اللہ تعالی کی رضا کے لیے قربانیاں دینے والوں کے اعمال ضائع نہیں جاتے
تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد
۹۹
اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے قربانیاں دینے والوں
کے
اعمال ضائع نہیں جانتے
خطبه جمعه، فرموده ۲ جون شاه
بمقام مسجد مبارک ربوه
بیت اللہ کے فیوض اور برکات کو دیکھ کر نیا اس تیجہ پرپہنچے گی کہ جولوگ بھی
اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے انتہائی قربانیاں دیتے ہیں اور دنیا سے منہ موڑ
کہ صرف اور صرف اُسی کے ہو رہتے ہیں، اُن کے اعمال ضائع نہیں جاتے
بلکہ انھیں ان اعمال مقبولہ کا بہترین بدلا اور شیریں بھی ملنا ہے اور اُن کے
عاجزانہ اور عاشقانہ اعمال کے بہترین نتائج نکلتے ہیں۔"
وَتُصَلِّ عَلَى رَسُولِ الكَرِيمُ
نشد ، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :
خانہ کعبہ کی تعمیر کا سولھواں مقصد والنت اهله ومن الشمات میں بیان ہوا ہے اور بتایا گیا ہے کہ
بیت اللہ کے فیوض اور برکات کو دیکھ کر دنیا اس نمبر پر سنے گی کہ جولوگ بھی للہ تعالی کی رضا کے لیے انتہائی قربانیاں دیتے ہیں
اور دنیا سے منہ موڑ کر صرف اُسی کے ہو رہتے ہیں، اُن کے اعمال ضائع نہیں جاتے بلکہ انہیں ان اعمال مقبولہ کا بہترین
بدلا اور شیریں بھی ملتا ہے اور ان کے عاجزانہ اور عاشقانہ اعمال کے بہترین نتائج نکلتے ہیں۔قرآن
کریم نے خود یہ دعوی کیا ہے کہ یہ مقصد بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اور قرآنی شرعیت سے پورا ہوا ہے
جیسے کہ اللہ تعالی سورہ قصص میں فرماتا ہے وَقَالُوا إِن تَتَّبِعِ الهُدَى مَعَكَ نَتَخَطَّفْ مِنْ اَرْضِنَا أَوَلَمْ
نُمَن لَهُمْ حَرَمًا أَمِنَا تُحْبَى إِلَيْهِ ثَمَرْتُ كُلِّ شَيْ ءٍ رِزْقَا مِّن لَدُنَا وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ نفس
آیت و بیاں اللہ تعالی یہ فرماتا ہے کہ قرآن کریم کے مخاطب جب قرآن کریم کی شرعیت، قرآن کریم کی ہدایت اور تعلیم ان کے
سامنے پیش کی جاتی ہے، تو کہ دیا کرتے ہیں کہ ہم اس ہدایت کی جو تو لے کے آیا ہے اگر اتباع کریں تو اپنے ملک -
اُچک لیے جائیں گے ، دنیا ہماری دشمن ہو جائے گی اور جاری مخالف ہو جائے گی، ہمیں تباہ و برباد کرنے کے لیے تیار
ہو جائے گی ہم ان کا مقابا نہیں کر سکتے، ہم اس ہدایت پر ایمان لاکر اپنی تباہی کے سامان کیوں پیدا کریں۔اللہ تعالے
فرماتا ہے او لم نُكُن لَّهُمْ حَرَمًا مِنًا۔کیا وہ جانتے نہیں کہ ہم نے اس نبی کا اور اس شریعیت کا تعلق حرم کے
ساتھ رکھا تھا اور بیت اللہ کو ایک علامت بنایا تھا اس بات کی کہ یہ نبی اور اس کے ماننے والے اللہ تعالیٰ کی حفاظت ہیں
ہوں گے اور جو شریعیت اس پر نازل ہوگی اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی محض اور محض
