بیت الله روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے حصول اور اُس کی ترویج کا مرکز

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد, حصہ 2

96
کے سر میں بڑا جو ہوا باہر کی دیوار یا دروازہ توڑ کے مخالف سمن میں گھس آئے اور اندر کے دروازے کو توڑ رہے تھے کہ
پتہ نہیں کیوں ؟ وہ وہاں سے بھاگ اٹھے اور واپس چلے گئے۔وہ کیوں بھا گئے ؟ اس سوال کا جواب اس آیت میں
ہے کہ جو شخص خدا تعالیٰ کی حفاظت میں ہو یا جو قوم خدا تعالی کی حفاظ میں ہوا دنیا کا کوئی کر دنیا کا منصوبہ اور دنیا کی پول
طاقت سے یا انھیں شا نہیں سکتی اور یہ وعدہ جو ہے یہ دلوں کومضبوط کرنے والا اور قربانیوں پر نکھارنے والی ہے۔دوسرے اس میں یہ اشارہ کیا گیا تھا کہ جو شریعت اس نبی کو دی جائے گی وہ بھی محفوظ ہوگی۔چنانچہ اللہ تعالی فرماتا ہے
إنا نحن نزلنا الذكرَ وَ إِنَّا لَهُ لَفِظُونَ ، رسورة الحجر، آیت (۱) کہ اس ذکر اور اس قرآن کریم کو ہم نے اتارا ہے او
اس کی حفاظت کے سامان مہیا کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے جیس طرح چاہا اس نے حفاظت کی اور کرتا چلا آرہا ہے۔جب کثرت کے ساتھ کا غذ پر قرآن کریم لکھا جاگر اس کی اشاعت کے ذریعہ اس
کی حفاظت نہیں ہو سکتی تھی تواللہ تعالے
نے لاکھوں ذہنوں کو اس بات کے لیے تیار بھی کیا۔اور اس کی طاقت بھی دی کہ وہ قرآن کریم کو حفظ کر لیں اور ان میں
سے ہزاروں ایسے بھی پیدا ہوئے جن کا حافظہ اتنا اچھا تھا کہ وہ زیر وزیر کی غلطی بھی کبھی نہیں کرتے تھے لیکن سارے
مل کے تو وہ ایسا حافظہ رکھنے والے تھے کہ گر کو ئی غلطی کر جاتا تھا تو دوسرا فوراً اس کی تصحیح کرنے والا بھی موجود ہوا تھا
بینی بحیثیت مجموعی حافظ قرآن غلطی نہیں کر سکتے تھے۔پھر یہ بنانے کے لیے کہ حفاظ کی یہ کثرت اللہ تعالیٰ کی خاص مشیت کے ماتحت پیدا ہوئی تھی جب قرآن کریم کاغذ
کے اوپر شائع ہونا شروع ہوگیا تو حفاظ کی تعداد کم ہونی شروع ہوگئی اور اس سے ہمیں یہ بھی پتہ چلاکہ وہ زردی بھی اللہ
کا ہی پیدا کردہ تھا۔انسانی تدبیر کا اس میں دخل نہ تھا۔معافی کے لحاظ سے ہر صدی میں اللہ تعالیٰ نے ایسے بزرگ اولیاء
پیدا کیے صدی کے شروع میں بھی صدی کے وسط میں بھی ، اور صدی کے آخر میں بھی۔کہ جوخدا تعالیٰ کی توفیق سے
خدا تعالیٰ کا اس قدر قرب حاصل کرنے والے تھے کہ للہ تعالی خودان کو علم قرآن سکھاتا تھا۔خود ان کا معلم تھا
اور اپنے وقت کی ضرورتوں کو وہ پورا کرنے والے اور اپنے وقت کے مسائل کو وہ حل کرنے والے اور اپنے وقت
کی اُلجھنوں کو وہ سلجھانے والے تھے۔

چین اب بھی حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے ایک نہایت ہی زبردست تحر یک دنیا میں جاری کی:
ہے تمام اکناف عالم میں اسلام کو غالب کرنے کی اور اسلام کے نور کو پھیلانے کی اور ہمیں اس نے محض اپنے فضل سے
یہ تو فیق عطا کی ہے کہ ہم آپ کی جماعت میں شامل ہوں اور ہمارے لیے یہ موقع دیا گیا ہے کہ اگر ہم چاہیں تو وہ قربانیاں
دے کر جو خدا تعالیٰ ہم سے لینا چاہتا ہے ہم اس کی رضا کوں صل کرنے والے ہوں اور خدا کرے کہ ہم میں سے ہرا یا گیس
کی رضا کو حاصل کرنے والا ہے۔تو لفظی حفاظت بھی اور معنوی حفاظت بھی قرآن کریم ک اللہ تعالیٰ نے کی۔ایسے حالات میں ایسے طریق پر یہ حفاظت
کی
کی کہ کوئی عقل مند شخص اس سے انکار نہیں کرسکتا کہ جو قرآن کریم کی حفاظت کی گئی ہے وہ کسی انسانی تدبر کا تو نہیں ہے
محض اللہ تعالیٰ کے فضل کا نتیجہ اور خاص اس کی حفاظت کی وجہ سے ہے جس کا اس نے وعدہ دیا تھا وہ اپنے وعدوں کا
سچا، اپنے قول کا صادق ہے۔اس نے اپنے وعدے کو پورا کر دکھایا۔اللہ تعالی اسے ہمیشہ یہ دعا کرتے رہنا چاہیئے کہ ہمیں بھی وہ ان بندوں میں شامل کرے کہ جن کے ذمہ وہ یہ لگائے کہ
قرآن کریم کی معنوی حفاظت کرد بینی مسیح علیم قرآن وہ حاصل کرنے والے ہوں، اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرنے والے
نہ ہوں۔اپنے دنیوی مطلب کے حصول کے لیے قرآن کریم کو اعمال
کرنے والے نہ ہوں، بکہ قرآن کریم کے حقیقی معلوم وہ
اپنے رب سے سیکھنے والے ہوں اور خدا تعالیٰ کے ان پیاروں میں شامل ہوں جن پر خدا تعالیٰ اپنا فصل کرتا اوران کے
ذریعہ سے اس عظیم کتاب مکنون کے علوم ضروریہ کے چہرہ پر سے پردوں کو مٹاتا ہے اور وہ ہمیں ان لوگوں میں شامل
نہ کرے جن کی زبان پر تو قرآن ہوتا ہے لیکن جن کا دل قرآن کے نور سے خالی ہوتا ہے :
ر منقول از روزنامه الفضل دیوه مورخه هم چون شه)

آج 10 میں سے 10 باقی