بیت الله ایسی آیات بینات اور تائیدات سماوی کا منبع ہے جو ھمیشہ رہیں گی

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد, حصہ 2

۶۵
ہے
کہ ہمارا خدا، کریم اور قا در خدا ہے پیس کی تم ایسے عزیز کو چھوڑو گے یہ کیا ہے
نفس نا پاک کے لیے اس کی حدود کو توڑ دو گے یا ہمارے لیے اُس کی رضامندی
میں مرنا نا پاک زندگی سے بہتر ہے ؟ ر أيام التصلح صفه
(1۔یہ وہ امن ہے جو اس شخص کو حاصل ہوتا ہے جو اپنے پر ایک موت وار کر کے مستی کا لبادہ اوڑھا اور مقام بیا میں میں
وائل ہوتا ہے تب اللہ تعالٰی کی فوجیں آسمان سے نزول کرتی ہیں اور اس کو ترسم کے مذاہوں سے محفوظ کرلیتی میں خداتعات
اپنے بندوں پر دو آگوں کو مسلط نہیں کرتا۔ایک تو اس کے وہ بندے ہیں جو محبت کی آگ میں جل گرفتا کا مقام حاصل کرتے ہیں
تب دوسری آگ کے دروازے اُن پر بند کردئے جاتے ہیں۔ایک وہ اس کے بندے ہیں جو اس کی محبت کا خیال نہیں سکتے
جو اس کے پیار پیشکر کرنے والے نہیں ہو اس کی رحمتوں پر کفر کرنے والے ہیں، جو اس سے منہ موڑ کر دنیا کی طرف متوجہ ہوتے
ہیں اور اس سے پیار کرنے کی بجائے دنیا سے پیار کرتے ہیں وہ اسے محبوب بنانے کی بجائے دنیا کے علائق کو اور دنیا کے رشتوں
کو اپنا محبوب بنا لیتے ہیں۔ایسے لوگوں پر خدا کی حفاظت نازل نہیں ہوتی اور نہ اس کی فوجیں نازل ہو کران کو امن دیتی ہیں۔بلکہ
دوزخ کے دروازے ان لوگوں پر کھولے جاتے ہیں اور نار جہنم ان کا ٹھکانا ہوتا ہے۔پس خدا کے بندوں پر دو آگیں وارد نہیں ہوتیں۔اب یہ اُن کی مرضی ہے کہ محبت کی آگ کو پسند کریں اور گندگی کو جلا کہ
خاک کر دیں، اپنے نفس
کو بھی اور اپنی خواہشات
کو بھی اپنے وجود کو بھی اپنی ساری محبتوں
کو بھی ، اپنے سارے رشتوں کو بھی انے
تعلقوں
کو بھی۔اور یا وہ خدا کی محبت پر دنیا کی محبت کو ترجیح دیں اور اپنے لیے خود اپنے ہاتھ سے جہنم کے دانے کھولیں۔ساتواں وعدہ حضرت ابراہیم علیہ اسلام کیا گیا تھا کہ صرف تیری نس پر ہی یہ حج فرض نہ رہے گا بلکہ ایک ایسا نبی بیاں
مبعوث کیا جائے گا جس کی شریعیت عالمگیر ہوگی اور اس شریعت کے نڈوں کے بعد اقوام عالم پر میچ کو فرض کر دیا جائے گا او
اس طرح اس خانہ خدا کو مرجع خلائق اور مرجع عالم بنا دیا جائے گا۔چنانچہ ہم دیکھتے ہی کہ حضرت نبی اکرم کی بعثت سے پہلے
یہ وعدہ پورا نہیں ہوا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اور قرانی شریعت آپ پر نازل ہوئی تب اس شریعت کے
ذریعہ اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان پرچ کو فرض کر دیا۔چنانچہ سورۂ بقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : الحج