اللہ تعالیٰ پر ہوگی۔دنیا کی تاریخ اس بات پر شاہد ہے
کہ اللہ تعالیٰ نے حرم کعبہ کی حفاظت کا جو وعدہ کیا تھا وہ گورا کر دکھایا جار دور میشیدند
کی کھاتے رہے اور ناکام ہوئے اور دنیا اس بات پر بھی گواہ ہے اور گواہ بنتی رہے گی کہ نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم اور آپ کے
مقصد کو دنیا کی کوئی طاقت دنیا کا کوئی منصوبہ، دنیا کی کوئی سازش کی تباہ نہیں کرسکتی اورنہ کوئی دبل قرآن کریم کی شرعیت
میں دخل پاسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ فرمایا کہ کیا وہ دیکھتے نہیں کہ ہم نے ان کو محفوظ اور امن والے مکان میں جگہ دی ہے۔حرم کعبہیں
بھی اور عصمت نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلمی بھی اور حرم شریعت اسلامی یعنی قرآن کریم میںبھی یہ تمام محفوظ چیزیں ہیں محفوظ
ہستیاں ہیں محفوظ مقام میں اگر تم اس رسم کے ساتھ اپنے تعلق کو قائم کرو گے تو جس طرح حرم خدا تعالی کی مخالفت میں ہے،
اسی طرح تم بھی اس کی حفاظت میں آجاؤ گے۔اور یہ بات غلط ہو گی کہ تختطف من أرضنا دنیا کی کوئی طاقت تمہیں برباد کرسکتے
اور پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا جب انه تموتُ كُل بنتی ہو کہ اس ترجمہ کے ساتھ ہم نے یہ بات بھی لگا دی ہے کہ تقسیم
کے پھل یہاں لائے جاتے ہیں یعنی اس سے تعلق قائم کر کے تقسم کے اعمال صالحہ بجالا ناممکن بھی ہو جاتا ہے۔اس کی توفیقی
بھی اللہ تعالیٰ سے انسان پاتا ہے اور اس کے بہترین نتائج کا وعدہ بھی دیا گیا ہے پس جو بھی خلوص نیت رکھتا ہو اور اس
کے اندر کی قسم کا ضاد نہ ہو وہ ان پھلوں کو حاصل کرتا ہے تو ہاں مجبى إِلَيْهِ ثَمَرتُ كُلِّ شَيْءٍ کو حرم کے ساتھ اور حرم
کو اُن کے موقف وَقَالُوا إِن نَتَّبع الهدى مَعَكَ نَتَخَطَّفُ مِنْ ارْضِنا کی تردید میں ایک دلیل ٹھہرا کر اس حقیقت کو۔۔۔۔اللہ تعالی نے واضح کیا ہے کہ ابر ہمیں دعامیں بین پھلوں کا جن بزاؤں کا ذکر تھا، ان کا تعلق حقیقی طورپر نبی کریم ستی
علیہ وسلم اور امت محمدیہ کے ساتھ تھا اور ہے اور قائم رہے گا۔یہ ثمرات جو میں امن الموت) اس کی تفسیر قرآن کریم میں سور و محمد میں بیان فرمائی ہے۔اللہ تعالی فرماتا ہے
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي يُعِيدُ الْمُتَّقُونَ فِيهَا أَنْهُرُ مِن مَّا غَيْرَانِي
و الهر من أبي تميَتَغَيَّرَ مَعْمُهُ وَأَنْهرُ من خَمر لة
وَانْهرُ
الشربين، وانهرُ من عَسَلٍ قُصَى وَلَهُمْ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ
وَمَغْفِرَةٌ مِن رَّبِّهِم (سورہ محمد : آیت ۱۶)
اللہ تعالے نے یہاں یہ بیان فرمایا ہے کہ وہ متقی جو اس ہدایت پر عمل کرتے ہیں میں کے متعلق یہ کہا گیا ہے کہ
هدى المتقين (سورۂ بقرہ کے شروع میں ہی ان
کا پختہ ایمان اور اُن کے صحیح اعتقادات جو ہیں ان کو ایک باغ
