے
مطابق اور ان بشارتوں کے مطابق جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے دی تھیں :-
لاکھوں مقدسیوں کا یہ تجر یہ ہے کہ قرآن شریف کی اتباع سے برکات الهی دل پر
نازل ہوتی ہیں اور ایک عجیب پیوند مولا کریم سے ہو جاتا ہے۔۔۔۔اور ایک لذیذ
محبت الہی جو لذت وصال سے پرورش یاب ہے ان کے دلوں میں رکھی جاتی ہے
اگر ان کے وجودوں
کو ہا دن مصائب میں پیا جائے اور سخت شکنجوں میں دے کر
پنچوڑا جائے تو ان کا عرق بجر حب الہی کے اور کچھ نہیں۔دنیا ان سے ناواقف
اور وہ دنیا سے دُور تر اور بلند تر ہیں " شهر م یتیم آریہ حاشیہ ماس
یہ وہ مقام ابراہیم ہے جس کا وعدہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیا گیا۔اس کی بشارت اپنے رب کی طرف سے
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی۔اور خدا تعالیٰ جو بیچتے وعدوں والا ہے ، اُس نے اپنے اس وعدے کو سچا ثابت
کردکھایا اور امت مسلہ میں لاکھوں وجود ایسے پیدا کیے جو مقام ابراہیم تک پہنچنے والے تھے۔چھٹا وعدہ جو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیا گیا تھا وہ ان آیات کے اس ٹکڑے میں بیان ہوا ہے دمن
دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا میں نے بتایا تھا کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جو بیت اللہ میں داخل ہوگا لینے اُن عبادات کو بجالائے گا
جن کا تعلق خدا تعالیٰ کے اس گھر سے ہے ، دنیا اور آخرت کے جہنم سے خدا کی پناہ میں آجائے گا اور اس کے تمام پچھلے
گناہ معاف کردئے جائیں گے اور نار جہنم سے وہ محفوظ ہو جائے گا۔وَمَنْ دخَلَهُ كانَ آمِنًا - جواس گھر میں داخل ہوگا ،
اس آگ سے محفوظ ہو جائے گا جو خدا تعالیٰ نے منکروں کے لیے بھڑکائی ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ سورۃ نمل میں فرماتا ہے
وَهُمْ مِنْ فَزَع يَوْمَذا منون ، آیت 9) لینے اسلامی ہدایت کے مطابق اعمال صالحہ بجالانے والوں کواللہ تعالی
بہتر اور احسن بدلہ دے گا اور نفخ صور کی گھڑی میں ایسے لوگ خوف جہنم سے محفوظ رہیں گے۔اس وقت اللہ تعالیٰ ان کو
یہ بشارت دے گا کہ تمھیں نار جہنم کی طرف نہیں لے جایا جائے گا بلکہ جنت کی طرف لے جایا جائے گا۔اس واسطے کشتیم

کا خوف نہ کرو۔اس طرح اللہ تعالے نے دوسری جگہ فرمایا ان المُتَّقِينَ فِي بَنْتِ وَعُيُونٍ نِ ادْخُلُوهَا بِسَيْهِ مِنِينَ (سورة
إِنَّ
امبر ۳۹ مشتقی لوگ یقینا با خوں اور شتوں والے مقام میں داخل ہوں گے انہیں کیا جائے گا کہ تم سلامتی کے ساتھ بے پروف۔۔خطر ان میں داخل ہو جاؤ تو یہ اس ہے جو قرآن کریم کے ذریعہ سے اس کے کامل متبعین کو منتا ہے۔فرمایا تھا من دَخَلَه كَانَ امنا عین نہی الفاظ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صل اللہ علیہ سلم کو فرمائے اور فرمایا کہ ہم نے تم سے
وعدہ کیا تھا لند خُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إن شاء الله امين رسورة الفتح، آیت ۳۸ کہ تم مسجد حرام میں امن کے ساتھ داخل
ہو گے اور وہ وعدہ پورا ہوا۔ایک تو اس کی ظاہری تفسیر کے اللہ تعالی نے فتح مکہ کے سامان پیدا کیے اور غیر جنگ کے کفار مکہ نے انہوں نے اپنی کی
مریں اسلام کو مٹانے کے لیے صرف کر دی تھیں ہتھیار ڈال دیئے اور فرشتوں نے جن کا آسمان سے نزول ہوا اُن کے دلوں
میں اس قدر خوف پیدا کر دیا کہ لڑائی کی ان کو بہت ہیں نہ پڑی۔لیکن اس کے دوسرے منے یہ بھی ہں کہ تم ہی وہ اُمت ہو جو اس وعدہ کو پورا کرنے والی ہو جو حضت ابراہیم علیہ اسلام
سے ان الفاظ میں کیا گیا تھا کہ و من کے خله نمان امنا جو اس میں داخل ہوگا وہ اس میں آجائے گا تمھارے ذریعہ سے
وہ وعدہ پورا ہوا میں اس کی وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ تمام وعدے وہ ہیں جن کا تعلق تمام بنی نوع انسان سے ہے، تقویم
اور یہ زمانہ کے ساتھ کسی خاص قوم یا کسی خاص زمانہ کے ساتھ یہ مخصوص نہیں ہیں۔تر من محلہ مکان اینا کے معنی یہ ہوئے کہ خواہ دنیا کی کسی قوم سے ہی تعلق کیوں نہ رکھتا ہو یا کسی زمانہ میں میں رہنے
والا کیوں نہ ہو جو شخص بھی مناسب تو خلوص نیت سے ادا کرے گا وہ نار جہنم سے محفوظ ہو جائے گا۔چنانچہ حدیث میں
ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بی کریم صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا من کم فَلَمْ يُرْكَ وَلَمْ نَفْسُنَّ فَلَهُ مَا تَخْدام
من ذنبه ریا د رکھیں کہ پرنٹ اور یوفیت اور یفسق اور يَفْسِقُ دونوں طرح عربی زبان میں یہ الفاظ بولے جاتے ہیں)
که جو شخص گندی او نقش باتوں سے پر ہیز کرے لینے جو شخص حج کرے اور مناسک کی ادا کرتے ہوئے فحش بود می سے بہتا ہے

