اقوام عالم کوایک مرکزِ توحید پر جمع کر کے بین الاقوامی و وحدت قائم کرنے کا وعدہ الٰہی
تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد
۶۹
قوام عالم کو کیسے کر توحید پر
جمع کرکے
بین الاقوامی دوستد
قائم کرنے کا
وعد الهی
خطبه جمعه ، فرموده و امنی شانه
۱۹
بمقام مسجد مبارک ربوه
جس طرح ابتدا میں خانہ کعبہ انسانیت کا مرکز تھا ، آخری اور کس کے دور میں بھی
خدا کا یہ گھر وحدت انسانی کا مرکز بنا مقصود تھا اور انبیاء کے سردار
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے لیے بہت اللہ کو منتخب کیا گیا۔تا وحدت انسانی کا نبی اور وحدت انسانی کا قبلہ دونوں ایک جگہ جمع
ہو جائیں۔
تشر ، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے آیے وَإِذْ جَعَلْنَا البَيْتَ مَثَابَةٌ لِلنَّاسِ وَآمَنَّاء
وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّى رسورة البقرة :۱۲۶) تلاوت فرمائی اور پھر فرمایا :-
ان میں مقاصد میں سے ان کا ذکراللہ تعالی نے قرآن کریم کی ان آیات میں کیا ہے جن کا ایک ٹکڑا اس قت بھی میں
نے تلاوت کیا ہے ، سات کے متعلق ہمیں اس سے قبل اپنے خطبات میں بیان کر چکا ہوں اور تا چکا ہوں کہ وہ مقاصد نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی بہشت سے کس طرح حاصل ہوئے۔آٹھواں مقصد میں کا ذکر میاں ہے مشابہ کے لفظ میں بیان ہوا ہے میں نے بتایا تھا کہ خانہ کعبہ کی تعمیر نو کی ہے
آٹھویں غرض ہے اور وہ یہ ہے کہ یہاں ایک ایسار سول مبعوث ہو گا جو تمام اقوام عالم کو امةُ وَاحِدَ ا نہاد سے گا اور
ایک ایسی شریعیت نازل ہوگی میں کے ذریعہ سے تمام منتشر اور پراگندہ اقوام کو ایک مرکز توحید اور مرکز پاکیزگی مینا ہے کیا
جائے گا۔یہ مقصد بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہشت سے ہی حاصل ہوا۔مثابة کے لغوی معنی ایک تو یہ ہیں : مُجْمعُ النَّاسِ بَعد تفرقهم القاموس المحيط، انتشارا در تفرقہ
کے
پیدا ہو جانے کے بعد پھر دوبارہ جس جگہ لوگ اکٹھے ہوں اُسے مشابہ کہتے ہیں۔اور ایک دوسرے معنی اس کے یہیں مکاناً يُكتَبُ فِیهِ التَّوابُ وہ جگہ جہاں لوگوں کے لیے ثواب اور ملے
اور تیزا کے احکام جاری ہوتے اور لکھے جاتے ہیں۔یہاں
اللہ تعالی نے یہ فرمایا کہ ہم اس بیت اللہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہشت کے بعد ایک الیہ مرکزی نقطہ
بنانے والے ہیں کہ جاں دنیا کی تما منتشر و پراگندہ اقوام پر سے جمع ہونگی اوران کے لیے کوئی اور جگہ باقی نہ رہے گی جہاں
سے اُنھیں اپنے رب کے ثواب کے حصول کی امید اور توقع ہو۔جیسا کہ میں نے بتایا ہے اس نابض کو گورا کرنے کے لیے الہ تعال نے محمد رسول الله لا اله علی کو مبعوث فرمایا اور ساری