کی شکل میں دختوں کی تم میں پیک کیا جا ہے اس ہی ہیں اور مجاز کے اور اس دنیا میں تحقیقی طور پر وہ درختوں کی شکل کو اختیار کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ فرمایا کہ ہماری ہدایت پر عمل کرکے جو لوگ حقیقی معنے ہی متقی بن جاتے ہیں ان کو ایک جنت دی جاتی ہے نہیں
میں تقسیم کے درخت لگے ہوئے ہوتے ہیں اور فیفا اشهر من تمام غیر اسی۔اُن کو اعمال صالحہ کی توفیق عطا کی جاتی
ہے اور ان کو بشاشت قلبی عطا کی جاتی ہے کہ اس کے مزے کو چکھ کر وہ ان اعمال کو چھوڑنے کے لیے کسی قیمت پر بھی تیار نہیں
ہوتے پس فرمایا کہ ان اعمال صالحہ کو ایسی نہروں میں تبدیل کر دیا جائے گا ، اس زندگی میں بھی ، اس دنیا میں بھی، کہ جن میں ایسا
پانی ہو جو خراب ہونے والا نہ ہو بینی ایک دفعہ اعمال صالحہ کا چسکہ پڑ جنے کے بعد پر یہ کہ کبھی چھوٹے گا نہیں پھرجب پختہ اپنا
کے نتیجہ میں ان بدانیوں کے مطابق جو اللہ تعالی کی طرف سے اُن پر نازل ہوئی ہیں وہ صحیح معنے میں خلوص دل کے ساتھ اعمال
صالحہ بجا لانے لگیں گے تو مزید روحانی ترقیات کے دروازے اُن کے اوپر کھولے جائیں گے۔وہ باتیں جو پہلے بطور اسرار
کے تھیں اور جو راز تھا روحانی، دہ اُن پر منکشف اور ظاہر ہو جائے گا اور اس کے نتیجہ میں مومن کی روحانیت ترقی کرے گی
اور یہ کیفیت آنهرُ مَن لَّن لَّمْ يَتَغَيَّرُ طَعمه ایک ایسے دو دن کی شکل اختیار کر جائے گی جس کے خراب ہونے کا
کوئی اندیشہ نہیں ہوگا۔پھر ان روحانی علوم کے نتیج میں للہ تعالی کے ساتھ ایک حقیقی اور گناہ سوز عشق ان میں پیدا ہو جائیگا۔اپنے وجود پہ وہ ایک موت وارد کرلیں گے۔خدا تعالی کی محبت میں کھوئے جائیں گے۔اس کے عشق میں ہمیشہ مست رہیں گئے
اور ان
کیفیات کو انهرُ من خَمر لذة تنش بین کی شکل دیدی جائے گی یہاں یہ بھی بتایا کہ جواس کا تجربہ نہیں سکتا
وہ اس کی لذت کو کیا جانے ؟ اور اسی وجہ سے ایسے لوگ عشق الہی کی طرف متوجہ نہیں ہوتے۔کیونکہ بہت سے ابتلاؤں
کے کانٹے بھی اس نہر کے گرد بوئے گئے ہیں، لیکن جو ایک دفعہ اس کو چکھ لے اور اللہ تعالیٰ کی محبت ایسے حاصل ہو جائے،
ہی بتا سکتا ہے کہ وہ لات و عشق الہی میں ہے کسی اور چیزیں ہیں اور فرمایا کہ والہ تعالی کے حق میں نہ ہو جائے اوراس
کے مقدرمیں انھرُ من نَس مصلی ہیں وہ تمام تیاریوں سے شفا حاصل کرلیتا ہے، پھر کوئی بیماری اس کے اوپر حملہ آوازیں
ہوسکتی ملی تفاوہ پالیتا ہے۔تمام شیطانی حملوں سے وہ محفوظ ہو جاتا ہے، گویا کہ وہ خدا کی گو میں آگیا اور کسی قسم کا کوئی خطرہ
اس کو نہ رہا۔یہ کیفیت جو ہے انہار من عسل مصلے کی شکل میں اس دنیا میں بھی ایک رنگ میں اور اس دنیا میں بھی اس نیا
کے رنگ میں پیدا ہو جائے گی۔پھراللہ تعالیٰ نے فرمایا نهُمْ فِيهَا مِن كُل الشعرات کہ ہمیں جوہیں اسلام سے تم پاؤ گے لینی ہرقسم کے پھل نہیں دیئے
