بیت الله روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے حصول اور اُس کی ترویج کا مرکز

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

:
۸۵
بیت اللہ
روانی اور جانی پاکیزگی کے حصول
اور
اُس کی ترویج کا مرکز
€197۔خطبه جمعه ، فرموده ۲۶ مئی ۹۶
بمقام مسجد مبارک ربوه

AY
بیت اللہ ایک مرکزی نقطہ ہے اور ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ تمھیں اس کے
اطلال بھی بنانے پڑیں گے ، یعنی اس
کی نقل میں انہی مقاصد کے حصول کے لیے
اسی قسم کی پاکیزگی اور طہارت کو پیدا کرنے کے لیے جگہ جگہ پر ایسے مراکز کھولنے
پڑیں گے ، جو بیت اللہ کے عقل ہوں گے اور ان کے قیام کی غرض رہی ہوگی ،
جو بیت اللہ کے قیام کی غرض ہے"
זי

AG
محمد، وتصل على :
تشهد ، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :-
پچھلے خطبات میں میں نے تعمیری اللہ کے متعلق دن مقاصد کا ذکر کیا تھا اور ان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
تھا۔جو آیات میں ان خطبات کے شروع میں پڑھتا رہا ہوں، میں نے بتایا تھاکہ ان میں میں مقاصد کا ذکر ہے۔دین
عطا
کے متعلق میں اس سے پہلے کچھ کر چکا ہوں۔گیارہواں مقصد یا گیارھویں فرض تعمیربیت اللہ کی طبقوں کے الفاظ میں بیان ہوئی تھی کہ تم اس بیت اللہ کی تعمیر
نتظام کروا کو پاکیز رکنے کا انتظام کرو اس کی صفائی کا انتظام کرو اورس میں ہی شاہ کیا گیا تاکہ خداتعالی اس گھر کو ظاہری صفائی اور باطنی
پاکیزگی اور طہارت کا مرکز بنانا چاہتا ہے۔یہ فرض بھی خاتم ان بیا اور فضل الرسل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم کی بات ہے
پوری ہوئی۔آپ کی شریعت میں ظاہری اور جہانی صفائی اور روحانی پاکیزگی کے حصول کے متعلق ایک مکمل اور مکمل تعلیم میں ملا
ہوئی ہے۔اللہ تعالیٰ سورہ بقرہ کی آیات ۱۵۱ اور ۱۵۲ میں فرماتا ہے کہ جہاں کہیں بھی تم ہو جو کام بھی اسلامی شریعیت
کی ہدایات کے مطابق تم کر داس میں اس بات
کا خیال رکھو کہ تھیں خاص مقاصد اور اغراض کے پیش نظر پیدا کیا گیا ہے اور یم
پر یہ دفترداری عاید ہوتی ہے کہ تم ان مقاصد کو پورا کرو اور تمام دنیا میں اقوام عالم میں شریعیت اسلامیہ کو قائم کرد اور
اسے زندہ رکھو۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہی تھیں جو اس طرف توجہ دلا رہا ہوں کہ تم بیت اللہ کے ساتھ تعلق رکھنے والے
مقاصد کو ہر وقت اپنی آنکھوں کے سامنے رکھا کرو۔یہ اس لیے ہے کہمیں اپنی نعت کو تم پر گرا کرنا چاہتا ہوں کرنی ہیں
نِعمَى عَلیکم۔اتمام نعمت کی غرض سے یہ مقاصد میں نے تمھارے سامنے رکھے ہیں اگر تم ہماری بتائی ہوئی ہدایات

AA
کے مطابق ان مقاصد کے حصول کے لیے سی کرنے اور اس نیت ہائے احکام بیان گئے تم پر جاری ہو نہیں ہوں وہ اس طوں کی ہوں گی اور ان عیت
اور ہرقسم کی ہونگی کہان کے متعلق اتمام نعمت کا نقرہ بولا جا سکے گا۔اور لاتم نعمنِى عَلَيْكُمْ کے بعد اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا
(آیت ۵۲ میں) کہ ایک رسول تمھاری طرف بھیجا گیا ہے، جو پاکیزگی کی تعلیم میں دیتا ہے۔چونکہ طبعا سوال پیدا ہوتا تھا کہ کے خدا امقاصد کا تو میں پتہ مل گیا اگر ہماری کوششوں کی راہوں