أَشْهُرٍ مَّعْلُومَت فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَج وَمَا تَفْعَلُوا
مِنْ خَيْرٍ تَعْلَمُهُ الله در آیت : ۱۹۸) کہ اے بنی نوع انسان تم یاد رکھو کہ حج کے مہینے سب کے جانے پہچانے ہیں۔پس جو شخص حج کو اپنے پر فرض سمجھتے ہوئے حج کرنے کا پختہ ارادہ کرے وہ حج کے ایام میں رجیسا کہ دوسرے دنوں میں کوئی
شہرت کی بات یا کوئی نافرمانی کی بات یا کسی قسم کے جھگڑے کی بات نہ کرے۔یہ اُس کے لیے جائز نہ ہوگا اور پھر فرمایا کہ جو
نیک کام بھی تم کرو گے اللہ ضرور اس
کی قدر کو پہچان لے گا۔وہ یہ نہیں دیکھے گاکہ تمھارا تعلق سفید نسل سے ہے یا تمھارا
تعلق سیا و نسل سے ہے بلکہ خواہ تم کسی بھی قوم کے فرد کیوں نہ ہوں کسی بھی خطہ زمین کے رہنے والے کیوں نہ ہو، اللہ تعالیٰ
کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے حتی کوخدا کے کہنے کے مطابق اپنے لیے ضرور می عبادت سمجھو گے اور جب وہ شرائل تھا اسے
حق میں پوری ہو جائیں گی مین کا تعلق ہی کرنے کے ساتھ ہے اور اس فریضہ کو رانیہ جانتے ہو ئے فر یا کرو گے اور جی کے دوران
بھی اُن تمام ہدایتوں کا پاس کرو گے جو ہدایتیں اللہ تعالیٰ نے اس ضمن میں تمھیں دی ہیں تو پھر اسے تمام بنی نوع انسان با بی بی
ک نیکی کا جو کام ہیں تم کروگے اللہ تعالی کی بھا میں تمھاری قدم قائم ہو جائے گی۔وہ تماری نیکی کو بہانے لگا، کوئی چیز اس کی
نظر سے غائب نہیں ہے اور اس قدر کے نتیج میں اس
کی بے شمار نعمتوں کے تم وارث ہو گے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے
فرمایا ہے کہ حج بیت اللہ صرف ظاہری مناسک حج کا ہی نام نہیں، بلکہ ہر عبادت اسلامی کے پیچھے اس کی ایک روح ہے
ظاہری عبادت جسم کا نگ لکھتی ہے۔اس کے پیچھے ایک اج ہے جو شخص سوچ کا خیال زہر کھے اور صرف ہم پر فریفتہ ہو وہ
ایک مردہ کی پرستش کرنے والی ہے۔اس کو ان عبادات کا جن کی روح کا خیال نہیں رکھا گیا کوئی ثواب نہیں ہیگا۔بلکہ
اس کے ساتھ اس کے رب کا وہی سلوک ہوگا جو ایک مردہ پرست کے ساتھ ہونا چاہئیے۔حضرت مسیح موعود علی اسلام
نے حج کے متعلق فرمایا ہے :-
اصل بات یہ ہے کہ سالک کا آخری مرحلہ یہ ہے کہ وہ انقطاع نفس
کر کے تعشق باللدا و محبت الہی میں غرق ہو جاوے۔داشت اور محبت جو سچا
ہوتا ہے وہ اپنی جان اور اپنا دل قربان کر دیتا ہے اور بہت اللہ کا طواف