جائیں گے۔ہرقسم کے درخت ہونگے جو صبح عقاید ہوں گے وہ درخت کی شکل اختیار کریں گے۔پھر ایسا ایمان تمہیں دیا جائے گا
گر تم شوق و بشاشت کے ساتھ قسم کی تکلیف برداشت کر کے اعمل صالح بجالاؤ گے اور ان اعمال صالح کو پانی کی نہروں کی
شکل میں بنا دیا جائے گا جن سے وہ باغ پرورش پائیں گے۔پانی کے بغیر باغ پرورش نہیں پاسکتا۔اعمال صالحہ کے بغیر
صحیح اعتقادات پر انسان قائم نہیں رہ سکتا۔جب عمل صالح نہ رہے تو پھر اعتقاد بھی بدلنا پڑتا ہے۔دُعِدَ المنتقون میں
اسی طرف اشارہ ہے۔اس والے ہم ہی نہیں کہ سکتے کہ قرآنی شریعت کے اندر خرابی پیدا ہوسکتی ہے کیونکہ قرآن کریم
کے اندر
کوئی خرابی پیدا نہیں ہوسکتی۔لیکن اس عقیدہ کے نتیجہ یں عمل کرنا ہے انسان نے تو فرمایا کہ وہ اعمال صالحہ کی اللہ تعالی سے
توفیق پائے گا اور اسی توفیق پائے گا کہ غیر اسیں پھراس کو یہ خطرہ نہیں ہوگا کہ کبھی شیطان بہکا کر اسے دوسری طرف لیجاتے
پھر اس کے بعد روحانی علوم اور اسرار اسپر کھالیں گے اور دودھ کی شکل اختیار کرلیں گے پھر ان روحانی اسرا کے
انکشاف سے اس کے دل میں بے انتہا محبت اپنے رب کے لیے پیدا ہوگی اور یہ حبت اللي انظر من خَمْرٍ
تدة تدوربین کی شکل اختیار کرجائے گی ، پھر اس کے نتیجہ میں وہ ہرقسم کی روحانی بمباری سے محفوظ ہو جائے گا یعنی
انهم من عسل مصفی اسے میسر آجائیں گی۔پس یہ پھل ہیں جو اسلام اسے دنیا ہے۔یہ وہ پھل ہیں جن کا اس
آیہ میں ذکر ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی تھی دارزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ
40
و مفر من ربهم الله تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ پھل صرف تمھارے اعمال
کے نتیجہ میں نہیں مل سکتا تھا
جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمہیں مغفرت حاصل نہ ہوتی ہیں اس مغفرت کا وعدہ بھی تمہیں اسلام میں ہی دیا گیا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس آیت
کی طرف اشارہ تونہیں کیا ، لیکن یں نے غور کیا اور اگر آپ بھی غور کریں تواس نتیجہ پر
پہنچیں گے کہ اسی آیت کا مفہوم اس اقتباس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے جوئیں آپ کو بھی پڑ ھے کہ
سناؤں گا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام آئینہ کمالات اسلام میں فرماتے ہیں :۔ود
اب ہم کسی قدر اس بات کو ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ اسلام کے ثمرات کیا
ہیں۔سو واضح ہو کہ جب کوئی اپنے مولی کا سچا طالب کامل طور اسلام پر قائم
ہو جائے اور نہ کسی مختلف اور بناوٹ سے بلکہ طبعی طور پر داتعالی کی راہواں
میں ہر ایک قوت اُس کے کام میں لگ جائے تو آخری نتیجہ اس کی اس حالت کا یہ
ہوتا ہے کہ خدائے تعالیٰ کی ہدایت کی اعلی تجابات تمام جب سے میرا ہو کر اس کی