کی ابھی تمہیں نہیں کی
گئی، اگر نیمین ہو جاتی تو ہمارے لیے شہوات ہوتی۔اس لیے دوسری آیت میں بتا دیا کہ جو رات میں میرا یار محمد واله
صلی اللہ علیہ وسلم تبائے رہی وہ راہ ہے جو پاکیزگی کی طرف لے جاتی ہے اور جس راہ پر چل کر تم مقاصد تعمیر بیت اللہ کوحاصل
کر سکتے ہو، فرمایا کہ يَتْلُوا عَلَيْكُمُ التِنَا وَيُزيكُمُ کہ تمھارے تزکیہ کے سامان اس رسول کے ذریعہ سے ہم نے
دیا کر دئے ہیں۔اس لیے کہ وہ آیات پڑھ کرساتا ہے۔کتاب
کی تعلیم دیتا ہے اور اس کی مکتیں بیان کرتا ہے۔پس قرا میں جو غرض بیان کی گئی تھی اور جس کی طرف ان الفاظ میں اشارہ کیا گیا تھا ، اس کو پورا کرنے والے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم میں خود قرآن کریم نے یہ دعوی کیا ہے کہ آپ اس فرض کو پورا کرنے والے ہیں، کیونکہ یہاں مسجد حرام، مقاصد
کا سامنے رکھنا ، اتمام نعمت اور تزکیہ نفوس اور اس ک طریق یہ تمام باتیں ان دو آیتوں میں کبھی کردی گئی ہیں۔سور البقرہ کی ان آیات میں عام پاکیزگی کا ذکر ہے لیکن زیادہ زور روحانی اور دینی پاکیزگی پر ہے سورۂ مائدہ کی
ی سات میں لالہ لایا ہوتا ہے اگر تم بھی ہو تنہا یا کرو اس میں تعلیم دی کہ اسلام میں بموں کو ایک اور صاف رکھنا
بھی ضروری ہے۔اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی وضاحت او تفصیل کے ساتھ جسم کی صفائی اور کپڑوں کی صفائی
کی
اور گھر کی صفائی اور ماحول کی صفائی اور مساجد کی صفائی اور ان کی پاکیزگی اور طہارت کا خیال رکھنا اور زبان کی صفائی اور سان
ی صفائی اور آنکھ کی صفائی اور ناک کی صفائی کے بارے میں تعلیم بیان کی ہے اس تعلیم کی تفصیل میں ہی اس وقت نہ جانا چاہا
ہوں اور نہ میرے لیے اس کی تفصیل میں جانا ممکن ہے۔ہر حال قرآن کریم پر غور کرنے سے ہم اس نتیج پر پہنتے ہیں جس سے
کوئی شخص بھی انکار نہیں کرتا کہ قرآنی شرعیت میں تبتن زور ظاہری اور باطنی صفائی اور پاکیزگی پر یا گیا ہے۔اس کا سواں
حصہ ، شاید ہزارواں حقہ بھی پہلے کسی مذہب نے ان باتوں پر زور نہیں دیا۔تو جو مقصد طبقرا کے اندر بیان ہوا تھا اس کو

پورا کرنے کے لیےنبی کرم صلی الہ علیہ وسلم کومبعوث کیا گیا اور آپ نے اس مقصد کا حصول امت مسلمہ کے لیے مکن بنا دیا۔کیونکہ
صفائی کی ہر شاہراہ کی طرف میں ہدایت دی۔اور تعلیم و صفائی سے تعلق رکھنے والی اور پاکیزگی او بصارت سے تعلق رکھنے وال
تھی کھول کر ہمارے سامنے بیان کر دی اور ان ہدایات پرعمل کرنے کی راہیں ہم پر آسان کردیں۔اس سے پہلے کسی نبی نے
ان میدانوں میں تنظیم کام نہیں کیا ہیں مقصد ہے پاکیزگی اور طہارت اور اس کے حصول کا ذریعہ بنے ہی محمدرسول الله می باشد
علیہ وسلم۔اور اس کے حصول کی ذمہ داری پڑتی ہے امت مسلمہ پیر اور اس زمانہ میں علمانوں میں سے اس جماعت پر چین کو
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بہت سے از سر نو خدا اور اس کے رسول کے لیے زندہ کیا گیا ہے۔اس آیت میں بحالہ تعالی