جس کا مطلب یہ ہے کہ اس
کا اندرونہ اس قدر پاکیزہ ہوکہ تخت بات اسکی زبان پر آہی نہ سکتی ہو یہ مطلب نہیں کہ وہ باقی گیارہا
کچھ دن تو یتیم کی کفش کلامی کرتا ہے صرف ان دونوں رفت سے بچے، بلکہ مطلب یہ ہے کہ میں کا اندرونہ ناپاک ہوچکا ہو
اور گندگی اس کے سینہ سے اتنی دور ہو چکی ہو نفش بات ، گندی بات اس
کے منہ پر ہی نہ سکے۔اور جو حق اور صلاح کے طریق سے
خروج نہ کرے یعنی شرعی حدود سے باہر نہ ہو ان کی پابندی کرنے والا ہو اور اطاعت کا حق ادا کرنے والا ہو، تو ہر شخص اس
خالص نیت کے ساتھ اور ان خالص اعمال کے ساتھ اور ان پاکیزہ آداب کے ساتھ حج بیت اللہ کرتا ہے اللہ تعالی کا اس
سے وعدہ ہے کہ اُس کے کھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے اور میں کے تمام کھلے گناہ معاف ہو گئے وہ یقینا نا رہی ہے
بچا لیا گیا۔ایک اور طرح بھی انسان اس دنیا میں بھی اوراس دنیا میں بھی نار منہ سے بھی جاتا ہے اور وہ اس طرح کہ منی داخلہ ہونا
ابراہیم میں داخل ہوا كان امنا اللہ تعالی کی امان میں اور امن میں آجاتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں :-
خدا ایں بے انتہا عجیب قدرتیں ہیں۔مگر اس کی یہ عجیب قدرتیں ان ہی پھلتی
ہیں جو اس کے بھی ہو جاتے ہیں۔اور وہی یہ خوارق دیکھتے ہیں جو اس کے لیے اپنے
اند را یک پاک تبدیلی کرتے ہیں اور اس کے آستانے پر گرتے ہیں اور اس قطرے
کی طرح جس سے موتی بنتا ہے صاف ہو جاتے ہیں اور محبت اور صدق اور صفا
کی سوزش سے گھل کر اس کی طرف بننے لگتے ہیں تب وہ ھیتوں میں ان کی شہر
لیتا ہے اور عجیب طور پر دشمنوں کی سازشوں اور منصوبوں سے انھیں بچا لیتا ہے
اور ذلت کے مقاموں سے اُنھیں محفوظ رکھتا ہے۔وہ ان کا متولی اور متعهد
ہو جاتا ہے۔وہ اُن مشکلات میں جبکہ کوئی انسان کام نہیں آسکتا ان کی مدد
کرتا ہے اور اس کی فوجیں اس کی حمایت کے لیے آتی ہیں۔کس قدر شکر کا مقام

آج 10 میں سے 10 باقی