شہریت کو نازل کیا اور جس طرح ابتدا میں خانہ کعبہ انسانیت کا مرکز تھا کیونکہ حضرت آدم علیہ السلام کے وقت ایک ہی نبی تھا او
ایک ہی قوم تھی اور ایک ہی شریعیت تھی، ابھی انسان دنیامیں نہیں کھیلا تھا اور قوم قومیں تم نہیں ہوا تھا، تو ابتدامیں خانہ کعبہ
ہی انسانیت کا مرکز تھا روحانی طور پر۔اس کے بعد آدم علیہ السّلام کی نسل دنیا میں کھیلنی شروع ہوئی اور دور دراز کے
علاقوں میں آباد ہوگئی۔آپس کے تعلقات قائم نہ رہے۔ان کی روحانی ترقی اور نشو ونما کے لیے اللہ تعالی نے ہر قوم
میں علیہ وعلیہ وہی اور رسول بھیجنے شروع کیسے اور اس طرح روحانی طور پر وہ ایک قوم نہ رہے بلہ منتشر ہو گئے اور
تفرقہ پڑ گیا اور نسل آدم قوم قوم میں بٹ گئی۔تو میں طرح ابتدا میں خانہ کعبہ انسانیت کا مرکز تھا، آخری اور اکمل دور میں بھی خدا کا یہ گھر وحدت انسانی کا مرکز بنا
مقصد تھا اور انبیاء کے سردارمحمد ول اللہ صلی الہ علیہ سلم کی بہشت کے لیے بیت اللہ کو منتخب کیا گیا تا مدت انسانی
کا نبی اور وحدت انسانی کا قبلہ دونوں ایک جگہ جمع ہو جائیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہیں اس وقت حضور کے دو اقتباسات
جو اس مضمون سے تعلق رکھتے ہیں اپنے دوستوں کوگناتا ہوں جھنور فرماتے ہیں:۔ابتدائے زمانہ میں انسان تھوڑے تھے اور اس تعداد سے بھی کم تر تھے جو ان کو
ایک قوم کہا جائے، اس لیے ان کے لیے صرف ایک کتاب
کافی تھی پھر عباس
کے جب دنیا میں انسان کھیل گئے اور ہر ایک حقہ زمین کے باشندوں
کا ایک قوم بن گئی
اور بباعث دور دراز مسافتوں کے ایک قوم دوسری قوم کے حالات سے بالکل
بے خبر ہوگئی ایسے زمانوں میں خدا تعالے کی حکمت اور مصلحت نے تقاضا فرما یا کہ ایک
قوم کے لیے جدا جدا ہوں اور الہامی کتا ہیں دی جائیں۔چنانچہ ایسا ہی ہوا اور پھر جب
نوع انسان نے دنیا کی آبادی میں ترقی کی اور طلاقات کے لیے راہ کھل گئی اورایک ملک
کے لوگوں کو دوسرے ملک کے لوگوں کے ساتھ ملاقات کرنے کے لیے سامان متر آگئے
اور اس بات کا علم ہو گیا کہ گلاں نگلا جسے زمین پر نوع انسان رہتے ہیں وفا تو نے
کا ارادہ ہوا کہ ان سب کو پھر دوبارہ ایک قوم کی طرح بنا دیا جائے اور بعد تفرقہ کے
پھر ان کو جمع کیا جاوے۔تب خدا نے تمام ملکوں کے لیے ایک کتاب بھیجی اور اس
کتاب میں حکم فرمایا کہ جس جس زمانہ میں یہ کتاب مختلف ممالک میں پہونچے ان کا فرض
ہو گا کہ اس کو قبول کر لیں اور اس پر ایمان لادیں اور وہ کتاب قرآن شریف ہے جو
تمام ملکوں کا باہمی رشتہ قائم کرنے کے لیے آئی ہے۔قرآن سے پہلے سب کہتا ہیں
مختص القوم کہلاتی تھیں یعنی صرف ایک قوم کے لیے ہی آتی تھیں مگر سب کے
بعد قرآن شریف آیا جو ایک عالمگیر کتاب ہے اور کسی خاص قوم کے لیے نہیں