فرماتا ہے کہ تم پر یتیم کی گی او سخت کرنا نہیں چاہتے تھیں پاک کرنا اور تم پراپنے احسان کو پورا کرنا ہمارا مقصد ہے۔اگر
روحانی پاکیز گیکی تعلیم کے ساتھ ساتھ جہانی صفائی اور پاکندگی کی تعلیم دی جاتی تواللہ تعالی کا انعام اور احسان ادھورا رہ جاتا
رول نعمتَ عَلَيْكُمْ۔اس نے یہ پسند کیا کہ وہ اپنے احسان کو پورا کرے اور اتمام نعمت کرے۔اس نے یہ
تعلیم اس لیے دی ہے تا تمھارے اندر کوئی کن باقی نہ چھوٹی ہے اور کامل اور مکمل طور پر تھیں پاک اور متر
بنا دے۔راسی طرح قرآن کریم نے پانی کے متعلق فرمایا کہ اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ایک یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعہ
سے تم ظاہری صفائی کرتے ہو، کپڑے دھوتے ہو ، برتن دھوتے ہو، گلیاں صاف کرتے ہو ، مکانوں کو دھوتے
ہو جہموں کو دھوتے ہو۔ہزار پا کیز گیاں ہیں جو پانی کے ذریعہ سے حاص
سے حاصل کی جاتی ہیں ماہ تبط قر كمب - الانفال:
دريه
آیت ۱۲ تو قرآن کریم ظاہری اور باطنی صفائی اور پاکیزگی کی تعلیم سے بھرا پڑا ہے۔اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ سلم کی ذات
ہی ہے جن کے ذریعہ تمر بیت اللہ کا یہ مقصد حاصل ہوتا ہے۔خانہ خدا کی تعمیر کی بارھویں غرض بطابعین میں تبانی گئی تھی اور اس لفظ میں اس طرف اشارہ تھا کہ قوائم
خدا
عالم کے نمایند سے بار بار ہاں اس لیے نبی ہوں گے کہ وپاکیزگی اور مارت کی تعلیم حاصل کریں اور پھر اپنے اپنے علاقہ
میں جاکر اس تعلیم کو پھیلائیں اور اس کی اشاعت کریں۔یہ فرض بھی تحقیقی طور پر صرف اور صرف محمد رسول اللہ صل اللہ

علیہ وسلم کے ذریعہ پوری ہوئی ہے۔قرآن کریم نے اس مقصد کے پیش نظر حکم دیا :
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِدَ يتبقى لَةً طَ فَلَوْلا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ
مِنْهُمْ طَائِفَةٌ لِيَتَفَقَهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ
إذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ (سوره توبه آیت ۱۳۲)
یعنی مومنوں کے لیے یہ تو مکن نہیں کہ وہ سارے کے سارے مرکز اسلام میں اکٹھے ہو جائیں۔کیونکہ اسلام کی میناب
اقوام عالم میں اقوام عالم مرکز اسلام میں کسی وقت بھی انھی نہیں ہو سکتیں۔لیکن مرکز کے ساتھ اقوام عالم کا نچہ تعلق تام
رہنا بھی ضروری ہے ، اس کے لیے اللہ فرماتا ہے کہ ہم تمھیں تعلیم دیتے ہیں کہ چونکہ سب کا اکٹھا ہونا یہاں ممکن نہیں اس
پیسے کیوں نہ ہوا کہ ان کی جماعت میں سے ایک گروہ نکل پڑتا تا کہ وہ دین کو پوری طرح سیکھتے اور واپس ٹوٹ
کر اپنی قوم کو
بے دینی سے بچاتے۔اور اس طرح گمراہ ہونے سے اُن کو بچالیتے۔انذار کے ذریعہ اور تخویف کے ذریعہ۔تو یہاں قرآن کریم نے امت مسلہ کو جو اقوام عالمہ مشتمل اور اکنات عالمہ میں پھیلی ہوئی ہے یہ حکم دیا ہے کہ قوم
اور ہر ملک کی ایک نمایند و جماعت مرکز میں آتی رہنی چاہئیے تاکہ وہ دین سیکھے اور ضروریات وقت سے آگاہ ہو اور
راس بات
کا علم حاصل کرے کہ اسلام کے لیے موجودہ زمانہ میں کس قسم کی قربانیوں کی ضرورت ہے اور اُن کو معلوم ہو
کہ ان