طرف رخ کرتی ہیں ، اور طرح طرح کی برکات اس پر نازل ہوتی ہیں اور وہ احکام
اور وہ عقاید جوش ایمان اور سماع کے طور پر قبول کیے گئے تھے اب بذریہ
مکاشفات صحیحہ اور الہامات یقینیہ قطعیہ مشہود اور محسوس طور پر کھولے جاتے
ہیں اور مغلقات شریع اور دین کے اور اصرار مربستہ ملت حنیفیہ کے اس پر
منکشف ہو جاتے ہیں اور ملکوت اٹلی کا اس کو سیر کرا یا جاتا ہے آتا و پینین
اور معرفت میں مرتبہ کامل حاصل کرے اور اس کی زبان اور اس کے بیان اور
تمام افعال اور اقوالی اور حرکات سکنات میں ایک برکت رکھی جاتی ہے اور
ایک فوق العادت شجاعت اور استقامت اور بہت اس کو عطا کی جاتی
ہے اور شرح صدر کا ایک اعلیٰ مقام اس کو عنایت کیا جاتا ہے اور شہریت
کے حجابوں کی تنگ دلی اور نسبت اور بخیل اور بار یا کی فرش اور تنگ تھی اور
غلامی شہوات اور رداءتِ اخلاق اور ہر ایک قسم کی نفسانی تاریکی بکتی اس سے
دور کر کے اس کی جگہ ربانی اخلاق کا اور پھر دیا جاتا ہے۔تب رو مبلی مبدل ہوکر
ایک نئی پیدائیش کا پیرا یہ پہن لیتا ہے اور خدا تعالیٰ سے سنتا اور خدائے تعالی ہے
دیکھتا اور خدائے تعالیٰ کے ساتھ حرکت کرتا اور خدائے تعالیٰ کے ساتھ ٹھہرتا ہے
اور اس کا غضب خدائے تعالی کا غضب اور اس کا رحم خدائے تعالیٰ کا رحم
ہو جاتا ہے اور اس درجہ میں اس کی دعائیں پہلور اصطفاء کے منظور ہوتی
ہیں نہ بطور انیلا کے۔اور وہ زمین پر حجتہ اللہ اور امان اللہ ہوتا ہے اور
آسمان پر اس کے وجود سے خوشی کی جاتی ہے اور اعلیٰ سے اعلی عطیہ جو اس کو
عطا ہوتا ہے مکالمات الہیہ اور مخاطبات حضرت یزدانی ہیں جو بغیر شک
اور شبہ اور کسی غبار کے چاند کے نور کی طرح اس کے دل پر نازل ہوتے
رہتے ہیں اور ایک شدید الاثر لذت اپنے ساتھ رکھتے ہیں اور طمانیت
اور نسلی اور سکینت بخشتے ہیں "
(آئینہ کمالات اسلام، صفحه ۲۲۶ تا ۲۳۱)
یہ وہ ثمرات ہیں جن کا والد ہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیا گیا تھا۔اور یہ وہ ثمرات ہیں جو امت محمدیہ کو اس
کثرت کے ساتھ عطا ہوئے کہ دیکھنے والی آنکھ انہیں دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔سترھویں غرض رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنا میں بیان ہوئی تھی اور تایا گیا تھا کہ اعمال کو ی نے نہیں جب تک مقبول
نہ ہوں اس لیے روحانی رفعتوں کا حصول صرف دُعا کے ذریعہ سے ہی ممکن ہے اور اس میں اشارہ تھا کہ ایک عظیم نبی
یہاں مبعوث ہوگا اور اس کے فیوض روحانی کے طفیل ایک ایسی امت جنم لے گی جو اس حقیقت کو سمجھنے والی ہوگی کہ انتہا ئی
قربانیاں بھی بے سود اور بے نتیجہ میں جب تک عاجزانہ دعاؤں کے ذریعہ اللہ تعالے کے فضل کو جذب نہ کیا جائے
پس دعاؤں کے ذریعہ ہی معرفت کے بلند مقامہ کو وہ حاصل کرے گی اور دعاؤں کے طفیل ہیں اپنے اعمال کے بہترین پھل
