اقوام عالم کوایک مرکزِ توحید پر جمع کر کے بین الاقوامی و وحدت قائم کرنے کا وعدہ الٰہی

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد, حصہ 2

Al
شریعیت کے نہیں پورا کیا کہ ہ کا التعلم من جو اقوام عالم کے درمیان ان کو قائم کرنے کے لیے تھی وہ انسان کو دی گئی اوراب
سرین مقصد میں اللہ تعالی یہ بتا رہا ہے کہ اس تعلیم پر عمل نہیں ہو سکتا جب تک کہ امت محمدیہ یعنی موعودہ امت تذ قتل اور عاجزی
کو اختیار کرنے والی نہ ہو۔اس اسے کیا اتخذوا من مقام ابراه بر منلی اس کے بغیر تم عالمگیر اس کو دنیا میں قائم نہیں
کر سکتے تو یہاں وعدہ دیا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ عیہ علم کے ذریعہ ایک ایسی امت پیدا کی جائے گی جو مقام مہوریت پیس ولی
امضمون
سے قائم ہوگی حضرت مسیح موعود علی اسلام فرماتے ہیں قرآن کریم کے کامل تیمی جواپنے مقام عبودیت کو جانتے ہیں اور نوری
سے اس پر قائم میں وہ ہیں جو ؟
بشود کبریائی حضرت باری تعالی ہمیشہ تنذیل اور مستی اور انکسار میں رہتے ہیں او
اپنی اصل حقیقت رنت اونیسی اور ناداری اور تقصیری او نیط اداری سمجھتے ہیں در
ان تمام کمالات کو جتوان کو دیئے گئے ہیں اس عارضی روشنی کی مانند سمجھتے ہیں، جو
کسی وقت آفتاب کی طرف سے دیوار پر پڑتی ہے میں کو حقیقی طور پر دیوار سے کچھ
""
بھی علاقہ نہیں ہوتا اور لباس مستعار کی طرح معرض زوال میں ہوتی ہے پس وہ تمام۔خیر و خوبی خداہی میں محصور رکھتے ہیں اور تمام نیکیوں کا حشر اسی کی ذات کامل گو قرار
دیتے ہیں اور صفات البتہ کے کامل شہود سے ان کے دل میں حق الیقین کے طور
پر بھر جاتا ہے کہ ہم کچھ چیز نہیں میں یہاں تک کہ وہ اپنے وجود اور ارادہ اور خواہش
سے بلی کھوئے جاتے ہیں اور عظمت الہی کا پر جوش دریا اُن کے دلوں پر الیسا
محیط ہو جاتا ہے کہ ہزار ہا طور کی مستی آن پر وارد ہو جاتی ہے اور شرک خفی کے
هر یک رگ وریشہ سے بھلی پاک اور منزہ ہو جاتے ہیں۔ا برا امین احمد به حصه چهارم تا ۲۵ حاشیه در مایه میل
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک دوسری جگہ فرمایا ہے۔

AY
نماز کے اجرا اپنے اندر ادب، خاکساری اور انکساری کا اظہار رکھتے
ہیں۔قیام میں نمازی دست بستہ کھڑا ہوتا ہے ، جیسا کہ ایک غلام اپنے آقا
اور بادشاہ کے سامنے طریق ادب سے کھڑا ہوتا ہے۔رکوع میں انسان انگار
کے ساتھ جھک جاتا ہے۔سب سے بڑا انکسار ستجدہ میں ہے ، جو بہت ہی
عاجزی کی حالت کو ظاہر کرتا ہے۔مراة الحقائق جلد سوم مجموع نما ولی احمد مصبور شاه
مرتبه مولوی محمد فضل صاحب جنگونی صفحه ۱۵
اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ خسر مایا کہ ہم اپنے فضل سے نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم کے متبعین میں ایک ایسی جماعت
پیدا کرتے رہیں گے ، جو انکسار اور تذلل اور فروتنی اور تواضع کے مقام کو مضبوطی سے پکڑے اور اس تذلل از
نگسار کے نتیجہ میں اللہ تعالٰی اس امن کے قیام کے امکانات پیدا کرے گا جو آ منا میں بیان ہوئے ہیں اور جس کی تعلیم
قرآن کریم نے تفصیل سے ہمیں دی ہے۔یا د رکھنا چاہئیے کہ حقیقی عبادت راہ محبت و ایثار اور (۲) تنذل و انکسار ہر دو کے خمیر سے پرورش پاتی ہے،
لیکن کبھی محبت کا پہلو نمایاں ہوتا ہے اور کبھی تذلل اور فرونی کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔جب خدا تعالیٰ کا حسن اور
اس کا احسان جلوہ فگن ہوتا ہے تو انسان کا دل اپنے رب کی محبت سے بھر جاتا ہے اور ایک عاشق زار کی طرح
دہ اس کی ہر آواز پر بینک کہتا ہے۔وہ اس کے گرد گھوڑتا ہے۔وہ نینی کا لبادہ بین کر اسی میں کھو جاتا ہے اور
اس کے اپنے وجود پر کلینہ ایک موت وارد ہو جاتی ہے اور ایک نئی زندگی اس کے رب کی طرف سے اسے عطا
ہوتی ہے۔مگر دنیا اسے نہیں پہچانتی۔اور وہ اس
کی کچھ پیر و ابھی نہیں کرتا۔لیکن جب خدا تعالے کی عظمت اور جلال کا حلوہ اس پر ظا ہر ہوتا ہے تو اس کا دل خوف و رجا اور امیدیم
سے لبریز ہو جاتا ہے۔عظمت اللی اور جلال الہی کے اس جلوہ کے بعد اس کی اپنی کوئی بزرگی اور عظمت باقی نہیں رہتی۔