کا ابا ہم وقت کن کاموں کی طرف اور کی منصوبوں کی طرف انھیں جاتا ہے اور تا کہ وہ ان کی حکمتوں
کو چھیں
تا جب وہ واپس جائیں تو اپنے اپنے علاقہ میں اپنے دوسرے بھائیوں کو یہ بتائیں کہ اس وقت اسلام پر شلا فلان عالی
طرف سے حملہ ہورہا ہے اس کے جواب کے لیے تم تیار ہو جاؤ۔اسلام کے خلاف دجل کے یہ طریق استعمال کیے جارہے
ہیں اور اس وجہ سے اسلام کی حفاظت اور اسلام کی بقا کے لیے اور اسلام کی ترقی اوراستحکام کے لیے جماعت
کے سامنے رینصوبہ رکھا جارہا ہے، ان قربانیوں اور اشتہار کے نمونوں
کو پیش کرنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جاؤ
اور عملی طور پر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرو چنانچہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے مطابق نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قبیلوں کے نمائندے مدینہ میں آپ کے پاس جمع ہوتے رہتے تھے۔علم دین سیکھتے

اور علم قرآن سکھتے۔قرآن کریم کے بعض حصوں کو یاد کرتے۔تفقہ فی الست این حاصل کرتے اور پھروہ اپنی قوم میں واپس جاتے
اور اس طرح احیاء دین اسلام کے سامان پیدا کرتے یہ جو لوگ وہاں مدینہ میں آتے وہ بھی اپنے وقت کی قربانی دیتے۔علیم دین سیکھنے کے لیے بھی اور علم دین سکھانے کے لیے بھی اور ان سے علم دین سکھنے والے کبھی اپنے وقت خدا تعالیٰ کی راہ
میں خرچ کرتے ، اگر وہ ایسا نہ کرتے تو مدینہ میں آنے کا اُن کے نفسوں کو تو فائدہ پہنچ جاتا اُن سے دوسروں کو کوئی فائدہ
نہ پہنچتا۔لیکن اس سکیم اور اس منصوبہ کی اصل غرض تو تھی ہی یہ کہ لوگ باہر سے مرکز میں آئیں، دین سیکھیں۔ضروریات اسلام
کا علم حاصل کریں۔پھر واپس جائیں اور یہ باتیں اپنے دوسرے بھائیوں کو تبائیں۔پس طواف کا مقصد حاصل نہیں ہوتا ، جب تک یہ طائف و عاملین اور یہ لوگ وقت کی قربانی دینے والے ہیں
اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اسلام نے پاکیزگی اور طہارت کی تعلیم دی ہے اور خدا تعالے نے ایسی امت پیدا کر دی ہے جو
اپنے وقتوں
کو قربان کر کے خدا اور اس کے رسول کے لیے مرکز میں جمع ہوتے ہیں اور واپس جاکر خدا اور رسول کی بنا کے
لیے اپنے بھائیوں
کو علم قرآن سکھا تے ، علیم دین اُن
کو تنہاتے جو تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں اسلام کی حفاظت یا اسلام
کی اشاعت کے لیے وہ باتیں اُن کے سامنے رکھتے ، اور اُن کے دل میں خدا کی راہ میں قربانیاں پیش کرنے کے لیے
بشاشت پیدا کرتے ہیں۔اس حکم کو اس وقت کی قوموں اور قبائل نے خوب اچھی طر سمجھا تھا، چنانچہ ابن عباس سے روایت ہے :
كان ينطلق من كل حي من العَرَبِ عَصَابَةٌ فيأتون الليبي
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَسْأَلُونَهُ عَمَّا يُرِيدُونَ مِن أمـ
ك
دِينِهِمْ وَيَتَفَقَهُونَ فِي دِينِهِمْ -
در تفسیر ابن کثیر جلده من سورہ تو یہ آیت وَ مَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ)
ابن عباس کی روایت سے کہ عرب کے ہر قبیلہ میں سے ایک جماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر
بٹوا کرتی تھی اور جن باتوں کا انھیں پہلے علم نہ ہونا ان کے متعلق وہ پوچھتے۔بصیرت حاصل کرتے مسائل کی حکمتیں

علوم کرتے اور پختہ ہوجاتے اپنے دین پر اور تفقہ فی الدین کو اصل کرتے، پھر وہ واپس جاتے اور دوسروں کو جاکر دہ
سکھاتے تھے۔چنانچہ بہت تفصیل کے ساتھ ان وفود کا ذکر ہماری تاریخ میں پایا جاتا ہے، جو اس غرض کے لیے اور اس
حکم کے پورا کرنے کے لیے مدینہ میں ہی اکرم صلی الہ عیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے اور دین سیکھنے کے لیے وہاں ہوتے
تھے ایک گروہ کے
بعد دوسراگروہ پھر میرا گردہ، پھر ایک اور گرد و آجاتا تھا۔ایک تسلسل جاری تھا اور تسلسل میں دین
کی بقا کے سامان رکھے گئے تھے مثال تاریخ میں بتاتی ہے کہ ایک وقت میں بحران سے چودہ نمائند ے آئے تھے اور اسی طرح
حضر موت دین سے استی نمایند سے آئے تھے اور اسی طرح ستراتی افراد تشتمل ایک وفد بنو تمیم کا آیا دین سیکھنے کے لیے
اورید و تو وبقوا المدينة مد و يتعلمون القران والدين تخرجوا ان قو مهم دین کیا، پچرانی
بِالْمَدِينَةِ
ثُمَّ
نظر
لا
قوم میں گئے اور انھیں دین سکھلایا۔میں نے یہ چند مثالیں صرف اس لیے بیان کی ہیں تا کہ ہماری جماعتوں پر حقیقت واضح ہو جائے کہ اب تو وہ شاید ایک
نمایندہ بھی نہیں دیتیں ان کلاسز کے لیے جو بیاں جاری کی جاتی ہیں۔لیکن اس طرح کا مر نہیں بنے گا بلکہ کافی تعداد میلوگوں
کو بیاں آنا پڑے گا۔تب ہم دین اسلام کی خدمت کما حقہ، کر سکتے ہیں۔ہرحال اس کی تفصیل تو میں اس وقت بتاؤں گا ، جب نہیں ان مقاصد پر بطور وعدہ کے بیان کو ختم کر چکوں گا
اوران وعدوں پر بطور ذمہ داری کے اپنے بیان کو شروع کروں گا کیونکہ یہ ساری ذمہ داریاں ہیں جو مسلمانوں پر اور
خصوصاً اس وقت میں ہم احمدیوں پر عاید ہوتی ہیں۔تیرھواں مقصد والشرک میں بیان ہوا تھا اور بتایا گیا تھا کہ اس کے ذریعہ سے ایک ایسی قوم ہیا کی جانے
گی جو اپنی زندگی خدا تعالی کی راہ میں وقت کرنے والی ہوگی اور واقفین کے اس گروہ میں قوم قوم اور ملک کے نمائیے
شامل ہونگے۔یہ غرض بھی صرف آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود سے پوری ہوئی ہے، اس سے پہلے اس کے پورا
ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہ ہوتا تھا، کیونکہ قوم قوم کے نمایندے وہاں آہی نہ سکتے تھے۔مکہ کا نہ انھیں علم تھا نہ
اس کی محبت ان لوگوں کے دلوں میں بھی ہیں نے بتایا ہے کہ نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم نے ان مقاصد کو پورا کیا ہے

۹۳
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وَانْتُمْ عَالِفُونَ في المساجد رسورة البقرة : آیت (۱۸) اس میں اس طرف بھی اشارہ ہے
کہ ہم تم سے یہ امید رکھتے ہیں کہ تم مساجد میں اعتکاف بیٹھا کرو۔دنیا کے تمام تعلقات سے منہ موڑ کر خالصہ خدا کے لیے
اپنی زندگی کے جو میں گھنٹے چند ایام کے لیے گزارو تا کہ وقف کی روح کو زندہ کیا جائے۔اور چونکہ نبی کریم صل اللہ علیہ کی
نے فرمایا ہے کہ میرے لیے ساری زمین کو مسجد بنایا گیا ہے۔اس لیے وانْتُمْ عَالِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ کے معنے ہوئے