دہ پائے گی۔قرآن کریم نے بڑی وضاحت کے ساتھ ان تین مقاصد کا ذکر کیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ دعا اور قبولیت دعا پر
اسلام نے جو روشنی ڈالی ہے کسی اور مذہب نے نہیں ڈالی۔کوئی اور مذہب اس کے مقابلہ میں پیش ہی نہیں کیا جاسکتا
اللہ تعالی سورۂ فرقان کے آخر میں عباد الرحمن کا ذکر کرتا ہے کہ عباد الرحمن وہ ہیں جو یہ اعمال بجالاتے ہیں یا ان بعمال
سے
پرہیز کرتے ہیں غیر وغیرہ الر حمن کے معنے ہیں وہ پاک ہستی اللہ جو بغیر کسی عمل کرنے والے کے عمل اور بغیر کسی استحقاق
حق کے اپنا احسان اس پر کرتی ہے۔آگے عباد الرحمن کے سارے اعمال کا ذکر ہے جن کا بظاہر صفت رحیمیت کے
ساتھ تعلق ہے۔پس یہاں مضمون یہ بیان ہوا ہے کہ تم نیک اعمال بنتنے چاہو بالا موجب تک رحیمیت کے ساتھ رحمانیت کا فیض
شامل نہیں ہو گا تمہیں کوئی بدل نہیں مل سکتا۔اسی لیے جب یہ مضمون ختم کیا تو آخر میں بڑے پر شوکت الفاظ میں یہ فرمایا :
آخرمیں
قُل مَا يَعْبَوابِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّ بتُمْ فَسَوفَ يَكُونَ لِذَا ماه رسورة الفرقان : ، یعنی بی تو
صحیح ہے کہ اعمال صالحہ بجالانا بھی ضروری ہے اور بد اعمال سے بچنا بھی انسان کے فائدہ کی چیز ہے لیکن یہ یاد رکھو تمہاری
اور تمہاری نیکیوں کی تمہارے خدا کو یا پردا ہے۔کولا دعاؤ گے۔ہاں اگر تیم اس کی پروا کرتے ہو تو اپنی دعاؤں سے
اس کے فضل کو جذب کرو جب تم اپنی دعاؤں کے ساتھ اس کے فضل کو جذب کر لو گے تب تمھارے یہ اعمال تمہیں فائدہ
پہنچا سکیں گے۔پھر دعا بھی بے معنی ہے جب دعا کے ساتھ قبولیت دعا حاصل نہ کی جائے۔دعا کی قبولیت کے لیے بھی
اللہ تعالی کا فضل ہی چاہیے اور اس کے لیے بھی دعاکرنی پڑتی ہے پیس ہمیشہ دعا کرتے رہنا چاہیئے کہ اسے خدا ہم کچھ
کرتے ہیں یانہیں کرتے ہم اعمال صالحہ کی قبولیت کے لیے جو دعائیں کرتے ہیں وہ بھی تجود یک تبھی پہنچ سکتی ہیں کہ جب تو ہماری
دعاؤں کو قبول کرنے کا فیصلہ کر لے۔تو قبولیت دعا کے لیے پھر آگے دعا کی جاتی ہے۔پس اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا کہ خدا کو
تمہاری
کوئی پروانہیں تمہارے اعمال کی کوئی پروانہیں تمہاری قربانیوں
کی کوئی پروا نہیں ، جوتم صدقہ و خیرات اس
کی راہ میں دیتے ہو اس کو ان کی کیا پروا ہے۔اس کے خزانے کیا خالی ہیں کہ تمہارے مال کی اس کو پروا ہو ؟ تم اس کے احکام بجا
لاتے ہو، انتہائی طور پرمجاہدہ کرتے ہو، کوشش کرتے ہو اس کی راہ میں، پھر بھی اسے تمہاری کوئی پروا نہیں تمہیں ان تمام
چیزوں کا فائدہ اسی وقت پہنچ سکتا ہے جب تم دعا کے ذریعہ اس کے فضل کو جذب کرو جب ریمیت کے جلوہ کے
ساتھ رحمانیت کا جلوہ بھی شامل ہو جائے تب تمہاری حقیر کوششیں بھی تمہیں ساتویں آسمان تک پہنچا سکتی ہیں۔لیکن اگر تم
یہ سمجھو کہ اس کے فضل کے بغیر تم پہلے آسان پر بھی پی سکتے ہو تو م خلالی خوردہ ہو، اس کے فضل کے بغیر تحت الشرطی تک تو