بلکہ تمام قوموں کے لیے ہے۔ایسا ہی قرآن شریف ایک ایسی امت کے
لیے آیا تو آہستہ آہستہ ایک ہی قوم بننا چاہتی تھی۔سو اب زمانہ کے لیے ایسے سان
مینہ گئے ہیں جو مختلف قوموں کو وحدت کا رنگ بخشتے جاتے ہیں۔باہمی اتنا
جو اصل جڑا ایک قوم بننے کی ہے ایسی مسل ہوگئی ہے کہ برسوں کی راہ چند دنوں میں
طے ہو سکتی ہے اور پیغام رسانی کے لیے وہ پیلیں پیدا ہوگئی ہیں کہ جو ایک برس میں بھی کئی
دور دراز ملک کی خبر نہیں آسکتی تھی۔وہ اب ایک ساعت میں آسکتی ہے نہ مان ہیں
ایک ایسا انقلاب عظیم پیدا ہو رہا ہے اور تمدنی دریا کی دھار نے ایک ایسی طرف "
رخ کر لیا ہے جس سے صریح معلوم ہوتا ہے کہ اب خدا تعالی کا یہی ارادہ ہے کہ
لوم ہے
تمام قوموں کوجو دنیا میں پہلی ہوئی میں ایک قوم بنا دے اور ہزار ہا برسوں کے بچھڑے
نہوں کو پھر باہم ملا دے
عشیره معرفت صفحه ۶۹۰۶۶)
اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں :۔چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا زمانہ قیامت تک منہ ہے اور آپ
خاتم ان بنیاد ہیں اس لیے خدا نے یہ نہ چاہا کہ وحدت اقوامی آنحضرت صلی اله می کنم
کی زندگی میں ہی کمال تک پہنچ جائے کیونکہ یہ صورت آپ کے زمانہ کے شمار پر ویت
کرتی تھی ، یعنی شبہ گزرتا تھا کہ آپ کا زمانہ وہیں تک ختم ہوگیا۔کیونکہ جو آخری کام
آپ کا تھا وہ اُسی زمانہ میں انجام تک پہنچ گیا۔اس لیے خدا نے تکمیل اس فصل کی
جو تمام قومیں ایک قوم کی طرح بن جائیں اور ایک ہی مذہب پر ہو جائیں زمانہ محمدی کے
آخری منہ میں ڈال دی با قرب قیامت کا زمانہ ہے اوراس کی کمی کے لیے اسی اقت
میں سے ایک نائب منظر کیا ، جو مسیح موعود کے نام سے موسوم ہے اور اسی
کا نام خاتم الخلفاء ہے۔پس زمانہ محمدی کے سر بر آنحضرت صلی اللہ علیہ دستم
ہیں اور اس کے آخر میں مسیح موعود ہے اور ضرور تھا کہ مسلسل دنیا کا منقطع نہ ہوں
جب تک کہ وہ پیدا نہ ہوئے کیونکہ وحدت اقوامی کی خدمت اُسی نائب النبوت کے
عہد سے وابستہ کی گئی ہے اور اسی کی طرف یہ آیت اشارہ کرتی ہے اور وہ پہیے
هُوَ الَّذِى أرسلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَ عَلَى الدِّينِ
كُلِهِ
ر سورة الصف - آیت ۱۰) یعنی خداوہ خدا ہے جس نے اپنے رسول کو ایک کامل ہدایت
اور پیچھے دین کے ساتھ بھیجا تا اسکو ہر ایک قسم کے دین پر غالب کر دے۔یعنی ایک
عالی علیہ اس کو عطا کرے اور چونکہ وہ عا لیگی غلبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نبات
میں تصور میں نہیں آیا ہو لیکن ہیں کہ خدا کی مینگوئی میں کی مخالف ہوں اس لیے اس آیت کی
نسبت ان سب متقدمین کا اتفاق ہے جو ہم سے پہلے گزر چکے ہیں کہ یہ عالمیہ المسیح موعود
کے وقت میں ظہور میں آئے گا کیونکہ اس علمگیر غلبہ کے لیے تین امرکا پایا جانا ضروری ہے