وہ فروشنی کا جامہ پہن لیتا ہے۔انکسار کو اپنا شعار بناتا ہے اور تذل کی گرد سے غبار آلود اور اخیر نظر آتا ہے۔وہ عاجز
راہوں
کو اختیار کرتا ہے اور عاجزی کے ساتھ اور خوف زدہ دل کے ساتھ لرزاں اور تریاں اپنے رب کے حضور
کھنکتا ہے اور اس کی عظمت اور سیلال کا اقرار کرتا ہے۔اس کے جسم کا ہر فتنہ اور اس کی روح کا ہر سپ لو اپنے
رب کے خوف سے کانپ رہا ہوتا ہے اور عظمت و جلال کا یہ جلوہ اُسے اس حق الیقین پر قائم کر دیتا
ہے کہ اس عظمت کے مقابلہ میں سب مخلوق مردہ اور لاشے محض ہے اور اُن سے کسی کھلائی کی امید
نہیں رکھی جاسکتی اور نہ وہ بذات خود اس کی طاقت رکھتے ہیں۔اگر امید وابستہ کی جاسکتی ہے تو صرف ذوالجلال
وال کرام سے۔تب خوف کے ساتھ ایک اُمید در جا بھی اس کے سینہ صافی میں پیدا ہوتی ہے اور وہ اپنی
سب امیدوں کو اپنے رب سے ہی وابستہ کر لیتا ہے اور صرف اُس پر توکل رکھتا ہے اور حاجت براری کے
لیے صرف اسی کے دروازہ کو کھٹکھٹاتا ہے۔اس کا دل اس یقین سے پر ہوتا ہے کہ جو کچھ منا ہے صرف
راسی در سے ہی ملنا ہے۔جوتی کا ایک قسمہ ہو یا دنیا جہان کی عزتیں۔میں شخص پر عظمت و جلال کا یہ جلوہ ظاہر ہوا وہ یہ نہیں کیا کرتا کہ کشوف و رویا کا ایک کشکول
بنائے اور قبولیت دعا کے واقعات سے اسے سجا کر در در پھرے اور دنیا والوں سے دنیا کی عزت اور
احترام اور توصیف اور تحسین کی بھیک مانگے۔اور دنیا کی نگاہوں میں اپنے لیے کسی احترام کا متلاشی ہو۔ایک مردہ سے اُسے کیا لینا ہے ؟ اور ایک لاشہ نے اسے کیا دینا ہے ہے جس کی عظمت اور جلال کے
خودت نے اور جس کی بے پایاں رحمت کی امید نے جس در کا فقیر سے بنا دیا وہ اسی در پر دھونی رمائے امید
بیم کے درمیان زندگی کے دن پورے کر دیتا ہے ، تب اس کا رب اس سے راضی ہوتا ہے اور محبت سے
دو
اپنی گود میں اُسے بٹھا لیتا ہے اور دنیا اور آخرت کی منتیں اسے مل جاتی ہیں۔رضی الله عنهم
وَرَضُوا عَنْهُ
محمد رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ایک ایسی ہی امت کے معرض وجود میں آنے کی بشارت

حضرت ابراہیم علی السلام کودی گئی تھی او خدا کی قسم اس نے اپنے وعدہ کو پورا کر کھایا۔لا اله إلا الله
مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ -
منقول از روزنامه الفضل ربوه
مورخه ۲۸ منی شاه

آج 10 میں سے 10 باقی