تم پہنچ سکتے ہو، شیطان کی گود میں توتم جاسکتے ہو لیکن رحمان خد کی گود میں اس کے فضل اور رحم کے بغیر کوئی نہیں جاسکتا۔فقد كن بلکہ تم اس حقیقت کو جھلاتے ہو تم میں سے بعض بظاہر ڑے متقی اور پر ہیز گار ہیں لیکن وہ اپنے اعمال پر
اپنی دعاؤں پر اور اپنی شب بیداری پر اور دنیا کے لوگوں کی خدمت جو وہ کرتے ہیں اس پر فخر کرنے والے ہیں۔خدا تعا لی کو
اُن کی کوئی پروا نہیں ہے جب تک کہ وہ دعا کو اُس کی تمام شرائط کے ساتھ نہ کریں اور اللہ تعالی ان کی دعا کو قبول کرکے
رحمانیت کے جوش میں ان کے اعمال
کو قبول نہ کرے۔فسوف يكون براما تمھارے بہلانے کے بدنتائج تمہارے ساتھ لگے رہیں گے۔اب دیکھو اس وقت مسلمانوں
کے بعض فرقوں میں انتہائی مجاہدہ کرنے والے لوگ بھی ہیں لیکن ان کے مجاہدات کا کیا نتیجہ ان کے حق میں نکل رہا ہے۔جہان تک۔۔۔ہم سمجھتے ہیں وہ نتیجہ نہیں نکل رہا جو ایک متقی کے ایسے ہی اعمال بلکہ اس سے ہزارویں حقہ عمل کا نتیجہ بھی کرتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام براہین احمدیہ میں فرماتے ہیں:۔حقیقت میں انہیں دو چیزوں کا تصور دُعا کے لیے ضروری ہے۔یعنے اوّل
اس بات کا تصور کہ خدائے تعالی ہر یک قسم کی رگو ہیت اور پرورش اور جہت اور
بدلہ دینے پر قادر ہے اور اس کی یہ صفات کا مل ہمیشہ اپنے کام میں لگی ہوئی ہیں
دوسرے اس بات کا تصور کہ انسان بغیر توفیق اور تائید اعلی کے کسی چیز کو اصل
نہیں کرسکتا۔اور بلاشبہ یہ دونوں تصور ایسے ہیں کہ جب دعا کرنے کے وقت
دل میں جم جاتے ہیں تو یکا یک انسان کی حالت کو ایسا تبدیل کر دیتے ہیں کہ ایک مشتکبیر
ان سے متاثر ہو کر روتا ہوا زمین پر گر پڑتا ہے اور ایک گردن کش سخت دل کے
آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔یہی گل ہے جس سے ایک غافل مردہ میں جان پڑ جاتی
ہے۔انہیں دوباتوں کے تصور سے مہر کی دعا کرنے کی طرف کھینچا جاتا ہے۔غرض یہی وہ روحانی وسیلہ ہے جس سے انسان کی روح رو بخدا ہوتی ہے اور
اپنی کمزوری اور امداد ربانی پر نظر پڑتی ہے۔اسی کے ذریعہ سے انسان ایک
•
ایسے عالم بے خودی میں پہنچ جاتا ہے جہاں اپنی کدر مستی کا نشان باقی نہیں بنتا
اور صرف ایک ذات عظمی کا حلال چہکتا ہوا نظر آتا ہے اور وہی ذات ہمت کل
اور بر یک بستی کا ستاون اور بریک درد کا چارہ اور بہ یک فین کا مینڈ دکھائی
دیتی ہے۔آخر اس سے ایک صورت فنا فی اللہ کی ظہور پذیر ہو جاتی ہے جس کے
ظہور سے نہ انسان مخلوق کی طرف مائل رہتا ہے ، نہ اپنے نفس کی طرف ، نہ اپنے
ارادہ کی طرف اور بالکل خدا کی محبت میں کھویا جاتا ہے اور اس مینیم حقیقی کی شہود
سے اپنی اور دوسری مخلوق چیزوں کی ہستی کا لعدم معلوم ہوتی ہے۔(براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحه ۴۸۰ تا ۴۸۲ حاشیه نمیرا)