جو کسی پہلے زبان ہیں وہ پائے نہیں گئے۔رای اول یہ کہ گور سے اور کامل طور پر مختلف قوموں کے میل ملاقات کے لیے آسانی
اور سہولت کی راہیں کھل جائیں اور سفر کی ناقابل برداشت مشقتیں دور ہو جائیں۔۔۔(۳) دوسرا امر تواس بات کے سمجنے کے لیے شر ہے کہ یک این دو سر تمام دینوں پر اپنی
الا
خوبیوں کے رو سے غالب ہے یہ ہے جو دنیا کی تمام قومیں آزادی سے باہم مباحثات
کر سکیں اور ہر ایک قوم اپنے مذہب کی خوبیاں دوسری قوم کے سامنے پیش کر سکے اور
نیز تالیفات کے ذریعہ سے اپنے مذہب کی خوبی اور دوسرے مذاہب کا نقص بیان
کر سکیں اور قدیمی کشتی کے لیے دنیا کی تمام قوموں کو یہ موقعول سکے کوہ ایک ہی
میدان میں اکٹھے ہو کر ایک دوسرے پرند میں بحث کے حملے کریں اور یہ نذری
کشتی نہ ایک درد قوم مں بلکہ عالمگیر کشتی ہو۔ر تیسرا مرجو اس بات کو تمام دنیا پر واضح کرنے کے لیے شرط ہے کہ فلائی میں
ہر
قابل دنیا کے تمام دینوں کے خاص طور پر خدا سے تائید یافتہ ہے وہ یہ ہے
کہ متقابل دنیا کی تمام قوموں کے ایسے طور سے تائید الہی کے آسمانی نشان اس کے
شامل ہوں
کہ دوسرے کسی دین کے شامل حال نہ ہوں۔۔۔۔۔اور دنیا کے اس
سرے سے اس سمرے تک کوئی مذہب نشان آسمانی میں اس کا مقابلہ نہ کر سکے با وجود
اس بات کے کہ کوئی حقہ آبادی دنیا کا اس دعوت مقابلہ سے بے خبر نہ ہو۔چشمه معرفت صفحه ۱۲ تا ۸۲)
เ
حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام فرماتے ہیں کہ اب نیا میں ایسے حالات پیدا ہو گئے ہیں
کہ تمام دنیا کے مذاہب کی
دین اور روحانیت کے میدان میں کشتی ممکن ہوگئی ہے۔تمام اقوام اپنے نمایندوں کو ایک جگہ جمع کر کے دوسرے ندا می سے مقابلہ
کر سکتے ہیں اور ہم کار حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے دین کے میدان میں سب دنیا کے مذاہب کو پکارا ، میقابل آپ
کے زمانہ میں شروع ہوگیا۔گذشتہ جلسہ سالانہ کے موقع پرمختلف دعوت ہائے فیصلہ میں نے بھی دنیا کے سامنے رکھی تھیں اور گر
اللہ تعالیٰ نے توفیق دی سفر یورپ کی ، تو میں ارادہ رکھتا ہوں کہ وہاں کے ملکوں میں جو عیسائی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ان
دعوت ہائے فیصلہ کو دہراؤں اور امن اور صلح کی فضا میں اسلام کے مقابلہ میں انھیں دعوت دوں کہ اپنی حقانیت کو راگروہ
اپنے مذاہب کو حق سمجھتے ہیں ثابت کریں اور میں اپنے رب سے امید رکھتا ہوں کہ اگروہ میدان فیصلہ میں آئے تو اللہ تھا۔لہ
یسے سامان پیدا کرے گا کہ دنیا کے سامنے انہیں اپنی شکست کو تسلیم کرنا پڑے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔تو آٹھواں مقصد ساری دنیا کی اقوام کو وحدت کے سلسلہ میں مسلک کرنا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ
سے اللہ تعالیٰ نے اس کام کے پورا کرنے کا وعدہ دیا ہے اور جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے بڑی صاف
کے ساتھ فرمایا ہے کہ اس مقصد کے حصول کا تعلق جماعت احمدیہ سے ہے اوراس
کے تم میں جماعت احمدیہ پر بڑی بی
ذمہ داریاں عاید ہوتی ہیں جن کی طرف مجھے اور آپ سب کو توجہ دینی چاہیئے۔تو آٹھواں مقصد مثابة میں بیان ہوا ہے اور ظاہر ہے یہ مقصد سوائے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی اور کے
ذریعہ سے حاصل نہیں ہوا اور نہ ہو سکتا ہے کیونکہ کسی اور نبی کو ایسی شرعیت نہیں دی گئی جو متفق القوم نہ ہو جس کا تعلق
صرف اس کی قوم اور اس کے زمانہ کے ساتھ نہ ہو۔صرف آنحضرت صلی اللہ علہ سلم کی ذات ہے جن کو ایک ایسی شریعت اللہ تعالی کی حر
سے عطا ہوئی جو انسان
کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والی ہے اور میں کا تعلق دنیا کی ہر قوم اور قیامت تک کے ہر زمانہ کے ساتھ
ہے اور وہ وعدے تو محمدرسول اللہ صل اللہعلیہ وسلم کوخدا تعالی کی طرف سے دیئے گئے وہ اپنے وقت پر پورے ہوتے رہے ہیں۔یہ وعدہ جو ہے اس کے متعلق حضرت
مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ا کے پورا ہونے کا وقت مسیح موعود کا زمانہ ہے اور اس کے
پورا کرنے کی ذمہ داری جماعت احمدیہ پر ہے۔اللہ تعالیٰ جماعت کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔
"
نوان مقصد جس کا ان آیات میں ذکر ہے وہ افضا کے لفظ میں بیان ہوا ہے۔مشائبہ میں بین الاقوامی تعلقات کے نبیو
بنیادوں پیش کم ہونے کا ذکر تھا اور بین الاقوامی رشتہ اخوت کے استحکام کے لیے یہ ضروری ہے کہ بین الاقوامی امن کے قیام
اور قوموں کے باہمی تعلقات میں تسکین قلب کے سامان پیدا کیے جائیں اور ذرائع دنیا کیے جائیں۔وعدہ یہ دیا گیا تھا کہ
مشابہ کا وعدہ بھی پورا ہوگا اوراس کے لیے جو ضرور سی چیز ہے بین الاقوامی امن کا ماحول پیدا کیا جائے۔وہ والا
بھی پورا ہوگیا اورمحمد رسول اللہ صلی الہ علیہ سلم کے ذریعہ دنیا کو جو شرعیت دی جائے گی اس میں بین الاقوامی اس کے قیام
کی تعلیم دی جائے گی اور وعدہ دیا گیا تھاکہ حقیقی امن دنیا کو صرف اس تعلیم پر عمل کرنے سے ہل سکتا ہے، جو تعلیم کہ ملک سے
مبعوث ہونے والا خاتم النبیین دنیا کے سامنے پیش کرے گا کیونکہ اس آخری شریعیت میں تمام فطری قوتوں اور استعدادوں کی
صحیح نشونما کے سامان رکھے جائیں گے اور انسانی عقل ان ہدایات سے تسلی پائے گی اور اس انسان کا د اطمینان حاصل کرے گا۔امن عالم کے قیام کے تعلق تو تعلیم قرآن کریم میں پائی جاتی ہے وہ بڑی متصل ہے اور اس وقت ہیں اُس کی تفصیل
میں جانا نہیں چاہتا۔اس کے متعلق حضرت مصلح موعودرضی اللہ تعالی عنہ کی کتاب احمدیت یعنی حقیقی اسلام اور انعام وائیں