کہ میری خاطر تمھیں خطہ خطہ زمین میں بطور واقف کچھ وقت گزارنا پڑے گا کیونکہ جیسا کہیں نے پہلے بھی اشارہ بتایا تھا
خانہ کعبہ یا بیت اللہ ایک مرکزی نقطہ ہے اور میں تعلیم دی گئی ہے کہ تمھیں اس کے اخلال بھی بنانے پڑیں گے لیٹی سی
کی نقل میں انہی مقاصد کے حصول کے لیئے اسی قسم کی پاکیزگی اور طہارت کو پیدا کرنے کے لیے جگہ جگہ پر ایسے مراکز کھولنے
پڑیں گے جو بیت اللہ کے حق ہوں گے اور ان کے قیام کی غرض وہی ہو گی جو بیت اللہ کے قیام کی غرض ہے اللہ نعلی
نے یہاں یہ بتا یا کہ انتحر عا لفون في المساجد، ہر اس جگہ پر جہاں استریم ما تقولی کی بنیادوں پر بیت اللہ کا خلق قائم
کرے گی ، تمھیں بطور واقف کے بیٹھنا پڑے گا ورنہ یہ مقصد پورا نہیں ہوگا۔اس کے متعلق بھی نہیں زیادہ تفصیل میں نہیں جانا
چاہتا۔لیکن جھے خیال آیا کہ اگرانہ کم کی تعمیرکا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ واقفین اسم لینے ہر مقام اور قبائل کے جو واقف ہیں
وہ مرکز یا اس کے خلق میں آکر جمع ہوں اور وہاں مٹھیں تو وقف اور ہجرت میں بڑی مشابہت پائی جاتی ہے۔تاریخ ہمیں
بتاتی ہے کہ صرف مکہ سے ہی نہیں بلکہ دوسرے علاقوں سے بھی قبائل کے بعض نمایند سے اپنے علاقہ کو چھوڑ کے اور اپنے
تقبیلے کو چھوڑ کر دینہ میں آگے دھونی رما کے بیٹھنے گئے تھے اور پھر میں بیٹھے رہے۔ان کی جو ہجرت تھی اپنی قوم یا اپنے
میں را
ملک سے وہ اس قسم کی نہیں تھی جو مکہ سے ہجرت تھی، بلکہ اس قسم کی تھی جو ایک واقف کی ہجرت ہوتی ہے جو اپنا علاقہ چھوڑ
کے، اپنی رشتہ داریاں چھوڑ کے اپنے گھر بار کو چھوڑ کے، اپنی جائداد کر چھوڑ کے خدا کے لیے مرکز میں آجاتا ہے اور پھر مرکز
کی ہدایت کے مطابق دنیا کے مختلف حصوں میں کام کرتا ہے۔مثلاً مین میں ایک قبیلہ اشعر بتین کا تھا ہائے ابو موسی شوری
بڑے مشہور بزرگ صحابی ہیں۔اُن کے ساتھ اسی نفوس بیرت کرکے مدینہ میں آگئے اور اسی طرح اور بہت سے قبائل میں اپنے
میں جن کا ذکر آتا ہے کہ نبی کرم صلی اللہ علہ وسلم کی محبت سے استفادہ کے لیے وہ ہر پنہاں آگئے تھے جن میں سے ایک

۹۴
ابو ہریرہ بھی ہیں ، رضی اللہ عنہ۔چودھواں مقصد والتركع السجود میں بیان ہوا تھا اور بتایا گیا تھا اس کے ذریعہ سے اقوام عالم ذات باری
اور صفات باری کا کامل عرفان حاصل کریں گی۔اور اس
کے نتیجہ میں اطاعت، فرمانبرداری، ایثار اور فدائیت اور
قربانی کے وہ نمونے دکھائیں گی کہ جن کی مثال دنیا میں کوئی اور تقریب پی نہ کر سکے گا اور نہیں دیکھ کر دنیا حیرت میں روب
جائے گی۔یہ مقصد بھی نبی اکرم صلی الہ علیہ وسلم کے زریعہ سے پورا ہوا اور آپ کی قوت قدسیہ کے بہتریں نہ صرف آپ کے زمانہ
میں جبکہ بعد میں بھی ہر صدی میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہے جو اس مقصد کو پورا کرنے والے تھے۔اس
کی تفصیل میں بھی یا
اس وقت جانا نہیں چاہتا۔اللہ تعالیٰ نے توفیق عطا کی تو جب میں ذمہ داریوں کی طرف دوستوں کو توجہ دلاؤں گا،
اس وقت میں اس کی تفصیل میں جاؤں گا انشاء الله
پندرھواں مقصد بلدا امینا میں بیان ہوا تھا اور وعدہ دیا گیا تھا کہ الہ تعالی اس گھر کو دنیا کے ظالمانہ