اس قربانی کے واسطے ایک ظاہری نشان ہے۔جیسا کہ ایک بیت اللہ نیچے زمین
پر ہے ایسا ہی ایک آسمان پر بھی ہے جب تک آدمی اُس کا طواف نہ کرے اس
کا طواف بھی نہیں ہوتا، اس کا طواف
کرنے والا تو تمام کپڑے اتار کر ایک کپڑا
بدن پر رکھ لیتا ہے، لیکن اس کا طواف کرنے والا بالکل نزع ثیاب کر کے
خدا کے واسطے نگا ہو جاتا ہے۔طواف عشاق الہی کی ایک نشانی ہے عاشقی
اس کے گرد گھومتے ہیں۔گویا اُن کی اپنی مرضی باقی نہیں رہی۔وہ اس
کے گردا گرد
مراة الحقائق جلد سوم (مجموع فتاوی احمد)
قربان ہو رہے ہیں
مرتبه محمد فضل صاحب جنگوری صفحه ۲۶
تو یہ آسمانی حج ہے۔جب تک کوئی شخص اُس بہت اللہ کا حج نہیں کرتا، زمین کا حج بھی قبولیت حاصل نہیں کرتا۔تو بج کرنے والوں حج کی نیت رکھنے والوں کو یہ کہ بھونا نہیں چاہیئے۔ظاہری عباد ہیں جو ہیں وہ ہم نے کر یں اور تو اپنی
عبادت ہے میں پر اللہتعالی کا حکم صادر ہوتا ہے اس کے متعلق میں گھر پہ نہیں کیقبول ہوئی یا نہیں ہوئی۔تو امظاہری
عبادت کے بعد کس قسم کا فخر اور عجب اور خودی اور انانیت کیوں پیدا ہو۔اس سے تو اور بھی دوری اپنے رب سے پیدا
ہو جاتی ہے۔شکر کا مقام ہواور حمد کے گیت گائے جائیں۔یہ توٹھیک ہے لیکن وہ بھی اس طرح جس طرح حضرت مسیح موعود
لیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں وقت خدا کا ایک پیارا بندہ اپنے رب کی عبادت میں مصروف ہوتا ہے اور عاجزی اور انکسار
اور گریہ وزاری کے ساتھ سجدہ ریز ہوتا ہے۔اگر اس وقت کوئی دوسرا شخص اسے دیکھ لے تو اپنے دل میں اسے اتنی ہی
شرمندگی محسوس ہوتی ہے جس طرح اس شخص کو شرمندگی محسوس ہوتی ہے جو دنیا کے تعلقات میں محو ہو اور کوئی شخص آگے
اس کو دیکھے۔پس یہ پیار کی باتیں ظاہر کرنے والی نہیں ہوتیں محب کی یہ باتیں تو بندے اور رب کے درمیان ایک راز ہوتات
اس لیے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔دنیا ان سے واقعہ نہیں کیونکہ وہ دنیا سے دور ہیں اور دنیا سے بند ہیں

لیکن پوشخص خداتعالی کو چھوڑ ک دنیا کے قریب آنا چاہتا ہے اور رفعتوں اور بلندیوں کو چھوڑ کر خود الی الارض کرتا ہے اک سے
دنیا میں شناخت کیا جائے اور اس کی تعریف کی جائے ، تو دنیا کے تو وہ قریب آگیا، مگر خدا تعالی سے وہ دور ہوگیا اور باندیوں
اور رونمائی رفعتوں سے وہ ہاتھ دھو لیں۔اللہ تعالی ہرایک شخص کو ہم میں سے اس سے محفوظ رکھے اور جیسا کہ اس نے حضرت
براہیم علیہ السلام کو اپنے وعدے دیئے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت کے لیے بشارتیں دیں ان بشارتوں
کے موافق لاکھوں مقدس جو پیدا ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں اور آئندہ ہوں گے ان مقدموں کے گروہ میں نہیں شامل کرنے اور
شامل رکھے ہم دنیا کی تعریف نہیں چاہتے لیکن خدا ایسے سامان پیدا کر دے کہ وہ ہمارے دل کی کسی نیکی کی خواہ وہ رائی کے
وانہ کے برابری کیوں نہ ہو شناخت کرنے لگے اور اس رائی کے دانہ کے برابرنیکی کا بدلہ پیار محبت سے دے اور ہم سے
راضی ہو جائے۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔منقول از روزنامه الفضل ربوه ، مورخه الا من علاء )

آج 10 میں سے 10 باقی