تفصیل سے بحث کی گئی ہے۔ان کتب میں حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے یہ بیان کیا ہے کہ پانچ بنیادی باتیں امن عالم
کے قیام کے لیے قرآن کریم میں پائی جاتی ہیں، جب تک ان اصلوں پر دنیا انہیں کرے گی دنیا کو مینار رامی علی پوریا
نہیں ہوگی۔پہلے لیگ آف نیشنز ناکام ہوئی۔پھر اب جیسا کہ ہم دیکھ رہے ہیں یو، این، او نا کامی کی طرف جارہی ہے اوراس
کی بڑی وجہ یایوں کہنا چاہیئے کہ ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ قرآن کریم نے بین الاقوامی امن کے قیام کے لیے دنیا کو
جو تعلیم دی تھی یہ لوگ اس کی طرف متوجہ نہیں ہوئے اور اس کو نہیں اپنایا۔ان اصولوں کو ٹھکرانے کے بہتی ہیں وہ نا کامیون
نہ دیکھتے چلے جارہے ہیں۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی کتابوں میں تفصیل کے ساتھ اس بات کا ذکر کیا ہے کہ صرف
قرآن کریم کے بنائے ہوئے اصول پر ایک بین الاقوامی معاہدہ کی بجائے ایک ہی وقت میں دنیا دو قسم کے معاہدے کر لیتی ہے۔ایک تعلق رکھتے ہیں تمام اقوام کے ساتھ۔اور ایک وہ معادے ہوتے ہی ہوئی اور یو پی پی پی رہتی ہیں اور چونکہ انہوں
میں اُن کا پاؤں ہوتا ہے اس لیے وہ ناکام ہو جاتے ہیں۔خود یو، این، او میں جو معاہدہ ہوا اس کے اندر ہی ایک اور معابر مدغم
کردیا گیا بجائے اس کے کہ یہ خالص بین الاقوامی معاہدہ ہوتا انھوں نے اس کے اندر ویٹو کو پا لیا۔یعنی بعض قوموں کو لود این
نے پرفضیلت عطا کی ان کی رائے کے بغیر بعض معاملات طے نہیں ہو سکیں گے، حالانکہ جس طرح وہ قانون جوافراد پر لاگو ہوتا ہے
اس میں میر اور غریب طاقتور اور کزور میں فرق نہیں کیا جا سکا نہ کیا جانا چاہیے اگر قانونی حکومت کو مک میں اٹھ کرنا ہو۔اس کا یہ ضروری ہے کہ ین الاقوامی معادات میں کسی قوم کوکسی دوسری قوم پر تر جیح دی جائے، اگر تر جیح دی جائے گی تو
وہ بین الاقوامی قانون لازما نا کام ہو جائے گا۔قرآن کریم نے تعلیم دینی کسی قوم کوکسی قوم پرند یعے دنیا انھوں نے سمجھا کہ ہم تیرے طاقتور ہیں، اپنے زور سے
جو چاہیں کر سکتے ہیں۔وٹو کے حقوق بعض قوموں کو دیدیئے یا لبعض قوموں نے اپنے لیے یہ حقوق کے لیے۔اور بڑی وجہ اس قمت
یو، این، او کی ناکامی کی ہی ہے کہ انھوں نے معاہدہ کرتے وقت صرف ایک قسم کا معاہدہ نہیں کیا جو صف بین الاقوامی حیثیت کا
ہوتا بلکہ اس کے اندر انفرادی معاہدے بھی شامل کر دیے گئے جوصرف بعض اقوام سے تعلق رکھتے تھے۔دنیا کی سب اقوام سے
ان کو تعلق نہیں تھا۔"
قرآن کریم نے دوسری ہدایت یہ دی تھی بین الاقوامی امن کے قیام کے متعلق کہ جس وقت جھگڑا ہو اسی وقت میصد کرنے