حملوں سے اپنی پناہ میں رکھے گا اور اس کے مثانے کی ہر کوشش نا کام کر دی جائے گی، بلکہ حمل اور تباہ و برباد ہوں گے
اور اس میں اس طرف اشارہ تھا کہ ہم نے مکہ کی حفاظت ایک خاص غرض کے ماتحت کی ہے اور بتایا تھا مگہ کی صفات
اس لیے کی جائے گی تا دنیا پر یہ بات واضح کریں کہ میں نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کو تم اس مقام سے مبعوث کرنا چاہتے
ہیں وہ ہماری حفاظت میں ہوگا۔اور نا دنیا یہ جان لے کہ جو شریعت ہم یہاں نازل کرنا چاہتے ہیں اس کے بھی ہم ہی محافظ
ہوں گئے۔تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خا کی پناہ میں ہوتا۔اور اس نبی معصوم پر جو شرعیت نازل ہوئی ہے اس
کا پوری طرح
الہ تعالیٰ کی حفاظت میں ہوتا۔خانہ کعبہ کی حفاظت میں ان ہر دو کی حفاظت کا وعدہ دیا گیا تھا۔چنانچہ قرآن کریم نے
یہ دعوی کیا کہ جو وعدہ کیا گیا تھا اس وعدہ کے مصداق محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم ہیں اور فرمایا وَ اللهُ يَعْصِمُكَ
مِنَ النَّاسِ۔اس آیت کی ابتدائیں ہوتی ہے آیا تھا الرَّسُولُ بلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيكَ مِنْ رَبَّكَ سورة المائده، آیت را
"

کہ جو ہدایت اور و تعلیم اورجو شریعیت تم پر نازل کی گئی ہے، تم بلاخوف اور غیر خطرے کے دلیری کے ساتھ اس
کی تبلیغ کردو اور
اس آپ حیات کو دنیا کے کناروں تک پہنچاؤ لیکن ہم تمہیں یہ بتاتے ہیں کہ اس تبلیغ پر دنیا راضی نہیں ہوگی اور خوش
نہیں ہوگی بلک وہ ہزار منصوبے بنائے گی تمہیں قتل کرنے کے تمہیں ہلاک کرنے کے تمہیں مٹا دینے کے، تمہاری تنظیم کوٹا
دینے کے لیکن تم دنیا اور اس کے منصوبوں اور سازشوں کی پروا نہ کرو، کیونکہ ہمارا تم سے یہ وعدہ ہے کہ تم ہماری بنا
میں ہو ، ہماری حفاظت میں ہو۔دنیا جو چاہے کرے ، دنیا کی سب طاقتیں بھی اکٹھی ہونا چاہتی ہوں، ہولیں تمہیں تباہ
نہیں کرسکتیں تھیں بلاک نہیں کرسکتیں۔اس لیے تم بغیر کسی خوف اور خطرے کے اپنی تبلیغ میں لگے رہو کیونکہ یا ہماری
حفاظت کرنے والے ہیں۔ہمارے فرشتے آسمان سے نازل ہوں گے اور تمہیں ہلاکت سے بچائیں گے اور محفوظ
رکھیں گئے۔اس آیت کو شروع کیا گیا ہے تبلیغ پر زور دینے سے اور پھر تی دی گئی ہے کہ جب تم تبلیغ کرو گے تو تمہارے خلافت
فتنے تو کھڑے ہوں گے گر تم پارک نہیں ہوگئے تکلیفیں تو دنیا میں دنیا دانوں سے خدا تعالیٰ کے لیے خدا کے بندوں کو
پہنچتی ہی ہیں لیکن تم خداتعالی کی پناہ میں ہواور خدا تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ تمہیں کوئی طاقت ہلاک نہیں کر سکتی، مٹا نہیں
سکتی۔اگر یہ وعدہ امت محمدیہ کو نہ دیا جاتا تو بلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِن رب کا جو فریضہ تھا وہ بھی ادانہ کر سکتی ،
کیونکہ انہیں یہ فکر ہوتی کہ اگر شمن نے ہمیں ہلاک کردیا تو تبلیغ کا راستہ گلیتہ منقطع ہو جائے گا۔خدا تعالیٰ نے کہا میں
سے بعض مارے جاسکتے ہیں۔تم میں سے بعض بلاک کیے جا سکتے ہیں۔تم میں سے بعض قید کیسے جا سکتے ہیں۔تم میں سے