اٹھارھویں غرض یہ بتائی گئی تھی کہ خانہ کعبہ کے قیام کے نتیجہمیں خدائے سمیع کی معرفت دنیا حاصل کرلے گی ایک
ایسی اہمت یہاں پیدا کی جائے گی جو دنیا کو خدائے سمیع سے متعارف کرائے گی اور دنیا اس حقیقت سے انکار نہ کر سکے گی کہ
تضرع اور ابتہال سے دعاؤں میں مشغول رہنے والے ہی اللہ تعالے کی صفت سمیع کے جلوے دیکھا کرتے ہیں۔اللہ تعالی سورہ
مومن میں فرماتا ہے : وقَالَ رَبِّكُمُ ادْعُونِ اسْتَجَبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ
جهنم داخرينہ آیت ) کہ تمہارا رب کہتا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعائسنوں گا۔لیکن وہ لوگ جو کبر کرتے ہوئے
میر ی حقیقی عبادت سے منہ چھہ لیتے ہیں لینے ایسی عبادت سے جسے میں قبول کیا کرتا ہوں اور جن کے متعلق نہیں دوسری جگہ قرآن کریم
میں کہہ چکا ہوں کہ تمہاری عبادتوں کے ساتھ تمہاری دعاؤں کا ہونا ضروری ہے اور جولوگ تکبر سے اپنی عبادت کو عبودیت کے
اس مقام پر نہیں لائیں گے میں انہیں جہنم کی مزاروں گا اور وہ نا کامی اور میرے قہر اور غضب کی جہنم میں داخل ہوں گے۔اسی طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِى فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
منو إلى لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ٥ سورة البقرة آیت (۱) اسکے رسول ! اگر میرے بندے میرے
هر
متعلق تجھ سے سوال کریں کہ خدا تعالی کی مستی کا کیا ثبوت ہے ہے اور اس کی صفات
کا علم ہم کیسے حاصل کریں تو گو ان کو
جواب دے کہ خدا تو تمہارے قریب ہی ہے، تم اس کے در کو کھٹکھٹاؤ وہ تمھارے لیے کھولا جائے گا اور تم اس دعائیں
کرو اس
کی بتائی ہوئی شرائط کے مطابق تمہاری دعائیں قبول ہوں گی اور قبولیت دعا کے نتیجہ مں تم ذات باری اور صفات
باری کا معمہ حاصل کرو گے اور اس معرفت اور عرفان کے بعد تمھارے دل اس کی محبت میں گم ہوجائیں گے۔تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ انکو چاہیئے ونیو منوانی کہ مجھ پرایمان لائیں ، میری ذات پرا در میری صفات پر تنادہ
ہدایت پائیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اس کے متعلق برکات الدعا میں فرماتے ہیں :-
" اور دعا کی ماہیت یہ ہے کہ ایک سعید بندہ اور اس کے رب میں ایک
تعلق مجاز بہ ہے یعنی پہلے خدائے تعالیٰ کی رحمانیت بندہ کو اپنی طرف کینیتی
ہے پھر بندہ کے صدق کی کششوں سے خدا تعالیٰ اس سے نزدیک ہو جاتا ہے
اور دعا کی حالت میں وہ تعلق ایک خاص مقام پر پہنچ کر اپنے خواص عجیبہ
پیدا کرتا ہے۔سو بھی وقت بندہ کسی سخت مشکل میں مبتلا ہو کر خدائے تعالیٰ کی
طرف کامل یقین اور کامل امیرا در کامل محبت اور کامل وفاداری اور کامل
ہمت کے ساتھ جھلکتا ہے اور نہایت درجہ کا بیدار ہو کر غفلت کے پردوں
کو چیرتا ہوا فنا کے میدانوں میں آگے سے آگے نکل جاتا ہے ، پھر آگے کیا دیکھتا