ی طرف توجہ دینی چاہیئے لیکن آج دنیا کا دستور اپنے ذاتی مفاد کے پیش نظر بین گیا ہے کہ وہ جھگڑے کو لمبا ہونے دینے میں لمبا
کرتے چلے جاتے ہیں تاکہ بعض ذاتی مفاد کو حاصل کر سکیں۔اس طرح دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔پھر تیری ہدایت یہ تھی کہ
بین الاقوامی معاہدہ میں علاقائی تعصب مضر ہے، بلکہ ملک ہے، لیکن بین الاقوامی معاہدہ جو یو، این او کی شکل میں دنیا
کے سامنے آیا اس کے باوجود ان قوموں نے جواس
کی عمر نہیں، بلکہ بازو نہیں علیحدہ علیحدہ معاہدے کرنے شروع کردیئے اور جین
قوموں سے اُن کے ذاتی تعلقات تھے اُن کے حق میں تعصب اور جنبہ داری کے طریق کو اختیار کرنا شروع کردیا۔پس قرآن کریم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی امن صرف اس صورت میں قائم کیا جاسکتا ہے جب قوم قوم کے درمیان جاریہ ارین
کے سلوک کو اختیارنہ کیا جائے اور کوئی ایک قوم دوسری قوم کی نا جائز حمایت کرنے پر نہ نکلے۔چوتھی چیز جس کے خلاف ہے قرآن ، مگر جس کے حق میں ہوگئی ہے یہ ظالم دنیا۔وہ یہ ہے کہ جب جھگڑا ہو جائے تو باہمی
صلح کروانے کی بجائے بعض قوموں کو تعصب کی شاہ پر سزا دینے کی نوری کرتے ہیں اور جب اور جہاں بھی موقع ملتا ہے قوموں کے حقے
پورے کرنے شروع کر دیتے ہیں جرمنی کے دو تے کردیئے گئے۔کوریا اور ویت نام کا بھی یہی حال ہے یو این او کی موجودگی یا
اور یو، این، او کے تمام دعا دی کے ہوتے ہوئے کہ وہ امن عالم کو قائم کرنے والی تنظیم ہے۔قرآن کریم کہتا ہے میرے سایہ تلے چلو گے تو ان کو دنیا میں قائم کر سکو گے میرے سایہ سے باہر نکلو گے تو شیطانی احمد
کی تمازت تمھیں تنگ کرے گی اور چین نہیں لینے دے گی۔اور پانچویں تعلیم قرآن کریم نے یہ دی تھی کہ اگر بن الاقوامی امن کو قائم کرنا ہو تو پھر اس کے لیے ہر قوم کو قربانی دینی پڑے گی۔لیکن اب یہ حال ہے کہ بین قومیں قربانی دیتی ہیں او بیش انکار کردیتی ہیں۔تو صرف قرآن کریم کی ہی ایسی تعلیم ہے جس میٹس کرکے دنیا
میں بین الاقوامی امن قائم کیا جا سکتا ہے۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالی عنہ اپنی کتاب احمدیت یعنی حقیقی اسلام میں نتیجہ اس ساری بحث کا یہ نکالتے ہیں کہ : -
ان پانچوں نقائص کو دور کر دیا جائے تو قرآن کریم کی بتائی ہوئی لیگ آف نیشنز
بنتی ہے اور اصل میں ایسی ہی لیگ کوئی فائدہ بھی دے سکتی ہے ، نہ وہ لیگ جو اپنی بہنی
کے قیام کے لیے لوگوں
کی مہربانی کی نگاہوں کی جستجو میں بھی رہے "
پھر آپ نے نظام کو میں فرمایا :-
راحمدیت یعنی حقیقی اسلام صفحه ۲۳۰ )
لیگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی، وہی لیگ کامیاب ہو سکتی ہے جو قرآن شریف
کی بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق ہوئے ر
نظام نومت