بعض تبلیغ کے لحاظ سے پابند کیے جاسکتے ہیں۔تم میں سے بعض کی زبان بندی کی جاسکتی ہے۔تم میں سے بعض کی فلم بندی
کی جاسکتی ہے۔لیکن بحیثیت مجموعی امت کہ اس قسم کے ابتدا اور اس قسم کے مصائب سے خدا تعالی کی پناہ میں ہے اور
اس قسم کی کوئی مصیبت اس پر نہیں آسکتی جو صفحہ ہستی سے اسے مٹا دے۔اگر آپ غور کریں تو ایک وقت وہ بھی تھا کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خدا کی مخالفت میں نہ ہوتے تو نگہ کا کوئی ایک
سر پھرا آپ کو قتل کردیا یعنی اسلام کو مانے کے لیے صرف ایک آدمی کی ضرورت تھی۔پھر ایک وقت وہ آیا کہ اگر تین بار

آدمی مرنے کے لیے تیار ہو جاتے تو بظاہر اسلام کومٹا دیتے، لیکن خدا نے کہا کہ میں اتنے آدمی اور اتنی طاقت اسلام کے
مخالف کو نہیں دوں گا کہ وہ اسلام پر کاری ضرب لگا سکے۔چنانچہ بدر کے میدان میں قریباً تین گنا طاقت کے ساتھ آئے
تھے بعض میں شہید بھی ہوئے، لیکن نہیں مٹنے نہیں دیا گیا۔پھر جب تک نگر میں اور عرب میں اسلام مضبوط نہیں ہوگیا ،
قیصر اور کسری کو خدا نے اجازت نہیں دی کہ وہ اسلام کومٹانے کی کوشش کر دیکھیں۔لیکن جب اسلام ملک عرب میں مضبوط
ہوگیا توقیصر وکسر ٹی کو بھی اجازت دی گئی کہ وہ اسلام کے خلاف میں قدر جاہیں زور لگائیں اور جو کھید اُن سے بن آیا اسلام
کی مخالفت میں انہوں نے کیا کر ہمیشہ ناکامی کامنہ دیکھا اور سب سے بڑا معجزہ جو میں نظر آتا ہے وہ یہ ہے کہ کسی وقت بھی
مخالفین کو اتنی طاقت نہیں دی گئی کہ وہ امت مسلی گلی مٹا دیں۔ایک حقہ نے قربانی دی ایک حصہ سے اللہ تعالیٰ
نے قربانی لینی چاہی اور بشاشت سے اس کی راہ میں اُنہوں نے مصائب کے پہاڑ جھیلے ، لیکن امت مسلہ بحیثیت ایک اقت
کے ہمیشہ خدا کی پناہ میں رہی۔اب مثلاً ہمارے زمانہ میں درقالی طاقتوں نے اس قدر قوت حاصل کرلی ہے کہ اگر وہ چاہتے
یا اگروہ چاہیں تو دنیا کے سارے مسلمانوں کو قتل کر سکتے ہیں۔لیکن خدا تعالیٰ نے جہاں پہلے دوسری قسم کے معجزے دکھائے
اب یہ معجزہ دکھایا کہ انسان کی عقل پر فرشتوں کا پر اٹھا دیا اور اُنکو کہا کہ یہ مانا کور
کے ساتھ مذہب کو مٹا نے نہیں
دلائل سے مقابلہ ہونا چاہئیے۔ان کے پاس طاقت تو ہے، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کی توجہ کو اس طرف سے ہٹا دیا کہ و
طاقت کے ذریعہ مسلمانوں کو مٹانے کی کوشش کریں میں آج اگر قبال مادی طاقت کو استعمال کر کے ہر مسلما
کو قتل کرنا
چاہے تو اس کے اندر یہ طاقت تو ہے لیکن خدا نے کہا کہ طاقت تو دیدی ہے لیکن اس کے استعمال کی اجازت نہیں
دوں گا ، اسلام کے خلاف اور سلمانوں کے خلاف۔میں ال نبی اکرم صلی الہ علیہ وسلم کو وعدہ دیا گیا خصوصی حفاظت کا اسی وجہ سے اور اسی مرض کے پیش نظرامت مسلمہ
کو بھی خصوصی حفاظت کا وعدہ دیا گیا ہے اور عملاً دنیا میں کبھی بھی خدا تعالیٰ نے مخالفین کو یہ اجازت نہیں دی کہ دہ
امت مسلہ کو کلیتہ دنیا سے شادیں، اپنے ہیں حالات دیکھ لو ایک وقت میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو قتل کرنے کے
لیے ایک آدمی کافی تھا۔کوئی جماعت آپ کے ارد گرد نہیں تھی۔ایک بار صرف بارہ آدمی آپ کے ساتھ تھے۔دہلی

آج 10 میں سے 10 باقی