جیساکہ میں نے بتایا ہے اللہ تعالی نے ایک مدیر کی کہ تمام قوام عالم کو ایک سلسل میں پر دیا جائے گا بین الاقوامی دبست
کو قائم کیا جائے گا۔پھر یہ فرما یا مین او قامی وحدت کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ بین الا قوامی امن کی ضمانت دی جائے اور دھونی
یا کہ قرآن کریم کی شرعیت بین الاقوامی ان کی ضمانت دیتی ہے۔اس شریعیت کے احکام پرعمل کرو و تمام دنیا کی اخوا میں اگر جھگڑے
پیدا ہو بھی جائیں تو یا انسان اور عدل کے اصول پر ٹے ہو جائیں گے اور امن کوکسی سم کا دس کا نہیں لگے گا ہیں قرآن کریم نے بری
تفصیل سے تعلیم دی جس کے نتیجہ یں دنیامیں امن قائم ہوسکتا ہے چونکہ مشابہ کے مقصد کے حصول کی ذمہ داری جماعت احمدیہ
پر ہے اس لیے اس کی ذمہ داری بھی جماعت احمدیہ پر ہے کہ وہ دنیا اس کثرت کے ساتھ اس تعلیم کی اشاعت کرے جو قرآن کریم نے
دنیا میں قوموں کے درمیان امن قائم کرنے کے لیے ہمیں دی ہے ، کیونکہ اگردنیا اندھیرے میں رہے توقیامت کے روز کہ سکتے ہیں
کہ اسے خدا ہمیں تو لہ میں تھا میں کوعلم تھا اورمین کے کندھوں پر گوئے یہ ذمہ داری دیکھی تھی کہ وہ ہمیں علم میں انھوں نے ہم
تک یہ علم میں پہنچایا اس لیے ہمیں بے قصور قرار دے اور جن کا قصور ہے ان پر اپنے غضب کا اظہار کرہ اللہ تعالی ہمیں اپنے
غضب سے محفو زار تھے۔دسواں مقصد بیت اللہ کی تعمیرکا یہ بیان ہوا تھا: اتخذوا مِنْ مَّقَامِ إِبْرَاهِم مُصلے جس مں یہ بتایاگیا تھا
که نگر کے ذریعہ ، بیت اللہ کے ذریعہ اور اس میں مبعوث ہونے والے عظیم انسان نبی کے طفیل اقوام عالم مقام عبودیت کا
عرفان حاصل کریں گی اور اس حقیقی عبادت کی بنیا دیہاں ڈالی جائے گی جون تل اور فروتنی اور انکار کے منہ سے پھوٹتی ہے
اور اس طرح قوم قوم میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حل پیدا ہونگے اورزمین کے بعد جبکہ پر اشاعت اسلام کے لیے مراکز
قائم کیے جائیں گے ، جہاں عاجزانہ دعاؤں کے ذریعہ خدا تعالیٰ کی عظمت اور حلال کا اقرار کیا جائے گا اور اظہار کیا جائے گا اوراس
عاجزی اور ذیل کے نتیج میں جو محض خدا کی خوشنودی اور رضا کے حصول کے لیے اختیار کیا جائے گا وہ اقوام آسمانی برکات صل
کریں گی اور خشش کی مستحق ٹھہریں گی۔تو فرمایا تھاکہ یہاں مکہ کے ذریعہ اس شریعیت کے طفیل جو بیان زندگی بہلو کواپنے تمام معافی اور تمام شرائط کے ساتھ
ادا کرنے والی امت پیدا ہو جائے گی جو مقام عبودیت پر مضبوطی سے قائم ہوگی۔در اصل اس کا تعلق بھی پہلے دو مقاصد سے ہے کیونکہ آٹھواں دیدہ باتھا کہ نام اقوام کو ایک امت مسلہ بنا دیا جائے گا
ایک قوم بنادیا جائے گا یہ مونہیں سکتا جب ان امن عالم کا قیام نہ ہوں توپہلے وعدہ دیا اور پھر اس وعدہ کو قران کریم کی